JUZ 26506RUKU 1/447 MUHAMMAD

47. Muhammad

Muhammad · Madani · 38 ayahs · Indo-Pak page 506 · Madani page 507

محمدﷺ

سُورَةُ محمد

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

47:1
اَلَّذِيْنَاَلْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَصَدُّوْاوَ صَدْ دُوْااور روکا
عَنْعَنْسے
سَبِيْلِسَ بِيْ لِراستے (سے)
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اَضَلَّاَ ضَلْ لَضائع کردیئے (اللہ نے)
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال
۱

جن لوگوں نے کفر کیا اور (اَوروں کو) خدا کے رستے سے روکا۔ خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:2
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِالصْ صٰ لِ حٰ تِاچھے
وَاٰمَنُوْاوَ اٰ مَ نُوْااور وہ ایمان لائے
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
نُزِّلَنُزْ زِ لَنازل کیا گیا
عَلٰيعَ لٰيپر
مُحَمَّدٍمُ حَمْ مَ دٍمحمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
وَّهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْحَقُّالْ حَقْ قُحق ہے
مِنْمِنْسے
رَّبِّهِمْۙرَبْ بِ هِمْان کے رب کی طرف (سے)
كَفَّرَكَفْ فَ رَاس نے دور کردیں
عَنْهُمْعَنْ هُمْان سے
سَيِّاٰتِهِمْسَيْ يِ اٰ تِ هِمْان کی برائیاں
وَاَصْلَحَوَ اَصْ لَ حَاور درست کردیا
بَالَهُمْبَا لَ هُمْان کا حال
۲

اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے ان سے ان کے گناہ دور کردیئے اور ان کی حالت سنوار دی

Fateh Muhammad Jalandhari
47:3
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
بِاَنَّبِ اَنْ نَبوجہ اس کے کہ بیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُواكَ فَ رُواجنہوں نے کفر کیا
اتَّبَعُوااتْ تَ بَ عُواانہوں نے پیروی کی
الْبَاطِلَالْ بَا طِ لَباطل کی
وَاَنَّوَ اَنْ نَاور بیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوااٰ مَ نُواجو ایمان لائے
اتَّبَعُوااتْ تَ بَ عُواانہوں نے پیروی کی
الْحَقَّالْ حَقْ قَحق کی
مِنْمِنْسے
رَّبِّهِمْؕرَبْ بِ هِمْاپنے رب کی طرف (سے)
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
يَضْرِبُيَضْ رِ بُبیان کرتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
لِلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لیے
اَمْثَالَهُمْاَمْ ثَا لَ هُمْان کی مثالیں۔ ان کے حالات
۳

یہ (حبط اعمال اور اصلاح حال) اس لئے ہے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے جھوٹی بات کی پیروی کی اور جو ایمان لائے وہ اپنے پروردگار کی طرف سے (دین) حق کے پیچھے چلے۔ اسی طرح خدا لوگوں سے ان کے حالات بیان فرماتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:4
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
لَقِيْتُمُلَ قِيْ تُ مُملاقات کرو تم
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں سے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
فَضَرْبَفَ ضَرْ بَتو مارنا ہے
الرِّقَابِؕالرْ رِ قَا بِگردنوں کا
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَا͏ٓاِ ذَا͏ٓجب
اَثْخَنْتُمُوْهُمْاَثْ خَنْ تُ مُوْ هُمْخوب سختی کرو تم ان سے۔ خوب خون بہا چکو تم ان کا
فَشُدُّوافَ شُدْ دُواپھر پکا کرو
الْوَثَاقَࣗۙالْ وَ ثَا قَبندھن کو
فَاِمَّافَ اِمْ مَاپھر خواہ
مَنًّاۢمَنْ نًاۢاحسان کرو
بَعْدُبَعْ دُاس کے بعد
وَاِمَّاوَ اِمْ مَااور خواہ
فِدَا࢜ءًفِ دَا࢜ ءًفدیہ لو
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
تَضَعَتَ ضَ عَڈال دے۔ رکھ دے
الْحَرْبُالْ حَرْ بُجنگ
اَوْزَارَهَا࣢ۚࣞۛاَوْ زَا رَ هَااپنے اوزار۔ ہتھیار
ذٰؔلِكَؕۛذٰ لِ كَیہ بات
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
يَشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
لَانْتَصَرَلَانْ تَ صَ رَالبتہ بدلے لے لیتا
مِنْهُمْۙمِنْ هُمْان سے
وَلٰكِنْوَ لٰ كِنْلیکن
لِّيَبْلُوَا۟لِ يَبْ لُ وَا۟تاکہ آزمائے
بَعْضَكُمْبَعْ ضَ كُمْتم میں سے بعض کو
بِبَعْضٍؕبِ بَعْ ضٍساتھ بعض کے
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
قُتِلُوْاقُ تِ لُوْاجو مارے گئے
فِيْفِيْمیں
سَبِيْلِسَ بِيْ لِراستے (میں)
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
فَلَنْفَ لَنْتو ہرگز نہ
يُّضِلَّيُ ضِلْ لَضائع کرے گا
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال کو
۴

جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:5
سَيَهْدِيْهِمْسَ يَهْ دِيْ هِمْعنقریب وہ رہنمائی کرے گا ان کی
وَيُصْلِحُوَ يُصْ لِ حُاور اصلاح کردے گا
بَالَهُمْبَا لَ هُمْان کے حال کی
۵

ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:6
وَيُدْخِلُهُمُوَ يُدْ خِ لُ هُ مُاور داخل کرے گا ان کو
الْجَنَّةَالْ جَنْ نَ ةَجنت میں
عَرَّفَهَاعَرْ رَ فَ هَاپہچان کرا دی اس کی۔ تعریف کردی اس کی
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
۶

اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:7
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو
اٰمَنُوْٓااٰ مَ نُوْٓاجو ایمان لائے ہو
اِنْاِنْاگر
تَنْصُرُواتَنْ صُ رُواتم مدد کرو گے
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
يَنْصُرْكُمْيَنْ صُرْ كُمْوہ مدد کرے گا تمہاری
وَيُثَبِّتْوَ يُ ثَبْ بِتْاور جمادے گا
اَقْدَامَكُمْاَقْ دَا مَ كُمْتمہارے قدموں کو
۷

اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:8
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
فَتَعْسًافَ تَعْ سًاپس تباہی ہے
لَّهُمْلَ هُمْان کے لیے
وَاَضَلَّوَ اَ ضَلْ لَاور اس نے بھٹکا دیا
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال کو
۸

اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:9
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
بِاَنَّهُمْبِ اَنْ نَ هُمْبات بوجہ اس کے کہ بیشک
كَرِهُوْاكَ رِ هُوْاانہوں نے ناپسند کیا
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اَنْزَلَاَنْ زَ لَنازل فرمایا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
فَاَحْبَطَفَ اَحْ بَ طَتو اس نے ضائع کردیئے
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال
۹

یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:10
اَفَلَمْاَ فَ لَمْکیا پھر نہیں
يَسِيْرُوْايَ سِيْ رُوْاوہ چلے پھرے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
فَيَنْظُرُوْافَ يَنْ ظُ رُوْاتو وہ دیکھتے
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
كَانَكَا نَہوا
عَاقِبَةُعَا قِ بَ ةُانجام
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کا
مِنْمِنْسے
قَبْلِهِمْؕقَبْ لِ هِمْجو ان سے پہلے تھے
دَمَّرَدَمْ مَ رَہلاکت ڈالی
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
عَلَيْهِمْؗعَ لَيْ هِمْان پر
وَلِلْكٰفِرِيْنَوَ لِلْ كٰ فِ رِيْ نَاور کافروں کے لیے
اَمْثَالُهَااَمْ ثَا لُ هَااس کی مثالیں ہیں
۱۰

کیا انہوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا؟ خدا نے ان پر تباہی ڈال دی۔ اور اسی طرح کا (عذاب) ان کافروں کو ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:11
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
بِاَنَّبِ اَنْ نَبوجہ اس کے کہ بیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
مَوْلَيمَوْ لَيسرپرست ہے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کا
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَاَنَّوَ اَنْ نَاور بیشک
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافر لوگ
لَالَانہیں
مَوْلٰيمَوْ لٰيکوئی مددگار
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
۱۱

یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
47:12
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
يُدْخِلُيُدْ خِ لُداخل کرے گا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِالصْ صٰ لِ حٰ تِاچھے
جَنّٰتٍجَنْ نٰ تٍباغوں میں
تَجْرِيْتَجْ رِيْبہتی ہیں
مِنْمِنْسے
تَحْتِهَاتَحْ تِ هَاان کے نیچے سے
الْاَنْهٰرُؕالْ اَنْ هٰ رُنہریں
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
يَتَمَتَّعُوْنَيَ تَ مَتْ تَ عُوْ نَوہ مزے لوٹ رہے ہیں۔ فائدے اٹھا رہے ہیں
وَيَاْكُلُوْنَوَ يَاْ كُ لُوْ نَاور کھا رہے ہیں
كَمَاكَ مَاجیسا کہ
تَاْكُلُتَاْ كُ لُکھاتے ہیں
الْاَنْعَامُالْ اَنْ عَا مُجانور۔ مویشی
وَالنَّارُوَالنْ نَا رُاور آگ
مَثْوًيمَثْ وًيٹھکانہ ہے
لَّهُمْلَ هُمْان کا
۱۲

