JUZ 30610RUKU 1/1114 AN-NAS

114. An-Nas

Mankind · Makki · 6 ayahs · Indo-Pak page 610 · Madani page 604

انسان

سُورَةُ الناس

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

114:1
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اَعُوْذُاَ عُوْ ذُمیں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّبِ رَبْ بِرب کی
النَّاسِالنْ نَا سِانسانوں کے
۱

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
114:2
مَلِكِمَ لِ كِبادشاہ
النَّاسِالنْ نَا سِانسانوں کے
۲

(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی

Fateh Muhammad Jalandhari
114:3
اِلٰهِاِ لٰ هِالٰہ کی/معبود کی
النَّاسِالنْ نَا سِانسانوں کے
۳

لوگوں کے معبود برحق کی

Fateh Muhammad Jalandhari
114:4
مِنْمِنْسے
شَرِّشَرْ رِشر
الْوَسْوَاسِ࣢ۙالْ وَسْ وَا سِوسوسہ ڈالنے والے
الْخَنَّاسِالْ خَنْ نَا سِبار بار پلٹ کر آنے والے کے
۴

(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
114:5
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
يُوَسْوِسُيُ وَسْ وِ سُوسوسہ ڈالتا ہے
فِيْفِيْمیں
صُدُوْرِصُ دُوْ رِسینوں
النَّاسِالنْ نَا سِانسانوں کے
۵

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
114:6
مِنَمِ نَسے
الْجِنَّةِالْ جِنْ نَ ةِجنوں میں
وَالنَّاسِوَالنْ نَا سِاور انسانوں میں
۶

وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.