JUZ 19376RUKU 1/727 AN-NAML

27. An-Naml

The Ant · Makki · 93 ayahs · Indo-Pak page 376 · Madani page 377

چیونٹی

سُورَةُ النمل

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

27:1
طٰس࢜ࣞطٰس࢜طس
تِلْكَتِلْ كَیہ
اٰيٰتُاٰ يٰ تُآیات ہیں
الْقُرْاٰنِالْ قُرْ اٰ نِقرآن (پاک) کی
وَكِتَابٍوَ كِ تَا بٍاور کتاب
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍمبین کی
۱

ٰطٰسٓ۔ یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:2
هُدًيهُ دًيہدایت
وَّبُشْرٰيوَ بُشْ رٰياور خوشخبری
لِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَلِلْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَایمان لانے والوں کے لیے
۲

مومنوں کے لئے ہدایت اور بشارت

Fateh Muhammad Jalandhari
27:3
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
يُقِيْمُوْنَيُ قِيْ مُوْ نَجو قائم کرتے ہیں
الصَّلٰوةَالصْ صَ لٰو ةَنماز
وَيُو͏ٔ͏ْتُوْنَوَ يُو͏ٔ͏ْ تُوْ نَاور دیتے ہیں
الزَّكٰوةَالزْ زَ كٰو ةَزکوۃ
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
بِالْاٰخِرَةِبِالْ اٰ خِ رَ ةِساتھ آخرت کے
هُمْهُمْوہ
يُوْقِنُوْنَيُوْ قِ نُوْ نَیقین رکھتے ہیں
۳

وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:4
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
لَالَانہیں
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَجو ایمان لاتے
بِالْاٰخِرَةِبِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت پر
زَيَّنَّازَيْ يَنْ نَاخوبصورت بنا دئے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
يَعْمَهُوْنَيَعْ مَ هُوْ نَبھٹکتے پھرتے ہیں
۴

جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ہم نے ان کے اعمال ان کے لئے آرستہ کردیئے ہیں تو وہ سرگرداں ہو رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:5
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ ہیں
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
سُوْ࢜ءُسُوْ࢜ ءُبرا
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب ہے
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
فِيفِيمیں
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت
هُمُهُ مُوہ
الْاَخْسَرُوْنَالْ اَخْ سَ رُوْ نَسب سے زیادہ خسارے میں رہنے والے ہیں
۵

یہی لوگ ہیں جن کے لئے بڑا عذاب ہے اور وہ آخرت میں بھی وہ بہت نقصان اٹھانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:6
وَاِنَّكَوَ اِنْ نَ كَاور بیشک آپ
لَتُلَقَّيلَ تُ لَقْ قَيالبتہ آپ سکھائے جاتے ہیں
الْقُرْاٰنَالْ قُرْ اٰ نَقرآن
مِنْمِنْسے
لَّدُنْلَ دُنْپاس
حَكِيْمٍحَ كِيْ مٍحکمت والے،
عَلِيْمٍعَ لِيْ مٍعلم والے (رب کی طرف سے)
۶

اور تم کو قرآن (خدائے) حکیم وعلیم کی طرف سے عطا کیا جاتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:7
اِذْاِذْجب
قَالَقَا لَکہا
مُوْسٰيمُوْ سٰيموسیٰ نے
لِاَهْلِهٖٓلِ اَهْ لِ هٖٓاپنے گھر والوں سے
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں نے
اٰنَسْتُاٰ نَسْ تُمیں مانوس ہوا ہوں۔ میں نے پائی ہے
نَارًاؕنَا رًاایک آگ سے
سَاٰتِيْكُمْسَ اٰ تِيْ كُمْعنقریب میں لاؤں گا تمہارے پاس
مِّنْهَامِنْ هَااس میں سے
بِخَبَرٍبِ خَ بَ رٍکوئی خبر
اَوْاَوْیا
اٰتِيْكُمْاٰ تِيْ كُمْمیں لاؤں گا تمہارے پاس
بِشِهَابٍبِ شِ هَا بٍایک شعلہ
قَبَسٍقَ بَ سٍانگارے کا
لَّعَلَّكُمْلَ عَلْ لَ كُمْتاکہ تم
تَصْطَلُوْنَتَصْ طَ لُوْ نَتم گرم ہوسکو تاپ سکو
۷

جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں نے آگ دیکھی ہے، میں وہاں سے (رستے) کا پتہ لاتا ہوں یا سلگتا ہوا انگارہ تمہارے پاس لاتا ہوں تاکہ تم تاپو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:8
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
جَا࢜ءَهَاجَا࢜ ءَ هَاوہ آئے اس آگ کے پاس
نُوْدِيَنُوْ دِ يَندا دیئے گئے۔ پکارے گئے
اَنْۢاَنْۢکہ
بُوْرِكَبُوْ رِ كَبرکت دیا گیا
مَنْمَنْو جو
فِيفِيمیں ہے
النَّارِالنْ نَا رِآگ
وَمَنْوَ مَنْاور جو
حَوْلَهَاؕحَوْ لَ هَااس کے آس پاس ہے
وَسُبْحٰنَوَ سُبْ حٰ نَاور پاک ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
رَبِّرَبْ بِجو رب ہے
الْعٰلَمِيْنَالْ عٰ لَ مِيْ نَتمام جہانوں کا
۸

جب موسیٰ اس کے پاس آئے تو ندا آئی کہ وہ جو آگ میں (تجلّی دکھاتا) ہے بابرکت ہے۔ اور جو آگ کے اردگرد ہیں اور خدا جو تمام عالم کا پروردگار ہے پاک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:9
يٰمُوْسٰٓييٰ مُوْ سٰٓياے موسیٰ
اِنَّهٗٓاِنْ نَ هٗٓبیشک وہ
اَنَااَ نَامیں ہوں
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُغالب،
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا
۹

اے موسیٰ میں ہی خدائے غالب ودانا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:10
وَاَلْقِوَ اَلْ قِاور پھینک
عَصَاكَؕعَ صَا كَاپنی لاٹھی کو
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
رَاٰهَارَ اٰ هَااس نے دیکھا اس کو
تَهْتَزُّتَهْ تَزْ زُکہ حرکت کرتی ہے
كَاَنَّهَاكَ اَنْ نَ هَاگویا کہ وہ
جَا࢜نٌّجَا࢜نْ نٌپتلا سانپ ہے
وَّلّٰيوَلْ لٰيمنہ موڑ گیا
مُدْبِرًامُدْ بِ رًاپیٹھ پھیرتے ہوئے
وَّلَمْوَ لَمْاورنہ
يُعَقِّبْؕيُ عَقْ قِبْپیچھے مڑ کر دیکھا۔ نہ پلٹا
يٰمُوْسٰييٰ مُوْ سٰياے موسیٰ
لَالَامت
تَخَفْࣞتَ خَفْڈرو
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
لَالَانہیں
يَخَافُيَ خَا فُڈرا کرتے
لَدَيَّلَ دَيْ يَمیرے ہاں
الْمُرْسَلُوْنَالْ مُرْ سَ لُوْ نَپیغمبر
۱۰

اور اپنی لاٹھی ڈال دو۔ جب اُسے دیکھا تو (اس طرح) ہل رہی تھی گویا سانپ ہے تو پیٹھ پھیر کر بھاگے اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھا (حکم ہوا کہ) موسیٰ ڈرو مت۔ ہمارے پاس پیغمبر ڈرا نہیں کرتے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:11
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنْمَنْجس نے
ظَلَمَظَ لَ مَظلم کیا
ثُمَّثُمْ مَپھر
بَدَّلَبَدْ دَ لَبدل دیا (ظلم کو)
حُسْنًاۢحُسْ نًاۢنیکی سے
بَعْدَبَعْ دَبعد
سُوْ࢜ءٍسُوْ࢜ ءٍبرائی کے
فَاِنِّيْفَ اِنْ نِيْتو بیشک میں
غَفُوْرٌغَ فُوْ رٌغفور
رَّحِيْمٌرَ حِيْ مٌرحیم ہوں
۱۱

ہاں جس نے ظلم کیا پھر برائی کے بعد اسے نیکی سے بدل دیا تو میں بخشنے والا مہربان ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:12
وَاَدْخِلْوَ اَدْ خِلْاور داخل کردے
يَدَكَيَ دَ كَاپنا ہاتھ
فِيْفِيْمیں
جَيْبِكَجَيْ بِ كَاپنے گریبان
تَخْرُجْتَخْ رُجْنکلے گا وہ
بَيْضَا࢜ءَبَيْ ضَا࢜ ءَسفید
مِنْمِنْبغیر
غَيْرِغَيْ رِکسی
سُوْ࢜ءٍࣞسُوْ࢜ ءٍتکلیف کے
فِيْفِيْمیں
تِسْعِتِسْ عِنو
اٰيٰتٍاٰ يٰ تٍنشانیوں
اِلٰياِ لٰيطرف
فِرْعَوْنَفِرْ عَوْ نَفرعون کی
وَقَوْمِهٖؕوَ قَوْ مِ هٖاور اس کی قوم کی (طرف)
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
كَانُوْاكَا نُوْاہیں
قَوْمًاقَوْ مًالوگ
فٰسِقِيْنَفٰ سِ قِيْ نَنافرمان
۱۲

اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو سفید نکلے گا۔ (ان دو معجزوں کے ساتھ جو) نو معجزوں میں (داخل ہیں) فرعون اور اس کی قوم کے پاس جاؤ کہ وہ بےحکم لوگ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:13
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
جَا࢜ءَتْهُمْجَا࢜ ءَتْ هُمْآگئیں ان کے پاس
اٰيٰتُنَااٰ يٰ تُ نَاہماری آیات۔ معجزات
مُبْصِرَةًمُبْ صِ رَ ةًروشن۔ واضح
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہنے لگے
هٰذَاهٰ ذَایہ
سِحْرٌسِحْ رٌجادو ہے
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلا
۱۳

جب ان کے پاس ہماری روشن نشانیاں پہنچیں، کہنے لگے یہ صریح جادو ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:14
وَجَحَدُوْاوَ جَ حَ دُوْااور انہوں نے بظاہر انکار کی
بِهَابِ هَاان کا
وَاسْتَيْقَنَتْهَا͏ٓوَاسْ تَيْ قَ نَتْ هَا͏ٓاور یقین کرلیا تھا اس کا
اَنْفُسُهُمْاَنْ فُ سُ هُمْان کے نفسوں نے
ظُلْمًاظُلْ مًاظلم کے ساتھ
وَّعُلُوًّاؕوَ عُ لُوْ وًااور سرکشی کے ساتھ
فَانْظُرْفَانْ ظُرْتو دیکھو
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
كَانَكَا نَہوا
عَاقِبَةُعَا قِ بَ ةُانجام
الْمُفْسِدِيْنَالْ مُفْ سِ دِيْ نَفساد کرنے والوں کا
۱۴

