JUZ 22428RUKU 1/634 SABA

34. Saba

Sheba · Makki · 54 ayahs · Indo-Pak page 428 · Madani page 428

سبا

سُورَةُ سبإ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

34:1
اَلْحَمْدُاَلْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مَامَاجو کچھ
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (میں) ہے
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں) ہے
وَلَهُوَ لَ هُاور اسی کے لیے ہے
الْحَمْدُالْ حَمْ دُحمد۔ تعریف
فِيفِيمیں
الْاٰخِرَةِؕالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت (میں)
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
الْخَبِيْرُالْ خَ بِيْ رُباخبر ہے
۱

سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے (جو سب چیزوں کا مالک ہے یعنی) وہ کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کی تعریف ہے۔ اور وہ حکمت والا خبردار ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:2
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا ہے
مَامَاجو
يَلِجُيَ لِ جُداخل ہوتا ہے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
وَمَاوَ مَااور جو
يَخْرُجُيَخْ رُ جُنکلتا ہے
مِنْهَامِنْ هَااس میں سے
وَمَاوَ مَااور جو
يَنْزِلُيَنْ زِ لُاترتا ہے
مِنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان (سے)
وَمَاوَ مَااور جو
يَعْرُجُيَعْ رُ جُچڑھتا ہے
فِيْهَاؕفِيْ هَااس میں
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الرَّحِيْمُالرْ رَ حِيْ مُمہربان ہے
الْغَفُوْرُالْ غَ فُوْ رُبخشنے والا ہے
۲

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:3
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَالَانہیں
تَاْتِيْنَاتَاْ تِيْ نَاآئے گی ہمارے پاس
السَّاعَةُؕالسْ سَا عَ ةُقیامت
قُلْقُلْکہہ دیجیے
بَلٰيبَ لٰيکیوں نہیں
وَرَبِّيْوَ رَبْ بِيْقسم ہے میرے رب کی
لَتَاْتِيَنَّكُمْۙلَ تَاْ تِ يَنْ نَ كُمْالبتہ ضرور آئے گی تمہارے پاس
عٰلِمِعٰ لِ مِعالم
الْغَيْبِۚالْ غَيْ بِالغیب۔ (کی قسم)
لَالَانہیں
يَعْزُبُيَعْ زُ بُچھپی ہوئی
عَنْهُعَنْ هُاس سے
مِثْقَالُمِثْ قَا لُبرابر
ذَرَّةٍذَرْ رَ ةٍذرے کے
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (میں)
وَلَاوَ لَااور نہ
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَصْغَرُاَصْ غَ رُچھوٹا
مِنْمِنْسے
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس (ذرے) سے
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَكْبَرُاَكْ بَ رُبڑا
اِلَّااِلْ لَامگر
فِيْفِيْمیں
كِتٰبٍكِ تٰ بٍایک کتاب
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۳

اور کافر کہتے ہیں کہ (قیامت کی) گھڑی ہم پر نہیں آئے گی۔ کہہ دو کیوں نہیں (آئے گی) میرے پروردگار کی قسم وہ تم پر ضرور آکر رہے گی (وہ پروردگار) غیب کا جاننے والا (ہے) ذرہ بھر چیز بھی اس سے پوشیدہ نہیں (نہ) آسمانوں میں اور نہ زمین میں اور کوئی چیز ذرے سے چھوٹی یا بڑی ایسی نہیں مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:4
لِّيَجْزِيَلِ يَجْ زِ يَتاکہ جزا دے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِؕالصْ صٰ لِ حٰ تِاچھے
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
مَّغْفِرَةٌمَغْ فِ رَ ةٌبخشش ہے
وَّرِزْقٌوَ رِزْ قٌاور رزق
كَرِيْمٌكَ رِيْ مٌعزت والا
۴

اس لئے کہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو بدلہ دے۔ یہی ہیں جن کے لئے بخشش اور عزت کی روزی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:5
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
سَعَوْسَ عَوْجنہوں نے کوشش کی
فِيْٓفِيْٓمیں
اٰيٰتِنَااٰ يٰ تِ نَاہماری آیات (میں)
مُعٰجِزِيْنَمُ عٰ جِ زِيْ نَعاجز کرنے والے بن کر
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب ہے
مِّنْمِنْکا
رِّجْزٍرِجْ زٍبدترین
اَلِيْمٌاَ لِيْ مٌدردناک قسم کا
۵

اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:6
وَيَرَيوَ يَ رَياور دیکھ رہے ہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اُوْتُوااُوْ تُواجو دئیے گئے
الْعِلْمَالْ عِلْ مَعلم
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓکہ وہ چیز
اُنْزِلَاُنْ زِ لَاتاری گئی
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
مِنْمِنْسے
رَّبِّكَرَبْ بِ كَآپ کے رب کی طرف سے
هُوَهُ وَوہی
الْحَقَّۙالْ حَقْ قَحق ہے
وَيَهْدِيْٓوَ يَهْ دِيْٓاور وہ رہنمائی کرتی ہے
اِلٰياِ لٰيطرف
صِرَاطِصِ رَا طِراستے کے
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِزبردست
الْحَمِيْدِالْ حَ مِيْ دِتعریف والے کے
۶

اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو (قرآن) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ حق ہے۔ اور (خدائے) غالب اور سزاوار تعریف کا رستہ بتاتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:7
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
هَلْهَلْکیا
نَدُلُّكُمْنَ دُلْ لُ كُمْہم بنائیں تم کو
عَلٰيعَ لٰيبارے میں
رَجُلٍرَ جُ لٍایسے شخص کے
يُّنَبِّي͏ٔ͏ُكُمْيُ نَبْ بِ ي͏ٔ͏ُ كُمْجو خبر دیتا ہے تم کو
اِذَااِ ذَاجب
مُزِّقْتُمْمُزْ زِقْ تُمْریزہ ریزہ کر دئیے جاؤ گے تم
كُلَّكُلْ لَپوری طرح
مُمَزَّقٍۙمُ مَزْ زَ قٍریزہ ریزہ کیا جاتا
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْبیشک تم
لَفِيْلَ فِيْالبتہ میں
خَلْقٍخَلْ قٍپیدائش (میں) ہوگے
جَدِيْدٍجَ دِيْ دٍنئی
۷

اور کافر کہتے ہیں کہ بھلا ہم تمہیں ایسا آدمی بتائیں جو تمہیں خبر دیتا ہے کہ جب تم (مر کر) بالکل پارہ پارہ ہو جاؤ گے تو نئے سرے سے پیدا ہوگے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:8
اَفْتَرٰياَفْ تَ رٰيکیا اس نے گھڑ لیا
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ (پر)
كَذِبًاكَ ذِ بًاجھوٹ
اَمْاَمْیا
بِهٖبِ هٖاس کو
جِنَّةٌؕجِنْ نَ ةٌکوئی جنون ہے
بَلِبَ لِبلکہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
لَالَانہیں
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَجو ایمان لاتے
بِالْاٰخِرَةِبِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت پر
فِيفِيمیں
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب (میں) ہیں
وَالضَّلٰلِوَالضْ ضَ لٰ لِاور گمراہی میں ہیں
الْبَعِيْدِالْ بَ عِيْ دِدور کی
۸

