JUZ 24477RUKU 1/641 FUSSILAT

41. Fussilat

Explained in Detail · Makki · 54 ayahs · Indo-Pak page 477 · Madani page 477

مفصل

سُورَةُ فصلت

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

41:1
حٰم࢜حٰم࢜حم
۱

حٰم

Fateh Muhammad Jalandhari
41:2
تَنْزِيْلٌتَنْ زِيْ لٌنازل کردہ ہے۔ اتاری ہوئی ہے
مِّنَمِ نَسے
الرَّحْمٰنِالرْ رَحْ مٰ نِرحمن
الرَّحِيْمِالرْ رَ حِيْ مِرحیم کی طرف سے
۲

(یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:3
كِتٰبٌكِ تٰ بٌایک کتاب ہے
فُصِّلَتْفُصْ صِ لَتْکھول کر بیان کی گئی ہیں
اٰيٰتُهٗاٰ يٰ تُ هٗاس کی آیات
قُرْاٰنًاقُرْ اٰ نًاقرآن ہے
عَرَبِيًّاعَ رَ بِيْ يًاعربی
لِّقَوْمٍلِ قَوْ مٍایک قوم کے لیے
يَّعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَجو علم رکھتی ہے
۳

کتاب جس کی آیتیں واضح (المعانی) ہیں (یعنی) قرآن عربی ان لوگوں کے لئے جو سمجھ رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:4
بَشِيْرًابَ شِيْ رًاخوشخبری دینے والا
وَّنَذِيْرًاۚوَ نَ ذِيْ رًااور ڈرانے والا۔ خبردار کرنے والا
فَاَعْرَضَفَ اَعْ رَ ضَتو روگردانی کی
اَكْثَرُهُمْاَكْ ثَ رُ هُمْان میں سے اکثر نے
فَهُمْفَ هُمْپس وہ
لَالَانہیں
يَسْمَعُوْنَيَسْ مَ عُوْ نَسنتے ہیں
۴

جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں سے اکثروں نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:5
وَقَالُوْاوَ قَا لُوْااور وہ کہتے ہیں
قُلُوْبُنَاقُ لُوْ بُ نَادل ہمارے
فِيْٓفِيْٓمیں
اَكِنَّةٍاَ كِنْ نَ ةٍپردے میں ہیں
مِّمَّامِمْ مَااس سے
تَدْعُوْنَا͏ٓتَدْ عُوْ نَا͏ٓجو تم پکارتے ہو ہم کو
اِلَيْهِاِ لَيْ هِطرف اس کے
وَفِيْٓوَ فِيْٓاور میں
اٰذَانِنَااٰ ذَا نِ نَاہمارے کانوں
وَقْرٌوَقْ رٌگرانی ہے
وَّمِنْۢوَ مِنْۢاور سے
بَيْنِنَابَيْ نِ نَااور ہمارے درمیان
وَبَيْنِكَوَ بَيْ نِ كَاور تمہارے درمیان
حِجَابٌحِ جَا بٌایک پردہ ہے۔ حجاب ہے
فَاعْمَلْفَاعْ مَلْپس عمل کرو
اِنَّنَااِنْ نَ نَابیشک ہم
عٰمِلُوْنَعٰ مِ لُوْ نَعمل کرنے والے ہیں
۵

اور کہتے ہیں کہ جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو اس سے ہمارے دل پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں بوجھ (یعنی بہراپن) ہے اور ہمارے اور تمہارے درمیان پردہ ہے تو تم (اپنا) کام کرو ہم (اپنا) کام کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:6
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک میں
اَنَااَ نَامیں
بَشَرٌبَ شَ رٌایک انسان ہوں
مِّثْلُكُمْمِثْ لُ كُمْتمہاری مانند
يُوْحٰٓييُوْ حٰٓيوحی کی جاتی ہے
اِلَيَّاِ لَيْ يَمیری طرف
اَنَّمَا͏ٓاَنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اِلٰهُكُمْاِ لٰ هُ كُمْالہ تمہارا
اِلٰهٌاِ لٰ هٌالہ
وَّاحِدٌوَا حِ دٌایک ہی ہے
فَاسْتَقِيْمُوْٓافَاسْ تَ قِيْ مُوْٓاتو سیدھے چلو
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
وَاسْتَغْفِرُوْهُؕوَاسْ تَغْ فِ رُوْ هُاور بخشش مانگو اس سے
وَوَيْلٌوَ وَيْ لٌاور ہلاکت ہے
لِّلْمُشْرِكِيْنَلِلْ مُشْ رِ كِيْ نَمشرکوں کے لیے
۶

کہہ دو کہ میں بھی آدمی ہوں جیسے تم۔ (ہاں) مجھ پر یہ وحی آتی ہے کہ تمہارا معبود خدائے واحد ہے تو سیدھے اسی کی طرف (متوجہ) رہو اور اسی سے مغفرت مانگو اور مشرکوں پر افسوس ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:7
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
لَالَاجو نہیں
يُو͏ٔ͏ْتُوْنَيُو͏ٔ͏ْ تُوْ نَادا کرتے
الزَّكٰوةَالزْ زَ كٰو ةَزکوۃ
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
بِالْاٰخِرَةِبِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت کے ساتھ
هُمْهُمْوہ
كٰفِرُوْنَكٰ فِ رُوْ نَانکاری ہیں
۷

جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:8
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِالصْ صٰ لِ حٰ تِاچھے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
اَجْرٌاَجْ رٌاجر ہے
غَيْرُغَيْ رُنہ
مَمْنُوْنٍمَمْ نُوْ نٍختم ہونے والا
۸

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے (ایسا) ثواب ہے جو ختم ہی نہ ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
41:9
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اَىِٕنَّكُمْاَ ىِٕنْ نَ كُمْکیا بیشک تم
لَتَكْفُرُوْنَلَ تَكْ فُ رُوْ نَالبتہ تم کفر کرتے ہو
بِالَّذِيْبِالْ لَ ذِيْساتھ اس ہستی کے
خَلَقَخَ لَ قَجس نے پیدا کیا
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کو
فِيْفِيْمیں
يَوْمَيْنِيَوْ مَيْ نِدو دنوں میں
وَتَجْعَلُوْنَوَ تَجْ عَ لُوْ نَاور تم بناتے ہو
لَهٗٓلَ هٗٓاس کے لیے
اَنْدَادًاؕاَنْ دَا دًاشریک
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
رَبُّرَبْ بُ(ہے) رب
الْعٰلَمِيْنَالْ عٰ لَ مِيْ نَتمام جہانوں کا
۹

کہو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو جس نے زمین کو دو دن میں پیدا کیا۔ اور (بتوں کو) اس کا مدمقابل بناتے ہو۔ وہی تو سارے جہان کا مالک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:10
وَجَعَلَوَ جَ عَ لَاور اس نے بنائے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
رَوَاسِيَرَ وَا سِ يَپہاڑ
مِنْمِنْسے
فَوْقِهَافَوْ قِ هَااس کے اوپر (سے)
وَبٰرَكَوَ بٰ رَ كَاور برکت ڈالی
فِيْهَافِيْ هَااس میں
وَقَدَّرَوَ قَدْ دَ رَاور مقدر کی۔ اندازے سے رکھیں
فِيْهَا͏ٓفِيْ هَا͏ٓاس میں
اَقْوَاتَهَااَقْ وَا تَ هَااس کی پیداوار۔ اس کی خوراک
فِيْٓفِيْٓمیں
اَرْبَعَةِاَرْ بَ عَ ةِچار
اَيَّامٍؕاَيْ يَا مٍدنوں (میں)
سَوَا࢜ءًسَ وَا࢜ ءًبرابر ہے
لِّلسَّا࢜ىِٕلِيْنَلِلسْ سَا࢜ ىِٕ لِيْ نَسوال کرنے والوں کے لیے۔ ضرورت مندوں کے لیے
۱۰

