JUZ 26518RUKU 1/350 QAF

50. Qaf

The Letter "Qaf" · Makki · 45 ayahs · Indo-Pak page 518 · Madani page 518

قٓ

سُورَةُ ق

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

50:1
ق࢜ࣞۚق࢜ق
وَالْقُرْاٰنِوَالْ قُرْ اٰ نِقسم ہے قرآن کی
الْمَجِيْدِالْ مَ جِيْ دِمجید-بزرگی والے
۱

قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)

Fateh Muhammad Jalandhari
50:2
بَلْبَلْبلکہ
عَجِبُوْٓاعَ جِ بُوْٓاانہیں تعجب ہوا
اَنْاَنْکہ
جَا࢜ءَهُمْجَا࢜ ءَ هُمْآگیا ان کے پاس
مُّنْذِرٌمُنْ ذِ رٌایک ڈرانے والا
مِّنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
فَقَالَفَ قَا لَتو کہا
الْكٰفِرُوْنَالْ كٰ فِ رُوْ نَکافروں نے
هٰذَاهٰ ذَایہ
شَيْءٌشَيْ ءٌایک چیز ہے
عَجِيْبٌعَ جِيْ بٌبہت ہی عجیب
۲

لیکن ان لوگوں نے تعجب کیا کہ انہی میں سے ایک ہدایت کرنے والا ان کے پاس آیا تو کافر کہنے لگے کہ یہ بات تو (بڑی) عجیب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:3
ءَاِذَاءَ اِ ذَاکیا جب
مِتْنَامِتْ نَاہم مرجائیں گے
وَكُنَّاوَ كُنْ نَااور ہم ہوجائیں گے
تُرَابًاۚتُ رَا بًامٹی
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
رَجْعٌۢرَجْ عٌۢپلٹنا۔ پھر آنا
بَعِيْدٌبَ عِيْ دٌدور کا ہے۔ ناممکن ہے
۳

بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:4
قَدْقَدْتحقیق
عَلِمْنَاعَ لِمْ نَاہم نے جان لیا
مَامَااس کا بھی جو
تَنْقُصُتَنْ قُ صُکمی کرتی ہے
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
مِنْهُمْۚمِنْ هُمْان میں سے
وَعِنْدَنَاوَ عِنْ دَ نَااور ہمارے پاس
كِتٰبٌكِ تٰ بٌایک کتاب ہے
حَفِيْظٌحَ فِيْ ظٌمحفوظ۔ حفاظت کرنے والی
۴

ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ہے ہمیں معلوم ہے۔ اور ہمارے پاس تحریری یادداشت بھی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:5
بَلْبَلْبلکہ
كَذَّبُوْاكَذْ ذَ بُوْاانہوں نے جھٹلایا
بِالْحَقِّبِالْ حَقْ قِحق کو
لَمَّالَمْ مَاجب
جَا࢜ءَهُمْجَا࢜ ءَ هُمْوہ آگیا ان کے پاس
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
فِيْٓفِيْٓمیں
اَمْرٍاَمْ رٍایک معاملے میں ہیں
مَّرِيْجٍمَ رِيْ جٍمضطرب
۵

بلکہ (عجیب بات یہ ہے کہ) جب ان کے پاس (دین) حق آ پہنچا تو انہوں نے اس کو جھوٹ سمجھا سو یہ ایک الجھی ہوئی بات میں (پڑ رہے) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
50:6
اَفَلَمْاَ فَ لَمْکیا بھلا نہیں
يَنْظُرُوْٓايَنْ ظُ رُوْٓاانہوں نے دیکھا
اِلَياِ لَيطرف
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان کی
فَوْقَهُمْفَوْ قَ هُمْاپنے اوپر
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
بَنَيْنٰهَابَ نَيْ نٰ هَابنایا ہم نے اس کو
وَزَيَّنّٰهَاوَ زَيْ يَنْ نٰ هَااور زینت بخشی ہم نے اس کو
وَمَاوَ مَااور نہیں
لَهَالَ هَااس کے لیے
مِنْمِنْکوئی
فُرُوْجٍفُ رُوْ جٍشگاف
۶

