JUZ 13255RUKU 1/714 IBRAHIM

14. Ibrahim

Abraham · Makki · 52 ayahs · Indo-Pak page 255 · Madani page 255

ابراہیم

سُورَةُ ابراهيم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

14:1
ال࢜رٰࣞال࢜ رٰا ل ر
كِتٰبٌكِ تٰ بٌیہ ایک کتاب ہے
اَنْزَلْنٰهُاَنْ زَلْ نٰ هُنازل کیا ہم نے اس کو
اِلَيْكَاِ لَيْ كَتیری طرف
لِتُخْرِجَلِ تُخْ رِ جَتاکہ تو نکالے
النَّاسَالنْ نَا سَلوگوں کو
مِنَمِ نَسے
الظُّلُمٰتِالظْ ظُ لُ مٰ تِاندھیروں
اِلَياِ لَيطرف
النُّوْرِ࣢ۙالنْ نُوْ رِروشنی کی
بِاِذْنِبِ اِذْ نِاذن سے
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْان کے رب کے
اِلٰياِ لٰيطرف
صِرَاطِصِ رَا طِراستے کے
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِزبردست
الْحَمِيْدِالْ حَ مِيْ دِتعریف والے (رب کے)
۱

الٓرٰ۔ (یہ) ایک (پُرنور) کتاب (ہے) اس کو ہم نے تم پر اس لیے نازل کیا ہے کہ لوگوں کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاؤ (یعنی) ان کے پروردگار کے حکم سے غالب اور قابل تعریف (خدا) کے رستے کی طرف

Fateh Muhammad Jalandhari
14:2
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ تعالیٰ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
لَهٗلَ هٗاسی کے لئے ہے
مَامَاجو کچھ
فِيفِيمیں ہے
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں
وَمَاوَ مَااور جو
فِيفِيمیں ہے
الْاَرْضِؕالْ اَرْ ضِزمین
وَوَيْلٌوَ وَيْ لٌاور ہلاکت ہے
لِّلْكٰفِرِيْنَلِلْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں کے لئے
مِنْمِنْسے
عَذَابٍعَ ذَا بٍعذاب
شَدِيْدِشَ دِيْ دِسخت
۲

وہ خدا کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور کافروں کے لیے عذاب سخت (کی وجہ) سے خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:3
اࣙلَّذِيْنَاࣙلْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
يَسْتَحِبُّوْنَيَسْ تَ حِبْ بُوْ نَجو ترجیح دیتے ہیں
الْحَيٰوةَالْ حَ يٰو ةَزندگی کو
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
عَلَيعَ لَيپر
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت
وَيَصُدُّوْنَوَ يَ صُدْ دُوْ نَاور وہ روکتے ہیں
عَنْعَنْسے
سَبِيْلِسَ بِيْ لِراستے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَيَبْغُوْنَهَاوَ يَبْ غُوْ نَ هَااور تلاش کرتے ہیں اس میں
عِوَجًاؕعِ وَ جًاٹیڑھا پن
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
فِيْفِيْمیں ہیں
ضَلٰلٍۭضَ لٰ لٍۭگمراہی
بَعِيْدٍبَ عِيْ دٍدور کی
۳

جو آخرت کی نسبت دنیا کو پسند کرتے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ پرلے سرے کی گمراہی میں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:4
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
مِنْمِنْکوئی
رَّسُوْلٍرَ سُوْ لٍرسول
اِلَّااِلْ لَامگر
بِلِسَانِبِ لِ سَا نِاس کی زبان میں
قَوْمِهٖقَوْ مِ هٖقوم کی
لِيُبَيِّنَلِ يُ بَيْ يِ نَتاکہ وہ بیان کرے
لَهُمْؕلَ هُمْان کے لئے
فَيُضِلُّفَ يُ ضِلْ لُپس بھٹکا دیتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَيَهْدِيْوَ يَهْ دِيْاور ہدایت دیتا ہے
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُؕيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے ،
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
۴

اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر اپنی قوم کی زبان بولتا تھا تاکہ انہیں (احکام خدا) کھول کھول کر بتا دے۔ پھر خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:5
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
مُوْسٰيمُوْ سٰيموسیٰ کو
بِاٰيٰتِنَا͏ٓبِ اٰ يٰ تِ نَا͏ٓاپنی آیات کے ساتھ
اَنْاَنْیہ کہ
اَخْرِجْاَخْ رِجْنکال
قَوْمَكَقَوْ مَ كَاپنی قوم کو
مِنَمِ نَسے
الظُّلُمٰتِالظْ ظُ لُ مٰ تِاندھیروں
اِلَياِ لَيطرف
النُّوْرِ࣢ۙالنْ نُوْ رِروشنی کی
وَذَكِّرْهُمْوَ ذَكْ كِرْ هُمْاور نصیحت کرو ان کو
بِاَيّٰىمِبِ اَيْ يٰى مِدنوں کے
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِساتھ اللہ کے
اِنَّاِنْ نَبیشک
فِيْفِيْاس میں
ذٰلِكَذٰ لِ كَthat
لَاٰيٰتٍلَ اٰ يٰ تٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّكُلِّلِ كُلْ لِواسطے ہر
صَبَّارٍصَبْ بَا رٍبہت صبر کرنے والے
شَكُوْرٍشَ كُوْ رٍبہت شکر کرنے والے کے لئے
۵

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر بھیجا کہ اپنی قوم کو تاریکی سے نکال کر روشنی میں لے جاؤ۔ اور ان کو خدا کے دن یاد دلاؤ اس میں ان لوگوں کے لیے جو صابر وشاکر ہیں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:6
وَاِذْوَ اِذْاور جب
قَالَقَا لَکہا
مُوْسٰيمُوْ سٰيموسیٰ نے
لِقَوْمِهِلِ قَوْ مِ هِاپنی قوم سے
اذْكُرُوْااذْ كُ رُوْایاد کرو
نِعْمَةَنِعْ مَ ةَنعمت کو
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْجو تم پر ہے
اِذْاِذْجب
اَنْجٰىكُمْاَنْ جٰى كُمْاس نے نجات دی تم کو
مِّنْمِنْسے
اٰلِاٰ لِآل
فِرْعَوْنَفِرْ عَوْ نَفرعون (سے)
يَسُوْمُوْنَكُمْيَ سُوْ مُوْ نَ كُمْوہ چکھاتے تھے تم کو
سُوْ࢜ءَسُوْ࢜ ءَبرا
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب
وَيُذَبِّحُوْنَوَ يُ ذَبْ بِ حُوْ نَاور وہ ذبح کرتے تھے
اَبْنَا࢜ءَكُمْاَبْ نَا࢜ ءَ كُمْتمہارے بیٹوں کو
وَيَسْتَحْيُوْنَوَ يَسْ تَحْ يُوْ نَاور زندہ چھوڑ دیتے تھے
نِسَا࢜ءَكُمْؕنِ سَا࢜ ءَ كُمْتمہاری عورتوں کو
وَفِيْوَ فِيْاور اس میں
ذٰلِكُمْذٰ لِ كُمْthat
بَلَا࢜ءٌبَ لَا࢜ ءٌآزمائش تھی
مِّنْمِنْسے
رَّبِّكُمْرَبْ بِ كُمْتمہارے رب کی طرف سے
عَظِيْمٌعَ ظِيْ مٌبہت بڑی
۶

اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا نے جو تم پر مہربانیاں کی ہیں ان کو یاد کرو جب کہ تم کو فرعون کی قوم (کے ہاتھ) سے مخلصی دی وہ لوگ تمہیں بُرے عذاب دیتے تھے اور تمہارے بیٹوں کو مار ڈالتے تھے اور عورت ذات یعنی تمہاری لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی (سخت) آزمائش تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
14:7
وَاِذْوَ اِذْاور جب
تَاَذَّنَتَ اَذْ ذَ نَخبردار کردیا
رَبُّكُمْرَبْ بُ كُمْتمہارے رب نے
لَىِٕنْلَ ىِٕنْالبتہ
شَكَرْتُمْشَ كَرْ تُمْاگر تم شکر کرو گے
لَاَزِيْدَنَّكُمْلَ اَ زِيْ دَنْ نَ كُمْالبتہ میں ضرور زیادہ دوں گا تم کو
وَلَىِٕنْوَ لَ ىِٕنْاور البتہ
كَفَرْتُمْكَ فَرْ تُمْاگر ناشکری کی تم نے
اِنَّاِنْ نَبیشک
عَذَابِيْعَ ذَا بِيْمیرا عذاب
لَشَدِيْدٌلَ شَ دِيْ دٌالبتہ سخت ہے
۷

اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:8
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
مُوْسٰٓيمُوْ سٰٓيموسیٰ نے
اِنْاِنْاگر تم
تَكْفُرُوْٓاتَكْ فُ رُوْٓاکفر کرو
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
فِيفِيمیں ہے
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
جَمِيْعًاۙجَ مِيْ عًاسارے کے سارے
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو بیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
لَغَنِيٌّلَ غَ نِيْ يٌالبتہ بےنیاز،
حَمِيْدٌحَ مِيْ دٌتعریف والا ہے
۸

اور موسیٰ نے (صاف صاف) کہہ دیا کہ اگر تم اور جتنے اور لوگ زمین میں ہیں سب کے سب ناشکری کرو تو خدا بھی بےنیاز (اور) قابل تعریف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:9
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
يَاْتِكُمْيَاْ تِ كُمْآئی تمہارے پاس
نَبَو͏ٔ͏ُانَ بَ و͏ٔ͏ُاخبر
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کی
مِنْمِنْجو
قَبْلِكُمْقَبْ لِ كُمْتم سے پہلے تھے
قَوْمِقَوْ مِقوم
نُوْحٍنُوْ حٍنوح کی
وَّعَادٍوَ عَا دٍاور عاد کی
وَّثَمُوْدَ࣢ؕۛوَ ثَ مُوْ دَاور ثمود کی
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور ان لوگوں کی
مِنْۢمِنْۢ(were) after them
بَعْدِهِمْؕۛبَعْ دِ هِمْجو ان کے بعد تھے
لَالَانہیں
يَعْلَمُهُمْيَعْ لَ مُ هُمْجانتا ان کو
اِلَّااِلْ لَامگر
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ
جَا࢜ءَتْهُمْجَا࢜ ءَتْ هُمْآئے ان کے پاس
رُسُلُهُمْرُ سُ لُ هُمْان کے رسول
بِالْبَيِّنٰتِبِالْ بَيْ يِ نٰ تِساتھ روشن دلائل کے
فَرَدُّوْٓافَ رَدْ دُوْٓاتو انہوں نے پھیر دیا
اَيْدِيَهُمْاَيْ دِ يَ هُمْاپنے ہاتھوں کو
فِيْٓفِيْٓمیں
اَفْوَاهِهِمْاَفْ وَا هِ هِمْاپنے مونہوں میں
وَقَالُوْٓاوَ قَا لُوْٓااور کہا
اِنَّااِنْ نَابیشک
كَفَرْنَاكَ فَرْ نَاہم کفر کرتے ہیں
بِمَا͏ٓبِ مَا͏ٓساتھ اس کے
اُرْسِلْتُمْاُرْ سِلْ تُمْجو بھیجے گئے تم
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
وَاِنَّاوَ اِنْ نَااور بیشک ہم
لَفِيْلَ فِيْالبتہ میں ہیں
شَكٍّشَكْ كٍشک
مِّمَّامِمْ مَااس چیز سے
تَدْعُوْنَنَا͏ٓتَدْ عُوْ نَ نَا͏ٓجو تم بلاتے ہو ہم کو
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
مُرِيْبٍمُ رِيْ بٍبےچین ہیں
۹

بھلا تم کو ان لوگوں (کے حالات) کی خبر نہیں پہنچی جو تم سے پہلے تھے (یعنی) نوح اور عاد اور ثمود کی قوم۔ اور جو ان کے بعد تھے۔ جن کا علم خدا کے سوا کسی کو نہیں (جب) ان کے پاس پیغمبر نشانیاں لے کر آئے تو انہوں نے اپنے ہاتھ ان کے مونہوں پر رکھ دیئے (کہ خاموش رہو) اور کہنے لگے کہ ہم تو تمہاری رسالت کو تسلیم نہیں کرتے اور جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو ہم اس سے قوی شک میں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:10
قَالَتْقَا لَتْکہا
رُسُلُهُمْرُ سُ لُ هُمْان کے رسولوں نے
اَفِياَ فِيکیا بارے میں
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
شَكٌّشَكْ كٌشک کرتے ہو
فَاطِرِفَا طِ رِپیدا کرنے والا ہے
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کا
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین کا
يَدْعُوْكُمْيَدْ عُوْ كُمْوہ بلاتا ہے تم کو
لِيَغْفِرَلِ يَغْ فِ رَتاکہ وہ بخش دے
لَكُمْلَ كُمْتم کو
مِّنْمِنْمیں سے
ذُنُوْبِكُمْذُ نُوْ بِ كُمْتمہارے گناہوں
وَيُو͏ٔ͏َخِّرَكُمْوَ يُ و͏ٔ͏َخْ خِ رَ كُمْاور مؤخر کردے وہ تم کو
اِلٰٓياِ لٰٓيطرف
اَجَلٍاَ جَ لٍوقت تک کے لئے
مُّسَمًّيؕمُ سَمْ مًيایک مقررہ
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاانہوں نے کہا
اِنْاِنْنہیں
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
اِلَّااِلْ لَامگر
بَشَرٌبَ شَ رٌایک انسان ہو
مِّثْلُنَاؕمِثْ لُ نَاہم جیسے
تُرِيْدُوْنَتُ رِيْ دُوْ نَتم چاہتے ہو
اَنْاَنْکہ
تَصُدُّوْنَاتَ صُدْ دُوْ نَاتم روکو ہم کو
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
كَانَكَا نَکرتے
يَعْبُدُيَعْ بُ دُعبادت
اٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَااٰ بَا࢜ و͏ٔ͏ُ نَاہمارے باپ دادا
فَاْتُوْنَافَاْ تُوْ نَاپس لے آؤ ہمارے پاس
بِسُلْطٰنٍبِ سُلْ طٰ نٍدلیل
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکوئی کھلی
۱۰

ان کے پیغمبروں نے کہا کیا (تم کو) خدا (کے بارے) میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ وہ تمہیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخشے اور (فائدہ پہنچانے کے لیے) ایک مدت مقرر تک تم کو مہلت دے۔ وہ بولے کہ تم تو ہمارے ہی جیسے آدمی ہو۔ تمہارا یہ منشاء ہے کہ جن چیزوں کو ہمارے بڑے پوجتے رہے ہیں ان (کے پوجنے) سے ہم کو بند کر دو تو (اچھا) کوئی کھلی دلیل لاؤ (یعنی معجزہ دکھاؤ)

