JUZ 13249RUKU 1/613 AR-RA'D

13. Ar-Ra'd

The Thunder · Madani · 43 ayahs · Indo-Pak page 249 · Madani page 249

گرج

سُورَةُ الرعد

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

13:1
ال࢜مّ࢜رٰࣞال࢜مْ م࢜ رٰال م ر
تِلْكَتِلْ كَیہ
اٰيٰتُاٰ يٰ تُآیات ہیں
الْكِتٰبِؕالْ كِ تٰ بِکتاب کی
وَالَّذِيْٓوَالْ لَ ذِيْٓاور جو چیز
اُنْزِلَاُنْ زِ لَاتاری گئی
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
مِنْمِنْہے
رَّبِّكَرَبْ بِ كَآپ کے رب کی طرف سے
الْحَقُّالْ حَقْ قُحق
وَلٰكِنَّوَ لٰ كِنْ نَلیکن
اَكْثَرَاَكْ ثَ رَاکثر
النَّاسِالنْ نَا سِلوگ
لَالَانہیں
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَایمان لاتے
۱

الٓمرا۔ (اے محمد) یہ کتاب (الہیٰ) کی آیتیں ہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:2
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
رَفَعَرَ فَ عَجس نے بلند کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
بِغَيْرِبِ غَيْ رِبغیر
عَمَدٍعَ مَ دٍستونوں کے
تَرَوْنَهَاتَ رَوْ نَ هَاتم دیکھتے ہو ان کو
ثُمَّثُمْ مَپھر
اسْتَوٰياسْ تَ وٰيوہ مستوی ہوا
عَلَيعَ لَيپر
الْعَرْشِالْ عَرْ شِعرش
وَسَخَّرَوَ سَخْ خَ رَاور اس نے مسخر کیا
الشَّمْسَالشْ شَمْ سَسورج کو
وَالْقَمَرَؕوَالْ قَ مَ رَاور چاند کو
كُلٌّكُلْ لٌسب
يَّجْرِيْيَجْ رِيْچل رہے ہیں
لِاَجَلٍلِ اَ جَ لٍوقت تک
مُّسَمًّيؕمُ سَمْ مًيایک معلوم
يُدَبِّرُيُ دَبْ بِ رُوہی تدبیر کرتا ہے
الْاَمْرَالْ اَمْ رَکام کی
يُفَصِّلُيُ فَصْ صِ لُکھول کھول کر بیان کرتا ہے
الْاٰيٰتِالْ اٰ يٰ تِنشانیاں/ آیات
لَعَلَّكُمْلَ عَلْ لَ كُمْتاکہ تم
بِلِقَا࢜ءِبِ لِ قَا࢜ ءِملاقات کا
رَبِّكُمْرَبْ بِ كُمْاپنے رب کے ساتھ
تُوْقِنُوْنَتُوْ قِ نُوْ نَتم یقین کرو
۲

خدا وہی تو ہے جس نے ستونوں کے بغیر آسمان جیسا کہ تم دیکھتے ہو (اتنے) اونچے بنائے۔ پھر عرش پر جا ٹھہرا اور سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا۔ ہر ایک ایک میعاد معین تک گردش کر رہا ہے۔ وہی (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتا ہے (اس طرح) وہ اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتا ہے کہ تم اپنے پروردگار کے روبرو جانے کا یقین کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
13:3
وَهُوَوَ هُ وَاور اللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
مَدَّمَدْ دَجس نے پھیلادیا
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کو
وَجَعَلَوَ جَ عَ لَاور بنائے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
رَوَاسِيَرَ وَا سِ يَپہاڑ
وَاَنْهٰرًاؕوَ اَنْ هٰ رًااور نہریں
وَمِنْوَ مِنْاور سے
كُلِّكُلْ لِہر
الثَّمَرٰتِالثْ ثَ مَ رٰ تِقسم کے پھلوں میں (سے)
جَعَلَجَ عَ لَاس نے بنائے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
زَوْجَيْنِزَوْ جَيْ نِجوڑے
اثْنَيْنِاثْ نَيْ نِدو ‘ دو (یعنی زمین میں)
يُغْشِييُغْ شِيڈھانپتا ہے
الَّيْلَالْ لَيْ لَرات کو
النَّهَارَؕالنْ نَ هَا رَدن پر
اِنَّاِنْ نَبیشک
فِيْفِيْاس
ذٰلِكَذٰ لِ كَمیں
لَاٰيٰتٍلَ اٰ يٰ تٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوْمٍلِ قَوْ مٍاس قوم کے لئے
يَّتَفَكَّرُوْنَيَ تَ فَكْ كَ رُوْ نَجو غور و فکر کرتی ہو
۳

اور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میوؤں کی دو دو قسمیں بنائیں۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
13:4
وَفِيوَ فِياور میں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
قِطَعٌقِ طَ عٌٹکڑے ہیں/ خطے ہیں
مُّتَجٰوِرٰتٌمُ تَ جٰ وِ رٰ تٌباہم ملے ہوئے/ برابر برابر
وَّجَنّٰتٌوَ جَنْ نٰ تٌاور باغات ہیں
مِّنْمِنْکے
اَعْنَابٍاَعْ نَا بٍانگوروں
وَّزَرْعٌوَ زَرْ عٌاور کھیتیاں
وَّنَخِيْلٌوَ نَ خِيْ لٌاور کھجور کے درخت
صِنْوَانٌصِنْ وَا نٌدوہرے
وَّغَيْرُوَ غَيْ رُand not
صِنْوَانٍصِنْ وَا نٍاور اکہرے
يُّسْقٰييُسْ قٰيوہ پلائے جاتے ہیں
بِمَا࢜ءٍبِ مَا࢜ ءٍپانی
وَّاحِدٍࣞوَا حِ دٍایک ہی
وَنُفَضِّلُوَ نُ فَضْ ضِ لُاور ہم فضیلت دیتے ہیں
بَعْضَهَابَعْ ضَ هَاان میں سے بعض کو
عَلٰيعَ لٰيپر
بَعْضٍبَعْ ضٍبعض
فِيفِيمیں
الْاُكُلِؕالْ اُ كُ لِپھلوں میں
اِنَّاِنْ نَیقیناً
فِيْفِيْاس
ذٰلِكَذٰ لِ كَمیں
لَاٰيٰتٍلَ اٰ يٰ تٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوْمٍلِ قَوْ مٍاس قوم کے لئے
يَّعْقِلُوْنَيَعْ قِ لُوْ نَجو عقل سے کام لیتی ہو
۴

