JUZ 23458RUKU 1/839 AZ-ZUMAR

39. Az-Zumar

The Troops · Makki · 75 ayahs · Indo-Pak page 458 · Madani page 458

گروہ

سُورَةُ الزمر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

39:1
تَنْزِيْلُتَنْ زِيْ لُنازل کرنا ہے
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب کا
مِنَمِ نَسے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی طرف
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِجو غالب ہے،
الْحَكِيْمِالْ حَ كِيْ مِحکمت والا ہے
۱

اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:2
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم نے
اَنْزَلْنَا͏ٓاَنْ زَلْ نَا͏ٓنازل کی ہم نے
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
فَاعْبُدِفَاعْ بُ دِپس عبادت کیجئے
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
مُخْلِصًامُخْ لِ صًاخالص کرتے ہوئے
لَّهُلَ هُاس کے لئے
الدِّيْنَالدْ دِيْ نَدین کو
۲

(اے پیغمبر) ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف سچائی کے ساتھ نازل کی ہے تو خدا کی عبادت کرو (یعنی) اس کی عبادت کو (شرک سے) خالص کرکے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:3
اَلَااَ لَاخبردار
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے ہے
الدِّيْنُالدْ دِيْ نُدین
الْخَالِصُؕالْ خَا لِ صُخالص
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
اتَّخَذُوْااتْ تَ خَ ذُوْاجنہوں نے بنا رکھا ہے
مِنْمِنْسے
دُوْنِهٖٓدُوْ نِ هٖٓاس کے سوا
اَوْلِيَا࢜ءَۘاَوْ لِ يَا࢜ ءَسرپرستوں کو (وہ کہتے ہیں)
مَامَانہیں
نَعْبُدُهُمْنَعْ بُ دُ هُمْہم عبادت کرتے ان کی
اِلَّااِلْ لَامگر
لِيُقَرِّبُوْنَا͏ٓلِ يُ قَرْ رِ بُوْ نَا͏ٓتاکہ وہ قریب کریں ہم کو
اِلَياِ لَيطرف
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
زُلْفٰيؕزُلْ فٰيقریب کرنا
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
يَحْكُمُيَحْ كُ مُفیصلہ کرے گا
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
فِيْفِيْاس معاملے میں
مَامَاجو
هُمْهُمْوہ
فِيْهِفِيْ هِاس میں
يَخْتَلِفُوْنَ࣢ؕيَخْ تَ لِ فُوْ نَاختلاف کرتے ہیں
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ
لَالَانہیں
يَهْدِيْيَهْ دِيْہدایت دیتا
مَنْمَنْاسے
هُوَهُ وَکوئی ہو وہ جو
كٰذِبٌكٰ ذِ بٌجھوٹا
كَفَّارٌكَفْ فَا رٌناشکرا/ سخت منکر حق
۳

دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:4
لَوْلَوْاگر
اَرَادَاَ رَا دَارادہ کرتا/ چاہتا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
اَنْاَنْکہ
يَّتَّخِذَيَتْ تَ خِ ذَبنالے
وَلَدًاوَ لَ دًااولاد
لَّاصْطَفٰيلَاصْ طَ فٰيالبتہ چن لیتا
مِمَّامِمْ مَااس میں سے جو
يَخْلُقُيَخْ لُ قُوہ پیدا کرتا ہے
مَامَاجو
يَشَا࢜ءُۙيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا
سُبْحٰنَهٗؕسُبْ حٰ نَ هٗپاک ہے وہ
هُوَهُ وَوہ
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْوَاحِدُالْ وَا حِ دُایک ہے،
الْقَهَّارُالْ قَهْ هَا رُزبردست ہے/سب پر غالب ہے
۴

اگر خدا کسی کو اپنا بیٹا بنانا چاہتا تو اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا انتخاب کرلیتا۔ وہ پاک ہے وہی تو خدا یکتا (اور) غالب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:5
خَلَقَخَ لَ قَاس نے پیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
بِالْحَقِّۚبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
يُكَوِّرُيُ كَوْ وِ رُڈھانپتا ہے
الَّيْلَالْ لَيْ لَرات کو
عَلَيعَ لَيپر
النَّهَارِالنْ نَ هَا رِدن
وَيُكَوِّرُوَ يُ كَوْ وِ رُاور ڈھانپتا ہے
النَّهَارَالنْ نَ هَا رَدن کو
عَلَيعَ لَيپر
الَّيْلِالْ لَيْ لِرات
وَسَخَّرَوَ سَخْ خَ رَاور اس نے مسخر کر رکھا ہے
الشَّمْسَالشْ شَمْ سَسورج کو
وَالْقَمَرَؕوَالْ قَ مَ رَاور چاند کو
كُلٌّكُلْ لٌسب کے سب
يَّجْرِيْيَجْ رِيْچل رہے ہیں
لِاَجَلٍلِ اَ جَ لٍمدت تک کے لئے
مُّسَمًّيؕمُ سَمْ مًيایک مقرر
اَلَااَ لَاخبردار
هُوَهُ وَوہی
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے،
الْغَفَّارُالْ غَفْ فَا رُبہت بخشش فرمانے والا
۵

اسی نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ (اور) وہی رات کو دن پر لپیٹتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو بس میں کر رکھا ہے۔ سب ایک وقت مقرر تک چلتے رہیں گے۔ دیکھو وہی غالب (اور) بخشنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:6
خَلَقَكُمْخَ لَ قَ كُمْاس نے پیدا کیا تم کو
مِّنْمِنْسے
نَّفْسٍنَفْ سٍجان
وَّاحِدَةٍوَا حِ دَ ةٍایک
ثُمَّثُمْ مَپھر
جَعَلَجَ عَ لَبنایا اس سے
مِنْهَامِنْ هَااس کا
زَوْجَهَازَوْ جَ هَاجوڑا
وَاَنْزَلَوَ اَنْ زَ لَاور اس نے اتارے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لئے
مِّنَمِ نَمیں سے
الْاَنْعَامِالْ اَنْ عَا مِمویشیوں
ثَمٰنِيَةَثَ مٰ نِ يَ ةَآٹھ
اَزْوَاجٍؕاَزْ وَا جٍجوڑے
يَخْلُقُكُمْيَخْ لُ قُ كُمْپیدا کرتا ہے تم کو
فِيْفِيْمیں
بُطُوْنِبُ طُوْ نِپیٹوں
اُمَّهٰتِكُمْاُمْ مَ هٰ تِ كُمْتمہاری ماؤں کے
خَلْقًاخَلْ قًاایک تخلیق کو
مِّنْۢمِنْۢکے
بَعْدِبَعْ دِبعد
خَلْقٍخَلْ قٍایک تخلیق کے
فِيْفِيْمیں
ظُلُمٰتٍظُ لُ مٰ تٍاندھیروں
ثَلٰثٍؕثَ لٰ ثٍتین
ذٰلِكُمُذٰ لِ كُ مُیہ ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
رَبُّكُمْرَبْ بُ كُمْرب تمہارا
لَهُلَ هُاسی کے لئے ہے
الْمُلْكُؕالْ مُلْ كُبادشاہت
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اِلٰهَاِ لٰ هَکوئی الٰہ برحق
اِلَّااِلْ لَامگر
هُوَۚهُ وَوہی
فَاَنّٰيفَ اَنْ نٰيتو کہاں سے/ کیونکر
تُصْرَفُوْنَتُصْ رَ فُوْ نَتم پھیرائے جاتے ہو
۶

اسی نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر اس سے اس کا جوڑا بنایا اور اسی نے تمہارے لئے چار پایوں میں سے آٹھ جوڑے بنائے۔ وہی تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹ میں (پہلے) ایک طرح پھر دوسری طرح تین اندھیروں میں بناتا ہے۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں پھرے جاتے ہو؟

Fateh Muhammad Jalandhari
39:7
اِنْاِنْاگر
تَكْفُرُوْاتَكْ فُ رُوْاتم کفر کروگے/ ناشکری کرو گے
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو بیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
غَنِيٌّغَ نِيْ يٌبےنیاز ہے
عَنْكُمْࣞعَنْ كُمْتم سے
وَلَاوَ لَااور نہیں
يَرْضٰييَرْ ضٰيوہ پسند کرتا
لِعِبَادِهِلِ عِ بَا دِ هِاپنے بندوں کے لئے
الْكُفْرَۚالْ كُفْ رَکفر کو
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
تَشْكُرُوْاتَشْ كُ رُوْاتم شکر کرو گے
يَرْضَهُيَرْ ضَ هُپسند کرتا ہے اس کو
لَكُمْؕلَ كُمْتمہارے لئے
وَلَاوَ لَااور نہیں
تَزِرُتَ زِ رُبوجھ اٹھائے گا
وَازِرَةٌوَا زِ رَ ةٌکوئی بوجھ اٹھانے والا
وِّزْرَوِزْ رَبوجھ
اُخْرٰيؕاُخْ رٰيدوسرے کا
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّكُمْرَبْ بِ كُمْاپنے رب کی
مَّرْجِعُكُمْمَرْ جِ عُ كُمْلوٹنا ہے تمہارا
فَيُنَبِّي͏ٔ͏ُكُمْفَ يُ نَبْ بِ ي͏ٔ͏ُ كُمْپھر وہ بتائے گا تم کو
بِمَابِ مَاساتھ اس کے
كُنْتُمْكُنْ تُمْجو تھے تم
تَعْمَلُوْنَؕتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک
عَلِيْمٌۢعَ لِيْ مٌۢوہ جاننے والا ہے
بِذَاتِبِ ذَا تِبھید
الصُّدُوْرِالصْ صُ دُوْ رِسینوں کے
۷

