JUZ 30610RUKU 1/1113 AL-FALAQ

113. Al-Falaq

The Daybreak · Makki · 5 ayahs · Indo-Pak page 610 · Madani page 604

صبح

سُورَةُ الفلق

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

113:1
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اَعُوْذُاَ عُوْ ذُمیں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّبِ رَبْ بِرب کی
الْفَلَقِالْ فَ لَ قِصبح کے
۱

کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
113:2
مِنْمِنْسے
شَرِّشَرْ رِشر
مَامَاہر اس چیز کے جو
خَلَقَخَ لَ قَاس نے پیدا کی
۲

ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

Fateh Muhammad Jalandhari
113:3
وَمِنْوَ مِنْاور سے
شَرِّشَرْ رِشر
غَاسِقٍغَا سِ قٍاندھیرا کرنے والی کے
اِذَااِ ذَاجب
وَقَبَوَ قَ بَوہ داخل ہوجائے
۳

اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
113:4
وَمِنْوَ مِنْاور سے
شَرِّشَرْ رِشر
النَّفّٰثٰتِالنْ نَفْ فٰ ثٰ تِپھونکنے والیوں کے
فِيفِيمیں
الْعُقَدِالْ عُ قَ دِگرہوں (میں)
۴

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

Fateh Muhammad Jalandhari
113:5
وَمِنْوَ مِنْاور سے
شَرِّشَرْ رِشر
حَاسِدٍحَا سِ دٍحاسد کے
اِذَااِ ذَاجب
حَسَدَحَ سَ دَوہ حسد کرے
۵

اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.