Fateh Muhammad Jalandhari
14:11
قَالَتْقَا لَتْکہا
لَهُمْلَ هُمْان کو
رُسُلُهُمْرُ سُ لُ هُمْان کے رسولوں نے
اِنْاِنْنہیں
نَّحْنُنَحْ نُہم
اِلَّااِلْ لَامگر
بَشَرٌبَ شَ رٌایک انسان
مِّثْلُكُمْمِثْ لُ كُمْتمہارے جیسے
وَلٰكِنَّوَ لٰ كِنْ نَلیکن
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
يَمُنُّيَ مُنْ نُاحسان کرتا ہے
عَلٰيعَ لٰيپر
مَنْمَنْجس
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
مِنْمِنْمیں سے
عِبَادِهٖؕعِ بَا دِ هٖاپنے بندوں
وَمَاوَ مَااور نہیں ہے
كَانَكَا نَہے
لَنَا͏ٓلَ نَا͏ٓہمارے لئے
اَنْاَنْکہ
نَّاْتِيَكُمْنَاْ تِ يَ كُمْہم آئیں تمہارے پاس
بِسُلْطٰنٍبِ سُلْ طٰ نٍساتھ ایک دلیل کے
اِلَّااِلْ لَامگر
بِاِذْنِبِ اِذْ نِساتھ اذن کے
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
وَعَلَيوَ عَ لَياور پر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
فَلْيَتَوَكَّلِفَلْ يَ تَ وَكْ كَ لِپس چاہیے کہ توکل کریں
الْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَایمان لانے والے
۱۱

پیغمبروں نے ان سے کہا کہ ہاں ہم تمہارے ہی جیسے آدمی ہیں۔ لیکن خدا اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے (نبوت کا) احسان کرتا ہے اور ہمارے اختیار کی بات نہیں کہ ہم خدا کے حکم کے بغیر تم کو (تمہاری فرمائش کے مطابق) معجزہ دکھائیں اور خدا ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:12
وَمَاوَ مَااور کیا ہے
لَنَا͏ٓلَ نَا͏ٓہم کو
اَلَّااَلْ لَاکہ نہ ہم
نَتَوَكَّلَنَ تَ وَكْ كَ لَتوکل کریں
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ ہی
وَقَدْوَ قَدْحالانکہ تحقیق
هَدٰىنَاهَ دٰى نَااس نے ہدایت دی ہم کو
سُبُلَنَاؕسُ بُ لَ نَاہمارے راستوں کی
وَلَنَصْبِرَنَّوَ لَ نَصْ بِ رَنْ نَاور البتہ ہم ضرور صبر کریں گے
عَلٰيعَ لٰياوپر
مَا͏ٓمَا͏ٓاس کے جو
اٰذَيْتُمُوْنَاؕاٰ ذَيْ تُ مُوْ نَااذیت دے رہے ہو تم ہم کو
وَعَلَيوَ عَ لَياورپر ہی
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
فَلْيَتَوَكَّلِفَلْ يَ تَ وَكْ كَ لِپس چاہیے کہ بھروسہ کریں
الْمُتَوَكِّلُوْنَالْ مُ تَ وَكْ كِ لُوْ نَبھروسہ کرنے/ توکل کرنے والے
۱۲

اور ہم کیونکر خدا پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے (دین کے سیدھے) رستے بتائے ہیں۔ جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر صبر کریں گے۔ اور اہل توکل کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:13
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا ان
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِرُسُلِهِمْلِ رُ سُ لِ هِمْاپنے رسولوں کو
لَنُخْرِجَنَّكُمْلَ نُخْ رِ جَنْ نَ كُمْالبتہ ہم ضرور نکال دیں گے تم کو
مِّنْمِنْسے
اَرْضِنَا͏ٓاَرْ ضِ نَا͏ٓاپنی زمین
اَوْاَوْیا
لَتَعُوْدُنَّلَ تَ عُوْ دُنْ نَالبتہ تم ضرور لوٹو گے
فِيْفِيْمیں
مِلَّتِنَاؕمِلْ لَ تِ نَاہماری ملت
فَاَوْحٰٓيفَ اَوْ حٰٓيتو وحی کی
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
رَبُّهُمْرَبْ بُ هُمْان کے رب نے
لَنُهْلِكَنَّلَ نُهْ لِ كَنْ نَالبتہ ہم ضرور ہلاک کردیں گے
الظّٰلِمِيْنَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالموں کو
۱۳

اور جو کافر تھے انہوں نے اپنے پیغمبروں سے کہا کہ (یا تو) ہم تم کو اپنے ملک سے باہر نکال دیں گے یا ہمارے مذہب میں داخل ہو جاؤ۔ تو پروردگار نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہم ظالموں کو ہلاک کر دیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:14
وَلَنُسْكِنَنَّكُمُوَ لَ نُسْ كِ نَنْ نَ كُ مُاور البتہ ہم ضرور آباد کریں گے تم کو
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین میں
مِنْۢمِنْۢان کے
بَعْدِهِمْؕبَعْ دِ هِمْبعد
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
لِمَنْلِ مَنْواسطے اس کے ہے جو
خَافَخَا فَڈرتا ہو
مَقَامِيْمَ قَا مِيْمیرے سامنے کھڑے ہونے سے
وَخَافَوَ خَا فَاور ڈرے
وَعِيْدِوَ عِيْ دِمیری وعید سے
۱۴

اور ان کے بعد تم کو اس زمین میں آباد کریں گے۔ یہ اس شخص کے لیے ہے جو (قیامت کے روز) میرے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرے اور میرے عذاب سے خوف کرے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:15
وَاسْتَفْتَحُوْاوَاسْ تَفْ تَ حُوْااور انہوں نے فیصلہ چاہا
وَخَابَوَ خَا بَاور نامراد ہوا
كُلُّكُلْ لُہر
جَبَّارٍجَبْ بَا رٍظالم / جبار
عَنِيْدٍعَ نِيْ دٍعناد رکھنے والا/ دشمن
۱۵

اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا

Fateh Muhammad Jalandhari
14:16
مِّنْمِنْاس کے
وَّرَا࢜ىِٕهٖوَ رَا࢜ ىِٕ هٖآگے
جَهَنَّمُجَ هَنْ نَ مُجہنم ہے
وَيُسْقٰيوَ يُسْ قٰياور وہ پلایا جائے گا
مِنْمِنْمیں سے
مَّا࢜ءٍمَا࢜ ءٍپانی
صَدِيْدٍصَ دِيْ دٍپیپ اور خون کے/ کیچ لہو کا سا
۱۶

اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
14:17
يَّتَجَرَّعُهٗيَ تَ جَرْ رَ عُ هٗگھونٹ گھونٹ پئے گا اس کو
وَلَاوَ لَااور نہیں
يَكَادُيَ كَا دُقریب
يُسِيْغُهٗيُ سِيْ غُ هٗکہ نگل سکے اس کو
وَيَاْتِيْهِوَ يَاْ تِيْ هِاور آئے گی اس کے پاس
الْمَوْتُالْ مَوْ تُموت
مِنْمِنْسے
كُلِّكُلْ لِہر
مَكَانٍمَ كَا نٍجگہ
وَّمَاوَ مَااور نہیں ہوگا
هُوَهُ وَوہ
بِمَيِّتٍؕبِ مَيْ يِ تٍمرنے والا
وَمِنْوَ مِنْاور سے
وَّرَا࢜ىِٕهٖوَ رَا࢜ ىِٕ هٖاس کے آگے
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب ہے
غَلِيْظٌغَ لِيْ ظٌسخت
۱۷