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو خدا بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل فرمائے گا۔ اور جو کافر ہیں وہ فائدے اٹھاتے ہیں اور (اس طرح) کھاتے ہیں جیسے حیوان کھاتے ہیں۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:13
وَكَاَيِّنْوَ كَ اَيْ يِنْاور کتنی ہی
مِّنْمِنْسے
قَرْيَةٍقَرْ يَ ةٍبستیوں میں (سے )
هِيَهِ يَوہ
اَشَدُّاَ شَدْ دُزیادہ شدید تھیں
قُوَّةًقُوْ وَ ةًقوت میں
مِّنْمِنْسے
قَرْيَتِكَقَرْ يَ تِ كَتیری بستی (سے)
الَّتِيْٓالْ لَ تِيْٓوہ
اَخْرَجَتْكَۚاَخْ رَ جَتْ كَجس نے نکال دیا آپ کو
اَهْلَكْنٰهُمْاَهْ لَكْ نٰ هُمْہلاک کیا ہم نے ان کو
فَلَافَ لَاپس نہیں
نَاصِرَنَا صِ رَکوئی مدد کرنے والا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
۱۳

اور بہت سی بستیاں تمہاری بستی سے جس (کے باشندوں نے تمہیں وہاں) سے نکال دیا زور وقوت میں کہیں بڑھ کر تھیں ہم نے ان کا ستیاناس کردیا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:14
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا بھلا جو
كَانَكَا نَہو
عَلٰيعَ لٰياوپر
بَيِّنَةٍبَيْ يِ نَ ةٍایک واضح نشانی کے
مِّنْمِنْسے
رَّبِّهٖرَبْ بِ هٖاپنے رب کی طرف (سے)
كَمَنْكَ مَنْمانند اس شخص کے ہوسکتا ہے
زُيِّنَزُيْ يِ نَجو خوبصورت بنائے گئے
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
سُوْ࢜ءُسُوْ࢜ ءُبرے
عَمَلِهٖعَ مَ لِ هٖاس کے اعمال
وَاتَّبَعُوْٓاوَاتْ تَ بَ عُوْٓااور انہوں نے پیروی کی
اَهْوَا࢜ءَهُمْاَهْ وَا࢜ ءَ هُمْاپنی خواہشات کی
۱۴

بھلا جو شخص اپنے پروردگار (کی مہربانی) سے کھلے رستے پر (چل رہا) ہو وہ ان کی طرح (ہوسکتا) ہے جن کے اعمال بد انہیں اچھے کرکے دکھائی جائیں اور جو اپنی خواہشوں کی پیروی کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
47:15
مَثَلُمَ ثَ لُمثال
الْجَنَّةِالْ جَنْ نَ ةِاس جنت کی
الَّتِيْالْ لَ تِيْوہ جو
وُعِدَوُ عِ دَوعدہ دیئے گئے
الْمُتَّقُوْنَؕالْ مُتْ تَ قُوْ نَمتقی لوگ
فِيْهَا͏ٓفِيْ هَا͏ٓاس میں
اَنْهٰرٌاَنْ هٰ رٌنہریں ہیں
مِّنْمِنْسے
مَّا࢜ءٍمَا࢜ ءٍپانی کی
غَيْرِغَيْ رِغیر
اٰسِنٍۚاٰ سِ نٍمتغیر۔ (نہ) بدلنے والا
وَاَنْهٰرٌوَ اَنْ هٰ رٌاور نہریں ہیں
مِّنْمِنْکی
لَّبَنٍلَ بَ نٍدودھ کی
لَّمْلَمْنہیں
يَتَغَيَّرْيَ تَ غَيْ يَرْتبدیل ہوا
طَعْمُهٗۚطَعْ مُ هٗاس کا مزا
وَاَنْهٰرٌوَ اَنْ هٰ رٌاور نہریں ہیں
مِّنْمِنْکی
خَمْرٍخَمْ رٍشراب (کی )
لَّذَّةٍلَذْ ذَ ةٍباعث لذت ہیں
لِّلشّٰرِبِيْنَ࣢ۚلِلشْ شٰ رِ بِيْ نَپینے والوں کے لیے
وَاَنْهٰرٌوَ اَنْ هٰ رٌاور نہریں ہیں
مِّنْمِنْسے
عَسَلٍعَ سَ لٍشہد کی
مُّصَفًّيؕمُ صَفْ فًيصاف
وَلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لیے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
مِنْمِنْسے
كُلِّكُلْ لِہر قسم کے
الثَّمَرٰتِالثْ ثَ مَ رٰ تِپھلوں میں سے ہوں گے
وَمَغْفِرَةٌوَ مَغْ فِ رَ ةٌاور بخشش
مِّنْمِنْسے
رَّبِّهِمْؕرَبْ بِ هِمْان کے رب کی طرف سے
كَمَنْكَ مَنْمانند اس شخص کے ہوسکتا ہے
هُوَهُ وَوہ
خَالِدٌخَا لِ دٌجو ہمیشہ رہنے والا ہے
فِيفِيمیں
النَّارِالنْ نَا رِآگ (میں)
وَسُقُوْاوَ سُ قُوْااور وہ پائے جائیں گے
مَا࢜ءًمَا࢜ ءًپانی
حَمِيْمًاحَ مِيْ مًاکھولتا ہوا
فَقَطَّعَفَ قَطْ طَ عَتو وہ کاٹ دے گا
اَمْعَا࢜ءَهُمْاَمْ عَا࢜ ءَ هُمْان کی آنتوں کو
۱۵