اور اسی نے زمین میں اس کے اوپر پہاڑ بنائے اور زمین میں برکت رکھی اور اس میں سب سامان معیشت مقرر کیا (سب) چار دن میں۔ (اور تمام) طلبگاروں کے لئے یکساں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:11
ثُمَّثُمْ مَپھر
اسْتَوٰٓياسْ تَ وٰٓيمتوجہ ہوا
اِلَياِ لَيطرف
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان کی
وَهِيَوَ هِ يَاور وہ
دُخَانٌدُ خَا نٌدھواں تھا
فَقَالَفَ قَا لَتو اس نے کہا
لَهَالَ هَااس سے
وَلِلْاَرْضِوَ لِلْ اَرْ ضِاور زمین سے
اي͏ٔ͏ْتِيَااي͏ٔ͏ْ تِ يَادونوں آجاؤ
طَوْعًاطَوْ عًاخوشی سے
اَوْاَوْیا
كَرْهًاؕكَرْ هًاناخوشی سے۔ مجبوری سے
قَالَتَا͏ٓقَا لَ تَا͏ٓدونوں نے کہا
اَتَيْنَااَ تَيْ نَاہم آگئے
طَا࢜ىِٕعِيْنَطَا࢜ ىِٕ عِيْ نَفرمانبرداروں کی طرح
۱۱

پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:12
فَقَضٰىهُنَّفَ قَ ضٰى هُنْ نَتو اس نے مقرر کیا ان کو
سَبْعَسَبْ عَسات
سَمٰوَاتٍسَ مٰ وَا تٍآسمان
فِيْفِيْمیں
يَوْمَيْنِيَوْ مَيْ نِدو دنوں (میں)
وَاَوْحٰيوَ اَوْ حٰياور وحی کردیا
فِيْفِيْمیں
كُلِّكُلْ لِہر
سَمَا࢜ءٍسَ مَا࢜ ءٍآسمان (میں)
اَمْرَهَاؕاَمْ رَ هَاکام اس کا
وَزَيَّنَّاوَ زَيْ يَنْ نَااور خوبصورت بنایا ہم نے
السَّمَا࢜ءَالسْ سَ مَا࢜ ءَآسمان
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کو
بِمَصَابِيْحَࣗۖبِ مَ صَا بِيْ حَساتھ چراغوں کے
وَحِفْظًاؕوَ حِفْ ظًااور حفاظت کے لیے
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
تَقْدِيْرُتَقْ دِيْ رُاندازہ ہے
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِغالب
الْعَلِيْمِالْ عَ لِيْ مِعلم والے کا
۱۲

پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس (کے کام) کا حکم بھیجا اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں (یعنی ستاروں) سے مزین کیا اور (شیطانوں سے) محفوظ رکھا۔ یہ زبردست (اور) خبردار کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:13
فَاِنْفَ اِنْپھر اگر
اَعْرَضُوْااَعْ رَ ضُوْاوہ منہ موڑتے ہیں
فَقُلْفَ قُلْتو کہہ دیجیے
اَنْذَرْتُكُمْاَنْ ذَرْ تُ كُمْمیں ڈراتا ہوں تم کو
صٰعِقَةًصٰ عِ قَ ةًعذاب سے
مِّثْلَمِثْ لَمانند
صٰعِقَةِصٰ عِ قَ ةِعذاب کے
عَادٍعَا دٍقوم عاد کے
وَّثَمُوْدَوَ ثَ مُوْ دَاور ثمود کے
۱۳

پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو کہہ دو کہ میں تم کو ایسے چنگھاڑ (کے عذاب) سے آگاہ کرتا ہوں جیسے عاد اور ثمود پر چنگھاڑ (کا عذاب آیا تھا)

Fateh Muhammad Jalandhari
41:14
اِذْاِذْجب
جَا࢜ءَتْهُمُجَا࢜ ءَتْ هُ مُآئے ان کے پاس
الرُّسُلُالرْ رُ سُ لُکئی رسول
مِنْۢمِنْۢسے
بَيْنِبَيْ نِfrom before them
اَيْدِيْهِمْاَيْ دِيْ هِمْان کے آگے سے
وَمِنْوَ مِنْاور سے
خَلْفِهِمْخَلْ فِ هِمْان کے پیچھے (سے)
اَلَّااَلْ لَاکہ نہ
تَعْبُدُوْٓاتَعْ بُ دُوْٓاتم عبادت کرو
اِلَّااِلْ لَامگر
اللّٰهَؕاللْ لٰ هَاللہ کی
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
لَوْلَوْاگر
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہتا
رَبُّنَارَبْ بُ نَارب ہمارا
لَاَنْزَلَلَ اَنْ زَ لَالبتہ اتار دیتا
مَلٰ࢜ىِٕكَةًمَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةًفرشتے
فَاِنَّافَ اِنْ نَاتو بیشک ہم
بِمَا͏ٓبِ مَا͏ٓساتھ اس کے جو
اُرْسِلْتُمْاُرْ سِلْ تُمْبھیجے گئے ہو تم
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
كٰفِرُوْنَكٰ فِ رُوْ نَانکاری ہیں
۱۴

جب ان کے پاس پیغمبر ان کے آگے اور پیچھے سے آئے کہ خدا کے سوا (کسی کی) عبادت نہ کرو۔ کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا سو جو تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:15
فَاَمَّافَ اَمْ مَاتو رہے
عَادٌعَا دٌعاد
فَاسْتَكْبَرُوْافَاسْ تَكْ بَ رُوْاپس انہوں نے تکبر کیا
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
بِغَيْرِبِ غَيْ رِبغیر
الْحَقِّالْ حَقْ قِحق کے۔ (نا)حق
وَقَالُوْاوَ قَا لُوْااور انہوں نے کہا
مَنْمَنْکون
اَشَدُّاَ شَدْ دُزیادہ شدید ہوسکتا ہے
مِنَّامِنْ نَاہم سے
قُوَّةًؕقُوْ وَ ةًقوت میں
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا نہیں
يَرَوْايَ رَوْاانہوں نے دیکھا
اَنَّاَنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَهُمْخَ لَ قَ هُمْجس نے پیدا کیا ان کو
هُوَهُ وَوہ
اَشَدُّاَ شَدْ دُزیادہ شدید ہے
مِنْهُمْمِنْ هُمْان سے
قُوَّةًؕقُوْ وَ ةًقوت میں
وَكَانُوْاوَ كَا نُوْااور تھے وہ
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات کا
يَجْحَدُوْنَيَجْ حَ دُوْ نَوہ انکار کرتے
۱۵