وہ اس کو گھونٹ گھونٹ پیئے گا اور گلے سے نہیں اتار سکے گا اور ہر طرف سے اسے موت آرہی ہوگی مگر وہ مرنے میں نہیں آئے گا۔ اور اس کے پیچھے سخت عذاب ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
14:18
مَثَلُمَ ثَ لُمثال ان لوگوں کی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَجنہوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاکفر کیا
بِرَبِّهِمْبِ رَبْ بِ هِمْاپنے رب کے ساتھ
اَعْمَالُهُمْاَعْ مَا لُ هُمْاعمال ان کے
كَرَمَادِكَ رَ مَا دِراکھ کی طرح
اࣙشْتَدَّتْاࣙشْ تَدْ دَتْسخت ہوگئی
بِهِبِ هِساتھ اس کے
الرِّيْحُالرْ رِيْ حُآندھی میں
فِيْفِيْ(میں)
يَوْمٍيَوْ مٍکسی دن
عَاصِفٍؕعَا صِ فٍتیز ہوا کے
لَالَانہ
يَقْدِرُوْنَيَقْ دِ رُوْ نَقدرت رکھیں گے/ نہ قادر ہوسکیں گے
مِمَّامِمْ مَااس میں سے جو
كَسَبُوْاكَ سَ بُوْاانہوں نے کمائی کی
عَلٰيعَ لٰيپر
شَيْءٍؕشَيْ ءٍکسی چیز
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہی ہے
هُوَهُ وَوہ
الضَّلٰلُالضْ ضَ لٰ لُگمراہی
الْبَعِيْدُالْ بَ عِيْ دُجو دور کی ہے
۱۸

جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے کفر کیا ان کے اعمال کی مثال راکھ کی سی ہے کہ آندھی کے دن اس پر زور کی ہوا چلے (اور) اسے اڑا لے جائے (اس طرح) جو کام وہ کرتے رہے ان پر ان کو کچھ دسترس نہ ہوگی۔ یہی تو پرلے سرے کی گمراہی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:19
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
تَرَتَ رَتم نے دیکھا
اَنَّاَنْ نَکہ بیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
خَلَقَخَ لَ قَپیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
بِالْحَقِّؕبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
اِنْاِنْاگر
يَّشَاْيَ شَاْوہ چاہے
يُذْهِبْكُمْيُذْ هِبْ كُمْلے جائے تم سب کو
وَيَاْتِوَ يَاْ تِاور لے آئے
بِخَلْقٍبِ خَلْ قٍمخلوق
جَدِيْدٍجَ دِيْ دٍنئی
۱۹

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم کو نابود کر دے اور (تمہاری جگہ) نئی مخلوق پیدا کر دے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:20
وَّمَاوَ مَااور نہیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ (بات)
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
بِعَزِيْزٍبِ عَ زِيْ زٍکچھ مشکل/ دشوار
۲۰

اور یہ خدا کو کچھ بھی مشکل نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:21
وَبَرَزُوْاوَ بَ رَ زُوْااور بےنقاب ہوں گے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے
جَمِيْعًاجَ مِيْ عًاسب کے سب
فَقَالَفَ قَا لَتو کہیں گے
الضُّعَفٰ࢜و͏ٔ͏ُاالضْ ضُ عَ فٰ࢜ و͏ٔ͏ُاکمزور لوگ
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں سے
اسْتَكْبَرُوْٓااسْ تَكْ بَ رُوْٓاجنہوں نے تکبر کیا
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
كُنَّاكُنْ نَاتھے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
تَبَعًاتَ بَ عًاتابع
فَهَلْفَ هَلْتو کیا
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
مُّغْنُوْنَمُغْ نُوْ نَبچانے والے ہو
عَنَّاعَنْ نَاہم کو
مِنْمِنْسے
عَذَابِعَ ذَا بِعذاب
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
مِنْمِنْبھی
شَيْءٍؕشَيْ ءٍکچھ
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہیں گے
لَوْلَوْاگر
هَدٰىنَاهَ دٰى نَاہدایت دیتا ہم کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
لَهَدَيْنٰكُمْؕلَ هَ دَيْ نٰ كُمْالبتہ ہم بھی ہدایت دیتے تم کو کے
سَوَا࢜ءٌسَ وَا࢜ ءٌبرابر ہے
عَلَيْنَا͏ٓعَ لَيْ نَا͏ٓہم پر
اَجَزِعْنَا͏ٓاَ جَ زِعْ نَا͏ٓخواہ ہم جزع و فزع کریں
اَمْاَمْیا
صَبَرْنَاصَ بَرْ نَاہم صبر کریں
مَامَانہیں ہے
لَنَالَ نَاہمارے لئے
مِنْمِنْکوئی
مَّحِيْصٍمَ حِيْ صٍپناہ گاہ
۲۱

اور (قیامت کے دن) سب لوگ خدا کے سامنے کھڑے ہوں گے تو ضعیف (العقل متبع اپنے رؤسائے) متکبرین سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے پیرو تھے۔ کیا تم خدا کا کچھ عذاب ہم پر سے دفع کرسکتے ہو۔ وہ کہیں گے کہ اگر خدا ہم کو ہدایت کرتا تو ہم تم کو ہدایت کرتے۔ اب ہم گھبرائیں یا ضد کریں ہمارے حق میں برابر ہے۔ کوئی جگہ (گریز اور) رہائی کی ہمارے لیے نہیں ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:22
وَقَالَوَ قَا لَاور کہے گا
الشَّيْطٰنُالشْ شَيْ طٰ نُشیطان
لَمَّالَمْ مَاجب
قُضِيَقُ ضِ يَفیصلہ کردیا جائے گا
الْاَمْرُالْ اَمْ رُکام کا
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
وَعَدَكُمْوَ عَ دَ كُمْوعدہ کیا تم سے
وَعْدَوَعْ دَوعدہ
الْحَقِّالْ حَقْ قِسچا
وَوَعَدْتُّكُمْوَ وَ عَدْتْ تُ كُمْاور میں نے وعدہ کیا تم سے
فَاَخْلَفْتُكُمْؕفَ اَخْ لَفْ تُ كُمْتو میں نے خلاف کیا تم سے
وَمَاوَ مَااور نہ
كَانَكَا نَتھا
لِيَلِ يَمیرے لئے
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
مِّنْمِنْکوئی
سُلْطٰنٍسُلْ طٰ نٍزور
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَنْاَنْیہ کہ
دَعَوْتُكُمْدَ عَوْ تُ كُمْمیں نے بلایا تم کو
فَاسْتَجَبْتُمْفَاسْ تَ جَبْ تُمْپس تم نے لبیک کہا
لِيْۚلِيْمجھ کو
فَلَافَ لَاپس نہ
تَلُوْمُوْنِيْتَ لُوْ مُوْ نِيْتم مجھے ملامت کرو
وَلُوْمُوْٓاوَ لُوْ مُوْٓااور ملامت کرو
اَنْفُسَكُمْؕاَنْ فُ سَ كُمْاپنے نفسوں کو
مَا͏ٓمَا͏ٓنہیں
اَنَااَ نَامیں
بِمُصْرِخِكُمْبِ مُصْ رِ خِ كُمْفریاد رس تمہارے لئیے
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
بِمُصْرِخِيَّؕبِ مُصْ رِ خِيْ يَفریاد رسی کرنے والے
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
كَفَرْتُكَ فَرْ تُانکار کیا میں نے
بِمَا͏ٓبِ مَا͏ٓساتھ اس کے
اَشْرَكْتُمُوْنِاَشْ رَكْ تُ مُوْ نِجو شریک ٹھہرایا تم نے مجھے
مِنْمِنْاس سے
قَبْلُؕقَبْ لُپہلے
اِنَّاِنْ نَبیشک
الظّٰلِمِيْنَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالم لوگ
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب ہے
اَلِيْمٌاَ لِيْ مٌدرد ناک
۲۲

