JUZ 18342RUKU 1/623 AL-MU'MINUN

23. Al-Mu'minun

The Believers · Makki · 118 ayahs · Indo-Pak page 342 · Madani page 342

مومنین

سُورَةُ المؤمنون

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

23:1
قَدْقَدْیقینا
اَفْلَحَاَفْ لَ حَفلاح پاگئے
الْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَمومن
۱

بےشک ایمان والے رستگار ہوگئے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:2
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَیہ وہ لوگ ہیں
هُمْهُمْوہ جو
فِيْفِيْمیں
صَلَاتِهِمْصَ لَا تِ هِمْاپنی نمازوں (میں)
خٰشِعُوْنَخٰ شِ عُوْ نَخشوع کرنے والے ہیں
۲

جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:3
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ ہیں
هُمْهُمْوہ جو
عَنِعَ نِسے
اللَّغْوِاللْ لَغْ وِلغو سے۔ لغو بات سے
مُعْرِضُوْنَمُعْ رِ ضُوْ نَمنہ موڑنے والے ہیں
۳

اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:4
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ جو
لِلزَّكٰوةِلِلزْ زَ كٰو ةِزکوۃ کے لیے
فٰعِلُوْنَفٰ عِ لُوْ نَکرنے والے ہیں
۴

اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:5
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ جو
لِفُرُوْجِهِمْلِ فُ رُوْ جِ هِمْاپنی شرمگاہوں کی
حٰفِظُوْنَحٰ فِ ظُوْ نَحفاظت کرنے والے ہیں
۵

اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:6
اِلَّااِلْ لَامگر
عَلٰٓيعَ لٰٓياوپر
اَزْوَاجِهِمْاَزْ وَا جِ هِمْاپنی بیویوں کے
اَوْاَوْیا
مَامَاجن کے
مَلَكَتْمَ لَ كَتْمالک ہوئے
اَيْمَانُهُمْاَيْ مَا نُ هُمْان کے دائیں ہاتھ
فَاِنَّهُمْفَ اِنْ نَ هُمْتو بیشک وہ
غَيْرُغَيْ رُنہیں ہیں
مَلُوْمِيْنَمَ لُوْ مِيْ نَلائق ملامت۔ نہ ملامت کیے جانے والے ہیں
۶

مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے) مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:7
فَمَنِفَ مَ نِتو جو کوئی
ابْتَغٰيابْ تَ غٰيتلاش کرے۔ چاہے
وَرَا࢜ءَوَ رَا࢜ ءَاس کے علاوہ
ذٰلِكَذٰ لِ كَتو یہی
فَاُولٰ࢜ىِٕكَفَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَلوگ
هُمُهُ مُوہ
الْعٰدُوْنَالْ عٰ دُوْ نَزیادتی کرنے والے ہیں
۷

اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:8
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ
لِاَمٰنٰتِهِمْلِ اَ مٰ نٰ تِ هِمْاپنی امانتوں کے لیے
وَعَهْدِهِمْوَ عَهْ دِ هِمْاور اپنے عہد کے
رٰعُوْنَرٰ عُوْ نَنگرانی کرنے والے ہیں
۸

اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:9
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ
عَلٰيعَ لٰيپر
صَلَوٰتِهِمْصَ لَ وٰ تِ هِمْاپنی نمازوں (پر)
يُحَافِظُوْنَيُ حَا فِ ظُوْ نَحفاظت کرتے ہیں
۹

اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:10
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
هُمُهُ مُوہ ہیں
الْوٰرِثُوْنَالْ وٰ رِ ثُوْ نَجو وارث ہونے والے ہیں
۱۰

یہ ہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:11
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
يَرِثُوْنَيَ رِ ثُوْ نَجو ورثے میں پائیں گے
الْفِرْدَوْسَؕالْ فِرْ دَوْ سَفردوس کو
هُمْهُمْوہ
فِيْهَافِيْ هَااس میں
خٰلِدُوْنَخٰ لِ دُوْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
۱۱

(یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:12
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَاپیدا کیا ہم نے
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان کو
مِنْمِنْسے
سُلٰلَةٍسُ لٰ لَ ةٍست سے۔ خلاصے سے۔ نچوڑ سے۔ مغز سے
مِّنْمِنْکے
طِيْنٍطِيْ نٍمٹی کے
۱۲

اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:13
ثُمَّثُمْ مَپھر
جَعَلْنٰهُجَ عَلْ نٰ هُبنایا ہم نے اس کو۔ بناکر رکھا ہم نے اس کو
نُطْفَةًنُطْ فَ ةًایک نطفے کی شکل میں
فِيْفِيْمیں
قَرَارٍقَ رَا رٍایک ٹھکانے میں
مَّكِيْنٍمَ كِيْ نٍمحفوظ
۱۳

پھر اس کو ایک مضبوط (اور محفوظ) جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا

Fateh Muhammad Jalandhari
23:14
ثُمَّثُمْ مَپھر
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَابنایا ہم نے
النُّطْفَةَالنْ نُطْ فَ ةَنطفے کو
عَلَقَةًعَ لَ قَ ةًعلقہ۔ جما ہوا خون
فَخَلَقْنَافَ خَ لَقْ نَاپھر بنایا ہم نے
الْعَلَقَةَالْ عَ لَ قَ ةَجمے ہوئے خون کو
مُضْغَةًمُضْ غَ ةًمغضٖہ۔ گوشت کی بوٹی
فَخَلَقْنَافَ خَ لَقْ نَاپھر بنایا ہم نے
الْمُضْغَةَالْ مُضْ غَ ةَبوٹی کو
عِظٰمًاعِ ظٰ مًاہڈیاں
فَكَسَوْنَافَ كَ سَوْ نَاپھر پہنچایا ہم نے۔ ڈھانکا ہم نے
الْعِظٰمَالْ عِ ظٰ مَہڈیوں کو
لَحْمًاࣗلَحْ مًاگوشت کے ساتھ
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَنْشَاْنٰهُاَنْ شَاْ نٰ هُاٹھایا ہم نے اس کو۔ پیدا کیا ہم نے اس کو
خَلْقًاخَلْ قًامخلوق
اٰخَرَؕاٰ خَ رَایک دوسری
فَتَبٰرَكَفَ تَ بٰ رَ كَتو بہت بابرکت ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
اَحْسَنُاَحْ سَ نُجو سب سے اچھا ہے
الْخٰلِقِيْنَالْ خٰ لِ قِيْ نَپیدا کرنے والوں میں
۱۴

پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا۔ پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر ہڈیوں پر گوشت (پوست) چڑھایا۔ پھر اس کو نئی صورت میں بنا دیا۔ تو خدا جو سب سے بہتر بنانے والا بڑا بابرکت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:15
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْبیشک تم
بَعْدَبَعْ دَبعد
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس کے
لَمَيِّتُوْنَلَ مَيْ يِ تُوْ نَالبتہ مرنے والے ہو
۱۵

پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:16
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْبیشک تم
يَوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
تُبْعَثُوْنَتُبْ عَ ثُوْ نَتم اٹھائے جاؤ گے
۱۶

پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:17
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَابنائے ہم نے
فَوْقَكُمْفَوْ قَ كُمْتمہارے اوپر
سَبْعَسَبْ عَسات
طَرَا࢜ىِٕقَࣗۖطَ رَا࢜ ىِٕ قَراستے
وَمَاوَ مَااور نہیں
كُنَّاكُنْ نَاہیں ہم
عَنِعَ نِسے
الْخَلْقِالْ خَلْ قِمخلوق (سے)
غٰفِلِيْنَغٰ فِ لِيْ نَغافل
۱۷

اور ہم نے تمہارے اوپر (کی جانب) سات آسمان پیدا کئے۔ اور ہم خلقت سے غافل نہیں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:18
وَاَنْزَلْنَاوَ اَنْ زَلْ نَااور نازل کیا ہم نے
مِنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان (سے)
مَا࢜ءًۢمَا࢜ ءًۢپانی
بِقَدَرٍبِ قَ دَ رٍاندازے کے ساتھ
فَاَسْكَنّٰهُفَ اَسْ كَنْ نٰ هُپھر ٹھہرایا ہم نے اس کو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِࣗۖالْ اَرْ ضِزمین (میں)
وَاِنَّاوَ اِنْ نَااور بیشک ہم
عَلٰيعَ لٰياوپر
ذَهَابٍۢذَ هَا بٍۢلے جانے کے
بِهٖبِ هٖاس کو
لَقٰدِرُوْنَلَ قٰ دِ رُوْ نَالبتہ قادر ہیں۔ قدرت رکھنے والے ہیں
۱۸

اور ہم ہی نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ پانی نازل کیا۔ پھر اس کو زمین میں ٹھہرا دیا اور ہم اس کے نابود کردینے پر بھی قادر ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:19
فَاَنْشَاْنَافَ اَنْ شَاْ نَاپھر پیدا کیا ہم نے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
جَنّٰتٍجَنْ نٰ تٍباغات کو
مِّنْمِنْکے
نَّخِيْلٍنَ خِيْ لٍکھجور کے
وَّاَعْنَابٍۘوَ اَعْ نَا بٍاور انگوروں کے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
فَوَاكِهُفَ وَا كِ هُپھل ہیں
كَثِيْرَةٌكَ ثِيْ رَ ةٌبہت سے
وَّمِنْهَاوَ مِنْ هَااور اس میں سے
تَاْكُلُوْنَتَاْ كُ لُوْ نَتم کھاتے ہو
۱۹

پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:20
وَشَجَرَةًوَ شَ جَ رَ ةًاور درخت
تَخْرُجُتَخْ رُ جُنکلتا ہے
مِنْمِنْسے
طُوْرِطُوْ رِطور
سَيْنَا࢜ءَسَيْ نَا࢜ ءَسینا (سے)
تَنۢ͏ْبُتُتَنۢ͏ْ بُ تُاگتا ہے
بِالدُّهْنِبِالدْ دُهْ نِساتھ چکنائی کے۔ چکنائے لیے ہوئے
وَصِبْغٍوَ صِبْ غٍاور سالن
لِّلْاٰكِلِيْنَلِلْ اٰ كِ لِيْ نَکھانے والوں کے لیے
۲۰

اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:21
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
فِيفِيمیں
الْاَنْعَامِالْ اَنْ عَا مِجانوروں (میں)
لَعِبْرَةًؕلَ عِبْ رَ ةًالبتہ سبق ہے
نُسْقِيْكُمْنُسْ قِيْ كُمْہم پلاتے ہیں تم کو
مِّمَّامِمْ مَااس میں سے جو
فِيْفِيْمیں
بُطُوْنِهَابُ طُوْ نِ هَاان کے پیٹوں میں ہے
وَلَكُمْوَ لَ كُمْاور تمہارے لیے
فِيْهَافِيْ هَاان میں
مَنَافِعُمَ نَا فِ عُفائدے ہیں
كَثِيْرَةٌكَ ثِيْ رَ ةٌبہت سے
وَّمِنْهَاوَ مِنْ هَااور ان میں سے
تَاْكُلُوْنَتَاْ كُ لُوْ نَتم کھاتے ہو
۲۱

اور تمہارے لئے چارپایوں میں بھی عبرت (اور نشانی) ہے کہ ان کے پیٹوں میں ہے اس سے ہم تمہیں (دودھ) پلاتے ہیں اور تمہارے لئے ان میں اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور بعض کو تم کھاتے بھی ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:22
وَعَلَيْهَاوَ عَ لَيْ هَااور ان پر
وَعَلَيوَ عَ لَياورپر
الْفُلْكِالْ فُلْ كِکشتیوں (پر)
تُحْمَلُوْنَتُحْ مَ لُوْ نَتم اٹھائے جاتے ہو
۲۲

اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:23
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
نُوْحًانُوْ حًانوح کو
اِلٰياِ لٰيطرف
قَوْمِهٖقَوْ مِ هٖان کی قوم کی (طرف)
فَقَالَفَ قَا لَتو اس نے کہا
يٰقَوْمِيٰ قَوْ مِاے میری قوم
اعْبُدُوااعْ بُ دُواعبادت کرو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
مَامَانہیں
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
مِّنْمِنْکوئی
اِلٰهٍاِ لٰ هٍالہ
غَيْرُهٗؕغَيْ رُ هٗاس کے سوا
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا نہ
تَتَّقُوْنَتَتْ تَ قُوْ نَتم تقوی اختیار کرو گے
۲۳

اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے ان سے کہا کہ اے قوم! خدا ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، کیا تم ڈرتے نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:24
فَقَالَفَ قَا لَتو کہا
الْمَلَو͏ٔ͏ُاالْ مَ لَ و͏ٔ͏ُاسرداروں نے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنْمِنْسے
قَوْمِهٖقَوْ مِ هٖاس کی قوم میں سے
مَامَانہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّااِلْ لَامگر
بَشَرٌبَ شَ رٌایک انسان ہے
مِّثْلُكُمْۙمِثْ لُ كُمْتمہاری طرح
يُرِيْدُيُ رِيْ دُچاہتا ہے
اَنْاَنْکہ
يَّتَفَضَّلَيَ تَ فَضْ ضَ لَفضیلت حاصل کرلے
عَلَيْكُمْؕعَ لَيْ كُمْتم پر
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہتا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
لَاَنْزَلَلَ اَنْ زَ لَالبتہ نازل کردیتا
مَلٰ࢜ىِٕكَةًۚۖمَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةًفرشتے
مَّامَانہیں
سَمِعْنَاسَ مِعْ نَاسنا ہم نے
بِهٰذَابِ هٰ ذَااس بات کو
فِيْٓفِيْٓمیں
اٰبَا࢜ىِٕنَااٰ بَا࢜ ىِٕ نَااپنے آباؤ اجداد میں
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلے
۲۴

تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے۔ تم پر بڑائی حاصل کرنی چاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو یہ بات کبھی سنی نہیں تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
23:25
اِنْاِنْنہیں
هُوَهُ وَوہ
اِلَّااِلْ لَامگر
رَجُلٌۢرَ جُ لٌۢایک شخص ہے
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
جِنَّةٌجِنْ نَ ةٌجنون ہے
فَتَرَبَّصُوْافَ تَ رَبْ بَ صُوْاتو انتظار کرو
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
حَتّٰيحَتْ تٰيتک
حِيْنٍحِيْ نٍایک وقت (تک)
۲۵

اس آدمی کو تو دیوانگی (کا عارضہ) ہے تو اس کے بارے میں کچھ مدت انتظار کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:26
قَالَقَا لَکہا
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
انْصُرْنِيْانْ صُرْ نِيْمدد فرما میری
بِمَابِ مَابدلے اس کے جو
كَذَّبُوْنِكَذْ ذَ بُوْ نِوہ جھٹلاتے ہیں مجھ کو
۲۶

نوح نے کہا کہ پروردگار انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے تو میری مدد کر

Fateh Muhammad Jalandhari
23:27
فَاَوْحَيْنَا͏ٓفَ اَوْ حَيْ نَا͏ٓتو وحی کی ہم نے
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
اَنِاَ نِکہ
اصْنَعِاصْ نَ عِبنا
الْفُلْكَالْ فُلْ كَکشتی
بِاَعْيُنِنَابِ اَعْ يُ نِ نَاہماری نگاہوں کے سامنے
وَوَحْيِنَاوَ وَحْ يِ نَااور ہماری وحی کے مطابق
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَآجائے
اَمْرُنَااَمْ رُ نَاحکم ہمارا
وَفَارَوَ فَا رَاور ابل پڑے
التَّنُّوْرُۙالتْ تَنْ نُوْ رُتنور
فَاسْلُكْفَاسْ لُكْتو داخل کرلے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
مِنْمِنْسے
كُلٍّكُلْ لٍہر قسم کے
زَوْجَيْنِزَوْ جَيْ نِجوڑے
اثْنَيْنِاثْ نَيْ نِدو
وَاَهْلَكَوَ اَهْ لَ كَاور اپنے گھر والوں کو۔ اہل و عیال کو
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنْمَنْجو
سَبَقَسَ بَ قَپہلے ہوچکا
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات۔ فیصلہ
مِنْهُمْۚمِنْ هُمْان میں سے
وَلَاوَ لَااور نہ
تُخَاطِبْنِيْتُ خَا طِبْ نِيْتم مخاطب ہونا مجھ سے۔ نہ بات کرنا مجھ سے
فِيفِيمیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے معاملے میں
ظَلَمُوْاۚظَ لَ مُوْاجنہوں نے ظلم کیا
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
مُّغْرَقُوْنَمُغْ رَ قُوْ نَغرق کیے جانے والے ہیں
۲۷

پس ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے سامنے اور ہمارے حکم سے ایک کشتی بناؤ۔ پھر جب ہمارا حکم آ پہنچے اور تنور (پانی سے بھر کر) جوش مارنے لگے تو سب (قسم کے حیوانات) میں جوڑا جوڑا (یعنی نر اور مادہ) دو دو کشتی میں بٹھا دو اور اپنے گھر والوں کو بھی، سو ان کے جن کی نسبت ان میں سے (ہلاک ہونے کا) حکم پہلے صادر ہوچکا ہے۔ اور ظالموں کے بارے میں ہم سے کچھ نہ کہنا، وہ ضرور ڈبو دیئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:28
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
اسْتَوَيْتَاسْ تَ وَيْ تَسوار ہو تم
اَنْتَاَنْ تَتم
وَمَنْوَ مَنْاور جو
مَّعَكَمَ عَ كَساتھ تیرے ہیں
عَلَيعَ لَياوپر
الْفُلْكِالْ فُلْ كِکشتی کے
فَقُلِفَ قُ لِتو کہنا
الْحَمْدُالْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجس نے
نَجّٰىنَانَجْ جٰى نَانجات دی ہم کو
مِنَمِ نَسے
الْقَوْمِالْ قَوْ مِقوم
الظّٰلِمِيْنَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالم (قوم سے)
۲۸

