JUZ 26502RUKU 1/446 AL-AHQAF

46. Al-Ahqaf

The Wind-Curved Sandhills · Makki · 35 ayahs · Indo-Pak page 502 · Madani page 502

ریگستان

سُورَةُ الأحقاف

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

46:1
حٰم࢜حٰم࢜ها ميم
۱

حٰم

Fateh Muhammad Jalandhari
46:2
تَنْزِيْلُتَنْ زِيْ لُنازل کرنا ہے
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب کا
مِنَمِ نَسے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی طرف (سے )
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِجو زبردست ہے
الْحَكِيْمِالْ حَ كِيْ مِحکمت والا ہے
۲

(یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:3
مَامَانہیں
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَاپیدا کیا ہم نے
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
وَمَاوَ مَااور جو
بَيْنَهُمَا͏ٓبَيْ نَ هُ مَا͏ٓان دونوں کے درمیان ہے
اِلَّااِلْ لَامگر
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
وَاَجَلٍوَ اَ جَ لٍاور مدت تک
مُّسَمًّيؕمُ سَمْ مًيمقرر تک کے لیے
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
عَمَّا͏ٓعَمْ مَا͏ٓاس چیز سے
اُنْذِرُوْااُنْ ذِ رُوْاجو وہ خبر دار کیے گئے
مُعْرِضُوْنَمُعْ رِ ضُوْ نَاعراض برتنے والے ہیں
۳

ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں میں ہے مبنی برحکمت اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور کافروں کو جس چیز کی نصیحت کی جاتی ہے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
46:4
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اَرَءَيْتُمْاَ رَ ءَيْ تُمْکیا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے
مَّامَاجن کو
تَدْعُوْنَتَدْ عُوْ نَتم پکارتے ہو
مِنْمِنْکے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اَرُوْنِيْاَ رُوْ نِيْدکھاؤ مجھ کو
مَاذَامَا ذَاکیا کچھ
خَلَقُوْاخَ لَ قُوْاانہوں نے پیدا کیا ہے
مِنَمِ نَسے
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
اَمْاَمْیا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
شِرْكٌشِرْ كٌکوئی حصہ ہے
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِؕالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (میں )
اِيْتُوْنِيْاِيْ تُوْ نِيْلاؤ میرے پاس
بِكِتٰبٍبِ كِ تٰ بٍکوئی کتاب
مِّنْمِنْسے
قَبْلِقَبْ لِپہلے
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓاس (سے)
اَوْاَوْیا
اَثٰرَةٍاَ ثٰ رَ ةٍباقی ماندہ
مِّنْمِنْسے
عِلْمٍعِلْ مٍعلم میں (سے)
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۴

کہو کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔ یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو)

Fateh Muhammad Jalandhari
46:5
وَمَنْوَ مَنْاور کون
اَضَلُّاَ ضَلْ لُزیادہ بھٹکا ہوا ہوسکتا ہے
مِمَّنْمِمْ مَنْاس سے جو
يَّدْعُوْايَدْ عُوْاپکارتا ہے
مِنْمِنْسے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
مَنْمَنْجو
لَّالَانہیں
يَسْتَجِيْبُيَسْ تَ جِيْ بُجواب دے سکتے
لَهٗٓلَ هٗٓاس کے لیے
اِلٰياِ لٰيتک
يَوْمِيَوْ مِدن
الْقِيٰمَةِالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
عَنْعَنْسے
دُعَا࢜ىِٕهِمْدُ عَا࢜ ىِٕ هِمْان کی پکار (سے)
غٰفِلُوْنَغٰ فِ لُوْ نَغافل ہیں
۵

اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
46:6
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
حُشِرَحُ شِ رَجمع کیے جائیں گے
النَّاسُالنْ نَا سُلوگ
كَانُوْاكَا نُوْاوہ ہوں گے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
اَعْدَا࢜ءًاَعْ دَا࢜ ءًدشمن
وَّكَانُوْاوَ كَا نُوْااور وہ ہوں گے
بِعِبَادَتِهِمْبِ عِ بَا دَ تِ هِمْان کی عبادت کے
كٰفِرِيْنَكٰ فِ رِيْ نَمنکر
۶

اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:7
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
تُتْلٰيتُتْ لٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
اٰيٰتُنَااٰ يٰ تُ نَاہماری آیات
بَيِّنٰتٍبَيْ يِ نٰ تٍروشن
قَالَقَا لَکہا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلْحَقِّلِلْ حَقْ قِحق کے لیے
لَمَّالَمْ مَاجب
جَا࢜ءَهُمْۙجَا࢜ ءَ هُمْوہ آگیا ان کے پاس
هٰذَاهٰ ذَایہ ہے
سِحْرٌسِحْ رٌجادو
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلا
۷

اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کافر حق کے بارے میں جب ان کے پاس آچکا کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:8
اَمْاَمْیا
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَوہ کہتے ہیں
افْتَرٰىهُؕافْ تَ رٰى هُکہ اس نے گھڑ لیا ہے اس کو
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اِنِاِ نِاگر
افْتَرَيْتُهٗافْ تَ رَيْ تُ هٗمیں نے گھڑ لیا ہے اس کو
فَلَافَ لَاتو نہیں
تَمْلِكُوْنَتَمْ لِ كُوْ نَتم مالک ہوسکتے
لِيْلِيْمیرے لیے
مِنَمِ نَسے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے مقابلے میں
شَيْـٔ͏ًاؕشَيْ ـٔ͏ًاکسی چیز کے
هُوَهُ وَوہ
اَعْلَمُاَعْ لَ مُخوب جانتا ہے
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
تُفِيْضُوْنَتُ فِيْ ضُوْ نَتم پڑحتے ہو۔ تم شروع کرتے ہو۔ تم گھستے ہو۔ تم پلٹتے ہو
فِيْهِؕفِيْ هِاس میں
كَفٰيكَ فٰيکافی
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
شَهِيْدًاۢشَ هِيْ دًاۢگواہ ہونا
بَيْنِيْبَيْ نِيْمیرے درمیان
وَبَيْنَكُمْؕوَ بَيْ نَ كُمْاور تمہارے درمیان
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْغَفُوْرُالْ غَ فُوْ رُغفور
الرَّحِيْمُالرْ رَ حِيْ مُرحیم ہے
۸

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے اس کو از خود بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے اس کو اپنی طرف سے بنایا ہو تو تم خدا کے سامنے میرے (بچاؤ کے) لئے کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ وہ اس گفتگو کو خوب جانتا ہے جو تم اس کے بارے میں کرتے ہو۔ وہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے۔ اور وہ بخشنے والا مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:9
قُلْقُلْکہہ دیجیے
مَامَانہیں
كُنْتُكُنْ تُہوں میں
بِدْعًابِدْ عًانیا۔ انوکھا
مِّنَمِ نَسے
الرُّسُلِالرْ رُ سُ لِرسولوں میں (سے)
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَدْرِيْاَدْ رِيْمیں جانتا
مَامَاکیا
يُفْعَلُيُفْ عَ لُکیا جائے گا
بِيْبِيْمیرے ساتھ
وَلَاوَ لَااور نہ
بِكُمْؕبِ كُمْتمہارے ساتھ
اِنْاِنْنہیں
اَتَّبِعُاَتْ تَ بِ عُمیں پیروی کرتا
اِلَّااِلْ لَامگر
مَامَااس کی جو
يُوْحٰٓييُوْ حٰٓيوحی کی جاتی ہے
اِلَيَّاِ لَيْ يَمیری طرف
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَنَااَ نَامیں
اِلَّااِلْ لَامگر
نَذِيْرٌنَ ذِيْ رٌخبردار کرنے والا
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلم کھلا
۹

کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:10
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اَرَءَيْتُمْاَ رَ ءَيْ تُمْکیا سوچا تم نے
اِنْاِنْاگر
كَانَكَا نَہے وہ
مِنْمِنْسے
عِنْدِعِنْ دِطرف (سے)
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
وَكَفَرْتُمْوَ كَ فَرْ تُمْاور کفر کیا تم نے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
وَشَهِدَوَ شَ هِ دَاور گواہی دے چکا
شَاهِدٌشَا هِ دٌایک گواہ
مِّنْۢمِنْۢسے
بَنِيْٓبَ نِيْٓبنی
اِسْرَا࢜ءِيْلَاِسْ رَا࢜ ءِيْ لَاسرائیل میں سے
عَلٰيعَ لٰياوپر
مِثْلِهٖمِثْ لِ هٖاس کی مانند کے
فَاٰمَنَفَ اٰ مَ نَپس وہ ایمان لے آیا
وَاسْتَكْبَرْتُمْؕوَاسْ تَكْ بَرْ تُمْاور تم نے تکبر کیا
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
لَالَانہیں
يَهْدِييَهْ دِيہدایت دیتا
الْقَوْمَالْ قَوْ مَقوم کو
الظّٰلِمِيْنَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالم
۱۰

کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو اور تم نے اس سے انکار کیا اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ اسی طرح کی ایک (کتاب) کی گواہی دے چکا اور ایمان لے آیا اور تم نے سرکشی کی (تو تمہارے ظالم ہونے میں کیا شک ہے)۔ بےشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

Fateh Muhammad Jalandhari
46:11
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں سے
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
لَوْلَوْاگر
كَانَكَا نَہوتا وہ
خَيْرًاخَيْ رًااچھا
مَّامَانہ
سَبَقُوْنَا͏ٓسَ بَ قُوْ نَا͏ٓوہ سبقت لے جاتے ہم پر
اِلَيْهِؕاِ لَيْ هِطرف اس کے
وَاِذْوَ اِذْاور جبکہ
لَمْلَمْنہیں
يَهْتَدُوْايَهْ تَ دُوْاانہوں نے ہدایت پائی
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
فَسَيَقُوْلُوْنَفَ سَ يَ قُوْ لُوْ نَتو عنقریب وہ کہیں گے
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِفْكٌاِفْ كٌجھوٹ ہے
قَدِيْمٌقَ دِيْ مٌپرانا
۱۱