یا تو اس نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے۔ یا اسے جنون ہے۔ بات یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ آفت اور پرلے درجے کی گمراہی میں (مبتلا) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:9
اَفَلَمْاَ فَ لَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوْايَ رَوْاانہوں نے دیکھا
اِلٰياِ لٰيطرف
مَامَااس کے جو
بَيْنَبَيْ نَسامنے
اَيْدِيْهِمْاَيْ دِيْ هِمْسامنے ہے ان کے
وَمَاوَ مَااور جو
خَلْفَهُمْخَلْ فَ هُمْان کے پیچھے ہے
مِّنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان (سے)
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین (سے)
اِنْاِنْاگر
نَّشَاْنَ شَاْہم چاہیں
نَخْسِفْنَخْ سِفْہم دھنسا دیں
بِهِمُبِ هِ مُان کو
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین میں
اَوْاَوْیا
نُسْقِطْنُسْ قِطْہم گرادیں
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
كِسَفًاكِ سَ فًاکچھ ٹکڑے
مِّنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِؕالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان (سے)
اِنَّاِنْ نَبیشک
فِيْفِيْمیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس (میں)
لَاٰيَةًلَ اٰ يَ ةًالبتہ ایک نشانی ہے
لِّكُلِّلِ كُلْ لِہر کے لیے
عَبْدٍعَبْ دٍبندے (کے لیے)
مُّنِيْبٍمُ نِيْ بٍرجوع کرنے والے
۹

کیا انہوں نے اس کو نہیں دیکھا جو ان کے آگے اور پیچھے ہے یعنی آسمان اور زمین۔ اگر ہم چاہیں تو ان کو زمین میں دھنسا دیں یا ان پر آسمان کے ٹکڑے گرا دیں۔ اس میں ہر بندے کے لئے جو رجوع کرنے والا ہے ایک نشانی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:10
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اٰتَيْنَااٰ تَيْ نَادیا ہم نے
دَاوٗدَدَا وٗ دَداؤد کو
مِنَّامِنْ نَااپنی طرف سے
فَضْلًاؕفَضْ لًافضل
يٰجِبَالُيٰ جِ بَا لُاے پہاڑو
اَوِّبِيْاَوْ وِ بِيْرجوع کرو۔ لوٹو
مَعَهٗمَ عَ هٗاس کے ساتھ
وَالطَّيْرَۚوَالطْ طَيْ رَاور پرندوں کو
وَاَلَنَّاوَ اَ لَنْ نَااور ہم نے نرم کیا
لَهُلَ هُاس کے لیے
الْحَدِيْدَالْ حَ دِيْ دَلوہے کو
۱۰

اور ہم نے داؤد کو اپنی طرف سے برتری بخشی تھی۔ اے پہاڑو ان کے ساتھ تسبیح کرو اور پرندوں کو (ان کا مسخر کردیا) اور ان کے لئے ہم نے لوہے کو نرم کردیا

Fateh Muhammad Jalandhari
34:11
اَنِاَ نِکہ
اعْمَلْاعْ مَلْبناؤ
سٰبِغٰتٍسٰ بِ غٰ تٍکشادہ زر ہیں
وَّقَدِّرْوَ قَدْ دِرْاور اندازے پر رکھو
فِيفِيمیں
السَّرْدِالسْ سَرْ دِحلقے (میں)
وَاعْمَلُوْاوَاعْ مَ لُوْااور عمل کرو
صَالِحًاؕصَا لِ حًانیک
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے رہو
بَصِيْرٌبَ صِيْ رٌدیکھنے والا ہوں
۱۱

کہ کشادہ زرہیں بناؤ اور کڑیوں کو اندازے سے جوڑو اور نیک عمل کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان کو دیکھنے والا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:12
وَلِسُلَيْمٰنَوَ لِ سُ لَيْ مٰ نَاور واسطے سلیمان کے
الرِّيْحَالرْ رِيْ حَہوا کو (مسخر کیا)
غُدُوُّهَاغُ دُوْ وُ هَااس کا چلنا صبح کے و قت
شَهْرٌشَهْ رٌایک مہینے کی راہ تک
وَّرَوَاحُهَاوَ رَ وَا حُ هَااور شام کے وقت اس کا چلنا
شَهْرٌۚشَهْ رٌایک مہینے کا
وَاَسَلْنَاوَ اَ سَلْ نَااور بہادیا ہم نے
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
عَيْنَعَيْ نَچشمہ
الْقِطْرِؕالْ قِطْ رِپگھلے ہوئے تانبے کا
وَمِنَوَ مِ نَاور سے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں (میں سے)
مَنْمَنْجو
يَّعْمَلُيَعْ مَ لُکام کرتے تھے
بَيْنَبَيْ نَbefore him
يَدَيْهِيَ دَيْ هِاس کے آگے
بِاِذْنِبِ اِذْ نِاذن کے ساتھ
رَبِّهٖؕرَبْ بِ هٖاس کے رب کے
وَمَنْوَ مَنْاور جو
يَّزِغْيَ زِغْسرتابی کرتا۔ منحرف ہوتا
مِنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
عَنْعَنْسے
اَمْرِنَااَمْ رِ نَاہمارے حکم سے
نُذِقْهُنُ ذِقْ هُہم چکھاتے اس کو
مِنْمِنْسے
عَذَابِعَ ذَا بِعذاب میں (سے)
السَّعِيْرِالسْ سَ عِيْ رِبھڑکتی ہوئی آگ کے
۱۲

اور ہوا کو (ہم نے) سلیمان کا تابع کردیا تھا اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی راہ ہوتی اور شام کی منزل بھی مہینے بھر کی ہوتی۔ اور ان کے لئے ہم نے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور جِنّوں میں سے ایسے تھے جو ان کے پروردگار کے حکم سے ان کے آگے کام کرتے تھے۔ اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھرے گا اس کو ہم (جہنم کی) آگ کا مزہ چکھائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:13
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَوہ بناتے تھے
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مَامَاجو
يَشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا
مِنْمِنْسے
مَّحَارِيْبَمَ حَا رِيْ بَقلعوں میں سے۔ بلند عمارتوں میں سے
وَتَمَاثِيْلَوَ تَ مَا ثِيْ لَاور تصویریں
وَجِفَانٍوَ جِ فَا نٍاور لگن
كَالْجَوَابِكَالْ جَ وَا بِحوض کی طرح
وَقُدُوْرٍوَ قُ دُوْ رٍاور دیگیں
رّٰسِيٰتٍؕرٰ سِ يٰ تٍگاڑی ہوئیں۔ جمی ہوئیں
اِعْمَلُوْٓااِعْ مَ لُوْٓاعمل کرو
اٰلَاٰ لَاے آل
دَاوٗدَدَا وٗ دَداؤد
شُكْرًاؕشُكْ رًاشکر کے طریقے
وَقَلِيْلٌوَ قَ لِيْ لٌاور کتنے کم
مِّنْمِنْسے
عِبَادِيَعِ بَا دِ يَمیرے بندوں میں (سے)
الشَّكُوْرُالشْ شَ كُوْ رُشکرگزار ہیں
۱۳