اور بےانصافی اور غرور سے ان سے انکار کیا لیکن ان کے دل ان کو مان چکے تھے۔ سو دیکھ لو فساد کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا

Fateh Muhammad Jalandhari
27:15
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اٰتَيْنَااٰ تَيْ نَادیا ہم نے
دَاوٗدَدَا وٗ دَداؤد
وَسُلَيْمٰنَوَ سُ لَيْ مٰ نَاور سلیمان کو
عِلْمًاۚعِلْ مًاعلم
وَقَالَاوَ قَا لَااور ان دونوں نے کہا
الْحَمْدُالْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجس نے
فَضَّلَنَافَضْ ضَ لَ نَافضیلت دی ہم کو
عَلٰيعَ لٰياوپر
كَثِيْرٍكَ ثِيْ رٍبہت سوں کو
مِّنْمِنْمیں سے
عِبَادِهِعِ بَا دِ هِاپنے بندوں
الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَجو ایمان والے ہیں
۱۵

اور ہم نے داؤد اور سلیمان کو علم بخشا اور انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہمیں بہت سے مومن بندوں پر فضلیت دی

Fateh Muhammad Jalandhari
27:16
وَوَرِثَوَ وَ رِ ثَاور وارث ہوئے
سُلَيْمٰنُسُ لَيْ مٰ نُسلیمان
دَاوٗدَدَا وٗ دَداؤد کے
وَقَالَوَ قَا لَاور اس نے کہا
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
النَّاسُالنْ نَا سُلوگو
عُلِّمْنَاعُلْ لِمْ نَاہم سکھائے گئے ہیں
مَنْطِقَمَنْ طِ قَبولیاں
الطَّيْرِالطْ طَيْ رِپرندوں کی
وَاُوْتِيْنَاوَ اُوْ تِيْ نَااور ہم دیے گئے
مِنْمِنْسے
كُلِّكُلْ لِہر (قسم) کی
شَيْءٍؕشَيْ ءٍچیز سے
اِنَّاِنْ نَبیشک
هٰذَاهٰ ذَایہ
لَهُوَلَ هُ وَالبتہ وہ
الْفَضْلُالْ فَضْ لُفضل ہے
الْمُبِيْنُالْ مُ بِيْ نُنمایاں۔ روشن
۱۶

اور سلیمان اور داؤد کے قائم مقام ہوئے۔ اور کہنے لگے کہ لوگو! ہمیں (خدا کی طرف سے) جانوروں کی بولی سکھائی گئی ہے اور ہر چیز عنایت فرمائی گئی ہے۔ بےشک یہ (اُس کا) صریح فضل ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:17
وَحُشِرَوَ حُ شِ رَاور اکٹھے کیے گئے
لِسُلَيْمٰنَلِ سُ لَيْ مٰ نَسلیمان کے لیے
جُنُوْدُهٗجُ نُوْ دُ هٗاس کے لشکر
مِنَمِ نَمیں سے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں
وَالْاِنْسِوَالْ اِنْ سِاور انسانوں میں سے
وَالطَّيْرِوَالطْ طَيْ رِاور پرندوں میں سے
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
يُوْزَعُوْنَيُوْ زَ عُوْ نَپورے ضبط میں رکھے گئے
۱۷

اور سلیمان کے لئے جنوں اور انسانوں اور پرندوں کے لشکر جمع کئے گئے اور قسم وار کئے جاتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:18
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَا͏ٓاِ ذَا͏ٓجب
اَتَوْااَ تَوْاوہ آئے
عَلٰيعَ لٰيپر
وَادِوَا دِوادی
النَّمْلِۙالنْ نَمْ لِچیونٹیوں کی
قَالَتْقَا لَتْکہنے لگی
نَمْلَةٌنَمْ لَ ةٌایک چیونٹی
يّٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
النَّمْلُالنْ نَمْ لُچیونٹیو
ادْخُلُوْاادْ خُ لُوْاداخل ہوجاؤ
مَسٰكِنَكُمْۚمَ سٰ كِ نَ كُمْاپنے گھروں میں
لَالَانہ
يَحْطِمَنَّكُمْيَحْ طِ مَنْ نَ كُمْکچل ڈالیں تم کو
سُلَيْمٰنُسُ لَيْ مٰ نُسلیمان
وَجُنُوْدُهٗۙوَ جُ نُوْ دُ هٗاور اس کے لشکری
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
لَالَانہ
يَشْعُرُوْنَيَشْ عُ رُوْ نَشعور رکھتے ہوں
۱۸

یہاں تک کہ جب چیونٹیوں کے میدان میں پہنچے تو ایک چیونٹی نے کہا کہ چیونٹیوں اپنے اپنے بلوں میں داخل ہو جاؤ ایسا نہ ہو کہ سلیمان اور اس کے لشکر تم کو کچل ڈالیں اور ان کو خبر بھی نہ ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:19
فَتَبَسَّمَفَ تَ بَسْ سَ مَتو مسکرا دیا
ضَاحِكًاضَا حِ كًاہنستے ہوئے
مِّنْمِنْسے
قَوْلِهَاقَوْ لِ هَااس کی بات
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
اَوْزِعْنِيْٓاَوْ زِعْ نِيْٓتوفیق دے مجھ کو
اَنْاَنْکہ
اَشْكُرَاَشْ كُ رَمیں شکر ادا کروں
نِعْمَتَكَنِعْ مَ تَ كَتیری نعمت کا
الَّتِيْٓالْ لَ تِيْٓوہ جو
اَنْعَمْتَاَنْ عَمْ تَانعام کی تونے مجھ پر
عَلَيَّعَ لَيْ يَمجھ پر
وَعَلٰيوَ عَ لٰياور اوپر
وَالِدَيَّوَا لِ دَيْ يَمیرے والدین کے
وَاَنْوَ اَنْاور یہ کہ
اَعْمَلَاَعْ مَ لَمیں عمل کروں
صَالِحًاصَا لِ حًااچھے
تَرْضٰىهُتَرْ ضٰى هُتو راضی ہوجائے جس سے
وَاَدْخِلْنِيْوَ اَدْ خِلْ نِيْاور داخل کرنا مجھ کو
بِرَحْمَتِكَبِ رَحْ مَ تِ كَاپنی رحمت کے ساتھ
فِيْفِيْمیں
عِبَادِكَعِ بَا دِ كَاپنے بندوں
الصّٰلِحِيْنَالصْ صٰ لِ حِيْ نَصالح
۱۹

تو وہ اس کی بات سن کر ہنس پڑے اور کہنے لگے کہ اے پروردگار! مجھے توفیق عطا فرما کہ جو احسان تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایسے نیک کام کروں کہ تو ان سے خوش ہوجائے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما

Fateh Muhammad Jalandhari
27:20
وَتَفَقَّدَوَ تَ فَقْ قَ دَاور اس نے خبر لی
الطَّيْرَالطْ طَيْ رَپرندوں کی
فَقَالَفَ قَا لَپھر کہا
مَامَاکیا ہے
لِيَلِ يَمجھ کومیں
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اَرَياَ رَيدیکھتا
الْهُدْهُدَؗۖالْ هُدْ هُ دَہدہد کو
اَمْاَمْیا
كَانَكَا نَہے وہ
مِنَمِ نَمیں سے
الْغَا࢜ىِٕبِيْنَالْ غَا࢜ ىِٕ بِيْ نَغائب ہونے والوں
۲۰

انہوں نے جانوروں کا جائزہ لیا تو کہنے لگے کیا سبب ہے کہ ہُدہُد نظر نہیں آتا۔ کیا کہیں غائب ہوگیا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
27:21
لَاُعَذِّبَنَّهٗلَ اُ عَذْ ذِ بَنْ نَ هٗالبتہ میں ضرور عذاب دوں گا اس کو
عَذَابًاعَ ذَا بًاعذاب
شَدِيْدًاشَ دِيْ دًاسخت
اَوْاَوْیا
لَاَاَذْبَحَنَّهٗٓلَ اَ اَذْ بَ حَنْ نَ هٗٓالبتہ میں ضرور ذبح کروں گا اس کو
اَوْاَوْیا
لَيَاْتِيَنِّيْلَ يَاْ تِ يَنْ نِيْالبتہ وہ ضرور لائے میرے پاس
بِسُلْطٰنٍبِ سُلْ طٰ نٍکوئی دلیل
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍواضح
۲۱

میں اسے سخت سزا دوں گا یا ذبح کر ڈالوں گا یا میرے سامنے (اپنی بےقصوری کی) دلیل صریح پیش کرے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:22
فَمَكَثَفَ مَ كَ ثَتو وہ ٹھہرا
غَيْرَغَيْ رَنہ
بَعِيْدٍبَ عِيْ دٍزیادہ دیر
فَقَالَفَ قَا لَتو اس نے کہا
اَحَطْتُّاَ حَطْتْ تُمیں نے احاطہ کرلیا
بِمَابِ مَاساتھ اس کے
لَمْلَمْجو نہیں
تُحِطْتُ حِطْتونے احاطہ کیا
بِهٖبِ هٖاس کا
وَجِي͏ٔ͏ْتُكَوَ جِي͏ٔ͏ْ تُ كَاور میں لایا ہوں تیرے پاس
مِنْمِنْسے
سَبَاٍۭسَ بَ اٍۭسبا
بِنَبَاٍبِ نَ بَ اٍخبر
يَّقِيْنٍيَ قِيْ نٍیقین
۲۲

ابھی تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ ہُدہُد آ موجود ہوا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک ایسی چیز معلوم ہوئی ہے جس کی آپ کو خبر نہیں اور میں آپ کے پاس (شہر) سبا سے ایک سچی خبر لے کر آیا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:23
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں نے
وَجَدْتُّوَ جَدْتْ تُپایا
امْرَاَةًامْ رَ اَ ةًایک عورت کو
تَمْلِكُهُمْتَمْ لِ كُ هُمْجو مالک ہے ان کی۔ حکمران ہے ان کی
وَاُوْتِيَتْوَ اُوْ تِ يَتْاور دی گئی ہے
مِنْمِنْof
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍقسم کی چیز
وَّلَهَاوَ لَ هَااور اس کے لیے
عَرْشٌعَرْ شٌعرش عظیم ہے۔ بہت بڑا تخت ہے
عَظِيْمٌعَ ظِيْ مٌgreat
۲۳

