JUZ 30608RUKU 1/1106 QURAYSH

106. Quraysh

Quraysh · Makki · 4 ayahs · Indo-Pak page 608 · Madani page 602

قریش

سُورَةُ قريش

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

106:1
لِاِيْلٰفِلِ اِيْ لٰ فِمانوس کرنے کے لئے
قُرَيْشٍقُ رَيْ شٍقریش کو
۱

قریش کے مانوس کرنے کے سبب

Fateh Muhammad Jalandhari
106:2
اٖلٰفِهِمْاٖ لٰ فِ هِمْمانوس کرنا ان کو
رِحْلَةَرِحْ لَ ةَسفر میں
الشِّتَا࢜ءِالشْ شِ تَا࢜ ءِسردی کے
وَالصَّيْفِوَالصْ صَيْ فِاور گرمی کے
۲

(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب

Fateh Muhammad Jalandhari
106:3
فَلْيَعْبُدُوْافَلْ يَعْ بُ دُوْاپس چاہیے کہ وہ عبادت کریں
رَبَّرَبْ بَرب کی
هٰذَاهٰ ذَااس
الْبَيْتِالْ بَيْ تِگھر کے
۳

لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
106:4
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓجس نے
اَطْعَمَهُمْاَطْ عَ مَ هُمْکھلایا ان کو
مِّنْمِنْسے
جُوْعٍ࣢ۙجُوْ عٍبھوک (سے)
وَّاٰمَنَهُمْوَ اٰ مَ نَ هُمْاور امن دیا ان کو
مِّنْمِنْسے
خَوْفٍخَوْ فٍخوف (سے)
۴

جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.