وہ جو چاہتے یہ ان کے لئے بناتے یعنی قلعے اور مجسمے اور (بڑے بڑے) لگن جیسے تالاب اور دیگیں جو ایک ہی جگہ رکھی رہیں۔ اے داؤد کی اولاد (میرا) شکر کرو اور میرے بندوں میں شکرگزار تھوڑے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:14
فَلَمَّافَ لَمْ مَاپھر جب
قَضَيْنَاقَ ضَيْ نَامقرر کیا ہم نے
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
الْمَوْتَالْ مَوْ تَموت کو
مَامَانہیں
دَلَّهُمْدَلْ لَ هُمْخبردار کیا ان کو
عَلٰيعَ لٰيپر
مَوْتِهٖٓمَوْ تِ هٖٓاس کی موت (پر)
اِلَّااِلْ لَامگر
دَا࢜بَّةُدَا࢜بْ بَ ةُکیڑے نے
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین کے
تَاْكُلُتَاْ كُ لُکھا رہا تھا
مِنْسَاَتَهٗۚمِنْ سَ اَ تَ هٗاس کے عصا کو
فَلَمَّافَ لَمْ مَاپھر جب
خَرَّخَرْ رَگرپڑا
تَبَيَّنَتِتَ بَيْ يَ نَ تِجان لیا
الْجِنُّالْ جِنْ نُجنوں نے
اَنْاَنْکہ
لَّوْلَوْاگر
كَانُوْاكَا نُوْاہوتے وہ
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَوہ علم رکھتے
الْغَيْبَالْ غَيْ بَغیب کا
مَامَانہ
لَبِثُوْالَ بِ ثُوْاوہ رہتے
فِيفِيمیں
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب (میں)
الْمُهِيْنِالْ مُ هِيْ نِرسوا کن
۱۴

پھر جب ہم نے ان کے لئے موت کا حکم صادر کیا تو کسی چیز سے ان کا مرنا معلوم نہ ہوا مگر گھن کے کیڑے سے جو ان کے عصا کو کھاتا رہا۔ جب عصا گر پڑا تب جنوں کو معلوم ہوا (اور کہنے لگے) کہ اگر وہ غیب جانتے ہوتے تو ذلت کی تکلیف میں نہ رہتے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:15
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
كَانَكَا نَہے
لِسَبَاٍلِ سَ بَ اٍسبا کے لیے
فِيْفِيْمیں
مَسْكَنِهِمْمَسْ كَ نِ هِمْان کے گھروں (میں)
اٰيَةٌۚاٰ يَ ةٌایک نشانی
جَنَّتٰنِجَنْ نَ تٰ نِدو باغ
عَنْعَنْسے
يَّمِيْنٍيَ مِيْ نٍدائیں طرف (سے)
وَّشِمَالٍ࣢ؕوَ شِ مَا لٍاور بائیں جانب سے
كُلُوْاكُ لُوْاکھاؤ
مِنْمِنْسے
رِّزْقِرِزْ قِرزق میں (سے)
رَبِّكُمْرَبْ بِ كُمْاپنے رب کے
وَاشْكُرُوْاوَاشْ كُ رُوْااور شکر کرو
لَهٗؕلَ هٗاس کے لیے
بَلْدَةٌبَلْ دَ ةٌشہر
طَيِّبَةٌطَيْ يِ بَ ةٌپاکیزہ
وَّرَبٌّوَ رَبْ بٌرب
غَفُوْرٌغَ فُوْ رٌبخشش فرمانے والا
۱۵

(اہل) سبا کے لئے ان کے مقام بودوباش میں ایک نشانی تھی (یعنی) دو باغ (ایک) داہنی طرف اور (ایک) بائیں طرف۔ اپنے پروردگار کا رزق کھاؤ اور اس کا شکر کرو۔ (یہاں تمہارے رہنے کو یہ) پاکیزہ شہر ہے اور (وہاں بخشنے کو) خدائے غفار

Fateh Muhammad Jalandhari
34:16
فَاَعْرَضُوْافَ اَعْ رَ ضُوْاپھر وہ منہ موڑ گئے
فَاَرْسَلْنَافَ اَرْ سَلْ نَاتو بھیجا ہم نے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
سَيْلَسَيْ لَسیلاب
الْعَرِمِالْ عَ رِ مِبند تور (سیلاب۔ تیز رو سیلاب)
وَبَدَّلْنٰهُمْوَ بَدْ دَلْ نٰ هُمْاور بدل کردیا ہم نے ان کو
بِجَنَّتَيْهِمْبِ جَنْ نَ تَيْ هِمْبدلے ان کے دو باغوں کے
جَنَّتَيْنِجَنْ نَ تَيْ نِدو باغ
ذَوَاتَيْذَ وَا تَيْوالے
اُكُلٍاُ كُ لٍمیوے
خَمْطٍخَمْ طٍبدمزہ
وَّاَثْلٍوَ اَثْ لٍاور جھاؤ کے درخت
وَّشَيْءٍوَ شَيْ ءٍاور کوئی چیز
مِّنْمِنْسے
سِدْرٍسِدْ رٍبیری (میں سے)
قَلِيْلٍقَ لِيْ لٍتھوڑی سی
۱۶

تو انہوں نے (شکرگزاری سے) منہ پھیر لیا پس ہم نے ان پر زور کا سیلاب چھوڑ دیا اور انہیں ان کے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جن کے میوے بدمزہ تھے اور جن میں کچھ تو جھاؤ تھا اور تھوڑی سی بیریاں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:17
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
جَزَيْنٰهُمْجَ زَيْ نٰ هُمْبدلہ دیا ہم نے ان کو
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كَفَرُوْاؕكَ فَ رُوْاانہوں نے کفر کیا
وَهَلْوَ هَلْاور نہیں
نُجٰزِيْٓنُ جٰ زِيْٓہم بدلہ دئیے
اِلَّااِلْ لَامگر
الْكَفُوْرَالْ كَ فُوْ رَسخت ناشکرے کو
۱۷

یہ ہم نے ان کی ناشکری کی ان کو سزا دی۔ اور ہم سزا ناشکرے ہی کو دیا کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:18
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنائیں تھیں ہم نے
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
وَبَيْنَوَ بَيْ نَاور درمیان
الْقُرَيالْ قُ رَيبستیوں کے
الَّتِيْالْ لَ تِيْوہ جو
بٰرَكْنَابٰ رَكْ نَابرکت دی ہم نے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
قُرًيقُ رًيبستیاں
ظَاهِرَةًظَا هِ رَ ةًظاہری
وَّقَدَّرْنَاوَ قَدْ دَرْ نَااور اندازے پر رکھی ہم نے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
السَّيْرَؕالسْ سَيْ رَمسافت
سِيْرُوْاسِيْ رُوْاچلو پھرو
فِيْهَافِيْ هَااس میں
لَيَالِيَلَ يَا لِ يَراتوں کو
وَاَيَّامًاوَ اَيْ يَا مًااور دنوں کو
اٰمِنِيْنَاٰ مِ نِيْ نَامن سے رہنے والے
۱۸

اور ہم نے ان کے اور (شام کی) ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت دی تھی (ایک دوسرے کے متصل) دیہات بنائے تھے جو سامنے نظر آتے تھے اور ان میں آمد ورفت کا اندازہ مقرر کردیا تھا کہ رات دن بےخوف وخطر چلتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
34:19
فَقَالُوْافَ قَا لُوْاتو انہوں نے کہا
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب
بٰعِدْبٰ عِدْدوری پیدا کردے
بَيْنَبَيْ نَدرمیان
اَسْفَارِنَااَسْ فَا رِ نَاہمارے سفروں کے
وَظَلَمُوْٓاوَ ظَ لَ مُوْٓااور انہوں نے ظلم کیا
اَنْفُسَهُمْاَنْ فُ سَ هُمْاپنی جانوں پر
فَجَعَلْنٰهُمْفَ جَ عَلْ نٰ هُمْتو بنادیا ہم نے ان کو
اَحَادِيْثَاَ حَا دِيْ ثَافسانے۔ باتیں
وَمَزَّقْنٰهُمْوَ مَزْ زَقْ نٰ هُمْاور منتشر کردیا ہم نے ان کو۔ تتر بتر کردیا ہم نے ان کو
كُلَّكُلْ لَہر طرح
مُمَزَّقٍؕمُ مَزْ زَ قٍمنتشر کرنا
اِنَّاِنْ نَیقینا
فِيْفِيْمیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس (میں)
لَاٰيٰتٍلَ اٰ يٰ تٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّكُلِّلِ كُلْ لِواسطے ہر
صَبَّارٍصَبْ بَا رٍبہت صبر کرنے والے
شَكُوْرٍشَ كُوْ رٍشکر گزار کے
۱۹