کیا انہوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نگاہ نہیں کی کہ ہم نے اس کو کیونکر بنایا اور (کیونکر) سجایا اور اس میں کہیں شگاف تک نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
50:7
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین
مَدَدْنٰهَامَ دَدْ نٰ هَابچھایا ہم نے اس کو
وَاَلْقَيْنَاوَ اَلْ قَيْ نَااور ڈالے ہم نے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
رَوَاسِيَرَ وَا سِ يَپہاڑ
وَاَنۢ͏ْبَتْنَاوَ اَنۢ͏ْ بَتْ نَااور اگائے ہم نے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
مِنْمِنْکے
كُلِّكُلْ لِہر قسم کے
زَوْجٍۢزَوْ جٍۢجوڑے
بَهِيْجٍبَ هِيْ جٍبارونق
۷

اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اُگائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
50:8
تَبْصِرَةًتَبْ صِ رَ ةًدکھانے کو۔ بصیرت پانے کے لیے
وَّذِكْرٰيوَ ذِكْ رٰياور نصیحت کو
لِكُلِّلِ كُلْ لِواسطے ہر
عَبْدٍعَبْ دٍبندے کے
مُّنِيْبٍمُ نِيْ بٍرجوع کرنے والے
۸

تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
50:9
وَنَزَّلْنَاوَ نَزْ زَلْ نَااور اتارا ہم نے
مِنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
مَا࢜ءًمَا࢜ ءًپانی
مُّبٰرَكًامُ بٰ رَ كًابرکت والا
فَاَنۢ͏ْبَتْنَافَ اَنۢ͏ْ بَتْ نَاپھر اگائے ہم نے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
جَنّٰتٍجَنْ نٰ تٍباغات
وَّحَبَّوَ حَبْ بَاور اناج
الْحَصِيْدِالْ حَ صِيْ دِکٹنے والی کھیتی کا
۹

اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج

Fateh Muhammad Jalandhari
50:10
وَالنَّخْلَوَالنْ نَخْ لَاور کھجور کے درخت
بٰسِقٰتٍبٰ سِ قٰ تٍبلند و بالا
لَّهَالَ هَاان کے لیے
طَلْعٌطَلْ عٌخوشے ہیں
نَّضِيْدٌنَ ضِيْ دٌتہ بہ تہ
۱۰

اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:11
رِّزْقًارِزْ قًارزق ہے
لِّلْعِبَادِۙلِلْ عِ بَا دِبندوں کے لیے
وَاَحْيَيْنَاوَ اَحْ يَيْ نَااور زندہ کیا ہم نے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
بَلْدَةًبَلْ دَ ةًزمین کو
مَّيْتًاؕمَيْ تًامردہ
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
الْخُرُوْجُالْ خُ رُوْ جُنکلنا ہے
۱۱

(یہ سب کچھ) بندوں کو روزی دینے کے لئے (کیا ہے) اور اس (پانی) سے ہم نے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کیا۔ (بس) اسی طرح (قیامت کے روز) نکل پڑنا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:12
كَذَّبَتْكَذْ ذَ بَتْجھٹلایا
قَبْلَهُمْقَبْ لَ هُمْان سے قبل
قَوْمُقَوْ مُقوم
نُوْحٍنُوْ حٍنوح نے
وَّاَصْحٰبُوَ اَصْ حٰ بُاور اصحاب
الرَّسِّالرْ رَسْ سِالرس نے
وَثَمُوْدُوَ ثَ مُوْ دُاور ثمود نے
۱۲

ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
50:13
وَعَادٌوَ عَا دٌاور عاد نے
وَّفِرْعَوْنُوَ فِرْ عَوْ نُاور فرعون نے
وَاِخْوَانُوَ اِخْ وَا نُاور بھائیوں نے
لُوْطٍلُوْ طٍلوط کے
۱۳

اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی

Fateh Muhammad Jalandhari
50:14
وَّاَصْحٰبُوَ اَصْ حٰ بُاور اصحاب
الْاَيْكَةِالْ اَيْ كَ ةِایکہ (ایکہ والوں نے)
وَقَوْمُوَ قَوْ مُاور قوم
تُبَّعٍؕتُبْ بَ عٍتبع نے
كُلٌّكُلْ لٌسب نے
كَذَّبَكَذْ ذَ بَجھٹلایا
الرُّسُلَالرْ رُ سُ لَرسولوں نے
فَحَقَّفَ حَقْ قَتو حق ہوگئی
وَعِيْدِوَ عِيْ دِمیری وعید
۱۴

اور بن کے رہنے والے اور تُبّع کی قوم۔ (غرض) ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہمارا وعید (عذاب) بھی پورا ہو کر رہا

Fateh Muhammad Jalandhari
50:15
اَفَعَيِيْنَااَ فَ عَ يِيْ نَاکیا بھلا ہم تھک گئے تھے
بِالْخَلْقِبِالْ خَلْ قِتخلیق سے
الْاَوَّلِؕالْ اَوْ وَ لِپہلی
بَلْبَلْبلکہ
هُمْهُمْوہ
فِيْفِيْمیں
لَبْسٍلَبْ سٍشک میں ہیں
مِّنْمِنْسے
خَلْقٍخَلْ قٍتخلیق کی طرف
جَدِيْدٍجَ دِيْ دٍنئی
۱۵

کیا ہم پہلی بار پیدا کرکے تھک گئے ہیں؟ (نہیں) بلکہ یہ ازسرنو پیدا کرنے میں شک میں (پڑے ہوئے) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
50:16
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَاپیدا کیا ہم نے
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان کو
وَنَعْلَمُوَ نَعْ لَ مُاور ہم جانتے ہیں
مَامَاکیا
تُوَسْوِسُتُ وَسْ وِ سُوسوسے آتے ہیں۔ کیا خیال آتے ہیں
بِهٖبِ هٖاس کے
نَفْسُهٗۚۖنَفْ سُ هٗنفس میں۔ اس کے دل میں
وَنَحْنُوَ نَحْ نُاور ہم
اَقْرَبُاَقْ رَ بُزیادہ قریب ہیں
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
مِنْمِنْسے
حَبْلِحَبْ لِ(his) jugular vein
الْوَرِيْدِالْ وَ رِيْ دِشہ رگ سے بھی زیادہ۔ رگ جان سے بھی بڑھ کر
۱۶

اور ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو خیالات اس کے دل میں گزرتے ہیں ہم ان کو جانتے ہیں۔ اور ہم اس کی رگ جان سے بھی اس سے زیادہ قریب ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
50:17
اِذْاِذْجب
يَتَلَقَّييَ تَ لَقْ قَيجا لیتے ہیں
الْمُتَلَقِّيٰنِالْ مُ تَ لَقْ قِ يٰ نِدو لینے والے
عَنِعَ نِسے
الْيَمِيْنِالْ يَ مِيْ نِدائیں طرف سے
وَعَنِوَ عَ نِاور سے
الشِّمَالِالشْ شِ مَا لِبائیں جانب (سے)
قَعِيْدٌقَ عِيْ دٌبیٹھے ہوئے
۱۷

جب (وہ کوئی کام کرتا ہے تو) دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، لکھ لیتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
50:18
مَامَانہیں
يَلْفِظُيَلْ فِ ظُبولتا
مِنْمِنْکوئی
قَوْلٍقَوْ لٍبات
اِلَّااِلْ لَامگر
لَدَيْهِلَ دَيْ هِاس کے پاس ہے
رَقِيْبٌرَ قِيْ بٌایک محافظ۔ نگران
عَتِيْدٌعَ تِيْ دٌتیار۔حاضر۔ چوکنا
۱۸

کوئی بات اس کی زبان پر نہیں آتی مگر ایک نگہبان اس کے پاس تیار رہتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:19
وَجَا࢜ءَتْوَ جَا࢜ ءَتْاور آگئی
سَكْرَةُسَكْ رَ ةُبےہوشی
الْمَوْتِالْ مَوْ تِموت کی
بِالْحَقِّؕبِالْ حَقْ قِحق لیکر
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ وہی چیز تھی
مَامَاجو
كُنْتَكُنْ تَتھا
مِنْهُمِنْ هُتو اس سے
تَحِيْدُتَ حِيْ دُتو بدکتا۔ تو بھاگتا
۱۹

