JUZ 30608RUKU 1/1109 AL-KAFIRUN

109. Al-Kafirun

The Disbelievers · Makki · 6 ayahs · Indo-Pak page 608 · Madani page 603

کافرین

سُورَةُ الكافرون

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

109:1
قُلْقُلْکہہ دیجئے
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الْكٰفِرُوْنَالْ كٰ فِ رُوْ نَکافرو
۱

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

Fateh Muhammad Jalandhari
109:2
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اَعْبُدُاَعْ بُ دُمیں عبادت کرتا
مَامَاجس کی
تَعْبُدُوْنَتَعْ بُ دُوْ نَتم عبادت کرتے ہو
۲

جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

Fateh Muhammad Jalandhari
109:3
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
عٰبِدُوْنَعٰ بِ دُوْ نَعبادت کرنے والے ہو
مَا͏ٓمَا͏ٓجس کی
اَعْبُدُاَعْ بُ دُمیں عبادت کرتا ہوں
۳

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

Fateh Muhammad Jalandhari
109:4
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَنَااَ نَامیں
عَابِدٌعَا بِ دٌعبادت کرنے والا ہوں
مَّامَاجس کی
عَبَدْتُّمْعَ بَدْتْ تُمْتم نے عبادت کی
۴

اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
109:5
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
عٰبِدُوْنَعٰ بِ دُوْ نَعبادت کرنے والے ہو
مَا͏ٓمَا͏ٓجس کی
اَعْبُدُاَعْ بُ دُمیں عبادت کرتا ہوں
۵

اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
109:6
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
دِيْنُكُمْدِيْ نُ كُمْتمہارا دین ہے
وَلِيَوَ لِ يَاور میرے لئے
دِيْنِدِيْ نِمیرا دین ہے
۶

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.