JUZ 30606RUKU 1/1102 AT-TAKATHUR

102. At-Takathur

The Rivalry in world increase · Makki · 8 ayahs · Indo-Pak page 606 · Madani page 600

کثرت

سُورَةُ التكاثر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

102:1
اَلْهٰىكُمُاَلْ هٰى كُ مُغافل کئے رکھا تم کو
التَّكَاثُرُالتْ تَ كَا ثُ رُایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نے
۱

(لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
102:2
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
زُرْتُمُزُرْ تُ مُزیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تم
الْمَقَابِرَالْ مَ قَا بِ رَمقبروں میں/ قبروں میں
۲

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

Fateh Muhammad Jalandhari
102:3
كَلَّاكَلْ لَاہرگز نہیں
سَوْفَسَوْ فَعنقریب
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَتم جان لو گے
۳

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
102:4
ثُمَّثُمْ مَپھر
كَلَّاكَلْ لَاہرگز نہیں
سَوْفَسَوْ فَعنقریب
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَتم جان لو گے
۴

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
102:5
كَلَّاكَلْ لَاہرگز نہیں
لَوْلَوْکاش
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَتم جانتے ہوتے
عِلْمَعِلْ مَجاننا
الْيَقِيْنِالْ يَ قِيْ نِیقین کا
۵

دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

Fateh Muhammad Jalandhari
102:6
لَتَرَوُنَّلَ تَ رَ وُنْ نَالبتہ تم ضرور دیکھو گے
الْجَحِيْمَالْ جَ حِيْ مَجہنم کو
۶

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

Fateh Muhammad Jalandhari
102:7
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَتَرَوُنَّهَالَ تَ رَ وُنْ نَ هَاالبتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو
عَيْنَعَيْ نَآنکھ سے
الْيَقِيْنِالْ يَ قِيْ نِیقین کی
۷

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا )

Fateh Muhammad Jalandhari
102:8
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَتُسْـٔ͏َلُنَّلَ تُسْ ـٔ͏َ لُنْ نَالبتہ تم ضرور پوچھے جاؤ گے
يَوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
عَنِعَ نِبارے میں
النَّعِيْمِالنْ نَ عِيْ مِنعمتوں کے
۸

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.