JUZ 21415RUKU 1/332 AS-SAJDAH

32. As-Sajdah

The Prostration · Makki · 30 ayahs · Indo-Pak page 415 · Madani page 415

سجدہ

سُورَةُ السجدة

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

32:1
ال࢜مّ࢜ال࢜مْ م࢜ا، ل، م
۱

الٓمٓ

Fateh Muhammad Jalandhari
32:2
تَنْزِيْلُتَنْ زِيْ لُنازل کرنا ہے
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب کا
لَالَانہیں
رَيْبَرَيْ بَکوئی شک
فِيْهِفِيْ هِاس میں
مِنْمِنْطرف سے
رَّبِّرَبْ بِرب کی
الْعٰلَمِيْنَالْ عٰ لَ مِيْ نَالعالمین (رب العالمین کی طرف سے)
۲

اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
32:3
اَمْاَمْکیا
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَوہ کہتے ہیں
افْتَرٰىهُۚافْ تَ رٰى هُاس نے گھڑ لیا اس کو
بَلْبَلْبلکہ
هُوَهُ وَوہ
الْحَقُّالْ حَقْ قُحق ہے
مِنْمِنْسے
رَّبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کی طرف
لِتُنْذِرَلِ تُنْ ذِ رَتاکہ تو خبردار کرے۔ متنبہ کرے
قَوْمًاقَوْ مًاایسی قوم کو
مَّا͏ٓمَا͏ٓنہیں
اَتٰىهُمْاَ تٰى هُمْآیا ان کے پاس
مِّنْمِنْکوئی
نَّذِيْرٍنَ ذِيْ رٍڈرانے والا
مِّنْمِنْسے
قَبْلِكَقَبْ لِ كَتجھ سے پہلے
لَعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْشاید کہ وہ
يَهْتَدُوْنَيَهْ تَ دُوْ نَہدایت پاجائیں
۳

کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں

Fateh Muhammad Jalandhari
32:4
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَخَ لَ قَاس نے پیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
وَمَاوَ مَااور جو
بَيْنَهُمَابَيْ نَ هُ مَاان دونوں کے درمیان ہے
فِيْفِيْمیں
سِتَّةِسِتْ تَ ةِچھ
اَيَّامٍاَيْ يَا مٍدنوں
ثُمَّثُمْ مَپھر
اسْتَوٰياسْ تَ وٰيوہ مستوی ہوا
عَلَيعَ لَيپر
الْعَرْشِؕالْ عَرْ شِعرش
مَامَانہیں
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
مِّنْمِنْاس کے
دُوْنِهٖدُوْ نِ هٖسوا
مِنْمِنْکوئی
وَّلِيٍّوَ لِيْ يٍدوست۔ مددگار
وَّلَاوَ لَااور نہ
شَفِيْعٍؕشَ فِيْ عٍکوئی سفارشی
اَفَلَااَ فَ لَاکیا پھر نہیں
تَتَذَكَّرُوْنَتَ تَ ذَكْ كَ رُوْ نَتم نصیحت پکڑتے
۴

خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو چیزیں ان دونوں میں ہیں سب کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ اس کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ سفارش کرنے والا۔ کیا تم نصیحت نہیں پکڑتے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
32:5
يُدَبِّرُيُ دَبْ بِ رُوہ تدبیر کرتا ہے
الْاَمْرَالْ اَمْ رَمعاملات کی
مِنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
اِلَياِ لَيتک
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
ثُمَّثُمْ مَپھر
يَعْرُجُيَعْ رُ جُوہ چڑھتا ہے (امر)
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
فِيْفِيْمیں
يَوْمٍيَوْ مٍایسے دن
كَانَكَا نَہے
مِقْدَارُهٗٓمِقْ دَا رُ هٗٓاس کی مقدار
اَلْفَاَلْ فَہزار
سَنَةٍسَ نَ ةٍسال (کے برابر)
مِّمَّامِمْ مَااس میں سے
تَعُدُّوْنَتَ عُدْ دُوْ نَجو تم شمار کرتے ہو
۵

وہی آسمان سے زمین تک (کے) ہر کام کا انتظام کرتا ہے۔ پھر وہ ایک روز جس کی مقدار تمہارے شمار کے مطابق ہزار برس ہوگی۔ اس کی طرف صعود (اور رجوع) کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
32:6
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ ہے
عٰلِمُعٰ لِ مُجاننے والا
الْغَيْبِالْ غَيْ بِغیب کا
وَالشَّهَادَةِوَالشْ شَ هَا دَ ةِاور حاضر کا
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُغالب،
الرَّحِيْمُالرْ رَ حِيْ مُرحم فرمانے والا
۶

یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
32:7
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓجس نے
اَحْسَنَاَحْ سَ نَاچھا بنایا
كُلَّكُلْ لَہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کو
خَلَقَهٗخَ لَ قَ هٗپیدا کیا اس کو
وَبَدَاَوَ بَ دَ اَاور ابتدا کی
خَلْقَخَلْ قَتخلیق کی
الْاِنْسَانِالْ اِنْ سَا نِانسان کی
مِنْمِنْسے
طِيْنٍطِيْ نٍمٹی
۷

جس نے ہر چیز کو بہت اچھی طرح بنایا (یعنی) اس کو پیدا کیا۔ اور انسان کی پیدائش کو مٹی سے شروع کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
32:8
ثُمَّثُمْ مَپھر
جَعَلَجَ عَ لَاس نے بنائی
نَسْلَهٗنَسْ لَ هٗاس کی نسل
مِنْمِنْسے
سُلٰلَةٍسُ لٰ لَ ةٍخلاصے
مِّنْمِنْof
مَّا࢜ءٍمَا࢜ ءٍپانی کے
مَّهِيْنٍمَ هِيْ نٍذلیل۔ حقیر
۸

پھر اس کی نسل خلاصے سے (یعنی) حقیر پانی سے پیدا کی

Fateh Muhammad Jalandhari
32:9
ثُمَّثُمْ مَپھر
سَوّٰىهُسَوْ وٰى هُدرست کیا اس کو
وَنَفَخَوَ نَ فَ خَاور پھونک دی
فِيْهِفِيْ هِاس میں
مِنْمِنْسے
رُّوْحِهٖرُوْ حِ هٖاپنی روح
وَجَعَلَوَ جَ عَ لَاور بنائے
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لیے
السَّمْعَالسْ سَمْ عَکان
وَالْاَبْصَارَوَالْ اَبْ صَا رَاور آنکھیں
وَالْاَفْـِٕدَةَؕوَالْ اَفْ ـِٕ دَ ةَاور دل
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاکتنا کم ہے
مَّامَاجو
تَشْكُرُوْنَتَشْ كُ رُوْ نَتم شکر ادا کرتے ہو
۹

پھر اُس کو درست کیا پھر اس میں اپنی( طرف سے) روح پھونکی اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے مگر تم بہت کم شکر کرتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
32:10
وَقَالُوْٓاوَ قَا لُوْٓااور انہوں نے کہا
ءَاِذَاءَ اِ ذَاکیا جب
ضَلَلْنَاضَ لَلْ نَاہم گم ہوجائیں گے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
ءَاِنَّاءَ اِنْ نَاکیا بیشک ہم
لَفِيْلَ فِيْالبتہ میں ہوں گے
خَلْقٍخَلْ قٍپیدائش
جَدِيْدٍ࣢ؕجَ دِيْ دٍنئی
بَلْبَلْبلکہ
هُمْهُمْوہ
بِلِقَا࢜ءِبِ لِ قَا࢜ ءِملاقات کے
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی
كٰفِرُوْنَكٰ فِ رُوْ نَانکاری ہیں
۱۰

اور کہنے لگے کہ جب ہم زمین میں ملیامیٹ ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے جانے ہی کے قائل نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
32:11
قُلْقُلْکہہ دیجیے
يَتَوَفّٰىكُمْيَ تَ وَفْ فٰى كُمْقبضے میں لے لے گا تم کو۔ فوت کرلے گا تم کو
مَّلَكُمَ لَ كُفرشتہ
الْمَوْتِالْ مَوْ تِموت کا
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
وُكِّلَوُكْ كِ لَمقرر کیا گیا
بِكُمْبِ كُمْتمہارے ساتھ
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّكُمْرَبْ بِ كُمْاپنے رب کی
تُرْجَعُوْنَتُرْ جَ عُوْ نَتم لوٹائے جاؤ گے
۱۱

کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے

Fateh Muhammad Jalandhari
32:12
وَلَوْوَ لَوْکاش
تَرٰٓيتَ رٰٓيتم دیکھو
اِذِاِ ذِجب
الْمُجْرِمُوْنَالْ مُجْ رِ مُوْ نَمجرم
نَاكِسُوْانَا كِ سُوْاجھکائے ہوئے ہوں گے
رُءُوْسِهِمْرُ ءُوْ سِ هِمْاپنے سروں کو
عِنْدَعِنْ دَپاس (کہیں گے)
رَبِّهِمْؕرَبْ بِ هِمْاپنے رب کے
رَبَّنَا͏ٓرَبْ بَ نَا͏ٓاے ہمارے رب
اَبْصَرْنَااَبْ صَرْ نَادیکھ لیا ہم نے
وَسَمِعْنَاوَ سَ مِعْ نَااور سن لیا ہم نے
فَارْجِعْنَافَارْ جِعْ نَاپس لوٹا دے ہم کو
نَعْمَلْنَعْ مَلْہم عمل کریں
صَالِحًاصَا لِ حًااچھے
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
مُوْقِنُوْنَمُوْ قِ نُوْ نَیقین کرنے والے ہیں
۱۲

اور تم (تعجب کرو) جب دیکھو کہ گنہگار اپنے پروردگار کے سامنے سرجھکائے ہوں گے (اور کہیں گے کہ) اے ہمارے پروردگار ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا تو ہم کو (دنیا میں) واپس بھیج دے کہ نیک عمل کریں بیشک ہم یقین کرنے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
32:13
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
شِي͏ٔ͏ْنَاشِي͏ٔ͏ْ نَاچاہتے ہم
لَاٰتَيْنَالَ اٰ تَيْ نَاالبتہ دے دیتے ہم
كُلَّكُلْ لَہر
نَفْسٍنَفْ سٍنفس کو
هُدٰىهَاهُ دٰى هَااس کی ہدایت
وَلٰكِنْوَ لٰ كِنْلیکن
حَقَّحَقْ قَسچ ہوگئی
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات
مِنِّيْمِنْ نِيْمیری طرف سے
لَاَمْلَـٔ͏َنَّلَ اَمْ لَ ـٔ͏َنْ نَالبتہ میں ضرور بھر ڈالوں گا
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم کو
مِنَمِ نَسے
الْجِنَّةِالْ جِنْ نَ ةِجنوں
وَالنَّاسِوَالنْ نَا سِاور انسانوں سے
اَجْمَعِيْنَاَجْ مَ عِيْ نَسب کے سب۔ سب سے
۱۳

اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت دے دیتے۔ لیکن میری طرف سے یہ بات قرار پاچکی ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھردوں گا

Fateh Muhammad Jalandhari
32:14
فَذُوْقُوْافَ ذُوْ قُوْاتو چکھو
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
نَسِيْتُمْنَ سِيْ تُمْبھول گئے تم۔ بھلا دیا تم نے
لِقَا࢜ءَلِ قَا࢜ ءَملاقات کو
يَوْمِكُمْيَوْ مِ كُمْاپنے دن کی
هٰذَاۚهٰ ذَااس
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم نے
نَسِيْنٰكُمْنَ سِيْ نٰ كُمْبھلا دیا ہم نے تم کو
وَذُوْقُوْاوَ ذُوْ قُوْااور چکھو
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب
الْخُلْدِالْ خُلْ دِہمیشگی کا
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
كُنْتُمْكُنْ تُمْجو تھے تم
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے
۱۴

سو (اب آگ کے) مزے چکھو اس لئے کہ تم نے اُس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا (آج) ہم بھی تمہیں بھلا دیں گے اور جو کام تم کرتے تھے اُن کی سزا میں ہمیشہ کے عذاب کے مزے چکھتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
32:15
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
يُو͏ٔ͏ْمِنُيُو͏ٔ͏ْ مِ نُایمان لاتے ہیں
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات پر
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اِذَااِ ذَاجب
ذُكِّرُوْاذُكْ كِ رُوْانصیحت کیے جاتے ہیں
بِهَابِ هَاساتھ ان کے
خَرُّوْاخَرْ رُوْاگرپڑتے ہیں
سُجَّدًاسُجْ جَ دًاسجدہ کرتے ہوئے
وَّسَبَّحُوْاوَ سَبْ بَ حُوْااور وہ تسبیح بیان کرتے ہیں
بِحَمْدِبِ حَمْ دِحمد کے ساتھ
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
لَالَانہیں
يَسْتَكْبِرُوْنَيَسْ تَكْ بِ رُوْ نَتکبر کرتے
۱۵

ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے

Fateh Muhammad Jalandhari
32:16
تَتَجَافٰيتَ تَ جَا فٰيالگ رہتے ہیں
جُنُوْبُهُمْجُ نُوْ بُ هُمْان کے پہلو۔ ان کی کروٹیں
عَنِعَ نِسے
الْمَضَاجِعِالْ مَ ضَا جِ عِبستروں
يَدْعُوْنَيَدْ عُوْ نَپکارتے ہیں
رَبَّهُمْرَبْ بَ هُمْاپنے رب کو
خَوْفًاخَوْ فًاخوف سے
وَّطَمَعًاؗوَ طَ مَ عًااور امید سے۔ طمع سے
وَّمِمَّاوَ مِمْ مَااور اس میں سے
رَزَقْنٰهُمْرَ زَقْ نٰ هُمْجو رزق دیا ہم نے ان کو
يُنْفِقُوْنَيُنْ فِ قُوْ نَوہ خرچ کرتے ہیں
۱۶

اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
32:17
فَلَافَ لَاپس نہیں
تَعْلَمُتَعْ لَ مُجانتا
نَفْسٌنَفْ سٌکوئی نفس
مَّا͏ٓمَا͏ٓجو
اُخْفِيَاُخْ فِ يَچھپایا گیا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
مِّنْمِنْمیں سے
قُرَّةِقُرْ رَ ةِٹھنڈک
اَعْيُنٍۚاَعْ يُ نٍآنکھوں کی
جَزَا࢜ءًۢجَ زَا࢜ ءًۢبدلہ ہے
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
كَانُوْاكَا نُوْاجو تھے وہ
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَعمل کرتے
۱۷

کوئی متنفس نہیں جانتا کہ اُن کے لئے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے۔ یہ ان اعمال کا صلہ ہے جو وہ کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
32:18
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا بھلا وہ جو
كَانَكَا نَہو
مُو͏ٔ͏ْمِنًامُو͏ٔ͏ْ مِ نًامومن
كَمَنْكَ مَنْمانند اس کے
كَانَكَا نَہوسکتا ہے
فَاسِقًاؕؔفَا سِ قًاجو فاسق ہو
لَالَانہیں
يَسْتَوٗنَيَسْ تَ وٗ نَوہ برابر ہوسکتے
۱۸

بھلا جو مومن ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو نافرمان ہو؟ دونوں برابر نہیں ہو سکتے

Fateh Muhammad Jalandhari
32:19
اَمَّااَمْ مَارہے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِالصْ صٰ لِ حٰ تِنیک
فَلَهُمْفَ لَ هُمْتو ان کے لیے
جَنّٰتُجَنْ نٰ تُباغات میں
الْمَاْوٰيؗالْ مَاْ وٰيٹھکانہ
نُزُلًاۢنُ زُ لًاۢمہمانی کے طور پر
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
كَانُوْاكَا نُوْاجو تھے وہ
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَعمل کرتے
۱۹

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے (رہنے کے) لئے باغ ہیں یہ مہمانی اُن کاموں کی جزا ہے جو وہ کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
32:20
وَاَمَّاوَ اَمْ مَااور وہ لوگ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
فَسَقُوْافَ سَ قُوْاجنہوں نے نافرمانی کی
فَمَاْوٰىهُمُفَ مَاْ وٰى هُ مُپس ٹھکانہ ان کا
النَّارُؕالنْ نَا رُآگ ہوگی
كُلَّمَا͏ٓكُلْ لَ مَا͏ٓجب کبھی وہ
اَرَادُوْٓااَ رَا دُوْٓاارادہ کریں گے
اَنْاَنْکہ
يَّخْرُجُوْايَخْ رُ جُوْانکل آئیں
مِنْهَا͏ٓمِنْ هَا͏ٓاس سے
اُعِيْدُوْااُ عِيْ دُوْالوٹا دیئے جائیں گے
فِيْهَافِيْ هَااسی میں
وَقِيْلَوَ قِيْ لَاور کہہ دیا جائے گا
لَهُمْلَ هُمْان کو
ذُوْقُوْاذُوْ قُوْاچکھو
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب
النَّارِالنْ نَا رِآگ کا
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو تھے
كُنْتُمْكُنْ تُمْتم
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
تُكَذِّبُوْنَتُ كَذْ ذِ بُوْ نَتم جھٹلایا کرتے
۲۰