اگر ناشکری کرو گے تو خدا تم سے بےپروا ہے۔ اور وہ اپنے بندوں کے لئے ناشکری پسند نہیں کرتا اور اگر شکر کرو گے تو وہ اس کو تمہارے لئے پسند کرے گا۔ اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹنا ہے۔ پھر جو کچھ تم کرتے رہے وہ تم کو بتائے گا۔ وہ تو دلوں کی پوشیدہ باتوں تک سے آگاہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:8
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
مَسَّمَسْ سَچھو جاتی ہے
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان کو
ضُرٌّضُرْ رٌکوئی تکلیف
دَعَادَ عَاپکارتا ہے
رَبَّهٗرَبْ بَ هٗاپنے رب کو
مُنِيْبًامُ نِيْ بًارجوع کرتے ہوئے
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِذَااِ ذَاجب
خَوَّلَهٗخَوْ وَ لَ هٗوہ عطا کردیتا ہے اس کو
نِعْمَةًنِعْ مَ ةًکوئی نعمت
مِّنْهُمِنْ هُاپنی طرف سے
نَسِيَنَ سِ يَبھول جاتا ہے
مَامَاجو
كَانَكَا نَتھا اس نے
يَدْعُوْٓايَدْ عُوْٓاپکارا
اِلَيْهِاِ لَيْ هِطرف اس کے
مِنْمِنْاس سے
قَبْلُقَبْ لُپہلے
وَجَعَلَوَ جَ عَ لَاور اس نے بنا ڈالے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لئے
اَنْدَادًااَنْ دَا دًاکچھ شریک
لِّيُضِلَّلِ يُ ضِلْ لَتاکہ بھٹکادیں
عَنْعَنْسے
سَبِيْلِهٖؕسَ بِيْ لِ هٖاس کے راستے
قُلْقُلْکہہ دیجئے
تَمَتَّعْتَ مَتْ تَعْفائدہ اٹھالو
بِكُفْرِكَبِ كُفْ رِ كَاپنے کفر کے ساتھ
قَلِيْلًاࣗۖقَ لِيْ لًاتھوڑا سا
اِنَّكَاِنْ نَ كَبیشک تو
مِنْمِنْمیں سے ہے
اَصْحٰبِاَصْ حٰ بِوالوں
النَّارِالنْ نَا رِآگ
۸

اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:9
اَمَّنْاَمْ مَنْکیا بھلا
هُوَهُ وَوہ جو
قَانِتٌقَا نِ تٌبندگی کرنے والا ہے
اٰنَا࢜ءَاٰ نَا࢜ ءَگھڑیوں میں
الَّيْلِالْ لَيْ لِرات کی
سَاجِدًاسَا جِ دًاسجدہ کرنے والا ہے
وَّقَا࢜ىِٕمًاوَ قَا࢜ ىِٕ مًااور قیام کرنے والا ہے
يَّحْذَرُيَحْ ذَ رُڈرتا ہے
الْاٰخِرَةَالْ اٰ خِ رَ ةَآخرت سے
وَيَرْجُوْاوَ يَرْ جُوْااور امید رکھتا ہے
رَحْمَةَرَحْ مَ ةَرحمت کی
رَبِّهٖؕرَبْ بِ هٖاپنے رب کی
قُلْقُلْکہہ دیجئے
هَلْهَلْکیا
يَسْتَوِييَسْ تَ وِيبرابر ہوسکتے ہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لو گ
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَجو علم رکھتے ہیں
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
لَالَانہیں
يَعْلَمُوْنَؕيَعْ لَ مُوْ نَجو علم رکھتے
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
يَتَذَكَّرُيَ تَ ذَكْ كَ رُنصیحت پکڑتے ہیں
اُولُوااُو لُواوالے
الْاَلْبَابِالْ اَلْ بَا بِعقل
۹

(بھلا مشرک اچھا ہے) یا وہ جو رات کے وقتوں میں زمین پر پیشانی رکھ کر اور کھڑے ہو کر عبادت کرتا اور آخرت سے ڈرتا اور اپنے پروردگار کی رحمت کی امید رکھتا ہے۔ کہو بھلا جو لوگ علم رکھتے ہیں اور جو نہیں رکھتے دونوں برابر ہوسکتے ہیں؟ (اور) نصیحت تو وہی پکڑتے ہیں جو عقلمند ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:10
قُلْقُلْکہہ دیجئے
يٰعِبَادِيٰ عِ بَا دِاے میرے بندو،
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ جو
اٰمَنُوااٰ مَ نُواایمان لائے ہو
اتَّقُوْااتْ تَ قُوْاڈرو
رَبَّكُمْؕرَبْ بَ كُمْاپنے رب سے
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لئے
اَحْسَنُوْااَحْ سَ نُوْاجنہوں نے اچھا کیا
فِيْفِيْمیں
هٰذِهِهٰ ذِ هِاس
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا
حَسَنَةٌؕحَ سَ نَ ةٌبھلائی ہے
وَاَرْضُوَ اَرْ ضُاور زمین
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
وَاسِعَةٌؕوَا سِ عَ ةٌوسیع ہے
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
يُوَفَّييُ وَفْ فَيپورا کرکے دیئے جائیں گے
الصّٰبِرُوْنَالصْ صٰ بِ رُوْ نَصبر کرنے والے
اَجْرَهُمْاَجْ رَ هُمْاجر اپنا
بِغَيْرِبِ غَيْ رِبغیر
حِسَابٍحِ سَا بٍحساب کے/ بےحساب
۱۰

کہہ دو کہ اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو اپنے پروردگار سے ڈرو۔ جنہوں نے اس دنیا میں نیکی کی ان کے لئے بھلائی ہے۔ اور خدا کی زمین کشادہ ہے۔ جو صبر کرنے والے ہیں ان کو بےشمار ثواب ملے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:11
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں
اُمِرْتُاُ مِرْ تُمیں حکم دیا گیا ہوں
اَنْاَنْکہ
اَعْبُدَاَعْ بُ دَمیں عبادت کروں
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
مُخْلِصًامُخْ لِ صًاخالص کرتے ہوئے
لَّهُلَ هُاس کے لئے
الدِّيْنَالدْ دِيْ نَدین کو
۱۱

کہہ دو کہ مجھ سے ارشاد ہوا ہے کہ خدا کی عبادت کو خالص کرکے اس کی بندگی کروں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:12
وَاُمِرْتُوَ اُ مِرْ تُاور میں حکم دیا گیا ہوں
لِاَنْلِ اَنْیہ کہ
اَكُوْنَاَ كُوْ نَمیں ہوجاؤں
اَوَّلَاَوْ وَ لَسب سے پہلا
الْمُسْلِمِيْنَالْ مُسْ لِ مِيْ نَمسلمان
۱۲

اور یہ بھی ارشاد ہوا ہے کہ میں سب سے اول مسلمان بنوں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:13
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں
اَخَافُاَ خَا فُڈرتا ہوں
اِنْاِنْاگر
عَصَيْتُعَ صَيْ تُمیں نے نافرمانی کی
رَبِّيْرَبْ بِيْاپنے رب کی
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب سے
يَوْمٍيَوْ مٍدن کے
عَظِيْمٍعَ ظِيْ مٍبڑے (دن کے)
۱۳

کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کا حکم نہ مانوں تو مجھے بڑے دن کے عذاب سے ڈر لگتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:14
قُلِقُ لِکہہ دیجئے کہ
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ ہی کی
اَعْبُدُاَعْ بُ دُمیں عبادت کرتا ہوں
مُخْلِصًامُخْ لِ صًاخالص کرتے ہوئے
لَّهٗلَ هٗاس کے لئے
دِيْنِيْدِيْ نِيْاپنے دین کو
۱۴

کہہ دو کہ میں اپنے دین کو (شرک سے) خالص کرکے اس کی عبادت کرتا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:15
فَاعْبُدُوْافَاعْ بُ دُوْاپس تم عبادت کرو
مَامَااس کی جو
شِي͏ٔ͏ْتُمْشِي͏ٔ͏ْ تُمْتم چاہتے ہو
مِّنْمِنْسے
دُوْنِهٖؕدُوْ نِ هٖاس کے سوا
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْخٰسِرِيْنَالْ خٰ سِ رِيْ نَخسارا پانے والے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ ہیں
خَسِرُوْٓاخَ سِ رُوْٓاجنہوں نے خسارے میں ڈالا
اَنْفُسَهُمْاَنْ فُ سَ هُمْاپنے نفسوں کو
وَاَهْلِيْهِمْوَ اَهْ لِيْ هِمْاور اپنے گھر والوں کو
يَوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِؕالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
اَلَااَ لَاخبردار
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہی
هُوَهُ وَوہ
الْخُسْرَانُالْ خُسْ رَا نُخسارا ہے
الْمُبِيْنُالْ مُ بِيْ نُکھلم کھلا
۱۵

تو تم اس کے سوا جس کی چاہو پرستش کرو۔ کہہ دو کہ نقصان اٹھانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو نقصان میں ڈالا۔ دیکھو یہی صریح نقصان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:16
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
مِّنْمِنْسے
فَوْقِهِمْفَوْ قِ هِمْان کے اوپر
ظُلَلٌظُ لَ لٌچھتریاں ہیں
مِّنَمِ نَمیں سے
النَّارِالنْ نَا رِآگ
وَمِنْوَ مِنْاور ان کے
تَحْتِهِمْتَحْ تِ هِمْنیچے سے
ظُلَلٌؕظُ لَ لٌچھتریاں ہیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
يُخَوِّفُيُ خَوْ وِ فُڈراتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
عِبَادَهٗؕعِ بَا دَ هٗاپنے بندوں کو
يٰعِبَادِيٰ عِ بَا دِاے میرے بندو،
فَاتَّقُوْنِفَاتْ تَ قُوْ نِپس ڈرو مجھ سے
۱۶