جب (حساب کتاب کا) کام فیصلہ ہوچکے گا تو شیطان کہے گا (جو) وعدہ خدا نے تم سے کیا تھا (وہ تو) سچا (تھا) اور (جو) وعدہ میں نے تم سے کیا تھا وہ جھوٹا تھا۔ اور میرا تم پر کسی طرح کا زور نہیں تھا۔ ہاں میں نے تم کو (گمراہی اور باطل کی طرف) بلایا تو تم نے (جلدی سے اور بےدلیل) میرا کہا مان لیا۔ تو (آج) مجھے ملامت نہ کرو۔ اپنے آپ ہی کو ملامت کرو۔ نہ میں تمہاری فریاد رسی کرسکتا ہوں اور نہ تم میری فریاد رسی کرسکتے ہو۔ میں اس بات سے انکار کرتا ہوں کہ تم پہلے مجھے شریک بناتے تھے۔ بےشک جو ظالم ہیں ان کے لیے درد دینے والا عذاب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:23
وَاُدْخِلَوَ اُدْ خِ لَاور داخل کئے جائیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کئے
الصّٰلِحٰتِالصْ صٰ لِ حٰ تِاچھے
جَنّٰتٍجَنْ نٰ تٍباغوں میں
تَجْرِيْتَجْ رِيْبہتی ہیں
مِنْمِنْسے
تَحْتِهَاتَحْ تِ هَاان کے نیچے
الْاَنْهٰرُالْ اَنْ هٰ رُنہریں
خٰلِدِيْنَخٰ لِ دِيْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيْهَافِيْ هَاان میں
بِاِذْنِبِ اِذْ نِاذن سے
رَبِّهِمْؕرَبْ بِ هِمْاپنے رب کے
تَحِيَّتُهُمْتَ حِيْ يَ تُ هُمْدعائے خیر ان کی
فِيْهَافِيْ هَااس میں
سَلٰمٌسَ لٰ مٌسلام سے ہوگی
۲۳

اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کیے وہ بہشتوں میں داخل کیے جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں اپنے پروردگار کے حکم سے ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ وہاں ان کی صاحب سلامت سلام ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
14:24
اَلَمْاَ لَمْکیا تم نے
تَرَتَ رَدیکھا انہیں
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
ضَرَبَضَ رَ بَبیان کی
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
مَثَلًامَ ثَ لًاایک مثال
كَلِمَةًكَ لِ مَ ةًبات
طَيِّبَةًطَيْ يِ بَ ةًپاکیزہ
كَشَجَرَةٍكَ شَ جَ رَ ةٍمانند درخت کے
طَيِّبَةٍطَيْ يِ بَ ةٍپاکیزہ
اَصْلُهَااَصْ لُ هَاجڑ اس کی
ثَابِتٌثَا بِ تٌمضبوط ہے
وَّفَرْعُهَاوَ فَرْ عُ هَااور شاخیں اس کی
فِيفِيمیں ہیں
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
۲۴

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے پاک بات کی کیسی مثال بیان فرمائی ہے (وہ ایسی ہے) جیسے پاکیزہ درخت جس کی جڑ مضبوط (یعنی زمین کو پکڑے ہوئے) ہو اور شاخیں آسمان میں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:25
تُو͏ٔ͏ْتِيْٓتُو͏ٔ͏ْ تِيْٓدیتا ہے
اُكُلَهَااُ كُ لَ هَاپھل اپنے
كُلَّكُلْ لَہر
حِيْنٍۭحِيْ نٍۭوقت
بِاِذْنِبِ اِذْ نِاذن سے
رَبِّهَاؕرَبْ بِ هَااپنے رب کے
وَيَضْرِبُوَ يَضْ رِ بُاور بیان کرتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْاَمْثَالَالْ اَمْ ثَا لَمثالیں
لِلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لئے
لَعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْشاید کہ وہ
يَتَذَكَّرُوْنَيَ تَ ذَكْ كَ رُوْ نَنصیحت پکڑیں
۲۵

اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت پھل لاتا (اور میوے دیتا) ہو۔ اور خدا لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:26
وَمَثَلُوَ مَ ثَ لُاور مثال
كَلِمَةٍكَ لِ مَ ةٍکلمے کی
خَبِيْثَةٍخَ بِيْ ثَ ةٍناپاک
كَشَجَرَةٍكَ شَ جَ رَ ةٍمانند درخت کے ہے
خَبِيْثَةِخَ بِيْ ثَ ةِناپاک
اࣙجْتُثَّتْاࣙجْ تُثْ ثَتْاکھاڑا گیا
مِنْمِنْسے
فَوْقِفَوْ قِاوپر (سے)
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین کے
مَامَانہیں
لَهَالَ هَااس کے لئے
مِنْمِنْکوئی
قَرَارٍقَ رَا رٍقرار
۲۶

اور ناپاک بات کی مثال ناپاک درخت کی سی ہے (نہ جڑ مستحکم نہ شاخیں بلند) زمین کے اوپر ہی سے اکھیڑ کر پھینک دیا جائے گا اس کو ذرا بھی قرار (وثبات) نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:27
يُثَبِّتُيُ ثَبْ بِ تُثابت رکھتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
بِالْقَوْلِبِالْ قَوْ لِساتھ بات کے
الثَّابِتِالثْ ثَا بِ تِثابت
فِيفِيمیں
الْحَيٰوةِالْ حَ يٰو ةِزندگی میں
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
وَفِيوَ فِياور میں
الْاٰخِرَةِۚالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت
وَيُضِلُّوَ يُ ضِلْ لُاور بھٹکاتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الظّٰلِمِيْنَࣞۙالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالموں کو
وَيَفْعَلُوَ يَفْ عَ لُاور کرتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
مَامَاجو
يَشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا ہے
۲۷

خدا مومنوں (کے دلوں) کو (صحیح اور) پکی بات سے دنیا کی زندگی میں بھی مضبوط رکھتا ہے اور آخرت میں بھی (رکھے گا) اور خدا بےانصافوں کو گمراہ کر دیتا ہے اور خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:28
اَلَمْاَ لَمْکیا تم نے
تَرَتَ رَدیکھا نہیں
اِلَياِ لَيطرف
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کی
بَدَّلُوْابَدْ دَ لُوْاجنہوں نے بدل دی
نِعْمَتَنِعْ مَ تَنعمت
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
كُفْرًاكُفْ رًاکفر سے
وَّاَحَلُّوْاوَ اَ حَلْ لُوْااور لا اتارا
قَوْمَهُمْقَوْ مَ هُمْاپنی قوم کو ہ
دَارَدَا رَگھر میں
الْبَوَارِالْ بَ وَا رِحلاکت کے
۲۸

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے خدا کے احسان کو ناشکری سے بدل دیا۔ اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا

Fateh Muhammad Jalandhari
14:29
جَهَنَّمَۚجَ هَنْ نَ مَجہنم میں
يَصْلَوْنَهَاؕيَصْ لَوْ نَ هَاجھلیس گے اس میں
وَبِي͏ٔ͏ْسَوَ بِي͏ٔ͏ْ سَاور برا
الْقَرَارُالْ قَ رَا رُٹھکانہ ہے
۲۹

(وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:30
وَجَعَلُوْاوَ جَ عَ لُوْااور انہوں نے بنالئے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے
اَنْدَادًااَنْ دَا دًاکچھ شریک
لِّيُضِلُّوْالِ يُ ضِلْ لُوْاتاکہ وہ بھٹکادیں
عَنْعَنْسے
سَبِيْلِهٖؕسَ بِيْ لِ هٖاس کے راستے (سے)
قُلْقُلْکہہ دیجئے
تَمَتَّعُوْاتَ مَتْ تَ عُوْافائدہ اٹھا لو
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو بیشک
مَصِيْرَكُمْمَ صِيْ رَ كُمْتمہارا لوٹنا
اِلَياِ لَيطرف ہے
النَّارِالنْ نَا رِآگ کی
۳۰

اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کئے کہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دو کہ (چند روز) فائدے اٹھا لو آخرکار تم کو دوزخ کی طرف لوٹ کر جانا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:31
قُلْقُلْکہہ دیجئے
لِّعِبَادِيَلِ عِ بَا دِ يَمیرے بندوں سے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں سے
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
يُقِيْمُوايُ قِيْ مُواوہ قائم کریں
الصَّلٰوةَالصْ صَ لٰو ةَنماز
وَيُنْفِقُوْاوَ يُنْ فِ قُوْااور خرچ کریں
مِمَّامِمْ مَااس میں سے
رَزَقْنٰهُمْرَ زَقْ نٰ هُمْجو رزق دیا ہم نے ان کو
سِرًّاسِرْ رًاچھپ کر
وَّعَلَانِيَةًوَ عَ لَا نِ يَ ةًاور ظاہری طور پر
مِّنْمِنْاس سے
قَبْلِقَبْ لِپہلے
اَنْاَنْکہ
يَّاْتِيَيَاْ تِ يَآجائے
يَوْمٌيَوْ مٌوہ دن
لَّالَانہیں
بَيْعٌبَيْ عٌکوئی تجارت
فِيْهِفِيْ هِاس میں
وَلَاوَ لَاا ور نہ
خِلٰلٌخِ لٰ لٌکوئی دوستی
۳۱

(اے پیغمبر) میرے مومن بندوں سے کہہ دو کہ نماز پڑھا کریں اور اس دن کے آنے سے پیشتر جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہوگا اور نہ دوستی (کام آئے گی) ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے درپردہ اور ظاہر خرچ کرتے رہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:32
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَخَ لَ قَجس نے پیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
وَاَنْزَلَوَ اَنْ زَ لَاور اتارا
مِنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
مَا࢜ءًمَا࢜ ءًپانی
فَاَخْرَجَفَ اَخْ رَ جَپھر نکالے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
مِنَمِ نَمیں سے
الثَّمَرٰتِالثْ ثَ مَ رٰ تِپھلوں
رِزْقًارِزْ قًارزق
لَّكُمْۚلَ كُمْتمہارے لئے
وَسَخَّرَوَ سَخْ خَ رَاور مسخر کیں
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لئے
الْفُلْكَالْ فُلْ كَکشتیاں
لِتَجْرِيَلِ تَجْ رِ يَتاکہ چلیں
فِيفِيمیں
الْبَحْرِالْ بَحْ رِسمندر
بِاَمْرِهٖۚبِ اَمْ رِ هٖاس کے حکم سے
وَسَخَّرَوَ سَخْ خَ رَاور مسخر کیں
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لئے
الْاَنْهٰرَالْ اَنْ هٰ رَنہریں
۳۲

خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل پیدا کئے۔ اور کشتیوں (اور جہازوں) کو تمہارے زیر فرمان کیا تاکہ دریا (اور سمندر) میں اس کے حکم سے چلیں۔ اور نہروں کو بھی تمہارے زیر فرمان کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
14:33
وَسَخَّرَوَ سَخْ خَ رَاور مسخر کیا
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لئے
الشَّمْسَالشْ شَمْ سَسورج
وَالْقَمَرَوَالْ قَ مَ رَاور چاند کو
دَا࢜ىِٕبَيْنِۚدَا࢜ ىِٕ بَيْ نِلگا تار چلنے والے
وَسَخَّرَوَ سَخْ خَ رَاور مسخر کئے
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لئے
الَّيْلَالْ لَيْ لَرات
وَالنَّهَارَوَالنْ نَ هَا رَاور دن
۳۳

اور سورج اور چاند کو تمہارے لیے کام میں لگا دیا کہ دونوں (دن رات) ایک دستور پر چل رہے ہیں۔ اور رات اور دن کو بھی تمہاری خاطر کام میں لگا دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
14:34
وَاٰتٰىكُمْوَ اٰ تٰى كُمْاور عطا کیا تم کو
مِّنْمِنْof
كُلِّكُلْ لِہر
مَامَاجو
سَاَلْتُمُوْهُؕسَ اَلْ تُ مُوْ هُاس چیز میں سےمانگی تم نے اس سے
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
تَعُدُّوْاتَ عُدْ دُوْاتم شمار کرو
نِعْمَتَنِعْ مَ تَنعمت
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
لَالَانہیں
تُحْصُوْهَاؕتُحْ صُوْ هَاتم شمار کرسکتے ان کو
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان
لَظَلُوْمٌلَ ظَ لُوْ مٌالبتہ بڑا ظالم
كَفَّارٌكَفْ فَا رٌبڑا ناشکرا ہے
۳۴

اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا۔ اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کرسکو۔ (مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے) کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بےانصاف اور ناشکرا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:35
وَاِذْوَ اِذْاور جب
قَالَقَا لَکہا
اِبْرٰهِيْمُاِبْ رٰ هِيْ مُابراہیم
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
اجْعَلْاجْ عَلْبنادے
هٰذَاهٰ ذَااس
الْبَلَدَالْ بَ لَ دَشہر کو
اٰمِنًااٰ مِ نًاامن والا
وَّاجْنُبْنِيْوَاجْ نُبْ نِيْاور بچالے مجھ کو
وَبَنِيَّوَ بَ نِيْ يَاور میری اولاد کو
اَنْاَنْاس بات سے کہ
نَّعْبُدَنَعْ بُ دَہم عبادت کریں
الْاَصْنَامَالْ اَصْ نَا مَبتوں کی
۳۵

اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ میرے پروردگار اس شہر کو (لوگوں کے لیے) امن کی جگہ بنا دے۔ اور مجھے اور میری اولاد کو اس بات سے کہ بتوں کی پرستش کرنے لگیں بچائے رکھ

Fateh Muhammad Jalandhari
14:36
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
اِنَّهُنَّاِنْ نَ هُنْ نَبیشک انہوں نے
اَضْلَلْنَاَضْ لَلْ نَگمراہ کردیا/ بھٹکادیا
كَثِيْرًاكَ ثِيْ رًابہت سوں کو
مِّنَمِ نَمیں سے
النَّاسِۚالنْ نَا سِلوگوں
فَمَنْفَ مَنْتو جو کوئی
تَبِعَنِيْتَ بِ عَ نِيْپیروی کرے میری
فَاِنَّهٗفَ اِنْ نَ هٗتو بیشک وہ
مِنِّيْۚمِنْ نِيْمجھ سے ہے
وَمَنْوَ مَنْاور جو
عَصَانِيْعَ صَا نِيْنافرمانی کرے میری
فَاِنَّكَفَ اِنْ نَ كَتو بیشک
غَفُوْرٌغَ فُوْ رٌتو غفور،
رَّحِيْمٌرَ حِيْ مٌرحیم ہے
۳۶

