JUZ 30608RUKU 1/1107 AL-MA'UN

107. Al-Ma'un

The Small kindnesses · Makki · 7 ayahs · Indo-Pak page 608 · Madani page 602

تھوڑی سی چیز

سُورَةُ الماعون

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

107:1
اَرَءَيْتَاَ رَ ءَيْ تَکیا دیکھا تم نے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْاس شخص کو
يُكَذِّبُيُ كَذْ ذِ بُجو جھٹلاتا ہے
بِالدِّيْنِبِالدْ دِيْ نِجزا و سزا کو
۱

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
107:2
فَذٰلِكَفَ ذٰ لِ كَپس یہ وہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْشخص ہے
يَدُعُّيَ دُعْ عُجو دھکے دیتا ہے
الْيَتِيْمَالْ يَ تِيْ مَیتیم کو
۲

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
107:3
وَلَاوَ لَااور نہیں
يَحُضُّيَ حُضْ ضُرغبت دلاتا
عَلٰيعَ لٰيپر
طَعَامِطَ عَا مِکھانے پر/کھانا دینے پر
الْمِسْكِيْنِالْ مِسْ كِيْ نِمسکین کے
۳

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

Fateh Muhammad Jalandhari
107:4
فَوَيْلٌفَ وَيْ لٌپس ہلاکت ہے
لِّلْمُصَلِّيْنَلِلْ مُ صَلْ لِيْ نَنمازیوں کے لئے
۴

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
107:5
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
هُمْهُمْوہ
عَنْعَنْسے
صَلَاتِهِمْصَ لَا تِ هِمْاپنی نمازوں (سے)
سَاهُوْنَسَا هُوْ نَبےخبر ہیں
۵

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
107:6
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
هُمْهُمْوہ
يُرَا࢜ءُوْنَيُ رَا࢜ ءُوْ نَدکھاوا کرتے ہیں
۶

جو ریا کاری کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
107:7
وَيَمْنَعُوْنَوَ يَمْ نَ عُوْ نَاور روکتے ہیں
الْمَاعُوْنَالْ مَا عُوْ نَبرتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی
۷

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.