جنت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بو نہیں کرے گا۔ اور دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلے گا۔ اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہے۔ اور شہد مصفا کی نہریں ہیں (جو حلاوت ہی حلاوت ہے) اور (وہاں) ان کے لئے ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے پروردگار کی طرف سے مغفرت ہے۔ (کیا یہ پرہیزگار) ان کی طرح (ہوسکتے) ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور جن کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا تو ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:16
وَمِنْهُمْوَ مِنْ هُمْاور ان میں سے
مَّنْمَنْکوئی ہے جو
يَّسْتَمِعُيَسْ تَ مِ عُغور سے سنتا ہے
اِلَيْكَۚاِ لَيْ كَآپ کو
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
خَرَجُوْاخَ رَ جُوْاوہ نکلتے ہیں
مِنْمِنْسے
عِنْدِكَعِنْ دِ كَآپ کے پاس (سے )
قَالُوْاقَا لُوْاکہتے ہیں
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں سے
اُوْتُوااُوْ تُواجو دیئے گئے
الْعِلْمَالْ عِلْ مَعلم
مَاذَامَا ذَاکیا کچھ
قَالَقَا لَاس نے کہا
اٰنِفًاࣞاٰ نِ فًاابھی
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی وہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگ ہیں
طَبَعَطَ بَ عَمہر لگا دی
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
عَلٰيعَ لٰيپر
قُلُوْبِهِمْقُ لُوْ بِ هِمْان کے دلوں (پر)
وَاتَّبَعُوْٓاوَاتْ تَ بَ عُوْٓااور انہوں نے پیروی کی
اَهْوَا࢜ءَهُمْاَهْ وَا࢜ ءَ هُمْاپنی خواہشات کی
۱۶

اور ان میں بعض ایسے بھی ہیں جو تمہاری طرف کان لگائے یہاں تک کہ (سب کچھ سنتے ہیں لیکن) جب تمہارے پاس سے نکل کر چلے جاتے ہیں تو جن لوگوں کو علم (دین) دیا گیا ہے ان سے کہتے ہیں کہ (بھلا) انہوں نے ابھی کیا کہا تھا؟ یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے اور وہ اپنی خواہشوں کے پیچھے چل رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
47:17
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
اهْتَدَوْااهْ تَ دَوْاجنہوں نے ہدایت پائی
زَادَهُمْزَا دَ هُمْاس نے زیادہ دی ان کو
هُدًيهُ دًيہدایت
وَّاٰتٰىهُمْوَ اٰ تٰى هُمْاور اس نے دیا ان کو
تَقْوٰىهُمْتَقْ وٰى هُمْان کا تقوی
۱۷

اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:18
فَهَلْفَ هَلْتو نہیں
يَنْظُرُوْنَيَنْ ظُ رُوْ نَوہ دیکھ رہے۔ انتظار کر رہے
اِلَّااِلْ لَامگر
السَّاعَةَالسْ سَا عَ ةَقیامت کا
اَنْاَنْکہ
تَاْتِيَهُمْتَاْ تِ يَ هُمْوہ آجائے ان کے پاس
بَغْتَةًۚبَغْ تَ ةًاچانک
فَقَدْفَ قَدْتو تحقیق
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَآچکیں
اَشْرَاطُهَاۚاَشْ رَا طُ هَااس کی علامات
فَاَنّٰيفَ اَنْ نٰيتو کہاں سے ہے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
اِذَااِ ذَاجب
جَا࢜ءَتْهُمْجَا࢜ ءَتْ هُمْوہ آجائے گی ان کے پاس
ذِكْرٰىهُمْذِكْ رٰى هُمْان کی نصیحت
۱۸

اب تو یہ لوگ قیامت ہی کو دیکھ رہے ہیں کہ ناگہاں ان پر آ واقع ہو۔ سو اس کی نشانیاں (وقوع میں) آچکی ہیں۔ پھر جب وہ ان پر آ نازل ہوگی اس وقت انہیں نصیحت کہاں (مفید ہوسکے گی؟)

Fateh Muhammad Jalandhari
47:19
فَاعْلَمْفَاعْ لَمْتو جان لو
اَنَّهٗاَنْ نَ هٗبیشک وہ
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اِلٰهَاِ لٰ هَکوئی الہ برحق
اِلَّااِلْ لَامگر
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
وَاسْتَغْفِرْوَاسْ تَغْ فِرْاور بخشش مانگیے
لِذَنۢ͏ْبِكَلِ ذَنۢ͏ْ بِ كَاپنے قصور کے لیے
وَلِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَوَ لِلْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَاور مومنوں کے لیے
وَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِؕوَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نٰ تِاور مومن عورتوں کے لیے
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا ہے
مُتَقَلَّبَكُمْمُ تَ قَلْ لَ بَ كُمْتمہارے پھرنے کی جگہ کو
وَمَثْوٰىكُمْوَ مَثْ وٰى كُمْاور تمہارے رہنے کی جگہ کو
۱۹