اور جنہوں نے نافرمانی کی اُن کے رہنے کے لئے دوزخ ہے جب چاہیں گے کہ اس میں سے نکل جائیں تو اس میں لوٹا دیئے جائیں گے۔ اور اُن سے کہا جائے گا کہ جس دوزخ کے عذاب کو تم جھوٹ سمجھتے تھے اس کے مزے چکھو

Fateh Muhammad Jalandhari
32:21
وَلَنُذِيْقَنَّهُمْوَ لَ نُ ذِيْ قَنْ نَ هُمْاور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کو
مِّنَمِ نَمیں سے
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب
الْاَدْنٰيالْ اَدْ نٰيادنی
دُوْنَدُوْ نَعلاوہ
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب کے
الْاَكْبَرِالْ اَكْ بَ رِبڑے
لَعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْشاید کہ وہ
يَرْجِعُوْنَيَرْ جِ عُوْ نَلوٹ آئیں
۲۱

اور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں

Fateh Muhammad Jalandhari
32:22
وَمَنْوَ مَنْاور کون
اَظْلَمُاَظْ لَ مُزیادہ بڑا ظالم ہے
مِمَّنْمِمْ مَنْاس سے جو
ذُكِّرَذُكْ كِ رَنصیحت کیا گیا
بِاٰيٰتِبِ اٰ يٰ تِآیات کے ذریعے
رَبِّهٖرَبْ بِ هٖاپنے رب کی
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَعْرَضَاَعْ رَ ضَاس نے منہ موڑ لیا
عَنْهَاؕعَنْ هَاان سے
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
مِنَمِ نَسے
الْمُجْرِمِيْنَالْ مُجْ رِ مِيْ نَمجرموں
مُنْتَقِمُوْنَمُنْ تَ قِ مُوْ نَانتقام لینے والے ہیں
۲۲

اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کی آیتوں سے نصیحت کی جائے تو وہ اُن سے منہ پھیر لے۔ ہم گنہگاروں سے ضرور بدلہ لینے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
32:23
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اٰتَيْنَااٰ تَيْ نَادی ہم نے
مُوْسَيمُوْ سَيموسیٰ کو
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
فَلَافَ لَاپس نہ
تَكُنْتَ كُنْتم ہونا
فِيْفِيْمیں
مِرْيَةٍمِرْ يَ ةٍشک
مِّنْمِنْسے
لِّقَا࢜ىِٕهٖلِ قَا࢜ ىِٕ هٖاس کی ملاقات
وَجَعَلْنٰهُوَ جَ عَلْ نٰ هُاور بنایا ہم نے اس کو
هُدًيهُ دًيہدایت
لِّبَنِيْٓلِ بَ نِيْٓبنی کے لیے
اِسْرَا࢜ءِيْلَاِسْ رَا࢜ ءِيْ لَاسرائیل
۲۳

اور ہم نے موسٰی کو کتاب دی تو تم اُن کے ملنے سے شک میں نہ ہونا اور ہم نے اس (کتاب) کو (یا موسٰی کو) بنی اسرائیل کے لئے( ذریعہ) ہدایت بنایا

Fateh Muhammad Jalandhari
32:24
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنائے ہم نے
مِنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
اَىِٕمَّةًاَ ىِٕمْ مَ ةًامام
يَّهْدُوْنَيَهْ دُوْ نَوہ رہنمائی کرتے تھے
بِاَمْرِنَابِ اَمْ رِ نَاساتھ ہمارے حکم کے
لَمَّالَمْ مَاجب انہوں نے
صَبَرُوْاࣞؕصَ بَ رُوْاصبر کیا
وَكَانُوْاوَ كَا نُوْااور تھے وہ
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات کے ساتھ
يُوْقِنُوْنَيُوْ قِ نُوْ نَیقین رکھتے
۲۴

اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
32:25
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَرب تیرا
هُوَهُ وَوہی
يَفْصِلُيَفْ صِ لُفیصلہ کرے گا
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
يَوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
فِيْمَافِيْ مَااس معاملے میں
كَانُوْاكَا نُوْاجو تھے وہ
فِيْهِفِيْ هِاس میں
يَخْتَلِفُوْنَيَخْ تَ لِ فُوْ نَوہ اختلاف کرتے
۲۵