ان کے اوپر تو آگ کے سائبان ہوں گے اور نیچے (اس کے) فرش ہوں گے۔ یہ وہ (عذاب) ہے جس سے خدا اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ تو اے میرے بندو مجھ سے ڈرتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
39:17
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
اجْتَنَبُوااجْ تَ نَ بُواجنہوں نے اجتناب کیا
الطَّاغُوْتَالطْ طَا غُوْ تَطاغوت سے
اَنْاَنْکہ
يَّعْبُدُوْهَايَعْ بُ دُوْ هَاوہ عبادت کریں اس کی
وَاَنَابُوْٓاوَ اَ نَا بُوْٓااور رجوع کیا
اِلَياِ لَيطرف
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
لَهُمُلَ هُ مُان کے لئے
الْبُشْرٰيۚالْ بُشْ رٰيخوش خبری ہے
فَبَشِّرْفَ بَشْ شِرْپس بشارت دے دو
عِبَادِعِ بَا دِمیرے بندوں کو
۱۷

اور جنہوں نے اس سے اجتناب کیا کہ بتوں کو پوجیں اور خدا کی طرف رجوع کیا ان کے لئے بشارت ہے۔ تو میرے بندوں کو بشارت سنا دو

Fateh Muhammad Jalandhari
39:18
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
يَسْتَمِعُوْنَيَسْ تَ مِ عُوْ نَجو سنتے ہیں
الْقَوْلَالْ قَوْ لَبات کو
فَيَتَّبِعُوْنَفَ يَتْ تَ بِ عُوْ نَپھر پیروی کرتے ہیں
اَحْسَنَهٗؕاَحْ سَ نَ هٗاس کے اچھے حصے کی/ اس کے بہترین حصے کی
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ ہیں
هَدٰىهُمُهَ دٰى هُ مُجو کو ہدایت دی
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
وَاُولٰ࢜ىِٕكَوَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَاور یہی لوگ
هُمْهُمْوہ جو
اُولُوااُو لُواوالے ہیں
الْاَلْبَابِالْ اَلْ بَا بِعقل
۱۸

جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:19
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا بھلا وہ جو
حَقَّحَقْ قَثابت ہوگیا/ چسپاں ہوگیا
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
كَلِمَةُكَ لِ مَ ةُفیصلہ
الْعَذَابِؕالْ عَ ذَا بِعذاب کا
اَفَاَنْتَاَ فَ اَنْ تَکیا بھلا تو
تُنْقِذُتُنْ قِ ذُتو بچائے گا
مَنْمَنْاسے جو
فِيفِيمیں ہے
النَّارِالنْ نَا رِآگ
۱۹

بھلا جس شخص پر عذاب کا حکم صادر ہوچکا۔ تو کیا تم (ایسے) دوزخی کو مخلصی دے سکو گے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
39:20
لٰكِنِلٰ كِ نِلیکن
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اتَّقَوْااتْ تَ قَوْاجنہوں نے تقویٰ اختیار کیا
رَبَّهُمْرَبْ بَ هُمْاپنے رب کا
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
غُرَفٌغُ رَ فٌبالا خانے ہیں
مِّنْمِنْسے
فَوْقِهَافَوْ قِ هَاان کے اوپر
غُرَفٌغُ رَ فٌبالا خانے ہیں
مَّبْنِيَّةٌۙمَبْ نِيْ يَ ةٌبنائے ہوئے
تَجْرِيْتَجْ رِيْبہتی ہیں
مِنْمِنْسے
تَحْتِهَاتَحْ تِ هَاان کے نیچے سے
الْاَنْهٰرُ࣢ؕالْ اَنْ هٰ رُنہریں
وَعْدَوَعْ دَوعدہ ہے
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کا
لَالَانہ
يُخْلِفُيُخْ لِ فُخلاف کرے گا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْمِيْعَادَالْ مِيْ عَا دَوعدے کو
۲۰

لیکن جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے اونچے اونچے محل ہیں جن کے اوپر بالا خانے بنے ہوئے ہیں۔ (اور) ان کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ (یہ) خدا کا وعدہ ہے۔ خدا وعدے کے خلاف نہیں کرتا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:21
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
تَرَتَ رَتم نے دیکھا
اَنَّاَنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ نے
اَنْزَلَاَنْ زَ لَنازل کیا
مِنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
مَا࢜ءًمَا࢜ ءًپانی
فَسَلَكَهٗفَ سَ لَ كَ هٗپھر چلایا اس کو
يَنَابِيْعَيَ نَا بِيْ عَچشموں میں
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
ثُمَّثُمْ مَپھر
يُخْرِجُيُخْ رِ جُنکالتا ہے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
زَرْعًازَرْ عًاکھیتیاں
مُّخْتَلِفًامُخْ تَ لِ فًامختلف ہیں
اَلْوَانُهٗاَلْ وَا نُ هٗرنگ اس کے
ثُمَّثُمْ مَپھر
يَهِيْجُيَ هِيْ جُوہ پھبک اٹھتی ہے
فَتَرٰىهُفَ تَ رٰى هُپھر تم دیکھتے ہو اس کو
مُصْفَرًّامُصْ فَرْ رًازرد ہوتا ہوا
ثُمَّثُمْ مَپھر
يَجْعَلُهٗيَجْ عَ لُ هٗکردیتا ہے اس کو
حُطَامًاؕحُ طَا مًاریزہ ریزہ
اِنَّاِنْ نَیقیناً
فِيْفِيْا س میں
ذٰلِكَذٰ لِ كَالبتہ
لَذِكْرٰيلَ ذِكْ رٰينصیحت ہے کے لئے
لِاُولِيلِ اُو لِينصیحت ہے کے لئے
الْاَلْبَابِالْ اَلْ بَا بِعقل والوں
۲۱

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا آسمان سے پانی نازل کرتا پھر اس کو زمین میں چشمے بنا کر جاری کرتا پھر اس سے کھیتی اُگاتا ہے جس کے طرح طرح کے رنگ ہوتے ہیں۔ پھر وہ خشک ہوجاتی ہے تو تم اس کو دیکھتے ہو (کہ) زرد (ہوگئی ہے) پھر اسے چورا چورا کر دیتا ہے۔ بےشک اس میں عقل والوں کے لئے نصیحت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:22
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا بھلا وہ جس کا
شَرَحَشَ رَ حَکھول دیا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
صَدْرَهٗصَدْ رَ هٗسینہ اس کا
لِلْاِسْلَامِلِلْ اِسْ لَا مِاسلام کے لئے
فَهُوَفَ هُ وَپس وہ ہو
عَلٰيعَ لٰياوپر
نُوْرٍنُوْ رٍایک نور کے
مِّنْمِنْسے
رَّبِّهٖؕرَبْ بِ هٖاپنے رب
فَوَيْلٌفَ وَيْ لٌتو بربادی ہے/ ہلاکت ہے
لِّلْقٰسِيَةِلِلْ قٰ سِ يَ ةِواسطے ان کے جو سنگ دل ہوگئے ہیں
قُلُوْبُهُمْقُ لُوْ بُ هُمْدل ان کے
مِّنْمِنْسے
ذِكْرِذِكْ رِذکر
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ ہیں
فِيْفِيْمیں
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۲۲

بھلا جس شخص کا سینہ خدا نے اسلام کے لئے کھول دیا ہو اور وہ اپنے پروردگار کی طرف سے روشنی پر ہو (تو کیا وہ سخت دل کافر کی طرح ہوسکتا ہے) پس ان پر افسوس ہے جن کے دل خدا کی یاد سے سخت ہو رہے ہیں۔ اور یہی لوگ صریح گمراہی میں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:23
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ نے
نَزَّلَنَزْ زَ لَنازل کی
اَحْسَنَاَحْ سَ نَبہترین
الْحَدِيْثِالْ حَ دِيْ ثِبات
كِتٰبًاكِ تٰ بًاایک کتاب ہے
مُّتَشَابِهًامُ تَ شَا بِ هًاجو آپس میں ملتی جلتی ہے
مَّثَانِيَࣗۖمَ ثَا نِ يَدہرائی جانے والی ہے
تَقْشَعِرُّتَقْ شَ عِرْ رُرونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں/ کانپ اٹھتی ہیں
مِنْهُمِنْ هُاس سے
جُلُوْدُجُ لُوْ دُکھالیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کی
يَخْشَوْنَيَخْ شَوْ نَجو ڈرتے ہیں
رَبَّهُمْۚرَبْ بَ هُمْاپنے رب سے
ثُمَّثُمْ مَپھر
تَلِيْنُتَ لِيْ نُرم ہوجاتی ہیں
جُلُوْدُهُمْجُ لُوْ دُ هُمْان کی کھالیں
وَقُلُوْبُهُمْوَ قُ لُوْ بُ هُمْاور ان کے دل
اِلٰياِ لٰيطرف
ذِكْرِذِكْ رِذکر کی
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ ہے
هُدَيهُ دَيہدایت
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
يَهْدِيْيَهْ دِيْرہنمائی کرتا ہے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
مَنْمَنْجس کی
يَّشَا࢜ءُؕيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَمَنْوَ مَنْاور جس کو
يُّضْلِلِيُضْ لِ لِگمراہ کردے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
فَمَافَ مَاتو نہیں
لَهٗلَ هٗاس کے لئے
مِنْمِنْکوئی
هَادٍهَا دٍہدایت دینے والا
۲۳

خدا نے نہایت اچھی باتیں نازل فرمائی ہیں (یعنی) کتاب (جس کی آیتیں باہم) ملتی جلتی (ہیں) اور دہرائی جاتی (ہیں) جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے بدن کے (اس سے) رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ پھر ان کے بدن اور دل نرم (ہو کر) خدا کی یاد کی طرف (متوجہ) ہوجاتے ہیں۔ یہی خدا کی ہدایت ہے وہ اس سے جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:24
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا بھلا وہ جو
يَّتَّقِيْيَتْ تَ قِيْبچاتا ہے
بِوَجْهِهٖبِ وَجْ هِ هٖاپنے چہرے کو
سُوْ࢜ءَسُوْ࢜ ءَبرے
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب سے
يَوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِؕالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
وَقِيْلَوَ قِيْ لَاور کہا جائے گا
لِلظّٰلِمِيْنَلِلظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالموں سے
ذُوْقُوْاذُوْ قُوْاچکھو
مَامَاجو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تَكْسِبُوْنَتَكْ سِ بُوْ نَ، تم کمائی کرتے
۲۴