پس جان رکھو کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور (اور) مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے بھی۔ اور خدا تم لوگوں کے چلنے پھرنے اور ٹھیرنے سے واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:20
وَيَقُوْلُوَ يَ قُوْ لُاور کہہ رہے تھے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
لَوْلَالَوْ لَاکیوں نہیں
نُزِّلَتْنُزْ زِ لَتْاتاری گئی
سُوْرَةٌۚسُوْ رَ ةٌکوئی سورت
فَاِذَا͏ٓفَ اِ ذَا͏ٓپھر جب
اُنْزِلَتْاُنْ زِ لَتْاتاری گئی
سُوْرَةٌسُوْ رَ ةٌکوئی سورت
مُّحْكَمَةٌمُحْ كَ مَ ةٌمحکم
وَّذُكِرَوَ ذُ كِ رَاور ذکر کیا گیا
فِيْهَافِيْ هَااس میں
الْقِتَالُۙالْ قِ تَا لُجنگ کا
رَاَيْتَرَ اَيْ تَتم نے دیکھا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
فِيْفِيْمیں
قُلُوْبِهِمْقُ لُوْ بِ هِمْجن کے دلوں (میں)
مَّرَضٌمَ رَ ضٌبیماری تھی
يَّنْظُرُوْنَيَنْ ظُ رُوْ نَوہ دیکھ رہے تھے
اِلَيْكَاِ لَيْ كَآپ کی طرف
نَظَرَنَ ظَ رَجیسا دیکھنا
الْمَغْشِيِّالْ مَغْ شِيْ يِبےہوشی طاری ہو
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
مِنَمِ نَسے
الْمَوْتِؕالْ مَوْ تِموت کی وجہ سے
فَاَوْلٰىفَ اَوْ لٰىتو کم بختی ہے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
۲۰

اور مومن لوگ کہتے ہیں کہ (جہاد کی) کوئی سورت کیوں نازل نہیں ہوتی؟ لیکن جب کوئی صاف معنوں کی سورت نازل ہو اور اس میں جہاد کا بیان ہو تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف اس طرح دیکھنے لگیں جس طرح کسی پر موت کی بےہوشی (طاری) ہو رہی ہو۔ سو ان کے لئے خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:21
طَاعَةٌطَا عَ ةٌاطاعت
وَّقَوْلٌوَ قَوْ لٌاور بات
مَّعْرُوْفٌࣞمَعْ رُوْ فٌاچھی۔ بھلی
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
عَزَمَعَ زَ مَمقرر ہوا
الْاَمْرُࣞالْ اَمْ رُفیصلہ۔ حکم
فَلَوْفَ لَوْپھر اگر
صَدَقُواصَ دَ قُواوہ سچ کہیں
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ سے
لَكَانَلَ كَا نَالبتہ ہوتا
خَيْرًاخَيْ رًابہتر
لَّهُمْلَ هُمْان کے لیے
۲۱

(خوب کام تو) فرمانبرداری اور پسندیدہ بات کہنا (ہے) پھر جب (جہاد کی) بات پختہ ہوگئی تو اگر یہ لوگ خدا سے سچے رہنا چاہتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہوتا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:22
فَهَلْفَ هَلْتو کیا
عَسَيْتُمْعَ سَيْ تُمْامید ہے تم سے
اِنْاِنْاگر
تَوَلَّيْتُمْتَ وَلْ لَيْ تُمْوالی ۔حاکم ہوجاؤ تم
اَنْاَنْیہ کہ
تُفْسِدُوْاتُفْ سِ دُوْاتم فساد کرو گے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
وَتُقَطِّعُوْٓاوَ تُ قَطْ طِ عُوْٓااور تم کاٹو گے
اَرْحَامَكُمْاَرْ حَا مَ كُمْاپنے رشتوں کو
۲۲

(اے منافقو!) تم سے عجب نہیں کہ اگر تم حاکم ہو جاؤ تو ملک میں خرابی کرنے لگو اور اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو

Fateh Muhammad Jalandhari
47:23
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ ہیں
لَعَنَهُمُلَ عَ نَ هُ مُلعنت کی ان پر
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
فَاَصَمَّهُمْفَ اَ صَمْ مَ هُمْپھر بہرا کردیا ان کو
وَاَعْمٰٓيوَ اَعْ مٰٓياور اندھا کردیا ان کی
اَبْصَارَهُمْاَبْ صَا رَ هُمْآنکھوں کو
۲۳

یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:24
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا نہیں
يَتَدَبَّرُوْنَيَ تَ دَبْ بَ رُوْ نَوہ تدبر کرتے۔ غور و فکر کرتے
الْقُرْاٰنَالْ قُرْ اٰ نَقرآن میں
اَمْاَمْیا
عَلٰيعَ لٰيپر
قُلُوْبٍقُ لُوْ بٍدلوں (پر)
اَقْفَالُهَااَقْ فَا لُ هَاتالے ہیں ان کے
۲۴

بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
47:25
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
ارْتَدُّوْاارْ تَدْ دُوْاجو پھرگئے
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اَدْبَارِهِمْاَدْ بَا رِ هِمْاپنی پیٹھوں (پر)
مِّنْۢمِنْۢکے
بَعْدِبَعْ دِبعد اس کے
مَامَاجو
تَبَيَّنَتَ بَيْ يَ نَواضح ہوگئی
لَهُمُلَ هُ مُان کے لیے
الْهُدَيۙالْ هُ دَيہدایت
الشَّيْطٰنُالشْ شَيْ طٰ نُشیطان نے
سَوَّلَسَوْ وَ لَآسان کردیا
لَهُمْؕلَ هُمْان کے لیے
وَاَمْلٰيوَ اَمْ لٰياور امیدیں دلائیں ۔ ڈھیل دلائی
لَهُمْلَ هُمْان کو
۲۵

جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیٹھ دے کر پھر گئے۔ شیطان نے (یہ کام) ان کو مزین کر دکھایا اور انہیں طول (عمر کا وعدہ) دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:26
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
بِاَنَّهُمْبِ اَنْ نَ هُمْبوجہ اس کے کہ وہ
قَالُوْاقَا لُوْاکہتے ہیں
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
كَرِهُوْاكَ رِ هُوْاجنہوں نے ناپسند کیا
مَامَااس چیز کو جو
نَزَّلَنَزْ زَ لَنازل کی
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
سَنُطِيْعُكُمْسَ نُ طِيْ عُ كُمْعنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاری
فِيْفِيْمیں
بَعْضِبَعْ ضِبعض
الْاَمْرِۚۖالْ اَمْ رِمعاملات میں
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا ہے
اِسْرَارَهُمْاِسْ رَا رَ هُمْان کے راز۔ ان کی نیتیں
۲۶

یہ اس لئے کہ جو لوگ خدا کی اُتاری ہوئی (کتاب) سے بیزار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:27
فَكَيْفَفَ كَيْ فَتو کس طرح
اِذَااِ ذَاجب
تَوَفَّتْهُمُتَ وَفْ فَتْ هُ مُفوت کریں گے ان کو
الْمَلٰ࢜ىِٕكَةُالْ مَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةُفرشتے
يَضْرِبُوْنَيَضْ رِ بُوْ نَماریں گے
وُجُوْهَهُمْوُ جُوْ هَ هُمْان کے چہروں کو
وَاَدْبَارَهُمْوَ اَدْ بَا رَ هُمْاور ان کی پیٹھوں کو
۲۷

تو اُس وقت (ان کا) کیسا (حال) ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے اور ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مارتے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:28
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
بِاَنَّهُمُبِ اَنْ نَ هُ مُبوجہ اس کے کہ بیشک
اتَّبَعُوْااتْ تَ بَ عُوْاانہوں نے پیروی کی
مَا͏ٓمَا͏ٓاس کی
اَسْخَطَاَسْ خَ طَجس نے غصہ دلایا
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کو
وَكَرِهُوْاوَ كَ رِ هُوْااور انہوں نے ناپسند کیا
رِضْوَانَهٗرِضْ وَا نَ هٗاس کی رضا کو
فَاَحْبَطَفَ اَحْ بَ طَتو اس نے ضائع کردیا
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال کو
۲۸

یہ اس لئے کہ جس چیز سے خدا ناخوش ہے یہ اس کے پیچھے چلے اور اس کی خوشنودی کو اچھا نہ سمجھے تو اُس نے بھی ان کے عملوں کو برباد کر دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:29
اَمْاَمْیا
حَسِبَحَ سِ بَسمجھتے ہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
فِيْفِيْمیں
قُلُوْبِهِمْقُ لُوْ بِ هِمْجن کے دلوں میں
مَّرَضٌمَ رَ ضٌکوئی بیماری ہے
اَنْاَنْکہ
لَّنْلَنْہرگز نہیں
يُّخْرِجَيُخْ رِ جَنکالے گا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
اَضْغَانَهُمْاَضْ غَا نَ هُمْان کے کینے۔ حسد۔ بغض
۲۹

کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
47:30
وَلَوْوَ لَوْاور اگر
نَشَا࢜ءُنَ شَا࢜ ءُہم چاہیں
لَاَرَيْنٰكَهُمْلَ اَ رَيْ نٰ كَ هُمْالبتہ دکھا دیں ہم تجھ کو انہیں
فَلَعَرَفْتَهُمْفَ لَ عَ رَفْ تَ هُمْپھر البتہ پہچان لو تم ان کو
بِسِيْمٰهُمْؕبِ سِيْ مٰ هُمْان کے چہروں سے
وَلَتَعْرِفَنَّهُمْوَ لَ تَعْ رِ فَنْ نَ هُمْاور البتہ تم ضرور پہچان لو گے انہیں
فِيْفِيْمیں
لَحْنِلَحْ نِاسلوب میں / انداز میں
الْقَوْلِؕالْ قَوْ لِکلام کے
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا ہے
اَعْمَالَكُمْاَعْ مَا لَ كُمْتمہارے اعمال کو
۳۰

اور اگر ہم چاہتے تو وہ لوگ تم کو دکھا بھی دیتے اور تم ان کو ان کے چہروں ہی سے پہچان لیتے۔ اور تم انہیں (ان کے) انداز گفتگو ہی سے پہچان لو گے! اور خدا تمہارے اعمال سے واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:31
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْوَ لَ نَبْ لُ وَنْ نَ كُمْاور البتہ ہم ضرور آزمائیں گے تم کو
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
نَعْلَمَنَعْ لَ مَہم جان لیں
الْمُجٰهِدِيْنَالْ مُ جٰ هِ دِيْ نَمجاہدوں کو
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
وَالصّٰبِرِيْنَۙوَالصْ صٰ بِ رِيْ نَاور صبر کرنے والوں کو
وَنَبْلُوَا۟وَ نَبْ لُ وَا۟اور ہم آزمائیں
اَخْبَارَكُمْاَخْ بَا رَ كُمْتمہاری خبروں کو۔ حالات کو
۳۱

اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں

Fateh Muhammad Jalandhari
47:32
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَصَدُّوْاوَ صَدْ دُوْااور انہوں نے روکا
عَنْعَنْسے
سَبِيْلِسَ بِيْ لِراستے (سے)
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَشَا࢜قُّواوَ شَا࢜قْ قُوااور انہوں نے مخالفت کی
الرَّسُوْلَالرْ رَ سُوْ لَرسول کی
مِنْۢمِنْۢکے
بَعْدِبَعْ دِاس کے بعد
مَامَاکہ
تَبَيَّنَتَ بَيْ يَ نَواضح ہوچکی
لَهُمُلَ هُ مُان کے لیے
الْهُدٰيۙالْ هُ دٰيہدایت
لَنْلَنْہرگز نہیں
يَّضُرُّوايَ ضُرْ رُوانقصان پہنچا سکتے
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کو
شَيْـٔ͏ًاؕشَيْ ـٔ͏ًاکچھ بھی
وَسَيُحْبِطُوَ سَ يُحْ بِ طُاور عنقریب وہ ضائع کرے گا
اَعْمَالَهُمْاَعْ مَا لَ هُمْان کے اعمال
۳۲

جن لوگوں کو سیدھا رستہ معلوم ہوگیا (اور) پھر بھی انہوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کی راہ سے روکا اور پیغمبر کی مخالفت کی وہ خدا کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے۔ اور خدا ان کا سب کیا کرایا اکارت کردے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:33
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو !
اٰمَنُوْٓااٰ مَ نُوْٓاجو ایمان لائے ہو
اَطِيْعُوااَ طِيْ عُوااطاعت کرو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
وَاَطِيْعُواوَ اَ طِيْ عُوااور اطاعت کرو
الرَّسُوْلَالرْ رَ سُوْ لَرسول کی
وَلَاوَ لَااور نہ
تُبْطِلُوْٓاتُبْ طِ لُوْٓاتم ضائع کرو
اَعْمَالَكُمْاَعْ مَا لَ كُمْاپنے اعمال کو
۳۳

مومنو! خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو

Fateh Muhammad Jalandhari
47:34
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَصَدُّوْاوَ صَدْ دُوْااور انہوں نے روکا
عَنْعَنْسے
سَبِيْلِسَ بِيْ لِراستے (سے)
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
ثُمَّثُمْ مَپھر
مَاتُوْامَا تُوْاوہ مرگئے
وَهُمْوَ هُمْحالانکہ وہ
كُفَّارٌكُفْ فَا رٌکافر ہیں
فَلَنْفَ لَنْتو ہرگز نہیں
يَّغْفِرَيَغْ فِ رَمعاف کرے گا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
لَهُمْلَ هُمْان کو
۳۴

جو لوگ کافر ہوئے اور خدا کے رستے سے روکتے رہے پھر کافر ہی مرگئے خدا ان کو ہرگز نہیں بخشے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:35
فَلَافَ لَاپس نہ
تَهِنُوْاتَ هِ نُوْاتم سستی کرو
وَتَدْعُوْٓاوَ تَدْ عُوْٓااور نہ تم بلاؤ
اِلَياِ لَيطرف
السَّلْمِࣗۖالسْ سَلْ مِصلح کے
وَاَنْتُمُوَ اَنْ تُ مُاور تم ہی
الْاَعْلَوْنَࣗۖالْ اَعْ لَوْ نَغالب رہنے والے ہو
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
مَعَكُمْمَ عَ كُمْتمہارے ساتھ ہے
وَلَنْوَ لَنْاور ہرگز نہ
يَّتِرَكُمْيَ تِ رَ كُمْکمی کرے گا
اَعْمَالَكُمْاَعْ مَا لَ كُمْتمہارے اعمال میں
۳۵