بلاشبہ تمہارا پروردگار ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے۔ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
32:26
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا بھلا نہیں
يَهْدِيَهْ دِرہنمائی کی
لَهُمْلَ هُمْان کی
كَمْكَمْکتنی ہی
اَهْلَكْنَااَهْ لَكْ نَاہلاک کیا ہم نے
مِنْمِنْbefore them
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْان سے پہلے
مِّنَمِ نَمیں سے
الْقُرُوْنِالْ قُ رُوْ نِبستیوں
يَمْشُوْنَيَمْ شُوْ نَوہ چلتے ہیں۔ وہ چلتے پھرتے ہیں
فِيْفِيْمیں
مَسٰكِنِهِمْؕمَ سٰ كِ نِ هِمْانہی کے گھروں
اِنَّاِنْ نَبیشک
فِيْفِيْاس میں
ذٰلِكَذٰ لِ كَالبتہ
لَاٰيٰتٍؕلَ اٰ يٰ تٍنشانیاں ہیں
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا
يَسْمَعُوْنَيَسْ مَ عُوْ نَوہ سنتے نہیں ہیں
۲۶

کیا اُن کو اس (امر )سے ہدایت نہ ہوئی کہ ہم نے اُن سے پہلے بہت سی اُمتوں کو جن کے مقامات سکونت میں یہ چلتے پھرتے ہیں ہلاک کر دیا۔ بیشک اس میں نشانیاں ہیں۔ تو یہ سنتے کیوں نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
32:27
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا بھلا انہوں نے نہیں
يَرَوْايَ رَوْادیکھا ہے
اَنَّااَنْ نَابیشک ہم
نَسُوْقُنَ سُوْ قُہم چلاتے ہیں
الْمَا࢜ءَالْ مَا࢜ ءَپانی کو
اِلَياِ لَيطرف
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین کی
الْجُرُزِالْ جُ رُ زِبنجر
فَنُخْرِجُفَ نُخْ رِ جُپھر ہم نکالتے ہیں
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
زَرْعًازَرْ عًاکھیتی
تَاْكُلُتَاْ كُ لُکھاتے ہیں
مِنْهُمِنْ هُاس سے
اَنْعَامُهُمْاَنْ عَا مُ هُمْان کے مویشی
وَاَنْفُسُهُمْؕوَ اَنْ فُ سُ هُمْاور ان کے نفس (خود بھی)
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا نہیں ہیں
يُبْصِرُوْنَيُبْ صِ رُوْ نَوہ دیکھتے
۲۷

کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم بنجر زمین کی طرف پانی رواں کرتے ہیں پھر اس سے کھیتی پیدا کرتے ہیں جس میں سے ان کے چوپائے بھی کھاتے ہیں اور وہ خود بھی (کھاتے ہیں) تو یہ دیکھتے کیوں نہیں۔

Fateh Muhammad Jalandhari
32:28
وَيَقُوْلُوْنَوَ يَ قُوْ لُوْ نَاور وہ کہتے ہیں
مَتٰيمَ تٰيکب ہوگا
هٰذَاهٰ ذَایہ
الْفَتْحُالْ فَتْ حُفیصلہ
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۲۸

اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
32:29
قُلْقُلْکہہ دیجیے
يَوْمَيَوْ مَدن
الْفَتْحِالْ فَتْ حِفیصلے کے
لَالَانہ
يَنْفَعُيَنْ فَ عُفائدہ دے گا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو جنہوں نے
كَفَرُوْٓاكَ فَ رُوْٓاکفر کیا
اِيْمَانُهُمْاِيْ مَا نُ هُمْان کا ایمان
وَلَاوَ لَااور نہ
هُمْهُمْوہ
يُنْظَرُوْنَيُنْ ظَ رُوْ نَمہلت دیئے جائیں گے
۲۹

کہہ دو کہ فیصلے کے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ بھی فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
32:30
فَاَعْرِضْفَ اَعْ رِضْپس منہ موڑ لیجیے۔ اعراض برتیئے
عَنْهُمْعَنْ هُمْان سے
وَانْتَظِرْوَانْ تَ ظِرْاور انتظار کیجیے
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
مُّنْتَظِرُوْنَمُنْ تَ ظِ رُوْ نَمنتظر ہیں
۳۰

تو اُن سے منہ پھیر لو اور انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.