بھلا جو شخص قیامت کے دن اپنے منہ سے برے عذاب کو روکتا ہو (کیا وہ ویسا ہوسکتا ہے جو چین میں ہو) اور ظالموں سے کہا جائے گا کہ جو کچھ تم کرتے رہے تھے اس کے مزے چکھو

Fateh Muhammad Jalandhari
39:25
كَذَّبَكَذْ ذَ بَجھٹلایا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
مِنْمِنْجو
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْان سے پہلے تھے
فَاَتٰىهُمُفَ اَ تٰى هُ مُتو آیا ان کے پاس
الْعَذَابُالْ عَ ذَا بُعذاب
مِنْمِنْسے
حَيْثُحَيْ ثُجہاں
لَالَانہ
يَشْعُرُوْنَيَشْ عُ رُوْ نَوہ شعور رکھتے تھے
۲۵

جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی تکذیب کی تھی تو ان پر عذاب ایسی جگہ سے آگیا کہ ان کو خبر ہی نہ تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
39:26
فَاَذَاقَهُمُفَ اَ ذَا قَ هُ مُتو چکھایا ان کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
الْخِزْيَالْ خِزْ يَرسوائی کو
فِيفِيمیں
الْحَيٰوةِالْ حَ يٰو ةِزندگی
الدُّنْيَاۚالدْ دُنْ يَادنیا کی
وَلَعَذَابُوَ لَ عَ ذَا بُاور البتہ عذاب
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت کا
اَكْبَرُۘاَكْ بَ رُزیادہ بڑا ہے
لَوْلَوْکاش
كَانُوْاكَا نُوْاوہ
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَجانتے ہوتے
۲۶

پھر ان کو خدا نے دنیا کی زندگی میں رسوائی کا مزہ چکھا دیا۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت بڑا ہے۔ کاش یہ سمجھ رکھتے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:27
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
ضَرَبْنَاضَ رَبْ نَابیان کی ہم نے
لِلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لئے
فِيْفِيْمیں
هٰذَاهٰ ذَااس
الْقُرْاٰنِالْ قُرْ اٰ نِقرآن
مِنْمِنْof
كُلِّكُلْ لِہر
مَثَلٍمَ ثَ لٍقسم کی مثالیں/ ہر قسم کی مثال میں سے
لَّعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْشاید کہ وہ
يَتَذَكَّرُوْنَيَ تَ ذَكْ كَ رُوْ نَنصیحت پکڑیں
۲۷

اور ہم نے لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اس قرآن میں ہر طرح کی مثالیں بیان کی ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:28
قُرْاٰنًاقُرْ اٰ نًاقرآن ہے
عَرَبِيًّاعَ رَ بِيْ يًاجو عربی زبان میں ہے
غَيْرَغَيْ رَنہیں ہے
ذِيْذِيْوالا
عِوَجٍعِ وَ جٍٹیڑھ (والا)
لَّعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْشاید کہ وہ،
يَتَّقُوْنَيَتْ تَ قُوْ نَوہ بچیں
۲۸

یہ) قرآن عربی (ہے) جس میں کوئی عیب (اور اختلاف) نہیں تاکہ وہ ڈر مانیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:29
ضَرَبَضَ رَ بَبیان کی
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
مَثَلًامَ ثَ لًاایک مثال
رَّجُلًارَ جُ لًاایک شخص کی
فِيْهِفِيْ هِاس میں
شُرَكَا࢜ءُشُ رَ كَا࢜ ءُکئی شریک ہیں
مُتَشٰكِسُوْنَمُ تَ شٰ كِ سُوْ نَجھگڑالو
وَرَجُلًاوَ رَ جُ لًااور ایک شخص
سَلَمًاسَ لَ مًاسلامت ہے
لِّرَجُلٍؕلِ رَ جُ لٍایک شخص کے لئے
هَلْهَلْکیا
يَسْتَوِيٰنِيَسْ تَ وِ يٰ نِوہ دونوں برابر ہوسکتے ہیں
مَثَلًاؕمَ ثَ لًامثال میں
اَلْحَمْدُاَلْ حَمْ دُالحمد
لِلّٰهِۚلِلْ لٰ هِللہ/ سب شکر اللہ کے لئے
بَلْبَلْبلکہ
اَكْثَرُهُمْاَكْ ثَ رُ هُمْان میں سے اکثر
لَالَانہیں
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَعلم رکھتے
۲۹

خدا ایک مثال بیان کرتا ہے کہ ایک شخص ہے جس میں کئی (آدمی) شریک ہیں۔ (مختلف المزاج اور) بدخو اور ایک آدمی خاص ایک شخص کا (غلام) ہے۔ بھلا دونوں کی حالت برابر ہے۔ (نہیں) الحمدلله بلکہ یہ اکثر لوگ نہیں جانتے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:30
اِنَّكَاِنْ نَ كَبیشک تم
مَيِّتٌمَيْ يِ تٌمرنے والے ہو
وَّاِنَّهُمْوَ اِنْ نَ هُمْاور بیشک وہ
مَّيِّتُوْنَمَيْ يِ تُوْ نَمرنے والے ہیں
۳۰

(اے پیغمبر) تم بھی مر جاؤ گے اور یہ بھی مر جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:31
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْبیشک تم سب
يَوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
عِنْدَعِنْ دَپاس
رَبِّكُمْرَبْ بِ كُمْاپنے رب کے
تَخْتَصِمُوْنَتَخْ تَ صِ مُوْ نَتم جھگڑا کرو گے
۳۱

پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا)

Fateh Muhammad Jalandhari
39:32
فَمَنْفَ مَنْپھر کون
اَظْلَمُاَظْ لَ مُبڑا ظالم ہے
مِمَّنْمِمْ مَنْاس سے جو
كَذَبَكَ ذَ بَجھوٹ کہے ۔ جھوٹ بولے
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ (پر)
وَكَذَّبَوَ كَذْ ذَ بَاور جھٹلائے
بِالصِّدْقِبِالصْ صِدْ قِسچائی کو
اِذْاِذْجب
جَا࢜ءَهٗؕجَا࢜ ءَ هٗوہ آجائے اس کے پاس
اَلَيْسَاَ لَيْ سَکیا نہیں ہے
فِيْفِيْمیں
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم (میں)
مَثْوًيمَثْ وًيٹھکانہ
لِّلْكٰفِرِيْنَلِلْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں کے لیے
۳۲

تو اس سے بڑھ کر ظالم کون جو خدا پر جھوٹ بولے اور سچی بات جب اس کے پاس پہنچ جائے تو اسے جھٹلائے۔ کیا جہنم میں کافروں کا ٹھکانا نہیں ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
39:33
وَالَّذِيْوَالْ لَ ذِيْاور وہ شخص
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَجو لایا
بِالصِّدْقِبِالصْ صِدْ قِسچ کو
وَصَدَّقَوَ صَدْ دَ قَاور اس نے تصدیق کی
بِهٖٓبِ هٖٓاس کی
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
هُمُهُ مُوہ ہیں
الْمُتَّقُوْنَالْ مُتْ تَ قُوْ نَجو متقی ہیں
۳۳

اور جو شخص سچی بات لے کر آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی لوگ متقی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:34
لَهُمْلَ هُمْان کے لے ہوگا
مَّامَاجو
يَشَا࢜ءُوْنَيَ شَا࢜ ءُوْ نَوہ چاہیں گے
عِنْدَعِنْ دَپاس
رَبِّهِمْؕرَبْ بِ هِمْان کے رب کے
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
جَزٰ࢜و͏ٔ͏ُاجَ زٰ࢜ و͏ٔ͏ُابدلہ ہے
الْمُحْسِنِيْنَالْ مُحْ سِ نِيْ نَمحسنین کا
۳۴

وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:35
لِيُكَفِّرَلِ يُ كَفْ فِ رَتاکہ دور کردے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
عَنْهُمْعَنْ هُمْان سے
اَسْوَاَاَسْ وَ اَبد ترین۔ سب سے برا
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
عَمِلُوْاعَ مِ لُوْاانہوں نے عمل کیے
وَيَجْزِيَهُمْوَ يَجْ زِ يَ هُمْاور جزا دے ان کو
اَجْرَهُمْاَجْ رَ هُمْان کے اجر کی
بِاَحْسَنِبِ اَحْ سَ نِاحسن کے بدلے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَعمل کرتے
۳۵

تاکہ خدا ان سے برائیوں کو جو انہوں نے کیں دور کردے اور نیک کاموں کا جو وہ کرتے رہے ان کو بدلہ دے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:36
اَلَيْسَاَ لَيْ سَکیا نہیں ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
بِكَافٍبِ كَا فٍکافی
عَبْدَهٗؕعَبْ دَ هٗاپنے بندے کو
وَيُخَوِّفُوْنَكَوَ يُ خَوْ وِ فُوْ نَ كَاور وہ ڈراتے ہیں آپ کو
بِالَّذِيْنَبِالْ لَ ذِيْ نَان ہستیوں
مِنْمِنْسے
دُوْنِهٖؕدُوْ نِ هٖجو اس کے سوا ہیں
وَمَنْوَ مَنْاور جس کو
يُّضْلِلِيُضْ لِ لِبھٹکا دے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
فَمَافَ مَاتو نہیں
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مِنْمِنْکوئی
هَادٍهَا دٍہادی۔ ہدایت دینے والا
۳۶

کیا خدا اپنے بندوں کو کافی نہیں۔ اور یہ تم کو ان لوگوں سے جو اس کے سوا ہیں (یعنی غیر خدا سے) ڈراتے ہیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:37
وَمَنْوَ مَنْاور جس کو
يَّهْدِيَهْ دِہدایت دے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
فَمَافَ مَاتو نہیں
لَهٗلَ هٗاسکے لیے
مِنْمِنْکوئی
مُّضِلٍّؕمُ ضِلْ لٍبھٹکانے والا
اَلَيْسَاَ لَيْ سَکیا نہیں ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
بِعَزِيْزٍبِ عَ زِيْ زٍغالب
ذِيذِيوالا
انْتِقَامٍانْ تِ قَا مٍانتقام لینے (والا)
۳۷