اور موت کی بےہوشی حقیقت کھولنے کو طاری ہوگئی۔ (اے انسان) یہی (وہ حالت) ہے جس سے تو بھاگتا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
50:20
وَنُفِخَوَ نُ فِ خَاور پھونکا جائے گا
فِيفِيمیں
الصُّوْرِؕالصْ صُوْ رِصور
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
يَوْمُيَوْ مُدن ہے
الْوَعِيْدِالْ وَ عِيْ دِوعدے کا
۲۰

اور صور پھونکا جائے گا۔ یہی (عذاب کے) وعید کا دن ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:21
وَجَا࢜ءَتْوَ جَا࢜ ءَتْاور آگیا
كُلُّكُلْ لُہر
نَفْسٍنَفْ سٍنفس
مَّعَهَامَ عَ هَااس کے ساتھ
سَا࢜ىِٕقٌسَا࢜ ىِٕ قٌایک ہانکنے والا ہے
وَّشَهِيْدٌوَ شَ هِيْ دٌاور ایک گواہ
۲۱

اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا

Fateh Muhammad Jalandhari
50:22
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
كُنْتَكُنْ تَتھا تو
فِيْفِيْمیں
غَفْلَةٍغَفْ لَ ةٍغفلت (میں)
مِّنْمِنْسے
هٰذَاهٰ ذَااس (سے)
فَكَشَفْنَافَ كَ شَفْ نَاتو کھول دیا ہم نے
عَنْكَعَنْ كَتجھ سے
غِطَا࢜ءَكَغِ طَا࢜ ءَ كَپردہ تیرا
فَبَصَرُكَفَ بَ صَ رُ كَتو نگاہ تیری
الْيَوْمَالْ يَوْ مَآج
حَدِيْدٌحَ دِيْ دٌبہت تیز ہے
۲۲

(یہ وہ دن ہے کہ) اس سے تو غافل ہو رہا تھا۔ اب ہم نے تجھ پر سے پردہ اُٹھا دیا۔ تو آج تیری نگاہ تیز ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:23
وَقَالَوَ قَا لَاور کہا
قَرِيْنُهٗقَ رِيْ نُ هٗاس کے ساتھی نے
هٰذَاهٰ ذَایہ ہے
مَامَاجو
لَدَيَّلَ دَيْ يَمیرے پاس ہے
عَتِيْدٌعَ تِيْ دٌحاضر
۲۳

اور اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا کہ یہ (اعمال نامہ) میرے پاس حاضر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:24
اَلْقِيَااَلْ قِ يَادونوں ڈال دو
فِيْفِيْمیں
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم
كُلَّكُلْ لَہر
كَفَّارٍكَفْ فَا رٍناشکرے کو
عَنِيْدٍعَ نِيْ دٍعناد رکھنے والے کو
۲۴

(حکم ہوگا کہ) ہر سرکش ناشکرے کو دوزخ میں ڈال دو

Fateh Muhammad Jalandhari
50:25
مَّنَّاعٍمَنْ نَا عٍبہت روکنے والے کو
لِّلْخَيْرِلِلْ خَيْ رِخیر سے
مُعْتَدٍمُعْ تَ دٍحد سے نکلنے والے کو
مُّرِيْبِمُ رِيْ بِشک میں پڑے ہوئے کو
۲۵

جو مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھنے والا شبہے نکالنے والا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
50:26
اࣙلَّذِيْاࣙلْ لَ ذِيْجس نے
جَعَلَجَ عَ لَبنا لیا
مَعَمَ عَساتھ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اِلٰهًااِ لٰ هًاایک الہ
اٰخَرَاٰ خَ رَدوسرا
فَاَلْقِيٰهُفَ اَلْ قِ يٰ هُتو ڈال دو اس کو
فِيفِيمیں
الْعَذَابِالْ عَ ذَا بِعذاب
الشَّدِيْدِالشْ شَ دِيْ دِشدید
۲۶