جو عاد تھے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:16
فَاَرْسَلْنَافَ اَرْ سَلْ نَاتو بھیجا ہم نے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
رِيْحًارِيْ حًاایک ہوا کو
صَرْصَرًاصَرْ صَ رًاتند۔ تیز
فِيْٓفِيْٓمیں
اَيَّامٍاَيْ يَا مٍدنوں
نَّحِسَاتٍنَ حِ سَا تٍمنحوس
لِّنُذِيْقَهُمْلِ نُ ذِيْ قَ هُمْتاکہ ہم چکھائیں ان کو
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب
الْخِزْيِالْ خِزْ يِرسوائی کا
فِيفِيمیں
الْحَيٰوةِالْ حَ يٰو ةِزندگی (میں)
الدُّنْيَاؕالدْ دُنْ يَادنیا کی
وَلَعَذَابُوَ لَ عَ ذَا بُاور البتہ عذاب
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت کا
اَخْزٰياَخْ زٰيزیادہ رسوا کن ہے
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
لَالَانہ
يُنْصَرُوْنَيُنْ صَ رُوْ نَمدد دیئے جائیں گے
۱۶

تو ہم نے بھی ان پر نحوست کے دنوں میں زور کی ہوا چلائی تاکہ ان کو دنیا کی زندگی میں ذلت کے عذاب کا مزہ چکھا دیں۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی ذلیل کرنے والا ہے اور (اس روز) ان کو مدد بھی نہ ملے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
41:17
وَاَمَّاوَ اَمْ مَااور رہے
ثَمُوْدُثَ مُوْ دُثمود
فَهَدَيْنٰهُمْفَ هَ دَيْ نٰ هُمْتو ہم نے ہدایت دی ان کو
فَاسْتَحَبُّوافَاسْ تَ حَبْ بُواتو انہوں نے ترجیح دی
الْعَمٰيالْ عَ مٰياندھے پن کو
عَلَيعَ لَيپر
الْهُدٰيالْ هُ دٰيہدایت (پر)
فَاَخَذَتْهُمْفَ اَ خَ ذَتْ هُمْتو پکڑ لیا ان کو
صٰعِقَةُصٰ عِ قَ ةُچنگھاڑ نے
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب کی
الْهُوْنِالْ هُوْ نِرسوا کن۔ ذلت کے
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَكْسِبُوْنَيَكْ سِ بُوْ نَوہ کمائی کرتے
۱۷

اور جو ثمود تھے ان کو ہم نے سیدھا رستہ دکھا دیا تھا مگر انہوں نے ہدایت کے مقابلے میں اندھا دھند رہنا پسند کیا تو ان کے اعمال کی سزا میں کڑک نے ان کو آپکڑا۔ اور وہ ذلت کا عذاب تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
41:18
وَنَجَّيْنَاوَ نَجْ جَيْ نَااور نجات دی ہم نے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَكَانُوْاوَ كَا نُوْااور تھے وہ
يَتَّقُوْنَيَتْ تَ قُوْ نَوہ تقوی اختیار کرتے
۱۸

اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا

Fateh Muhammad Jalandhari
41:19
وَيَوْمَوَ يَوْ مَاور جس دن
يُحْشَرُيُحْ شَ رُاکٹھے کیے جائیں گے
اَعْدَا࢜ءُاَعْ دَا࢜ ءُدشمن
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اِلَياِ لَيطرف
النَّارِالنْ نَا رِآگ کی
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
يُوْزَعُوْنَيُوْ زَ عُوْ نَجمع کیے جائیں گے
۱۹

اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:20
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب وہ
مَامَاجب وہ
جَا࢜ءُوْهَاجَا࢜ ءُوْ هَااس کے پاس آجائیں گے
شَهِدَشَ هِ دَگواہی دیں گے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان کے خلاف
سَمْعُهُمْسَمْ عُ هُمْان کے کان
وَاَبْصَارُهُمْوَ اَبْ صَا رُ هُمْاور ان کی نگاہیں
وَجُلُوْدُهُمْوَ جُ لُوْ دُ هُمْاور ان کی کھالیں
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَوہ عمل کرتے
۲۰

یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو ان کے کان اور آنکھیں اور چمڑے (یعنی دوسرے اعضا) ان کے خلاف ان کے اعمال کی شہادت دیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:21
وَقَالُوْاوَ قَا لُوْااور وہ کہیں گے
لِجُلُوْدِهِمْلِ جُ لُوْ دِ هِمْاپنی کھالوں کو
لِمَلِ مَکیوں
شَهِدْتُّمْشَ هِدْتْ تُمْتم نے گواہی دی
عَلَيْنَاؕعَ لَيْ نَاہمارے خلاف
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاوہ کہیں گے
اَنْطَقَنَااَنْ طَ قَ نَابلوایا ہم کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہ ذات
اَنْطَقَاَنْ طَ قَجس نے بلوایا
كُلَّكُلْ لَہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کو
وَّهُوَوَ هُ وَاور وہی ہے
خَلَقَكُمْخَ لَ قَ كُمْاس نے پیدا کیا تم کو
اَوَّلَاَوْ وَ لَپہلی
مَرَّةٍمَرْ رَ ةٍبار
وَّاِلَيْهِوَ اِ لَيْ هِاور اسی کی طرف
تُرْجَعُوْنَتُرْ جَ عُوْ نَتم لوٹائے جاؤ گے
۲۱

اور وہ اپنے چمڑوں (یعنی اعضا) سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف کیوں شہادت دی؟ وہ کہیں گے کہ جس خدا نے سب چیزوں کو نطق بخشا اسی نے ہم کو بھی گویائی دی اور اسی نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:22
وَمَاوَ مَااور نہ
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تَسْتَتِرُوْنَتَسْ تَ تِ رُوْ نَچھپ سکتے
اَنْاَنْ(اس بات سے) کہ
يَّشْهَدَيَشْ هَ دَگواہی دیتے
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر۔ تمہارے خلاف
سَمْعُكُمْسَمْ عُ كُمْکان تمہارے
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَبْصَارُكُمْاَبْ صَا رُ كُمْتمہاری نگاہیں
وَلَاوَ لَااور نہ
جُلُوْدُكُمْجُ لُوْ دُ كُمْتمہاری کھالیں
وَلٰكِنْوَ لٰ كِنْلیکن
ظَنَنْتُمْظَ نَنْ تُمْگمان کیا تم نے
اَنَّاَنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
لَالَانہیں
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا
كَثِيْرًاكَ ثِيْ رًابہت کچھ
مِّمَّامِمْ مَااس میں سے جو
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے ہو
۲۲

اور تم اس (بات کے خوف) سے تو پردہ نہیں کرتے تھے کہ تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور چمڑے تمہارے خلاف شہادت دیں گے بلکہ تم یہ خیال کرتے تھے کہ خدا کو تمہارے بہت سے عملوں کی خبر ہی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:23
وَذٰلِكُمْوَ ذٰ لِ كُمْاور یہ
ظَنُّكُمُظَنْ نُ كُ مُگمان ہے تمہارا
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
ظَنَنْتُمْظَ نَنْ تُمْگمان کیا تم نے
بِرَبِّكُمْبِ رَبْ بِ كُمْاپنے رب کے ساتھ
اَرْدٰىكُمْاَرْ دٰى كُمْاس نے ہلاک کیا تم کو
فَاَصْبَحْتُمْفَ اَصْ بَحْ تُمْتو ہوگئے تم
مِّنَمِ نَسے
الْخٰسِرِيْنَالْ خٰ سِ رِيْ نَخسارہ پانے والوں میں (سے)
۲۳