میں نے ایک عورت دیکھی کہ ان لوگوں پر بادشاہت کرتی ہے اور ہر چیز اسے میسر ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:24
وَجَدْتُّهَاوَ جَدْتْ تُ هَاپایا میں نے اس کو
وَقَوْمَهَاوَ قَوْ مَ هَااور اس کی قوم کو
يَسْجُدُوْنَيَسْ جُ دُوْ نَوہ سجدہ کرتے ہیں
لِلشَّمْسِلِلشْ شَمْ سِسورج کو
مِنْمِنْinstead of Allah
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَزَيَّنَوَ زَيْ يَ نَاور خوب صورت بنادیا
لَهُمُلَ هُ مُان کے لیے
الشَّيْطٰنُالشْ شَيْ طٰ نُشیطان نے
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال کو
فَصَدَّهُمْفَ صَدْ دَ هُمْپھر اس نے روک دیا انہیں
عَنِعَ نِسے
السَّبِيْلِالسْ سَ بِيْ لِاس راستے
فَهُمْفَ هُمْپس وہ
لَالَانہیں آتے
يَهْتَدُوْنَيَهْ تَ دُوْ نَہدایت پر
۲۴

میں نے دیکھا کہ وہ اور اس کی قوم خدا کو چھوڑ کر آفتاب کو سجدہ کرتے ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال انہیں آراستہ کر دکھائے ہیں اور ان کو رستے سے روک رکھا ہے پس وہ رستے پر نہیں آئے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:25
اَلَّااَلْ لَاکیوں نہیں
يَسْجُدُوْايَسْ جُ دُوْاوہ سجدہ کرتے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
يُخْرِجُيُخْ رِ جُجو نکالتا ہے
الْخَبْءَالْ خَبْ ءَچھپی چیز کو
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور زمین
وَيَعْلَمُوَ يَعْ لَ مُاور وہ جانتا ہے
مَامَاجو
تُخْفُوْنَتُخْ فُوْ نَتم چھپاتے ہو
وَمَاوَ مَااور جو تم
تُعْلِنُوْنَتُعْ لِ نُوْ نَاعلان کرتے ہو۔ ظاہر کرتے ہو
۲۵

(اور نہیں سمجھتے) کہ خدا کو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو ظاہر کردیتا اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال کو جانتا ہے کیوں سجدہ نہ کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:26
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اِلٰهَاِ لٰ هَالہ برحق
اِلَّااِلْ لَااس کے سوا کوئی
هُوَهُ وَجو
رَبُّرَبْ بُرب ہے
الْعَرْشِالْ عَرْ شِعرش
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِعظیم کا
۲۶

خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہی عرش عظیم کا مالک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:27
قَالَقَا لَکہا
سَنَنْظُرُسَ نَنْ ظُ رُعنقریب ہم ضرور دیکھیں گے
اَصَدَقْتَاَ صَ دَقْ تَکیا تو نے سچ کہا
اَمْاَمْیا
كُنْتَكُنْ تَہے تو
مِنَمِ نَمیں سے
الْكٰذِبِيْنَالْ كٰ ذِ بِيْ نَجھوٹوں
۲۷

سلیمان نے کہا (اچھا) ہم دیکھیں گے، تونے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:28
اِذْهَبْاِذْ هَبْلے جا
بِّكِتٰبِيْبِ كِ تٰ بِيْمیرا خط
هٰذَاهٰ ذَایہ
فَاَلْقِهْفَ اَلْ قِهْپھر ڈال دو اس کو
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
ثُمَّثُمْ مَپھر
تَوَلَّتَ وَلْ لَہٹ جاؤ
عَنْهُمْعَنْ هُمْان سے
فَانْظُرْفَانْ ظُرْپھر دیکھو
مَاذَامَا ذَاکیا کچھ
يَرْجِعُوْنَيَرْ جِ عُوْ نَوہ لوٹتے ہیں۔ جواب دیتے ہیں
۲۸

یہ میرا خط لے جا اور اسے ان کی طرف ڈال دے پھر ان کے پاس سے پھر آ اور دیکھ کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:29
قَالَتْقَا لَتْملکہ بولی
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الْمَلَو͏ٔ͏ُاالْ مَ لَ و͏ٔ͏ُااہل دربار
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں
اُلْقِيَاُلْ قِ يَڈالا گیا
اِلَيَّاِ لَيْ يَمیری طرف
كِتٰبٌكِ تٰ بٌایک خط
كَرِيْمٌكَ رِيْ مٌمعزز۔ اہم
۲۹

ملکہ نے کہا کہ دربار والو! میری طرف ایک نامہ گرامی ڈالا گیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:30
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
مِنْمِنْسے ہے
سُلَيْمٰنَسُ لَيْ مٰ نَسلیمان کی طرف
وَاِنَّهٗوَ اِنْ نَ هٗاور بیشک وہ
بِسْمِبِسْ مِساتھ نام
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
الرَّحْمٰنِالرْ رَحْ مٰ نِجو بڑا مہربان
الرَّحِيْمِالرْ رَ حِيْ مِبار بار رحم فرمانے والا ہے
۳۰

وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور مضمون یہ ہے کہ شروع خدا کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:31
اَلَّااَلْ لَاکہ نہ
تَعْلُوْاتَعْ لُوْاسرکشی کرو
عَلَيَّعَ لَيْ يَمجھ پر
وَاْتُوْنِيْوَاْ تُوْ نِيْاور آجاؤ میرے پاس
مُسْلِمِيْنَمُسْ لِ مِيْ نَفرمانبردار ہوکر
۳۱

(بعد اس کے یہ) کہ مجھے سرکشی نہ کرو اور مطیع ومنقاد ہو کر میرے پاس چلے آؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
27:32
قَالَتْقَا لَتْکہنے لگی
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الْمَلَو͏ٔ͏ُاالْ مَ لَ و͏ٔ͏ُاسرداران قوم
اَفْتُوْنِيْاَفْ تُوْ نِيْمجھے مشورہ دو ۔ جواب دو ۔ فتوی دو
فِيْٓفِيْٓمیں
اَمْرِيْۚاَمْ رِيْمیرے معاملے
مَامَانہیں
كُنْتُكُنْ تُہوں میں
قَاطِعَةًقَا طِ عَ ةًقطعی فیصلہ کرنے والی
اَمْرًااَمْ رًااس کام میں
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
تَشْهَدُوْنِتَشْ هَ دُوْ نِتم حاضر ہو میرے پاس
۳۲

(خط سنا کر) وہ کہنے لگی کہ اے اہل دربار میرے اس معاملے میں مجھے مشورہ دو، جب تک تم حاضر نہ ہو (اور صلاح نہ دو) میں کسی کام کو فیصل کرنے والی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:33
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
نَحْنُنَحْ نُہم
اُولُوْااُو لُوْاوالے ہیں
قُوَّةٍقُوْ وَ ةٍقوت
وَّاُولُوْاوَ اُو لُوْااور والے ہیں
بَاْسٍبَاْ سٍزور
شَدِيْدٍ࣢ۙشَ دِيْ دٍسخت
وَّالْاَمْرُوَالْ اَمْ رُاور معامل
اِلَيْكِاِ لَيْ كِہ تیری طرف ہے۔ تیرے ہاتھ میں ہے
فَانْظُرِيْفَانْ ظُ رِيْتو دیکھ لو
مَاذَامَا ذَاکیا کچھ
تَاْمُرِيْنَتَاْ مُ رِيْ نَتم حکم دیتی ہو
۳۳

وہ بولے کہ ہم بڑے زورآور اور سخت جنگجو ہیں اور حکم آپ کے اختیار ہے تو جو حکم دیجیئے گا (اس کے مآل پر) نظر کرلیجیئے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
27:34
قَالَتْقَا لَتْوہ کہنے لگی
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْمُلُوْكَالْ مُ لُوْ كَبادشاہ
اِذَااِ ذَاجب
دَخَلُوْادَ خَ لُوْاداخل ہوتے ہیں
قَرْيَةًقَرْ يَ ةًکسی بستی میں
اَفْسَدُوْهَااَفْ سَ دُوْ هَافساد کرتے ہیں وہ اس میں
وَجَعَلُوْٓاوَ جَ عَ لُوْٓااور کردیتے ہیں
اَعِزَّةَاَ عِزْ زَ ةَمعزز لوگوں کو
اَهْلِهَا͏ٓاَهْ لِ هَا͏ٓاس کے رہنے والے
اَذِلَّةًۚاَ ذِلْ لَ ةًذلیل
وَكَذٰلِكَوَ كَ ذٰ لِ كَاور اسی طرح
يَفْعَلُوْنَيَفْ عَ لُوْ نَوہ کیا کرتے ہیں
۳۴

اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو تباہ کر دیتے ہیں اور وہاں کے عزت والوں کو ذلیل کر دیا کرتے ہیں اور اسی طرح یہ بھی کریں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:35
وَاِنِّيْوَ اِنْ نِيْاور بیشک میں
مُرْسِلَةٌمُرْ سِ لَ ةٌبھیجنے والیل ہوں
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
بِهَدِيَّةٍبِ هَ دِيْ يَ ةٍایک ہدیہ
فَنٰظِرَةٌۢفَ نٰ ظِ رَ ةٌۢپھر دیکھتی ہوں
بِمَبِ مَکس چیز کے ساتھ
يَرْجِعُيَرْ جِ عُلوٹتے ہیں
الْمُرْسَلُوْنَالْ مُرْ سَ لُوْ نَبھیجے ہوئے
۳۵

اور میں ان کی طرف کچھ تحفہ بھیجتی ہوں اور دیکھتی ہوں کہ قاصد کیا جواب لاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:36
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَوہ آئے
سُلَيْمٰنَسُ لَيْ مٰ نَسلیمان کے پاس
قَالَقَا لَکہا
اَتُمِدُّوْنَنِاَ تُ مِدْ دُوْ نَ نِکیا تم مدد دیتے ہو مجھ کو
بِمَالٍؗبِ مَا لٍمال کے ساتھ
فَمَا͏ٓفَ مَا͏ٓتو جو
اٰتٰىنِۦَاٰ تٰى نِۦَعطا کیا مجھ کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
خَيْرٌخَيْ رٌبہتر ہے
مِّمَّا͏ٓمِمْ مَا͏ٓاس سے جو
اٰتٰىكُمْۚاٰ تٰى كُمْاس نے عطا کیا تم کو
بَلْبَلْبلکہ
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
بِهَدِيَّتِكُمْبِ هَ دِيْ يَ تِ كُمْاپنے ہدیے کے ساتھ
تَفْرَحُوْنَتَفْ رَ حُوْ نَتم خوش ہوتے ہو
۳۶

