JUZ 22440RUKU 1/536 YA-SIN

36. Ya-Sin

Ya Sin · Makki · 83 ayahs · Indo-Pak page 440 · Madani page 440

یٰسٓ

سُورَةُ يس

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

36:1
يٰس࢜يٰس࢜یس
۱

یٰسٓ

Fateh Muhammad Jalandhari
36:2
وَالْقُرْاٰنِوَالْ قُرْ اٰ نِقسم ہے قرآن
الْحَكِيْمِالْ حَ كِيْ مِحکیم کی
۲

قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:3
اِنَّكَاِنْ نَ كَبیشک آپ
لَمِنَلَ مِ نَالبتہ سے ہیں
الْمُرْسَلِيْنَالْ مُرْ سَ لِيْ نَرسولوں میں (سے ہیں)
۳

اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:4
عَلٰيعَ لٰيپر
صِرَاطٍصِ رَا طٍراستے کی طرف
مُّسْتَقِيْمٍمُسْ تَ قِيْ مٍسیدھے
۴

سیدھے رستے پر

Fateh Muhammad Jalandhari
36:5
تَنْزِيْلَتَنْ زِيْ لَنازل کردہ ہے
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِزبردست
الرَّحِيْمِالرْ رَ حِيْ مِرحم فرمانے والی ہستی کی طرف
۵

یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:6
لِتُنْذِرَلِ تُنْ ذِ رَتاکہ تم خبردار کرو
قَوْمًاقَوْ مًاایک قوم کو
مَّا͏ٓمَا͏ٓنہیں
اُنْذِرَاُنْ ذِ رَخبردار کیے گئے
اٰبَا࢜و͏ٔ͏ُهُمْاٰ بَا࢜ و͏ٔ͏ُ هُمْان کے آباؤ اجداد
فَهُمْفَ هُمْپس وہ
غٰفِلُوْنَغٰ فِ لُوْ نَغافل ہیں
۶

تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:7
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
حَقَّحَقْ قَحق ہوئی۔ ثابت ہوئی
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اَكْثَرِهِمْاَكْ ثَ رِ هِمْان کی اکثریت (پر )
فَهُمْفَ هُمْکہ وہ
لَالَانہیں
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَایمان لائیں گے
۷

ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:8
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم نے
جَعَلْنَاجَ عَلْ نَاڈال دیے ہم نے
فِيْٓفِيْٓمیں
اَعْنَاقِهِمْاَعْ نَا قِ هِمْان کی گردنوں میں
اَغْلٰلًااَغْ لٰ لًاطوق
فَهِيَفَ هِ يَتو وہ
اِلَياِ لَيتک
الْاَذْقَانِالْ اَذْ قَا نِٹھوڑیوں تک ہیں
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
مُّقْمَحُوْنَمُقْ مَ حُوْ نَسر اٹھائے ہوئے ہیں
۸

ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک (پھنسے ہوئے ہیں) تو ان کے سر اُلل رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:9
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنادی ہم نے
مِنْۢمِنْۢسے
بَيْنِبَيْ نِدرمیان
اَيْدِيْهِمْاَيْ دِيْ هِمْان کے سامنے سے
سَدًّاسَدْ دًاایک دیوار
وَّمِنْوَ مِنْاور سے
خَلْفِهِمْخَلْ فِ هِمْان کے پیچھے سے
سَدًّاسَدْ دًاایک دیوار
فَاَغْشَيْنٰهُمْفَ اَغْ شَيْ نٰ هُمْپھر ڈھانپ دیا ہم نے ان کو
فَهُمْفَ هُمْپس وہ
لَالَانہیں
يُبْصِرُوْنَيُبْ صِ رُوْ نَوہ دیکھ پاتے
۹

اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:10
وَسَوَا࢜ءٌوَ سَ وَا࢜ ءٌاور برابر ہے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
ءَاَنْذَرْتَهُمْءَ اَنْ ذَرْ تَ هُمْخواہ تم ڈراؤ ان کو
اَمْاَمْیا
لَمْلَمْنہ
تُنْذِرْهُمْتُنْ ذِرْ هُمْتم ڈراؤ ان کو
لَالَانہیں
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَوہ ایمان لائیں گے
۱۰

اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:11
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
تُنْذِرُتُنْ ذِ رُتم خبردار کرسکتے ہو
مَنِمَ نِاس کو جو
اتَّبَعَاتْ تَ بَ عَپیروی کرے
الذِّكْرَالذْ ذِكْ رَنصیحت کی
وَخَشِيَوَ خَ شِ يَاور ڈرتا ہوں
الرَّحْمٰنَالرْ رَحْ مٰ نَرحمن سے
بِالْغَيْبِۚبِالْ غَيْ بِساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پر
فَبَشِّرْهُفَ بَشْ شِرْ هُپس خوش خبری دے دو اس کو
بِمَغْفِرَةٍبِ مَغْ فِ رَ ةٍبخشش کی
وَّاَجْرٍوَ اَجْ رٍاجر کی
كَرِيْمٍكَ رِيْ مٍعزت والے
۱۱

تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:12
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
نَحْنُنَحْ نُہم ہی
نُحْيِنُحْ يِہم زندہ کریں گے
الْمَوْتٰيالْ مَوْ تٰيمردوں کو
وَنَكْتُبُوَ نَكْ تُ بُاور ہم لکھ رہے ہیں
مَامَاجو
قَدَّمُوْاقَدْ دَ مُوْاانہوں نے آگے بھیجا
وَاٰثَارَهُمْؕؔوَ اٰ ثَا رَ هُمْاور ان کے آثار کو
وَكُلَّوَ كُلْ لَاور ہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کو
اَحْصَيْنٰهُاَحْ صَيْ نٰ هُشمار کررکھا ہے ہم نے اس کو
فِيْٓفِيْٓمیں
اِمَامٍاِ مَا مٍایک کتاب میں
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍواضح
۱۲

بےشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور (جو) ان کے نشان پیچھے رہ گئے ہم ان کو قلمبند کرلیتے ہیں۔ اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن (یعنی لوح محفوظ) میں لکھ رکھا ہے۔