تو انہوں نے دعا کی کہ اے پروردگار ہماری مسافتوں میں بُعد (اور طول پیدا) کردے اور (اس سے) انہوں نے اپنے حق میں ظلم کیا تو ہم نے (انہیں نابود کرکے) ان کے افسانے بنادیئے اور انہیں بالکل منتشر کردیا۔ اس میں ہر صابر وشاکر کے لئے نشانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:20
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
صَدَّقَصَدْ دَ قَسچ کر دکھایا
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان کے بارے میں
اِبْلِيْسُاِبْ لِيْ سُابلیس نے
ظَنَّهٗظَنْ نَ هٗاپنے گمان کو
فَاتَّبَعُوْهُفَاتْ تَ بَ عُوْ هُتو انہوں نے پیروی کی اس کی
اِلَّااِلْ لَامگر
فَرِيْقًافَ رِيْ قًاایک گروہ نے
مِّنَمِ نَسے
الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَمومنوں میں (سے)
۲۰

اور شیطان نے ان کے بارے میں اپنا خیال سچ کر دکھایا کہ مومنوں کی ایک جماعت کے سوا وہ اس کے پیچھے چل پڑے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:21
وَمَاوَ مَااور نہ
كَانَكَا نَتھا
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
مِّنْمِنْکوئی
سُلْطٰنٍسُلْ طٰ نٍزور
اِلَّااِلْ لَامگر
لِنَعْلَمَلِ نَعْ لَ مَتاکہ ہم جان لیں
مَنْمَنْکون
يُّو͏ٔ͏ْمِنُيُو͏ٔ͏ْ مِ نُایمان لاتا ہے
بِالْاٰخِرَةِبِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت پر
مِمَّنْمِمْ مَنْاس سے جو
هُوَهُ وَوہ
مِنْهَامِنْ هَااس میں سے۔ اس کے بارے
فِيْفِيْمیں
شَكٍّؕشَكْ كٍشک میں ہیں
وَرَبُّكَوَ رَبْ بُ كَاور رب تیرا
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز (پر)
حَفِيْظٌحَ فِيْ ظٌنگہبان ہے
۲۱

اور اس کا ان پر کچھ زور نہ تھا مگر (ہمارا) مقصود یہ تھا کہ جو لوگ آخرت میں شک رکھتے ہیں ان سے ان لوگوں کو جو اس پر ایمان رکھتے تھے متمیز کردیں۔ اور تمہارا پروردگار ہر چیز پر نگہبان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:22
قُلِقُ لِکہہ دیجئے
ادْعُواادْ عُواپکارو
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان ہستیوں کو
زَعَمْتُمْزَ عَمْ تُمْسمجھتے ہو تم۔ دعوی کرتے ہو تم۔ زعم رکھتے ہو تم
مِّنْمِنْکے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِۚاللْ لٰ هِاللہ کے (سوا) (ان کے معبودوں ہونے پر)
لَالَانہیں
يَمْلِكُوْنَيَمْ لِ كُوْ نَوہ مالک ہوسکتے
مِثْقَالَمِثْ قَا لَبرابر
ذَرَّةٍذَرْ رَ ةٍذرے کے
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (میں)
وَلَاوَ لَااور نہ
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
وَمَاوَ مَااور نہیں
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
فِيْهِمَافِيْ هِ مَاان دونوں میں
مِنْمِنْکوئی
شِرْكٍشِرْ كٍحصہ
وَّمَاوَ مَااور نہیں
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مِنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
مِّنْمِنْکوئی
ظَهِيْرٍظَ هِيْ رٍمددگار
۲۲

کہہ دو کہ جن کو تم خدا کے سوا (معبود) خیال کرتے ہو ان کو بلاؤ۔ وہ آسمانوں اور زمین میں ذرہ بھر چیز کے بھی مالک نہیں ہیں اور نہ ان میں ان کی شرکت ہے اور نہ ان میں سے کوئی خدا کا مددگار ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:23
وَلَاوَ لَااور نہ
تَنْفَعُتَنْ فَ عُفائدہ دے گی
الشَّفَاعَةُالشْ شَ فَا عَ ةُسفارش
عِنْدَهٗٓعِنْ دَ هٗٓاس کے پاس
اِلَّااِلْ لَامگر
لِمَنْلِ مَنْواسطے اس کے جو
اَذِنَاَ ذِ نَوہ اجازت دے دے
لَهٗؕلَ هٗاس کے لیے
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
فُزِّعَفُزْ زِ عَخوف دور کیا جائے گا
عَنْعَنْسے
قُلُوْبِهِمْقُ لُوْ بِ هِمْان کے دلوں (سے)
قَالُوْاقَا لُوْاکہیں گے
مَاذَاۙمَا ذَاکیا
قَالَقَا لَکچھ فرمایا
رَبُّكُمْؕرَبْ بُ كُمْتمہارے رب نے
قَالُواقَا لُواوہ کہیں گے
الْحَقَّۚالْ حَقْ قَحق کو
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْعَلِيُّالْ عَ لِيْ يُبلند ہے
الْكَبِيْرُالْ كَ بِيْ رُبہت بڑا
۲۳

اور خدا کے ہاں (کسی کے لئے) سفارش فائدہ نہ دے گی مگر اس کے لئے جس کے بارے میں وہ اجازت بخشے۔ یہاں تک کہ جب ان کے دلوں سے اضطراب دور کردیا جائے گا تو کہیں گے تمہارے پروردگار نے کیا فرمایا ہے۔ (فرشتے) کہیں گے کہ حق (فرمایا ہے) اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:24
قُلْقُلْکہہ دیجیے
مَنْمَنْکون
يَّرْزُقُكُمْيَرْ زُ قُ كُمْرزق دیتا ہے تم کو
مِّنَمِ نَسے
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (سے)
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین سے
قُلِقُ لِکہہ دیجئے
اللّٰهُۙاللْ لٰ هُاللہ
وَاِنَّا͏ٓوَ اِنْ نَا͏ٓاور بیشک ہم
اَوْاَوْیا
اِيَّاكُمْاِيْ يَا كُمْتم
لَعَلٰيلَ عَ لٰيالبتہ پر
هُدًيهُ دًيہدایت (پر) ہو
اَوْاَوْیا
فِيْفِيْمیں
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی (گمراہی میں)
۲۴

پوچھو کہ تم کو آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے؟ کہو کہ خدا اور ہم یا تم (یا تو) سیدھے رستے پر ہیں یا صریح گمراہی میں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:25
قُلْقُلْکہہ دیجئے
لَّالَانہیں
تُسْـٔ͏َلُوْنَتُسْ ـٔ͏َ لُوْ نَتم پوچھے جاؤ گے
عَمَّا͏ٓعَمْ مَا͏ٓاس کے بارے میں
اَجْرَمْنَااَجْ رَمْ نَاجو گناہ کیے ہم نے
وَلَاوَ لَااور نہ
نُسْـٔ͏َلُنُسْ ـٔ͏َ لُہم پوچھے جائیں گے
عَمَّاعَمْ مَااس کے بارے میں
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَجو تم عمل کرتے ہو
۲۵