جب (قاصد) سلیمان کے پاس پہنچا تو سلیمان نے کہا کیا تم مجھے مال سے مدد دینا چاہتے ہو، جو کچھ خدا نے مجھے عطا فرمایا ہے وہ اس سے بہتر ہے جو تمہیں دیا ہے حقیقت یہ ہے کہ تم ہی اپنے تحفے سے خوش ہوتے ہوگے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:37
اِرْجِعْاِرْ جِعْپلٹو
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
فَلَنَاْتِيَنَّهُمْفَ لَ نَاْ تِ يَنْ نَ هُمْورنہ البتہ ہم ضرور لائیں گے ان کے پاس
بِجُنُوْدٍبِ جُ نُوْ دٍکچھ لشکر
لَّالَانہیں
قِبَلَقِ بَ لَطاقت۔ مقابلہ
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
بِهَابِ هَاان سے نمٹنے کے لیے
وَلَنُخْرِجَنَّهُمْوَ لَ نُخْ رِ جَنْ نَ هُمْاور البتہ ہم ضرور نکال دیں گے ان کو
مِّنْهَا͏ٓمِنْ هَا͏ٓاس سے (ان کی اپنی بستی سے)
اَذِلَّةًاَ ذِلْ لَ ةًذلت کے ساتھ
وَّهُمْوَ هُمْاور وہ
صٰغِرُوْنَصٰ غِ رُوْ نَچھوٹے ہوکر رہیں گے
۳۷

ان کے پاس واپس جاؤ ہم ان پر ایسے لشکر سے حملہ کریں گے جس کے مقابلے کی ان میں طاقت نہ ہوگی اور ان کو وہاں سے بےعزت کرکے نکال دیں گے اور وہ ذلیل ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:38
قَالَقَا لَکہا
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الْمَلَو͏ٔ͏ُاالْ مَ لَ و͏ٔ͏ُااہل دربار
اَيُّكُمْاَيْ يُ كُمْکون سا تم میں سے
يَاْتِيْنِيْيَاْ تِيْ نِيْلاتا ہے میرے پاس
بِعَرْشِهَابِ عَرْ شِ هَااس کا تخت
قَبْلَقَبْ لَاس سے پہلے
اَنْاَنْکہ
يَّاْتُوْنِيْيَاْ تُوْ نِيْوہ آجائیں میرے پاس
مُسْلِمِيْنَمُسْ لِ مِيْ نَتابع ہوکر مطیع ہوکر
۳۸

سلیمان نے کہا کہ اے دربار والو! کوئی تم میں ایسا ہے کہ قبل اس کے کہ وہ لوگ فرمانبردار ہو کر ہمارے پاس آئیں ملکہ کا تخت میرے پاس لے آئے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:39
قَالَقَا لَکہا
عِفْرِيْتٌعِفْ رِيْ تٌایک دیو نے
مِّنَمِ نَمیں سے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں
اَنَااَ نَامیں
اٰتِيْكَاٰ تِيْ كَلاؤں گا تیرے پاس
بِهٖبِ هٖاس کو،
قَبْلَقَبْ لَاس سے قبل
اَنْاَنْکہ
تَقُوْمَتَ قُوْ مَتو کھڑا ہو
مِنْمِنْسے
مَّقَامِكَۚمَ قَا مِ كَاپنی جگہ
وَاِنِّيْوَ اِنْ نِيْاور بیشک میں
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
لَقَوِيٌّلَ قَ وِيْ يٌالبتہ قوت رکھنے والا ہوں،
اَمِيْنٌاَ مِيْ نٌامانت دارہوں
۳۹

جنات میں سے ایک قوی ہیکل جن نے کہا کہ قبل اس کے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں میں اس کو آپ کے پاس لاحاضر کرتا ہوں اور میں اس (کے اٹھانے کی) طاقت رکھتا ہوں (اور) امانت دار ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:40
قَالَقَا لَکہا
الَّذِيْالْ لَ ذِيْاس شخص نے
عِنْدَهٗعِنْ دَ هٗجس کے پاس
عِلْمٌعِلْ مٌعلم تھا
مِّنَمِ نَمیں سے
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب
اَنَااَ نَامیں
اٰتِيْكَاٰ تِيْ كَلاؤں گا تیرے پاس
بِهٖبِ هٖاس کو
قَبْلَقَبْ لَاس سے پہلے
اَنْاَنْکہ
يَّرْتَدَّيَرْ تَدْ دَپھرے۔ جھپکے
اِلَيْكَاِ لَيْ كَتیری طرف
طَرْفُكَؕطَرْ فُ كَنگاہ تیری
فَلَمَّافَ لَمْ مَاپھر جب
رَاٰهُرَ اٰ هُاس نے دیکھا اس کو
مُسْتَقِرًّامُسْ تَ قِرْ رًالکھا ہوا
عِنْدَهٗعِنْ دَ هٗاپنے پاس
قَالَقَا لَکہا
هٰذَاهٰ ذَایہ
مِنْمِنْ(is) from
فَضْلِفَضْ لِفضل ہے
رَبِّيْࣞۖرَبْ بِيْمیرے رب کا
لِيَبْلُوَنِيْٓلِ يَبْ لُ وَ نِيْٓتاکہ وہ آزمائے مجھ کو
ءَاَشْكُرُءَ اَشْ كُ رُکیا میں شکر کرتا ہوں
اَمْاَمْیا
اَكْفُرُؕاَكْ فُ رُناشکری کرتا ہوں
وَمَنْوَ مَنْاور جس نے
شَكَرَشَ كَ رَشکر کیا
فَاِنَّمَافَ اِنْ نَ مَاتو یقینا
يَشْكُرُيَشْ كُ رُشکر ادا کرے گا
لِنَفْسِهٖۚلِ نَفْ سِ هٖاپنی ہی ذات کے لیے
وَمَنْوَ مَنْاور جس نے
كَفَرَكَ فَ رَکفر کیا
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو یقینا
رَبِّيْرَبْ بِيْمیرا رب
غَنِيٌّغَ نِيْ يٌبےنیاز ہے
كَرِيْمٌكَ رِيْ مٌعزت والا ہے
۴۰

ایک شخص جس کو کتاب الہیٰ کا علم تھا کہنے لگا کہ میں آپ کی آنکھ کے جھپکنے سے پہلے پہلے اسے آپ کے پاس حاضر کئے دیتا ہوں۔ جب سلیمان نے تخت کو اپنے پاس رکھا ہوا دیکھا تو کہا کہ یہ میرے پروردگار کا فضل ہے تاکہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا کفران نعمت کرتا ہوں اور جو شکر کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرتا ہے تو میرا پروردگار بےپروا (اور) کرم کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:41
قَالَقَا لَسلیمان نے کہا
نَكِّرُوْانَكْ كِ رُوْابدل ڈالو۔ غیر مانوس کردو
لَهَالَ هَااس کے لیے
عَرْشَهَاعَرْ شَ هَااس کا تخت
نَنْظُرْنَنْ ظُرْہم دیکھتے ہیں
اَتَهْتَدِيْٓاَ تَهْ تَ دِيْٓکیا وہ ہدایت پاتی ہے
اَمْاَمْیا
تَكُوْنُتَ كُوْ نُہوتی ہے وہ
مِنَمِ نَمیں سے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں
لَالَانہیں
يَهْتَدُوْنَيَهْ تَ دُوْ نَجو ہدایت پاتے
۴۱

سلیمان نے کہا کہ ملکہ کے (امتحان عقل کے) لئے اس کے تخت کی صورت بدل دو۔ دیکھیں کہ وہ سوجھ رکھتی ہے یا ان لوگوں میں ہے جو سوجھ نہیں رکھتے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:42
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
جَا࢜ءَتْجَا࢜ ءَتْوہ آگئی
قِيْلَقِيْ لَکہا گیا
اَهٰكَذَااَ هٰ كَ ذَاکیا اس طرح
عَرْشُكِؕعَرْ شُ كِتیرا تخت ہے
قَالَتْقَا لَتْبولی
كَاَنَّهٗكَ اَنْ نَ هٗگویا کہ وہ
هُوَۚهُ وَوہی ہے
وَاُوْتِيْنَاوَ اُوْ تِيْ نَااور ہم دیئے گئے
الْعِلْمَالْ عِلْ مَعلم
مِنْمِنْاس سے
قَبْلِهَاقَبْ لِ هَاپہلے ہی
وَكُنَّاوَ كُنْ نَااور تھے ہم
مُسْلِمِيْنَمُسْ لِ مِيْ نَاطاعت گزار
۴۲

جب وہ آ پہنچی تو پوچھا گیا کہ کیا آپ کا تخت بھی اسی طرح کا ہے؟ اس نے کہا کہ یہ تو گویا ہو بہو وہی ہے اور ہم کو اس سے پہلے ہی (سلیمان کی عظمت شان) کا علم ہوگیا تھا اور ہم فرمانبردار ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:43
وَصَدَّهَاوَ صَدْ دَ هَااور روکا تھا اس کو
مَامَا(ان خداؤں نے) جن کی
كَانَتْكَا نَتْتھی وہ
تَّعْبُدُتَعْ بُ دُعبادت کرتی
مِنْمِنْکے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
اِنَّهَااِنْ نَ هَابیشک وہ
كَانَتْكَا نَتْتھی وہ
مِنْمِنْسے
قَوْمٍقَوْ مٍقوم
كٰفِرِيْنَكٰ فِ رِيْ نَکافر قوم (میں سے)
۴۳

اور وہ جو خدا کے سوا (اور کی) پرستش کرتی تھی، سلیمان نے اس کو اس سے منع کیا (اس سے پہلے تو) وہ کافروں میں سے تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
27:44
قِيْلَقِيْ لَکہا گیا
لَهَالَ هَااس سے
ادْخُلِيادْ خُ لِيداخل ہوجا
الصَّرْحَۚالصْ صَرْ حَمحل میں
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
رَاَتْهُرَ اَتْ هُاس نے دیکھا اس کو
حَسِبَتْهُحَ سِ بَتْ هُسمجھا اس کو
لُجَّةًلُجْ جَ ةًحوض
وَّكَشَفَتْوَ كَ شَ فَتْاور کھول لیے
عَنْعَنْسے
سَاقَيْهَاؕسَا قَيْ هَااپنی پنڈلیوں
قَالَقَا لَفرمایا
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
صَرْحٌصَرْ حٌمحل ہے
مُّمَرَّدٌمُ مَرْ رَ دٌچکنا
مِّنْمِنْسے
قَوَارِيْرَ࣢ؕقَ وَا رِيْ رَشیشے بنا ہوا
قَالَتْقَا لَتْکہنے لگی
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں نے
ظَلَمْتُظَ لَمْ تُظلم کیا
نَفْسِيْنَفْ سِيْاپنی جان پر
وَاَسْلَمْتُوَ اَسْ لَمْ تُاور میں اسلام لے آئی
مَعَمَ عَکے ساتھ
سُلَيْمٰنَسُ لَيْ مٰ نَسلیمان
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئیے
رَبِّرَبْ بِرب
الْعٰلَمِيْنَالْ عٰ لَ مِيْ نَالعالمین
۴۴