اور اسی خیال نے جو تم اپنے پروردگار کے بارے میں رکھتے تھے تم کو ہلاک کردیا اور تم خسارہ پانے والوں میں ہوگئے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:24
فَاِنْفَ اِنْپھر اگر
يَّصْبِرُوْايَصْ بِ رُوْاوہ صبر کریں
فَالنَّارُفَالنْ نَا رُتو آگ
مَثْوًيمَثْ وًيٹھکانہ ہے
لَّهُمْۚلَ هُمْان کے لیے
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
يَّسْتَعْتِبُوْايَسْ تَعْ تِ بُوْاوہ توبہ کریں گے۔ عذر پیش کریں گے
فَمَافَ مَاتو نہیں
هُمْهُمْوہ
مِّنَمِ نَسے
الْمُعْتَبِيْنَالْ مُعْ تَ بِيْ نَوہ عذر قبول کیے جانے والوں میں س(ے)
۲۴

اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
41:25
وَقَيَّضْنَاوَ قَيْ يَضْ نَااور مقرر کیے ہم نے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
قُرَنَا࢜ءَقُ رَ نَا࢜ ءَساتھی
فَزَيَّنُوْافَ زَيْ يَ نُوْاتو انہوں نے خوش نما بنا دیئے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
مَّامَاجو کچھ
بَيْنَبَيْ نَسامنے
اَيْدِيْهِمْاَيْ دِيْ هِمْان کے سامنے تھے
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
خَلْفَهُمْخَلْ فَ هُمْان کے پیچھے تھے
وَحَقَّوَ حَقْ قَاور حق ہوگئی
عَلَيْهِمُعَ لَيْ هِ مُان پر
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات
فِيْٓفِيْٓمیں
اُمَمٍاُ مَ مٍگروہوں (میں)
قَدْقَدْتحقیق
خَلَتْخَ لَتْگزر چکے
مِنْمِنْسے
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْان سے پہلے
مِّنَمِ نَسے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں میں (سے)
وَالْاِنْسِۚوَالْ اِنْ سِاور انسانوں میں سے
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
خٰسِرِيْنَخٰ سِ رِيْ نَخسارہ پانے والے
۲۵

اور ہم نے (شیطانوں کو) ان کا ہم نشین مقرر کردیا تھا تو انہوں نے ان کے اگلے اور پچھلے اعمال ان کو عمدہ کر دکھائے تھے اور جنات اور انسانوں کی جماعتیں جو ان سے پہلے گذر چکیں ان پر بھی خدا (کے عذاب) کا وعدہ پورا ہوگیا۔ بےشک یہ نقصان اٹھانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:26
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَالَانہ
تَسْمَعُوْاتَسْ مَ عُوْاتم سنو
لِهٰذَالِ هٰ ذَااس
الْقُرْاٰنِالْ قُرْ اٰ نِقرآن کو
وَالْغَوْاوَالْ غَوْااور بےہودہ گوئی کرو
فِيْهِفِيْ هِاس میں
لَعَلَّكُمْلَ عَلْ لَ كُمْتاکہ تم
تَغْلِبُوْنَتَغْ لِ بُوْ نَتم غالب آجاؤ
۲۶

اور کافر کہنے لگے کہ اس قرآن کو سنا ہی نہ کرو اور (جب پڑھنے لگیں تو) شور مچا دیا کرو تاکہ تم غالب رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
41:27
فَلَنُذِيْقَنَّفَ لَ نُ ذِيْ قَنْ نَپس البتہ ہم ضرور چکھائیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
عَذَابًاعَ ذَا بًاعذاب
شَدِيْدًاۙشَ دِيْ دًاشدید
وَّلَنَجْزِيَنَّهُمْوَ لَ نَجْ زِ يَنْ نَ هُمْاور البتہ ہم ضرور جزا دیں گے ان کو
اَسْوَاَاَسْ وَ اَبد ترین
الَّذِيْالْ لَ ذِيْاس چیز کی
كَانُوْاكَا نُوْاجو تھے
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَوہ عمل کرتے
۲۷

سو ہم بھی کافروں کو سخت عذاب کے مزے چکھائیں گے اور ان کے برے عملوں کی جو وہ کرتے تھے سزا دیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:28
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
جَزَا࢜ءُجَ زَا࢜ ءُبدلہ ہے
اَعْدَا࢜ءِاَعْ دَا࢜ ءِدشمنوں کا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
النَّارُۚالنْ نَا رُآگ
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
دَارُدَا رُگھر ہے
الْخُلْدِؕالْ خُلْ دِہمیشگی کا
جَزَا࢜ءًۢجَ زَا࢜ ءًۢبدلہ ہے
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات کے ساتھ
يَجْحَدُوْنَيَجْ حَ دُوْ نَوہ انکار کرتے
۲۸

یہ خدا کے دشمنوں کا بدلہ ہے (یعنی) دوزخ۔ ان کے لئے اسی میں ہمیشہ کا گھر ہے۔ یہ اس کی سزا ہے کہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:29
وَقَالَوَ قَا لَاور کہیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
رَبَّنَا͏ٓرَبْ بَ نَا͏ٓاے ہمارے رب
اَرِنَااَ رِ نَادکھا ہم کو
الَّذَيْنِالْ لَ ذَيْ نِوہ لوگ
اَضَلّٰنَااَ ضَلْ لٰ نَاجن دو نے بھٹکایا ہم کو
مِنَمِ نَسے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں میں (سے)
وَالْاِنْسِوَالْ اِنْ سِاور انسانوں میں (سے)
نَجْعَلْهُمَانَجْ عَلْ هُ مَاہم کردیں ان دونوں کو
تَحْتَتَحْ تَنیچے
اَقْدَامِنَااَقْ دَا مِ نَااپنے قدموں کے
لِيَكُوْنَالِ يَ كُوْ نَاتاکہ وہ دونوں ہوجائیں
مِنَمِ نَسے
الْاَسْفَلِيْنَالْ اَسْ فَ لِيْ نَسب سے نچلوں میں (سے)
۲۹

اور کافر کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار جنوں اور انسانوں میں سے جن لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا ان کو ہمیں دکھا کہ ہم ان کو اپنے پاؤں کے تلے (روند) ڈالیں تاکہ وہ نہایت ذلیل ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:30
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
قَالُوْاقَا لُوْاجنہوں نے کہا
رَبُّنَارَبْ بُ نَارب ہمارا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ ہے
ثُمَّثُمْ مَپھر
اسْتَقَامُوْااسْ تَ قَا مُوْاوہ جم گئے۔ انہوں نے استقامت اختیار کی
تَتَنَزَّلُتَ تَ نَزْ زَ لُاترتے ہیں
عَلَيْهِمُعَ لَيْ هِ مُان پر
الْمَلٰ࢜ىِٕكَةُالْ مَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةُفرشتے
اَلَّااَلْ لَاکہ نہ
تَخَافُوْاتَ خَا فُوْاتم ڈرو
وَلَاوَ لَااور نہ
تَحْزَنُوْاتَحْ زَ نُوْاتم غم کرو
وَاَبْشِرُوْاوَ اَبْ شِ رُوْااور خوشخبری پاؤ
بِالْجَنَّةِبِالْ جَنْ نَ ةِجنت کی
الَّتِيْالْ لَ تِيْوہ جو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تُوْعَدُوْنَتُوْ عَ دُوْ نَتم وعدہ دیئے جاتے
۳۰

جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے ان پر فرشتے اُتریں گے (اور کہیں گے) کہ نہ خوف کرو اور نہ غمناک ہو اور بہشت کی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا خوشی مناؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
41:31
نَحْنُنَحْ نُہم
اَوْلِيٰ࢜و͏ٔ͏ُكُمْاَوْ لِ يٰ࢜ و͏ٔ͏ُ كُمْتمہارے دوست ہیں
فِيفِيمیں
الْحَيٰوةِالْ حَ يٰو ةِزندگی میں
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
وَفِيوَ فِياور میں
الْاٰخِرَةِۚالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت (میں)
وَلَكُمْوَ لَ كُمْاور تمہارے لیے
فِيْهَافِيْ هَااس میں وہ ہے
مَامَاجو
تَشْتَهِيْٓتَشْ تَ هِيْٓچاہیں گے
اَنْفُسُكُمْاَنْ فُ سُ كُمْتمہارے نفس
وَلَكُمْوَ لَ كُمْاور تمہارے لیے
فِيْهَافِيْ هَااس میں وہ ہے
مَامَاجو
تَدَّعُوْنَتَدْ دَ عُوْ نَتم مانگو گے
۳۱

ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے دوست تھے اور آخرت میں بھی (تمہارے رفیق ہیں)۔ اور وہاں جس (نعمت) کو تمہارا جی چاہے گا تم کو (ملے گی) اور جو چیز طلب کرو گے تمہارے لئے (موجود ہوگی)

Fateh Muhammad Jalandhari
41:32
نُزُلًانُ زُ لًامہمانی ہے
مِّنْمِنْسے
غَفُوْرٍغَ فُوْ رٍغفور
رَّحِيْمٍرَ حِيْ مٍرحیم (کی طرف سے)
۳۲

(یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:33
وَمَنْوَ مَنْاور کون
اَحْسَنُاَحْ سَ نُزیادہ اچھا ہے
قَوْلًاقَوْ لًابات میں
مِّمَّنْمِمْ مَنْاس سے جو
دَعَا͏ٓدَ عَا͏ٓبلائے
اِلَياِ لَيطرف
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَعَمِلَوَ عَ مِ لَاور عمل کرے
صَالِحًاصَا لِ حًااچھے
وَّقَالَوَ قَا لَاور کہے
اِنَّنِيْاِنْ نَ نِيْبیشک میں
مِنَمِ نَسے
الْمُسْلِمِيْنَالْ مُسْ لِ مِيْ نَمسلمانوں میں سے ہوں
۳۳

اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ہوسکتا ہے جو خدا کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:34
وَلَاوَ لَااور نہیں
تَسْتَوِيتَسْ تَ وِيبرابر ہوسکتی
الْحَسَنَةُالْ حَ سَ نَ ةُبھلائی۔ نیکی
وَلَاوَ لَااور نہ
السَّيِّي͏ٔ͏َةُؕالسْ سَيْ يِ ي͏ٔ͏َ ةُبرائی
اِدْفَعْاِدْ فَعْدور کرو
بِالَّتِيْبِالْ لَ تِيْساتھ اس طریقے کے
هِيَهِ يَوہ
اَحْسَنُاَحْ سَ نُزیادہ اچھا ہے
فَاِذَافَ اِ ذَاتو دفعتا
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ شخص
بَيْنَكَبَيْ نَ كَتیرے درمیان
وَبَيْنَهٗوَ بَيْ نَ هٗاور اس کے درمیان
عَدَاوَةٌعَ دَا وَ ةٌعداوت ہے
كَاَنَّهٗكَ اَنْ نَ هٗگویا کہ وہ
وَلِيٌّوَ لِيْ يٌدوست ہے
حَمِيْمٌحَ مِيْ مٌجانثار۔ جگری۔ گہرا
۳۴

اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہوسکتی۔ تو (سخت کلامی کا) ایسے طریق سے جواب دو جو بہت اچھا ہو (ایسا کرنے سے تم دیکھو گے) کہ جس میں اور تم میں دشمنی تھی گویا وہ تمہارا گرم جوش دوست ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:35
وَمَاوَ مَااور نہیں
يُلَقّٰىهَا͏ٓيُ لَقْ قٰى هَا͏ٓڈالا جاتا اس کو۔ حاصل کرپاتے اس کو
اِلَّااِلْ لَامگر
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں پر۔ وہ لوگ
صَبَرُوْاۚصَ بَ رُوْاجنہوں نے صبر کیا
وَمَاوَ مَااور نہیں
يُلَقّٰىهَا͏ٓيُ لَقْ قٰى هَا͏ٓڈالا جاتا اس کو۔ حاصل کر پاتے اس کو
اِلَّااِلْ لَامگر
ذُوْذُوْوالوں پر
حَظٍّحَظْ ظٍقسمت (والوں پر)۔ قسمت (والے)
عَظِيْمٍعَ ظِيْ مٍبڑی
۳۵

اور یہ بات ان ہی لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو برداشت کرنے والے ہیں۔ اور ان ہی کو نصیب ہوتی ہے جو بڑے صاحب نصیب ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:36
وَاِمَّاوَ اِمْ مَااور اگر
يَنْزَغَنَّكَيَنْ زَ غَنْ نَ كَوسوسہ آئے تجھ کو
مِنَمِ نَسے
الشَّيْطٰنِالشْ شَيْ طٰ نِشیطان کی طرف سے
نَزْغٌنَزْ غٌکوئی وسوسہ
فَاسْتَعِذْفَاسْ تَ عِذْپس پناہ مانگ لو
بِاللّٰهِؕبِاللْ لٰ هِاللہ کی
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
هُوَهُ وَوہ
السَّمِيْعُالسْ سَ مِيْ عُسننے والا ہے
الْعَلِيْمُالْ عَ لِيْ مُجاننے والا ہے
۳۶

اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:37
وَمِنْوَ مِنْاور سے
اٰيٰتِهِاٰ يٰ تِ هِاس کی نشانیوں میں (سے)
الَّيْلُالْ لَيْ لُرات
وَالنَّهَارُوَالنْ نَ هَا رُاور دن ہے
وَالشَّمْسُوَالشْ شَمْ سُاور سورج
وَالْقَمَرُؕوَالْ قَ مَ رُاور چاند ہے
لَالَانہ
تَسْجُدُوْاتَسْ جُ دُوْاتم سجدہ کرو
لِلشَّمْسِلِلشْ شَمْ سِسورج کے لیے
وَلَاوَ لَااور نہ
لِلْقَمَرِلِلْ قَ مَ رِچاند کے لیے
وَاسْجُدُوْاوَاسْ جُ دُوْااور سجدہ کرو
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
خَلَقَهُنَّخَ لَ قَ هُنْ نَجس نے پیدا کیا ان کو
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
اِيَّاهُاِيْ يَا هُصرف اسی کی
تَعْبُدُوْنَتَعْ بُ دُوْ نَتم عبادت کرتے
۳۷