کہہ دو کہ نہ ہمارے گناہوں کی تم سے پرسش ہوگی اور نہ تمہارے اعمال کی ہم سے پرسش ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
34:26
قُلْقُلْکہہ دیجئے
يَجْمَعُيَجْ مَ عُجمع کرے گا
بَيْنَنَابَيْ نَ نَاہمارے درمیان
رَبُّنَارَبْ بُ نَاہمارا رب
ثُمَّثُمْ مَپھر
يَفْتَحُيَفْ تَ حُفیصلہ کرے گا
بَيْنَنَابَيْ نَ نَاہمارے درمیان
بِالْحَقِّؕبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْفَتَّاحُالْ فَتْ تَا حُزبردست فیصلہ کرنے والا ہے
الْعَلِيْمُالْ عَ لِيْ مُجاننے والا ہے
۲۶

کہہ دو کہ ہمارا پروردگار ہم کو جمع کرے گا پھر ہمارے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے گا۔ اور وہ خوب فیصلہ کرنے والا اور صاحب علم ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:27
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اَرُوْنِيَاَ رُوْ نِ يَدکھاؤ مجھے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان ہستیوں کو
اَلْحَقْتُمْاَلْ حَقْ تُمْملا دیا تم نے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
شُرَكَا࢜ءَشُ رَ كَا࢜ ءَشریک بنا کر
كَلَّاؕكَلْ لَاہرگز نہیں
بَلْبَلْبلکہ
هُوَهُ وَوہ
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
۲۷

کہو کہ مجھے وہ لوگ تو دکھاؤ جن کو تم نے شریک (خدا) بنا کر اس کے ساتھ ملا رکھا ہے۔ کوئی نہیں بلکہ وہی (اکیلا) خدا غالب (اور) حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:28
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَرْسَلْنٰكَاَرْ سَلْ نٰ كَبھیجا ہم نے آپ کو
اِلَّااِلْ لَامگر
كَا࢜فَّةًكَا࢜فْ فَ ةًتمام تر/ کافی
لِّلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لیے
بَشِيْرًابَ شِيْ رًاخوش خبری دینے والا
وَّنَذِيْرًاوَ نَ ذِيْ رًااور ڈرانے والا بنا کر
وَّلٰكِنَّوَ لٰ كِنْ نَاور لیکن
اَكْثَرَاَكْ ثَ رَاکثر
النَّاسِالنْ نَا سِلوگ
لَالَانہیں
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَعلم رکھتے
۲۸

اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام لوگوں کے لئے خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:29
وَيَقُوْلُوْنَوَ يَ قُوْ لُوْ نَاور وہ کہتے ہیں
مَتٰيمَ تٰيکب ہوگا
هٰذَاهٰ ذَایہ
الْوَعْدُالْ وَعْ دُوعدہ
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَتم سچے
۲۹

اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب وقوع میں آئے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
34:30
قُلْقُلْکہہ دیجئے
لَّكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
مِّيْعَادُمِيْ عَا دُمیعاد ہے
يَوْمٍيَوْ مٍایک دن کی۔ مقرہ وقت ہے ایک دن کا
لَّالَانہیں
تَسْتَاْخِرُوْنَتَسْ تَاْ خِ رُوْ نَتم تاخیر کرسکتے
عَنْهُعَنْ هُاس سے
سَاعَةًسَا عَ ةًایک گھڑی
وَّلَاوَ لَااور نہ
تَسْتَقْدِمُوْنَتَسْ تَقْ دِ مُوْ نَتم آگے بڑھ سکتے
۳۰

کہہ دو کہ تم سے ایک دن کا وعدہ ہے جس سے نہ ایک گھڑی پیچھے رہوگے اور نہ آگے بڑھو گے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:31
وَقَالَوَ قَا لَاور کہتے ہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَنْلَنْہرگز نہیں
نُّو͏ٔ͏ْمِنَنُو͏ٔ͏ْ مِ نَہم ایمان لائیں گے
بِهٰذَابِ هٰ ذَاساتھ اس
الْقُرْاٰنِالْ قُرْ اٰ نِقرآن کے
وَلَاوَ لَااور نہ
بِالَّذِيْبِالْ لَ ذِيْاس چیز پر
بَيْنَبَيْ نَجو پہلے ہے
يَدَيْهِؕيَ دَيْ هِجو پہلے ہے اس کے
وَلَوْوَ لَوْاور کاش
تَرٰٓيتَ رٰٓيتم دیکھتے
اِذِاِ ذِجب
الظّٰلِمُوْنَالظْ ظٰ لِ مُوْ نَظالم لوگ
مَوْقُوْفُوْنَمَوْ قُوْ فُوْ نَکھڑے ہوں گے
عِنْدَعِنْ دَپاس
رَبِّهِمْۚۖرَبْ بِ هِمْاپنے رب کے
يَرْجِعُيَرْ جِ عُپھیریں گے
بَعْضُهُمْبَعْ ضُ هُمْان میں سے بعض
اِلٰياِ لٰيطرف
بَعْضِبَعْ ضِبعض کی
اࣙلْقَوْلَۚاࣙلْ قَوْ لَبات کو
يَقُوْلُيَ قُوْ لُکہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اسْتُضْعِفُوْااسْ تُضْ عِ فُوْاجو کمزور بنا کر رکھے گئے تھے
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اسْتَكْبَرُوْااسْ تَكْ بَ رُوْاجنہوں نے تکبر کیا
لَوْلَا͏ٓلَوْ لَا͏ٓاگر نہ
اَنْتُمْاَنْ تُمْہوتے تم
لَكُنَّالَ كُنْ نَاالبتہ ہوتے ہم
مُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَمومن
۳۱

اور جو کافر ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم نہ تو اس قرآن کو مانیں گے اور نہ ان (کتابوں) کو جو ان سے پہلے کی ہیں اور کاش (ان) ظالموں کو تم اس وقت دیکھو جب یہ اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہوں گے اور ایک دوسرے سے ردوکد کر رہے ہوں گے۔ جو لوگ کمزور سمجھے جاتے تھے وہ بڑے لوگوں سے کہیں گے کہ اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور مومن ہوجاتے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:32
قَالَقَا لَکہیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اسْتَكْبَرُوْااسْ تَكْ بَ رُوْاجنہوں نے تکبر کیا
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں سے
اسْتُضْعِفُوْٓااسْ تُضْ عِ فُوْٓاجو کمزور بنا کر رکھے گئے
اَنَحْنُاَ نَحْ نُکیا ہم نے
صَدَدْنٰكُمْصَ دَدْ نٰ كُمْروکا تھا تم کو
عَنِعَ نِسے
الْهُدٰيالْ هُ دٰيہدایت (سے)
بَعْدَبَعْ دَبعد
اِذْاِذْاس کے
جَا࢜ءَكُمْجَا࢜ ءَ كُمْکہ آگئی تمہارے پاس
بَلْبَلْبلکہ
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
مُّجْرِمِيْنَمُجْ رِ مِيْ نَمجرم
۳۲

