JUZ 11RUKU 1/11 AL-FATIHAH

1. Al-Fatihah

The Opener · Makki · 7 ayahs · Indo-Pak page 1 · Madani page 1

کھولنے والی

سُورَةُ الفاتحة

1:1
بِسْمِبِسْ مِساتھ نام
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
الرَّحْمٰنِالرْ رَحْ مٰ نِجو بے حد مہربان ہے
الرَّحِيْمِالرْ رَ حِيْ مِبار بار رحم فرمانے والا ہے
۱

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
1:2
اَلْحَمْدُاَلْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے ہے
رَبِّرَبْ بِجو رب ہے
الْعٰلَمِيْنَالْ عٰ لَ مِيْ نَتمام جہانوں کا
۲

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
1:3
الرَّحْمٰنِالرْ رَحْ مٰ نِجو بہت مہربان
الرَّحِيْمِالرْ رَ حِيْ مِبار بار رحم فرمانے والا ہے
۳

بڑا مہربان نہایت رحم والا

Fateh Muhammad Jalandhari
1:4
مٰلِكِمٰ لِ كِمالک ہے
يَوْمِيَوْ مِدن کا
الدِّيْنِالدْ دِيْ نِبدلے کے
۴

انصاف کے دن کا حاکم

Fateh Muhammad Jalandhari
1:5
اِيَّاكَاِيْ يَا كَصرف تیری
نَعْبُدُنَعْ بُ دُہم عبادت کرتے ہیں
وَاِيَّاكَوَ اِيْ يَا كَاور صرف تجھ سے
نَسْتَعِيْنُنَسْ تَ عِيْ نُہم مدد چاہتے ہیں
۵

(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
1:6
اِهْدِنَااِهْ دِ نَادکھا ہم کو
الصِّرَاطَالصْ صِ رَا طَراستہ
الْمُسْتَقِيْمَالْ مُسْ تَ قِيْ مَسیدھا
۶

ہم کو سیدھے رستے چلا

Fateh Muhammad Jalandhari
1:7
صِرَاطَصِ رَا طَراستہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کا
اَنْعَمْتَاَنْ عَمْ تَانعام کیا تو نے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْاوپر ان کے
غَيْرِغَيْ رِنہ ان (لوگوں) کا
الْمَغْضُوْبِالْ مَغْ ضُوْ بِغضب کیا گیا
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْاوپر ان کے
وَلَاوَ لَااور نہ
الضَّا࢜لِّيْنَالضْ ضَا࢜لْ لِيْ نَان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں
۷

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.