JUZ 30606RUKU 1/1101 AL-QARI'AH

101. Al-Qari'ah

The Calamity · Makki · 11 ayahs · Indo-Pak page 606 · Madani page 600

کھڑکھڑاہٹ

سُورَةُ القارعة

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

101:1
اَلْقَارِعَةُاَلْ قَا رِ عَ ةُعظیم حادثہ/ کھڑ کھڑانے والی
۱

کھڑ کھڑانے والی

Fateh Muhammad Jalandhari
101:2
مَامَاکیا ہے
الْقَارِعَةُالْ قَا رِ عَ ةُوہ عظیم حادثہ/ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والی
۲

کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
101:3
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور کیا چیز
اَدْرٰىكَاَدْ رٰى كَبتائے تجھ کو
مَامَاکہ وہ کیا ہے
الْقَارِعَةُالْ قَا رِ عَ ةُکھڑ کھڑانے والی / وہ عظیم حادثہ کیا ہے
۳

اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
101:4
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يَكُوْنُيَ كُوْ نُہوں گے
النَّاسُالنْ نَا سُلوگ
كَالْفَرَاشِكَالْ فَ رَا شِٹڈیوں کی طرح
الْمَبْثُوْثِالْ مَبْ ثُوْ ثِبکھرے ہوئے
۴

(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

Fateh Muhammad Jalandhari
101:5
وَتَكُوْنُوَ تَ كُوْ نُاور ہوں گے
الْجِبَالُالْ جِ بَا لُپہاڑ
كَالْعِهْنِكَالْ عِهْ نِرنگین روئی کی طرح
الْمَنْفُوْشِالْ مَنْ فُوْ شِجو دھنی ہوئی ہو
۵

اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

Fateh Muhammad Jalandhari
101:6
فَاَمَّافَ اَمْ مَاتو رہا
مَنْمَنْوہ جس کے
ثَقُلَتْثَ قُ لَتْبھاری ہوئے
مَوَازِيْنُهٗمَ وَا زِيْ نُ هٗپلڑے اس کے
۶

تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
101:7
فَهُوَفَ هُ وَتو وہ
فِيْفِيْمیں
عِيْشَةٍعِيْ شَ ةٍزندگی میں ہوگا
رَّاضِيَةٍرَا ضِ يَ ةٍپسندیدہ
۷

وہ دل پسند عیش میں ہو گا

Fateh Muhammad Jalandhari
101:8
وَاَمَّاوَ اَمْ مَااور رہا
مَنْمَنْوہ جس کے
خَفَّتْخَفْ فَتْہلکے ہوئے
مَوَازِيْنُهٗمَ وَا زِيْ نُ هٗپلڑے اس کے/ اوزان اس کے/ وزن اس کے
۸

اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
101:9
فَاُمُّهٗفَ اُمْ مُ هٗتو اس کی ماں
هَاوِيَةٌهَا وِ يَ ةٌہاویہ ہوگی (جہنم)
۹

اس کا مرجع ہاویہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
101:10
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور کیا چیز
اَدْرٰىكَاَدْ رٰى كَبتائے تجھ کو
مَامَاکیا
هِيَهْهِ يَهْوہ ہے
۱۰

اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
101:11
نَارٌنَا رٌآگ ہے
حَامِيَةٌحَا مِ يَ ةٌبھڑکتی ہوئی/دہکتی ہوئی
۱۱

دہکتی ہوئی آگ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.