JUZ 30609RUKU 1/1110 AN-NASR

110. An-Nasr

The Divine Support · Madani · 3 ayahs · Indo-Pak page 609 · Madani page 603

نصرت

سُورَةُ النصر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

110:1
اِذَااِ ذَاجب
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَآگئی
نَصْرُنَصْ رُمدد
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
وَالْفَتْحُوَالْ فَتْ حُاور فتح
۱

جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)

Fateh Muhammad Jalandhari
110:2
وَرَاَيْتَوَ رَ اَيْ تَاور تم نے دیکھا
النَّاسَالنْ نَا سَلوگوں کو
يَدْخُلُوْنَيَدْ خُ لُوْ نَداخل ہو رہے ہیں
فِيْفِيْمیں
دِيْنِدِيْ نِدین (میں)
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اَفْوَاجًااَفْ وَا جًافوج در فوج
۲

اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
110:3
فَسَبِّحْفَ سَبْ بِحْتو تسبیح کرو
بِحَمْدِبِ حَمْ دِحمد کے ساتھ
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کی
وَاسْتَغْفِرْهُؕؔوَاسْ تَغْ فِرْ هُاور بخشش مانگو اس سے
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
كَانَكَا نَہے
تَوَّابًاتَوْ وَا بًاتوبہ قبول کرنے والا
۳

تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.