اور زمین میں کئی طرح کے قطعات ہیں۔ ایک دوسرے سے ملے ہوئے اور انگور کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت۔ بعض کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور بعض کی اتنی نہیں ہوتیں (باوجود یہ کہ) پانی سب کو ایک ہی ملتا ہے۔ اور ہم بعض میوؤں کو بعض پر لذت میں فضیلت دیتے ہیں۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
13:5
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
تَعْجَبْتَعْ جَبْتم تعجب کرتے ہو
فَعَجَبٌفَ عَ جَ بٌتو تعجب والا ہے/ عجیب ہے
قَوْلُهُمْقَوْ لُ هُمْان کا قول
ءَاِذَاءَ اِ ذَاکیا جب
كُنَّاكُنْ نَاہم ہوجائیں گے
تُرٰبًاتُ رٰ بًامٹی
ءَاِنَّاءَ اِنْ نَاکیا بیشک ہم
لَفِيْلَ فِيْالبتہ
خَلْقٍخَلْ قٍپیدائش میں ہوں گے
جَدِيْدٍ࣢ؕجَ دِيْ دٍنئی
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ ہیں
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِرَبِّهِمْۚبِ رَبْ بِ هِمْاپنے رب کے ساتھ
وَاُولٰ࢜ىِٕكَوَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَاور یہی لوگ ہیں
الْاَغْلٰلُالْ اَغْ لٰ لُطوق ہیں
فِيْٓفِيْٓمیں
اَعْنَاقِهِمْۚاَعْ نَا قِ هِمْان کی گردنوں
وَاُولٰ࢜ىِٕكَوَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَاور یہی لوگ
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے ہیں
النَّارِۚالنْ نَا رِآگ
هُمْهُمْوہ
فِيْهَافِيْ هَااس میں
خٰلِدُوْنَخٰ لِ دُوْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
۵

اگر تم عجیب بات سننی چاہو تو کافروں کا یہ کہنا عجیب ہے کہ جب ہم (مر کر) مٹی ہو جائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے؟ یہی لوگ ہیں جو اپنے پروردگار سے منکر ہوئے ہیں۔ اور یہی ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی اہل دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:6
وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَوَ يَسْ تَعْ جِ لُوْ نَ كَاور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے
بِالسَّيِّي͏ٔ͏َةِبِالسْ سَيْ يِ ي͏ٔ͏َ ةِبرائی کو/ عذاب کو
قَبْلَقَبْ لَپہلے
الْحَسَنَةِالْ حَ سَ نَ ةِبھلائی سے
وَقَدْوَ قَدْحالانکہ تحقیق
خَلَتْخَ لَتْگزر چکیں
مِنْمِنْان سے
قَبْلِهِمُقَبْ لِ هِ مُپہلے
الْمَثُلٰتُؕالْ مَ ثُ لٰ تُعبرت ناک مثالیں/عقوبات
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَتیرا رب
لَذُوْلَ ذُوْالبتہ
مَغْفِرَةٍمَغْ فِ رَ ةٍبخشش والا ہے
لِّلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لئے
عَلٰيعَ لٰيباوجود
ظُلْمِهِمْۚظُلْ مِ هِمْان کے ظلم کے
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَتیرا رب
لَشَدِيْدُلَ شَ دِيْ دُالبتہ سخت
الْعِقَابِالْ عِ قَا بِسزا دینے والا ہے
۶

اور یہ لوگ بھلائی سے پہلے تم سے برائی کے جلد خواستگار یعنی (طالب عذاب) ہیں حالانکہ ان سے پہلے عذاب (واقع) ہوچکے ہیں اور تمہارا پروردگار لوگوں کو باوجود ان کی بےانصافیوں کے معاف کرنے والا ہے۔ اور بےشک تمہارا پروردگار سخت عذاب دینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:7
وَيَقُوْلُوَ يَ قُوْ لُاور کہتے ہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَوْلَا͏ٓلَوْ لَا͏ٓکیوں نہیں
اُنْزِلَاُنْ زِ لَاتاری گئی
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
اٰيَةٌاٰ يَ ةٌکوئی نشانی
مِّنْمِنْاس کے
رَّبِّهٖؕرَبْ بِ هٖرب کی طرف سے
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اَنْتَاَنْ تَتو
مُنْذِرٌمُنْ ذِ رٌڈرانے والا ہے
وَّلِكُلِّوَ لِ كُلْ لِاور ہر
قَوْمٍقَوْ مٍقوم کے لئے
هَادٍهَا دٍہادی ہوتا ہے
۷

اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی نازل نہیں ہوئی۔ سو (اے محمدﷺ) تم تو صرف ہدایت کرنے والے ہو اور ہر ایک قوم کے لیے رہنما ہوا کرتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:8
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا ہے
مَامَاجو
تَحْمِلُتَحْ مِ لُاٹھاتی ہے
كُلُّكُلْ لُہر
اُنْثٰياُنْ ثٰيمادہ
وَمَاوَ مَااور جو
تَغِيْضُتَ غِيْ ضُکمی کرتے ہیں
الْاَرْحَامُالْ اَرْ حَا مُرحم
وَمَاوَ مَااور جو
تَزْدَادُؕتَزْ دَا دُبڑھاتے ہیں
وَكُلُّوَ كُلْ لُاور ہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز
عِنْدَهٗعِنْ دَ هٗاس کے پاس
بِمِقْدَارٍبِ مِقْ دَا رٍساتھ ایک اندازے کے ہے
۸

خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف ہے)۔ اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:9
عٰلِمُعٰ لِ مُجاننے والا ہے
الْغَيْبِالْ غَيْ بِغیب کا
وَالشَّهَادَةِوَالشْ شَ هَا دَ ةِاور حاضر کا
الْكَبِيْرُالْ كَ بِيْ رُبڑا ہے
الْمُتَعَالِالْ مُ تَ عَا لِبہت برتر/ بہت بڑا
۹

وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:10
سَوَا࢜ءٌسَ وَا࢜ ءٌبرابر ہے
مِّنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
مَّنْمَنْجو
اَسَرَّاَ سَرْ رَچھپائے
الْقَوْلَالْ قَوْ لَبات کو
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
جَهَرَجَ هَ رَظاہر کرے
بِهٖبِ هٖاس کو
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
هُوَهُ وَکہ وہ
مُسْتَخْفٍۢمُسْ تَخْ فٍۢچھپنے والا ہے
بِالَّيْلِبِالْ لَيْ لِرات کو
وَسَارِبٌۢوَ سَا رِ بٌۢاور چلنے والا ہے
بِالنَّهَارِبِالنْ نَ هَا رِدن کو
۱۰

کوئی تم میں سے چپکے سے بات کہے یا پکار کر یا رات کو کہیں چھپ جائے یا دن کی روشنی میں کھلم کھلا چلے پھرے (اس کے نزدیک) برابر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:11
لَهٗلَ هٗاس کے لئے
مُعَقِّبٰتٌمُ عَقْ قِ بٰ تٌپہرے دار ہیں
مِّنْۢمِنْۢسے
بَيْنِبَيْ نِسامنے
يَدَيْهِيَ دَيْ هِاس کے
وَمِنْوَ مِنْاور اس کے
خَلْفِهٖخَلْ فِ هٖپیچھے سے
يَحْفَظُوْنَهٗيَحْ فَ ظُوْ نَ هٗجو حفاظت کرتے ہیں اس کی
مِنْمِنْسے
اَمْرِاَمْ رِحکم
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
لَالَانہیں
يُغَيِّرُيُ غَيْ يِ رُتبدیل کرتا
مَامَاجو
بِقَوْمٍبِ قَوْ مٍساتھ کسی قوم کے ہو
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
يُغَيِّرُوْايُ غَيْ يِ رُوْاوہ بدل دیں
مَامَاجو
بِاَنْفُسِهِمْؕبِ اَنْ فُ سِ هِمْان کے نفسوں کے ساتھ ہیں
وَاِذَا͏ٓوَ اِ ذَا͏ٓاور جب
اَرَادَاَ رَا دَارادہ کرتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
بِقَوْمٍبِ قَوْ مٍساتھ کسی قوم کے
سُوْ࢜ءًاسُوْ࢜ ءًابرائی کا
فَلَافَ لَاتو نہیں
مَرَدَّمَ رَدْ دَکوئی پھیرنے والا
لَهٗۚلَ هٗاس کو
وَمَاوَ مَااور نہیں
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
مِّنْمِنْاس کے
دُوْنِهٖدُوْ نِ هٖسوا
مِنْمِنْکوئی
وَّالٍوَا لٍمددگار
۱۱