Fateh Muhammad Jalandhari
36:13
وَاضْرِبْوَاضْ رِبْاور بیان کرو
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
مَّثَلًامَ ثَ لًاایک مثال
اَصْحٰبَاَصْ حٰ بَوالوں کی
الْقَرْيَةِۘالْ قَرْ يَ ةِبستی (والوں کی)
اِذْاِذْجب
جَا࢜ءَهَاجَا࢜ ءَ هَاآئے ان کے پاس
الْمُرْسَلُوْنَالْ مُرْ سَ لُوْ نَبھیجے ہوئے (پیغمبر)
۱۳

اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:14
اِذْاِذْجب
اَرْسَلْنَا͏ٓاَرْ سَلْ نَا͏ٓبھیجا ہم نے
اِلَيْهِمُاِ لَيْ هِ مُان کی طرف
اثْنَيْنِاثْ نَيْ نِدو کو
فَكَذَّبُوْهُمَافَ كَذْ ذَ بُوْ هُ مَاتو انہوں نے جھٹلادیا ان دونوں کو
فَعَزَّزْنَافَ عَزْ زَزْ نَاتو قوت دی ہم نے/ تائید کی ہم نے
بِثَالِثٍبِ ثَا لِ ثٍساتھ ایک تیسرے کے
فَقَالُوْٓافَ قَا لُوْٓاتو انہوں نے کہا
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم
اِلَيْكُمْاِ لَيْ كُمْتمہاری طرف
مُّرْسَلُوْنَمُرْ سَ لُوْ نَبھیجے گئے ہیں/ بھیجے جانے والے ہیں
۱۴

(یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:15
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
مَا͏ٓمَا͏ٓنہیں
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
اِلَّااِلْ لَامگر
بَشَرٌبَ شَ رٌایک انسان
مِّثْلُنَاۙمِثْ لُ نَاہماری طرح
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَنْزَلَاَنْ زَ لَنازل کیا
الرَّحْمٰنُالرْ رَحْ مٰ نُرحمن نے
مِنْمِنْسے
شَيْءٍۙشَيْ ءٍکسی چیز کو
اِنْاِنْنہیں
اَنْتُمْاَنْ تُمْہو تم
اِلَّااِلْ لَامگر
تَكْذِبُوْنَتَكْ ذِ بُوْ نَجھوٹ بولتے
۱۵

وہ بولے کہ تم (اور کچھ) نہیں مگر ہماری طرح کے آدمی (ہو) اور خدا نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بولتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:16
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
رَبُّنَارَبْ بُ نَاہمارا رب
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا ہے
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم
اِلَيْكُمْاِ لَيْ كُمْتمہاری طرف
لَمُرْسَلُوْنَلَ مُرْ سَ لُوْ نَالبتہ بھیجے ہوئے ہیں
۱۶

انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف (پیغام دے کر) بھیجے گئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:17
وَمَاوَ مَااور نہیں
عَلَيْنَا͏ٓعَ لَيْ نَا͏ٓہم پر
اِلَّااِلْ لَامگر
الْبَلٰغُالْ بَ لٰ غُپہنچا دینا
الْمُبِيْنُالْ مُ بِيْ نُصاف صاف ۔ کھلم کھلا
۱۷

اور ہمارے ذمے تو صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس

Fateh Muhammad Jalandhari
36:18
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاانہوں نے کہا
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
تَطَيَّرْنَاتَ طَيْ يَرْ نَامنحوس سمجھتے ہیں ہم /فال بد سمجھتے ہیں ہم
بِكُمْۚبِ كُمْتم کو
لَىِٕنْلَ ىِٕنْالبتہ اگر
لَّمْلَمْنہیں
تَنْتَهُوْاتَنْ تَ هُوْاتم باز آئے
لَنَرْجُمَنَّكُمْلَ نَرْ جُ مَنْ نَ كُمْالبتہ ہم ضرور سنگسار کردیں گے تم کو
وَلَيَمَسَّنَّكُمْوَ لَ يَ مَسْ سَنْ نَ كُمْاور البتہ ضرور چھوئے گا تم کو
مِّنَّامِنْ نَاہماری طرف سے
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب
اَلِيْمٌاَ لِيْ مٌدرد ناک
۱۸

وہ بولے کہ ہم تم کو نامبارک سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
36:19
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
طَا࢜ىِٕرُكُمْطَا࢜ ىِٕ رُ كُمْتمہاری فال بد/تمہاری نحوست
مَّعَكُمْؕمَ عَ كُمْتمہارے ساتھ ہے
اَىِٕنْاَ ىِٕنْکیا بھلا اس لئے کہ
ذُكِّرْتُمْؕذُكْ كِرْ تُمْنصحیت کئے گئے تم/ تم یہ سب باتیں بنا رہے ہو
بَلْبَلْبلکہ
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
قَوْمٌقَوْ مٌایک قوم ہو
مُّسْرِفُوْنَمُسْ رِ فُوْ نَحد سے بڑی ہوئی
۱۹

انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اس لئے کہ تم کو نصیحت کی گئی۔ بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:20
وَجَا࢜ءَوَ جَا࢜ ءَاور آیا
مِنْمِنْسے
اَقْصَااَقْ صَادور دراز حصے سے
الْمَدِيْنَةِالْ مَ دِيْ نَ ةِشہر کے
رَجُلٌرَ جُ لٌایک شخص
يَّسْعٰييَسْ عٰيدوڑتا ہوا
قَالَقَا لَبولا
يٰقَوْمِيٰ قَوْ مِاے میری قوم
اتَّبِعُوااتْ تَ بِ عُواپیروی کرو
الْمُرْسَلِيْنَالْ مُرْ سَ لِيْ نَرسولوں کی
۲۰

اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیچھے چلو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:21
اتَّبِعُوْااتْ تَ بِ عُوْاپیروی کرو
مَنْمَنْجو
لَّالَانہیں
يَسْـٔ͏َلُكُمْيَسْ ـٔ͏َ لُ كُمْسوال کرتے تم سے/ مانگتے تم سے
اَجْرًااَجْ رًاکوئی اجر
وَّهُمْوَ هُمْاور وہ
مُّهْتَدُوْنَمُهْ تَ دُوْ نَہدایت یافتہ ہیں
۲۱

ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:22
وَمَاوَ مَااور کیا ہے
لِيَلِ يَمیرے لئے/ کیا ہے مجھ کو
لَا͏ٓلَا͏ٓکہ نہ
اَعْبُدُاَعْ بُ دُمیں عبادت کروں
الَّذِيْالْ لَ ذِيْاس ذات کی
فَطَرَنِيْفَ طَ رَ نِيْجس نے پیدا کیا مجھ کو
وَاِلَيْهِوَ اِ لَيْ هِاور اس کی طرف
تُرْجَعُوْنَتُرْ جَ عُوْ نَتم لوٹائے جاؤ گے
۲۲

اور مجھے کیا ہے میں اس کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:23
ءَاَتَّخِذُءَ اَتْ تَ خِ ذُکیا میں بنالوں
مِنْمِنْسے
دُوْنِهٖٓدُوْ نِ هٖٓاس کے سوا
اٰلِهَةًاٰ لِ هَ ةًکچھ الٰہ
اِنْاِنْاگر
يُّرِدْنِيُ رِدْ نِارادہ کرے میرے ساتھ/ چاہے میرے ساتھ
الرَّحْمٰنُالرْ رَحْ مٰ نُرحمن
بِضُرٍّبِ ضُرْ رٍکسی تکلیف کا/ نقصان کو
لَّالَانہ
تُغْنِتُغْ نِنہ کام آئے گی
عَنِّيْعَنْ نِيْمجھ کو
شَفَاعَتُهُمْشَ فَا عَ تُ هُمْان کی سفارش
شَيْـٔ͏ًاشَيْ ـٔ͏ًاکچھ بھی
وَّلَاوَ لَااور نہ
يُنْقِذُوْنِيُنْ قِ ذُوْ نِوہ بچاسکیں گے مجھ کو
۲۳

کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ اگر خدا میرے حق میں نقصان کرنا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھ کو چھڑا ہی سکیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:24
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں
اِذًااِ ذًاتب
لَّفِيْلَ فِيْالبتہ
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی میں ہوں گا
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۲۴

تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا

Fateh Muhammad Jalandhari
36:25
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں
اٰمَنْتُاٰ مَنْ تُمیں ایمان لایا
بِرَبِّكُمْبِ رَبْ بِ كُمْساتھ تمہارے رب کے
فَاسْمَعُوْنِفَاسْ مَ عُوْ نِپس سنو مجھ کو
۲۵

میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:26
قِيْلَقِيْ لَکہا گیا
ادْخُلِادْ خُ لِداخل ہوجاؤ
الْجَنَّةَؕالْ جَنْ نَ ةَجنت میں
قَالَقَا لَاس نے کہا
يٰلَيْتَيٰ لَيْ تَاے کاش
قَوْمِيْقَوْ مِيْمیری قوم
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَجان لیتی/ جانتی ہوتی
۲۶

حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہوجا۔ بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:27
بِمَابِ مَابوجہ جس چیز کے/ بوجہ اس کا جو
غَفَرَغَ فَ رَبخش دیا
لِيْلِيْمجھے
رَبِّيْرَبْ بِيْمیرے رب نے
وَجَعَلَنِيْوَ جَ عَ لَ نِيْاور بنادیا مجھ کو
مِنَمِ نَمیں سے
الْمُكْرَمِيْنَالْ مُكْ رَ مِيْ نَباعزت لوگوں
۲۷

کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
36:28
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَنْزَلْنَااَنْ زَلْ نَانازل کیا ہم
عَلٰيعَ لٰيپر
قَوْمِهٖقَوْ مِ هٖاس کی قوم
مِنْۢمِنْۢafter him
بَعْدِهٖبَعْ دِ هٖاس کے بعد
مِنْمِنْکوئی
جُنْدٍجُنْ دٍلشکر
مِّنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
وَمَاوَ مَااور نہ
كُنَّاكُنْ نَاتھے ہم
مُنْزِلِيْنَمُنْ زِ لِيْ نَنازل کرنے والے
۲۸

اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اُتارا اور نہ ہم اُتارنے والے تھے ہی

Fateh Muhammad Jalandhari
36:29
اِنْاِنْنہ
كَانَتْكَا نَتْتھی (وہ بس)
اِلَّااِلْ لَامگر
صَيْحَةًصَيْ حَ ةًچیخ
وَّاحِدَةًوَا حِ دَ ةًبس ایک ہی
فَاِذَافَ اِ ذَاتو دفعتاً
هُمْهُمْوہ
خٰمِدُوْنَخٰ مِ دُوْ نَوہ بجھے ہوئے تھے
۲۹

وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی (آتشین) سو وہ (اس سے) ناگہاں بجھ کر رہ گئے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:30
يٰحَسْرَةًيٰ حَسْ رَ ةًہائے حسرت/ اے حسرت
عَلَيعَ لَيپر
الْعِبَادِۚؔالْ عِ بَا دِبندوں
مَامَانہیں
يَاْتِيْهِمْيَاْ تِيْ هِمْآتا ان کے پاس
مِّنْمِنْکوئی
رَّسُوْلٍرَ سُوْ لٍرسول
اِلَّااِلْ لَامگر
كَانُوْاكَا نُوْاہیں وہ
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
يَسْتَهْزِءُوْنَيَسْ تَهْ زِ ءُوْ نَمذاق اڑاتے/ اس کا مذاق اڑاتے
۳۰

بندوں پر افسوس ہے کہ ان کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا مگر اس سے تمسخر کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:31
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
يَرَوْايَ رَوْاانہوں نے دیکھا
كَمْكَمْکتنی ہی
اَهْلَكْنَااَهْ لَكْ نَاہلاک کردیں ہم نے
قَبْلَهُمْقَبْ لَ هُمْان سے پہلے
مِّنَمِ نَمیں سے
الْقُرُوْنِالْ قُ رُوْ نِبستیوں
اَنَّهُمْاَنْ نَ هُمْبیشک وہ
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
لَالَانہیں
يَرْجِعُوْنَيَرْ جِ عُوْ نَلوٹے/ پلٹے
۳۱

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کردیا تھا اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:32
وَاِنْوَ اِنْاور نہیں
كُلٌّكُلْ لٌسب کے سب
لَّمَّالَمْ مَامگر
جَمِيْعٌجَ مِيْ عٌسارے ہمارے
لَّدَيْنَالَ دَيْ نَاپاس
مُحْضَرُوْنَمُحْ ضَ رُوْ نَحاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے
۳۲

اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:33
وَاٰيَةٌوَ اٰ يَ ةٌاور ایک نشانی
لَّهُمُلَ هُ مُان کے لئے
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین ہے
الْمَيْتَةُۚۖالْ مَيْ تَ ةُمردہ
اَحْيَيْنٰهَااَحْ يَيْ نٰ هَازندہ کیا ہم نے اس کو
وَاَخْرَجْنَاوَ اَخْ رَجْ نَااور نکالا ہم نے
مِنْهَامِنْ هَااس میں سے
حَبًّاحَبْ بًاغلہ
فَمِنْهُفَ مِنْ هُتو کچھ اس سے
يَاْكُلُوْنَيَاْ كُ لُوْ نَوہ کھاتے ہیں
۳۳

اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اُگایا۔ پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:34
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور ہم نے بنائے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
جَنّٰتٍجَنْ نٰ تٍباغات
مِّنْمِنْسے
نَّخِيْلٍنَ خِيْ لٍکھجوروں (میں)
وَّاَعْنَابٍوَ اَعْ نَا بٍاور انگوروں (میں) سے
وَّفَجَّرْنَاوَ فَجْ جَرْ نَااور پھاڑے ہم نے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
مِنَمِ نَمیں سے
الْعُيُوْنِالْ عُ يُوْ نِچشموں / مختلف چشمے
۳۴

اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کردیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:35
لِيَاْكُلُوْالِ يَاْ كُ لُوْاتاکہ وہ کھائیں
مِنْمِنْمیں سے
ثَمَرِهٖۙثَ مَ رِ هٖاسی کی پیدوار
وَمَاوَ مَاحالانکہ نہیں
عَمِلَتْهُعَ مِ لَتْ هُکیا اس کام کو
اَيْدِيْهِمْؕاَيْ دِيْ هِمْان کے ہاتھوں نے
اَفَلَااَ فَ لَاکیا پھر نہیں
يَشْكُرُوْنَيَشْ كُ رُوْ نَوہ شکر کریں گے
۳۵

تاکہ یہ ان کے پھل کھائیں اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا تو پھر یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
36:36
سُبْحٰنَسُبْ حٰ نَپاک ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
خَلَقَخَ لَ قَجس نے پیدا کیا
الْاَزْوَاجَالْ اَزْ وَا جَسب جوڑوں کو
كُلَّهَاكُلْ لَ هَاسارے کے سارے
مِمَّامِمْ مَااس میں سے
تُنۢ͏ْبِتُتُنۢ͏ْ بِ تُجو اگاتی ہے
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
وَمِنْوَ مِنْاور ان کے
اَنْفُسِهِمْاَنْ فُ سِ هِمْاپنے نفسوں میں سے
وَمِمَّاوَ مِمْ مَااور اس میں سے جو
لَالَانہیں
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَو ہ جانتے
۳۶

وہ خدا پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:37
وَاٰيَةٌوَ اٰ يَ ةٌاور ایک نشانی
لَّهُمُلَ هُ مُان کے لئے
الَّيْلُۚۖالْ لَيْ لُرات ہے
نَسْلَخُنَسْ لَ خُہم نکال لیتے ہیں/ کھینچتے ہیں
مِنْهُمِنْ هُاس سے
النَّهَارَالنْ نَ هَا رَدن کو
فَاِذَافَ اِ ذَاتو تب
هُمْهُمْوہ
مُّظْلِمُوْنَمُظْ لِ مُوْ نَاندھیرے میں داخل ہوجاتے ہیں
۳۷

اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:38
وَالشَّمْسُوَالشْ شَمْ سُاور سورج
تَجْرِيْتَجْ رِيْچل رہا ہے
لِمُسْتَقَرٍّلِ مُسْ تَ قَرْ رٍواسطے ایک ٹھکانے کے /اپنے مقررہ ٹھکانے میں
لَّهَاؕلَ هَااس کے لئے
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
تَقْدِيْرُتَقْ دِيْ رُاندازہ ہے
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِزبردست
الْعَلِيْمِالْ عَ لِيْ مِعلم والے کا
۳۸

اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:39
وَالْقَمَرَوَالْ قَ مَ رَاور چاند
قَدَّرْنٰهُقَدْ دَرْ نٰ هُمقرر کی ہم نے اس کی
مَنَازِلَمَ نَا زِ لَمنزلیں
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
عَادَعَا دَوہ لوٹ جانا ہے
كَالْعُرْجُوْنِكَالْ عُرْ جُوْ نِپتلی ٹہنی کی طرح/ کھجور کی سوکھی شاخ کی طرح
الْقَدِيْمِالْ قَ دِيْ مِجو (پرانی) ہو
۳۹

اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:40
لَالَانہیں
الشَّمْسُالشْ شَمْ سُسورج
يَنۢ͏ْبَغِيْيَنۢ͏ْ بَ غِيْزیب دیتا
لَهَا͏ٓلَ هَا͏ٓاس کے لئے
اَنْاَنْکہ
تُدْرِكَتُدْ رِ كَپالے/ پکڑ لے،
الْقَمَرَالْ قَ مَ رَچاند کو
وَلَاوَ لَااور نہ
الَّيْلُالْ لَيْ لُرات
سَابِقُسَا بِ قُسبقت لے جانے والی ہے
النَّهَارِؕالنْ نَ هَا رِدن سے
وَكُلٌّوَ كُلْ لٌاور سب کے سب
فِيْفِيْمیں
فَلَكٍفَ لَ كٍایک فلک
يَّسْبَحُوْنَيَسْ بَ حُوْ نَتیرے رہے ہیں
۴۰

نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:41
وَاٰيَةٌوَ اٰ يَ ةٌاور ایک نشانی ہے
لَّهُمْلَ هُمْان کے لئے
اَنَّااَنْ نَابیشک ہم نے
حَمَلْنَاحَ مَلْ نَاسوار کیا ہم نے
ذُرِّيَّتَهُمْذُرْ رِيْ يَ تَ هُمْان کی اولاد کو
فِيفِيمیں
الْفُلْكِالْ فُلْ كِکشتی
الْمَشْحُوْنِالْ مَشْ حُوْ نِبھری ہوئی
۴۱

