JUZ 26520RUKU 1/351 ADH-DHARIYAT

51. Adh-Dhariyat

The Winnowing Winds · Makki · 60 ayahs · Indo-Pak page 520 · Madani page 520

بکھیرنے والیاں

سُورَةُ الذاريات

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

51:1
وَالذّٰرِيٰتِوَالذْ ذٰ رِ يٰ تِقسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
ذَرْوًاذَرْ وًاگرد اڑانا
۱

بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:2
فَالْحٰمِلٰتِفَالْ حٰ مِ لٰ تِپھر اٹھانے والیاں ہیں
وِقْرًاوِقْ رًابوجھ کو
۲

پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:3
فَالْجٰرِيٰتِفَالْ جٰ رِ يٰ تِپھر چلنے والیاں ہیں
يُسْرًايُسْ رًاآسانی کے ساتھ
۳

پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:4
فَالْمُقَسِّمٰتِفَالْ مُ قَسْ سِ مٰ تِپھر تقسیم کرنے والے۔ پھر تقسیم کرنے والیاں ہیں
اَمْرًااَمْ رًاکام کو
۴

پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:5
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک جو
تُوْعَدُوْنَتُوْ عَ دُوْ نَتم وعدہ کیے جاتے ہو
لَصَادِقٌلَ صَا دِ قٌالبتہ سچا ہے
۵

کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:6
وَّاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
الدِّيْنَالدْ دِيْ نَجزائے اعمال
لَوَاقِعٌلَ وَا قِ عٌالبتہ واقع ہونے والی ہے
۶

اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
51:7
وَالسَّمَا࢜ءِوَالسْ سَ مَا࢜ ءِقسم ہے آسمان کی
ذَاتِذَا تِوالے
الْحُبُكِالْ حُ بُ كِراستوں (والے)
۷

اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:8
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْبیشک تم
لَفِيْلَ فِيْالبتہ میں ہو
قَوْلٍقَوْ لٍایک بات
مُّخْتَلِفٍمُخْ تَ لِ فٍجو مختلف ہے
۸

کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
51:9
يُّو͏ٔ͏ْفَكُيُو͏ٔ͏ْ فَ كُپھیرا جاتا ہے
عَنْهُعَنْ هُاس سے
مَنْمَنْجو
اُفِكَاُ فِ كَپھرایا جائے
۹

اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:10
قُتِلَقُ تِ لَمارے گئے
الْخَرّٰصُوْنَالْ خَرْ رٰ صُوْ نَاندازے لگانے والے
۱۰

اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:11
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَیہ لوگ
هُمْهُمْوہ ہیں
فِيْفِيْمیں
غَمْرَةٍغَمْ رَ ةٍجو غفلت (میں)
سَاهُوْنَسَا هُوْ نَبھولے ہوئے ہیں
۱۱

جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:12
يَسْـٔ͏َلُوْنَيَسْ ـٔ͏َ لُوْ نَوہ سوال کرتے ہیں
اَيَّانَاَيْ يَا نَکب ہوگا
يَوْمُيَوْ مُدن
الدِّيْنِالدْ دِيْ نِجزا سزا کا
۱۲

پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
51:13
يَوْمَيَوْ مَاس روز
هُمْهُمْوہ
عَلَيعَ لَيپر
النَّارِالنْ نَا رِآگ
يُفْتَنُوْنَيُفْ تَ نُوْ نَتپائے جائیں گے
۱۳

اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
51:14
ذُوْقُوْاذُوْ قُوْاچکھو
فِتْنَتَكُمْؕفِتْ نَ تَ كُمْاپنی گمراہی کو۔ اپنے عذاب کو
هٰذَاهٰ ذَایہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ چیز ہے
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
تَسْتَعْجِلُوْنَتَسْ تَعْ جِ لُوْ نَتم جلدی مچاتے
۱۴

اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:15
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْمُتَّقِيْنَالْ مُتْ تَ قِيْ نَمتقی لوگ
فِيْفِيْمیں
جَنّٰتٍجَنْ نٰ تٍباغات (میں)
وَّعُيُوْنٍوَ عُ يُوْ نٍاور چشموں میں ہوں گے
۱۵

بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:16
اٰخِذِيْنَاٰ خِ ذِيْ نَلینے والے ہوں گے
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اٰتٰىهُمْاٰ تٰى هُمْدے گا ان کو
رَبُّهُمْؕرَبْ بُ هُمْان کا رب
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
قَبْلَقَبْ لَقبل
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس سے
مُحْسِنِيْنَمُحْ سِ نِيْ نَنیکو کار
۱۶

اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:17
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاکم ہی
مِّنَمِ نَسے
الَّيْلِالْ لَيْ لِرات میں (سے)
مَامَاجو
يَهْجَعُوْنَيَهْ جَ عُوْ نَوہ سوتے تھے
۱۷

رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:18
وَبِالْاَسْحَارِوَ بِالْ اَسْ حَا رِاور سحری کے وقت
هُمْهُمْوہ
يَسْتَغْفِرُوْنَيَسْ تَغْ فِ رُوْ نَاستغفار کرتے تھے
۱۸

اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:19
وَفِيْٓوَ فِيْٓاور میں
اَمْوَالِهِمْاَمْ وَا لِ هِمْان کے مالوں (میں)
حَقٌّحَقْ قٌحق تھا
لِّلسَّا࢜ىِٕلِلِلسْ سَا࢜ ىِٕ لِسوالی کے لیے
وَالْمَحْرُوْمِوَالْ مَحْ رُوْ مِاور محروم کے لیے
۱۹

اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
51:20
وَفِيوَ فِياور میں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
اٰيٰتٌاٰ يٰ تٌکئی نشانیاں ہیں
لِّلْمُوْقِنِيْنَلِلْ مُوْ قِ نِيْ نَیقین کرنے والوں کے لیے
۲۰

اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:21
وَفِيْٓوَ فِيْٓاور میں
اَنْفُسِكُمْؕاَنْ فُ سِ كُمْتمہارے نفسوں (میں) بھی
اَفَلَااَ فَ لَاکیا بھلا نہیں
تُبْصِرُوْنَتُبْ صِ رُوْ نَتم دیکھتے
۲۱

اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
51:22
وَفِيوَ فِياور میں
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
رِزْقُكُمْرِزْ قُ كُمْرزق ہے تمہارا
وَمَاوَ مَااور جو
تُوْعَدُوْنَتُوْ عَ دُوْ نَتم وعدہ کیے جاتے ہو
۲۲

اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:23
فَوَرَبِّفَ وَ رَبْ بِپس قسم ہے رب کی
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمانوں کے
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور زمین کے
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
لَحَقٌّلَ حَقْ قٌالبتہ حق ہے
مِّثْلَمِثْ لَمانند اس کے
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اَنَّكُمْاَنْ نَ كُمْبیشک تم
تَنْطِقُوْنَتَنْ طِ قُوْ نَتم بولتے ہو
۲۳

تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
51:24
هَلْهَلْکیا
اَتٰىكَاَ تٰى كَآئی تیرے پاس
حَدِيْثُحَ دِيْ ثُبات
ضَيْفِضَيْ فِمہمانوں کی
اِبْرٰهِيْمَاِبْ رٰ هِيْ مَابراہیم کے
الْمُكْرَمِيْنَالْ مُكْ رَ مِيْ نَمعزز۔ عزت والے
۲۴

بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
51:25
اِذْاِذْجب
دَخَلُوْادَ خَ لُوْاوہ داخل ہوئے
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
فَقَالُوْافَ قَا لُوْاتو انہوں نے کہا
سَلٰمًاؕسَ لٰ مًاسلام
قَالَقَا لَکہا
سَلٰمٌۚسَ لٰ مٌسلام
قَوْمٌقَوْ مٌایک قوم ہو
مُّنْكَرُوْنَمُنْ كَ رُوْ نَنا آشنا۔ انجانے
۲۵

جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان

Fateh Muhammad Jalandhari
51:26
فَرَاغَفَ رَا غَپھر وہ گیا
اِلٰٓياِ لٰٓيطرف
اَهْلِهٖاَهْ لِ هٖاپنے گھر والوں کی (طرف)
فَجَا࢜ءَفَ جَا࢜ ءَپھر لے آیا
بِعِجْلٍبِ عِجْ لٍایک بچھڑا (بھنا ہوا)
سَمِيْنٍسَ مِيْ نٍموٹا تازہ
۲۶

تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:27
فَقَرَّبَهٗٓفَ قَرْ رَ بَ هٗٓپھر اس نے قریب کیا اس کو
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
قَالَقَا لَکہا
اَلَااَ لَاکیا نہیں
تَاْكُلُوْنَتَاْ كُ لُوْ نَتم کھاتے ہو ؟۔ کیا تم کھاؤ گے نہیں ؟
۲۷