بڑے لوگ کمزوروں سے کہیں گے کہ بھلا ہم نے تم کو ہدایت سے جب وہ تمہارے پاس آچکی تھی روکا تھا؟ (نہیں) بلکہ تم ہی گنہگار تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:33
وَقَالَوَ قَا لَاور کہیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اسْتُضْعِفُوْااسْ تُضْ عِ فُوْاجو کمزور بنا کر رکھے گئے
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
اسْتَكْبَرُوْااسْ تَكْ بَ رُوْاجنہوں نے تکبر کیا
بَلْبَلْبلکہ
مَكْرُمَكْ رُچال تھی
الَّيْلِالْ لَيْ لِرات کی
وَالنَّهَارِوَالنْ نَ هَا رِاور دن کی
اِذْاِذْجب
تَاْمُرُوْنَنَا͏ٓتَاْ مُ رُوْ نَ نَا͏ٓتم حکم دیتے تھے ہم کو
اَنْاَنْکہ
نَّكْفُرَنَكْ فُ رَہم کفر کریں
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِساتھ اللہ کے
وَنَجْعَلَوَ نَجْ عَ لَاور ہم بنائیں
لَهٗٓلَ هٗٓاس کے لیے
اَنْدَادًاؕاَنْ دَا دًاگواہ
وَاَسَرُّواوَ اَ سَرْ رُوااور وہ چھپائیں گے
النَّدَامَةَالنْ نَ دَا مَ ةَندامت کو
لَمَّالَمْ مَاجب
رَاَوُارَ اَ وُاوہ دیکھیں گے
الْعَذَابَؕالْ عَ ذَا بَعذاب کو
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور ہم ڈال دیں گے
الْاَغْلٰلَالْ اَغْ لٰ لَطوق
فِيْٓفِيْٓمیں
اَعْنَاقِاَعْ نَا قِگردنوں میں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کی
كَفَرُوْاؕكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
هَلْهَلْنہیں
يُجْزَوْنَيُجْ زَوْ نَوہ جزا دئیے جارہے
اِلَّااِلْ لَامگر
مَامَاجو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَعمل کرتے
۳۳

اور کمزور لوگ بڑے لوگوں سے کہیں گے (نہیں) بلکہ (تمہاری) رات دن کی چالوں نے (ہمیں روک رکھا تھا) جب تم ہم سے کہتے تھے کہ ہم خدا سے کفر کریں اور اس کا شریک بنائیں۔ اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو دل میں پشیمان ہوں گے۔ اور ہم کافروں کی گردنوں میں طوق ڈال دیں گے۔ بس جو عمل وہ کرتے تھے ان ہی کا ان کو بدلہ ملے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
34:34
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
فِيْفِيْمیں
قَرْيَةٍقَرْ يَ ةٍکسی بستی (میں)
مِّنْمِنْکسی
نَّذِيْرٍنَ ذِيْ رٍڈرانے والے کو
اِلَّااِلْ لَامگر
قَالَقَا لَاس نے کہا
مُتْرَفُوْهَا͏ٓۙمُتْ رَ فُوْ هَا͏ٓاس کے خوش حال لوگوں کو
اِنَّااِنْ نَابے شک ہم
بِمَا͏ٓبِ مَا͏ٓساتھ اس کے جو
اُرْسِلْتُمْاُرْ سِلْ تُمْبھیجے گئے تم
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
كٰفِرُوْنَكٰ فِ رُوْ نَانکاری ہیں
۳۴

اور ہم نے کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوش حال لوگوں نے کہا کہ جو چیز تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کے قائل نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:35
وَقَالُوْاوَ قَا لُوْااور انہوں نے کہا
نَحْنُنَحْ نُہم
اَكْثَرُاَكْ ثَ رُزیادہ ہیں
اَمْوَالًااَمْ وَا لًامال میں
وَّاَوْلَادًاۙوَ اَوْ لَا دًااور اولاد میں
وَّمَاوَ مَااور نہیں
نَحْنُنَحْ نُہم
بِمُعَذَّبِيْنَبِ مُ عَذْ ذَ بِيْ نَعذاب دیے جانے والے
۳۵

اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ ہم بہت سا مال اور اولاد رکھتے ہیں اور ہم کو عذاب نہیں ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
34:36
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبِّيْرَبْ بِيْمیرا رب
يَبْسُطُيَبْ سُ طُپھیلاتا ہے
الرِّزْقَالرْ رِزْ قَرزق کو
لِمَنْلِ مَنْجس کے لیے
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَيَقْدِرُوَ يَقْ دِ رُاور تنگ کرتا ہے
وَلٰكِنَّوَ لٰ كِنْ نَاور لیکن
اَكْثَرَاَكْ ثَ رَاکثر
النَّاسِالنْ نَا سِلوگ
لَالَانہیں
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَجانتے
۳۶

کہہ دو کہ میرا رب جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:37
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَمْوَالُكُمْاَمْ وَا لُ كُمْتمہارے مال
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَوْلَادُكُمْاَوْ لَا دُ كُمْتمہاری اولادیں
بِالَّتِيْبِالْ لَ تِيْوہ چیز
تُقَرِّبُكُمْتُ قَرْ رِ بُ كُمْجو قریب کرتی ہو تم کو
عِنْدَنَاعِنْ دَ نَاہم سے۔ ہمارے پاس
زُلْفٰٓيزُلْ فٰٓيدرجے میں۔ مرتبے میں
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنْمَنْجو
اٰمَنَاٰ مَ نَایمان لایا
وَعَمِلَوَ عَ مِ لَاور اس نے
صَالِحًاؗصَا لِ حًااچھے عمل کیے
فَاُولٰ࢜ىِٕكَفَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَتو یہی لوگ
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
جَزَا࢜ءُجَ زَا࢜ ءُجزا ہے
الضِّعْفِالضْ ضِعْ فِدوگنی
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
عَمِلُوْاعَ مِ لُوْاانہوں نے عمل کیے
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
فِيفِيمیں
الْغُرُفٰتِالْ غُ رُ فٰ تِبالاخانوں میں
اٰمِنُوْنَاٰ مِ نُوْ نَامن سے رہنے والے ہوں گے
۳۷

اور تمہارا مال اور اولاد ایسی چیز نہیں کہ تم کو ہمارا مقرب بنا دیں۔ ہاں (ہمارا مقرب وہ ہے) جو ایمان لایا اور عمل نیک کرتا رہا۔ ایسے ہی لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب دگنا بدلہ ملے گا اور وہ خاطر جمع سے بالاخانوں میں بیٹھے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:38
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
يَسْعَوْنَيَسْ عَوْ نَجو دوڑ دھوپ کرتے ہیں
فِيْٓفِيْٓمیں
اٰيٰتِنَااٰ يٰ تِ نَاہماری آیات (میں)
مُعٰجِزِيْنَمُ عٰ جِ زِيْ نَعاجز کرنے والے ہو کر
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
فِيفِيمیں
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب (میں)
مُحْضَرُوْنَمُحْ ضَ رُوْ نَحاضر کیے جانے والے ہیں
۳۸

جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:39
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبِّيْرَبْ بِيْمیرا رب
يَبْسُطُيَبْ سُ طُپھیلا دیتا ہے۔ کھلا دیتا ہے
الرِّزْقَالرْ رِزْ قَرزق
لِمَنْلِ مَنْجس کے لیے
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا ہے
مِنْمِنْسے
عِبَادِهٖعِ بَا دِ هٖاپنے بندوں (میں سے)
وَيَقْدِرُوَ يَقْ دِ رُاور تنگ کرتا ہے۔ اندازے سے دیتا ہے
لَهٗؕلَ هٗجس کے لیے چاہتا ہے
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور جو
اَنْفَقْتُمْاَنْ فَقْ تُمْخرچ کرو گے تم
مِّنْمِنْکوئی
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز
فَهُوَفَ هُ وَتو وہ
يُخْلِفُهٗۚيُخْ لِ فُ هٗبدلہ دیتا ہے اس کا۔ پیچھے لاتا ہے اس کو
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
خَيْرُخَيْ رُبہتر ہے
الرّٰزِقِيْنَالرْ رٰ زِ قِيْ نَسب رزق دینے والوں میں
۳۹