اور جس کو خدا ہدایت دے اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔ کیا خدا غالب (اور) بدلہ لینے والا نہیں ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
39:38
وَلَىِٕنْوَ لَ ىِٕنْاور البتہ اگر
سَاَلْتَهُمْسَ اَلْ تَ هُمْپوچھو تم ان سے
مَّنْمَنْکس نے
خَلَقَخَ لَ قَپیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
لَيَقُوْلُنَّلَ يَ قُوْ لُنْ نَالبتہ وہ ضرور کہیں گے
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ نے
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اَفَرَءَيْتُمْاَ فَ رَ ءَيْ تُمْپھر دیکھا تم نے
مَّامَاجن کو
تَدْعُوْنَتَدْ عُوْ نَتم پکارتے ہو
مِنْمِنْسے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اِنْاِنْاگر
اَرَادَنِيَاَ رَا دَ نِ يَارادہ کرے میرے ساتھ
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
بِضُرٍّبِ ضُرْ رٍکسی بھی تکلیف کا۔ نقصان کا
هَلْهَلْکیا
هُنَّهُنْ نَوہ (دیویاں)
كٰشِفٰتُكٰ شِ فٰ تُدور کرنے والیاں ہیں
ضُرِّهٖٓضُرْ رِ هٖٓاس کی تکلیف کو
اَوْاَوْیا
اَرَادَنِيْاَ رَا دَ نِيْارادہ کرے میرے ساتھ
بِرَحْمَةٍبِ رَحْ مَ ةٍرحمت کا
هَلْهَلْکیا
هُنَّهُنْ نَوہ
مُمْسِكٰتُمُمْ سِ كٰ تُروکنے والیاں ہیں
رَحْمَتِهٖؕرَحْ مَ تِ هٖاس کی رحمت کو
قُلْقُلْکہہ دیجیے
حَسْبِيَحَسْ بِ يَکافی ہے مجھ کو
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر ہی
يَتَوَكَّلُيَ تَ وَكْ كَ لُتوکل کرتے ہیں
الْمُتَوَكِّلُوْنَالْ مُ تَ وَكْ كِ لُوْ نَتوکل کرنے و الے
۳۸

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو کہہ دیں کہ خدا نے۔ کہو کہ بھلا دیکھو تو جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو۔ اگر خدا مجھ کو کوئی تکلیف پہنچانی چاہے تو کیا وہ اس تکلیف کو دور کرسکتے ہیں یا اگر مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو وہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں؟ کہہ دو کہ مجھے خدا ہی کافی ہے۔ بھروسہ رکھنے والے اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:39
قُلْقُلْکہہ دیجیے
يٰقَوْمِيٰ قَوْ مِاے میری قوم
اعْمَلُوْااعْ مَ لُوْاعمل کرو
عَلٰيعَ لٰيپر
مَكَانَتِكُمْمَ كَا نَ تِ كُمْاپنی جگہ (پر)
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
عَامِلٌۚعَا مِ لٌعمل کرنے والا ہوں
فَسَوْفَفَ سَوْ فَپس عنقریب
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَتم جان لو گے
۳۹

کہہ دو کہ اے قوم تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں (اپنی جگہ) عمل کئے جاتا ہوں۔ عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:40
مَنْمَنْکون ہے
يَّاْتِيْهِيَاْ تِيْ هِآتا ہے اس کے پاس
عَذَابٌعَ ذَا بٌایک عذاب
يُّخْزِيْهِيُخْ زِيْ هِجو رسوا کردے گا اس کو
وَيَحِلُّوَ يَ حِلْ لُاور اترتا ہے
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب
مُّقِيْمٌمُ قِيْ مٌقائم رہنے والا
۴۰

کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کرے گا۔ اور کس پر ہمیشہ کا عذاب نازل ہوتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:41
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم نے
اَنْزَلْنَااَنْ زَلْ نَانازل کی ہم نے
عَلَيْكَعَ لَيْ كَآپ پر
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
لِلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لیے
بِالْحَقِّۚبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
فَمَنِفَ مَ نِتو جو
اهْتَدٰياهْ تَ دٰيہدایت پاجائے
فَلِنَفْسِهٖۚفَ لِ نَفْ سِ هٖتو اس کے اپنے نفس کے لیے ہے
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
ضَلَّضَلْ لَبھٹکے
فَاِنَّمَافَ اِنْ نَ مَاتو بیشک
يَضِلُّيَ ضِلْ لُبھٹکتا ہے
عَلَيْهَاۚعَ لَيْ هَااپنے اوپر۔ اپنے نفس کے خلاف
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَنْتَاَنْ تَتو
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
بِوَكِيْلٍبِ وَ كِيْ لٍکارساز۔ حوالہ دار
۴۱

ہم نے تم پر کتاب لوگوں (کی ہدایت) کے لئے سچائی کے ساتھ نازل کی ہے۔ تو جو شخص ہدایت پاتا ہے تو اپنے (بھلے کے) لئے اور جو گمراہ ہوتا ہے گمراہی سے تو اپنا ہی نقصان کرتا ہے۔ اور (اے پیغمبر) تم ان کے ذمہ دار نہیں ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
39:42
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ
يَتَوَفَّييَ تَ وَفْ فَيفوت کرتا ہے
الْاَنْفُسَالْ اَنْ فُ سَنفسوں کو
حِيْنَحِيْ نَوقت
مَوْتِهَامَوْ تِ هَاان کی موت کے
وَالَّتِيْوَالْ لَ تِيْاور وہ جو
لَمْلَمْنہیں
تَمُتْتَ مُتْمرتے
فِيْفِيْمیں
مَنَامِهَاۚمَ نَا مِ هَااپنی نیند میں
فَيُمْسِكُفَ يُمْ سِ كُپس روک لیتا ہے اس کو
الَّتِيْالْ لَ تِيْجو
قَضٰيقَ ضٰيفیصلہ کرتا ہے
عَلَيْهَاعَ لَيْ هَااس پر
الْمَوْتَالْ مَوْ تَموت کا
وَيُرْسِلُوَ يُرْ سِ لُاور بھیجتا ہے
الْاُخْرٰٓيالْ اُخْ رٰٓيدوسریوں کو
اِلٰٓياِ لٰٓيتک
اَجَلٍاَ جَ لٍایک مقرر
مُّسَمًّيؕمُ سَمْ مًيوقت تک
اِنَّاِنْ نَبیشک
فِيْفِيْمیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس
لَاٰيٰتٍلَ اٰ يٰ تٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوْمٍلِ قَوْ مٍاس قوم کے لیے
يَّتَفَكَّرُوْنَيَ تَ فَكْ كَ رُوْ نَجو غور و فکر کرتی ہو
۴۲

خدا لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کرلیتا ہے اور جو مرے نہیں (ان کی روحیں) سوتے میں (قبض کرلیتا ہے) پھر جن پر موت کا حکم کرچکتا ہے ان کو روک رکھتا ہے اور باقی روحوں کو ایک وقت مقرر تک کے لئے چھوڑ دیتا ہے۔ جو لوگ فکر کرتے ہیں ان کے لئے اس میں نشانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:43
اَمِاَ مِیا
اتَّخَذُوْااتْ تَ خَ ذُوْاانہوں نے بنا رکھے ہیں
مِنْمِنْکے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
شُفَعَا࢜ءَؕشُ فَ عَا࢜ ءَکچھ سفارشی
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اَوَلَوْاَ وَ لَوْبھلا اگر
كَانُوْاكَا نُوْاہوں وہ
لَالَانہ
يَمْلِكُوْنَيَمْ لِ كُوْ نَملکیت رکھتے
شَيْـٔ͏ًاشَيْ ـٔ͏ًاکسی چیز کی
وَّلَاوَ لَااور نہ
يَعْقِلُوْنَيَعْ قِ لُوْ نَوہ عقل رکھتے ہوں
۴۳

کیا انہوں نے خدا کے سوا اور سفارشی بنالئے ہیں۔ کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ (کچھ) سمجھتے ہی ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:44
قُلْقُلْکہہ دیجیے
لِّلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے ہے
الشَّفَاعَةُالشْ شَ فَا عَ ةُشفاعت
جَمِيْعًاؕجَ مِيْ عًاساری کی ساری
لَهٗلَ هٗاس کے لیے ہے
مُلْكُمُلْ كُبادشاہت
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کی
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین کی
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاسی کی طرف
تُرْجَعُوْنَتُرْ جَ عُوْ نَتم لوٹائے جاؤ گے
۴۴

کہہ دو کہ سفارش تو سب خدا ہی کے اختیار میں ہے۔ اسی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے۔ پھر تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:45
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
ذُكِرَذُ كِ رَذکر کیا جاتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ کا
وَحْدَهُوَحْ دَ هُاکیلے اسی کا
اشْمَاَزَّتْاشْ مَ اَزْ زَتْنفرت کرتے ہیں۔ سکڑ جاتے ہیں
قُلُوْبُقُ لُوْ بُدل
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے
لَالَانہیں
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَجو ایمان لاتے
بِالْاٰخِرَةِۚبِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت پر
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
ذُكِرَذُ كِ رَذکر کیے جاتے ہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ جو
مِنْمِنْکے
دُوْنِهٖٓدُوْ نِ هٖٓاس کے علاوہ ہیں
اِذَااِ ذَاتب
هُمْهُمْوہ
يَسْتَبْشِرُوْنَيَسْ تَبْ شِ رُوْ نَخوش ہوجاتے ہیں
۴۵