اس کے آگے اور پیچھے خدا کے چوکیدار ہیں جو خدا کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ خدا اس (نعمت) کو جو کسی قوم کو (حاصل) ہے نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنی حالت کو نہ بدلے۔ اور جب خدا کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو پھر وہ پھر نہیں سکتی۔ اور خدا کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہوتا

Fateh Muhammad Jalandhari
13:12
هُوَهُ وَوہ اللہ وہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْذات ہے
يُرِيْكُمُيُ رِيْ كُ مُجو دکھاتا ہے تم کو
الْبَرْقَالْ بَرْ قَبجلی
خَوْفًاخَوْ فًاخوف
وَّطَمَعًاوَ طَ مَ عًااور امید کے ساتھ
وَّيُنْشِي͏ٔ͏ُوَ يُنْ شِ ي͏ٔ͏ُاور اٹھاتا ہے
السَّحَابَالسْ سَ حَا بَبادل
الثِّقَالَالثْ ثِ قَا لَبوجھل
۱۲

اور وہی تو ہے جو تم کو ڈرانے اور امید دلانے کے لیے بجلی دکھاتا اور بھاری بھاری بادل پیدا کرتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:13
وَيُسَبِّحُوَ يُ سَبْ بِ حُاور تسبیح کرتی ہے
الرَّعْدُالرْ رَعْ دُکڑک
بِحَمْدِهٖبِ حَمْ دِ هٖساتھ اس کی تعریف کے
وَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُوَالْ مَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةُاور فرشتے
مِنْمِنْسے
خِيْفَتِهٖۚخِيْ فَ تِ هٖاس کے خوف
وَيُرْسِلُوَ يُرْ سِ لُاور وہ بھیجتا ہے
الصَّوَاعِقَالصْ صَ وَا عِ قَبجلیوں کو
فَيُصِيْبُفَ يُ صِيْ بُپھر پہنچاتا ہے
بِهَابِ هَاان کو
مَنْمَنْجسے
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَهُمْوَ هُمْحالانکہ وہ
يُجَادِلُوْنَيُ جَا دِ لُوْ نَجھگڑ رہے ہوتے ہیں
فِيفِيمیں
اللّٰهِۚاللْ لٰ هِاللہ کے بارے
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
شَدِيْدُشَ دِيْ دُسخت
الْمِحَالِالْ مِ حَا لِپکڑنے والا ہے/ گرفت کرنے والا ہے
۱۳

اور رعد اور فرشتے سب اس کے خوف سے اس کی تسبیح و تحمید کرتے رہتے ہیں اور وہی بجلیاں بھیجتا ہے پھر جس پر چاہتا ہے گرا بھی دیتا ہے اور وہ خدا کے بارے میں جھگڑتے ہیں۔ اور وہ بڑی قوت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:14
لَهٗلَ هٗاسی کے لئے
دَعْوَةُدَعْ وَ ةُپکارنا
الْحَقِّؕالْ حَقْ قِبرحق
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور جو لوگ
يَدْعُوْنَيَدْ عُوْ نَپکارتے ہیں
مِنْمِنْسے
دُوْنِهٖدُوْ نِ هٖاس کے سوا
لَالَانہیں
يَسْتَجِيْبُوْنَيَسْ تَ جِيْ بُوْ نَوہ جواب دیتے
لَهُمْلَ هُمْان کو
بِشَيْءٍبِ شَيْ ءٍساتھ کسی چیز کے
اِلَّااِلْ لَامگر
كَبَاسِطِكَ بَا سِ طِمانند پھیلانے والے کے
كَفَّيْهِكَفْ فَيْ هِاپنی دونوں ہتھیلیاں
اِلَياِ لَيطرف
الْمَا࢜ءِالْ مَا࢜ ءِپانی کے
لِيَبْلُغَلِ يَبْ لُ غَتاکہ وہ پہنچے
فَاهُفَا هُاس کے منہ کو
وَمَاوَ مَااور نہیں
هُوَهُ وَوہ
بِبَالِغِهٖؕبِ بَا لِ غِ هٖپہنچنے والا اس کو
وَمَاوَ مَااور نہیں
دُعَا࢜ءُدُ عَا࢜ ءُپکار
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں کی
اِلَّااِلْ لَامگر
فِيْفِيْمیں
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی
۱۴

سودمند پکارنا تو اسی کا ہے اور جن کو یہ لوگ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی پکار کو کسی طرح قبول نہیں کرتے مگر اس شخص کی طرح جو اپنے دونوں ہاتھ پانی کی طرف پھیلا دے تاکہ (دور ہی سے) اس کے منہ تک آ پہنچے حالانکہ وہ (اس تک کبھی بھی) نہیں آسکتا اور (اسی طرح) کافروں کی پکار بیکار ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:15
وَلِلّٰهِوَ لِلْ لٰ هِاور اللہ ہی کے لئے
يَسْجُدُيَسْ جُ دُسجدہ کرتے ہیں
مَنْمَنْجو
فِيفِيمیں ہیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور زمین میں
طَوْعًاطَوْ عًاخوشی سے
وَّكَرْهًاوَ كَرْ هًااور ناخوشی سے
وَّظِلٰلُهُمْوَ ظِ لٰ لُ هُمْاور سائے ان کے
بِالْغُدُوِّبِالْ غُ دُوْ وِصبح کے وقت
وَالْاٰصَالِوَالْ اٰ صَا لِاور شام کے وقت
۱۵

اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے خدا کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام (سجدے کرتے ہیں)

Fateh Muhammad Jalandhari
13:16
قُلْقُلْکہہ دیجئے
مَنْمَنْکون ہے
رَّبُّرَبْ بُرب
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کا
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین کا
قُلِقُ لِکہہ دیجئے کہ
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اَفَاتَّخَذْتُمْاَ فَاتْ تَ خَذْ تُمْکیا پھر بنالیے تم نے
مِّنْمِنْسے
دُوْنِهٖٓدُوْ نِ هٖٓاس کے سوا
اَوْلِيَا࢜ءَاَوْ لِ يَا࢜ ءَمدد گار
لَالَانہیں
يَمْلِكُوْنَيَمْ لِ كُوْ نَوہ مالک ہوسکتے
لِاَنْفُسِهِمْلِ اَنْ فُ سِ هِمْاپنے نفسوں کے
نَفْعًانَفْ عًاکسی نفع کے
وَّلَاوَ لَااور نہ
ضَرًّاؕضَرْ رًانقصان کے
قُلْقُلْکہہ دیجئے
هَلْهَلْکیا
يَسْتَوِييَسْ تَ وِيبرابر ہوسکتا ہے
الْاَعْمٰيالْ اَعْ مٰياندھا
وَالْبَصِيْرُ࣢ۙوَالْ بَ صِيْ رُاور دیکھنے والا
اَمْاَمْیا
هَلْهَلْکیا
تَسْتَوِيتَسْ تَ وِيبرابر ہوسکتے ہیں
الظُّلُمٰتُالظْ ظُ لُ مٰ تُاندھیرے
وَالنُّوْرُ࣢ۚوَالنْ نُوْ رُاور روشنی
اَمْاَمْیا
جَعَلُوْاجَ عَ لُوْاانہوں نے بنا لئے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے
شُرَكَا࢜ءَشُ رَ كَا࢜ ءَکچھ شریک
خَلَقُوْاخَ لَ قُوْاانہوں نے پیدا کئے
كَخَلْقِهٖكَ خَلْ قِ هٖمانند اس کی تخلیق کے
فَتَشَابَهَفَ تَ شَا بَ هَتو خلط ملط ہوگئی ہو
الْخَلْقُالْ خَلْ قُپیدائش
عَلَيْهِمْؕعَ لَيْ هِمْان پر
قُلِقُ لِکہہ دیجئے
اللّٰهُاللْ لٰ هُکہ اللہ
خَالِقُخَا لِ قُخالق ہے
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کا
وَّهُوَوَ هُ وَاور وہی
الْوَاحِدُالْ وَا حِ دُاکیلا ہے
الْقَهَّارُالْ قَهْ هَا رُزبردست ہے
۱۶

ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے؟ (تم ہی ان کی طرف سے) کہہ دو کہ خدا۔ پھر (ان سے) کہو کہ تم نے خدا کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کو کیوں کارساز بنایا ہے جو خود اپنے نفع ونقصان کا بھی اختیار نہیں رکھتے (یہ بھی) پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہیں؟ یا اندھیرا اور اُجالا برابر ہوسکتا ہے؟ بھلا ان لوگوں نے جن کو خدا کا شریک مقرر کیا ہے۔ کیا انہوں نے خدا کی سی مخلوقات پیدا کی ہے جس کے سبب ان کو مخلوقات مشتبہ ہوگئی ہے۔ کہہ دو کہ خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہ یکتا (اور) زبردست ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:17
اَنْزَلَاَنْ زَ لَاس نے اتارا ہے
مِنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
مَا࢜ءًمَا࢜ ءًپانی
فَسَالَتْفَ سَا لَتْتو بہہ پڑیں
اَوْدِيَةٌۢاَوْ دِ يَ ةٌۢوادیاں
بِقَدَرِهَابِ قَ دَ رِ هَاساتھ اپنے اندازے کے
فَاحْتَمَلَفَاحْ تَ مَ لَتو اٹھا لیا
السَّيْلُالسْ سَيْ لُسیلاب نے
زَبَدًازَ بَ دًاجھاگ
رَّابِيًاؕرَا بِ يًاچڑھا ہوا
وَمِمَّاوَ مِمْ مَااور اس میں سے جو
يُوْقِدُوْنَيُوْ قِ دُوْ نَوہ جلاتے ہیں
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاوپر اس کے
فِيفِيمیں
النَّارِالنْ نَا رِآگ
ابْتِغَا࢜ءَابْ تِ غَا࢜ ءَتلاش کرنے کو/ بنانے کو
حِلْيَةٍحِلْ يَ ةٍزیور
اَوْاَوْیا
مَتَاعٍمَ تَا عٍبرتن
زَبَدٌزَ بَ دٌجھاگ ہوتی ہے
مِّثْلُهٗؕمِثْ لُ هٗاس جیسی
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
يَضْرِبُيَضْ رِ بُبیان کرتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْحَقَّالْ حَقْ قَحق
وَالْبَاطِلَ࣢ؕوَالْ بَا طِ لَاور باطل
فَاَمَّافَ اَمْ مَاتو جہاں تک
الزَّبَدُالزْ زَ بَ دُجھاگ ہے
فَيَذْهَبُفَ يَذْ هَ بُتو چلی جاتی ہے
جُفَا࢜ءًۚجُ فَا࢜ ءًخشک ہو کر/ ناکارہ ہوکر
وَاَمَّاوَ اَمْ مَااور لیکن
مَامَاجو
يَنْفَعُيَنْ فَ عُنفع دیتا ہے
النَّاسَالنْ نَا سَلوگوں کو
فَيَمْكُثُفَ يَمْ كُ ثُتو وہ ٹھہر جاتا ہے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِؕالْ اَرْ ضِزمین
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
يَضْرِبُيَضْ رِ بُبیان کرتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْاَمْثَالَالْ اَمْ ثَا لَمثالیں
۱۷

اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آگیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو)

Fateh Muhammad Jalandhari
13:18
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لئے
اسْتَجَابُوْااسْ تَ جَا بُوْاجنہوں نے لبیک کہا
لِرَبِّهِمُلِ رَبْ بِ هِ مُاپنے رب کے لئے
الْحُسْنٰيؕؔالْ حُسْ نٰيبھلائی ہے
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
لَمْلَمْنہیں
يَسْتَجِيْبُوْايَسْ تَ جِيْ بُوْالبیک کہا انہوں نے واسطے اس کے کاش کہ ہوتا
لَهٗلَ هٗان کے لئے جو
لَوْلَوْکاش
اَنَّاَنْ نَکہ ہوتا
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
مَّامَاجو
فِيفِيمیں ہے
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
جَمِيْعًاجَ مِيْ عًاسارے کا سارا
وَّمِثْلَهٗوَ مِثْ لَ هٗاور اس کی مانند
مَعَهٗمَ عَ هٗاس کے ساتھ
لَافْتَدَوْالَافْ تَ دَوْاالبتہ وہ فدیہ دے دیتے
بِهٖؕبِ هٖساتھ اس کے
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
لَهُمْلَ هُمْان کے لوگ
سُوْ࢜ءُسُوْ࢜ ءُبرا
الْحِسَابِ࣢ۙالْ حِ سَا بِحساب ہے
وَمَاْوٰىهُمْوَ مَاْ وٰى هُمْاور ان کا ٹھکانہ
جَهَنَّمُؕجَ هَنْ نَ مُجہنم ہے
وَبِي͏ٔ͏ْسَوَ بِي͏ٔ͏ْ سَاور وہ بہت ہی برا
الْمِهَادُالْ مِ هَا دُٹھکانہ ہے
۱۸

جن لوگوں نے خدا کے حکم کو قبول کیا ان کی حالت بہت بہتر ہوگی۔ اور جنہوں نے اس کو قبول نہ کیا اگر روئے زمین کے سب خزانے ان کے اختیار میں ہوں تو وہ سب کے سب اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور (نجات کے) بدلے میں صرف کرڈالیں (مگر نجات کہاں؟) ایسے لوگوں کا حساب بھی برا ہوگا۔ اور ان کا ٹھکانا بھی دوزخ ہے۔ اور وہ بری جگہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:19
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا بھلا وہ
يَّعْلَمُيَعْ لَ مُجو جانتا ہے
اَنَّمَا͏ٓاَنْ نَ مَا͏ٓکہ بیشک
اُنْزِلَاُنْ زِ لَجو اتارا گیا
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
مِنْمِنْطرف سے
رَّبِّكَرَبْ بِ كَآپ کے رب کی
الْحَقُّالْ حَقْ قُحق ہے
كَمَنْكَ مَنْمانند اس کے ہے
هُوَهُ وَجو وہ
اَعْمٰيؕاَعْ مٰياندھا ہے
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
يَتَذَكَّرُيَ تَ ذَكْ كَ رُنصیحت پکڑتے ہیں
اُولُوااُو لُواوالے
الْاَلْبَابِالْ اَلْ بَا بِعقل
۱۹