(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
51:28
فَاَوْجَسَفَ اَوْ جَ سَتو اس نے محسوس کیا
مِنْهُمْمِنْ هُمْان سے
خِيْفَةًؕخِيْ فَ ةًخوف
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
لَالَانہ
تَخَفْؕتَ خَفْتم ڈرو
وَبَشَّرُوْهُوَ بَشْ شَ رُوْ هُاور انہوں نے خوشخبری دی اس کو
بِغُلٰمٍبِ غُ لٰ مٍلڑکے کی
عَلِيْمٍعَ لِيْ مٍجاننے والے۔ علم والے
۲۸

اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی

Fateh Muhammad Jalandhari
51:29
فَاَقْبَلَتِفَ اَقْ بَ لَ تِتو آگے بڑھی
امْرَاَتُهٗامْ رَ اَ تُ هٗاس کی بیوی
فِيْفِيْمیں
صَرَّةٍصَرْ رَ ةٍحیرت (میں)
فَصَكَّتْفَ صَكْ كَتْتو ہاتھ مارا
وَجْهَهَاوَجْ هَ هَااپنے چہرے پر
وَقَالَتْوَ قَا لَتْاور کہنے لگی
عَجُوْزٌعَ جُوْ زٌبڑھیا
عَقِيْمٌعَ قِيْ مٌبانجھ
۲۹

تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ

Fateh Muhammad Jalandhari
51:30
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
كَذٰلِكِۙكَ ذٰ لِ كِاسی طرح ہوگا
قَالَقَا لَکہا ہے
رَبُّكِؕرَبْ بُ كِتیرے رب نے
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
هُوَهُ وَوہ
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
الْعَلِيْمُالْ عَ لِيْ مُعلم والا ہے
۳۰

(انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:31
قَالَقَا لَکہا
فَمَافَ مَاتو کیا
خَطْبُكُمْخَطْ بُ كُمْقصہ ہے تمہارا
اَيُّهَااَيْ يُ هَااے
الْمُرْسَلُوْنَالْ مُرْ سَ لُوْ نَفرشتو۔ بھیجے ہوؤں
۳۱

ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
51:32
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاانہوں نے کہا
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم
اُرْسِلْنَا͏ٓاُرْ سِلْ نَا͏ٓبھیجے گئے ہم
اِلٰياِ لٰيطرف
قَوْمٍقَوْ مٍمجرم
مُّجْرِمِيْنَمُجْ رِ مِيْ نَقوم کے
۳۲

انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:33
لِنُرْسِلَلِ نُرْ سِ لَتاکہ ہم بھیجیں
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
حِجَارَةًحِ جَا رَ ةًپتھر
مِّنْمِنْسے
طِيْنٍطِيْ نٍمٹی
۳۳

تاکہ ان پر کھنگر برسائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:34
مُّسَوَّمَةًمُ سَوْ وَ مَ ةًنشان لگے ہوئے ہیں
عِنْدَعِنْ دَہاں
رَبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کے
لِلْمُسْرِفِيْنَلِلْ مُسْ رِ فِيْ نَحد سے بڑھنے والوں کے لیے
۳۴

جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:35
فَاَخْرَجْنَافَ اَخْ رَجْ نَاتو نکال لیا ہم نے
مَنْمَنْجو کوئی
كَانَكَا نَتھا
فِيْهَافِيْ هَااس میں
مِنَمِ نَمیں سے
الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَمومنوں
۳۵

تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا

Fateh Muhammad Jalandhari
51:36
فَمَافَ مَاتو نہ
وَجَدْنَاوَ جَدْ نَاپایا ہم نے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
غَيْرَغَيْ رَسوائے
بَيْتٍبَيْ تٍایک گھر کے
مِّنَمِ نَمیں سے
الْمُسْلِمِيْنَالْ مُسْ لِ مِيْ نَمسلمانوں
۳۶

اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا

Fateh Muhammad Jalandhari
51:37
وَتَرَكْنَاوَ تَ رَكْ نَااور چھوڑ دی ہم نے
فِيْهَا͏ٓفِيْ هَا͏ٓاس میں
اٰيَةًاٰ يَ ةًایک نشانی
لِّلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
يَخَافُوْنَيَ خَا فُوْ نَجو ڈرتے ہیں
الْعَذَابَالْ عَ ذَا بَعذاب سے
الْاَلِيْمَالْ اَ لِيْ مَدردناک
۳۷

اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی

Fateh Muhammad Jalandhari
51:38
وَفِيْوَ فِيْاور میں
مُوْسٰٓيمُوْ سٰٓيموسیٰ
اِذْاِذْجب
اَرْسَلْنٰهُاَرْ سَلْ نٰ هُبھیجا ہم نے اس کو
اِلٰياِ لٰيطرف
فِرْعَوْنَفِرْ عَوْ نَفرعون کی
بِسُلْطٰنٍبِ سُلْ طٰ نٍایک دلیل کے ساتھ
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۳۸