اور جب تنہا خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل منقبض ہوجاتے ہیں۔ اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو خوش ہوجاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:46
قُلِقُ لِکہہ دیجیے
اللّٰهُمَّاللْ لٰ هُمْ مَکہ اللہ
فَاطِرَفَا طِ رَپیدا کرنے والے
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کے
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور زمین کے
عٰلِمَعٰ لِ مَجاننے والے
الْغَيْبِالْ غَيْ بِغیب کے
وَالشَّهَادَةِوَالشْ شَ هَا دَ ةِاور حاضر کے
اَنْتَاَنْ تَتو ہی
تَحْكُمُتَحْ كُ مُتو فیصلہ کرے گا
بَيْنَبَيْ نَدرمیان
عِبَادِكَعِ بَا دِ كَاپنے بندوں کے
فِيْفِيْمیں
مَامَااس میں جو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
فِيْهِفِيْ هِاس میں
يَخْتَلِفُوْنَيَخْ تَ لِ فُوْ نَاختلاف کرتے
۴۶

کہو کہ اے خدا (اے) آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے (اور) پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے تو ہی اپنے بندوں میں ان باتوں کا جن میں وہ اختلاف کرتے رہے ہیں فیصلہ کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:47
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
اَنَّاَنْ نَبیشک
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
ظَلَمُوْاظَ لَ مُوْاجنہوں نے ظلم کیا
مَامَاجو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں) ہے
جَمِيْعًاجَ مِيْ عًاسارے کا سارا
وَّمِثْلَهٗوَ مِثْ لَ هٗاور اس کی مانند ہو
مَعَهٗمَ عَ هٗاس کے ساتھ
لَافْتَدَوْالَافْ تَ دَوْاالبتہ وہ فدیے میں دے دیں
بِهٖبِ هٖاس کو
مِنْمِنْسے
سُوْ࢜ءِسُوْ࢜ ءِبرے
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب سے (بچنے کے لیے)
يَوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِؕالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
وَبَدَاوَ بَ دَااور ظاہر ہوجائے گا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
مِّنَمِ نَسے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی (طرف) سے
مَامَاجو
لَمْلَمْنہ
يَكُوْنُوْايَ كُوْ نُوْاتھے وہ
يَحْتَسِبُوْنَيَحْ تَ سِ بُوْ نَوہ حساب رکھتے۔ اندازہ رکھتے
۴۷

اور اگر ظالموں کے پاس وہ سب (مال ومتاع) ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اسی قدر اور ہو تو قیامت کے روز برے عذاب (سے مخلصی پانے) کے بدلے میں دے دیں۔ اور ان پر خدا کی طرف سے وہ امر ظاہر ہوجائے گا جس کا ان کو خیال بھی نہ تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:48
وَبَدَاوَ بَ دَااور ظاہر ہوجائے گی
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
سَيِّاٰتُسَيْ يِ اٰ تُسزا۔ برے نتائج
مَامَااس کی جو
كَسَبُوْاكَ سَ بُوْاانہوں نے کمائی کی
وَحَاقَوَ حَا قَاور گھیر لے گا
بِهِمْبِ هِمْان کو
مَّامَاجو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
يَسْتَهْزِءُوْنَيَسْ تَهْ زِ ءُوْ نَمذاق کرتے
۴۸

اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:49
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
مَسَّمَسْ سَچھو جاتا ہے
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان کو
ضُرٌّضُرْ رٌکوئی نقصان۔ تکلیف
دَعَانَاؗدَ عَا نَاوہ پکارتا ہے ہم کو
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِذَااِ ذَاجب
خَوَّلْنٰهُخَوْ وَلْ نٰ هُہم عطا کرتے ہیں اس کو
نِعْمَةًنِعْ مَ ةًکوئی نعمت
مِّنَّاۙمِنْ نَااپنی جانب سے
قَالَقَا لَکہتا ہے
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اُوْتِيْتُهٗاُوْ تِيْ تُ هٗمیں دیا گیا ہوں اس کو
عَلٰيعَ لٰيپر
عِلْمٍؕعِلْ مٍعلم کی بنا (پر)
بَلْبَلْبلکہ
هِيَهِ يَوہ
فِتْنَةٌفِتْ نَ ةٌفتنہ ہے۔ آزمائش ہے
وَّلٰكِنَّوَ لٰ كِنْ نَلیکن
اَكْثَرَهُمْاَكْ ثَ رَ هُمْاکثر ان میں سے
لَالَانہیں
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَعلم رکھتے
۴۹

جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارنے لگتا ہے۔ پھر جب ہم اس کو اپنی طرف سے نعمت بخشتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو مجھے (میرے) علم (ودانش) کے سبب ملی ہے۔ (نہیں) بلکہ وہ آزمائش ہے مگر ان میں سے اکثر نہیں جانتے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:50
قَدْقَدْتحقیق
قَالَهَاقَا لَ هَاکہا تھا اس کو
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
مِنْمِنْسے
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْجو ان سے پہلے تھے
فَمَا͏ٓفَ مَا͏ٓتو نہ
اَغْنٰياَغْ نٰيکام آیا
عَنْهُمْعَنْ هُمْان کو
مَّامَاجو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَكْسِبُوْنَيَكْ سِ بُوْ نَوہ کمائی کرتے
۵۰

جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی یہی کہا کرتے تھے تو جو کچھ وہ کیا کرتے تھے ان کے کچھ بھی کام نہ آیا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:51
فَاَصَابَهُمْفَ اَ صَا بَ هُمْتو پہنچیں ان کو
سَيِّاٰتُسَيْ يِ اٰ تُسزائیں۔ برائیاں
مَامَاجو
كَسَبُوْاؕكَ سَ بُوْاانہوں نے کمائی کی
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
ظَلَمُوْاظَ لَ مُوْاجنہوں نے ظلم کیا
مِنْمِنْسے
هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِهٰٓ و͏ٔ͏ُ لَا࢜ ءِان لوگوں میں (سے)
سَيُصِيْبُهُمْسَ يُ صِيْ بُ هُمْعنقریب پہنچیں گی ان کو
سَيِّاٰتُسَيْ يِ اٰ تُسزائیں۔ برائیاں
مَامَاجو
كَسَبُوْاۙكَ سَ بُوْاانہوں نے کمائی کی
وَمَاوَ مَااور نہیں
هُمْهُمْوہ
بِمُعْجِزِيْنَبِ مُعْ جِ زِيْ نَعاجز کرنے والے
۵۱

ان پر ان کے اعمال کے وبال پڑ گئے۔ اور جو لوگ ان میں سے ظلم کرتے رہے ہیں ان پر ان کے عملوں کے وبال عنقریب پڑیں گے۔ اور وہ (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:52
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا نہیں
يَعْلَمُوْٓايَعْ لَ مُوْٓاوہ جانتے
اَنَّاَنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
يَبْسُطُيَبْ سُ طُکشادہ کردیتا ہے
الرِّزْقَالرْ رِزْ قَرزق
لِمَنْلِ مَنْجس کے لیے
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَيَقْدِرُؕوَ يَقْ دِ رُاور تنگ کردیتا ہے
اِنَّاِنْ نَبیشک
فِيْفِيْمیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس (میں)
لَاٰيٰتٍلَ اٰ يٰ تٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوْمٍلِ قَوْ مٍان لوگوں کے لیے
يُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَجو ایمان رکھتے ہوں
۵۲

کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:53
قُلْقُلْکہہ دیجیے
يٰعِبَادِيَيٰ عِ بَا دِ يَاے میرے بندوں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگو
اَسْرَفُوْااَسْ رَ فُوْاجنہوں نے زیادتی کی
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اَنْفُسِهِمْاَنْ فُ سِ هِمْاپنے نفسوں (پر)
لَالَانہ
تَقْنَطُوْاتَقْ نَ طُوْامایوس ہو
مِنْمِنْکی
رَّحْمَةِرَحْ مَ ةِرحمت (سے)
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کی
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
يَغْفِرُيَغْ فِ رُبخش دیتا ہے
الذُّنُوْبَالذْ ذُ نُوْ بَگناہوں کو
جَمِيْعًاؕجَ مِيْ عًاسارے کے سارے
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
هُوَهُ وَوہ
الْغَفُوْرُالْ غَ فُوْ رُغفور
الرَّحِيْمُالرْ رَ حِيْ مُرحیم ہے
۵۳

(اے پیغمبر میری طرف سے لوگوں کو) کہہ دو کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہونا۔ خدا تو سب گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ (اور) وہ تو بخشنے والا مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:54
وَاَنِيْبُوْٓاوَ اَ نِيْ بُوْٓااور رجوع کرلو
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّكُمْرَبْ بِ كُمْاپنے رب کی
وَاَسْلِمُوْاوَ اَسْ لِ مُوْااور مطیع ہوجاؤ
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مِنْمِنْسے
قَبْلِقَبْ لِاس سے پہلے
اَنْاَنْکہ
يَّاْتِيَكُمُيَاْ تِ يَ كُ مُآجائے تمہارے پاس
الْعَذَابُالْ عَ ذَا بُعذاب
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَالَانہ
تُنْصَرُوْنَتُنْ صَ رُوْ نَتم مدد دیے جاؤ گے
۵۴

اور اس سے پہلے کہ تم پر عذاب آ واقع ہو، اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرو اور اس کے فرمانبردار ہوجاؤ پھر تم کو مدد نہیں ملے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
39:55
وَاتَّبِعُوْٓاوَاتْ تَ بِ عُوْٓااور پیروی کرو
اَحْسَنَاَحْ سَ نَبہترین کی
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اُنْزِلَاُنْ زِ لَنازل کیا گیا۔ اتارا گیا
اِلَيْكُمْاِ لَيْ كُمْتمہاری طرف
مِّنْمِنْسے
رَّبِّكُمْرَبْ بِ كُمْتمہارے رب کی طرف (سے)
مِّنْمِنْسے
قَبْلِقَبْ لِاس سے قبل
اَنْاَنْکہ
يَّاْتِيَكُمُيَاْ تِ يَ كُ مُآئے تمہارے پاس
الْعَذَابُالْ عَ ذَا بُعذاب
بَغْتَةًبَغْ تَ ةًاچانک
وَّاَنْتُمْوَ اَنْ تُمْاور تم
لَالَانہ
تَشْعُرُوْنَتَشْ عُ رُوْ نَتم شعور رکھتے ہو
۵۵