جس نے خدا کے ساتھ اور معبود مقرر کر رکھے تھے۔ تو اس کو سخت عذاب میں ڈال دو

Fateh Muhammad Jalandhari
50:27
قَالَقَا لَکہے گا
قَرِيْنُهٗقَ رِيْ نُ هٗاس کا ساتھی
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب
مَا͏ٓمَا͏ٓنہیں
اَطْغَيْتُهٗاَطْ غَيْ تُ هٗمیں نے سرکش بنایا اس کو
وَلٰكِنْوَ لٰ كِنْلیکن
كَانَكَا نَوہ تھا
فِيْفِيْمیں
ضَلٰلٍۢضَ لٰ لٍۢگمراہی (میں)
بَعِيْدٍبَ عِيْ دٍدور کی
۲۷

اس کا ساتھی (شیطان) کہے گا کہ اے ہمارے پروردگار میں نے اس کو گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ یہ آپ ہی رستے سے دور بھٹکا ہوا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
50:28
قَالَقَا لَفرمائے گا
لَالَانہ
تَخْتَصِمُوْاتَخْ تَ صِ مُوْاتم جھگڑو
لَدَيَّلَ دَيْ يَمیرے پاس۔ میری جناب میں
وَقَدْوَ قَدْاور تحقیق
قَدَّمْتُقَدْ دَمْ تُمیں نے پہلے ہی پیش کردیا تھا
اِلَيْكُمْاِ لَيْ كُمْتمہاری طرف
بِالْوَعِيْدِبِالْ وَ عِيْ دِوعید کو۔ وعدہ عذاب کو
۲۸

(خدا) فرمائے گا کہ ہمارے حضور میں ردوکد نہ کرو۔ ہم تمہارے پاس پہلے ہی (عذاب کی) وعید بھیج چکے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:29
مَامَانہیں
يُبَدَّلُيُ بَدْ دَ لُبدلی جاتی
الْقَوْلُالْ قَوْ لُبات
لَدَيَّلَ دَيْ يَمیرے پاس۔ میرے ہاں
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں ہوں
اَنَااَ نَامیں
بِظَلَّامٍبِ ظَلْ لَا مٍظلم کرنے والا
لِّلْعَبِيْدِلِلْ عَ بِيْ دِبندوں کے لیے
۲۹

ہمارے ہاں بات بدلا نہیں کرتی اور ہم بندوں پر ظلم نہیں کیا کرتے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:30
يَوْمَيَوْ مَجس دن
نَقُوْلُنَ قُوْ لُہم کہیں گے
لِجَهَنَّمَلِ جَ هَنْ نَ مَجہنم سے
هَلِهَ لِکیا
امْتَلَاْتِامْ تَ لَاْ تِتو بھر گئی
وَتَقُوْلُوَ تَ قُوْ لُاور وہ کہے گی
هَلْهَلْکیا
مِنْمِنْاور
مَّزِيْدٍمَ زِيْ دٍمزید ہے ؟ ۔ کیا اور بھی ہے ؟
۳۰

اس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کہ کیا تو بھر گئی؟ وہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
50:31
وَاُزْلِفَتِوَ اُزْ لِ فَ تِاور قریب لے آئی جائے گی
الْجَنَّةُالْ جَنْ نَ ةُجنت
لِلْمُتَّقِيْنَلِلْ مُتْ تَ قِيْ نَتقوی والوں کے لیے
غَيْرَغَيْ رَنہ
بَعِيْدٍبَ عِيْ دٍدور ہوگی
۳۱

اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی (کہ مطلق) دور نہ ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
50:32
هٰذَاهٰ ذَایہ ہیں
مَامَاوہ جو
تُوْعَدُوْنَتُوْ عَ دُوْ نَتم وعدہ کیے جاتے
لِكُلِّلِ كُلْ لِواسطے ہر
اَوَّابٍاَوْ وَا بٍرجوع کرنے والے
حَفِيْظٍحَ فِيْ ظٍحفاظت کرنے والے کے
۳۲

یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:33
مَنْمَنْجو
خَشِيَخَ شِ يَڈرا
الرَّحْمٰنَالرْ رَحْ مٰ نَرحمن سے
بِالْغَيْبِبِالْ غَيْ بِغائبانہ طور پر
وَجَا࢜ءَوَ جَا࢜ ءَاور لایا
بِقَلْبٍبِ قَلْ بٍدل
مُّنِيْبِمُ نِيْ بِرجوع کرنے والا
۳۳

جو خدا سے بن دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع لانے والا دل لے کر آیا

Fateh Muhammad Jalandhari
50:34
اࣙدْخُلُوْهَااࣙدْ خُ لُوْ هَاداخل ہوجاؤ اس میں
بِسَلٰمٍؕبِ سَ لٰ مٍساتھ سلامتی کے
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
يَوْمُيَوْ مُدن ہے
الْخُلُوْدِالْ خُ لُوْ دِہمیشگی کا
۳۴

اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:35
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے ہوگا
مَّامَاجو
يَشَا࢜ءُوْنَيَ شَا࢜ ءُوْ نَوہ چاہیں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
وَلَدَيْنَاوَ لَ دَيْ نَااور ہمارے پاس
مَزِيْدٌمَ زِيْ دٌمزید بھی ہے۔ زیادہ بھی ہے
۳۵

وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:36
وَكَمْوَ كَمْاور کتنی ہی
اَهْلَكْنَااَهْ لَكْ نَاہلاک کیں ہم نے
قَبْلَهُمْقَبْ لَ هُمْان سے پہلے
مِّنْمِنْسے
قَرْنٍقَرْ نٍبستیوں میں (سے )
هُمْهُمْوہ
اَشَدُّاَ شَدْ دُزیادہ شدید تھیں
مِنْهُمْمِنْ هُمْان سے
بَطْشًابَطْ شًاپکڑ میں
فَنَقَّبُوْافَ نَقْ قَ بُوْاتو انہوں نے چھان مارا تھا
فِيفِيمیں
الْبِلَادِؕالْ بِ لَا دِملکوں (میں)
هَلْهَلْکیا ہے
مِنْمِنْکوئی
مَّحِيْصٍمَ حِيْ صٍجائے پناہ۔ بھاگ کر جانے کی جگہ ہے
۳۶

اور ہم نے ان سے پہلے کئی اُمتیں ہلاک کر ڈالیں۔ وہ ان سے قوت میں کہیں بڑھ کر تھے وہ شہروں میں گشت کرنے لگے۔ کیا کہیں بھاگنے کی جگہ ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
50:37
اِنَّاِنْ نَیقینا
فِيْفِيْمیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس (میں)
لَذِكْرٰيلَ ذِكْ رٰيالبتہ نصیحت ہے
لِمَنْلِ مَنْواسطے اس کے جو
كَانَكَا نَہو
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
قَلْبٌقَلْ بٌدل
اَوْاَوْیا
اَلْقَياَلْ قَياس نے ڈالا
السَّمْعَالسْ سَمْ عَکان کو (غور سے سنا) کان لگایا)
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
شَهِيْدٌشَ هِيْ دٌگواہ ہے
۳۷

جو شخص دل (آگاہ) رکھتا ہے یا دل سے متوجہ ہو کر سنتا ہے اس کے لئے اس میں نصیحت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:38
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَاپیدا کیا ہم نے
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
وَمَاوَ مَااور جو
بَيْنَهُمَابَيْ نَ هُ مَاان دونوں کے درمیان ہے
فِيْفِيْمیں
سِتَّةِسِتْ تَ ةِچھ
اَيَّامٍࣗۖاَيْ يَا مٍدنوں (میں)
وَّمَاوَ مَااور نہیں
مَسَّنَامَسْ سَ نَاچھوا ہم کو
مِنْمِنْکسی
لُّغُوْبٍلُ غُوْ بٍتھکاوٹ نے
۳۸

اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے سب کو چھ دن میں بنا دیا۔ اور ہم کو ذرا تکان نہیں ہوئی