(پھر) اس سے کہا گیا کہ محل میں چلیے، جب اس نے اس (کے فرش) کو دیکھا تو اسے پانی کا حوض سمجھا اور (کپڑا اٹھا کر) اپنی پنڈلیاں کھول دیں۔ سلیمان نے کہا یہ ایسا محل ہے جس میں (نیچے بھی) شیشے جڑے ہوئے ہیں۔ وہ بول اٹھی کہ پروردگار میں اپنے آپ پر ظلم کرتی رہی تھی اور (اب) میں سلیمان کے ہاتھ پر خدائے رب العالمین پر ایمان لاتی ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:45
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اَرْسَلْنَا͏ٓاَرْ سَلْ نَا͏ٓبھیجا ہم نے
اِلٰياِ لٰيکی طرف
ثَمُوْدَثَ مُوْ دَثمود
اَخَاهُمْاَ خَا هُمْان کے بھائی
صٰلِحًاصٰ لِ حًاصالح کو
اَنِاَ نِکہ
اعْبُدُوااعْ بُ دُواعبادت کرو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
فَاِذَافَ اِ ذَاتو دفعتا
هُمْهُمْوہ
فَرِيْقٰنِفَ رِيْ قٰ نِدو فریق تھے (باہم)
يَخْتَصِمُوْنَيَخْ تَ صِ مُوْ نَجھگڑ رہے تھے
۴۵

اور ہم نے ثمود کی طرف اس کے بھائی صالح کو بھیجا کہ خدا کی عبادت کرو تو وہ دو فریق ہو کر آپس میں جھگڑنے لگے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:46
قَالَقَا لَاس نے کہا
يٰقَوْمِيٰ قَوْ مِاے میری قوم
لِمَلِ مَکیوں تم
تَسْتَعْجِلُوْنَتَسْ تَعْ جِ لُوْ نَجلدی مانگ رہے ہو
بِالسَّيِّي͏ٔ͏َةِبِالسْ سَيْ يِ ي͏ٔ͏َ ةِبرائی کو
قَبْلَقَبْ لَقبل۔ پہلے
الْحَسَنَةِۚالْ حَ سَ نَ ةِبھلائی سے
لَوْلَالَوْ لَاکیوں نہیں
تَسْتَغْفِرُوْنَتَسْ تَغْ فِ رُوْ نَتم بخشش مانگتے
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ سے
لَعَلَّكُمْلَ عَلْ لَ كُمْتاکہ تم
تُرْحَمُوْنَتُرْ حَ مُوْ نَتم رحم کیے جاؤ
۴۶

صالح نے کہا کہ بھائیو تم بھلائی سے پہلے برائی کے لئے کیوں جلدی کرتے ہو (اور) خدا سے بخشش کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:47
قَالُواقَا لُواانہوں نے کہا
اطَّيَّرْنَااطْ طَيْ يَرْ نَاہم برا شگون لیتے ہیں
بِكَبِ كَتیرے ساتھ
وَبِمَنْوَ بِ مَنْاور ان سے جو
مَّعَكَؕمَ عَ كَتیرے ساتھ ہیں
قَالَقَا لَکہا
طٰ࢜ىِٕرُكُمْطٰ࢜ ىِٕ رُ كُمْتمہارا شگون
عِنْدَعِنْ دَپاس ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
بَلْبَلْبلکہ
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
قَوْمٌقَوْ مٌایک گروہ ہو
تُفْتَنُوْنَتُفْ تَ نُوْ نَتم آزمائے جارہے ہو
۴۷

وہ کہنے لگے کہ تم اور تمہارے ساتھی ہمارے لئے شگون بد ہے۔ صالح نے کہا کہ تمہاری بدشگونی خدا کی طرف سے ہے بلکہ تم ایسے لوگ ہو جن کی آزمائش کی جاتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:48
وَكَانَوَ كَا نَاور تھے
فِيفِيمیں
الْمَدِيْنَةِالْ مَ دِيْ نَ ةِشہر
تِسْعَةُتِسْ عَ ةُنو
رَهْطٍرَهْ طٍگروہ۔ جتھے
يُّفْسِدُوْنَيُفْ سِ دُوْ نَوہ فساد کرتے تھے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِز مین
وَلَاوَ لَااور نہ
يُصْلِحُوْنَيُصْ لِ حُوْ نَاصلاح کرتے تھے
۴۸

اور شہر میں نو شخص تھے جو ملک میں فساد کیا کرتے تھے اور اصلاح سے کام نہیں لیتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:49
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
تَقَاسَمُوْاتَ قَا سَ مُوْاقسم کھاؤ
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ کی
لَنُبَيِّتَنَّهٗلَ نُ بَيْ يِ تَنْ نَ هٗالبتہ ہم ضرور رات کو حملہ کریں گے اس پر
وَاَهْلَهٗوَ اَهْ لَ هٗاور اس کے گھر والوں پر
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَنَقُوْلَنَّلَ نَ قُوْ لَنْ نَالبتہ ہم ضرور کہیں گے
لِوَلِيِّهٖلِ وَ لِيْ يِ هٖاس کے سرپرست سے
مَامَانہیں
شَهِدْنَاشَ هِدْ نَادیکھا ہم نے۔ نہیں موجود تھے ہم
مَهْلِكَمَهْ لِ كَہلاکت کے وقت۔ جگہ
اَهْلِهٖاَهْ لِ هٖاس کے خاندان کی
وَاِنَّاوَ اِنْ نَااور بیشک ہم
لَصٰدِقُوْنَلَ صٰ دِ قُوْ نَالبتہ سچے ہیں
۴۹

کہنے لگے کہ خدا کی قسم کھاؤ کہ ہم رات کو اس پر اور اس کے گھر والوں پر شب خون ماریں گے پھر اس کے وارث سے کہہ دیں گے کہ ہم تو صالح کے گھر والوں کے موقع ہلاکت پر گئے ہی نہیں اور ہم سچ کہتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:50
وَمَكَرُوْاوَ مَ كَ رُوْااور انہوں نے چال چلی
مَكْرًامَكْ رًاایک چال
وَّمَكَرْنَاوَ مَ كَرْ نَااور ہم نے تدبیر کی
مَكْرًامَكْ رًاایک تدبیر
وَّهُمْوَ هُمْاور وہ
لَالَانہ
يَشْعُرُوْنَيَشْ عُ رُوْ نَشعور رکھتے تھے
۵۰

اور وہ ایک چال چلے اور ان کو کچھ خبر نہ ہوئی

Fateh Muhammad Jalandhari
27:51
فَانْظُرْفَانْ ظُرْپس دیکھو
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
كَانَكَا نَہوا
عَاقِبَةُعَا قِ بَ ةُانجام
مَكْرِهِمْۙمَكْ رِ هِمْان کی چال کا
اَنَّااَنْ نَابیشک ہم نے
دَمَّرْنٰهُمْدَمْ مَرْ نٰ هُمْتباہ کر کے رکھ دیا ہم نے ان کو
وَقَوْمَهُمْوَ قَوْ مَ هُمْاور ان کی قوم کو
اَجْمَعِيْنَاَجْ مَ عِيْ نَسب کے سب کو
۵۱

تو دیکھ لو ان کی چال کا کیسا انجام ہوا۔ ہم نے ان کو اور ان کی قوم سب کو ہلاک کر ڈالا

Fateh Muhammad Jalandhari
27:52
فَتِلْكَفَ تِلْ كَتو یہ
بُيُوْتُهُمْبُ يُوْ تُ هُمْان کے گھر ہیں
خَاوِيَةًۢخَا وِ يَ ةًۢخالی۔ گرے ہوئے۔ تباہ شدہ
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
ظَلَمُوْاؕظَ لَ مُوْاجو انہوں نے ظلم کیا
اِنَّاِنْ نَیقینا
فِيْفِيْاس میں
ذٰلِكَذٰ لِ كَthat
لَاٰيَةًلَ اٰ يَ ةًالبتہ ایک نشانی ہے
لِّقَوْمٍلِ قَوْ مٍاس قوم کے لیے
يَّعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَجو علم رکھتی ہو
۵۲

اب یہ ان کے گھر ان کے ظلم کے سبب خالی پڑے ہیں۔ جو لوگ دانش رکھتے ہیں، ان کے لئے اس میں نشانی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:53
وَاَنْجَيْنَاوَ اَنْ جَيْ نَااور نجات دی ہم نے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَكَانُوْاوَ كَا نُوْااور وہ
يَتَّقُوْنَيَتْ تَ قُوْ نَڈرتے تھے۔ پرہیزگاری اختیار کرتے تھے
۵۳

اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی

Fateh Muhammad Jalandhari
27:54
وَلُوْطًاوَ لُوْ طًااور لوط کو
اِذْاِذْجب
قَالَقَا لَاس نے کہا
لِقَوْمِهٖٓلِ قَوْ مِ هٖٓاپنی قوم سے
اَتَاْتُوْنَاَ تَاْ تُوْ نَکیا تم ارتکاب کرتے ہو
الْفَاحِشَةَالْ فَا حِ شَ ةَبےحیائی کا
وَاَنْتُمْوَ اَنْ تُمْحالانکہ تم
تُبْصِرُوْنَتُبْ صِ رُوْ نَتم دیکھتے ہو
۵۴

اور لوط کو (یاد کرو) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم بےحیائی (کے کام) کیوں کرتے ہو اور تم دیکھتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:55
اَىِٕنَّكُمْاَ ىِٕنْ نَ كُمْکیا بیشک تم
لَتَاْتُوْنَلَ تَاْ تُوْ نَالبتہ تم آتے ہو
الرِّجَالَالرْ رِ جَا لَمردوں کے پاس
شَهْوَةًشَهْ وَ ةًشہوت کے لیے
مِّنْمِنْinstead of
دُوْنِدُوْ نِچھوڑ کر
النِّسَا࢜ءِؕالنْ نِ سَا࢜ ءِعورتوں کو
بَلْبَلْبلکہ
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
قَوْمٌقَوْ مٌایک قوم ہو
تَجْهَلُوْنَتَجْ هَ لُوْ نَتم جہالت برتتے ہو
۵۵

کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر (لذت حاصل کرنے) کے لئے مردوں کی طرف مائل ہوتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم احمق لوگ ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:56
فَمَافَ مَاتو نہ
كَانَكَا نَتھا
جَوَابَجَ وَا بَجواب
قَوْمِهٖٓقَوْ مِ هٖٓاس کی قوم کا
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَنْاَنْیہ کہ
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاانہوں نے کہا
اَخْرِجُوْٓااَخْ رِ جُوْٓانکال دو
اٰلَاٰ لَآل
لُوْطٍلُوْ طٍلوط کو
مِّنْمِنْسے
قَرْيَتِكُمْۚقَرْ يَ تِ كُمْاپنی بستی
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
اُنَاسٌاُ نَا سٌکچھ لوگ ہیں
يَّتَطَهَّرُوْنَيَ تَ طَهْ هَ رُوْ نَجو بہت پاک بنتے ہیں
۵۶

تو ان کی قوم کے لوگ (بولے تو) یہ بولے اور اس کے سوا ان کا کچھ جواب نہ تھا کہ لوط کے گھر والوں کو اپنے شہر سے نکال دو۔ یہ لوگ پاک رہنا چاہتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:57
فَاَنْجَيْنٰهُفَ اَنْ جَيْ نٰ هُتو نجات دی ہم نے اس کو
وَاَهْلَهٗٓوَ اَهْ لَ هٗٓاور اس کے گھر والوں کو
اِلَّااِلْ لَاسوائے
امْرَاَتَهٗؗامْ رَ اَ تَ هٗاس کی بیوی کے
قَدَّرْنٰهَاقَدْ دَرْ نٰ هَامقدر کردیا ہم نے اس کے لیے
مِنَمِ نَمیں سے
الْغٰبِرِيْنَالْ غٰ بِ رِيْ نَپیچھے رہنے والوں
۵۷

تو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو نجات دی۔ مگر ان کی بیوی کہ اس کی نسبت ہم نے مقرر کر رکھا ہے (کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی)

Fateh Muhammad Jalandhari
27:58
وَاَمْطَرْنَاوَ اَمْ طَرْ نَااور برسائی ہم نے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
مَّطَرًاۚمَ طَ رًاایک بارش
فَسَا࢜ءَفَ سَا࢜ ءَتو بہت بری تھی
مَطَرُمَ طَ رُبارش ڈرائے
الْمُنْذَرِيْنَالْ مُنْ ذَ رِيْ نَجانے والوں کی
۵۸

اور ہم نے ان پر مینھہ برسایا سو (جو) مینھہ ان لوگوں پر برسا جن کو متنبہ کردیا گیا تھا، برا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
27:59
قُلِقُ لِکہہ دیجیے
الْحَمْدُالْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے ہے
وَسَلٰمٌوَ سَ لٰ مٌاور سلام ہے
عَلٰيعَ لٰيپر
عِبَادِهِعِ بَا دِ هِاس کے بندوں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ جو
اصْطَفٰيؕاصْ طَ فٰياس نے چن لیے
ءٰ࢜اللّٰهُءٰ࢜اللْ لٰ هُکیا اللہ
خَيْرٌخَيْ رٌبہتر ہے
اَمَّااَمْ مَایا وہ جو
يُشْرِكُوْنَيُشْ رِ كُوْ نَشریک ٹھہرا رہے ہیں
۵۹

کہہ دو کہ سب تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے اور اس کے بندوں پر سلام ہے جن کو اس نے منتخب فرمایا۔ بھلا خدا بہتر ہے یا وہ جن کو یہ (اس کا شریک) ٹھہراتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:60
اَمَّنْاَمْ مَنْیا کون ہے جس نے
خَلَقَخَ لَ قَپیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
وَاَنْزَلَوَ اَنْ زَ لَاور نازل کیا
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
مِّنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان (سے)
مَا࢜ءًۚمَا࢜ ءًپانی
فَاَنۢ͏ْبَتْنَافَ اَنۢ͏ْ بَتْ نَاپھر اگائے ہم نے
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
حَدَا࢜ىِٕقَحَ دَا࢜ ىِٕ قَباغات
ذَاتَذَا تَوالے
بَهْجَةٍۚبَهْ جَ ةٍرونق (والے)
مَامَانہ
كَانَكَا نَتھا
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
اَنْاَنْکہ
تُنۢ͏ْبِتُوْاتُنۢ͏ْ بِ تُوْاتم اگا سکو
شَجَرَهَاؕشَ جَ رَ هَاان کے درخت
ءَاِلٰهٌءَ اِ لٰ هٌکیا کوئی الٰہ ہے
مَّعَمَ عَساتھ
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے (ساتھ)
بَلْبَلْبلکہ
هُمْهُمْوہ
قَوْمٌقَوْ مٌایک قوم ہے
يَّعْدِلُوْنَيَعْ دِ لُوْ نَجو برابر قرار دے رہی ہے
۶۰

بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اُگائے۔ تمہارا کام تو نہ تھا کہ تم اُن کے درختوں کو اگاتے۔ تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور بھی معبود ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ یہ لوگ رستے سے الگ ہو رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:61
اَمَّنْاَمْ مَنْیا کون ہے جس نے
جَعَلَجَ عَ لَبنایا
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کو
قَرَارًاقَ رَا رًاجائے قرار
وَّجَعَلَوَ جَ عَ لَاور بنایا
خِلٰلَهَا͏ٓخِ لٰ لَ هَا͏ٓاس کے درمیان
اَنْهٰرًااَنْ هٰ رًانہروں کو
وَّجَعَلَوَ جَ عَ لَاور بنائے
لَهَالَ هَااس کے لئے
رَوَاسِيَرَ وَا سِ يَپہاڑ
وَجَعَلَوَ جَ عَ لَاور بنایا
بَيْنَبَيْ نَدرمیان
الْبَحْرَيْنِالْ بَحْ رَيْ نِدو سمندروں کے
حَاجِزًاؕحَا جِ زًاایک پردہ
ءَاِلٰهٌءَ اِ لٰ هٌکیا کوئی الٰہ ہے
مَّعَمَ عَساتھ
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
بَلْبَلْبلکہ
اَكْثَرُهُمْاَكْ ثَ رُ هُمْان میں سے اکثر
لَالَانہیں
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَعلم رکھتے
۶۱

بھلا کس نے زمین کو قرار گاہ بنایا اور اس کے بیچ نہریں بنائیں اور اس کے لئے پہاڑ بنائے اور (کس نے) دو دریاؤں کے بیچ اوٹ بنائی (یہ سب کچھ خدا نے بنایا) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ ان میں اکثر دانش نہیں رکھتے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:62
اَمَّنْاَمْ مَنْیا کون ہے
يُّجِيْبُيُ جِيْ بُجو جواب دیتا
الْمُضْطَرَّالْ مُضْ طَرْ رَلاچار کو
اِذَااِ ذَاجب
دَعَاهُدَ عَا هُوہ پکارتا ہے اس کو
وَيَكْشِفُوَ يَكْ شِ فُاور دور کرتا ہے
السُّوْ࢜ءَالسْ سُوْ࢜ ءَتکلیف
وَيَجْعَلُكُمْوَ يَجْ عَ لُ كُمْاور وہ بناتا ہے تم کو
خُلَفَا࢜ءَخُ لَ فَا࢜ ءَجانشین
الْاَرْضِؕالْ اَرْ ضِزمین کے
ءَاِلٰهٌءَ اِ لٰ هٌکیا کوئی الٰہ ہے
مَّعَمَ عَساتھ
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاکم
مَّامَاکتنی
تَذَكَّرُوْنَتَ ذَكْ كَ رُوْ نَتم نصیحت پکڑتے ہو
۶۲

بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے اور (کون) تم کو زمین میں (اگلوں کا) جانشین بناتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں مگر) تم بہت کم غور کرتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:63
اَمَّنْاَمْ مَنْیا کون ہے جو
يَّهْدِيْكُمْيَهْ دِيْ كُمْرہنمائی کرتا ہو تمہاری
فِيْفِيْمیں
ظُلُمٰتِظُ لُ مٰ تِاندھیروں (میں)
الْبَرِّالْ بَرْ رِخشکی کے
وَالْبَحْرِوَالْ بَحْ رِاور سمندر کے
وَمَنْوَ مَنْاور کون ہے جو
يُّرْسِلُيُرْ سِ لُبھیجتا ہے
الرِّيٰحَالرْ رِ يٰ حَہواؤں کو
بُشْرًاۢبُشْ رًاۢخوش خبری کے ساتھ
بَيْنَبَيْ نَآگے
يَدَيْيَ دَيْآگے
رَحْمَتِهٖؕرَحْ مَ تِ هٖاس کی رحمت کے
ءَاِلٰهٌءَ اِ لٰ هٌکیا کوئی اور الٰہ بھی ہے
مَّعَمَ عَساتھ
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
تَعٰلَيتَ عٰ لَيبلند ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
يُشْرِكُوْنَيُشْ رِ كُوْ نَوہ شریک ٹھہرا رہے ہیں
۶۳

بھلا کون تم کو جنگل اور دریا کے اندھیروں میں رستہ بناتا ہے اور (کون) ہواؤں کو اپنی رحمت کے آگے خوشخبری بناکر بھیجتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ (ہرگز نہیں)۔ یہ لوگ جو شرک کرتے ہیں خدا (کی شان) اس سے بلند ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:64
اَمَّنْاَمْ مَنْیا کون ہے جو
يَّبْدَو͏ٔ͏ُايَبْ دَ و͏ٔ͏ُاابتدا کرتا ہے
الْخَلْقَالْ خَلْ قَتخلیق کی
ثُمَّثُمْ مَپھر
يُعِيْدُهٗيُ عِيْ دُ هٗوہ لوٹاتا ہے اس کو
وَمَنْوَ مَنْاور کون
يَّرْزُقُكُمْيَرْ زُ قُ كُمْدیتا ہے تم کو
مِّنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان (سے)
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین (سے)
ءَاِلٰهٌءَ اِ لٰ هٌکیا کوئی اور الٰہ بھی ہے
مَّعَمَ عَساتھ
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
قُلْقُلْکہہ دیجئے
هَاتُوْاهَا تُوْالاؤ
بُرْهَانَكُمْبُرْ هَا نَ كُمْاپنی دلیل
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۶۴

بھلا کون خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا۔ پھر اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے اور (کون) تم کو آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں) کہہ دو کہ (مشرکو) اگر تم سچے ہو تو دلیل پیش کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:65
قُلْقُلْکہہ دیجئے
لَّالَانہیں
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا
مَنْمَنْجو کوئی
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (میں) ہے
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور زمین (میں)
الْغَيْبَالْ غَيْ بَغیب کو
اِلَّااِلْ لَاسوائے
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ کے
وَمَاوَ مَااور نہیں
يَشْعُرُوْنَيَشْ عُ رُوْ نَوہ شعور رکھتے
اَيَّانَاَيْ يَا نَکہ کب
يُبْعَثُوْنَيُبْ عَ ثُوْ نَوہ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
۶۵

کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی باتیں نہیں جانتے۔ اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کب (زندہ کرکے) اٹھائے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:66
بَلِبَ لِبلکہ
ادّٰرَكَادْ دٰ رَ كَفنا ہوگیا/ ضائع ہوگیا
عِلْمُهُمْعِلْ مُ هُمْان کا علم
فِيفِيمیں
الْاٰخِرَةِࣞالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت کے معاملے (میں)
بَلْبَلْبلکہ
هُمْهُمْوہ
فِيْفِيْمیں
شَكٍّشَكْ كٍشک (میں) مبتلا ہیں
مِّنْهَاؗࣞمِنْ هَااس کے معاملے (میں)
بَلْبَلْبلکہ
هُمْهُمْوہ
مِّنْهَامِنْ هَااس کی طرف سے
عَمُوْنَعَ مُوْ نَاندھے ہیں
۶۶

بلکہ آخرت (کے بارے) میں ان کا علم منتہی ہوچکا ہے بلکہ وہ اس سے شک میں ہیں۔ بلکہ اس سے اندھے ہو رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:67
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْٓاكَ فَ رُوْٓاجنہوں نے کفر
ءَاِذَاءَ اِ ذَاکیا جب
كُنَّاكُنْ نَاہوں گے ہم
تُرٰبًاتُ رٰ بًامٹی
وَّاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَا͏ٓوَ اٰ بَا࢜ و͏ٔ͏ُ نَا͏ٓاور ہمارے آباؤ اجداد بھی
اَىِٕنَّااَ ىِٕنْ نَاکیا یقیناً ہم
لَمُخْرَجُوْنَلَ مُخْ رَ جُوْ نَالبتہ نکالے جائیں گے
۶۷

اور جو لوگ کافر ہیں کہتے ہیں جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر (قبروں سے) نکالے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:68
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
وُعِدْنَاوُ عِدْ نَاوعدہ کئے گئے ہم
هٰذَاهٰ ذَااس بات کا
نَحْنُنَحْ نُہم بھی
وَاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَاوَ اٰ بَا࢜ و͏ٔ͏ُ نَااور ہمارے باپ دادا بھی
مِنْمِنْسے
قَبْلُۙقَبْ لُاس (سے) قبل
اِنْاِنْنہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَسَاطِيْرُاَ سَا طِيْ رُکہانیاں ہیں
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلوں کی
۶۸

یہ وعدہ ہم سے اور ہمارے باپ دادا سے پہلے سے ہوتا چلا آیا ہے (کہاں کا اُٹھنا اور کیسی قیامت) یہ تو صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:69
قُلْقُلْکہہ دیجئے
سِيْرُوْاسِيْ رُوْاچلو پھرو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
فَانْظُرُوْافَانْ ظُ رُوْاپھر دیکھو
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
كَانَكَا نَہوا
عَاقِبَةُعَا قِ بَ ةُانجام
الْمُجْرِمِيْنَالْ مُجْ رِ مِيْ نَمجرموں کا
۶۹

کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ گنہگاروں کا انجام کیا ہوا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:70
وَلَاوَ لَااور نہ
تَحْزَنْتَحْ زَنْتم غم کرو
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
وَلَاوَ لَااور نہ
تَكُنْتَ كُنْتم ہو
فِيْفِيْمیں
ضَيْقٍضَيْ قٍتنگی (میں)
مِّمَّامِمْ مَااس سے جو
يَمْكُرُوْنَيَمْ كُ رُوْ نَوہ چالیں چل رہے ہیں
۷۰

اور ان (کے حال) پر غم نہ کرنا اور نہ اُن چالوں سے جو یہ کر رہے ہیں تنگ دل ہونا

Fateh Muhammad Jalandhari
27:71
وَيَقُوْلُوْنَوَ يَ قُوْ لُوْ نَاور وہ کہتے ہیں
مَتٰيمَ تٰيکب ہوگا
هٰذَاهٰ ذَایہ
الْوَعْدُالْ وَعْ دُوعدہ
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۷۱

اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
27:72
قُلْقُلْکہہ دیجئے
عَسٰٓيعَ سٰٓيامید ہے
اَنْاَنْکہ
يَّكُوْنَيَ كُوْ نَہو
رَدِفَرَ دِ فَپیچھے لگا ہوا
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
بَعْضُبَعْ ضُبعض
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
تَسْتَعْجِلُوْنَتَسْ تَعْ جِ لُوْ نَتم جلدی مانگتے ہو/ جلدی مچاتے ہو
۷۲

کہہ دو کہ جس (عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو شاید اس میں سے کچھ تمہارے نزدیک آپہنچا ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:73
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَرب تیرا
لَذُوْلَ ذُوْالبتہ والا ہے
فَضْلٍفَضْ لٍفضل
عَلَيعَ لَيپر
النَّاسِالنْ نَا سِلوگوں (پر)
وَلٰكِنَّوَ لٰ كِنْ نَلیکن
اَكْثَرَهُمْاَكْ ثَ رَ هُمْاکثر ان میں سے
لَالَانہیں
يَشْكُرُوْنَيَشْ كُ رُوْ نَشکر کرتے
۷۳

اور تمہارا پروردگار تو لوگوں پر فضل کرنے والا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:74
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَرب تیرا
لَيَعْلَمُلَ يَعْ لَ مُالبتہ جانتا ہے
مَامَاجو
تُكِنُّتُ كِنْ نُچھپاتے ہیں
صُدُوْرُهُمْصُ دُوْ رُ هُمْان کے سینے
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
يُعْلِنُوْنَيُعْ لِ نُوْ نَوہ ظاہر کرتے ہیں
۷۴

اور جو باتیں ان کے سینوں میں پوشیدہ ہوتی ہیں اور جو کام وہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار ان (سب) کو جانتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:75
وَمَاوَ مَااور نہیں
مِنْمِنْکوئی
غَا࢜ىِٕبَةٍغَا࢜ ىِٕ بَ ةٍغیب ہونے والی
فِيفِيمیں
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان (میں)
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور زمین میں
اِلَّااِلْ لَامگر
فِيْفِيْمیں
كِتٰبٍكِ تٰ بٍایک کتاب
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍروشن
۷۵

اور آسمانوں اور زمین میں کوئی پوشیدہ چیز نہیں ہے مگر (وہ) کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:76
اِنَّاِنْ نَبیشک
هٰذَاهٰ ذَایہ
الْقُرْاٰنَالْ قُرْ اٰ نَقرآن
يَقُصُّيَ قُصْ صُبیان کرتا ہے
عَلٰيعَ لٰيکے
بَنِيْٓبَ نِيْٓبنی
اِسْرَا࢜ءِيْلَاِسْ رَا࢜ ءِيْ لَاسرائیل (کے بارے میں )
اَكْثَرَاَكْ ثَ رَاکثر
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ باتیں
هُمْهُمْوہ
فِيْهِفِيْ هِاس میں/ جن میں
يَخْتَلِفُوْنَيَخْ تَ لِ فُوْ نَاختلاف کررہے ہیں/ اختلاف رکھتے ہیں
۷۶

بےشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے اکثر باتیں جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں، بیان کر دیتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:77
وَاِنَّهٗوَ اِنْ نَ هٗاور بیشک وہ
لَهُدًيلَ هُ دًيالبتہ ہدایت ہے
وَّرَحْمَةٌوَ رَحْ مَ ةٌاور رحمت ہے
لِّلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَلِلْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَایمان لانے والوں کے لئے
۷۷

اور بےشک یہ مومنوں کے لئے ہدایات اور رحمت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:78
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَرب تیرا
يَقْضِيْيَقْ ضِيْفیصلہ کرے گا
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
بِحُكْمِهٖۚبِ حُكْ مِ هٖاپنے حکم سے
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے
الْعَلِيْمُالْ عَ لِيْ مُعلم والا ہے
۷۸

تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:79
فَتَوَكَّلْفَ تَ وَكْ كَلْپس بھروسہ کرو
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ (پر)
اِنَّكَاِنْ نَ كَبیشک تم
عَلَيعَ لَيپر
الْحَقِّالْ حَقْ قِحق (پر) ہو
الْمُبِيْنِالْ مُ بِيْ نِواضح
۷۹

تو خدا پر بھروسہ رکھو تم تو حق صریح پر ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:80
اِنَّكَاِنْ نَ كَبیشک تم
لَالَانہیں
تُسْمِعُتُسْ مِ عُتم سنوا سکتے
الْمَوْتٰيالْ مَوْ تٰيمردوں کو
وَلَاوَ لَااور نہیں
تُسْمِعُتُسْ مِ عُتم سنوا سکتے
الصُّمَّالصْ صُمْ مَبہروں کو
الدُّعَا࢜ءَالدْ دُ عَا࢜ ءَپکار
اِذَااِ ذَاجب
وَلَّوْاوَلْ لَوْاوہ پھرجائیں
مُدْبِرِيْنَمُدْ بِ رِيْ نَپیٹھ پھیر کر
۸۰

کچھ شک نہیں کہ تم مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:81
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَنْتَاَنْ تَتم
بِهٰدِيبِ هٰ دِيہدایت دینے والے
الْعُمْيِالْ عُمْ يِاندھوں کو
عَنْعَنْسے
ضَلٰلَتِهِمْؕضَ لٰ لَ تِ هِمْان کی گمراہی سے/ان کے بھٹکنے سے
اِنْاِنْنہیں
تُسْمِعُتُسْ مِ عُتم سنواتے
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنْمَنْجو
يُّو͏ٔ͏ْمِنُيُو͏ٔ͏ْ مِ نُایمان رکھتا ہے
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات پر
فَهُمْفَ هُمْپھر وہ
مُّسْلِمُوْنَمُسْ لِ مُوْ نَمسلمان ہیں
۸۱

اور نہ اندھوں کو گمراہی سے (نکال کر) رستہ دیکھا سکتے ہو۔ تم ان ہی کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں اور وہ فرمانبردار ہو جاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:82
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
وَقَعَوَ قَ عَواقع ہوجائے گی
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
اَخْرَجْنَااَخْ رَجْ نَاہم نکالیں گے
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
دَا࢜بَّةًدَا࢜بْ بَ ةًایک جانور
مِّنَمِ نَسے
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (سے)
تُكَلِّمُهُمْۙتُ كَلْ لِ مُ هُمْجو ان سے کلام کرے گا
اَنَّاَنْ نَبیشک
النَّاسَالنْ نَا سَلوگ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات کے ساتھ
لَالَانہ
يُوْقِنُوْنَيُوْ قِ نُوْ نَیقین رکھتے
۸۲