اور اس سے پہلے کہ تم پر ناگہاں عذاب آجائے اور تم کو خبر بھی نہ ہو اس نہایت اچھی (کتاب) کی جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی ہے پیروی کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
39:56
اَنْاَنْیا کہ (نہ)
تَقُوْلَتَ قُوْ لَکہے
نَفْسٌنَفْ سٌکوئی نفس
يّٰحَسْرَتٰييٰ حَسْ رَ تٰياے میری حسرت۔ ہائے حسرت
عَلٰيعَ لٰياوپر
مَامَااس کے جو
فَرَّطْتُفَرْ رَطْ تُمیں نے کمی کی
فِيْفِيْمیں
جَنۢ͏ْبِجَنۢ͏ْ بِحق (میں)
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَاِنْوَ اِنْاور بیشک
كُنْتُكُنْ تُمیں تھا
لَمِنَلَ مِ نَالبتہ سے
السّٰخِرِيْنَالسْ سٰ خِ رِيْ نَمذاق اڑانے والوں (میں سے)
۵۶

کہ (مبادا اس وقت) کوئی متنفس کہنے لگے کہ (ہائے ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو میں نے خدا کے حق میں کی اور میں تو ہنسی ہی کرتا رہا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:57
اَوْاَوْیا
تَقُوْلَتَ قُوْ لَکہے
لَوْلَوْکاش
اَنَّاَنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ
هَدٰىنِيْهَ دٰى نِيْہدایت دیتا مجھ کو
لَكُنْتُلَ كُنْ تُالبتہ میں ہوتا
مِنَمِ نَسے
الْمُتَّقِيْنَالْ مُتْ تَ قِيْ نَتقوی والوں میں (سے)
۵۷

یا یہ کہنے لگے کہ اگر خدا مجھ کو ہدایت دیتا تو میں بھی پرہیزگاروں میں ہوتا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:58
اَوْاَوْیا
تَقُوْلَتَ قُوْ لَوہ کہے
حِيْنَحِيْ نَجس وقت
تَرَيتَ رَيدیکھے
الْعَذَابَالْ عَ ذَا بَعذاب
لَوْلَوْکاش
اَنَّاَنْ نَبیشک
لِيْلِيْمیرے لیے
كَرَّةًكَرْ رَ ةًایک بار پلٹنا ہوتا
فَاَكُوْنَفَ اَ كُوْ نَتو میں ہوجاتا
مِنَمِ نَسے
الْمُحْسِنِيْنَالْ مُحْ سِ نِيْ نَنیکو کاروں میں (سے)
۵۸

یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:59
بَلٰيبَ لٰيہاں ہاں کیوں نہیں
قَدْقَدْتحقیق
جَا࢜ءَتْكَجَا࢜ ءَتْ كَآئیں تیرے پاس
اٰيٰتِيْاٰ يٰ تِيْمیری آیات
فَكَذَّبْتَفَ كَذْ ذَبْ تَتو تو نے جھٹلا دیا
بِهَابِ هَاان کو
وَاسْتَكْبَرْتَوَاسْ تَكْ بَرْ تَاور تکبر کیا تم نے
وَكُنْتَوَ كُنْ تَاور تھا تو
مِنَمِ نَسے
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں میں (سے)
۵۹

(خدا فرمائے گا) کیوں نہیں میری آیتیں تیرے پاس پہنچ گئی ہیں مگر تو نے ان کو جھٹلایا اور شیخی میں آگیا اور تو کافر بن گیا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:60
وَيَوْمَوَ يَوْ مَاور دن
الْقِيٰمَةِالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
تَرَيتَ رَيتم دیکھو گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
كَذَبُوْاكَ ذَ بُوْاجنہوں نے جھوٹ بولا
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ (پر)
وُجُوْهُهُمْوُ جُوْ هُ هُمْچہرے ان کے
مُّسْوَدَّةٌؕمُسْ وَدْ دَ ةٌسیاہ ہوں گے
اَلَيْسَاَ لَيْ سَکیا نہیں ہے
فِيْفِيْمیں
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم (میں)
مَثْوًيمَثْ وًيکوئی ٹھکانہ
لِّلْمُتَكَبِّرِيْنَلِلْ مُ تَ كَبْ بِ رِيْ نَتکبر کرنے والوں کے لیے
۶۰

اور جن لوگوں نے خدا پر جھوٹ بولا تم قیامت کے دن دیکھو گے کہ ان کے منہ کالے ہو رہے ہوں گے۔ کیا غرور کرنے والوں کو ٹھکانا دوزخ میں نہیں ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:61
وَيُنَجِّيوَ يُ نَجْ جِياور بچا لے گا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اتَّقَوْااتْ تَ قَوْاجنہوں نے تقوی کیا
بِمَفَازَتِهِمْؗبِ مَ فَا زَ تِ هِمْساتھ ان کی کامیابی کے
لَالَانہیں
يَمَسُّهُمُيَ مَسْ سُ هُ مُچھوئے گی ان کو
السُّوْ࢜ءُالسْ سُوْ࢜ ءُکوئی برائی
وَلَاوَ لَااور نہ
هُمْهُمْوہ
يَحْزَنُوْنَيَحْ زَ نُوْ نَغمگین ہوں گے
۶۱

اور جو پرہیزگار ہیں ان کی (سعادت اور) کامیابی کے سبب خدا ان کو نجات دے گا نہ تو ان کو کوئی سختی پہنچے گی اور نہ غمناک ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:62
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ
خَالِقُخَا لِ قُخالق ہے
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍؗشَيْ ءٍچیز کا
وَّهُوَوَ هُ وَاور وہ
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز (پر)
وَّكِيْلٌوَ كِيْ لٌکارساز ہے۔ حافظ ہے
۶۲

خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:63
لَهٗلَ هٗاسی کے لیے ہیں
مَقَالِيْدُمَ قَا لِيْ دُخزانے۔ کنجیاں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کی
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین کی
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِاٰيٰتِبِ اٰ يٰ تِآیات کے ساتھ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ دراصل
هُمُهُ مُوہ
الْخٰسِرُوْنَالْ خٰ سِ رُوْ نَجو نقصان اٹھانے والے ہیں
۶۳

اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں۔ اور جنہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:64
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اَفَغَيْرَاَ فَ غَيْ رَپھر سوائے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
تَاْمُرُوْ࢜نِّيْٓتَاْ مُ رُوْ࢜نْ نِيْٓتم حکم دیتے ہو مجھ کو
اَعْبُدُاَعْ بُ دُکہ میں عبادت کروں
اَيُّهَااَيْ يُ هَااے
الْجٰهِلُوْنَالْ جٰ هِ لُوْ نَجاہلو
۶۴

کہہ دو کہ اے نادانو! تم مجھ سے یہ کہتے ہو کہ میں غیر خدا کی پرستش کرنے لگوں

Fateh Muhammad Jalandhari
39:65
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اُوْحِيَاُوْ حِ يَوحی کی گیا
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
وَاِلَيوَ اِ لَياور طرف
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے
مِنْمِنْجو
قَبْلِكَۚقَبْ لِ كَآپ سے پہلے تھے
لَىِٕنْلَ ىِٕنْالبتہ اگر
اَشْرَكْتَاَشْ رَكْ تَشرک کیا آپ نے
لَيَحْبَطَنَّلَ يَحْ بَ طَنْ نَالبتہ ضرور ضائع ہوجائے گا
عَمَلُكَعَ مَ لُ كَعمل آپ کا
وَلَتَكُوْنَنَّوَ لَ تَ كُوْ نَنْ نَاور البتہ ضرور ہوجائیں گے آپ
مِنَمِ نَسے
الْخٰسِرِيْنَالْ خٰ سِ رِيْ نَنقصان اٹھانے والوں میں (سے)
۶۵

اور (اے محمدﷺ) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے۔ کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم زیاں کاروں میں ہوجاؤ گے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:66
بَلِبَ لِبلکہ
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ ہی کی
فَاعْبُدْفَاعْ بُدْپس آپ عبادت کیجیے
وَكُنْوَ كُنْاور ہوجایئے
مِّنَمِ نَسے
الشّٰكِرِيْنَالشْ شٰ كِ رِيْ نَشکر گزاروں میں سے
۶۶

بلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
39:67
وَمَاوَ مَااور نہیں
قَدَرُواقَ دَ رُواانہوں نے قدر کی
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
حَقَّحَقْ قَجیسے حق تھا
قَدْرِهٖࣗۖقَدْ رِ هٖاس کی قدر کا
وَالْاَرْضُوَالْ اَرْ ضُاور زمین
جَمِيْعًاجَ مِيْ عًاساری کی ساری
قَبْضَتُهٗقَبْ ضَ تُ هٗاس کی مٹھی میں ہوگی
يَوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
وَالسَّمٰوٰتُوَالسْ سَ مٰ وٰ تُاور آسمان
مَطْوِيّٰتٌۢمَطْ وِيْ يٰ تٌۢلپیٹے ہوئے ہوں گے
بِيَمِيْنِهٖؕبِ يَ مِيْ نِ هٖاس کے دائیں ہاتھ میں
سُبْحٰنَهٗسُبْ حٰ نَ هٗپاک ہے وہ
وَتَعٰلٰيوَ تَ عٰ لٰياور بلند ہے
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
يُشْرِكُوْنَيُشْ رِ كُوْ نَوہ شرک کرتے ہیں۔ وہ شریک ٹھہراتے ہیں
۶۷