اور کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ اگر یہ (دین) کچھ بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے پہلے نہ دوڑ پڑتے اور جب وہ اس سے ہدایت یاب نہ ہوئے تو اب کہیں گے کہ یہ پرانا جھوٹ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:12
وَمِنْوَ مِنْاور سے
قَبْلِهٖقَبْ لِ هٖاس سے پہلے
كِتٰبُكِ تٰ بُکتاب
مُوْسٰٓيمُوْ سٰٓيموسیٰ کی
اِمَامًااِ مَا مًارہنما
وَّرَحْمَةًؕوَ رَحْ مَ ةًاور رحمت کے طور پر (آچکی ہے)
وَهٰذَاوَ هٰ ذَااور یہ
كِتٰبٌكِ تٰ بٌکتاب
مُّصَدِّقٌمُ صَدْ دِ قٌتصدیق کرنے والی ہے
لِّسَانًالِ سَا نًازبان ہے
عَرَبِيًّاعَ رَ بِيْ يًاعربی
لِّيُنْذِرَلِ يُنْ ذِ رَتاکہ متنبہ کرے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
ظَلَمُوْاࣗۖظَ لَ مُوْاجنہوں نے ظلم کیا
وَبُشْرٰيوَ بُشْ رٰياور خوشخبری ہو
لِلْمُحْسِنِيْنَلِلْ مُحْ سِ نِيْ نَنیکو کاروں کے لیے
۱۲

اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:13
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
قَالُوْاقَا لُوْاجنہوں نے کہا
رَبُّنَارَبْ بُ نَاہمارا رب
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ ہے
ثُمَّثُمْ مَپھر
اسْتَقَامُوْااسْ تَ قَا مُوْاانہوں نے استقامت اختیار کی۔ جم گئے
فَلَافَ لَاتو نہیں
خَوْفٌخَوْ فٌکوئی خوف
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
وَلَاوَ لَااور نہ
هُمْهُمْوہ
يَحْزَنُوْنَيَحْ زَ نُوْ نَغمگین ہوتے ہیں
۱۳

جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:14
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُساتھی ہیں۔ والے ہیں
الْجَنَّةِالْ جَنْ نَ ةِجنت کے
خٰلِدِيْنَخٰ لِ دِيْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيْهَاۚفِيْ هَااس میں
جَزَا࢜ءًۢجَ زَا࢜ ءًۢبدلہ ہے
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَوہ عمل کرتے
۱۴

یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:15
وَوَصَّيْنَاوَ وَصْ صَيْ نَااور وصیت کی۔ تاکید کی ہم نے
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان کو
بِوَالِدَيْهِبِ وَا لِ دَيْ هِاپنے والدین کے ساتھ
اِحْسٰنًاؕاِحْ سٰ نًااحسان کرنے کی
حَمَلَتْهُحَ مَ لَتْ هُاٹھایا اس کو
اُمُّهٗاُمْ مُ هٗاس کی ماں نے
كُرْهًاكُرْ هًاتکلیف میں
وَّوَضَعَتْهُوَ وَ ضَ عَتْ هُاور جنم دیا اس کو
كُرْهًاؕكُرْ هًاناگواری میں
وَحَمْلُهٗوَ حَمْ لُ هٗاور حمل اس کا۔ اٹھانا اس کا
وَفِصٰلُهٗوَ فِ صٰ لُ هٗاور دودھ چھڑانا اس کا
ثَلٰثُوْنَثَ لٰ ثُوْ نَتیس
شَهْرًاؕشَهْ رًاماہ تھا
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
بَلَغَبَ لَ غَوہ پہنچ چکا
اَشُدَّهٗاَ شُدْ دَ هٗاپنی جوانی کو
وَبَلَغَوَ بَ لَ غَاور پہنچا
اَرْبَعِيْنَاَرْ بَ عِيْ نَچالیس
سَنَةًۙسَ نَ ةًسال کو
قَالَقَا لَکہا
رَبِّرَبْ بِاے میرے رب
اَوْزِعْنِيْٓاَوْ زِعْ نِيْٓمجھے توفیق دے
اَنْاَنْکہ
اَشْكُرَاَشْ كُ رَمیں شکر ادا کروں
نِعْمَتَكَنِعْ مَ تَ كَتیری نعمت کا
الَّتِيْٓالْ لَ تِيْٓوہ
اَنْعَمْتَاَنْ عَمْ تَجو انعام کی تو نے
عَلَيَّعَ لَيْ يَمجھ پر
وَعَلٰيوَ عَ لٰياور پر
وَالِدَيَّوَا لِ دَيْ يَمیرے والدین پر
وَاَنْوَ اَنْاور یہ کہ
اَعْمَلَاَعْ مَ لَمیں عمل کروں
صَالِحًاصَا لِ حًاصالح
تَرْضٰىهُتَرْ ضٰى هُتو راضی ہوجائے اس پر
وَاَصْلِحْوَ اَصْ لِحْاور اصلاح کردے -درست کردے
لِيْلِيْمیرے لیے
فِيْفِيْمیں
ذُرِّيَّتِيْۚؕذُرْ رِيْ يَ تِيْمیری اولاد میں
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں نے
تُبْتُتُبْ تُمیں نے توبہ کی
اِلَيْكَاِ لَيْ كَتیری طرف
وَاِنِّيْوَ اِنْ نِيْاور بیشک میں
مِنَمِ نَسے
الْمُسْلِمِيْنَالْ مُسْ لِ مِيْ نَمسلمانوں میں سے ہوں
۱۵

اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھوڑنا ڈھائی برس میں ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جب خوب جوان ہوتا ہے اور چالیس برس کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
46:16
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ ہیں
نَتَقَبَّلُنَ تَ قَبْ بَ لُہم قبول کرلیتے ہیں
عَنْهُمْعَنْ هُمْان سے
اَحْسَنَاَحْ سَ نَبہترین
مَامَاجو
عَمِلُوْاعَ مِ لُوْاانہوں نے عمل کیے
وَنَتَجَاوَزُوَ نَ تَ جَا وَ زُاور ہم درگزر کردیتے ہیں۔ تجاوز کرجاتے ہیں
عَنْعَنْسے
سَيِّاٰتِهِمْسَيْ يِ اٰ تِ هِمْان کی برائیوں (سے)
فِيْٓفِيْٓمیں
اَصْحٰبِاَصْ حٰ بِوالوں (میں)
الْجَنَّةِؕالْ جَنْ نَ ةِجنت
وَعْدَوَعْ دَوعدہ
الصِّدْقِالصْ صِدْ قِسچا
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يُوْعَدُوْنَيُوْ عَ دُوْ نَوہ وعدہ دیئے جاتے
۱۶

یہی لوگ ہیں جن کے اعمال نیک ہم قبول کریں گے اور ان کے گناہوں سے درگزر فرمائیں گے اور (یہی) اہل جنت میں (ہوں گے)۔ (یہ) سچا وعدہ (ہے) جو ان سے کیا جاتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:17
وَالَّذِيْوَالْ لَ ذِيْاور وہ شخص
قَالَقَا لَجس نے کہا
لِوَالِدَيْهِلِ وَا لِ دَيْ هِاپنے والدین سے
اُفٍّاُفْ فٍاف
لَّكُمَا͏ٓلَ كُ مَا͏ٓتم دونوں کے لیے
اَتَعِدٰنِنِيْٓاَ تَ عِ دٰ نِ نِيْٓکیا تم مجھے خوف دلاتے ہو
اَنْاَنْکہ
اُخْرَجَاُخْ رَ جَمیں نکالا جاؤں گا
وَقَدْوَ قَدْحالانکہ تحقیق
خَلَتِخَ لَ تِگزر چکیں
الْقُرُوْنُالْ قُ رُوْ نُنسلیں
مِنْمِنْسے
قَبْلِيْۚقَبْ لِيْمجھ سے پہلے
وَهُمَاوَ هُ مَااور وہ دونوں
يَسْتَغِيْثٰنِيَسْ تَ غِيْ ثٰ نِفریاد کرتے ہوئے کہتے ہیں (اپنے بیٹے کو)
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ سے
وَيْلَكَوَيْ لَ كَتیرا برا ہو
اٰمِنْࣗۖاٰ مِنْایمان لے آ
اِنَّاِنْ نَبیشک
وَعْدَوَعْ دَوعدہ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کا
حَقٌّۚۖحَقْ قٌسچا ہے
فَيَقُوْلُفَ يَ قُوْ لُتو وہ کہتا ہے
مَامَانہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَسَاطِيْرُاَ سَا طِيْ رُکہانیاں ہیں
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلوں کی
۱۷

اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ اُف اُف! تم مجھے یہ بتاتے ہو کہ میں (زمین سے) نکالا جاؤں گا حالانکہ بہت سے لوگ مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں۔ اور وہ دونوں خدا کی جناب میں فریاد کرتے (ہوئے کہتے) تھے کہ کم بخت ایمان لا۔ خدا کا وعدہ تو سچا ہے۔ تو کہنے لگا یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
46:18
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ ہیں
حَقَّحَقْ قَحق ہوگئی
عَلَيْهِمُعَ لَيْ هِ مُان پر
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات
فِيْٓفِيْٓمیں
اُمَمٍاُ مَ مٍگروہوں
قَدْقَدْتحقیق
خَلَتْخَ لَتْگزر چکے
مِنْمِنْسے
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْان سے پہلے
مِّنَمِ نَسے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں
وَالْاِنْسِؕوَالْ اِنْ سِاور انسانوں میں (سے)
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
خٰسِرِيْنَخٰ سِ رِيْ نَخسارہ پانے والے
۱۸

یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں جنوں اور انسانوں کی (دوسری) اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکیں عذاب کا وعدہ متحقق ہوگیا۔ بےشک وہ نقصان اٹھانے والے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:19
وَلِكُلٍّوَ لِ كُلْ لٍاور واسطے ہر ایک کے
دَرَجٰتٌدَ رَ جٰ تٌدرجے ہیں
مِّمَّامِمْ مَااس میں سے جو
عَمِلُوْاۚعَ مِ لُوْاانہوں نے عمل کیے
وَلِيُوَفِّيَهُمْوَ لِ يُ وَفْ فِ يَ هُمْاور تاکہ پورا پورا بدلہ دے ان کو
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال کا
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
لَالَانہ
يُظْلَمُوْنَيُظْ لَ مُوْ نَظلم کیے جائیں گے
۱۹

اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:20
وَيَوْمَوَ يَوْ مَاور جس دن
يُعْرَضُيُعْ رَ ضُپیش کیے جائیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
عَلَيعَ لَيپر
النَّارِؕالنْ نَا رِآگ (پر)
اَذْهَبْتُمْاَذْ هَبْ تُمْ(کہا جائے گا) لے گئے تم
طَيِّبٰتِكُمْطَيْ يِ بٰ تِ كُمْاپنی نعمتیں
فِيْفِيْمیں
حَيَاتِكُمُحَ يَا تِ كُ مُاپنی زندگی میں
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
وَاسْتَمْتَعْتُمْوَاسْ تَمْ تَعْ تُمْاور فائدہ اٹھا لیا تم نے
بِهَاۚبِ هَاساتھ ان کے
فَالْيَوْمَفَالْ يَوْ مَتو آج کے دن
تُجْزَوْنَتُجْ زَوْ نَتم جزا دیئے جاؤ گے
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب
الْهُوْنِالْ هُوْ نِرسوائی کا
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تَسْتَكْبِرُوْنَتَسْ تَكْ بِ رُوْ نَتم تکبر کرتے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
بِغَيْرِبِ غَيْ رِنا
الْحَقِّالْ حَقْ قِحق
وَبِمَاوَ بِ مَااور بوجہ اس کے جو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تَفْسُقُوْنَتَفْ سُ قُوْ نَتم نافرمانی کرتے
۲۰

اور جس دن کافر دوزخ کے سامنے کئے جائیں گے (تو کہا جائے گا کہ) تم اپنی دنیا کی زندگی میں لذتیں حاصل کرچکے اور ان سے متمتع ہوچکے سو آج تم کو ذلت کا عذاب ہے، (یہ) اس کی سزا (ہے) کہ تم زمین میں ناحق غرور کیا کرتے تھے۔ اور اس کی بدکرداری کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:21
وَاذْكُرْوَاذْ كُرْاور ذکر کیجیے
اَخَااَ خَابھائی کا
عَادٍؕعَا دٍعاد کے
اِذْاِذْجب
اَنْذَرَاَنْ ذَ رَاس نے خبردار کیا
قَوْمَهٗقَوْ مَ هٗاپنی قوم کو
بِالْاَحْقَافِبِالْ اَحْ قَا فِاحقاف میں
وَقَدْوَ قَدْاور تحقیق
خَلَتِخَ لَ تِگزر چکے تھے
النُّذُرُالنْ نُ ذُ رُخبردار کرنے والے
مِنْۢمِنْۢسے
بَيْنِبَيْ نِbefore him
يَدَيْهِيَ دَيْ هِاس سے پہلے۔ اس کے آگے
وَمِنْوَ مِنْاور سے
خَلْفِهٖٓخَلْ فِ هٖٓاور اس کے پیچھے
اَلَّااَلْ لَاکہ نہ
تَعْبُدُوْٓاتَعْ بُ دُوْٓاتم عبادت کرو
اِلَّااِلْ لَامگر
اللّٰهَؕاللْ لٰ هَاللہ کی
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں
اَخَافُاَ خَا فُمیں ڈرتا ہوں
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب سے
يَوْمٍيَوْ مٍدن کے
عَظِيْمٍعَ ظِيْ مٍبڑے
۲۱

اور (قوم) عاد کے بھائی (ہود) کو یاد کرو کہ جب انہوں نے اپنی قوم کو سرزمین احقاف میں ہدایت کی اور ان سے پہلے اور پیچھے بھی ہدایت کرنے والے گزرچکے تھے کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا ڈر لگتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:22
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاانہوں نے کہا
اَجِي͏ٔ͏ْتَنَااَ جِي͏ٔ͏ْ تَ نَاکیا تو آیا ہے ہمارے پاس
لِتَاْفِكَنَالِ تَاْ فِ كَ نَاتاکہ تو برگشتہ کردے ہم کو۔ پھیر دے ہم کو
عَنْعَنْسے
اٰلِهَتِنَاۚاٰ لِ هَ تِ نَاہمارے الہوں سے
فَاْتِنَافَاْ تِ نَاپس لے آ ہمارے پاس
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
تَعِدُنَا͏ٓتَ عِ دُ نَا͏ٓتو ڈراتا ہے ہم کو
اِنْاِنْاگر
كُنْتَكُنْ تَہے تو
مِنَمِ نَسے
الصّٰدِقِيْنَالصْ صٰ دِ قِيْ نَسچوں میں (سے)
۲۲

کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم کو ہمارے معبودوں سے پھیر دو۔ اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے ہم پر لے آؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
46:23
قَالَقَا لَاس نے کہا
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
الْعِلْمُالْ عِلْ مُعلم
عِنْدَعِنْ دَپاس ہے
اللّٰهِؗۖاللْ لٰ هِاللہ کے
وَاُبَلِّغُكُمْوَ اُ بَلْ لِ غُ كُمْاور میں پہنچا رہا ہوں تم کو
مَّا͏ٓمَا͏ٓوہ جو
اُرْسِلْتُاُرْ سِلْ تُمیں بھیجا گیا
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
وَلٰكِنِّيْٓوَ لٰ كِنْ نِيْٓلیکن میں
اَرٰىكُمْاَ رٰى كُمْدیکھتا ہوں تم کو
قَوْمًاقَوْ مًاایک قوم
تَجْهَلُوْنَتَجْ هَ لُوْ نَتم جہالت برت رہے ہو
۲۳