اور رات اور دن اور سورج اور چاند اس کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تم لوگ نہ تو سورج کو سجدہ کرو اور نہ چاند کو۔ بلکہ خدا ہی کو سجدہ کرو جس نے ان چیزوں کو پیدا کیا ہے اگر تم کو اس کی عبادت منظور ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:38
فَاِنِفَ اِ نِپھر اگر
اسْتَكْبَرُوْااسْ تَكْ بَ رُوْاوہ تکبر کریں
فَالَّذِيْنَفَالْ لَ ذِيْ نَتو وہ ہستیاں
عِنْدَعِنْ دَجو پاس ہیں
رَبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کے
يُسَبِّحُوْنَيُ سَبْ بِ حُوْ نَتسبیح کرتے ہیں
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
بِالَّيْلِبِالْ لَيْ لِرات
وَالنَّهَارِوَالنْ نَ هَا رِاور دن
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
لَالَانہیں
يَسْـٔ͏َمُوْنَيَسْ ـٔ͏َ مُوْ نَتھکتے۔ اکتائے
۳۸

اگر یہ لوگ سرکشی کریں تو (خدا کو بھی ان کی پروا نہیں) جو (فرشتے) تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور (کبھی) تھکتے ہی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:39
وَمِنْوَ مِنْاور سے
اٰيٰتِهٖٓاٰ يٰ تِ هٖٓاس کی نشانیوں میں (سے)
اَنَّكَاَنْ نَ كَبیشک تم
تَرَيتَ رَيتم دیکھتے ہو
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کو
خَاشِعَةًخَا شِ عَ ةًدبی ہوئی
فَاِذَا͏ٓفَ اِ ذَا͏ٓپھر جب
اَنْزَلْنَااَنْ زَلْ نَااتارتے ہیں ہم
عَلَيْهَاعَ لَيْ هَااس پر
الْمَا࢜ءَالْ مَا࢜ ءَپانی
اهْتَزَّتْاهْ تَزْ زَتْوہ ہلتی ہے
وَرَبَتْؕوَ رَ بَتْاور پھولتی ہے
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہ ذات
اَحْيَاهَااَحْ يَا هَاجس نے زندہ کیا اس کو
لَمُحْيِلَ مُحْ يِالبتہ زندہ کرنے والا ہے
الْمَوْتٰيؕالْ مَوْ تٰيمردوں کو
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز (پر)
قَدِيْرٌقَ دِيْ رٌقادر ہے
۳۹

اور (اے بندے یہ) اسی کی قدرت کے نمونے ہیں کہ تو زمین کو دبی ہوئی (یعنی خشک) دیکھتا ہے۔ جب ہم اس پر پانی برسا دیتے ہیں تو شاداب ہوجاتی اور پھولنے لگتی ہے تو جس نے زمین کو زندہ کیا وہی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز پر قادر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:40
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
يُلْحِدُوْنَيُلْ حِ دُوْ نَجو کمی کرتے ہیں۔ الحاد کرتے ہیں
فِيْٓفِيْٓمیں
اٰيٰتِنَااٰ يٰ تِ نَاہماری آیات (میں)
لَالَانہیں
يَخْفَوْنَيَخْ فَوْ نَچھپ سکتے
عَلَيْنَاؕعَ لَيْ نَاہم پر
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا پھر وہ جو
يُّلْقٰييُلْ قٰيڈالا جائے گا
فِيفِيمیں
النَّارِالنْ نَا رِآگ (میں)
خَيْرٌخَيْ رٌبہتر ہے
اَمْاَمْیا
مَّنْمَنْجو
يَّاْتِيْٓيَاْ تِيْٓآئے گا
اٰمِنًااٰ مِ نًاامن میں
يَّوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِؕالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
اِعْمَلُوْااِعْ مَ لُوْاعمل کرو
مَامَاجو
شِي͏ٔ͏ْتُمْۙشِي͏ٔ͏ْ تُمْچاہتے ہو تم
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے ہو
بَصِيْرٌبَ صِيْ رٌدیکھنے والا ہے
۴۰

جو لوگ ہماری آیتوں میں کج راہی کرتے ہیں وہ ہم سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ بھلا جو شخص دوزخ میں ڈالا جائے وہ بہتر ہے یا وہ جو قیامت کے دن امن وامان سے آئے۔ (تو خیر) جو چاہو سو کرلو۔ جو کچھ تم کرتے ہو وہ اس کو دیکھ رہا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:41
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِالذِّكْرِبِالذْ ذِكْ رِنصیحت کے ساتھ
لَمَّالَمْ مَاجب
جَا࢜ءَهُمْۚجَا࢜ ءَ هُمْوہ آئی ان کے پاس
وَاِنَّهٗوَ اِنْ نَ هٗاور بیشک وہ
لَكِتٰبٌلَ كِ تٰ بٌالبتہ ایک کتاب ہے
عَزِيْزٌعَ زِيْ زٌزبردست
۴۱

جن لوگوں نے نصیحت کو نہ مانا جب وہ ان کے پاس آئی۔ اور یہ تو ایک عالی رتبہ کتاب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:42
لَّالَانہیں
يَاْتِيْهِيَاْ تِيْ هِآسکتا اس پر۔ اس کو
الْبَاطِلُالْ بَا طِ لُباطل
مِنْۢمِنْۢسے
بَيْنِبَيْ نِسامنے
يَدَيْهِيَ دَيْ هِاس کے سامنے سے
وَلَاوَ لَااور نہ
مِنْمِنْسے
خَلْفِهٖؕخَلْ فِ هٖاس کے پیچھے سے
تَنْزِيْلٌتَنْ زِيْ لٌنازل کردہ ہے
مِّنْمِنْسے
حَكِيْمٍحَ كِيْ مٍحکمت والے
حَمِيْدٍحَ مِيْ دٍتعریف والے کی طرف سے
۴۲

اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:43
مَامَانہیں
يُقَالُيُ قَا لُکہا جارہا
لَكَلَ كَآپ کو
اِلَّااِلْ لَامگر
مَامَاوہ جو
قَدْقَدْتحقیق
قِيْلَقِيْ لَکہا گیا
لِلرُّسُلِلِلرْ رُ سُ لِرسولوں سے
مِنْمِنْسے
قَبْلِكَؕقَبْ لِ كَآپ سے پہلے
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَرب تیرا
لَذُوْلَ ذُوْالبتہ والا
مَغْفِرَةٍمَغْ فِ رَ ةٍبخشش (والا) ہے
وَّذُوْوَ ذُوْاور والا
عِقَابٍعِ قَا بٍسزا (والا) ہے
اَلِيْمٍاَ لِيْ مٍدردناک
۴۳