اے پروردگار انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ سو جس شخص نے میرا کہا مانا وہ میرا ہے۔ اور جس نے میری نافرمانی کی تو تُو بخشنے والا مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:37
رَبَّنَا͏ٓرَبْ بَ نَا͏ٓاے ہمارے رب
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں نے
اَسْكَنْتُاَسْ كَنْ تُبسایا
مِنْمِنْمیں سے
ذُرِّيَّتِيْذُرْ رِيْ يَ تِيْاپنی اولاد
بِوَادٍبِ وَا دٍایک ایسی وادی میں
غَيْرِغَيْ رِبغیر
ذِيْذِيْوالی
زَرْعٍزَرْ عٍکھیتی (بغیر کھیتی) والی
عِنْدَعِنْ دَپاس
بَيْتِكَبَيْ تِ كَتیرے گھر کے
الْمُحَرَّمِۙالْ مُ حَرْ رَ مِحرمت والے
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب
لِيُقِيْمُوالِ يُ قِيْ مُواتاکہ وہ قائم کریں
الصَّلٰوةَالصْ صَ لٰو ةَنماز کو
فَاجْعَلْفَاجْ عَلْپس کردے
اَفْىِٕدَةًاَفْ ىِٕ دَ ةًدلوں کو
مِّنَمِ نَکے
النَّاسِالنْ نَا سِلوگوں
تَهْوِيْٓتَهْ وِيْٓمائل ہوں
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
وَارْزُقْهُمْوَارْ زُقْ هُمْاور رزق دے ان کو
مِّنَمِ نَمیں سے
الثَّمَرٰتِالثْ ثَ مَ رٰ تِپھلوں
لَعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْتاکہ و ہ
يَشْكُرُوْنَيَشْ كُ رُوْ نَشکر ادا کریں
۳۷

اے پروردگار میں نے اپنی اولاد کو میدان (مکہ) میں جہاں کھیتی نہیں تیرے عزت (وادب) والے گھر کے پاس لابسائی ہے۔ اے پروردگار تاکہ یہ نماز پڑھیں تو لوگوں کے دلوں کو ایسا کر دے کہ ان کی طرف جھکے رہیں اور ان کو میوؤں سے روزی دے تاکہ (تیرا) شکر کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:38
رَبَّنَا͏ٓرَبْ بَ نَا͏ٓاے ہمارے رب
اِنَّكَاِنْ نَ كَبیشک تو
تَعْلَمُتَعْ لَ مُجانتا ہے
مَامَاجو
نُخْفِيْنُخْ فِيْہم چھپاتے ہیں
وَمَاوَ مَااور جو
نُعْلِنُؕنُعْ لِ نُہم ظاہر کرتے ہیں
وَمَاوَ مَااور نہیں
يَخْفٰييَخْ فٰيچھپی ہوئی
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
مِنْمِنْکوئی
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
وَلَاوَ لَااور نہ
فِيفِيمیں
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
۳۸

اے پروردگار جو بات ہم چھپاتے اور جو ظاہر کرتے ہیں تو سب جانتا ہے۔ اور خدا سے کوئی چیز مخفی نہیں (نہ) زمین میں نہ آسمان میں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:39
اَلْحَمْدُاَلْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات جس نے
وَهَبَوَ هَ بَعطا کیا
لِيْلِيْمجھ کو
عَلَيعَ لَيباوجود
الْكِبَرِالْ كِ بَ رِبڑھاپے کے
اِسْمٰعِيْلَاِسْ مٰ عِيْ لَاسماعیل
وَاِسْحٰقَؕوَ اِسْ حٰ قَاور اسحاق
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبِّيْرَبْ بِيْمیرا رب
لَسَمِيْعُلَ سَ مِيْ عُالبتہ سننے والا ہے
الدُّعَا࢜ءِالدْ دُ عَا࢜ ءِدعا
۳۹

خدا کا شکر ہے جس نے مجھ کو بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے۔ بےشک میرا پروردگار سننے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:40
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
اجْعَلْنِيْاجْ عَلْ نِيْبنا مجھ کو
مُقِيْمَمُ قِيْ مَقائم کرنے والا
الصَّلٰوةِالصْ صَ لٰو ةِنماز
وَمِنْوَ مِنْاور سے
ذُرِّيَّتِيْࣗۖذُرْ رِيْ يَ تِيْمیری اولاد میں (سے)
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب
وَتَقَبَّلْوَ تَ قَبْ بَلْاور تو قبول کرلے
دُعَا࢜ءِدُ عَا࢜ ءِدعا میری
۴۰

اے پروردگار مجھ کو (ایسی توفیق عنایت) کر کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی (یہ توفیق بخش) اے پروردگار میری دعا قبول فرما

Fateh Muhammad Jalandhari
14:41
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب
اغْفِرْاغْ فِرْبخش دے
لِيْلِيْمجھ کو
وَلِوَالِدَيَّوَ لِ وَا لِ دَيْ يَاور میرے والدین کو
وَلِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَوَ لِلْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَاور مومنوں کو
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يَقُوْمُيَ قُوْ مُقائم ہو
الْحِسَابُالْ حِ سَا بُحساب
۴۱

اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو

Fateh Muhammad Jalandhari
14:42
وَلَاوَ لَااور نہ
تَحْسَبَنَّتَحْ سَ بَنْ نَتم سمجھو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کو
غَافِلًاغَا فِ لًاغافل
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
يَعْمَلُيَعْ مَ لُعمل کرتے ہیں
الظّٰلِمُوْنَ࣢ؕالظْ ظٰ لِ مُوْ نَظالم لوگ
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
يُو͏ٔ͏َخِّرُهُمْيُ و͏ٔ͏َخْ خِ رُ هُمْوہ ڈھیل دے رہا ہے ان کو
لِيَوْمٍلِ يَوْ مٍایک دن کے لئے
تَشْخَصُتَشْ خَ صُپتھر جائیں گی
فِيْهِفِيْ هِاس میں
الْاَبْصَارُالْ اَبْ صَا رُنگاہیں
۴۲

اور (مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔ وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ (دہشت کے سبب) آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

Fateh Muhammad Jalandhari
14:43
مُهْطِعِيْنَمُهْ طِ عِيْ نَتیزی سے دوڑنے والے ہوں گے
مُقْنِعِيْمُقْ نِ عِيْاوپر کو سر اٹھانے والے ہوں گے
رُءُوْسِهِمْرُ ءُوْ سِ هِمْاپنے سروں کو
لَالَانہیں
يَرْتَدُّيَرْ تَدْ دُلوٹے گی
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
طَرْفُهُمْۚطَرْ فُ هُمْان کی نگاہ
وَاَفْـِٕدَتُهُمْوَ اَفْ ـِٕ دَ تُ هُمْاور ان کے دل
هَوَا࢜ءٌهَ وَا࢜ ءٌخالی ہوں گے/ اڑتے ہوں گے
۴۳

(اور لوگ) سر اٹھائے ہوئے (میدان قیامت کی طرف) دوڑ رہے ہوں گے ان کی نگاہیں ان کی طرف لوٹ نہ سکیں گی اور ان کے دل (مارے خوف کے) ہوا ہو رہے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:44
وَاَنْذِرِوَ اَنْ ذِ رِاور خبردار کیجئے
النَّاسَالنْ نَا سَلوگوں کو
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يَاْتِيْهِمُيَاْ تِيْ هِ مُآئے گا ان کے پاس
الْعَذَابُالْ عَ ذَا بُعذاب
فَيَقُوْلُفَ يَ قُوْ لُتو کہیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
ظَلَمُوْاظَ لَ مُوْاجنہوں نے ظلم کیا
رَبَّنَا͏ٓرَبْ بَ نَا͏ٓاے ہمارے رب
اَخِّرْنَا͏ٓاَخْ خِرْ نَا͏ٓمہلت دے دے ہم کو
اِلٰٓياِ لٰٓيتک
اَجَلٍاَ جَ لٍمدت
قَرِيْبٍۙقَ رِيْ بٍقریب کی
نُّجِبْنُ جِبْہم جواب دیں
دَعْوَتَكَدَعْ وَ تَ كَتیری پکار کا
وَنَتَّبِعِوَ نَتْ تَ بِ عِاور ہم پیروی کریں
الرُّسُلَؕالرْ رُ سُ لَرسولوں کی
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا نہیں
تَكُوْنُوْٓاتَ كُوْ نُوْٓاتھے تم
اَقْسَمْتُمْاَقْ سَمْ تُمْقسمیں کھاتے
مِّنْمِنْتم اس سے
قَبْلُقَبْ لُپہلے
مَامَانہیں
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئیے
مِّنْمِنْکوئی
زَوَالٍزَ وَا لٍزوال
۴۴