اور جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں بیٹھ جاؤ تو (خدا کا شکر کرنا اور) کہنا کہ سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے۔ جس نے ہم کو نجات بخشی ظالم لوگوں سے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:29
وَقُلْوَ قُلْاور کہنا
رَّبِّرَبْ بِاے میرے رب
اَنْزِلْنِيْاَنْ زِلْ نِيْاتار مجھ کو
مُنْزَلًامُنْ زَ لًااتارنے کی جگہ
مُّبٰرَكًامُ بٰ رَ كًابابرکت
وَّاَنْتَوَ اَنْ تَاور تو
خَيْرُخَيْ رُبہترین
الْمُنْزِلِيْنَالْ مُنْ زِ لِيْ نَاتارنے والا ہے
۲۹

اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:30
اِنَّاِنْ نَبیشک
فِيْفِيْمیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس (میں)
لَاٰيٰتٍلَ اٰ يٰ تٍالبتہ نشانیاں ہیں
وَّاِنْوَ اِنْاور بیشک
كُنَّاكُنْ نَاتھے ہم
لَمُبْتَلِيْنَلَ مُبْ تَ لِيْ نَالبتہ آزمانے والے
۳۰

بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
23:31
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَنْشَاْنَااَنْ شَاْ نَااٹھایا ہم نے
مِنْۢمِنْۢکے
بَعْدِهِمْبَعْ دِ هِمْان کے بعد
قَرْنًاقَرْ نًاقوموں کو
اٰخَرِيْنَاٰ خَ رِيْ نَدوسری
۳۱

پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور جماعت پیدا کی

Fateh Muhammad Jalandhari
23:32
فَاَرْسَلْنَافَ اَرْ سَلْ نَاتو بھیجا ہم نے
فِيْهِمْفِيْ هِمْان میں
رَسُوْلًارَ سُوْ لًاایک رسول
مِّنْهُمْمِنْ هُمْانہی میں سے
اَنِاَ نِکہ
اعْبُدُوااعْ بُ دُواعبادت کرو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
مَامَانہیں
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
مِّنْمِنْکوئی
اِلٰهٍاِ لٰ هٍالہ برحق
غَيْرُهٗؕغَيْ رُ هٗاس کے سوا
اَفَلَااَ فَ لَاکیا پھر نہ
تَتَّقُوْنَتَتْ تَ قُوْ نَتم ڈرو گے
۳۲

اور ان ہی میں سے ان میں ایک پیغمبر بھیجا (جس نے ان سے کہا) کہ خدا ہی کی عبادت کرو (کہ) اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تو کیا تم ڈرتے نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:33
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
الْمَلَاُالْ مَ لَ اُسرداروں نے
مِنْمِنْسے
قَوْمِهِقَوْ مِ هِاس کی قوم کے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَجنہوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاکفر کیا تھا
وَكَذَّبُوْاوَ كَذْ ذَ بُوْااور جھٹلایا
بِلِقَا࢜ءِبِ لِ قَا࢜ ءِملاقات کو
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت کی
وَاَتْرَفْنٰهُمْوَ اَتْ رَفْ نٰ هُمْاور دولت دی ہم نے ان کو۔ اور آسودگی دی ہم نے ان کو
فِيفِيمیں
الْحَيٰوةِالْ حَ يٰو ةِزندگی (میں)
الدُّنْيَاۙالدْ دُنْ يَادنیا کی
مَامَانہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّااِلْ لَامگر
بَشَرٌبَ شَ رٌایک انسان ہے
مِّثْلُكُمْۙمِثْ لُ كُمْتم جیسا
يَاْكُلُيَاْ كُ لُکھاتا ہے
مِمَّامِمْ مَااس سے جو
تَاْكُلُوْنَتَاْ كُ لُوْ نَتم کھاتے ہو
مِنْهُمِنْ هُاس سے
وَيَشْرَبُوَ يَشْ رَ بُاور پیتا ہے
مِمَّامِمْ مَااس سے
تَشْرَبُوْنَتَشْ رَ بُوْ نَجو تم پیتے ہو
۳۳

تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے اور آخرت کے آنے کو جھوٹ سمجھتے تھے اور دنیا کی زندگی میں ہم نے ان کو آسودگی دے رکھی تھی۔ کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے، جس قسم کا کھانا تم کھاتے ہو، اسی طرح کا یہ بھی کھاتا ہے اور جو پانی تم پیتے ہو اسی قسم کا یہ بھی پیتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:34
وَلَىِٕنْوَ لَ ىِٕنْاور البتہ اگر
اَطَعْتُمْاَ طَعْ تُمْاطاعت کی تم نے
بَشَرًابَ شَ رًاایک انسان کی
مِّثْلَكُمْمِثْ لَ كُمْاپنے جیسے
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْیقینا تم
اِذًااِ ذًاتب
لَّخٰسِرُوْنَلَ خٰ سِ رُوْ نَالبتہ نقصان اٹھانے والے ہوگے
۳۴

اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:35
اَيَعِدُكُمْاَ يَ عِ دُ كُمْکیا دھمکی دیتا ہے تم کو
اَنَّكُمْاَنْ نَ كُمْکہ بیشک تم
اِذَااِ ذَاجب
مِتُّمْمِتْ تُمْمرگئے تم
وَكُنْتُمْوَ كُنْ تُمْاور ہوجاؤ گے تم
تُرَابًاتُ رَا بًامٹی
وَّعِظَامًاوَ عِ ظَا مًااور ہڈیاں
اَنَّكُمْاَنْ نَ كُمْبیشک تم
مُّخْرَجُوْنَمُخْ رَ جُوْ نَنکالے جانے والے ہو
۳۵

کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو جاؤ گے اور استخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:36
هَيْهَاتَهَيْ هَا تَبہت دور ہے۔ ناممکن ہے
هَيْهَاتَهَيْ هَا تَبہت دور ہے۔ ناممکن ہے
لِمَالِ مَاواسطے اس کے جو
تُوْعَدُوْنَتُوْ عَ دُوْ نَتم وعدہ دئے جارہے ہو۔ دھمکی دیئے جارہے ہو
۳۶

جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:37
اِنْاِنْنہیں
هِيَهِ يَیہ
اِلَّااِلْ لَامگر
حَيَاتُنَاحَ يَا تُ نَاہماری زندگی
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
نَمُوْتُنَ مُوْ تُہم مرتے ہیں
وَنَحْيَاوَ نَحْ يَااور ہم زندہ ہوتے ہیں
وَمَاوَ مَااور نہیں ہیں
نَحْنُنَحْ نُہم
بِمَبْعُوْثِيْنَبِ مَبْ عُوْ ثِيْ نَاٹھائے جانے والے
۳۷

زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں، اور ہم پھر نہیں اُٹھائے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:38
اِنْاِنْنہیں ہے
هُوَهُ وَوہ
اِلَّااِلْ لَامگر
رَجُلُرَ جُ لُایک انسان
اࣙفْتَرٰياࣙفْ تَ رٰياس نے گھڑ لیا
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ (پر)
كَذِبًاكَ ذِ بًاجھوٹ
وَّمَاوَ مَااور نہیں
نَحْنُنَحْ نُہم
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
بِمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَبِ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَایمان لانے والے
۳۸

یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:39
قَالَقَا لَکہا
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
انْصُرْنِيْانْ صُرْ نِيْمدد کر میری
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كَذَّبُوْنِكَذْ ذَ بُوْ نِانہوں نے جھٹلایا مجھ کو
۳۹

پیغمبر نے کہا کہ اے پروردگار انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر

Fateh Muhammad Jalandhari
23:40
قَالَقَا لَکہا
عَمَّاعَمْ مَااس چیز سے
قَلِيْلٍقَ لِيْ لٍتھوڑی دیر بعد
لَّيُصْبِحُنَّلَ يُصْ بِ حُنْ نَالبتہ ضرور ہوں گے
نٰدِمِيْنَنٰ دِ مِيْ نَنادم
۴۰

فرمایا کہ یہ تھوڑے ہی عرصے میں پشیمان ہو کر رہ جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:41
فَاَخَذَتْهُمُفَ اَ خَ ذَتْ هُ مُتو پکڑ لیا ان کو
الصَّيْحَةُالصْ صَيْ حَ ةُچنگھاڑ نے۔ چیخ نے
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
فَجَعَلْنٰهُمْفَ جَ عَلْ نٰ هُمْتو کردیا ہم نے ان کو
غُثَا࢜ءًۚغُ ثَا࢜ ءًکوڑا کرکٹ
فَبُعْدًافَ بُعْ دًاتو ہلاکت ہے
لِّلْقَوْمِلِلْ قَوْ مِقوم کے لیے
الظّٰلِمِيْنَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالم (قوم کے لیے)
۴۱

تو ان کو (وعدہٴ برحق کے مطابق) زور کی آواز نے آپکڑا، تو ہم نے ان کو کوڑا کرڈالا۔ پس ظالم لوگوں پر لعنت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:42
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَنْشَاْنَااَنْ شَاْ نَااٹھایا ہم نے
مِنْۢمِنْۢسے
بَعْدِهِمْبَعْ دِ هِمْان کے بعد
قُرُوْنًاقُ رُوْ نًاامتوں کو
اٰخَرِيْنَاٰ خَ رِيْ نَکچھ دوسری
۴۲

پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:43
مَامَانہیں
تَسْبِقُتَسْ بِ قُسبقت لے جاسکی۔ آگے بڑھ سکتی ہے
مِنْمِنْکوئی
اُمَّةٍاُمْ مَ ةٍامت
اَجَلَهَااَ جَ لَ هَااپنے مقرر وقت سے
وَمَاوَ مَااور نہ
يَسْتَاْخِرُوْنَيَسْ تَاْ خِ رُوْ نَوہ دیر کرسکتی ہے
۴۳

کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:44
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
رُسُلَنَارُ سُ لَ نَااپنے رسولوں کو
تَتْرَاؕتَتْ رَاپے در پے
كُلَّكُلْ لَجب کبھی
مَامَاجب کبھی
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَآیا
اُمَّةًاُمْ مَ ةًکسی امت کے پاس
رَّسُوْلُهَارَ سُوْ لُ هَااس کا رسول
كَذَّبُوْهُكَذْ ذَ بُوْ هُانہوں نے جھٹلا دیا اس کو
فَاَتْبَعْنَافَ اَتْ بَعْ نَاتو پیچھے لائے ہم
بَعْضَهُمْبَعْ ضَ هُمْان میں سے بعض کو
بَعْضًابَعْ ضًابعض کے
وَّجَعَلْنٰهُمْوَ جَ عَلْ نٰ هُمْاور بنادیا ہم نے ان کو
اَحَادِيْثَۚاَ حَا دِيْ ثَباتیں۔ افسانہ
فَبُعْدًافَ بُعْ دًاتو دوری ہے
لِّقَوْمٍلِ قَوْ مٍاس قوم کے لیے
لَّالَانہ
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَجو ایمان لاتی ہو
۴۴

پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجتے رہے۔ جب کسی اُمت کے پاس اس کا پیغمبر آتا تھا تو وہ اسے جھٹلاتے تھے تو ہم بھی بعض کو بعض کے پیچھے (ہلاک کرتے اور ان پر عذاب) لاتے رہے اور ان کے افسانے بناتے رہے۔ پس جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان پر لعنت

Fateh Muhammad Jalandhari
23:45
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
مُوْسٰيمُوْ سٰيموسیٰ کو
وَاَخَاهُوَ اَ خَا هُاور اس کے بھائی
هٰرُوْنَ࣢ۙهٰ رُوْ نَہارون کو
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَااپنی نشانیوں کے ساتھ
وَسُلْطٰنٍوَ سُلْ طٰ نٍاور دلیل کے ساتھ
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۴۵

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر دے کر بھیجا

Fateh Muhammad Jalandhari
23:46
اِلٰياِ لٰيطرف
فِرْعَوْنَفِرْ عَوْ نَفرعون کی
وَمَلَا۟ىِٕهٖوَ مَ لَا۟ ىِٕ هٖاور اس کے سرداروں کی طرف
فَاسْتَكْبَرُوْافَاسْ تَكْ بَ رُوْاتو ان سب نے تکبر کیا
وَكَانُوْاوَ كَا نُوْااور تھے وہ
قَوْمًاقَوْ مًالوگ
عَالِيْنَعَا لِيْ نَمتکبر
۴۶

(یعنی) فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:47
فَقَالُوْٓافَ قَا لُوْٓاتو کہنے لگے
اَنُو͏ٔ͏ْمِنُاَ نُو͏ٔ͏ْ مِ نُکیا ہم ایمان لائیں
لِبَشَرَيْنِلِ بَ شَ رَيْ نِدو انسانوں کے لیے
مِثْلِنَامِثْ لِ نَاہم جیسے۔ اپنے جیسے
وَقَوْمُهُمَاوَ قَوْ مُ هُ مَااور ان دونوں کی قوم
لَنَالَ نَاہماری
عٰبِدُوْنَعٰ بِ دُوْ نَغلامی کرنے والے ہیں
۴۷

کہنے لگے کہ کیا ہم ان اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں اور اُن کو قوم کے لوگ ہمارے خدمت گار ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:48
فَكَذَّبُوْهُمَافَ كَذْ ذَ بُوْ هُ مَاتو انہوں نے جھٹلایا ان دونوں کو
فَكَانُوْافَ كَا نُوْاتو ہوگئے وہ
مِنَمِ نَسے
الْمُهْلَكِيْنَالْ مُهْ لَ كِيْ نَہلاک ہونے والوں میں (سے)
۴۸

تو اُن لوگوں نے اُن کی تکذیب کی سو (آخر) ہلاک کر دیئے گئے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:49
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اٰتَيْنَااٰ تَيْ نَادی ہم نے
مُوْسَيمُوْ سَيموسیٰ کو
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
لَعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْتاکہ وہ
يَهْتَدُوْنَيَهْ تَ دُوْ نَہدایت پائیں
۴۹

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:50
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنایا ہم نے
ابْنَابْ نَابن
مَرْيَمَمَرْ يَ مَمریم کو
وَاُمَّهٗٓوَ اُمْ مَ هٗٓاور اس کی ماں کو
اٰيَةًاٰ يَ ةًایک نشانی
وَّاٰوَيْنٰهُمَا͏ٓوَ اٰ وَيْ نٰ هُ مَا͏ٓاور پناہ دی ہم نے ان دونوں کو
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبْوَةٍرَبْ وَ ةٍبلند جگہ کے
ذَاتِذَا تِوالی
قَرَارٍقَ رَا رٍقرار والی۔ رہنے والی
وَّمَعِيْنٍوَ مَ عِيْ نٍاور بہتے چشمے والی
۵۰

اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں (نتھرا ہوا) پانی جاری تھا، پناہ دی تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
23:51
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الرُّسُلُالرْ رُ سُ لُرسولو
كُلُوْاكُ لُوْاکھاؤ
مِنَمِ نَسے
الطَّيِّبٰتِالطْ طَيْ يِ بٰ تِپاکیزہ چیزوں میں سے
وَاعْمَلُوْاوَاعْ مَ لُوْااور عمل کرو
صَالِحًاؕصَا لِ حًاصالح
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے ہو
عَلِيْمٌعَ لِيْ مٌجاننے والا ہو
۵۱

اے پیغمبرو! پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور عمل نیک کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان سے واقف ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:52
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
هٰذِهٖٓهٰ ذِ هٖٓیہ
اُمَّتُكُمْاُمْ مَ تُ كُمْتمہاری امت
اُمَّةًاُمْ مَ ةًامت ہے
وَّاحِدَةًوَا حِ دَ ةًایک ہی
وَّاَنَاوَ اَ نَااور میں
رَبُّكُمْرَبْ بُ كُمْتمہارا رب ہوں
فَاتَّقُوْنِفَاتْ تَ قُوْ نِپس ڈرو مجھ سے
۵۲

اور یہ تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو مجھ سے ڈرو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:53
فَتَقَطَّعُوْٓافَ تَ قَطْ طَ عُوْٓاتو انہوں نے کاٹ لیا
اَمْرَهُمْاَمْ رَ هُمْاپنا دین۔ اپنا معاملہ
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْآپس میں
زُبُرًاؕزُ بُ رًاٹکڑے ٹکڑے
كُلُّكُلْ لُہر
حِزْبٍۭحِزْ بٍۭفریق۔ گروہ
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
لَدَيْهِمْلَ دَيْ هِمْان کے پاس ہے
فَرِحُوْنَفَ رِ حُوْ نَخوش ہونے والے ہیں
۵۳

تو پھر آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔ جو چیزیں جس فرقے کے پاس ہے وہ اس سے خوش ہو رہا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:54
فَذَرْهُمْفَ ذَرْ هُمْتو چھوڑ دو ان کو
فِيْفِيْمیں
غَمْرَتِهِمْغَمْ رَ تِ هِمْاپنی غفلت میں (مبتلا رہیں)
حَتّٰيحَتْ تٰيتک
حِيْنٍحِيْ نٍایک وقت (تک)
۵۴

تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:55
اَيَحْسَبُوْنَاَ يَحْ سَ بُوْ نَکیا وہ سمجھتے ہیں
اَنَّمَااَنْ نَ مَابیشک وہ
نُمِدُّهُمْنُ مِدْ دُ هُمْہم مدد دیتے ہیں ان کو
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
مِنْمِنْسے
مَّالٍمَا لٍمال
وَّبَنِيْنَوَ بَ نِيْ نَاور بیٹوں میں سے
۵۵

کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:56
نُسَارِعُنُ سَا رِ عُہم جلدی کر رہے ہیں
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
فِيفِيمیں
الْخَيْرٰتِؕالْ خَيْ رٰ تِبھلائیوں میں
بَلْبَلْبلکہ
لَّالَانہیں
يَشْعُرُوْنَيَشْ عُ رُوْ نَوہ شعور رکھتے
۵۶

تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:57
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
هُمْهُمْوہ
مِّنْمِنْسے
خَشْيَةِخَشْ يَ ةِ(ڈر) ہیبت سے
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی
مُّشْفِقُوْنَمُشْ فِ قُوْ نَڈرنے والے ہیں
۵۷