تم سے وہی باتیں کہیں جاتی ہیں جو تم سے پہلے اور پیغمبروں سے کہی گئی تھیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بخش دینے والا بھی اور عذاب الیم دینے والا بھی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:44
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
جَعَلْنٰهُجَ عَلْ نٰ هُبناتے ہم اس کو
قُرْاٰنًاقُرْ اٰ نًاقرآن
اَعْجَمِيًّااَعْ جَ مِيْ يًاعجمی
لَّقَالُوْالَ قَا لُوْاالبتہ وہ کہتے
لَوْلَالَوْ لَاکیوں نہ
فُصِّلَتْفُصْ صِ لَتْکھول کر بیان کی گئیں
اٰيٰتُهٗؕاٰ يٰ تُ هٗآیات اس کی
ءَؔاَعْجَمِيٌّءَ اَعْ جَ مِيْ يٌکیا عجمی
وَّعَرَبِيٌّؕوَ عَ رَ بِيْ يٌاور عربی
قُلْقُلْکہہ دیجیے
هُوَهُ وَوہ
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
هُدًيهُ دًيہدایت
وَّشِفَا࢜ءٌؕوَ شِ فَا࢜ ءٌاور شفا ہے
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
لَالَانہیں
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَجو ایمان لاتے
فِيْٓفِيْٓمیں
اٰذَانِهِمْاٰ ذَا نِ هِمْان کے کانوں میں
وَقْرٌوَقْ رٌبوجھ ہے
وَّهُوَوَ هُ وَاور وہ
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
عَمًيؕعَ مًياندھا پن ہے
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
يُنَادَوْنَيُ نَا دَوْ نَوہ پکارے جاتے ہیں
مِنْمِنْسے
مَّكَانٍۢمَ كَا نٍۢجگہ (سے)
بَعِيْدٍبَ عِيْ دٍدور کی
۴۴

اور اگر ہم اس قرآن کو غیر زبان عرب میں (نازل) کرتے تو یہ لوگ کہتے کہ اس کی آیتیں (ہماری زبان میں) کیوں کھول کر بیان نہیں کی گئیں۔ کیا (خوب کہ قرآن تو) عجمی اور (مخاطب) عربی۔ کہہ دو کہ جو ایمان لاتے ہیں ان کے لئے (یہ) ہدایت اور شفا ہے۔ اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں گرانی (یعنی بہراپن) ہے اور یہ ان کے حق میں (موجب) نابینائی ہے۔ گرانی کے سبب ان کو (گویا) دور جگہ سے آواز دی جاتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:45
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اٰتَيْنَااٰ تَيْ نَادی ہم نے
مُوْسَيمُوْ سَيموسیٰ کو
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
فَاخْتُلِفَفَاخْ تُ لِ فَپس اختلاف کیا گیا
فِيْهِؕفِيْ هِاس میں
وَلَوْلَاوَ لَوْ لَااور اگر نہ
كَلِمَةٌكَ لِ مَ ةٌایک بات ہوتی
سَبَقَتْسَ بَ قَتْجو پہلے ہوچکی
مِنْمِنْسے
رَّبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کی طرف (سے)
لَقُضِيَلَ قُ ضِ يَالبتہ فیصلہ کردیا جاتا
بَيْنَهُمْؕبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
وَاِنَّهُمْوَ اِنْ نَ هُمْاور بیشک وہ
لَفِيْلَ فِيْالبتہ میں ہیں
شَكٍّشَكْ كٍشک (میں)
مِّنْهُمِنْ هُاس کی طرف سے
مُرِيْبٍمُ رِيْ بٍبےچین کرنے والے
۴۵

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور یہ اس (قرآن) سے شک میں الجھ رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:46
مَنْمَنْجس نے
عَمِلَعَ مِ لَعمل کیے
صَالِحًاصَا لِ حًااچھے
فَلِنَفْسِهٖۚفَ لِ نَفْ سِ هٖتو اپنی ہی ذات کے لیے
وَمَنْوَ مَنْاور جس نے
اَسَا࢜ءَاَ سَا࢜ ءَبرا کیا
فَعَلَيْهَاؕفَ عَ لَيْ هَاتو اس پر ذمہ داری ہے
وَمَاوَ مَااور نہیں
رَبُّكَرَبْ بُ كَرب تیرا
بِظَلَّامٍبِ ظَلْ لَا مٍبہت ظلم کرنے والا
لِّلْعَبِيْدِلِلْ عَ بِيْ دِبندوں کے لیے
۴۶

جو نیک کام کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:47
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
يُرَدُّيُ رَدْ دُلوٹایا جاتا ہے
عِلْمُعِلْ مُعلم
السَّاعَةِؕالسْ سَا عَ ةِقیامت کا
وَمَاوَ مَااور نہیں
تَخْرُجُتَخْ رُ جُنکلتا
مِنْمِنْمیں سے
ثَمَرٰتٍثَ مَ رٰ تٍپھلوں
مِّنْمِنْمیں سے
اَكْمَامِهَااَكْ مَا مِ هَااس کے غلافوں
وَمَاوَ مَااور نہیں
تَحْمِلُتَحْ مِ لُاٹھاتی
مِنْمِنْکوئی
اُنْثٰياُنْ ثٰيمادہ
وَلَاوَ لَااور نہ
تَضَعُتَ ضَ عُجنتی ہے
اِلَّااِلْ لَامگر
بِعِلْمِهٖؕبِ عِلْ مِ هٖاس کے علم کے ساتھ
وَيَوْمَوَ يَوْ مَاور جس دن
يُنَادِيْهِمْيُ نَا دِيْ هِمْوہ پکارے گا ان کو (پکار کر کہے گا)
اَيْنَاَيْ نَکہاں ہیں
شُرَكَا࢜ءِيْۙشُ رَ كَا࢜ ءِيْمیرے شریک
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاوہ کہیں گے
اٰذَنّٰكَۙاٰ ذَنْ نٰ كَہم عرض کرچکے ہیں آپ کو
مَامَانہیں
مِنَّامِنْ نَاہم میں سے
مِنْمِنْکوئی
شَهِيْدٍشَ هِيْ دٍگواہ
۴۷

قیامت کے علم کا حوالہ اسی کی طرف دیا جاتا ہے (یعنی قیامت کا علم اسی کو ہے) اور نہ تو پھل گا بھوں سے نکلتے ہیں اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور جس دن وہ ان کو پکارے گا (اور کہے گا) کہ میرے شریک کہاں ہیں تو وہ کہیں گے کہ ہم تجھ سے عرض کرتے ہیں کہ ہم میں سے کسی کو (ان کی) خبر ہی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:48
وَضَلَّوَ ضَلْ لَاور گم ہوجائیں گے
عَنْهُمْعَنْ هُمْان سے
مَّامَاجو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَدْعُوْنَيَدْ عُوْ نَپکارتے
مِنْمِنْاس سے
قَبْلُقَبْ لُپہلے
وَظَنُّوْاوَ ظَنْ نُوْااور وہ سمجھ لیں گے
مَامَانہیں
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
مِّنْمِنْکوئی
مَّحِيْصٍمَ حِيْ صٍچھٹکارہ ۔ جائے پناہ
۴۸