بھلا جو شخص یہ جانتا ہے کہ جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اندھا ہے اور سمجھتے تو وہی ہیں جو عقلمند ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
13:20
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَیہ وہ لوگ ہیں
يُوْفُوْنَيُوْ فُوْ نَجو پورا کرتے ہیں
بِعَهْدِبِ عَهْ دِعہد کو
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَلَاوَ لَااور نہیں
يَنْقُضُوْنَيَنْ قُ ضُوْ نَوہ توڑتے
الْمِيْثَاقَالْ مِيْ ثَا قَوعدے کو
۲۰

جو خدا کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اقرار کو نہیں توڑتے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:21
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
يَصِلُوْنَيَ صِ لُوْ نَجو جوڑتے ہیں
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اَمَرَاَ مَ رَحکم دیا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
بِهٖٓبِ هٖٓساتھ اس کے
اَنْاَنْکو
يُّوْصَلَيُوْ صَ لَجوڑا جائے
وَيَخْشَوْنَوَ يَخْ شَوْ نَاور وہ ڈرتے ہیں
رَبَّهُمْرَبْ بَ هُمْاپنے رب سے
وَيَخَافُوْنَوَ يَ خَا فُوْ نَاور وہ ڈرتے ہیں
سُوْ࢜ءَسُوْ࢜ ءَبرے
الْحِسَابِالْ حِ سَا بِحساب سے
۲۱

اور جن (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو جوڑے رکھتے اور اپنے پروردگار سے ڈرتے رہتے اور برے حساب سے خوف رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
13:22
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
صَبَرُواصَ بَ رُواجنہوں نے صبر کیا
ابْتِغَا࢜ءَابْ تِ غَا࢜ ءَتلاش کرنے کے لئے
وَجْهِوَجْ هِرضا
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی
وَاَقَامُواوَ اَ قَا مُوااور قائم کی جنہوں نے
الصَّلٰوةَالصْ صَ لٰو ةَنماز
وَاَنْفَقُوْاوَ اَنْ فَ قُوْااور خرچ کیا
مِمَّامِمْ مَااس میں سے جو
رَزَقْنٰهُمْرَ زَقْ نٰ هُمْرزق دیا ہم نے ان کو
سِرًّاسِرْ رًاپوشیدہ
وَّعَلَانِيَةًوَ عَ لَا نِ يَ ةًاور ظاہر
وَّيَدْرَءُوْنَوَ يَدْ رَ ءُوْ نَاور وہ دور کرتے ہیں
بِالْحَسَنَةِبِالْ حَ سَ نَ ةِساتھ بھلائی کے
السَّيِّي͏ٔ͏َةَالسْ سَيْ يِ ي͏ٔ͏َ ةَبرائی
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
عُقْبَيعُقْ بَيانجام ہے
الدَّارِالدْ دَا رِگھر کا/ آخرت کے گھر کا
۲۲

اور جو پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے (مصائب پر) صبر کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں اور نیکی سے برائی دور کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے عاقبت کا گھر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:23
جَنّٰتُجَنْ نٰ تُباغات ہیں ہمیشہ کے
عَدْنٍعَدْ نٍہمیشہ کے
يَّدْخُلُوْنَهَايَدْ خُ لُوْ نَ هَاجن میں وہ داخل ہوں گے
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
صَلَحَصَ لَ حَصالح ہوا
مِنْمِنْسے
اٰبَا࢜ىِٕهِمْاٰ بَا࢜ ىِٕ هِمْان کے باپوں میں (سے)
وَاَزْوَاجِهِمْوَ اَزْ وَا جِ هِمْاور ان کی بیویوں میں سے
وَذُرِّيّٰتِهِمْوَ ذُرْ رِيْ يٰ تِ هِمْاور ان کی اولادوں میں سے
وَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُوَالْ مَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةُاور فرشتے
يَدْخُلُوْنَيَدْ خُ لُوْ نَداخل ہوں گے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
مِّنْمِنْسے
كُلِّكُلْ لِہر
بَابٍبَا بٍدروازے
۲۳

(یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغات جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے باپ دادا اور بیبیوں اور اولاد میں سے جو نیکوکار ہوں گے وہ بھی (بہشت میں جائیں گے) اور فرشتے (بہشت کے) ہر ایک دروازے سے ان کے پاس آئیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:24
سَلٰمٌسَ لٰ مٌسلام ہو
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
صَبَرْتُمْصَ بَرْ تُمْجو صبر کیا تم نے
فَنِعْمَفَ نِعْ مَتو کتنا اچھا ہے
عُقْبَيعُقْ بَيانجام
الدَّارِالدْ دَا رِگھر کا
۲۴

(اور کہیں گے) تم پر رحمت ہو (یہ) تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب (گھر) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:25
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ ہیں
يَنْقُضُوْنَيَنْ قُ ضُوْ نَجو توڑتے ہیں
عَهْدَعَهْ دَعہد کو
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
مِنْۢمِنْۢسے
بَعْدِبَعْ دِبعد
مِيْثَاقِهٖمِيْ ثَا قِ هٖاس کے پکا کرنے کے (بعد)
وَيَقْطَعُوْنَوَ يَقْ طَ عُوْ نَاور کاٹتے ہیں
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اَمَرَاَ مَ رَحکم دیا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
بِهٖٓبِ هٖٓساتھ اس کے
اَنْاَنْکہ
يُّوْصَلَيُوْ صَ لَجوڑا جائے
وَيُفْسِدُوْنَوَ يُفْ سِ دُوْ نَاور وہ فساد کرتے ہیں
فِيفِيمیں
الْاَرْضِۙالْ اَرْ ضِزمین
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
لَهُمُلَ هُ مُان کے لئے
اللَّعْنَةُاللْ لَعْ نَ ةُلعنت ہے
وَلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لئے
سُوْ࢜ءُسُوْ࢜ ءُبرا
الدَّارِالدْ دَا رِگھر ہے
۲۵

اور جو لوگ خدا سے عہد واثق کر کے اس کو توڑ ڈالتے اور (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو قطع کر دیتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں۔ ایسوں پر لعنت ہے اور ان کے لیے گھر بھی برا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:26
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ
يَبْسُطُيَبْ سُ طُپھیلاتا ہے
الرِّزْقَالرْ رِزْ قَرزق کو
لِمَنْلِ مَنْجس کے لئے
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا ہے
وَيَقْدِرُؕوَ يَقْ دِ رُاور اندازے سے دیتا ہے
وَفَرِحُوْاوَ فَ رِ حُوْااور وہ خوش ہوگئے/ اترانے لگے
بِالْحَيٰوةِبِالْ حَ يٰو ةِزندگی پر
الدُّنْيَاؕالدْ دُنْ يَادنیا کی
وَمَاوَ مَااور نہیں
الْحَيٰوةُالْ حَ يٰو ةُزندگی
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
فِيفِيمیں
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت (کے مقابلے)
اِلَّااِلْ لَامگر
مَتَاعٌمَ تَا عٌایک متاع
۲۶

خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اور کافر لوگ دنیا کی زندگی پر خوش ہو رہے ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت (کے مقابلے) میں (بہت) تھوڑا فائدہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:27
وَيَقُوْلُوَ يَ قُوْ لُاور کہتے ہیں وہ لوگ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَوْلَا͏ٓلَوْ لَا͏ٓکیوں نہیں
اُنْزِلَاُنْ زِ لَاتاری گئی
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
اٰيَةٌاٰ يَ ةٌکوئی نشانی
مِّنْمِنْطرف سے
رَّبِّهٖؕرَبْ بِ هٖاس کے رب کی
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ
يُضِلُّيُ ضِلْ لُبھٹکاتا ہے
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَيَهْدِيْٓوَ يَهْ دِيْٓاور ہدایت دیتا ہے
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاپنی طرف
مَنْمَنْجو
اَنَابَاَ نَا بَرجوع کرے
۲۷

اور کافر کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جو (اس کی طرف) رجوع ہوتا ہے اس کو اپنی طرف کا رستہ دکھاتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:28
اَلَّذِيْنَاَلْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَتَطْمَىِٕنُّوَ تَطْ مَ ىِٕنْ نُاور مطمئن ہوا کرتے ہیں
قُلُوْبُهُمْقُ لُوْ بُ هُمْان کے دل
بِذِكْرِبِ ذِكْ رِذکر سے
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
اَلَااَ لَاخبردار
بِذِكْرِبِ ذِكْ رِذکر کے ساتھ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
تَطْمَىِٕنُّتَطْ مَ ىِٕنْ نُمطمئن ہوجاتے ہیں
الْقُلُوْبُالْ قُ لُوْ بُدل
۲۸

(یعنی) جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں (ان کو) اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
13:29
اَلَّذِيْنَاَلْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کئے
الصّٰلِحٰتِالصْ صٰ لِ حٰ تِاچھے
طُوْبٰيطُوْ بٰيخوش خبری ہے
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
وَحُسْنُوَ حُسْ نُاور عمدہ
مَاٰبٍمَ اٰ بٍٹھکانہ/ اچھا انجام
۲۹

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:30
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
اَرْسَلْنٰكَاَرْ سَلْ نٰ كَبھیجا ہم نے آپ کو
فِيْٓفِيْٓمیں
اُمَّةٍاُمْ مَ ةٍایک قوم (میں)
قَدْقَدْتحقیق
خَلَتْخَ لَتْگزر چکیں
مِنْمِنْاس سے
قَبْلِهَا͏ٓقَبْ لِ هَا͏ٓپہلے
اُمَمٌاُ مَ مٌکئی امتیں
لِّتَتْلُوَا۟لِ تَتْ لُ وَا۟تاکہ تم پڑھو
عَلَيْهِمُعَ لَيْ هِ مُان پر
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہ چیز
اَوْحَيْنَا͏ٓاَوْ حَيْ نَا͏ٓوحی کی ہم نے
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
يَكْفُرُوْنَيَكْ فُ رُوْ نَکفر کرتے ہیں
بِالرَّحْمٰنِؕبِالرْ رَحْ مٰ نِرحمن کا
قُلْقُلْکہہ دیجئے
هُوَهُ وَوہ
رَبِّيْرَبْ بِيْمیرا رب ہے
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اِلٰهَاِ لٰ هَکوئی الٰہ برحق
اِلَّااِلْ لَامگر
هُوَۚهُ وَوہی
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
تَوَكَّلْتُتَ وَكْ كَلْ تُمیں نے بھروسہ کیا
وَاِلَيْهِوَ اِ لَيْ هِاور اسی کی طرف
مَتَابِمَ تَا بِمیرا لوٹنا ہے
۳۰

(جس طرح ہم اور پیغمبر بھیجتے رہے ہیں) اسی طرح (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو اس امت میں جس سے پہلے بہت سی امتیں گزر چکی ہیں بھیجا ہے تاکہ تم ان کو وہ (کتاب) جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے پڑھ کر سنا دو اور یہ لوگ رحمٰن کو نہیں مانتے۔ کہہ دو وہی تو میرا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
13:31
وَلَوْوَ لَوْاور اگر یقیناً
اَنَّاَنْ نَthat was
قُرْاٰنًاقُرْ اٰ نًاایک قرآن (اتارا جاتا)
سُيِّرَتْسُيْ يِ رَتْکہ چلائے جاتے
بِهِبِ هِاس کے ذریعے
الْجِبَالُالْ جِ بَا لُپہاڑ
اَوْاَوْیا
قُطِّعَتْقُطْ طِ عَتْپھاڑ دی جاتی
بِهِبِ هِاس کے ذریعے
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
اَوْاَوْیا
كُلِّمَكُلْ لِ مَکلام کئے جاتے
بِهِبِ هِاس کے ذریعے
الْمَوْتٰيؕالْ مَوْ تٰيمردے
بَلْبَلْبلکہ
لِّلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے ہے
الْاَمْرُالْ اَمْ رُمعاملہ
جَمِيْعًاؕجَ مِيْ عًاسارے کا سارا
اَفَلَمْاَ فَ لَمْکیا بھلا نہیں
يَايْـٔ͏َسِيَايْ ـٔ͏َ سِمایوس ہوگئے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْٓااٰ مَ نُوْٓاجو ایمان لائے
اَنْاَنْیہ کہ
لَّوْلَوْاگر
يَشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
لَهَدَيلَ هَ دَيالبتہ ہدایت دے دیتا
النَّاسَالنْ نَا سَلوگوں کو
جَمِيْعًاؕجَ مِيْ عًاسب کے سب کو
وَلَاوَ لَااور نہ
يَزَالُيَ زَا لُاور ہمیشہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
تُصِيْبُهُمْتُ صِيْ بُ هُمْپہنچتی رہے گی ان کو
بِمَابِ مَاساتھ اس کے
صَنَعُوْاصَ نَ عُوْاجو انہوں نے کیا
قَارِعَةٌقَا رِ عَ ةٌکوئی آفت
اَوْاَوْیا
تَحُلُّتَ حُلْ لُاترے گی
قَرِيْبًاقَ رِيْ بًاقریب ہی
مِّنْمِنْسے
دَارِهِمْدَا رِ هِمْان کے گھر سے
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
يَاْتِيَيَاْ تِ يَآجائے
وَعْدُوَعْ دُوعدہ
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کا
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
لَالَانہیں
يُخْلِفُيُخْ لِ فُخلاف کرے گا
الْمِيْعَادَالْ مِيْ عَا دَوعدے کو
۳۱

اور اگر کوئی قرآن ایسا ہوتا کہ اس (کی تاثیر) سے پہاڑ چل پڑتے یا زمین پھٹ جاتی یا مردوں سے کلام کرسکتے۔ (تو یہی قرآن ان اوصاف سے متصف ہوتا مگر) بات یہ ہے کہ سب باتیں خدا کے اختیار میں ہیں تو کیا مومنوں کو اس سے اطمینان نہیں ہوا کہ اگر خدا چاہتا تو سب لوگوں کو ہدایت کے رستے پر چلا دیتا۔ اور کافروں پر ہمیشہ ان کے اعمال کے بدلے بلا آتی رہے گی یا ان کے مکانات کے قریب نازل ہوتی رہے گی یہاں تک کہ خدا کا وعدہ آپہنچے۔ بےشک خدا وعدہ خلاف نہیں کرتا