کہہ دو کہ میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے اور تم جو چیز خرچ کرو گے وہ اس کا (تمہیں) عوض دے گا۔ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:40
وَيَوْمَوَ يَوْ مَاور جس دن
يَحْشُرُهُمْيَحْ شُ رُ هُمْوہ اکٹھا کرے گا
جَمِيْعًاجَ مِيْ عًاسب کے سب کو
ثُمَّثُمْ مَپھر
يَقُوْلُيَ قُوْ لُکہے گا
لِلْمَلٰ࢜ىِٕكَةِلِلْ مَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةِفرشتوں سے
اَهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِاَ هٰٓ و͏ٔ͏ُ لَا࢜ ءِکیا یہ ہیں وہ
اِيَّاكُمْاِيْ يَا كُمْصرف تمہاری ہی
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَعْبُدُوْنَيَعْ بُ دُوْ نَعبادت کرتے
۴۰

اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے فرمائے گا کیا یہ لوگ تم کو پوجا کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:41
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہیں گے
سُبْحٰنَكَسُبْ حٰ نَ كَپاک ہے تو
اَنْتَاَنْ تَتو
وَلِيُّنَاوَ لِيْ يُ نَاہمارا مولا ہے
مِنْمِنْکے
دُوْنِهِمْۚدُوْ نِ هِمْان کے سوا
بَلْبَلْبلکہ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَعْبُدُوْنَيَعْ بُ دُوْ نَعبادت کرتے
الْجِنَّۚالْ جِنْ نَجنوں کی
اَكْثَرُهُمْاَكْ ثَ رُ هُمْاکثر ان میں سے
بِهِمْبِ هِمْساتھ انہی کے
مُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَایمان لانے والے تھے
۴۱

وہ کہیں گے تو پاک ہے تو ہی ہمارا دوست ہے۔ نہ یہ۔ بلکہ یہ جِنّات کو پوجا کرتے تھے۔ اور اکثر انہی کو مانتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:42
فَالْيَوْمَفَالْ يَوْ مَتو آج کے دن
لَالَانہ
يَمْلِكُيَمْ لِ كُمالک ہوگا
بَعْضُكُمْبَعْ ضُ كُمْتم میں سے بعض
لِبَعْضٍلِ بَعْ ضٍبعض کے لیے
نَّفْعًانَفْ عًانفع کا
وَّلَاوَ لَااور نہ
ضَرًّاؕضَرْ رًانقصان کا
وَنَقُوْلُوَ نَ قُوْ لُاور ہم کہیں گے
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
ظَلَمُوْاظَ لَ مُوْاجنہوں نے ظلم کیا
ذُوْقُوْاذُوْ قُوْاچکھو
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب
النَّارِالنْ نَا رِآگ کا
الَّتِيْالْ لَ تِيْوہ جو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
بِهَابِ هَااس کو
تُكَذِّبُوْنَتُ كَذْ ذِ بُوْ نَتم جھٹلایا کرتے
۴۲

تو آج تم میں سے کوئی کسی کو نفع اور نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں رکھتا۔ اور ہم ظالموں سے کہیں گے کہ دوزخ کے عذاب کا جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے مزہ چکھو

Fateh Muhammad Jalandhari
34:43
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
تُتْلٰيتُتْ لٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
اٰيٰتُنَااٰ يٰ تُ نَاہماری آیات
بَيِّنٰتٍبَيْ يِ نٰ تٍروشن
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہتے ہیں
مَامَانہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّااِلْ لَامگر
رَجُلٌرَ جُ لٌایک شخص
يُّرِيْدُيُ رِيْ دُوہ چاہتا ہے
اَنْاَنْکہ
يَّصُدَّكُمْيَ صُدْ دَ كُمْروک دے تم کو
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
كَانَكَا نَتھے
يَعْبُدُيَعْ بُ دُعبادت کرتے
اٰبَا࢜و͏ٔ͏ُكُمْۚاٰ بَا࢜ و͏ٔ͏ُ كُمْتمہارے آباؤ اجداد
وَقَالُوْاوَ قَا لُوْااور وہ کہتے ہیں
مَامَانہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اِفْكٌاِفْ كٌایک جھوٹ
مُّفْتَرًيؕمُفْ تَ رًيگھڑا ہوا
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلْحَقِّلِلْ حَقْ قِحق کو
لَمَّالَمْ مَاجب
جَا࢜ءَهُمْۙجَا࢜ ءَ هُمْوہ آگیا ان کے پاس
اِنْاِنْنہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّااِلْ لَامگر
سِحْرٌسِحْ رٌجادو
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلا
۴۳

اور جب ان کو ہماری روشن آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں یہ ایک (ایسا) شخص ہے جو چاہتا ہے کہ جن چیزوں کی تمہارے باپ دادا پرستش کیا کرتے تھے ان سے تم کو روک دے اور (یہ بھی) کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) محض جھوٹ ہے (جو اپنی طرف سے) بنا لیا گیا ہے۔ اور کافروں کے پاس جب حق آیا تو اس کے بارے میں کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:44
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اٰتَيْنٰهُمْاٰ تَيْ نٰ هُمْدیں ہم نے ان کو
مِّنْمِنْکوئی
كُتُبٍكُ تُ بٍکتابیں
يَّدْرُسُوْنَهَايَدْ رُ سُوْ نَ هَاوہ پڑھتے ہوں ان کو
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَرْسَلْنَا͏ٓاَرْ سَلْ نَا͏ٓبھیجا ہم نے
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
قَبْلَكَقَبْ لَ كَآپ سے پہلے
مِنْمِنْسے
نَّذِيْرٍنَ ذِيْ رٍکوئی ڈرانے والا
۴۴

اور ہم نے نہ تو ان (مشرکوں) کو کتابیں دیں جن کو یہ پڑھتے ہیں اور نہ تم سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا مگر انہوں نے تکذیب کی

Fateh Muhammad Jalandhari
34:45
وَكَذَّبَوَ كَذْ ذَ بَاور جھٹلایا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
مِنْمِنْسے
قَبْلِهِمْۙقَبْ لِ هِمْجو ان سے پہلے تھے
وَمَاوَ مَااور نہیں
بَلَغُوْابَ لَ غُوْاوہ پہنچے
مِعْشَارَمِعْ شَا رَدسویں حصے کو
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اٰتَيْنٰهُمْاٰ تَيْ نٰ هُمْدیا تھا ہم نے ان کو
فَكَذَّبُوْافَ كَذْ ذَ بُوْاتو انہوں نے جھٹلا دیا
رُسُلِيْࣞرُ سُ لِيْمیرے رسولوں کو
فَكَيْفَفَ كَيْ فَتو کس طرح
كَانَكَا نَہوا
نَكِيْرِنَ كِيْ رِمیرا عذاب
۴۵

اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا تھا یہ اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے تو انہوں نے میرے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ سو میرا عذاب کیسا ہوا

Fateh Muhammad Jalandhari
34:46
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اَعِظُكُمْاَ عِ ظُ كُمْمیں نصیحت کرتا ہوں تم کو
بِوَاحِدَةٍۚبِ وَا حِ دَ ةٍایک بات کی
اَنْاَنْکہ
تَقُوْمُوْاتَ قُوْ مُوْاتم کھڑے ہو
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے
مَثْنٰيمَثْ نٰيدو ، دو
وَفُرَادٰيوَ فُ رَا دٰياور اکیلے، اکیلے
ثُمَّثُمْ مَپھر
تَتَفَكَّرُوْاࣞتَ تَ فَكْ كَ رُوْاذرا غور و فکر کرو
مَامَانہیں
بِصَاحِبِكُمْبِ صَا حِ بِ كُمْتمہارے ساتھی کو
مِّنْمِنْکوئی
جِنَّةٍؕجِنْ نَ ةٍجنون
اِنْاِنْنہیں
هُوَهُ وَوہ
اِلَّااِلْ لَامگر
نَذِيْرٌنَ ذِيْ رٌخبردار کرنے والا
لَّكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
بَيْنَبَيْ نَپہلے
يَدَيْيَ دَيْآگے
عَذَابٍعَ ذَا بٍعذاب
شَدِيْدٍشَ دِيْ دٍسخت
۴۶