اور جب اُن کے بارے میں (عذاب) کا وعدہ پورا ہوگا تو ہم اُن کے لئے زمین میں سے ایک جانور نکالیں گے جو ان سے بیان کر دے گا۔ اس لئے کہ لوگ ہماری آیتوں پر ایمان نہیں لاتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:83
وَيَوْمَوَ يَوْ مَاور جس دن
نَحْشُرُنَحْ شُ رُہم گھیر لائیں گے/ اکٹھا کریں گے
مِنْمِنْسے
كُلِّكُلْ لِہر
اُمَّةٍاُمْ مَ ةٍامت (میں سے)
فَوْجًافَوْ جًاایک فوج کو
مِّمَّنْمِمْ مَنْان میں سے جو
يُّكَذِّبُيُ كَذْ ذِ بُجھٹلاتے ہیں
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات کو
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
يُوْزَعُوْنَيُوْ زَ عُوْ نَگروہ در گروہ اکٹھے کئے جائیں گے
۸۳

اور جس روز ہم ہر اُمت میں سے اس گروہ کو جمع کریں گے جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے تو اُن کی جماعت بندی کی جائے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
27:84
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
جَا࢜ءُوْجَا࢜ ءُوْوہ سب آجائیں گے
قَالَقَا لَاللہ تعالیٰ پوچھیں گے
اَكَذَّبْتُمْاَ كَذْ ذَبْ تُمْکیا جھٹلایا تم نے
بِاٰيٰتِيْبِ اٰ يٰ تِيْمیری آیات کو
وَلَمْوَ لَمْاور نہیں
تُحِيْطُوْاتُ حِيْ طُوْاتم نے احاطہ کیا تھا
بِهَابِ هَاان کا
عِلْمًاعِلْ مًاعلم کے اعتبار سے
اَمَّاذَااَمْ مَا ذَایا کیا کچھ
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے
۸۴

یہاں تک کہ جب (سب) آجائیں گے تو (خدا) فرمائے گا کہ کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلا دیا تھا اور تم نے (اپنے) علم سے ان پر احاطہ تو کیا ہی نہ تھا۔ بھلا تم کیا کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:85
وَوَقَعَوَ وَ قَ عَاور واقع ہوجائے گی
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
ظَلَمُوْاظَ لَ مُوْاانہوں نے ظلم کیا
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
لَالَانہ
يَنْطِقُوْنَيَنْ طِ قُوْ نَبول سکیں گے
۸۵

اور اُن کے ظلم کے سبب اُن کے حق میں وعدہ (عذاب) پورا ہوکر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:86
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
يَرَوْايَ رَوْاانہوں نے دیکھا
اَنَّااَنْ نَابیشک ہم نے
جَعَلْنَاجَ عَلْ نَابنایا ہم نے
الَّيْلَالْ لَيْ لَرات کو
لِيَسْكُنُوْالِ يَسْ كُ نُوْاتاکہ وہ سکون پائیں
فِيْهِفِيْ هِاس میں
وَالنَّهَارَوَالنْ نَ هَا رَاور دن کو
مُبْصِرًاؕمُبْ صِ رًاروشن
اِنَّاِنْ نَبیشک
فِيْفِيْمیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس (میں)
لَاٰيٰتٍلَ اٰ يٰ تٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوْمٍلِ قَوْ مٍلوگوں کے لئے
يُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَایمان لانے والے
۸۶

کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو (اس لئے) بنایا ہے کہ اس میں آرام کریں اور دن کو روشن (بنایا ہے کہ اس میں کام کریں) بےشک اس میں مومن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:87
وَيَوْمَوَ يَوْ مَاور جس دن
يُنْفَخُيُنْ فَ خُپھونکا جائے گا
فِيفِيمیں
الصُّوْرِالصْ صُوْ رِصور(میں)
فَفَزِعَفَ فَ زِ عَتو ڈر جائیں گے
مَنْمَنْجو
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (میں) ہیں
وَمَنْوَ مَنْاور جو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں) ہیں
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنْمَنْجس کو
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہے
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ
وَكُلٌّوَ كُلْ لٌاور سب کے سب
اَتَوْهُاَ تَوْ هُآئیں گے اس کے پاس
دٰخِرِيْنَدٰ خِ رِيْ نَذلیل ہوکر
۸۷

اور جس روز صور پھونکا جائے گا تو جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں سب گھبرا اُٹھیں گے مگر وہ جسے خدا چاہے اور سب اس کے پاس عاجز ہو کر چلے آئیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:88
وَتَرَيوَ تَ رَياور تم دیکھتے ہو
الْجِبَالَالْ جِ بَا لَپہاڑوں کو
تَحْسَبُهَاتَحْ سَ بُ هَاتم سمجھتے ہو ان کو
جَامِدَةًجَا مِ دَ ةًجامد/ جمے ہوئے
وَّهِيَوَ هِ يَاور وہ
تَمُرُّتَ مُرْ رُچلتے ہیں
مَرَّمَرْ رَچلنا
السَّحَابِؕالسْ سَ حَا بِبادلوں کا
صُنْعَصُنْ عَکاریگری ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہ ذات
اَتْقَنَاَتْ قَ نَجس نے مضبوط بنایا
كُلَّكُلْ لَہر
شَيْءٍؕشَيْ ءٍچیز کو
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
خَبِيْرٌۢخَ بِيْ رٌۢخبر رکھنے والا ہے
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
تَفْعَلُوْنَتَفْ عَ لُوْ نَتم کرتے ہو
۸۸

اور تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو تو خیال کرتے ہو کہ (اپنی جگہ پر) کھڑے ہیں مگر وہ (اس روز) اس طرح اُڑے پھریں گے جیسے بادل۔ (یہ) خدا کی کاریگری ہے جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا۔ بےشک وہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:89
مَنْمَنْجو کوئی
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَلایا
بِالْحَسَنَةِبِالْ حَ سَ نَ ةِنیکی کو
فَلَهٗفَ لَ هٗتو اس کے لئے
خَيْرٌخَيْ رٌبہتر ہے
مِّنْهَاۚمِنْ هَااس سے
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
مِّنْمِنْسے
فَزَعٍفَ زَ عٍگھبراہٹ (سے)
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن کی
اٰمِنُوْنَاٰ مِ نُوْ نَامن میں ہوں گے
۸۹

جو شخص نیکی لےکر آئے گا تو اس کے لئے اس سے بہتر (بدلہ تیار) ہے اور ایسے لوگ (اُس روز) گھبراہٹ سے بےخوف ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
27:90
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَلایا
بِالسَّيِّي͏ٔ͏َةِبِالسْ سَيْ يِ ي͏ٔ͏َ ةِبرائی کو
فَكُبَّتْفَ كُبْ بَتْتو اوندھے ڈالے جائیں گے
وُجُوْهُهُمْوُ جُوْ هُ هُمْان کے چہرے
فِيفِيمیں
النَّارِؕالنْ نَا رِآگ (میں)
هَلْهَلْنہیں
تُجْزَوْنَتُجْ زَوْ نَتم جزا دیئے جارہے
اِلَّااِلْ لَامگر
مَامَاجو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے
۹۰

اور جو برائی لے کر آئے گا تو ایسے لوگ اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے۔ تم کو تو اُن ہی اعمال کا بدلہ ملے گا جو تم کرتے رہے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
27:91
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اُمِرْتُاُ مِرْ تُمجھے حکم دیا گیا ہے
اَنْاَنْکہ
اَعْبُدَاَعْ بُ دَمیں عبادت کروں
رَبَّرَبْ بَرب کی
هٰذِهِهٰ ذِ هِاس
الْبَلْدَةِالْ بَلْ دَ ةِشہر کے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
حَرَّمَهَاحَرْ رَ مَ هَاجس نے حرام ٹھہرایا اس شہر کو
وَلَهٗوَ لَ هٗاور اسی کے لئے ہے
كُلُّكُلْ لُہر
شَيْءٍؗشَيْ ءٍچیز
وَّاُمِرْتُوَ اُ مِرْ تُاور مجھ کو حکم دیا گیا ہے
اَنْاَنْکہ
اَكُوْنَاَ كُوْ نَمیں ہوجاؤں
مِنَمِ نَسے
الْمُسْلِمِيْنَالْ مُسْ لِ مِيْ نَمسلمانوں میں سے/ فرماں برداروں میں سے
۹۱

(کہہ دو) کہ مجھ کو یہی ارشاد ہوا ہے کہ اس شہر (مکہ) کے مالک کی عبادت کروں جس نے اس کو محترم (اور مقام ادب) بنایا ہے اور سب چیز اُسی کی ہے اور یہ بھی حکم ہوا ہے کہ اس کا حکم بردار رہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:92
وَاَنْوَ اَنْاور یہ کہ
اَتْلُوَااَتْ لُ وَاپڑھ سناؤں
الْقُرْاٰنَۚالْ قُرْ اٰ نَقرآن کو
فَمَنِفَ مَ نِتو جو
اهْتَدٰياهْ تَ دٰيہدایت پائے
فَاِنَّمَافَ اِنْ نَ مَاتو بیشک
يَهْتَدِيْيَهْ تَ دِيْہدایت پائے گا
لِنَفْسِهٖۚلِ نَفْ سِ هٖاپنی ذات کے لئے
وَمَنْوَ مَنْاور جو
ضَلَّضَلْ لَبھٹکا
فَقُلْفَ قُلْتو کہہ دیجئے
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اَنَااَ نَامیں
مِنَمِ نَسے
الْمُنْذِرِيْنَالْ مُنْ ذِ رِيْ نَڈرانے والوں میں سے ہوں
۹۲

اور یہ بھی کہ قرآن پڑھا کروں۔ تو جو شخص راہ راست اختیار کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے اختیار کرتا ہے۔ اور جو گمراہ رہتا ہے تو کہہ دو کہ میں تو صرف نصیحت کرنے والا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
27:93
وَقُلِوَ قُ لِاور کہہ دیجئے
الْحَمْدُالْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے ہے
سَيُرِيْكُمْسَ يُ رِيْ كُمْعنقریب وہ دکھائے گا تم کو
اٰيٰتِهٖاٰ يٰ تِ هٖاپنی نشانیاں
فَتَعْرِفُوْنَهَاؕفَ تَعْ رِ فُوْ نَ هَاتو تم پہچان لو گے ان کو
وَمَاوَ مَااور نہیں
رَبُّكَرَبْ بُ كَرب تیرا
بِغَافِلٍبِ غَا فِ لٍغافل
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے ہو
۹۳

اور کہو کہ خدا کا شکر ہے۔ وہ تم کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم اُن کو پہچان لو گے۔ اور جو کام تم کرتے ہو تمہارا پروردگار اُن سے بےخبر نہیں ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.