JUZ 30605RUKU 1/199 AZ-ZALZALAH

99. Az-Zalzalah

The Earthquake · Madani · 8 ayahs · Indo-Pak page 605 · Madani page 599

زلزلہ

سُورَةُ الزلزلة

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

99:1
اِذَااِ ذَاجب
زُلْزِلَتِزُلْ زِ لَ تِہلا ماری جائے گی
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
زِلْزَالَهَازِلْ زَا لَ هَاہلا دیا جانا اس کا
۱

جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
99:2
وَاَخْرَجَتِوَ اَخْ رَ جَ تِاور نکالے گی
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
اَثْقَالَهَااَثْ قَا لَ هَابوجھ اپنے
۲

اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
99:3
وَقَالَوَ قَا لَاور کہے گا
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
مَامَاکیا ہے
لَهَالَ هَااس کو
۳

اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
99:4
يَوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
تُحَدِّثُتُ حَدْ دِ ثُوہ بیان کرے گی
اَخْبَارَهَااَخْ بَا رَ هَااپنی خبریں
۴

اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
99:5
بِاَنَّبِ اَنْ نَکیونکہ
رَبَّكَرَبْ بَ كَتیرے رب نے
اَوْحٰياَوْ حٰيوحی کی
لَهَالَ هَااس کے لئے
۵

کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا )

Fateh Muhammad Jalandhari
99:6
يَوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
يَّصْدُرُيَصْ دُ رُنکلیں گے/ پلٹیں گے
النَّاسُالنْ نَا سُلوگ
اَشْتَاتًا࣢ۙاَشْ تَا تًامختلف حالت میں
لِّيُرَوْالِ يُ رَوْاتاکہ وہ دکھائے جائیں
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْاپنے اعمال
۶

اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
99:7
فَمَنْفَ مَنْتو جو کوئی
يَّعْمَلْيَعْ مَلْعمل کرے
مِثْقَالَمِثْ قَا لَبرابر
ذَرَّةٍذَرْ رَ ةٍذرے کے
خَيْرًاخَيْ رًابھلائی کا
يَّرَهٗيَ رَ هٗوہ دیکھ لے گا اس کو
۷

تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
99:8
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يَّعْمَلْيَعْ مَلْعمل کرے گا
مِثْقَالَمِثْ قَا لَبرابر
ذَرَّةٍذَرْ رَ ةٍذرے کے
شَرًّاشَرْ رًابرائی کا
يَّرَهٗيَ رَ هٗوہ دیکھ لے گا اس کو
۸

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.