JUZ 30609RUKU 1/1111 AL-MASAD

111. Al-Masad

The Palm Fiber · Makki · 5 ayahs · Indo-Pak page 609 · Madani page 603

خوب بٹی ہوئی

سُورَةُ المسد

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

111:1
تَبَّتْتَبْ بَتْٹوٹ گئے
يَدَا͏ٓيَ دَا͏ٓدونوں ہاتھ
اَبِيْاَ بِيْابو
لَهَبٍلَ هَ بٍلہب کے
وَّتَبَّوَ تَبْ بَاور وہ ہلاک ہوا
۱

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
111:2
مَا͏ٓمَا͏ٓنہ
اَغْنٰياَغْ نٰيکام آیا
عَنْهُعَنْ هُاس کو
مَالُهٗمَا لُ هٗاس کا مال
وَمَاوَ مَااور جو
كَسَبَكَ سَ بَاس نے کمایا
۲

نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا

Fateh Muhammad Jalandhari
111:3
سَيَصْلٰيسَ يَصْ لٰيعنقریب وہ داخل ہوگا
نَارًانَا رًاآگ میں
ذَاتَذَا تَوالی
لَهَبٍلَ هَ بٍشعلے (والی)
۳

وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

Fateh Muhammad Jalandhari
111:4
وَّامْرَاَتُهٗؕوَامْ رَ اَ تُ هٗاور اس کی بیوی
حَمَّالَةَحَمْ مَا لَ ةَاٹھانے والی
الْحَطَبِالْ حَ طَ بِلکڑی کے گٹھے کو
۴

اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
111:5
فِيْفِيْمیں
جِيْدِهَاجِيْ دِ هَااس کی گردن میں ہوگی
حَبْلٌحَبْ لٌرسی
مِّنْمِنْکی
مَّسَدٍمَ سَ دٍمونجھ کی
۵

اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.