(انہوں نے) کہا کہ (اس کا) علم تو خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو جو (احکام)دے کر بھیجا گیا ہوں وہ تمہیں پہنچا رہا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی میں پھنس رہے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
46:24
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
رَاَوْهُرَ اَوْ هُانہوں نے دیکھا
عَارِضًاعَا رِ ضًااس بادل کو
مُّسْتَقْبِلَمُسْ تَقْ بِ لَآنے والا
اَوْدِيَتِهِمْۙاَوْ دِ يَ تِ هِمْان کی وادیوں کو
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
هٰذَاهٰ ذَایہ
عَارِضٌعَا رِ ضٌبادل ہے
مُّمْطِرُنَاؕمُمْ طِ رُ نَامینہ برسانے والا ہے ہم کو
بَلْبَلْنہیں بلکہ
هُوَهُ وَوہ
مَامَاوہ ہے جس کی
اسْتَعْجَلْتُمْاسْ تَعْ جَلْ تُمْتم جلدی مچا رہے ہو
بِهٖؕبِ هٖساتھ اس کے
رِيْحٌرِيْ حٌایک ہوا ہے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب ہے
اَلِيْمٌاَ لِيْ مٌدردناک
۲۴

پھر جب انہوں نے اس (عذاب کو) دیکھا کہ بادل (کی صورت میں) ان کے میدانوں کی طرف آرہا ہے تو کہنے لگے یہ تو بادل ہے جو ہم پر برس کر رہے گا۔ (نہیں) بلکہ (یہ) وہ چیز ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے یعنی آندھی جس میں درد دینے والا عذاب بھرا ہوا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:25
تُدَمِّرُتُ دَمْ مِ رُہلاک کرتی ہے
كُلَّكُلْ لَہر
شَيْءٍۭشَيْ ءٍۭچیز کو
بِاَمْرِبِ اَمْ رِحکم سے
رَبِّهَارَبْ بِ هَااپنے رب کے
فَاَصْبَحُوْافَ اَصْ بَ حُوْاپھر وہ ہوگئے
لَالَانہ
يُرٰٓييُ رٰٓيدکھائی دیتے تھے
اِلَّااِلْ لَامگر
مَسٰكِنُهُمْؕمَ سٰ كِ نُ هُمْان کے گھر
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
نَجْزِينَجْ زِيہم بدلہ دیا کرتے ہیں
الْقَوْمَالْ قَوْ مَقوم کو
الْمُجْرِمِيْنَالْ مُجْ رِ مِيْ نَمجرم
۲۵

ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
46:26
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
مَكَّنّٰهُمْمَكْ كَنْ نٰ هُمْبسایا ہم نے ان کو
فِيْمَا͏ٓفِيْ مَا͏ٓاس میں جو
اِنْاِنْنہیں
مَّكَّنّٰكُمْمَكْ كَنْ نٰ كُمْبسایا ہم نے تم کو
فِيْهِفِيْ هِاس میں
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنائے ہم نے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
سَمْعًاسَمْ عًاکان
وَّاَبْصَارًاوَ اَبْ صَا رًااور آنکھیں
وَّاَفْـِٕدَةًؗۖوَ اَفْ ـِٕ دَ ةًاور دل
فَمَا͏ٓفَ مَا͏ٓتو نہ
اَغْنٰياَغْ نٰيکام آئے
عَنْهُمْعَنْ هُمْان کو
سَمْعُهُمْسَمْ عُ هُمْان کے کان
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَبْصَارُهُمْاَبْ صَا رُ هُمْان کی نگاہیں۔ آنکھیں
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَفْـِٕدَتُهُمْاَفْ ـِٕ دَ تُ هُمْان کے دل
مِّنْمِنْکچھ
شَيْءٍشَيْ ءٍبھی
اِذْاِذْجب
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَجْحَدُوْنَۙيَجْ حَ دُوْ نَوہ انکار کرتے
بِاٰيٰتِبِ اٰ يٰ تِآیات کا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
وَحَاقَوَ حَا قَاور گھیر لیا
بِهِمْبِ هِمْان کو
مَّامَاجو
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
يَسْتَهْزِءُوْنَيَسْ تَهْ زِ ءُوْ نَوہ مذاق اڑاتے
۲۶

اور ہم نے ان کو ایسے مقدور دیئے تھے جو تم لوگوں کو نہیں دیئے اور انہیں کان اور آنکھیں اور دل دیئے تھے۔ تو جب کہ وہ خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے تو نہ تو ان کے کان ہی ان کے کچھ کام آسکے اور نہ آنکھیں اور نہ دل۔ اور جس چیز سے استہزاء کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا

Fateh Muhammad Jalandhari
46:27
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
اَهْلَكْنَااَهْ لَكْ نَاہلاک کردیا ہم نے
مَامَاجو
حَوْلَكُمْحَوْ لَ كُمْتمہارے آس پاس ہے
مِّنَمِ نَسے
الْقُرٰيالْ قُ رٰيبستیوں میں (سے)
وَصَرَّفْنَاوَ صَرْ رَفْ نَااور پھیر پھیر کر لائے ہیں ہم
الْاٰيٰتِالْ اٰ يٰ تِآیات کو
لَعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْشاید کہ
يَرْجِعُوْنَيَرْ جِ عُوْ نَوہ لوٹ آئیں
۲۷

اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کردیں تاکہ وہ رجوع کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
46:28
فَلَوْلَافَ لَوْ لَاتو کیوں نہ
نَصَرَهُمُنَ صَ رَ هُ مُمدد کی ان کی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان ہستیوں نے
اتَّخَذُوْااتْ تَ خَ ذُوْاجن کو پکڑا انہوں نے
مِنْمِنْکے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
قُرْبَانًاقُرْ بَا نًاتقرب کے لیے
اٰلِهَةًؕاٰ لِ هَ ةًالہ۔ معبود
بَلْبَلْبلکہ
ضَلُّوْاضَلْ لُوْاوہ کھو گئے
عَنْهُمْۚعَنْ هُمْان سے
وَذٰلِكَوَ ذٰ لِ كَاور یہ
اِفْكُهُمْاِفْ كُ هُمْان کا جھوٹ تھا
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يَفْتَرُوْنَيَفْ تَ رُوْ نَوہ گھڑا کرتے
۲۸

تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:29
وَاِذْوَ اِذْاور جب
صَرَفْنَا͏ٓصَ رَفْ نَا͏ٓپھیر لائے ہم
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
نَفَرًانَ فَ رًاایک گروہ
مِّنَمِ نَسے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں میں سے
يَسْتَمِعُوْنَيَسْ تَ مِ عُوْ نَجو غور سے سن رہے تھے
الْقُرْاٰنَۚالْ قُرْ اٰ نَقرآن
فَلَمَّافَ لَمْ مَاپھر جب
حَضَرُوْهُحَ ضَ رُوْ هُوہ حاضر ہوئے آپ کے پاس۔ اس کے پاس
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاکہنے لگے
اَنْصِتُوْاۚاَنْ صِ تُوْاچپ ہوجاؤ
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
قُضِيَقُ ضِ يَپورا کر دیا گیا۔پڑھ لیا گیا
وَلَّوْاوَلْ لَوْاپھرگئے
اِلٰياِ لٰيطرف
قَوْمِهِمْقَوْ مِ هِمْاپنی قوم کی
مُّنْذِرِيْنَمُنْ ذِ رِيْ نَخبردار کرنے والے بن
۲۹

اور جب ہم نے جنوں میں سے کئی شخص تمہاری طرف متوجہ کئے کہ قرآن سنیں۔ تو جب وہ اس کے پاس آئے تو (آپس میں) کہنے لگے کہ خاموش رہو۔ جب (پڑھنا) تمام ہوا تو اپنی برادری کے لوگوں میں واپس گئے کہ (ان کو) نصیحت کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
46:30
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
يٰقَوْمَنَا͏ٓيٰ قَوْ مَ نَا͏ٓاے ہماری قوم
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم نے
سَمِعْنَاسَ مِعْ نَاسنی ہم نے
كِتٰبًاكِ تٰ بًاایک کتاب
اُنْزِلَاُنْ زِ لَاتاری گئی
مِنْۢمِنْۢکے
بَعْدِبَعْ دِبعد
مُوْسٰيمُوْ سٰيموسیٰ کے
مُصَدِّقًامُ صَدْ دِ قًاتصدیق کرنے والی
لِّمَالِ مَاواسطے اس کے جو
بَيْنَبَيْ نَدرمیان
يَدَيْهِيَ دَيْ هِاس کے دونوں ہاتھوں کے۔ جو اس سے پہلے ہے
يَهْدِيْٓيَهْ دِيْٓہدایت دیتی ہے
اِلَياِ لَيطرف
الْحَقِّالْ حَقْ قِحق کی
وَاِلٰيوَ اِ لٰياور طرف
طَرِيْقٍطَ رِيْ قٍراستے کے
مُّسْتَقِيْمٍمُسْ تَ قِيْ مٍسیدھے
۳۰

کہنے لگے کہ اے قوم! ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے۔ جو (کتابیں) اس سے پہلے (نازل ہوئی) ہیں ان کی تصدیق کرتی ہے (اور) سچا (دین) اور سیدھا رستہ بتاتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:31
يٰقَوْمَنَا͏ٓيٰ قَوْ مَ نَا͏ٓاے ہماری قوم
اَجِيْبُوْااَ جِيْ بُوْاجواب دو ۔ دعوت قبول کرو
دَاعِيَدَا عِ يَداعی کی۔ طرف بلانے والے کی
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
وَاٰمِنُوْاوَ اٰ مِ نُوْااور ایمان لے آؤ
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
يَغْفِرْيَغْ فِرْبخش دے گا
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
مِّنْمِنْسے
ذُنُوْبِكُمْذُ نُوْ بِ كُمْتمہارے گناہوں میں سے
وَيُجِرْكُمْوَ يُ جِرْ كُمْاور پناہ دے گا تم کو۔ بچالے گا تم کو
مِّنْمِنْسے
عَذَابٍعَ ذَا بٍعذاب (سے)
اَلِيْمٍاَ لِيْ مٍدردناک
۳۱

اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
46:32
وَمَنْوَ مَنْاور جو
لَّالَانہ
يُجِبْيُ جِبْجواب دے
دَاعِيَدَا عِ يَداعی کو
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
فَلَيْسَفَ لَيْ سَتو نہیں ہے
بِمُعْجِزٍبِ مُعْ جِ زٍعاجز کرنے والا
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
وَلَيْسَوَ لَيْ سَاور نہیں
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مِنْمِنْbesides Him
دُوْنِهٖٓدُوْ نِ هٖٓاس کے سوا
اَوْلِيَا࢜ءُؕاَوْ لِ يَا࢜ ءُکوئی حامی و مددگار
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
فِيْفِيْمیں
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی (میں) ہیں
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۳۲

اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
46:33
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا نہیں
يَرَوْايَ رَوْاانہوں نے دیکھا
اَنَّاَنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَخَ لَ قَجس نے پیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
وَلَمْوَ لَمْاور نہیں
يَعْيَيَعْ يَتھکا
بِخَلْقِهِنَّبِ خَلْ قِ هِنْ نَساتھ ان کی تخلیق کے
بِقٰدِرٍبِ قٰ دِ رٍقادر ہے
عَلٰٓيعَ لٰٓياس بات پر
اَنْاَنْکہ
يُّحْيِۦَيُحْ يِۦَوہ زندہ کرے
الْمَوْتٰيؕالْ مَوْ تٰيمردوں کو
بَلٰٓيبَ لٰٓيکیوں نہیں
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز (پر)
قَدِيْرٌقَ دِيْ رٌقدرت رکھنے والا ہے
۳۳

کیا انہوں نے نہیں سمجھا کہ جس خدا نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے تھکا نہیں۔ وہ اس (بات) پر بھی قادر ہے کہ مردوں کو زندہ کر دے۔ ہاں ہاں وہ ہر چیز پر قادر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
46:34
وَيَوْمَوَ يَوْ مَاور جس دن
يُعْرَضُيُعْ رَ ضُپیش کیے جائیں گے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
عَلَيعَ لَيپر
النَّارِؕالنْ نَا رِآگ (پر)
اَلَيْسَاَ لَيْ سَ(اس وقت پوچھا جائے گا)کیا نہیں ہے
هٰذَاهٰ ذَایہ
بِالْحَقِّؕبِالْ حَقْ قِحق
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہیں گے
بَلٰيبَ لٰيکیوں نہیں
وَرَبِّنَاؕوَ رَبْ بِ نَاقسم ہے ہمارے رب کی
قَالَقَا لَفرمائے گا
فَذُوْقُوافَ ذُوْ قُواپس چکھو
الْعَذَابَالْ عَ ذَا بَعذاب
بِمَابِ مَابوجہ اس کے جو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
تَكْفُرُوْنَتَكْ فُ رُوْ نَتم کفر کرتے
۳۴

اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو کہیں گے کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم (حق ہے) حکم ہوگا کہ تم جو (دنیا میں) انکار کیا کرتے تھے (اب) عذاب کے مزے چکھو

Fateh Muhammad Jalandhari
46:35
فَاصْبِرْفَاصْ بِرْپس صبر کرو
كَمَاكَ مَاجیسا کہ
صَبَرَصَ بَ رَصبر کیا
اُولُوااُو لُواوالوں نے
الْعَزْمِالْ عَزْ مِہمت (والوں نے)
مِنَمِ نَسے
الرُّسُلِالرْ رُ سُ لِرسولوں میں (سے)
وَلَاوَ لَااور نہ
تَسْتَعْجِلْتَسْ تَعْ جِلْتم جلدی کرو
لَّهُمْؕلَ هُمْان کے لیے
كَاَنَّهُمْكَ اَنْ نَ هُمْگویا کہ وہ
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يَرَوْنَيَ رَوْ نَوہ دیکھیں گے
مَامَااسے جو
يُوْعَدُوْنَۙيُوْ عَ دُوْ نَوہ وعدہ دیئے جاتے ہیں
لَمْلَمْنہیں
يَلْبَثُوْٓايَلْ بَ ثُوْٓاوہ ٹھہریں گے
اِلَّااِلْ لَامگر
سَاعَةًسَا عَ ةًایک گھڑی
مِّنْمِنْسے
نَّهَارٍؕنَ هَا رٍدن میں (سے)
بَلٰغٌۚبَ لٰ غٌپیغام پہنچانا ہے
فَهَلْفَ هَلْتو نہیں
يُهْلَكُيُهْ لَ كُہلاک کی جائے گی
اِلَّااِلْ لَامگر
الْقَوْمُالْ قَوْ مُقوم
الْفٰسِقُوْنَالْ فٰ سِ قُوْ نَفاسق
۳۵

پس (اے محمدﷺ) جس طرح اور عالی ہمت پیغمبر صبر کرتے رہے ہیں اسی طرح تم بھی صبر کرو اور ان کے لئے (عذاب) جلدی نہ مانگو۔ جس دن یہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو (خیال کریں گے کہ) گویا (دنیا میں) رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر دن۔ (یہ قرآن) پیغام ہے۔ سو (اب) وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان تھے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.