Fateh Muhammad Jalandhari
50:39
فَاصْبِرْفَاصْ بِرْپس صبر کرو
عَلٰيعَ لٰياوپر
مَامَااس کے جو
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَوہ کہتے ہیں
وَسَبِّحْوَ سَبْ بِحْاور تسبیح بیان کرو
بِحَمْدِبِ حَمْ دِحمد کے ساتھ
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کی
قَبْلَقَبْ لَپہلے
طُلُوْعِطُ لُوْ عِطلوع ہونے سے
الشَّمْسِالشْ شَمْ سِسورج
وَقَبْلَوَ قَبْ لَاور قبل
الْغُرُوْبِالْ غُ رُوْ بِغروب سے
۳۹

تو جو کچھ یہ (کفار) بکتے ہیں اس پر صبر کرو اور آفتاب کے طلوع ہونے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
50:40
وَمِنَوَ مِ نَاور سے
الَّيْلِالْ لَيْ لِرات میں (سے)
فَسَبِّحْهُفَ سَبْ بِحْ هُپس تسبیح کرو اس کی
وَاَدْبَارَوَ اَدْ بَا رَاور پیچھے
السُّجُوْدِالسْ سُ جُوْ دِسجدوں کے
۴۰

اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور نماز کے بعد بھی اس (کے نام) کی تنزیہ کیا کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
50:41
وَاسْتَمِعْوَاسْ تَ مِعْاور سنو
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يُنَادِيُ نَا دِندا دے گا۔ پکارے گا
الْمُنَادِالْ مُ نَا دِپکارنے والا
مِنْمِنْسے
مَّكَانٍمَ كَا نٍجگہ (سے)
قَرِيْبٍقَ رِيْ بٍقریب کی
۴۱

اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
50:42
يَّوْمَيَوْ مَجس دن
يَسْمَعُوْنَيَسْ مَ عُوْ نَسنیں گے
الصَّيْحَةَالصْ صَيْ حَ ةَشیخ کو
بِالْحَقِّؕبِالْ حَقْ قِحق کے ساتھ
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
يَوْمُيَوْ مُ(ہے) دن
الْخُرُوْجِالْ خُ رُوْ جِنکلنے کا
۴۲

جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:43
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
نَحْنُنَحْ نُہم ہی
نُحْيٖنُحْ يٖہم زندہ کرتے ہیں
وَنُمِيْتُوَ نُ مِيْ تُاور ہم موت دیتے ہیں
وَاِلَيْنَاوَ اِ لَيْ نَااور بیشک ہماری طرف
الْمَصِيْرُالْ مَ صِيْ رُلوٹنا ہے
۴۳

ہم ہی تو زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:44
يَوْمَيَوْ مَجس دن
تَشَقَّقُتَ شَقْ قَ قُپھٹ جائے گا۔ شق ہوجائے گا
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
عَنْهُمْعَنْ هُمْان سے
سِرَاعًاؕسِ رَا عًاجلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سے
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ ہے
حَشْرٌحَشْ رٌحشر۔ اکٹھا کرنا
عَلَيْنَاعَ لَيْ نَاہم پر
يَسِيْرٌيَ سِيْ رٌبہت آسان
۴۴

اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
50:45
نَحْنُنَحْ نُہم
اَعْلَمُاَعْ لَ مُزیادہ جانتے ہیں
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَوہ کہتے ہیں
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَنْتَاَنْ تَتو
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
بِجَبَّارٍࣞبِ جَبْ بَا رٍزبردست۔ جبر کرنے والا
فَذَكِّرْفَ ذَكْ كِرْپس نصیحت کرو
بِالْقُرْاٰنِبِالْ قُرْ اٰ نِساتھ قرآن کے
مَنْمَنْاسے جو
يَّخَافُيَ خَا فُڈرتا ہو
وَعِيْدِوَ عِيْ دِمیری وعید سے
۴۵

یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے اور تم ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔ پس جو ہمارے (عذاب کی) وعید سے ڈرے اس کو قرآن سے نصیحت کرتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.