اور لوگوں کو اس دن سے آگاہ کردو جب ان پر عذاب آجائے گا تب ظالم لوگ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں تھوڑی سی مدت مہلت عطا کر۔ تاکہ تیری دعوت (توحید) قبول کریں اور (تیرے) پیغمبروں کے پیچھے چلیں (تو جواب ملے گا) کیا تم پہلے قسمیں نہیں کھایا کرتے تھے کہ تم کو (اس حال سے جس میں تم ہو) زوال (اور قیامت کو حساب اعمال) نہیں ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
14:45
وَّسَكَنْتُمْوَ سَ كَنْ تُمْاور ٹھہرے رہے تم
فِيْفِيْمیں
مَسٰكِنِمَ سٰ كِ نِگھروں (میں)
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے
ظَلَمُوْٓاظَ لَ مُوْٓاجنہوں نے ظلم کیا
اَنْفُسَهُمْاَنْ فُ سَ هُمْاپنی جانوں پر
وَتَبَيَّنَوَ تَ بَيْ يَ نَاور واضح ہوگیا
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
فَعَلْنَافَ عَلْ نَاسلوک کیا ہم نے
بِهِمْبِ هِمْان کے ساتھ
وَضَرَبْنَاوَ ضَ رَبْ نَااور بیان کردیں ہم نے
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لئے
الْاَمْثَالَالْ اَمْ ثَا لَمثالیں
۴۵

اور جو لوگ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے تم ان کے مکانوں میں رہتے تھے اور تم پر ظاہر ہوچکا تھا کہ ہم نے ان لوگوں کے ساتھ کس طرح (کا معاملہ) کیا تھا اور تمہارے (سمجھانے) کے لیے مثالیں بیان کر دی تھیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:46
وَقَدْوَ قَدْاور تحقیق
مَكَرُوْامَ كَ رُوْاانہوں نے چال چلی
مَكْرَهُمْمَكْ رَ هُمْاپنی چال
وَعِنْدَوَ عِنْ دَاور پاس ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
مَكْرُهُمْؕمَكْ رُ هُمْان کی چال
وَاِنْوَ اِنْاور اگرچہ
كَانَكَا نَتھی
مَكْرُهُمْمَكْ رُ هُمْان کی چال
لِتَزُوْلَلِ تَ زُوْ لَکہ ٹل جائیں
مِنْهُمِنْ هُاس سے
الْجِبَالُالْ جِ بَا لُپہاڑ
۴۶

اور انہوں نے (بڑی بڑی) تدبیریں کیں اور ان کی (سب) تدبیریں خدا کے ہاں (لکھی ہوئی) ہیں گو وہ تدبیریں ایسی (غضب کی) تھیں کہ ان سے پہاڑ بھی ٹل جائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:47
فَلَافَ لَاتو نہ
تَحْسَبَنَّتَحْ سَ بَنْ نَتم سمجھ
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ کو
مُخْلِفَمُخْ لِ فَخلاف کرنے والا
وَعْدِهٖوَعْ دِ هٖاپنے وعدے کا
رُسُلَهٗؕرُ سُ لَ هٗاپنے رسولوں سے
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ
عَزِيْزٌعَ زِيْ زٌزبردست ہے
ذُوذُووالا ہے
انْتِقَامٍانْ تِ قَا مٍانتقام لینے
۴۷

تو ایسا خیال نہ کرنا کہ خدا نے جو اپنے پیغمبروں سے وعدہ کیا ہے اس کے خلاف کرے گا بےشک خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:48
يَوْمَيَوْ مَجس دن
تُبَدَّلُتُ بَدْ دَ لُبدل دی جائے گی
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
غَيْرَغَيْ رَسوائے
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِاس زمین کے
وَالسَّمٰوٰتُوَالسْ سَ مٰ وٰ تُاور آسمان
وَبَرَزُوْاوَ بَ رَ زُوْااور وہ سامنے آجائیں گے/ بےنقاب ہوجائیں گے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے
الْوَاحِدِالْ وَا حِ دِجو اکیلا ہے
الْقَهَّارِالْ قَهْ هَا رِزبردست ہے
۴۸

جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی (بدل دیئے جائیں گے) اور سب لوگ خدائے یگانہ وزبردست کے سامنے نکل کھڑے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:49
وَتَرَيوَ تَ رَياور تم دیکھو گے
الْمُجْرِمِيْنَالْ مُجْ رِ مِيْ نَمجرموں کو
يَوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
مُّقَرَّنِيْنَمُ قَرْ رَ نِيْ نَجکڑے ہوئے ہوں گے
فِيفِيمیں
الْاَصْفَادِالْ اَصْ فَا دِبیڑیوں
۴۹

اور اس دن تم گنہگاروں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
14:50
سَرَابِيْلُهُمْسَ رَا بِيْ لُ هُمْلباس ان کے
مِّنْمِنْہوں گے
قَطِرَانٍقَ طِ رَا نٍتارکول کے
وَّتَغْشٰيوَ تَغْ شٰياور ڈھانپے ہوئے ہوگی
وُجُوْهَهُمُوُ جُوْ هَ هُ مُان کے چہروں کو
النَّارُالنْ نَا رُاگ
۵۰

ان کے کرتے گندھک کے ہوں گے اور ان کے مونہوں کو آگ لپیٹ رہی ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
14:51
لِيَجْزِيَلِ يَجْ زِ يَتاکہ جزا دے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
كُلَّكُلْ لَہر
نَفْسٍنَفْ سٍشخص کو
مَّامَاجو
كَسَبَتْؕكَ سَ بَتْاس نے کمائی کی
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
سَرِيْعُسَ رِيْ عُجلد لینے والا ہے
الْحِسَابِالْ حِ سَا بِحساب
۵۱

یہ اس لیے کہ خدا ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دے۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
14:52
هٰذَاهٰ ذَایہ
بَلٰغٌبَ لٰ غٌپہنچانا ہے
لِّلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لئے
وَلِيُنْذَرُوْاوَ لِ يُنْ ذَ رُوْااور تاکہ وہ خبردار کئے جائیں
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
وَلِيَعْلَمُوْٓاوَ لِ يَعْ لَ مُوْٓااور تاکہ وہ جان لیں
اَنَّمَااَنْ نَ مَابیشک
هُوَهُ وَوہ
اِلٰهٌاِ لٰ هٌالٰہ ہے
وَّاحِدٌوَا حِ دٌاکیلا
وَّلِيَذَّكَّرَوَ لِ يَذْ ذَكْ كَ رَاور تاکہ نصیحت پکڑیں
اُولُوااُو لُواوالے
الْاَلْبَابِالْ اَلْ بَا بِعقل
۵۲

یہ قرآن لوگوں کے نام (خدا کا پیغام) ہے تاکہ ان کو اس سے ڈرایا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.