Fateh Muhammad Jalandhari
13:32
وَلَقَدِوَ لَ قَ دِاور البتہ تحقیق
اسْتُهْزِي͏ٔ͏َاسْ تُهْ زِ ي͏ٔ͏َمذاق اڑایا گیا
بِرُسُلٍبِ رُ سُ لٍکئی رسولوں کا
مِّنْمِنْسے
قَبْلِكَقَبْ لِ كَآپ (سے) قبل
فَاَمْلَيْتُفَ اَمْ لَيْ تُتو میں نے ڈھیل دی
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَخَذْتُهُمْࣞاَ خَذْ تُ هُمْمیں نے پکڑ لیا ان کو
فَكَيْفَفَ كَيْ فَتو کیسی
كَانَكَا نَتھی
عِقَابِعِ قَا بِمیری سزا
۳۲

اور تم سے پہلے بھی رسولوں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں تو ہم نے کافروں کو مہلت دی پھر پکڑ لیا۔ سو (دیکھ لو کہ) ہمارا عذاب کیسا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
13:33
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا بھلا جو
هُوَهُ وَوہ
قَا࢜ىِٕمٌقَا࢜ ىِٕ مٌقائم ہے
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
نَفْسٍۢنَفْ سٍۢنفس
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كَسَبَتْۚكَ سَ بَتْاس نے کمائی کی
وَجَعَلُوْاوَ جَ عَ لُوْااور انہوں نے بنا رکھے ہیں
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے
شُرَكَا࢜ءَؕشُ رَ كَا࢜ ءَکچھ شریک
قُلْقُلْکہہ دیجئے
سَمُّوْهُمْؕسَمْ مُوْ هُمْنام لو ان کے
اَمْاَمْکیا
تُنَبِّـٔ͏ُوْنَهٗتُ نَبْ بِ ـٔ͏ُوْ نَ هٗتم خبر دے رہے ہو اس کو
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو وہ
لَالَانہیں
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
اَمْاَمْیا
بِظَاهِرٍبِ ظَا هِ رٍساتھ ظاہر کے
مِّنَمِ نَسے
الْقَوْلِؕالْ قَوْ لِبات میں (سے)
بَلْبَلْبلکہ
زُيِّنَزُيْ يِ نَخوب صورت بنادی گئی
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لئے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
مَكْرُهُمْمَكْ رُ هُمْان کی چال
وَصُدُّوْاوَ صُدْ دُوْااور وہ روکے گئے
عَنِعَ نِسے
السَّبِيْلِؕالسْ سَ بِيْ لِاصل راستے
وَمَنْوَ مَنْاور جس کو
يُّضْلِلِيُضْ لِ لِگمراہ کردے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
فَمَافَ مَاتو نہیں
لَهٗلَ هٗاس کو
مِنْمِنْکوئی
هَادٍهَا دٍہدایت دینے والا
۳۳

تو کیا جو (خدا) ہر متنفس کے اعمال کا نگراں (ونگہباں) ہے (وہ بتوں کی طرح بےعلم وبےخبر ہوسکتا ہے) اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کر رکھے ہیں۔ ان سے کہو کہ (ذرا) ان کے نام تو لو۔ کیا تم اسے ایسی چیزیں بتاتے ہو جس کو وہ زمین میں (کہیں بھی) معلوم نہیں کرتا یا (محض) ظاہری (باطل اور جھوٹی) بات کی (تقلید کرتے ہو) اصل یہ ہے کہ کافروں کو ان کے فریب خوبصورت معلوم ہوتے ہیں۔ اور وہ (ہدایت کے) رستے سے روک لیے گئے ہیں۔ اور جسے خدا گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
13:34
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب ہے
فِيفِيمیں
الْحَيٰوةِالْ حَ يٰو ةِزندگی
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
وَلَعَذَابُوَ لَ عَ ذَا بُاور البتہ عذاب
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت کا
اَشَقُّۚاَ شَقْ قُزیادہ سخت ہے
وَمَاوَ مَااور نہیں
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
مِّنَمِ نَسے بڑھ کر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
مِنْمِنْکوئی
وَّاقٍوَا قٍبچانے والا
۳۴

ان کو دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے۔ اور ان کو خدا (کے عذاب سے) کوئی بھی بچانے والا نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
13:35
مَثَلُمَ ثَ لُمثال
الْجَنَّةِالْ جَنْ نَ ةِاس جنت کی
الَّتِيْالْ لَ تِيْوہ جو
وُعِدَوُ عِ دَوعدہ کئے گئے
الْمُتَّقُوْنَؕالْ مُتْ تَ قُوْ نَمتقی لوگ
تَجْرِيْتَجْ رِيْبہتی ہیں
مِنْمِنْاس کے
تَحْتِهَاتَحْ تِ هَانیچے سے
الْاَنْهٰرُؕالْ اَنْ هٰ رُنہریں
اُكُلُهَااُ كُ لُ هَااس کے پھل
دَا࢜ىِٕمٌدَا࢜ ىِٕ مٌدائمی ہیں
وَّظِلُّهَاؕوَ ظِلْ لُ هَااور سایہ اس کا
تِلْكَتِلْ كَیہ
عُقْبَيعُقْ بَيانجام ہے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کا
اتَّقَوْاࣗۖاتْ تَ قَوْاجنہوں نے تقویٰ کیا
وَّعُقْبَيوَ عُقْ بَياور انجام
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں کا
النَّارُالنْ نَا رُآگ ہے
۳۵

جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:36
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
اٰتَيْنٰهُمُاٰ تَيْ نٰ هُ مُدی ہم نے ان کو
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
يَفْرَحُوْنَيَفْ رَ حُوْ نَوہ خوش ہوتے ہیں
بِمَا͏ٓبِ مَا͏ٓساتھ اس کے
اُنْزِلَاُنْ زِ لَجو نازل کیا گیا
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
وَمِنَوَ مِ نَمیں سے
الْاَحْزَابِالْ اَحْ زَا بِاور گروہوں
مَنْمَنْکوئی ہے
يُّنْكِرُيُنْ كِ رُجو انکار کرتا ہے
بَعْضَهٗؕبَعْ ضَ هٗاس کے بعض حصے کا
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اُمِرْتُاُ مِرْ تُمجھے حکم دیا گیا ہے
اَنْاَنْکہ
اَعْبُدَاَعْ بُ دَمیں عبادت کروں
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اُشْرِكَاُشْ رِ كَشریک ٹھہراؤں
بِهٖؕبِ هٖساتھ اس کے
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاسی کی طرف
اَدْعُوْااَدْ عُوْامیں بلاتا ہوں
وَاِلَيْهِوَ اِ لَيْ هِاور اسی کی طرف
مَاٰبِمَ اٰ بِمیرا لوٹنا ہے
۳۶

اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (کتاب) سے جو تم پر نازل ہوئی ہے خوش ہوتے ہیں اور بعض فرقے اس کی بعض باتیں نہیں بھی مانتے۔ کہہ دو کہ مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ خدا ہی کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤں۔ میں اسی کی طرف بلاتا ہوں اور اسی کی طرف مجھے لوٹنا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:37
وَكَذٰلِكَوَ كَ ذٰ لِ كَاور اسی طرح
اَنْزَلْنٰهُاَنْ زَلْ نٰ هُاتارا ہم نے اس کو
حُكْمًاحُكْ مًاحکم/ فرمان
عَرَبِيًّاؕعَ رَ بِيْ يًاعربی زبان میں
وَلَىِٕنِوَ لَ ىِٕ نِاور البتہ
اتَّبَعْتَاتْ تَ بَعْ تَاگر تم نے پیروی کی
اَهْوَا࢜ءَهُمْاَهْ وَا࢜ ءَ هُمْان کی خواہشات کی
بَعْدَ مَابَعْ دَ مَااس کے بعد کہ
جَا࢜ءَكَجَا࢜ ءَ كَآگیا تیرے پاس
مِنَمِ نَمیں سے
الْعِلْمِۙالْ عِلْ مِعلم
مَامَانہیں
لَكَلَ كَآپ کے لئے
مِنَمِ نَطرف سے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
مِنْمِنْکوئی
وَّلِيٍّوَ لِيْ يٍدوست
وَّلَاوَ لَااور نہ
وَاقٍوَا قٍکوئی بچانے والا
۳۷

اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان نازل کیا ہے۔ اور اگر تم علم (ودانش) آنے کے بعد ان لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے تو خدا کے سامنے کوئی نہ تمہارا مددگار ہوگا اور نہ کوئی بچانے والا

Fateh Muhammad Jalandhari
13:38
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
رُسُلًارُ سُ لًاکئی رسولوں کو
مِّنْمِنْسے
قَبْلِكَقَبْ لِ كَآپسے پہلے
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنائے ہم نے
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
اَزْوَاجًااَزْ وَا جًاجوڑے/ بیویاں
وَّذُرِّيَّةًؕوَ ذُرْ رِيْ يَ ةًاور اولاد
وَمَاوَ مَااور نہیں ہے
كَانَكَا نَکسی
لِرَسُوْلٍلِ رَ سُوْ لٍرسول کے لئے
اَنْاَنْکہ
يَّاْتِيَيَاْ تِ يَلے آئے
بِاٰيَةٍبِ اٰ يَ ةٍکوئی نشانی
اِلَّااِلْ لَامگر
بِاِذْنِبِ اِذْ نِاذن سے
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
لِكُلِّلِ كُلْ لِہر
اَجَلٍاَ جَ لٍوقت کے لئے/ ہر دور کے لئے
كِتَابٌكِ تَا بٌایک کتاب ہے
۳۸

اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر بھیجے تھے۔ اور ان کو بیبیاں اور اولاد بھی دی تھی ۔اور کسی پیغمبر کے اختیار کی بات نہ تھی کہ خدا کے حکم کے بغیر کوئی نشانی لائے۔ ہر (حکم) قضا (کتاب میں) مرقوم ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:39
يَمْحُوايَمْ حُوامٹاتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
مَامَاجو
يَشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا ہے
وَيُثْبِتُۚۖوَ يُثْ بِ تُاور قائم رکھتا ہے
وَعِنْدَهٗٓوَ عِنْ دَ هٗٓاور اسی کے پاس ہے
اُمُّاُمْ مُاصل
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب
۳۹

خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:40
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
مَّامَا(what)
نُرِيَنَّكَنُ رِ يَنْ نَ كَہم دکھائیں تجھ کو
بَعْضَبَعْ ضَبعض
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ چیز
نَعِدُهُمْنَ عِ دُ هُمْہم دھکمی دیتے ہیں ان کو
اَوْاَوْیا
نَتَوَفَّيَنَّكَنَ تَ وَفْ فَ يَنْ نَ كَہم فوت کرلیں آپ کو
فَاِنَّمَافَ اِنْ نَ مَاتو بیشک
عَلَيْكَعَ لَيْ كَآپ کے ذمہ ہے
الْبَلٰغُالْ بَ لٰ غُپہنچانا
وَعَلَيْنَاوَ عَ لَيْ نَااور ہمارے ذمہ ہے
الْحِسَابُالْ حِ سَا بُحساب
۴۰

اور اگر ہم کوئی عذاب جس کا ان لوگوں سے وعدہ کرتے ہیں تمہیں دکھائیں (یعنی تمہارے روبرو ان پر نازل کریں) یا تمہاری مدت حیات پوری کر دیں (یعنی تمہارے انتقال کے بعد عذاب بھیجیں) تو تمہارا کام (ہمارے احکام کا) پہنچا دینا ہے اور ہمارا کام حساب لینا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:41
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوْايَ رَوْادیکھا انہوں نے
اَنَّااَنْ نَابیشک ہم
نَاْتِينَاْ تِيآرہے ہیں
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کو
نَنْقُصُهَانَنْ قُ صُ هَاہم گھٹا رہے ہیں اس کو
مِنْمِنْسے
اَطْرَافِهَاؕاَطْ رَا فِ هَااس کے چاروں طرف
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
يَحْكُمُيَحْ كُ مُفیصلہ کرتا ہے
لَالَانہیں
مُعَقِّبَمُ عَقْ قِ بَکوئی لوٹانے والا/ نظر ثانی کرنے والا
لِحُكْمِهٖؕلِ حُكْ مِ هٖاس کے حکم کی
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
سَرِيْعُسَ رِيْ عُجلد لینے والا ہے
الْحِسَابِالْ حِ سَا بِحساب
۴۱

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:42
وَقَدْوَ قَدْاور تحقیق
مَكَرَمَ كَ رَچال چلی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
مِنْمِنْسے
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْجو ان (سے) پہلے تھے
فَلِلّٰهِفَ لِلْ لٰ هِتو اللہ ہی کے لئے ہے
الْمَكْرُالْ مَكْ رُتدبیر
جَمِيْعًاؕجَ مِيْ عًاساری کی ساری
يَعْلَمُيَعْ لَ مُوہ جانتا ہے
مَامَاجو
تَكْسِبُتَكْ سِ بُکمائی کرتا ہے
كُلُّكُلْ لُہر
نَفْسٍؕنَفْ سٍشخص
وَسَيَعْلَمُوَ سَ يَعْ لَ مُاور عنقریب جان لیں گے
الْكُفّٰرُالْ كُفْ فٰ رُکفار
لِمَنْلِ مَنْکس کے لئے
عُقْبَيعُقْ بَيآخرت کا
الدَّارِالدْ دَا رِگھر ہے
۴۲

جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی (بہتری) چالیں چلتے رہے ہیں سو چال تو سب الله ہی کی ہے ہر متنفس جو کچھ کر رہا ہے وہ اسے جانتا ہے۔ اور کافر جلد معلوم کریں گے کہ عاقبت کا گھر (یعنی انجام محمود) کس کے لیے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
13:43
وَيَقُوْلُوَ يَ قُوْ لُاور کہتے ہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَسْتَلَسْ تَنہیں تو
مُرْسَلًاؕمُرْ سَ لًابھیجا ہوا
قُلْقُلْکہہ دیجئے
كَفٰيكَ فٰيکافی ہے
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ
شَهِيْدًاۢشَ هِيْ دًاۢگواہ
بَيْنِيْبَيْ نِيْمیرے درمیان
وَبَيْنَكُمْۙوَ بَيْ نَ كُمْاور تمہارے درمیان
وَمَنْوَ مَنْاور جو
عِنْدَهٗعِنْ دَ هٗرکھتا ہے اپنے پاس
عِلْمُعِلْ مُعلم
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب کا
۴۳

اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ تم (خدا کے) رسول نہیں ہو۔ کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا اور وہ شخص جس کے پاس کتاب (آسمانی) کا علم ہے گواہ کافی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.