اور جن کو پہلے وہ (خدا کے سوا) پکارا کرتے تھے (سب) ان سے غائب ہوجائیں گے اور وہ یقین کرلیں گے کہ ان کے لئے مخلصی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
41:49
لَالَانہیں
يَسْـٔ͏َمُيَسْ ـٔ͏َ مُتھکتا۔ اکتاتا
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
مِنْمِنْسے
دُعَا࢜ءِدُ عَا࢜ ءِدعا
الْخَيْرِؗالْ خَيْ رِبھلائی کی
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
مَّسَّهُمَسْ سَ هُچھوجاتا اس کو
الشَّرُّالشْ شَرْ رُشر
فَيَـٔ͏ُوْسٌفَ يَ ـٔ͏ُوْ سٌتو مایوس ہوجاتا
قَنُوْطٌقَ نُوْ طٌبہت ناامید
۴۹

انسان بھلائی کی دعائیں کرتا کرتا تو تھکتا نہیں اور اگر تکلیف پہنچ جاتی ہے تو ناامید ہوجاتا اور آس توڑ بیٹھتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:50
وَلَىِٕنْوَ لَ ىِٕنْاور البتہ اگر
اَذَقْنٰهُاَ ذَقْ نٰ هُچکھاتے ہیں ہم اس کو
رَحْمَةًرَحْ مَ ةًکوئی رحمت
مِّنَّامِنْ نَااپنی طرف سے
مِنْۢمِنْۢafter
بَعْدِبَعْ دِبعد
ضَرَّا࢜ءَضَرْ رَا࢜ ءَتکلیف کے
مَسَّتْهُمَسْ سَتْ هُجو پہنچی تھی اس کو
لَيَقُوْلَنَّلَ يَ قُوْ لَنْ نَالبتہ ضرور کہنا ہے
هٰذَاهٰ ذَایہ
لِيْۙلِيْمیرے لیے
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَظُنُّاَ ظُنْ نُمیں گمان کرتا
السَّاعَةَالسْ سَا عَ ةَقیامت کو
قَا࢜ىِٕمَةًۙقَا࢜ ىِٕ مَ ةًقائم ہونے والی
وَّلَىِٕنْوَ لَ ىِٕنْاور البتہ اگر
رُّجِعْتُرُ جِعْ تُمیں لوٹایا گیا
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّيْٓرَبْ بِيْٓاپنے رب کے
اِنَّاِنْ نَیقینا
لِيْلِيْمیرے لیے
عِنْدَهٗعِنْ دَ هٗاس کے پاس
لَلْحُسْنٰيۚلَلْ حُسْ نٰيالبتہ بہتری ہے۔ بھلائی ہے
فَلَنُنَبِّي͏ٔ͏َنَّفَ لَ نُ نَبْ بِ ي͏ٔ͏َنْ نَپس البتہ ہم ضرور آگاہ کریں گے۔ خبردیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِمَابِ مَاساتھ اس کے
عَمِلُوْاؗعَ مِ لُوْاجو انہوں نے کام کیے
وَلَنُذِيْقَنَّهُمْوَ لَ نُ ذِيْ قَنْ نَ هُمْاور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کو
مِّنْمِنْمیں سے
عَذَابٍعَ ذَا بٍعذاب
غَلِيْظٍغَ لِيْ ظٍسخت
۵۰

اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد ہم اس کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو میرا حق تھا اور میں نہیں خیال کرتا کہ قیامت برپا ہو۔ اور اگر (قیامت سچ مچ بھی ہو اور) میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو میرے لئے اس کے ہاں بھی خوشحالی ہے۔ پس کافر جو عمل کیا کرتے وہ ہم ان کو ضرور جتائیں گے اور ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:51
وَاِذَا͏ٓوَ اِ ذَا͏ٓاور جب
اَنْعَمْنَااَنْ عَمْ نَاانعام کرتے ہیں ہم
عَلَيعَ لَيپر
الْاِنْسَانِالْ اِنْ سَا نِانسان
اَعْرَضَاَعْ رَ ضَوہ اعراض برتتا ہے۔ بےرخی کرتا ہے
وَنَاٰوَ نَ اٰاور موڑ لیتا ہے
بِجَانِبِهٖۚبِ جَا نِ بِ هٖاپنے پہلو کو
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
مَسَّهُمَسْ سَ هُپہنچتی ہے اس کو
الشَّرُّالشْ شَرْ رُتکلیف۔ ناگوار چیز
فَذُوْفَ ذُوْتو کرنے والا ہوتا ہے
دُعَا࢜ءٍدُ عَا࢜ ءٍدعا
عَرِيْضٍعَ رِيْ ضٍلمبی چوڑی
۵۱

اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:52
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اَرَءَيْتُمْاَ رَ ءَيْ تُمْکیا غور کیا تم نے
اِنْاِنْاگر
كَانَكَا نَہوا ہے
مِنْمِنْسے
عِنْدِعِنْ دِطرف
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
ثُمَّثُمْ مَپھر
كَفَرْتُمْكَ فَرْ تُمْکفر کیا تم نے
بِهٖبِ هٖاس کا
مَنْمَنْکون
اَضَلُّاَ ضَلْ لُزیادہ بھٹکا ہوا ہے
مِمَّنْمِمْ مَنْاس سے بڑھ کر جو
هُوَهُ وَوہ
فِيْفِيْمیں ہیں
شِقَاقٍۭشِ قَا قٍۭضد
بَعِيْدٍبَ عِيْ دٍدور کی
۵۲

کہو کہ بھلا دیکھو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو پھر تم اس سے انکار کرو تو اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے جو (حق کی) پرلے درجے کی مخالفت میں ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
41:53
سَنُرِيْهِمْسَ نُ رِيْ هِمْعنقریب ہم دکھائیں گے ان کو
اٰيٰتِنَااٰ يٰ تِ نَااپنی نشانیاں
فِيفِيمیں
الْاٰفَاقِالْ اٰ فَا قِمشرق ومغرب
وَفِيْٓوَ فِيْٓاور ان کے میں
اَنْفُسِهِمْاَنْ فُ سِ هِمْنفسوں
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
يَتَبَيَّنَيَ تَ بَيْ يَ نَواضح ہوجائے گا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
اَنَّهُاَنْ نَ هُکہ وہ
الْحَقُّؕالْ حَقْ قُحق ہے
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا نہیں
يَكْفِيَكْ فِکافی
بِرَبِّكَبِ رَبْ بِ كَآپ کے رب کے لئیے
اَنَّهٗاَنْ نَ هٗکہ وہ
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍشے
شَهِيْدٌشَ هِيْ دٌشاہد
۵۳

ہم عنقریب ان کو اطراف (عالم) میں بھی اور خود ان کی ذات میں بھی اپنی نشانیاں دکھائیں گے یہاں تک کہ ان پر ظاہر ہوجائے گا کہ (قرآن) حق ہے۔ کیا تم کو یہ کافی نہیں کہ تمہارا پروردگار ہر چیز سے خبردار ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
41:54
اَلَا͏ٓاَ لَا͏ٓخبردار
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
فِيْفِيْمیں ہیں
مِرْيَةٍمِرْ يَ ةٍشک
مِّنْمِنْسے
لِّقَا࢜ءِلِ قَا࢜ ءِملاقات
رَبِّهِمْؕرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی
اَلَا͏ٓاَ لَا͏ٓخبردار
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
بِكُلِّبِ كُلْ لِساتھ ہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کے
مُّحِيْطٌمُ حِيْ طٌاحاطہ کرنے والا ہے
۵۴

دیکھو یہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر ہونے سے شک میں ہیں۔ سن رکھو کہ وہ ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.