JUZ 30605RUKU 1/1100 AL-'ADIYAT

100. Al-'Adiyat

The Courser · Makki · 11 ayahs · Indo-Pak page 605 · Madani page 599

دوڑنے والے گھوڑے

سُورَةُ العاديات

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

100:1
وَالْعٰدِيٰتِوَالْ عٰ دِ يٰ تِقسم ہے دوڑنے والیوں کی
ضَبْحًاضَبْ حًاہانپ کر
۱

ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
100:2
فَالْمُوْرِيٰتِفَالْ مُوْ رِ يٰ تِپھر قسم ہے آگ نکالنے والیوں کی
قَدْحًاقَدْ حًاجھاڑ کر
۲

پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
100:3
فَالْمُغِيْرٰتِفَالْ مُ غِيْ رٰ تِپھر قسم ہے چھاپہ مارنے والیوں کی
صُبْحًاصُبْ حًاصبح کے وقت
۳

پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
100:4
فَاَثَرْنَفَ اَ ثَرْ نَپھر قسم ہے اڑانے والیاں
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
نَقْعًانَقْ عًاغبار کو
۴

پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
100:5
فَوَسَطْنَفَ وَ سَطْ نَپھر گھس جانے والیاں
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
جَمْعًاجَمْ عًاجماعت میں/ گروہ میں
۵

پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
100:6
اِنَّاِنْ نَیقیناً
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان
لِرَبِّهٖلِ رَبْ بِ هٖاپنے رب کے لئے
لَكَنُوْدٌلَ كَ نُوْ دٌالبتہ ناشکرا ہے
۶

کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
100:7
وَاِنَّهٗوَ اِنْ نَ هٗاور بیشک وہ
عَلٰيعَ لٰياوپر
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس کے
لَشَهِيْدٌلَ شَ هِيْ دٌالبتہ گواہ ہے
۷

اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
100:8
وَاِنَّهٗوَ اِنْ نَ هٗاور بیشک وہ
لِحُبِّلِ حُبْ بِمحبت میں
الْخَيْرِالْ خَيْ رِمال کی
لَشَدِيْدٌلَ شَ دِيْ دٌالبتہ سخت ہے
۸

وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
100:9
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا نہیں
يَعْلَمُيَعْ لَ مُوہ جانتا
اِذَااِ ذَاجب
بُعْثِرَبُعْ ثِ رَنکالا جائے گا
مَامَاجو
فِيفِيمیں
الْقُبُوْرِالْ قُ بُوْ رِقبروں میں ہے
۹

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
100:10
وَحُصِّلَوَ حُصْ صِ لَاور حاصل کرلیا جائے گا
مَامَاجو
فِيفِيمیں
الصُّدُوْرِالصْ صُ دُوْ رِسینوں میں ہے
۱۰

اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
100:11
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبَّهُمْرَبْ بَ هُمْرب ان کا
بِهِمْبِ هِمْساتھ ان کے
يَوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لَّخَبِيْرٌلَ خَ بِيْ رٌالبتہ باخبر ہے
۱۱

بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.