اور ایک نشانی ان کے لئے یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
36:42
وَخَلَقْنَاوَ خَ لَقْ نَااور پیدا کیا ہم نے
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
مِّنْمِنْسے
مِّثْلِهٖمِثْ لِ هٖاس کی مانند
مَامَاجس پر/ وہ جو
يَرْكَبُوْنَيَرْ كَ بُوْ نَوہ جو سوار ہوتے ہیں
۴۲

اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:43
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
نَّشَاْنَ شَاْہم چاہیں
نُغْرِقْهُمْنُغْ رِقْ هُمْہم غرق کردیں ان کو
فَلَافَ لَاتو نہیں
صَرِيْخَصَ رِيْ خَکوئی مددگار
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے/ تو نہ ہو کوئی ان کی چیخ
وَلَاوَ لَااور نہ
هُمْهُمْوہ
يُنْقَذُوْنَيُنْ قَ ذُوْ نَبچائے جاسکتے ہیں/ وہ بچائے جاسکیں گے
۴۳

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوا اور نہ ان کو رہائی ملے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:44
اِلَّااِلْ لَاسوائے
رَحْمَةًرَحْ مَ ةًرحمت کے
مِّنَّامِنْ نَاجو ہماری طرف سے ہو
وَمَتَاعًاوَ مَ تَا عًااور ایک فائدے کے
اِلٰياِ لٰيتک
حِيْنٍحِيْ نٍایک وقت
۴۴

مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:45
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
قِيْلَقِيْ لَکہا جاتا ہے
لَهُمُلَ هُ مُان کو
اتَّقُوْااتْ تَ قُوْاڈرو
مَامَااس سے جو
بَيْنَبَيْ نَ(is) before you
اَيْدِيْكُمْاَيْ دِيْ كُمْتمہارے سامنے
وَمَاوَ مَااور جو
خَلْفَكُمْخَلْ فَ كُمْتمہارے پیچھے ہے
لَعَلَّكُمْلَ عَلْ لَ كُمْتاکہ تم
تُرْحَمُوْنَتُرْ حَ مُوْ نَتم رحم کئے جاؤ
۴۵

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو تمہارے آگے اور جو تمہارے پیچھے ہے اس سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:46
وَمَاوَ مَااور نہیں
تَاْتِيْهِمْتَاْ تِيْ هِمْآتی ان کے پاس
مِّنْمِنْکوئی
اٰيَةٍاٰ يَ ةٍنشانی
مِّنْمِنْمیں سے
اٰيٰتِاٰ يٰ تِنشانیوں
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْان کے رب کی
اِلَّااِلْ لَامگر
كَانُوْاكَا نُوْاہوتے ہیں وہ
عَنْهَاعَنْ هَااس سے
مُعْرِضِيْنَمُعْ رِ ضِيْ نَاعراض برتنے والے
۴۶

اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:47
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
قِيْلَقِيْ لَکہا جاتا ہے
لَهُمْلَ هُمْان کو
اَنْفِقُوْااَنْ فِ قُوْاخرچ کرو
مِمَّامِمْ مَااس میں سے
رَزَقَكُمُرَ زَ قَ كُ مُجو رزق دیا تم کو
اللّٰهُۙاللْ لٰ هُاللہ نے
قَالَقَا لَکہتے ہیں وہ/ کہا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں سے
اٰمَنُوْٓااٰ مَ نُوْٓاجو ایمان لائے
اَنُطْعِمُاَ نُطْ عِ مُکیا ہم کھلائیں
مَنْمَنْجس کو
لَّوْلَوْاگر
يَشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
اَطْعَمَهٗٓࣗۖاَطْ عَ مَ هٗٓکھلا دیتا اس کو
اِنْاِنْنہیں
اَنْتُمْاَنْ تُمْہو تم
اِلَّااِلْ لَامگر
فِيْفِيْ، میں
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی (میں)
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۴۷

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو رزق خدا نے تم کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ تو کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں جن کو اگر خدا چاہتا تو خود کھلا دیتا۔ تم تو صریح غلطی میں ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:48
وَيَقُوْلُوْنَوَ يَ قُوْ لُوْ نَاور وہ کہتے ہیں
مَتٰيمَ تٰيکب ہوگی
هٰذَاهٰ ذَایہ
الْوَعْدُالْ وَعْ دُدھکمی (پوری)
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۴۸

اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
36:49
مَامَانہیں
يَنْظُرُوْنَيَنْ ظُ رُوْ نَوہ انتظار کر رہے
اِلَّااِلْ لَامگر
صَيْحَةًصَيْ حَ ةًچیخ کا
وَّاحِدَةًوَا حِ دَ ةًایک ہی
تَاْخُذُهُمْتَاْ خُ ذُ هُمْپکڑلے گی ان کو
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
يَخِصِّمُوْنَيَ خِصْ صِ مُوْ نَجھگڑ رہے ہوں گے
۴۹

یہ تو ایک چنگھاڑ کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے آپکڑے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
36:50
فَلَافَ لَاپس نہ
يَسْتَطِيْعُوْنَيَسْ تَ طِيْ عُوْ نَوہ استطاعت رکھتے ہوں گے
تَوْصِيَةًتَوْ صِ يَ ةًکوئی وصیت کرنے کی
وَّلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اِلٰٓياِ لٰٓيطرف
اَهْلِهِمْاَهْ لِ هِمْاپنے گھر والوں کی
يَرْجِعُوْنَيَرْ جِ عُوْ نَوہ پلٹ سکیں گے
۵۰

پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:51
وَنُفِخَوَ نُ فِ خَاور پھونک دیا جائے گا/ پھونکا جائے گا
فِيفِيمیں
الصُّوْرِالصْ صُوْ رِصور
فَاِذَافَ اِ ذَاتو دفعتاً/ یکایک
هُمْهُمْوہ
مِّنَمِ نَسے
الْاَجْدَاثِالْ اَجْ دَا ثِقبروں
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی
يَنْسِلُوْنَيَنْ سِ لُوْ نَتیزی سے چل رہے ہوں گے/ نکل چلیں گے
۵۱

اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:52
قَالُوْاقَا لُوْاکہیں گے
يٰوَيْلَنَايٰ وَيْ لَ نَاہائے افسوس ہم پر
مَنْۢمَنْۢکس نے
بَعَثَنَابَ عَ ثَ نَااٹھادیا ہم کو
مِنْمِنْسے
مَّرْقَدِنَاۘࣝؔمَرْ قَ دِ نَاہماری سونے کی جگہوں
هٰذَاهٰ ذَایہ ہے
مَامَاوہ جو
وَعَدَوَ عَ دَوعدہ کیا تھا
الرَّحْمٰنُالرْ رَحْ مٰ نُرحمن ہے
وَصَدَقَوَ صَ دَ قَاور سچ کہا تھا
الْمُرْسَلُوْنَالْ مُرْ سَ لُوْ نَرسولوں نے
۵۲

کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو ہے جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
36:53
اِنْاِنْنہ
كَانَتْكَا نَتْہوگی
اِلَّااِلْ لَامگر
صَيْحَةًصَيْ حَ ةًچیخ
وَّاحِدَةًوَا حِ دَ ةًایک ہی
فَاِذَافَ اِ ذَاتو دفعتاً
هُمْهُمْوہ
جَمِيْعٌجَ مِيْ عٌسب کے سب
لَّدَيْنَالَ دَيْ نَاہمارے پاس/ ہماری جناب میں
مُحْضَرُوْنَمُحْ ضَ رُوْ نَحاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے
۵۳

صرف ایک زور کی آواز کا ہونا ہوگا کہ سب کے سب ہمارے روبرو آحاضر ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:54
فَالْيَوْمَفَالْ يَوْ مَتو آج کے دن
لَالَانہ
تُظْلَمُتُظْ لَ مُظلم کیا جائے گا
نَفْسٌنَفْ سٌکسی نفس پر
شَيْـٔ͏ًاشَيْ ـٔ͏ًاکچھ بھی
وَّلَاوَ لَااور نہ
تُجْزَوْنَتُجْ زَوْ نَتم بدلہ دیئے جاؤ گے
اِلَّااِلْ لَامگر
مَامَا(وہ) جو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے
۵۴

اس روز کسی شخص پر کچھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:55
اِنَّاِنْ نَبیشک
اَصْحٰبَاَصْ حٰ بَوالے
الْجَنَّةِالْ جَنْ نَ ةِجنت
الْيَوْمَالْ يَوْ مَآج کے دن
فِيْفِيْمیں
شُغُلٍشُ غُ لٍایک شغل (میں)/ کام (میں)
فٰكِهُوْنَفٰ كِ هُوْ نَخوش ہورہے ہوں گے
۵۵

اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:56
هُمْهُمْوہ (ہوں گے)
وَاَزْوَاجُهُمْوَ اَزْ وَا جُ هُمْاور ان کی بیویاں (ہوں گی)
فِيْفِيْمیں
ظِلٰلٍظِ لٰ لٍسایوں
عَلَيعَ لَيپر
الْاَرَا࢜ىِٕكِالْ اَ رَا࢜ ىِٕ كِتختوں (پر)
مُتَّكِـٔ͏ُوْنَمُتْ تَ كِ ـٔ͏ُوْ نَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
۵۶

وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:57
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
فَاكِهَةٌفَا كِ هَ ةٌمیوے ہوں گے
وَّلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لئے (ہوگا)
مَّامَاوہ جو،
يَدَّعُوْنَيَدْ دَ عُوْ نَوہ طلب کریں گے
۵۷

وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)

Fateh Muhammad Jalandhari
36:58
سَلٰمٌࣞسَ لٰ مٌسلام ہو/سلامتی ہو/ سلامت رہو
قَوْلًاقَوْ لًایہ ایک بات ہوگی/ قول ہوگا
مِّنْمِنْسے
رَّبٍّرَبْ بٍرب
رَّحِيْمٍرَ حِيْ مٍرحیم کی طرف سے
۵۸

پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)

Fateh Muhammad Jalandhari
36:59
وَامْتَازُواوَامْ تَا زُوااور الگ ہو جاؤ/ علیحدہ ہوجاؤ
الْيَوْمَالْ يَوْ مَآج کے دن
اَيُّهَااَيْ يُ هَااے
الْمُجْرِمُوْنَالْ مُجْ رِ مُوْ نَمجرمو
۵۹

اور گنہگارو! آج الگ ہوجاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
36:60
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
اَعْهَدْاَعْ هَدْمیں نے عہد کیا تھا
اِلَيْكُمْاِ لَيْ كُمْتمہاری طرف
يٰبَنِيْٓيٰ بَ نِيْٓاے بنی
اٰدَمَاٰ دَ مَآدم
اَنْاَنْکہ
لَّالَانہ
تَعْبُدُواتَعْ بُ دُواتم عبادت کرو
الشَّيْطٰنَۚالشْ شَيْ طٰ نَشیطان کی
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
عَدُوٌّعَ دُوْ وٌدشمن ہے
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلم کھلا
۶۰

اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:61
وَّاَنِوَ اَ نِاور یہ کہ
اعْبُدُوْنِيْؕؔاعْ بُ دُوْ نِيْعبادت کرو میری
هٰذَاهٰ ذَایہ
صِرَاطٌصِ رَا طٌراستہ ہے
مُّسْتَقِيْمٌمُسْ تَ قِيْ مٌسیدھا
۶۱

اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:62
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اَضَلَّاَ ضَلْ لَاس نے گمراہ کردیا
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
جِبِلًّاجِ بِلْ لًامخلوق کو
كَثِيْرًاؕكَ ثِيْ رًابہت سی
اَفَلَمْاَ فَ لَمْکیا پھر نہیں
تَكُوْنُوْاتَ كُوْ نُوْاتھے تم
تَعْقِلُوْنَتَعْ قِ لُوْ نَتم عقل سے کام لیتے
۶۲

اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کردیا تھا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
36:63
هٰذِهٖهٰ ذِ هٖیہ ہے
جَهَنَّمُجَ هَنْ نَ مُوہ جہنم
الَّتِيْالْ لَ تِيْوہ جو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تُوْعَدُوْنَتُوْ عَ دُوْ نَتم وعدہ کیے جاتے
۶۳

یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:64
اِصْلَوْهَااِصْ لَوْ هَاداخل ہوجاؤ اس میں
الْيَوْمَالْ يَوْ مَآج کے دن
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
كُنْتُمْكُنْ تُمْجو تھے تم
تَكْفُرُوْنَتَكْ فُ رُوْ نَتم کفر کرتے
۶۴

(سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
36:65
اَلْيَوْمَاَلْ يَوْ مَآج
نَخْتِمُنَخْ تِ مُہم مہر لگادیں گے
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اَفْوَاهِهِمْاَفْ وَا هِ هِمْان کے مونہوں
وَتُكَلِّمُنَا͏ٓوَ تُ كَلْ لِ مُ نَا͏ٓاور کلام کریں گے ہم سے
اَيْدِيْهِمْاَيْ دِيْ هِمْان کے ہاتھ
وَتَشْهَدُوَ تَشْ هَ دُاور گواہی دیں گے
اَرْجُلُهُمْاَرْ جُ لُ هُمْان کے پاؤں
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
كَانُوْاكَا نُوْاجو تھے وہ
يَكْسِبُوْنَيَكْ سِ بُوْ نَوہ کمائی کرتے
۶۵

آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے اور جو کچھ یہ کرتے رہے تھے ان کے ہاتھ ہم سے بیان کردیں گے اور ان کے پاؤں (اس کی) گواہی دیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:66
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
نَشَا࢜ءُنَ شَا࢜ ءُہم چاہیں
لَطَمَسْنَالَ طَ مَسْ نَانا پید کردیں
عَلٰٓيعَ لٰٓياوپر
اَعْيُنِهِمْاَعْ يُ نِ هِمْان کی آنکھوں کے
فَاسْتَبَقُوافَاسْ تَ بَ قُواپس وہ دوڑیں
الصِّرَاطَالصْ صِ رَا طَراستے کو
فَاَنّٰيفَ اَنْ نٰيتو کہاں سے
يُبْصِرُوْنَيُبْ صِ رُوْ نَوہ دیکھ سکیں گے
۶۶

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:67
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
نَشَا࢜ءُنَ شَا࢜ ءُہم چاہیں
لَمَسَخْنٰهُمْلَ مَ سَخْ نٰ هُمْالبتہ مسخ کردیں ہم ان کو
عَلٰيعَ لٰيپر
مَكَانَتِهِمْمَ كَا نَ تِ هِمْان کی جگہوں
فَمَافَ مَاتو نہ وہ
اسْتَطَاعُوْااسْ تَ طَا عُوْااستطاعت رکھتے ہوں گے
مُضِيًّامُ ضِيْ يًاگزرنے کی/ چلنے کی
وَّلَاوَ لَااور نہ
يَرْجِعُوْنَيَرْ جِ عُوْ نَوہ پلٹ سکیں گے
۶۷

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں سے نہ آگے جاسکیں اور نہ (پیچھے) لوٹ سکیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:68
وَمَنْوَ مَنْاور جس کسی کو بھی
نُّعَمِّرْهُنُ عَمْ مِرْ هُہم عمر دیتے ہیں
نُنَكِّسْهُنُ نَكْ كِسْ هُہم الٹا کردیتے ہیں اس کو
فِيفِيمیں
الْخَلْقِؕالْ خَلْ قِساخت
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا نہیں
يَعْقِلُوْنَيَعْ قِ لُوْ نَوہ عقل رکھتے
۶۸

اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے خلقت میں اوندھا کردیتے ہیں تو کیا یہ سمجھتے نہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
36:69
وَمَاوَ مَااور نہیں
عَلَّمْنٰهُعَلْ لَمْ نٰ هُسکھایا ہم نے اس کو
الشِّعْرَالشْ شِعْ رَشعر (شاعری)
وَمَاوَ مَااور نہیں
يَنۢ͏ْبَغِيْيَنۢ͏ْ بَ غِيْزیب دیتا/ نہیں مناسب
لَهٗؕلَ هٗاس کو/ اس کے لئے
اِنْاِنْنہیں
هُوَهُ وَہے وہ
اِلَّااِلْ لَامگر
ذِكْرٌذِكْ رٌایک نصیحت
وَّقُرْاٰنٌوَ قُرْ اٰ نٌقرآن
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌاور روشن
۶۹

اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:70
لِّيُنْذِرَلِ يُنْ ذِ رَتاکہ وہ خبردار کرے
مَنْمَنْاس کو
كَانَكَا نَجو ہے
حَيًّاحَيْ يًازندہ
وَّيَحِقَّوَ يَ حِقْ قَاور ثابت ہوجائے
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات
عَلَيعَ لَيپر
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں
۷۰

تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:71
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوْايَ رَوْاانہوں نے دیکھا
اَنَّااَنْ نَابیشک ہم نے
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَاپیدا کیا ہم نے
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
مِّمَّامِمْ مَااس میں سے
عَمِلَتْعَ مِ لَتْجو بنایا
اَيْدِيْنَا͏ٓاَيْ دِيْ نَا͏ٓہمارے ہاتھوں نے
اَنْعَامًااَنْ عَا مًامویشیوں کو
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
لَهَالَ هَااس کے
مٰلِكُوْنَمٰ لِ كُوْ نَمالک ہیں
۷۱

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ان میں سے ہم نے ان کے لئے چارپائے پیدا کر دیئے اور یہ ان کے مالک ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:72
وَذَلَّلْنٰهَاوَ ذَلْ لَلْ نٰ هَااور مطیع کردیا ہم نے ان کو
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
فَمِنْهَافَ مِنْ هَاتو ان میں سے کچھ
رَكُوْبُهُمْرَ كُوْ بُ هُمْان کی سواری ہیں
وَمِنْهَاوَ مِنْ هَااور کچھ ان میں سے
يَاْكُلُوْنَيَاْ كُ لُوْ نَوہ کھاتے ہیں
۷۲

اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
36:73
وَلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لئے
فِيْهَافِيْ هَاان میں (مویشیوں میں)
مَنَافِعُمَ نَا فِ عُفائدے ہیں
وَمَشَارِبُؕوَ مَ شَا رِ بُاور پینے کی چیزیں ہیں/ مشروبات ہیں
اَفَلَااَ فَ لَاکیا پھر وہ
يَشْكُرُوْنَيَشْ كُ رُوْ نَشکر ادا نہ کریں گے
۷۳

اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
36:74
وَاتَّخَذُوْاوَاتْ تَ خَ ذُوْااور انہوں نے بنالیے
مِنْمِنْکے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اٰلِهَةًاٰ لِ هَ ةًکچھ الٰہ
لَّعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْشاید کہ وہ
يُنْصَرُوْنَيُنْ صَ رُوْ نَوہ مدد دئیے جائیں
۷۴