جو اپنے پروردگار کے خوف سے ڈرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:58
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ (جو)
هُمْهُمْوہ
بِاٰيٰتِبِ اٰ يٰ تِآیات پر
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَایمان لاتے ہیں
۵۸

اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:59
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ جو
هُمْهُمْوہ
بِرَبِّهِمْبِ رَبْ بِ هِمْاپنے رب کے ساتھ
لَالَانہیں
يُشْرِكُوْنَيُشْ رِ كُوْ نَشریک کرتے
۵۹

اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ شریک نہیں کرتے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:60
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ جو
يُو͏ٔ͏ْتُوْنَيُو͏ٔ͏ْ تُوْ نَدیتے ہیں
مَا͏ٓمَا͏ٓجو کچھ
اٰتَوْااٰ تَوْاوہ دیتے ہیں
وَّقُلُوْبُهُمْوَ قُ لُوْ بُ هُمْاور دل ان کے
وَجِلَةٌوَ جِ لَ ةٌخائف ہیں
اَنَّهُمْاَنْ نَ هُمْبیشک وہ
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی طرف
رٰجِعُوْنَرٰ جِ عُوْ نَلوٹنے والے ہیں
۶۰

اور جو دے سکتے ہیں دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ ان کو اپنے پروردگار کی لوٹ کر جانا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:61
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
يُسٰرِعُوْنَيُ سٰ رِ عُوْ نَجلدی کرتے ہیں
فِيفِيمیں
الْخَيْرٰتِالْ خَيْ رٰ تِبھلائیوں (میں)
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
لَهَالَ هَاان کے لیے (بھلائیوں کے لیے)
سٰبِقُوْنَسٰ بِ قُوْ نَآگے بڑھنے والے ہیں۔ سبقت کرنے والے ہیں
۶۱

یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرے اور یہی اُن کے لئے آگے نکل جاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:62
وَلَاوَ لَااور نہیں
نُكَلِّفُنُ كَلْ لِ فُہم تکلیف دیتے
نَفْسًانَفْ سًاکسی جان کو
اِلَّااِلْ لَامگر
وُسْعَهَاوُسْ عَ هَااس کی وسعت کے مطابق
وَلَدَيْنَاوَ لَ دَيْ نَااور ہمارے پاس
كِتٰبٌكِ تٰ بٌایک کتاب ہے
يَّنْطِقُيَنْ طِ قُجو بولے گی
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
لَالَانہ
يُظْلَمُوْنَيُظْ لَ مُوْ نَظلم کیے جائیں گے
۶۲

اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس کتاب ہے جو سچ سچ کہہ دیتی ہے اور ان لوگوں پر ظلم نہیں کیا جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
23:63
بَلْبَلْبلکہ
قُلُوْبُهُمْقُ لُوْ بُ هُمْدل ان کے
فِيْفِيْمیں
غَمْرَةٍغَمْ رَ ةٍغفلت میں ہیں
مِّنْمِنْسے
هٰذَاهٰ ذَااس (سے)
وَلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لیے
اَعْمَالٌاَعْ مَا لٌاعمال ہیں
مِّنْمِنْکے
دُوْنِدُوْ نِعلاوہ
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس کے
هُمْهُمْوہ
لَهَالَ هَاان کے لیے
عٰمِلُوْنَعٰ مِ لُوْ نَعمل کرنے والے ہیں
۶۳

مگر ان کے دل ان (باتوں) کی طرف سے غفلت میں (پڑے ہوئے) ہیں، اور ان کے سوا اور اعمال بھی ہیں جو یہ کرتے رہتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:64
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَا͏ٓاِ ذَا͏ٓجب
اَخَذْنَااَ خَذْ نَاپکڑتے ہیں ہم ان کے
مُتْرَفِيْهِمْمُتْ رَ فِيْ هِمْخوش حال لوگوں کو
بِالْعَذَابِبِالْ عَ ذَا بِساتھ عذاب کے
اِذَااِ ذَاتب (اچانک)
هُمْهُمْوہ
يَجْـٔ͏َرُوْنَيَجْ ـٔ͏َ رُوْ نَڈکارتے ہیں۔ بےقرار ہوجاتے ہیں
۶۴

یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو وہ اس وقت چلاّئیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:65
لَالَانہ
تَجْـٔ͏َرُواتَجْ ـٔ͏َ رُواتم ڈکارو۔ چلاؤ
الْيَوْمَࣞالْ يَوْ مَآج
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْبیشک تم
مِّنَّامِنْ نَاہم سے
لَالَانہ
تُنْصَرُوْنَتُنْ صَ رُوْ نَمدد دیئے جاؤ گے
۶۵

آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
23:66
قَدْقَدْتحقیق
كَانَتْكَا نَتْتھیں
اٰيٰتِيْاٰ يٰ تِيْمیری آیات
تُتْلٰيتُتْ لٰيپڑھی جاتیں
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
فَكُنْتُمْفَ كُنْ تُمْتو تھے تم
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اَعْقَابِكُمْاَعْ قَا بِ كُمْاپنی ایڑیوں پر
تَنْكِصُوْنَتَنْ كِ صُوْ نَتم پھرجاتے
۶۶

میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:67
مُسْتَكْبِرِيْنَࣗۖمُسْ تَكْ بِ رِيْ نَتکبر کرتے ہوئے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
سٰمِرًاسٰ مِ رًارات کو افسانہ گوئی کرنے والے
تَهْجُرُوْنَتَهْ جُ رُوْ نَتم بےہودہ بکتے تھے
۶۷

ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:68
اَفَلَمْاَ فَ لَمْکیا نہیں کیا
يَدَّبَّرُوايَدْ دَبْ بَ رُواانہوں نے غور
الْقَوْلَالْ قَوْ لَکلام میں (قرآن)
اَمْاَمْیا
جَا࢜ءَهُمْجَا࢜ ءَ هُمْآیا ان کے پاس
مَّامَاجو
لَمْلَمْنہیں
يَاْتِيَاْ تِآیا
اٰبَا࢜ءَهُمُاٰ بَا࢜ ءَ هُ مُان کے آباؤ اجداد کے پاس
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلے
۶۸

کیا انہوں نے اس کلام میں غور نہیں کیا یا ان کے پاس کوئی ایسی چیز آئی ہے جو ان کے اگلے باپ دادا کے پاس نہیں تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
23:69
اَمْاَمْیا
لَمْلَمْنہیں
يَعْرِفُوْايَعْ رِ فُوْاانہوں نے پہچانا
رَسُوْلَهُمْرَ سُوْ لَ هُمْاپنے رسول کو
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مُنْكِرُوْنَمُنْ كِ رُوْ نَانکاری ہیں
۶۹

یا یہ اپنے پیغمبر کو جانتے پہنچانتے نہیں، اس وجہ سے ان کو نہیں مانتے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:70
اَمْاَمْیا
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَوہ کہتے ہیں
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
جِنَّةٌؕجِنْ نَ ةٌجنون ہے
بَلْبَلْبلکہ
جَا࢜ءَهُمْجَا࢜ ءَ هُمْوہ لایا ہے ان کے
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِپاس حق
وَاَكْثَرُهُمْوَ اَكْ ثَ رُ هُمْاور ان کی اکثریت
لِلْحَقِّلِلْ حَقْ قِحق کے لیے
كٰرِهُوْنَكٰ رِ هُوْ نَناپسند کرنے والی ہے۔ کراہت کرنے والی ہے
۷۰

کیا یہ کہتے ہیں کہ اسے سودا ہے (نہیں) بلکہ وہ ان کے پاس حق کو لے کر آئے ہیں اور ان میں سے اکثر حق کو ناپسند کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:71
وَلَوِوَ لَ وِاور اگر
اتَّبَعَاتْ تَ بَ عَپیروی کرتا
الْحَقُّالْ حَقْ قُحق
اَهْوَا࢜ءَهُمْاَهْ وَا࢜ ءَ هُمْان کی خواہشات کی
لَفَسَدَتِلَ فَ سَ دَ تِالبتہ بگڑ جاتے
السَّمٰوٰتُالسْ سَ مٰ وٰ تُآسمان
وَالْاَرْضُوَالْ اَرْ ضُاور زمین
وَمَنْوَ مَنْاور جو
فِيْهِنَّؕفِيْ هِنْ نَان کے اندر ہے
بَلْبَلْبلکہ
اَتَيْنٰهُمْاَ تَيْ نٰ هُمْلائے ہیں ہم ان کے پاس
بِذِكْرِهِمْبِ ذِكْ رِ هِمْانہی کا ذکر
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
عَنْعَنْسے
ذِكْرِهِمْذِكْ رِ هِمْاپنے ذکر سے
مُّعْرِضُوْنَمُعْ رِ ضُوْ نَمنہ موڑنے والے ہیں
۷۱