اور انہوں نے خدا کی قدر شناسی جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ اور قیامت کے دن تمام زمین اس کی مٹھی میں ہوگی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوں گے۔ (اور) وہ ان لوگوں کے شرک سے پاک اور عالی شان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:68
وَنُفِخَوَ نُ فِ خَاور پھونک ماری جائے گی
فِيفِيمیں
الصُّوْرِالصْ صُوْ رِصور (میں)
فَصَعِقَفَ صَ عِ قَپس بےہوش ہوجائیں گے
مَنْمَنْجو
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (میں) ہوں گے
وَمَنْوَ مَنْاور جو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں) ہوں گے
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنْمَنْجس کو
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہے
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ
ثُمَّثُمْ مَپھر
نُفِخَنُ فِ خَپھونکا جائے گا
فِيْهِفِيْ هِاس میں
اُخْرٰياُخْ رٰيدوسری مرتبہ
فَاِذَافَ اِ ذَاتو دفعتا
هُمْهُمْوہ
قِيَامٌقِ يَا مٌکھڑے ہوں گے
يَّنْظُرُوْنَيَنْ ظُ رُوْ نَدیکھ رہے ہوں گے
۶۸

اور جب صور پھونکا جائے گا تو جو لوگ آسمان میں ہیں اور جو زمین میں ہیں سب بےہوش ہو کر گر پڑیں گے مگر وہ جس کو خدا چاہے۔ پھر دوسری دفعہ پھونکا جائے گا تو فوراً سب کھڑے ہو کر دیکھنے لگیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:69
وَاَشْرَقَتِوَ اَشْ رَ قَ تِاور چمک اٹھے گی
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
بِنُوْرِبِ نُوْ رِنور سے
رَبِّهَارَبْ بِ هَااپنے رب کے
وَوُضِعَوَ وُ ضِ عَاور رکھ دی جائے گی
الْكِتٰبُالْ كِ تٰ بُکتاب
وَجِايْ࢜ءَوَ جِايْ࢜ ءَاور لائے جائیں گے
بِالنَّبِيّٖنَبِالنْ نَ بِيْ يٖ نَانبیاء
وَالشُّهَدَا࢜ءِوَالشْ شُ هَ دَا࢜ ءِاور گواہ
وَقُضِيَوَ قُ ضِ يَاور فیصلہ کردیا جائے گا
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
لَالَانہ
يُظْلَمُوْنَيُظْ لَ مُوْ نَظلم کیے جائیں گے
۶۹

اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے جگمگا اُٹھے گی اور (اعمال کی) کتاب (کھول کر) رکھ دی جائے گی اور پیغمبر اور (اور) گواہ حاضر کئے جائیں گے اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور بےانصافی نہیں کی جائے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
39:70
وَوُفِّيَتْوَ وُفْ فِ يَتْاور پورا پورا دیا جائے گا
كُلُّكُلْ لُہر
نَفْسٍنَفْ سٍشخص کو
مَّامَاجو
عَمِلَتْعَ مِ لَتْاس نے عمل کیا
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
اَعْلَمُاَعْ لَ مُزیادہ جانتا ہے
بِمَابِ مَاجو کچھ
يَفْعَلُوْنَيَفْ عَ لُوْ نَوہ کرتے ہیں
۷۰

اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:71
وَسِيْقَوَ سِيْ قَاور ہانکے جائیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْٓاكَ فَ رُوْٓاجنہوں نے انکار کیا
اِلٰياِ لٰيطرف
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم کے
زُمَرًاؕزُ مَ رًاگروہ در گروہ
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
جَا࢜ءُوْهَاجَا࢜ ءُوْ هَاوہ آجائیں گے اس کے پاس
فُتِحَتْفُ تِ حَتْکھول دیئے جائیں گے
اَبْوَابُهَااَبْ وَا بُ هَااس کے دروازے
وَقَالَوَ قَا لَاور کہیں گے
لَهُمْلَ هُمْان کو
خَزَنَتُهَا͏ٓخَ زَ نَ تُ هَا͏ٓاس کے کارندے
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
يَاْتِكُمْيَاْ تِ كُمْآئے تھے تمہارے پاس
رُسُلٌرُ سُ لٌرسول
مِّنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
يَتْلُوْنَيَتْ لُوْ نَجو پڑھتے ہوں
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
اٰيٰتِاٰ يٰ تِآیات
رَبِّكُمْرَبْ بِ كُمْتمہارے رب کی
وَيُنْذِرُوْنَكُمْوَ يُنْ ذِ رُوْ نَ كُمْاور ڈراتے ہوں تم کو
لِقَا࢜ءَلِ قَا࢜ ءَملاقات سے
يَوْمِكُمْيَوْ مِ كُمْتمہارے دن کی
هٰذَاؕهٰ ذَااس
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہیں گے
بَلٰيبَ لٰيکیوں نہیں
وَلٰكِنْوَ لٰ كِنْلیکن
حَقَّتْحَقْ قَتْحق ہوگئی
كَلِمَةُكَ لِ مَ ةُبات
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب کی
عَلَيعَ لَيپر
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں (پر)
۷۱

اور کافروں کو گروہ گروہ بنا کر جہنم کی طرف لے جائیں گے۔ یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے کھول دیئے جائیں گے تو اس کے داروغہ ان سے کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے پیغمبر نہیں آئے تھے جو تم کو تمہارے پروردگار کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور اس دن کے پیش آنے سے ڈراتے تھے کہیں گے کیوں نہیں لیکن کافروں کے حق میں عذاب کا حکم متحقق ہوچکا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
39:72
قِيْلَقِيْ لَکہا جائے گا
ادْخُلُوْٓاادْ خُ لُوْٓاداخل ہوجاؤ
اَبْوَابَاَبْ وَا بَدروازوں میں
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم کے
خٰلِدِيْنَخٰ لِ دِيْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيْهَاۚفِيْ هَااس میں
فَبِي͏ٔ͏ْسَفَ بِي͏ٔ͏ْ سَتو کتنا برا ہے
مَثْوَيمَثْ وَيٹھکانہ
الْمُتَكَبِّرِيْنَالْ مُ تَ كَبْ بِ رِيْ نَتکبر کرنے والوں کا
۷۲

کہا جائے گا کہ دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:73
وَسِيْقَوَ سِيْ قَاور چلائے جائیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اتَّقَوْااتْ تَ قَوْاجنہوں نے تقوی کیا
رَبَّهُمْرَبْ بَ هُمْاپنے رب سے
اِلَياِ لَيطرف
الْجَنَّةِالْ جَنْ نَ ةِجنت کے
زُمَرًاؕزُ مَ رًاگروہ در گروہ
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
جَا࢜ءُوْهَاجَا࢜ ءُوْ هَاوہ آجائیں گے اس کے پاس
وَفُتِحَتْوَ فُ تِ حَتْاور کھول دیئے جائیں گے
اَبْوَابُهَااَبْ وَا بُ هَااس کے دروازے
وَقَالَوَ قَا لَاور کہیں گے
لَهُمْلَ هُمْان کو
خَزَنَتُهَاخَ زَ نَ تُ هَاان کے دربان
سَلٰمٌسَ لٰ مٌسلامتی ہو
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
طِبْتُمْطِبْ تُمْخوشحال ہوئے تم۔ مبارک ہو تمہیں
فَادْخُلُوْهَافَادْ خُ لُوْ هَاپس داخل ہوجاؤ ان میں
خٰلِدِيْنَخٰ لِ دِيْ نَہمیشہ رہنے والے
۷۳

اور جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کو گروہ گروہ بنا کر بہشت کی طرف لے جائیں گے یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے اور اس کے دروازے کھول دیئے جائیں گے تو اس کے داروغہ ان سے کہیں کہ تم پر سلام تم بہت اچھے رہے۔ اب اس میں ہمیشہ کے لئے داخل ہوجاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
39:74
وَقَالُواوَ قَا لُوااور وہ کہیں گے
الْحَمْدُالْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجس نے
صَدَقَنَاصَ دَ قَ نَاسچ کیا ہم سے
وَعْدَهٗوَعْ دَ هٗوعدہ اپنا
وَاَوْرَثَنَاوَ اَوْ رَ ثَ نَااور وارث بنادیا ہم کو
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کا
نَتَبَوَّاُنَ تَ بَوْ وَ اُہم جگہ بنا سکتے ہیں
مِنَمِ نَسے
الْجَنَّةِالْ جَنْ نَ ةِجنت میں (سے)
حَيْثُحَيْ ثُجہاں
نَشَا࢜ءُۚنَ شَا࢜ ءُہم چاہیں
فَنِعْمَفَ نِعْ مَتو کتنا اچھا ہے
اَجْرُاَجْ رُاجر
الْعٰمِلِيْنَالْ عٰ مِ لِيْ نَعمل کرنے والوں کا
۷۴

وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے اپنے وعدہ کو ہم سے سچا کردیا اور ہم کو اس زمین کا وارث بنا دیا ہم بہشت میں جس مکان میں چاہیں رہیں تو (اچھے) عمل کرنے والوں کا بدلہ بھی کیسا خوب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
39:75
وَتَرَيوَ تَ رَياور تم دیکھو گے
الْمَلٰ࢜ىِٕكَةَالْ مَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةَفرشتوں کو
حَا࢜فِّيْنَحَا࢜فْ فِيْ نَگھیرا ڈالے ہوئے۔ حلقہ بنائے ہوئے
مِنْمِنْسے
حَوْلِحَوْ لِآس پاس (سے)
الْعَرْشِالْ عَرْ شِعرش کے
يُسَبِّحُوْنَيُ سَبْ بِ حُوْ نَتسبیح کر رہے ہوں گے
بِحَمْدِبِ حَمْ دِحمد کے ساتھ
رَبِّهِمْۚرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی
وَقُضِيَوَ قُ ضِ يَاور فیصلہ کردیا جائے گا
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
وَقِيْلَوَ قِيْ لَاور کہہ دیا جائے گا
الْحَمْدُالْ حَمْ دُسب تعریف
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے ہے
رَبِّرَبْ بِجو رب ہے
الْعٰلَمِيْنَالْ عٰ لَ مِيْ نَسارے جہانوں کا
۷۵

تم فرشتوں کو دیکھو گے کہ عرش کے گرد گھیرا باندھے ہوئے ہیں (اور) اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کر رہے ہیں۔ اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جو سارے جہان کا مالک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.