اور انہوں نے خدا کے سوا (اور) معبود بنا لیے ہیں کہ شاید (ان سے) ان کو مدد پہنچے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:75
لَالَانہیں
يَسْتَطِيْعُوْنَيَسْ تَ طِيْ عُوْ نَوہ استطاعت رکھتے
نَصْرَهُمْۙنَصْ رَ هُمْان کی مدد کی
وَهُمْوَ هُمْبلکہ وہ
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
جُنْدٌجُنْ دٌلشکر ہیں
مُّحْضَرُوْنَمُحْ ضَ رُوْ نَحاضر کئے گئے
۷۵

(مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:76
فَلَافَ لَاپس نہ
يَحْزُنْكَيَحْ زُنْ كَغمگین کرے تجھ کو
قَوْلُهُمْۘقَوْ لُ هُمْان کی بات
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
نَعْلَمُنَعْ لَ مُہم جانتے ہیں
مَامَاجو کچھ
يُسِرُّوْنَيُ سِرْ رُوْ نَوہ چھپاتے ہیں
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
يُعْلِنُوْنَيُعْ لِ نُوْ نَوہ اعلان کرتے ہیں
۷۶

تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کردیں۔ یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:77
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا بھلا نہیں
يَرَيَ رَدیکھنا
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
اَنَّااَنْ نَابیشک ہم نے
خَلَقْنٰهُخَ لَقْ نٰ هُپیدا کیا ہم نے اس کو
مِنْمِنْسے
نُّطْفَةٍنُطْ فَ ةٍنطفے
فَاِذَافَ اِ ذَاتو پھر
هُوَهُ وَوہ
خَصِيْمٌخَ صِيْ مٌجھگڑالو ہے/ جھگڑا کرتا ہے
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلم کھلا
۷۷

کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا۔ پھر وہ تڑاق پڑاق جھگڑنے لگا

Fateh Muhammad Jalandhari
36:78
وَضَرَبَوَ ضَ رَ بَاور اس نے بیان کی ہمارے لئے/دیتا ہے
لَنَالَ نَاہمارے لئے
مَثَلًامَ ثَ لًامثال
وَّنَسِيَوَ نَ سِ يَاور وہ بھول گیا
خَلْقَهٗؕخَلْ قَ هٗاپنی پیدائش کو
قَالَقَا لَوہ کہتا ہے
مَنْمَنْکون
يُّحْيِيُحْ يِزندہ کرے گا
الْعِظَامَالْ عِ ظَا مَہڈیوں کو
وَهِيَوَ هِ يَجبکہ وہ
رَمِيْمٌرَ مِيْ مٌبہت پرانی ہوگئی ہوں/ بوسیدہ ہوگئی ہیں
۷۸

اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا کہ (جب) ہڈیاں بوسیدہ ہوجائیں گی تو ان کو کون زندہ کرے گا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
36:79
قُلْقُلْکہہ دیجئے
يُحْيِيْهَايُحْ يِيْ هَازندہ کرے گا ان کو
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہی
اَنْشَاَهَا͏ٓاَنْ شَ اَ هَا͏ٓجس نے پیدا کیا ان کو
اَوَّلَاَوْ وَ لَپہلی
مَرَّةٍؕمَرْ رَ ةٍبار
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
بِكُلِّبِ كُلْ لِساتھ ہر
خَلْقٍخَلْ قٍتخلیق کے/ پیدائش کے
عَلِيْمُعَ لِيْ مُجاننے والا ہے/ خوب علم رکھنے والا ہے
۷۹

کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا۔ اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:80
اࣙلَّذِيْاࣙلْ لَ ذِيْجس نے
جَعَلَجَ عَ لَبنائی
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
مِّنَمِ نَسے
الشَّجَرِالشْ شَ جَ رِدرخت
الْاَخْضَرِالْ اَخْ ضَ رِسبز
نَارًانَا رًاآگ
فَاِذَا͏ٓفَ اِ ذَا͏ٓتو تب/ دفعتاً
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
مِّنْهُمِنْ هُاس سے
تُوْقِدُوْنَتُوْ قِ دُوْ نَتم جلاتے ہو
۸۰

جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
36:81
اَوَلَيْسَاَ وَ لَيْ سَکیا بھلا نہیں ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
خَلَقَخَ لَ قَجس نے پیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
بِقٰدِرٍبِ قٰ دِ رٍقادر/ قدرت والی
عَلٰٓيعَ لٰٓياس بات پر
اَنْاَنْکہ
يَّخْلُقَيَخْ لُ قَوہ پیدا کرے
مِثْلَهُمْؕؔمِثْ لَ هُمْان کی مانند
بَلٰيࣗبَ لٰيکیوں نہیں
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْخَلّٰقُالْ خَلْ لٰ قُپیدا کرنے والا ہے
الْعَلِيْمُالْ عَ لِيْ مُزبردست جاننے والا ہے
۸۱

بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ (ان کو پھر) ویسے ہی پیدا کر دے۔ کیوں نہیں۔ اور وہ تو بڑا پیدا کرنے والا اور علم والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:82
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اَمْرُهٗٓاَمْ رُ هٗٓاس کا حکم
اِذَا͏ٓاِ ذَا͏ٓجب بھی
اَرَادَاَ رَا دَوہ ارادہ کرتا ہے
شَيْـٔ͏ًاشَيْ ـٔ͏ًاکسی چیز کا
اَنْاَنْکہ
يَّقُوْلَيَ قُوْ لَوہ کہتا ہے
لَهٗلَ هٗاس کو
كُنْكُنْہوجا
فَيَكُوْنُفَ يَ كُوْ نُتو وہ ہوجاتی ہے
۸۲

اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
36:83
فَسُبْحٰنَفَ سُبْ حٰ نَپس پاک ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
بِيَدِهٖبِ يَ دِ هٖجس کے ہاتھوں میں
مَلَكُوْتُمَ لَ كُوْ تُبادشاہت ہے
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کی
وَّاِلَيْهِوَ اِ لَيْ هِاور اسی کی طرف
تُرْجَعُوْنَتُرْ جَ عُوْ نَتم سب لوٹائے جاؤ گے
۸۳

وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.