اور خدائے (برحق) ان کی خواہشوں پر چلے تو آسمان اور زمین اور جو ان میں ہیں سب درہم برہم ہوجائیں۔ بلکہ ہم نے ان کے پاس ان کی نصیحت (کی کتاب) پہنچا دی ہے اور وہ اپنی (کتاب) نصیحت سے منہ پھیر رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:72
اَمْاَمْیا
تَسْـٔ͏َلُهُمْتَسْ ـٔ͏َ لُ هُمْتم سوال کرتے ہو ان سے
خَرْجًاخَرْ جًاکسی ٹیکس کا- خراج کا
فَخَرَاجُفَ خَ رَا جُتو دیا
رَبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کا
خَيْرٌࣗۖخَيْ رٌبہتر ہے
وَّهُوَوَ هُ وَاور وہ
خَيْرُخَيْ رُبہترین
الرّٰزِقِيْنَالرْ رٰ زِ قِيْ نَرازق ہے
۷۲

کیا تم ان سے (تبلیغ کے صلے میں) کچھ مال مانگتے ہو، تو تمہارا پروردگار کا مال بہت اچھا ہے اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:73
وَاِنَّكَوَ اِنْ نَ كَاور بیشک تو
لَتَدْعُوْهُمْلَ تَدْ عُوْ هُمْالبتہ تو بلا رہا ہے ان کو
اِلٰياِ لٰيطرف
صِرَاطٍصِ رَا طٍراستے
مُّسْتَقِيْمٍمُسْ تَ قِيْ مٍسیدھے کی طرف
۷۳

اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:74
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
لَالَاجو نہیں
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَمانتے
بِالْاٰخِرَةِبِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت کو
عَنِعَ نِسے
الصِّرَاطِالصْ صِ رَا طِراستے سے
لَنٰكِبُوْنَلَ نٰ كِ بُوْ نَالبتہ مڑ جانے والے ہیں
۷۴

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:75
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
رَحِمْنٰهُمْرَ حِمْ نٰ هُمْرحم کرتے ہم ان پر
وَكَشَفْنَاوَ كَ شَفْ نَااور ہم کھول دیتے
مَامَاجو
بِهِمْبِ هِمْان کے ساتھ ہے
مِّنْمِنْسے
ضُرٍّضُرْ رٍتکلیف میں سے
لَّلَجُّوْالَ لَجْ جُوْاالبتہ اڑے رہے
فِيْفِيْمیں
طُغْيَانِهِمْطُغْ يَا نِ هِمْاپنی سرکشی میں
يَعْمَهُوْنَيَعْ مَ هُوْ نَسرگرداں پھرتے
۷۵

اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں، وہ دور کردیں تو اپنی سرکشی پر اڑے رہیں (اور) بھٹکتے (پھریں)

Fateh Muhammad Jalandhari
23:76
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اَخَذْنٰهُمْاَ خَذْ نٰ هُمْپکڑ لیا ہم نے ان کو
بِالْعَذَابِبِالْ عَ ذَا بِعذاب کے ساتھ
فَمَافَ مَاپس نہ
اسْتَكَانُوْااسْ تَ كَا نُوْاوہ گڑ گڑائے
لِرَبِّهِمْلِ رَبْ بِ هِمْاپنے رب کے لیے
وَمَاوَ مَااور نہ ہی
يَتَضَرَّعُوْنَيَ تَ ضَرْ رَ عُوْ نَوہ عاجزی کرنے والے ہیں
۷۶

اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا تو بھی انہوں نے خدا کے آگے عاجزی نہ کی اور وہ عاجزی کرتے ہی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:77
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
فَتَحْنَافَ تَحْ نَاکھول دیا ہم نے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
بَابًابَا بًاایک دروازہ
ذَاذَاوالا
عَذَابٍعَ ذَا بٍعذاب والا
شَدِيْدٍشَ دِيْ دٍسخت
اِذَااِ ذَادفعتا
هُمْهُمْوہ
فِيْهِفِيْ هِاس میں
مُبْلِسُوْنَمُبْ لِ سُوْ نَمایوس ہونے والے تھے
۷۷

یہاں تک کہ جب ہم نے پر عذاب شدید کا دروازہ کھول دیا تو اس وقت وہاں ناامید ہوگئے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:78
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ اللہ
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہ ذات ہے
اَنْشَاَاَنْ شَ اَجس نے پیدا کیے
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لیے
السَّمْعَالسْ سَمْ عَکان
وَالْاَبْصَارَوَالْ اَبْ صَا رَاور آنکھیں
وَالْاَفْـِٕدَةَؕوَالْ اَفْ ـِٕ دَ ةَاور دل
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاکتنا کم ہے
مَّامَاجو
تَشْكُرُوْنَتَشْ كُ رُوْ نَتم شکر ادا کرتے ہو
۷۸

اور وہی تو ہے جس نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے۔ (لیکن) تم کم شکرگزاری کرتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:79
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ اللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
ذَرَاَكُمْذَ رَ اَ كُمْجس نے پھیلایا تم کو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
وَاِلَيْهِوَ اِ لَيْ هِاور اسی کی طرف
تُحْشَرُوْنَتُحْ شَ رُوْ نَتم اکٹھے کیے جاؤ گے
۷۹

اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:80
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ اللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
يُحْيٖيُحْ يٖجو زندہ کرتا ہے
وَيُمِيْتُوَ يُ مِيْ تُاور موت دیتا ہے
وَلَهُوَ لَ هُاور اسی کے لیے ہے
اخْتِلَافُاخْ تِ لَا فُاختلاف
الَّيْلِالْ لَيْ لِلیل
وَالنَّهَارِؕوَالنْ نَ هَا رِو نہار کا(دن اور رات کا )
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا نہیں
تَعْقِلُوْنَتَعْ قِ لُوْ نَتم عقل سے کام لو گے
۸۰

اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کا بدلتے رہنا اسی کا تصرف ہے، کیا تم سمجھتے نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:81
بَلْبَلْبلکہ
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
مِثْلَمِثْ لَمانند
مَامَااس کے جو
قَالَقَا لَکہا تھا
الْاَوَّلُوْنَالْ اَوْ وَ لُوْ نَپہلوں نے
۸۱

بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:82
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاانہوں نے کہا
ءَاِذَاءَ اِ ذَاکیا جب
مِتْنَامِتْ نَاہم مرجائیں گے
وَكُنَّاوَ كُنْ نَااور ہم ہوجائیں گے
تُرَابًاتُ رَا بًامٹی
وَّعِظَامًاوَ عِ ظَا مًااور ہڈیاں
ءَاِنَّاءَ اِنْ نَاکیا واقعی ہم
لَمَبْعُوْثُوْنَلَ مَبْ عُوْ ثُوْ نَالبتہ اٹھائے جانے والے ہیں
۸۲

کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوان (بوسیدہ کے سوا کچھ) نہ رہے گا تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
23:83
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
وُعِدْنَاوُ عِدْ نَاوعدہ کیے گئے ہم
نَحْنُنَحْ نُہم
وَاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَاوَ اٰ بَا࢜ و͏ٔ͏ُ نَااور ہمارے باپ دادا
هٰذَاهٰ ذَااس کا
مِنْمِنْسے
قَبْلُقَبْ لُاس سے قبل
اِنْاِنْنہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَسَاطِيْرُاَ سَا طِيْ رُکہانیاں ہیں
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلوں کی
۸۳

یہ وعدہ ہم سے اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا سے بھی ہوتا چلا آیا ہے (اجی) یہ تو صرف اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:84
قُلْقُلْکہہ دیجیے
لِّمَنِلِ مَ نِواسطے کس کے ہے
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
فِيْهَا͏ٓفِيْ هَا͏ٓاس میں ہے
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَتم جانتے
۸۴

کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا مال ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
23:85
سَيَقُوْلُوْنَسَ يَ قُوْ لُوْ نَعنقریب وہ کہیں گے
لِلّٰهِؕلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اَفَلَااَ فَ لَاکیا پھر نہیں
تَذَكَّرُوْنَتَ ذَكْ كَ رُوْ نَتم نصیحت پکڑتے
۸۵

جھٹ بول اٹھیں گے کہ خدا کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
23:86
قُلْقُلْکہہ دیجئے
مَنْمَنْکون ہے
رَّبُّرَبْ بُرب
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کا
السَّبْعِالسْ سَبْ عِسات
وَرَبُّوَ رَبْ بُاور رب
الْعَرْشِالْ عَرْ شِعرش
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِعظیم کا
۸۶

(ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے؟)

Fateh Muhammad Jalandhari
23:87
سَيَقُوْلُوْنَسَ يَ قُوْ لُوْ نَعنقریب وہ کہیں گے
لِلّٰهِؕلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا نہیں
تَتَّقُوْنَتَتْ تَ قُوْ نَتم ڈرتے
۸۷

بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
23:88
قُلْقُلْکہہ دیجیے
مَنْۢمَنْۢکون ہے
بِيَدِهٖبِ يَ دِ هٖجس کے ہاتھ میں ہے
مَلَكُوْتُمَ لَ كُوْ تُبادشاہت
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کی
وَّهُوَوَ هُ وَاور وہ
يُجِيْرُيُ جِيْ رُپناہ دیتا ہے
وَلَاوَ لَااور نہیں
يُجَارُيُ جَا رُپناہ دی جاتی
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس کے مقابلے میں
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَتم علم رکھتے
۸۸

کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا

Fateh Muhammad Jalandhari
23:89
سَيَقُوْلُوْنَسَ يَ قُوْ لُوْ نَعنقریب وہ کہیں گے
لِلّٰهِؕلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے
قُلْقُلْکہہ دیجیے
فَاَنّٰيفَ اَنْ نٰيتو کہاں سے
تُسْحَرُوْنَتُسْ حَ رُوْ نَتم مسحر کیے جاتے ہو۔ جادو کیے جاتے ہو
۸۹

فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
23:90
بَلْبَلْبلکہ
اَتَيْنٰهُمْاَ تَيْ نٰ هُمْہم لائے ہیں ان کے پاس
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِحق کو
وَاِنَّهُمْوَ اِنْ نَ هُمْاور بیشک وہ
لَكٰذِبُوْنَلَ كٰ ذِ بُوْ نَالبتہ جھوٹے ہیں
۹۰

بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت پرستی کئے جاتے ہیں) بےشک جھوٹے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:91
مَامَانہیں
اتَّخَذَاتْ تَ خَ ذَبنایا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
مِنْمِنْکوئی
وَّلَدٍوَ لَ دٍبچہ۔ کوئی اولاد
وَّمَاوَ مَااور نہیں
كَانَكَا نَہے
مَعَهٗمَ عَ هٗاس کے ساتھ
مِنْمِنْکوئی
اِلٰهٍاِ لٰ هٍالہ
اِذًااِ ذًاتب
لَّذَهَبَلَ ذَ هَ بَالبتہ لے جاتا
كُلُّكُلْ لُہر
اِلٰهٍۭاِ لٰ هٍۭالہ
بِمَابِ مَااس کو جو
خَلَقَخَ لَ قَاس نے پیدا کیا
وَلَعَلَاوَ لَ عَ لَااور البتہ چڑھائی کرتا
بَعْضُهُمْبَعْ ضُ هُمْان میں سے بعض
عَلٰيعَ لٰيپر
بَعْضٍؕبَعْ ضٍبعض (پر)
سُبْحٰنَسُبْ حٰ نَپاک ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
يَصِفُوْنَيَ صِ فُوْ نَوہ بیان کرتے ہیں
۹۱

خدا نے نہ تو (اپنا) کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہے، ایسا ہوتا تو ہر معبود اپنی اپنی مخلوقات کو لے کر چل دیتا اور ایک دوسرے پر غالب آجاتا۔ یہ لوگ جو کچھ خدا کے بارے میں بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:92
عٰلِمِعٰ لِ مِجاننے والا ہے
الْغَيْبِالْ غَيْ بِغیب کا
وَالشَّهَادَةِوَالشْ شَ هَا دَ ةِاور حاضر کا
فَتَعٰلٰيفَ تَ عٰ لٰيتو بلند ہے
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
يُشْرِكُوْنَيُشْ رِ كُوْ نَوہ شریک ٹھہراتے ہیں
۹۲

وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں اس کی شان اس سے اونچی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:93
قُلْقُلْکہہ دیجیے
رَّبِّرَبْ بِاے میرے رب
اِمَّااِمْ مَاخواہ
تُرِيَنِّيْتُ رِ يَنْ نِيْتو دکھائے مجھ کو
مَامَاجو
يُوْعَدُوْنَيُوْ عَ دُوْ نَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
۹۳

(اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا ہے، اگر تو میری زندگی میں ان پر نازل کرکے مجھے بھی دکھادے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:94
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
فَلَافَ لَاتو نہ
تَجْعَلْنِيْتَجْ عَلْ نِيْتو کرنا مجھ کو
فِيفِيمیں
الْقَوْمِالْ قَوْ مِقوم
الظّٰلِمِيْنَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالم (قوم میں)
۹۴

تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:95
وَاِنَّاوَ اِنْ نَااور بیشک ہم
عَلٰٓيعَ لٰٓياوپر اس بات کے
اَنْاَنْکہ
نُّرِيَكَنُ رِ يَ كَہم دکھائیں تجھ کو
مَامَاجس کا
نَعِدُهُمْنَ عِ دُ هُمْہم وعدہ کر رہے ہیں ان سے
لَقٰدِرُوْنَلَ قٰ دِ رُوْ نَالبتہ قادر ہیں
۹۵

اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر نازل کرنے پر قادر ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:96
اِدْفَعْاِدْ فَعْدور کردیجیے
بِالَّتِيْبِالْ لَ تِيْساتھ اس چیز کے
هِيَهِ يَجو
اَحْسَنُاَحْ سَ نُاچھی ہے
السَّيِّي͏ٔ͏َةَؕالسْ سَيْ يِ ي͏ٔ͏َ ةَبرائی کو
نَحْنُنَحْ نُہم
اَعْلَمُاَعْ لَ مُخوب جانتے ہیں
بِمَابِ مَااس کو جو
يَصِفُوْنَيَ صِ فُوْ نَوہ بیان کر رہے ہیں
۹۶

اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:97
وَقُلْوَ قُلْاور کہہ دیجیے
رَّبِّرَبْ بِاے میرے رب
اَعُوْذُاَ عُوْ ذُمیں پناہ چاہتا ہوں
بِكَبِ كَتیری
مِنْمِنْکے
هَمَزٰتِهَ مَ زٰ تِوسوسوں سے۔ اکساہٹوں سے
الشَّيٰطِيْنِالشْ شَ يٰ طِيْ نِشیطان کے
۹۷

اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:98
وَاَعُوْذُوَ اَ عُوْ ذُاور میں پناہ چاہتا ہوں
بِكَبِ كَتیری
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
اَنْاَنْکہ
يَّحْضُرُوْنِيَحْ ضُ رُوْ نِوہ حاضر ہوں میرے پاس
۹۸

اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:99
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَآجائے گی
اَحَدَهُمُاَ حَ دَ هُ مُان میں سے ایک کو
الْمَوْتُالْ مَوْ تُموت
قَالَقَا لَکہے گا
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
ارْجِعُوْنِارْ جِ عُوْ نِلوٹا دے مجھ کو
۹۹

(یہ لوگ اسی طرح غفلت میں رہیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے گی تو کہے گا کہ اے پروردگار! مجھے پھر (دنیا میں) واپس بھیج دے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:100
لَعَلِّيْٓلَ عَلْ لِيْٓشاید کہ میں
اَعْمَلُاَعْ مَ لُمیں عمل کروں
صَالِحًاصَا لِ حًااچھے
فِيْمَافِيْ مَااس میں
تَرَكْتُتَ رَكْ تُجو میں چھوڑ آیا
كَلَّاؕكَلْ لَاہرگز نہیں
اِنَّهَااِنْ نَ هَابیشک وہ
كَلِمَةٌكَ لِ مَ ةٌایک بات ہے
هُوَهُ وَوہ
قَا࢜ىِٕلُهَاؕقَا࢜ ىِٕ لُ هَاکہنے والا ہے اس کا
وَمِنْوَ مِنْاور
وَّرَا࢜ىِٕهِمْوَ رَا࢜ ىِٕ هِمْان کے پیچھے
بَرْزَخٌبَرْ زَ خٌبرزخ ہے
اِلٰياِ لٰيتک
يَوْمِيَوْ مِاس دن تک
يُبْعَثُوْنَيُبْ عَ ثُوْ نَوہ سب اٹھائے جائیں گے
۱۰۰

تاکہ میں اس میں جسے چھوڑ آیا ہوں نیک کام کیا کروں۔ ہرگز نہیں۔ یہ ایک ایسی بات ہے کہ وہ اسے زبان سے کہہ رہا ہوگا (اور اس کے ساتھ عمل نہیں ہوگا) اور اس کے پیچھے برزخ ہے (جہاں وہ) اس دن تک کہ (دوبارہ) اٹھائے جائیں گے، (رہیں گے)

Fateh Muhammad Jalandhari
23:101
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
نُفِخَنُ فِ خَپھونک ماری جائے گی
فِيفِيمیں
الصُّوْرِالصْ صُوْ رِصور (میں)
فَلَا͏ٓفَ لَا͏ٓتو نہیں
اَنْسَابَاَنْ سَا بَکوئی رخنہ
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْآپس میں
يَوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
وَّلَاوَ لَااور نہ
يَتَسَا࢜ءَلُوْنَيَ تَ سَا࢜ ءَ لُوْ نَوہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
۱۰۱

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو ان میں قرابتیں ہوں گی اور نہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:102
فَمَنْفَ مَنْتو جو کوئی
ثَقُلَتْثَ قُ لَتْبھاری ہوئے
مَوَازِيْنُهٗمَ وَا زِيْ نُ هٗاس کے اوزان۔ اس کے پلڑے
فَاُولٰ࢜ىِٕكَفَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَتو یہی لوگ
هُمُهُ مُوہ
الْمُفْلِحُوْنَالْ مُفْ لِ حُوْ نَفلاح پانے والے ہیں
۱۰۲

تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
23:103
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
خَفَّتْخَفْ فَتْہلکے ہوئے
مَوَازِيْنُهٗمَ وَا زِيْ نُ هٗاس کے پلڑے۔ اس کے اوزان
فَاُولٰ࢜ىِٕكَفَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَتو یہی لوگ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ ہیں
خَسِرُوْٓاخَ سِ رُوْٓاجنہوں نے خسارہ میں ڈالا
اَنْفُسَهُمْاَنْ فُ سَ هُمْاپنے نفسوں کو
فِيْفِيْمیں
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم (میں)
خٰلِدُوْنَخٰ لِ دُوْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
۱۰۳

اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا، ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:104
تَلْفَحُتَلْ فَ حُجھلسا دے گی
وُجُوْهَهُمُوُ جُوْ هَ هُ مُان کے چہروں کو
النَّارُالنْ نَا رُآگ
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
فِيْهَافِيْ هَااس میں
كٰلِحُوْنَكٰ لِ حُوْ نَتیوری چڑھانے والے ہیں
۱۰۴

آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:105
اَلَمْاَ لَمْکیا نہ
تَكُنْتَ كُنْتھیں
اٰيٰتِيْاٰ يٰ تِيْمیری آیات
تُتْلٰيتُتْ لٰيپڑھی جاتیں
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
فَكُنْتُمْفَ كُنْ تُمْتو تھے تم
بِهَابِ هَاساتھ ان کے ۔ ان کو
تُكَذِّبُوْنَتُ كَذْ ذِ بُوْ نَتم جھٹلاتے
۱۰۵

کیا تم کو میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتیں تھیں (نہیں) تم ان کو سنتے تھے (اور) جھٹلاتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:106
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہیں گے
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب
غَلَبَتْغَ لَ بَتْغالب آگئی
عَلَيْنَاعَ لَيْ نَاہم پر
شِقْوَتُنَاشِقْ وَ تُ نَاہماری بدبختی
وَكُنَّاوَ كُنْ نَااور تھے ہم
قَوْمًاقَوْ مًالوگ
ضَا࢜لِّيْنَضَا࢜لْ لِيْ نَگمراہ
۱۰۶

اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:107
رَبَّنَا͏ٓرَبْ بَ نَا͏ٓاے ہمارے رب
اَخْرِجْنَااَخْ رِجْ نَانکال دے ہم کو
مِنْهَامِنْ هَااس سے
فَاِنْفَ اِنْپھر اگر
عُدْنَاعُدْ نَاہم لوٹیں
فَاِنَّافَ اِنْ نَاتو بیشک ہم
ظٰلِمُوْنَظٰ لِ مُوْ نَظالم ہوں گے
۱۰۷

اے پروردگار! ہم کو اس میں سے نکال دے، اگر ہم پھر (ایسے کام) کریں تو ظالم ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:108
قَالَقَا لَفرمایا
اخْسَـٔ͏ُوْااخْ سَ ـٔ͏ُوْادور رہو
فِيْهَافِيْ هَااسی میں
وَلَاوَ لَااور نہ
تُكَلِّمُوْنِتُ كَلْ لِ مُوْ نِتم کلام کرو مجھ سے
۱۰۸

(خدا) فرمائے گا کہ اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
23:109
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
كَانَكَا نَتھا
فَرِيْقٌفَ رِيْ قٌایک گروہ
مِّنْمِنْسے
عِبَادِيْعِ بَا دِيْمیرے بندوں میں سے
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَجو کہتے تھے
رَبَّنَا͏ٓرَبْ بَ نَا͏ٓاے ہمارے رب
اٰمَنَّااٰ مَنْ نَاہم ایمان لائے
فَاغْفِرْفَاغْ فِرْپس بخش دے
لَنَالَ نَاہم کو
وَارْحَمْنَاوَارْ حَمْ نَااور رحم فرما ہم پر
وَاَنْتَوَ اَنْ تَتو
خَيْرُخَيْ رُبہترین
الرّٰحِمِيْنَالرْ رٰ حِ مِيْ نَرحم کرنے والا ہے
۱۰۹

میرے بندوں میں ایک گروہ تھا جو دعا کیا کرتا تھا کہ اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے تو تُو ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:110
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْفَاتْ تَ خَذْ تُ مُوْ هُمْتو تم نے بنا لیا ان کو
سِخْرِيًّاسِخْ رِيْ يًامذاق
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اَنْسَوْكُمْاَنْ سَوْ كُمْانہوں نے بھلا دیا تم کو
ذِكْرِيْذِكْ رِيْمیرا ذکر
وَكُنْتُمْوَ كُنْ تُمْاور تھے تم
مِّنْهُمْمِنْ هُمْان سے
تَضْحَكُوْنَتَضْ حَ كُوْ نَہنسا کرتے
۱۱۰

تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی بھول گئے اور تم (ہمیشہ) ان سے ہنسی کیا کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:111
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک
جَزَيْتُهُمُجَ زَيْ تُ هُ مُمیں نے جزا دی ان کو
الْيَوْمَالْ يَوْ مَآج
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
صَبَرُوْٓاۙصَ بَ رُوْٓاانہوں نے صبر کیا
اَنَّهُمْاَنْ نَ هُمْبیشک وہ
هُمُهُ مُوہی
الْفَا࢜ىِٕزُوْنَالْ فَا࢜ ىِٕ زُوْ نَکامیاب ہونے والے ہیں
۱۱۱

آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:112
قٰلَقٰ لَکہا
كَمْكَمْکتنا
لَبِثْتُمْلَ بِثْ تُمْرہے تم
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
عَدَدَعَ دَ دَتعداد
سِنِيْنَسِ نِيْ نَسالوں کی
۱۱۲

(خدا) پوچھے گا کہ تم زمین میں کتنے برس رہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
23:113
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
لَبِثْنَالَ بِثْ نَاہم ٹھہرے رہے
يَوْمًايَوْ مًاایک دن
اَوْاَوْیا
بَعْضَبَعْ ضَکچھ حصہ
يَوْمٍيَوْ مٍدن کا
فَسْـٔ͏َلِفَسْ ـٔ͏َ لِپس پوچھ لیجیے
الْعَا࢜دِّيْنَالْ عَا࢜دْ دِيْ نَگننے والوں سے
۱۱۳

وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:114
قٰلَقٰ لَکہا
اِنْاِنْنہیں
لَّبِثْتُمْلَ بِثْ تُمْٹھہرے تم
اِلَّااِلْ لَامگر
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًابہت تھوڑا
لَّوْلَوْکاش
اَنَّكُمْاَنْ نَ كُمْبیشک تم
كُنْتُمْكُنْ تُمْہوتے تم
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَتم جانتے
۱۱۴

(خدا) فرمائے گا کہ (وہاں) تم (بہت ہی) کم رہے۔ کاش تم جانتے ہوتے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:115
اَفَحَسِبْتُمْاَ فَ حَ سِبْ تُمْکیا بھلا سمجھا تھا تم نے
اَنَّمَااَنْ نَ مَابیشک
خَلَقْنٰكُمْخَ لَقْ نٰ كُمْپیدا کیا ہم نے تم کو
عَبَثًاعَ بَ ثًابیکار
وَّاَنَّكُمْوَ اَنْ نَ كُمْاور بیشک تم
اِلَيْنَااِ لَيْ نَاہماری طرف
لَالَانہ
تُرْجَعُوْنَتُرْ جَ عُوْ نَتم لوٹائے جاؤ گے
۱۱۵

کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
23:116
فَتَعٰلَيفَ تَ عٰ لَيتو بہت بلند ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْمَلِكُالْ مَ لِ كُبادشاہ
الْحَقُّۚالْ حَقْ قُسچا۔ حق
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اِلٰهَاِ لٰ هَکوئی الہ
اِلَّااِلْ لَامگر
هُوَۚهُ وَوہی
رَبُّرَبْ بُرب ہے
الْعَرْشِالْ عَرْ شِعرش
الْكَرِيْمِالْ كَ رِيْ مِکریم کا
۱۱۶

تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:117
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يَّدْعُيَدْ عُپکارے
مَعَمَ عَساتھ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اِلٰهًااِ لٰ هًاکوئی الہ
اٰخَرَۙاٰ خَ رَدوسرا
لَالَانہیں
بُرْهَانَبُرْ هَا نَکوئی دلیل
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
بِهٖۙبِ هٖاس کی
فَاِنَّمَافَ اِنْ نَ مَاتو بیشک
حِسَابُهٗحِ سَا بُ هٗحساب اس کا
عِنْدَعِنْ دَپاس ہے
رَبِّهٖؕرَبْ بِ هٖاس کے رب کے
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
لَالَانہیں
يُفْلِحُيُفْ لِ حُفلاح پائیں گے
الْكٰفِرُوْنَالْ كٰ فِ رُوْ نَکافر
۱۱۷

اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
23:118
وَقُلْوَ قُلْاور کہہ دیجیے
رَّبِّرَبْ بِاے میرے رب
اغْفِرْاغْ فِرْبخش دے
وَارْحَمْوَارْ حَمْاور رحم فرما
وَاَنْتَوَ اَنْ تَاور تو
خَيْرُخَيْ رُاچھا ہےسب سے
الرّٰحِمِيْنَالرْ رٰ حِ مِيْ نَرحم کرنے والوں میں
۱۱۸

اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.