کہہ دو کہ میں تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم خدا کے لئے دو دو اور اکیلے اکیلے کھڑے ہوجاؤ پھر غور کرو۔ تمہارے رفیق کو سودا نہیں وہ تم کو عذاب سخت (کے آنے) سے پہلے صرف ڈرانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
34:47
قُلْقُلْکہہ دیجئے
مَامَاجو بھی
سَاَلْتُكُمْسَ اَلْ تُ كُمْمیں نے مانگا ہے تم سے
مِّنْمِنْکوئی
اَجْرٍاَجْ رٍاجر
فَهُوَفَ هُ وَتو وہ
لَكُمْؕلَ كُمْتمہارے ہی لیے ہے
اِنْاِنْنہیں
اَجْرِيَاَجْ رِ يَمیرا اجر
اِلَّااِلْ لَامگر
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِۚاللْ لٰ هِاللہ (پر)
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز (پر)
شَهِيْدٌشَ هِيْ دٌگواہ ہے
۴۷

کہہ دو کہ میں نے تم سے کچھ صلہ مانگا ہو تو وہ تم ہی کو (مبارک رہے)۔ میرا صلہ خدا ہی کے ذمے ہے۔ اور وہ ہر چیز سے خبردار ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:48
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبِّيْرَبْ بِيْمیرا رب
يَقْذِفُيَقْ ذِ فُڈالتا ہے
بِالْحَقِّۚبِالْ حَقْ قِحق کو
عَلَّامُعَلْ لَا مُخوب جاننے والا ہے
الْغُيُوْبِالْ غُ يُوْ بِغیبوں کا
۴۸

کہہ دو کہ میرا پروردگار اوپر سے حق اُتارتا ہے (اور وہ) غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:49
قُلْقُلْکہہ دیجئے
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَآگیا
الْحَقُّالْ حَقْ قُحق
وَمَاوَ مَااور نہیں
يُبْدِي͏ٔ͏ُيُبْ دِ ي͏ٔ͏ُپیدا کرتا (پہلی بار)
الْبَاطِلُالْ بَا طِ لُباطل
وَمَاوَ مَااور نہ
يُعِيْدُيُ عِيْ دُاعادہ کرتا ہے
۴۹

کہہ دو کہ حق آچکا اور (معبود) باطل نہ تو پہلی بار پیدا کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پیدا کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
34:50
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنْاِنْاگر
ضَلَلْتُضَ لَلْ تُمیں بھٹک گیا
فَاِنَّمَا͏ٓفَ اِنْ نَ مَا͏ٓتو بیشک
اَضِلُّاَ ضِلْ لُمیں بھٹکتا ہوں
عَلٰيعَ لٰيپر
نَفْسِيْۚنَفْ سِيْاپنی ذات (پر)
وَاِنِوَ اِ نِاور اگر
اهْتَدَيْتُاهْ تَ دَيْ تُمیں ہدایت پا گیا
فَبِمَافَ بِ مَاپس بوجہ اس کے جو
يُوْحِيْٓيُوْ حِيْٓوحی کی
اِلَيَّاِ لَيْ يَمیری طرف
رَبِّيْؕرَبْ بِيْمیرے رب نے
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
سَمِيْعٌسَ مِيْ عٌسننے والا ہے
قَرِيْبٌقَ رِيْ بٌقریب ہے
۵۰

کہہ دو کہ اگر میں گمراہ ہوں تو میری گمراہی کا ضرر مجھی کو ہے۔ اور اگر ہدایت پر ہوں تو یہ اس کا طفیل ہے جو میرا پروردگار میری طرف وحی بھیجتا ہے۔ بےشک وہ سننے والا (اور) نزدیک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:51
وَلَوْوَ لَوْاور کاش
تَرٰٓيتَ رٰٓيتم دیکھتے
اِذْاِذْجب
فَزِعُوْافَ زِ عُوْاوہ گھبرا جائیں گے
فَلَافَ لَاتو نہ
فَوْتَفَوْ تَبھاگ سکیں گے
وَاُخِذُوْاوَ اُ خِ ذُوْااور پکڑ لیے جائیں گے
مِنْمِنْسے
مَّكَانٍمَ كَا نٍجگہ (سے)
قَرِيْبٍقَ رِيْ بٍقریب کی
۵۱

اور کاش تم دیکھو جب یہ گھبرا جائیں گے تو (عذاب سے) بچ نہیں سکیں گے اور نزدیک ہی سے پکڑ لئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:52
وَّقَالُوْٓاوَ قَا لُوْٓاور وہ کہیں گے
اٰمَنَّااٰ مَنْ نَاہم ایمان لائے
بِهٖۚبِ هٖاس پر
وَاَنّٰيوَ اَنْ نٰياور کہاں سے ہے
لَهُمُلَ هُ مُان کے لیے
التَّنَاوُشُالتْ تَ نَا وُ شُپکڑنا
مِنْمِنْسے
مَّكَانٍۭمَ كَا نٍۭجگہ (سے)
بَعِيْدٍبَ عِيْ دٍدور کی
۵۲

اور کہیں گے کہ ہم اس پر ایمان لے آئے اور (اب) اتنی دور سے ان کا ہاتھ ایمان کے لینے کو کیونکر پہنچ سکتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:53
وَّقَدْوَ قَدْاور تحقیق
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاانہوں نے کفر کیا
بِهٖبِ هٖاس کو
مِنْمِنْسے
قَبْلُۚقَبْ لُاس سے پہلے
وَيَقْذِفُوْنَوَ يَقْ ذِ فُوْ نَاور وہ پھینکتے ہیں
بِالْغَيْبِبِالْ غَيْ بِبن دیکھے
مِنْمِنْسے
مَّكَانٍۭمَ كَا نٍۭجگہ (سے)
بَعِيْدٍبَ عِيْ دٍدور کی
۵۳

اور پہلے تو اس سے انکار کرتے رہے اور بن دیکھے دور ہی سے (ظن کے) تیر چلاتے رہے

Fateh Muhammad Jalandhari
34:54
وَحِيْلَوَ حِيْ لَاور حائل کردیا جائے گا
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
وَبَيْنَوَ بَيْ نَاور اس کے درمیان
مَامَاجو
يَشْتَهُوْنَيَشْ تَ هُوْ نَوہ خواہش کرتے ہیں
كَمَاكَ مَاجیسے
فُعِلَفُ عِ لَکیا گیا
بِاَشْيَاعِهِمْبِ اَشْ يَا عِ هِمْان کے ہم جنسوں کے ساتھ۔ پیش روؤں کے ساتھ
مِّنْمِنْسے
قَبْلُؕقَبْ لُاس سے پہلے
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے
فِيْفِيْمیں
شَكٍّشَكْ كٍشک (میں)
مُّرِيْبٍمُ رِيْ بٍبےچین کرنے والے
۵۴

اور ان میں اور ان کی خواہش کی چیزوں میں پردہ حائل کردیا گیا جیسا کہ پہلے ان کے ہم جنسوں سے کیا گیا وہ بھی الجھن میں ڈالنے والے شک میں پڑے ہوئے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.