JUZ 28553RUKU 1/262 AL-JUMU'AH

62. Al-Jumu'ah

The Congregation, Friday · Madani · 11 ayahs · Indo-Pak page 553 · Madani page 553

جمعہ

سُورَةُ الجمعة

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

62:1
يُسَبِّحُيُ سَبْ بِ حُتسبیح کررہی ہے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ ہی کے لیے
مَامَاہر وہ چیز جو
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمان میں ہے
وَمَاوَ مَااور جو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین میں ہے
الْمَلِكِالْ مَ لِ كِجو بادشاہ ہے
الْقُدُّوْسِالْ قُدْ دُوْ سِنہایت پاکیزہ
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِزبردست
الْحَكِيْمِالْ حَ كِيْ مِحکمت والا
۱

جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
62:2
هُوَهُ وَوہ اللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
بَعَثَبَ عَ ثَجس نے بھیجا
فِيفِيمیں
الْاُمِّيّٖنَالْ اُمْ مِيْ يٖ نَان پڑھ لوگوں (میں)
رَسُوْلًارَ سُوْ لًاایک رسول
مِّنْهُمْمِنْ هُمْانہی میں سے
يَتْلُوْايَتْ لُوْاجو پڑھتا ہے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
اٰيٰتِهٖاٰ يٰ تِ هٖاس کی آیات
وَيُزَكِّيْهِمْوَ يُ زَكْ كِيْ هِمْاور ان کا تزکیہ کرتا ہے
وَيُعَلِّمُهُمُوَ يُ عَلْ لِ مُ هُ مُاور سکھاتا ہے ان کو
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
وَالْحِكْمَةَࣗوَالْ حِكْ مَ ةَاور حکمت
وَاِنْوَ اِنْاور بیشک
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
مِنْمِنْسے
قَبْلُقَبْ لُاس سے پہلے
لَفِيْلَ فِيْالبتہ میں
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی میں
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۲

وہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) کو پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس ے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
62:3
وَّاٰخَرِيْنَوَ اٰ خَ رِيْ نَاور کچھ دوسرے
مِنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
لَمَّالَمْ مَاحالانکہ (نہیں)
يَلْحَقُوْايَلْ حَ قُوْاوہ ملے
بِهِمْؕبِ هِمْان کے ساتھ
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
۳

اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
62:4
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
فَضْلُفَضْ لُفضل ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کا
يُو͏ٔ͏ْتِيْهِيُو͏ٔ͏ْ تِيْ هِدیتا ہے اسے
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُؕيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا ہے
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
ذُوذُووالا ہے
الْفَضْلِالْ فَضْ لِفضل (والا ہے)
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِبڑے
۴

یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
62:5
مَثَلُمَ ثَ لُمثال
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کی
حُمِّلُواحُمْ مِ لُواجو اٹھوائے گئے
التَّوْرٰىةَالتْ تَوْ رٰى ةَتورات
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَمْلَمْنہ
يَحْمِلُوْهَايَحْ مِ لُوْ هَاانہوں نے اٹھایا اس کو
كَمَثَلِكَ مَ ثَ لِمانند مثال
الْحِمَارِالْ حِ مَا رِگدھے کے ہے
يَحْمِلُيَحْ مِ لُجو اٹھاتا ہے
اَسْفَارًاؕاَسْ فَا رًابوجھ
بِي͏ٔ͏ْسَبِي͏ٔ͏ْ سَبری ہے
مَثَلُمَ ثَ لُمثال
الْقَوْمِالْ قَوْ مِاس قوم کی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَجنہوں نے
كَذَّبُوْاكَذْ ذَ بُوْاجھٹلایا
بِاٰيٰتِبِ اٰ يٰ تِآیات کو
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کی
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ تعالیٰ
لَالَانہیں
يَهْدِييَهْ دِيہدایت دیتا
الْقَوْمَالْ قَوْ مَقوم کو
الظّٰلِمِيْنَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالم
۵

جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل) کو نہ اٹھایا ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

Fateh Muhammad Jalandhari
62:6
قُلْقُلْکہہ دیجئے
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو
هَادُوْٓاهَا دُوْٓاجو یہودی بنے ہو
اِنْاِنْاگر
زَعَمْتُمْزَ عَمْ تُمْتم زعم رکھتے ہو۔ گھمنڈ رکھتے ہو۔ سمجھتے ہو
اَنَّكُمْاَنْ نَ كُمْبیشک تم
اَوْلِيَا࢜ءُاَوْ لِ يَا࢜ ءُدوست ہو
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے
مِنْمِنْسے
دُوْنِدُوْ نِسوا
النَّاسِالنْ نَا سِلوگوں کے
فَتَمَنَّوُافَ تَ مَنْ نَ وُاپس تم تمنا کرو
الْمَوْتَالْ مَوْ تَموت کی
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۶

کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
62:7
وَلَاوَ لَااور نہ
يَتَمَنَّوْنَهٗٓيَ تَ مَنْ نَوْ نَ هٗٓوہ تمنا کریں گے اس کی
اَبَدًاۢاَ بَ دًاۢکبھی بھی
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
قَدَّمَتْقَدْ دَ مَتْآگے بھیجا
اَيْدِيْهِمْؕاَيْ دِيْ هِمْان کے ہاتھوں نے
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
عَلِيْمٌۢعَ لِيْ مٌۢجاننے والا ہے
بِالظّٰلِمِيْنَبِالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالموں کو
۷

اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
62:8
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْمَوْتَالْ مَوْ تَموت
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
تَفِرُّوْنَتَ فِرْ رُوْ نَتم بھاگتے ہو
مِنْهُمِنْ هُاس سے
فَاِنَّهٗفَ اِنْ نَ هٗتو بیشک وہ
مُلٰقِيْكُمْمُ لٰ قِيْ كُمْملنے والی ہے تم سے
ثُمَّثُمْ مَپھر
تُرَدُّوْنَتُ رَدْ دُوْ نَتم لوٹائے جاؤ گے
اِلٰياِ لٰيطرف
عٰلِمِعٰ لِ مِجاننے والے
الْغَيْبِالْ غَيْ بِغیب کے
وَالشَّهَادَةِوَالشْ شَ هَا دَ ةِاور حاضر کے
فَيُنَبِّي͏ٔ͏ُكُمْفَ يُ نَبْ بِ ي͏ٔ͏ُ كُمْپھر وہ بتادے گا تم کو
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتم
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے
۸

کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
62:9
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو
اٰمَنُوْٓااٰ مَ نُوْٓاجو ایمان لائے ہو
اِذَااِ ذَاجب
نُوْدِيَنُوْ دِ يَپکارا جائے
لِلصَّلٰوةِلِلصْ صَ لٰو ةِنماز کے لیے
مِنْمِنْکے
يَّوْمِيَوْ مِدن
الْجُمُعَةِالْ جُ مُ عَ ةِجمعہ کے
فَاسْعَوْافَاسْ عَوْاتو دوڑو
اِلٰياِ لٰيطرف
ذِكْرِذِكْ رِذکر کی (طرف )
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَذَرُواوَ ذَ رُوااور چھوڑ دو
الْبَيْعَؕالْ بَيْ عَتجارت
ذٰلِكُمْذٰ لِ كُمْیہ
خَيْرٌخَيْ رٌبہتر ہے
لَّكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْتم
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَعلم رکھتے ہو
۹

مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
62:10
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
قُضِيَتِقُ ضِ يَ تِپوری ہوجائے
الصَّلٰوةُالصْ صَ لٰو ةُنماز
فَانْتَشِرُوْافَانْ تَ شِ رُوْاتو پھیل جاؤ
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
وَابْتَغُوْاوَابْ تَ غُوْااور تلاش کرو
مِنْمِنْسے
فَضْلِفَضْ لِفضل میں (سے)
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَاذْكُرُواوَاذْ كُ رُوااور ذکر کرو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کا
كَثِيْرًاكَ ثِيْ رًابہت
لَّعَلَّكُمْلَ عَلْ لَ كُمْتاکہ تم
تُفْلِحُوْنَتُفْ لِ حُوْ نَتم فلاح پاؤ
۱۰

پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
62:11
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
رَاَوْارَ اَوْاانہوں نے دیکھا
تِجَارَةًتِ جَا رَ ةًتجارت کو
اَوْاَوْیا
لَهْوَالَهْ وَاکھیل
اࣙنْفَضُّوْٓااࣙنْ فَضْ ضُوْٓاتماشے کو مائل ہوگئے
اِلَيْهَااِ لَيْ هَااس کی طرف
وَتَرَكُوْكَوَ تَ رَ كُوْ كَاور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کو
قَا࢜ىِٕمًاؕقَا࢜ ىِٕ مًاکھڑے۔ کھڑی حالت میں
قُلْقُلْکہہ دیجئے
مَامَاجو
عِنْدَعِنْ دَپاس ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے (پاس ہے)
خَيْرٌخَيْ رٌبہتر ہے
مِّنَمِ نَسے
اللَّهْوِاللْ لَهْ وِکھیل تماشے
وَمِنَوَ مِ نَسے اور
التِّجَارَةِؕالتْ تِ جَا رَ ةِتجارت (سے)
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
خَيْرُخَيْ رُبہترین
الرّٰزِقِيْنَالرْ رٰ زِ قِيْ نَرزق دینے والا ہے
۱۱

اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.