تو تم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور خدا تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:36
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
الْحَيٰوةُالْ حَ يٰو ةُزندگی
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
لَعِبٌلَ عِ بٌکھیل ہے
وَّلَهْوٌؕوَ لَهْ وٌاور تماشا ہے
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
تُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْاتم ایمان لے آؤ
وَتَتَّقُوْاوَ تَتْ تَ قُوْااور تقوی اختیار کرو
يُو͏ٔ͏ْتِكُمْيُو͏ٔ͏ْ تِ كُمْوہ دے گا تم کو
اُجُوْرَكُمْاُ جُوْ رَ كُمْاجر تمہارے
وَلَاوَ لَااور نہ
يَسْـٔ͏َلْكُمْيَسْ ـٔ͏َلْ كُمْطلب کرے گا تم سے
اَمْوَالَكُمْاَمْ وَا لَ كُمْمال تمہارے
۳۶

دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔ اور اگر تم ایمان لاؤ گے اور پرہیزگاری کرو گے تو وہ تم کو تمہارا اجر دے گا۔ اور تم سے تمہارا مال طلب نہیں کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
47:37
اِنْاِنْاگر
يَّسْـٔ͏َلْكُمُوْهَايَسْ ـٔ͏َلْ كُ مُوْ هَاوہ تم سے مانگ لے ان کو
فَيُحْفِكُمْفَ يُحْ فِ كُمْپھر تم سے چمٹ جائے۔ تو وہ چمٹ جائے گا تم سے
تَبْخَلُوْاتَبْ خَ لُوْاتم عقل کرو گے
وَيُخْرِجْوَ يُخْ رِجْاور نکالے گا
اَضْغَانَكُمْاَضْ غَا نَ كُمْتمہارے بغض۔ عداوتیں
۳۷

اگر وہ تم سے مال طلب کرے اور تمہیں تنگ کرے تو تم بخل کرنے لگو اور وہ (بخل) تمہاری بدنیتی ظاہر کرکے رہے

Fateh Muhammad Jalandhari
47:38
هٰٓاَنْتُمْهٰٓ اَنْ تُمْیہ تم ہو
هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِهٰٓ و͏ٔ͏ُ لَا࢜ ءِوہ لوگ
تُدْعَوْنَتُدْ عَوْ نَتمہیں پکارا جاتا ہے۔ بلایا جاتا ہے
لِتُنْفِقُوْالِ تُنْ فِ قُوْاکہ تم خرچ کرو
فِيْفِيْمیں
سَبِيْلِسَ بِيْ لِراستے (میں)
اللّٰهِۚاللْ لٰ هِاللہ کے
فَمِنْكُمْفَ مِنْ كُمْتو تم میں سے
مَّنْمَنْکوئی ایسا ہے
يَّبْخَلُۚيَبْ خَ لُجو بخل کرتا ہے
وَمَنْوَ مَنْاور جو
يَّبْخَلْيَبْ خَلْبخل کرتا ہے
فَاِنَّمَافَ اِنْ نَ مَاتو بیشک
يَبْخَلُيَبْ خَ لُوہ بخل کرتا ہے
عَنْعَنْسے
نَّفْسِهٖؕنَفْ سِ هٖاپنے آپ (سے)
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
الْغَنِيُّالْ غَ نِيْ يُبہت غنی ہے
وَاَنْتُمُوَ اَنْ تُ مُاور تم
الْفُقَرَا࢜ءُۚالْ فُ قَ رَا࢜ ءُمحتاج ہو
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
تَتَوَلَّوْاتَ تَ وَلْ لَوْاتم منہ موڑو گے
يَسْتَبْدِلْيَسْ تَبْ دِلْوہ بدل دے گا
قَوْمًاقَوْ مًاایک قوم کو
غَيْرَكُمْۙغَيْ رَ كُمْتمہارے سوا
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَالَانہ
يَكُوْنُوْٓايَ كُوْ نُوْٓاہوں گے وہ
اَمْثَالَكُمْاَمْ ثَا لَ كُمْتم جیسے
۳۸

دیکھو تم وہ لوگ ہو کہ خدا کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے بلائے جاتے ہو۔ تو تم میں ایسے شخص بھی ہیں جو بخل کرنے لگتے ہیں۔ اور جو بخل کرتا ہے اپنے آپ سے بخل کرتا ہے۔ اور خدا بےنیاز ہے اور تم محتاج۔ اور اگر تم منہ پھیرو گے تو وہ تمہاری جگہ اور لوگوں کو لے آئے گا اور وہ تمہاری طرح کے نہیں ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.