اور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلا ہوا معجزہ دے کر بھیجا

Fateh Muhammad Jalandhari
51:39
فَتَوَلّٰيفَ تَ وَلْ لٰيتو وہ پھر گیا
بِرُكْنِهٖبِ رُكْ نِ هٖاپنی قوت کے ساتھ
وَقَالَوَ قَا لَاور کہنے لگا
سٰحِرٌسٰ حِ رٌایک جادوگر ہے
اَوْاَوْیا
مَجْنُوْنٌمَجْ نُوْ نٌمجنون ہے
۳۹

تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ

Fateh Muhammad Jalandhari
51:40
فَاَخَذْنٰهُفَ اَ خَذْ نٰ هُتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
وَجُنُوْدَهٗوَ جُ نُوْ دَ هٗاور اس کے لشکروں کو
فَنَبَذْنٰهُمْفَ نَ بَذْ نٰ هُمْتو پھینک دیا ہم نے ان کو
فِيفِيمیں
الْيَمِّالْ يَمْ مِسمندر
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
مُلِيْمٌمُ لِيْ مٌملامت زدہ تھا
۴۰

تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
51:41
وَفِيْوَ فِيْاور میں
عَادٍعَا دٍعاد
اِذْاِذْجب
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
عَلَيْهِمُعَ لَيْ هِ مُان پر
الرِّيْحَالرْ رِيْ حَہوا کو
الْعَقِيْمَالْ عَ قِيْ مَبےنفع -بانجھ
۴۱

اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائی

Fateh Muhammad Jalandhari
51:42
مَامَانہ
تَذَرُتَ ذَ رُچھوڑتی تھی
مِنْمِنْکسی
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کو
اَتَتْاَ تَتْآئی
عَلَيْهِعَ لَيْ هِجس پر
اِلَّااِلْ لَامگر
جَعَلَتْهُجَ عَ لَتْ هُاس نے کردیا اس کو
كَالرَّمِيْمِكَالرْ رَ مِيْ مِبوسیدہ ہڈیوں کی طرح
۴۲

وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی

Fateh Muhammad Jalandhari
51:43
وَفِيْوَ فِيْاور میں
ثَمُوْدَثَ مُوْ دَثمود
اِذْاِذْجب
قِيْلَقِيْ لَکہا گیا
لَهُمْلَ هُمْان سے
تَمَتَّعُوْاتَ مَتْ تَ عُوْافائدے اٹھا لو
حَتّٰيحَتْ تٰيتک
حِيْنٍحِيْ نٍایک وقت
۴۳

اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو

Fateh Muhammad Jalandhari
51:44
فَعَتَوْافَ عَ تَوْاتو انہوں نے سرکشی کی
عَنْعَنْسے
اَمْرِاَمْ رِحکم
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کے
فَاَخَذَتْهُمُفَ اَ خَ ذَتْ هُ مُتو پکڑ لیا ان کو
الصّٰعِقَةُالصْ صٰ عِ قَ ةُایک کڑک نے
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
يَنْظُرُوْنَيَنْ ظُ رُوْ نَدیکھ رہے تھے
۴۴

تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:45
فَمَافَ مَاتو نہ
اسْتَطَاعُوْااسْ تَ طَا عُوْاان کو استطاعت تھی
مِنْمِنْکی
قِيَامٍقِ يَا مٍکھڑے ہونے
وَّمَاوَ مَااور نہ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
مُنْتَصِرِيْنَمُنْ تَ صِ رِيْ نَبدلہ لینے والے
۴۵

پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:46
وَقَوْمَوَ قَوْ مَاور قوم
نُوْحٍنُوْ حٍنوح
مِّنْمِنْاس سے
قَبْلُؕقَبْ لُقبل
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
كَانُوْاكَا نُوْاتھے
قَوْمًاقَوْ مًالوگ
فٰسِقِيْنَفٰ سِ قِيْ نَفاسق
۴۶

اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:47
وَالسَّمَا࢜ءَوَالسْ سَ مَا࢜ ءَاور آسمان
بَنَيْنٰهَابَ نَيْ نٰ هَابنایا ہم نے اس کو
بِاَيْىدٍبِ اَيْى دٍاپنی قوت۔ ہاتھ سے
وَّاِنَّاوَ اِنْ نَااور بیشک ہم
لَمُوْسِعُوْنَلَ مُوْ سِ عُوْ نَالبتہ وسعت دینے والے ہیں
۴۷

اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:48
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
فَرَشْنٰهَافَ رَشْ نٰ هَابچھایا ہم نے اس کو
فَنِعْمَفَ نِعْ مَتو کتنے اچھے
الْمٰهِدُوْنَالْ مٰ هِ دُوْ نَبچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں
۴۸

اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:49
وَمِنْوَ مِنْاور میں سے
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَابنائے ہم نے
زَوْجَيْنِزَوْ جَيْ نِجوڑے
لَعَلَّكُمْلَ عَلْ لَ كُمْتاکہ تم
تَذَكَّرُوْنَتَ ذَكْ كَ رُوْ نَتم نصیحت پکڑو
۴۹

اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو

Fateh Muhammad Jalandhari
51:50
فَفِرُّوْٓافَ فِرْ رُوْٓاپس دوڑو
اِلَياِ لَيطرف
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کی
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
مِّنْهُمِنْ هُاس کی طرف سے
نَذِيْرٌنَ ذِيْ رٌڈرانے والا ہوں
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلم کھلا
۵۰

تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:51
وَلَاوَ لَااور نہ
تَجْعَلُوْاتَجْ عَ لُوْاتم بناؤ
مَعَمَ عَساتھ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اِلٰهًااِ لٰ هًاالہ
اٰخَرَؕاٰ خَ رَکوئی دوسرا
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
مِّنْهُمِنْ هُاس کی طرف سے
نَذِيْرٌنَ ذِيْ رٌڈرانے والا ہوں
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلم کھلا
۵۱

اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:52
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
مَا͏ٓمَا͏ٓنہیں
اَتَياَ تَيآیا پاس
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے
مِنْمِنْجو
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْان سے پہلے تھے
مِّنْمِنْکوئی
رَّسُوْلٍرَ سُوْ لٍرسول
اِلَّااِلْ لَامگر
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
سَاحِرٌسَا حِ رٌجادوگر
اَوْاَوْیا
مَجْنُوْنٌمَجْ نُوْ نٌمجنون
۵۲

اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس جو پیغمبر آتا وہ اس کو جادوگر یا دیوانہ کہتے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:53
اَتَوَاصَوْااَ تَ وَا صَوْاکیا وہ ایک دوسرے کو نصیحت کر گئے
بِهٖۚبِ هٖاس کے ساتھ
بَلْبَلْبلکہ
هُمْهُمْوہ
قَوْمٌقَوْ مٌلوگ ہیں
طَاغُوْنَطَا غُوْ نَسرکش
۵۳

کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:54
فَتَوَلَّفَ تَ وَلْ لَپس منہ موڑ لو
عَنْهُمْعَنْ هُمْان سے
فَمَا͏ٓفَ مَا͏ٓپس نہیں
اَنْتَاَنْ تَآپ
بِمَلُوْمٍبِ مَ لُوْ مٍجن پر ملامت کی جائے
۵۴

تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
51:55
وَّذَكِّرْوَ ذَكْ كِرْاور نصیحت کیجیے
فَاِنَّفَ اِنْ نَپس بیشک
الذِّكْرٰيالذْ ذِكْ رٰينصیحت
تَنْفَعُتَنْ فَ عُفائدہ دیتی ہے
الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَمومنوں کو
۵۵

اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:56
وَمَاوَ مَااور نہیں
خَلَقْتُخَ لَقْ تُپیدا کیا میں نے
الْجِنَّالْ جِنْ نَجنوں کو
وَالْاِنْسَوَالْ اِنْ سَاور انسانوں کو
اِلَّااِلْ لَامگر
لِيَعْبُدُوْنِلِ يَعْ بُ دُوْ نِاس لیے تاکہ وہ میری عبادت میں
۵۶

اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:57
مَا͏ٓمَا͏ٓنہیں
اُرِيْدُاُ رِيْ دُمیں چاہتا
مِنْهُمْمِنْ هُمْان سے
مِّنْمِنْکوئی
رِّزْقٍرِزْ قٍرزق
وَّمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اُرِيْدُاُ رِيْ دُمیں چاہتا
اَنْاَنْکہ وہ
يُّطْعِمُوْنِيُطْ عِ مُوْ نِکھلائیں مجھ کو
۵۷

میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
51:58
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
هُوَهُ وَوہی
الرَّزَّاقُالرْ رَزْ زَا قُرزاق ہے
ذُوذُووالا ہے
الْقُوَّةِالْ قُوْ وَ ةِقوت
الْمَتِيْنُالْ مَ تِيْ نُزبردست ہے
۵۸

خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:59
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو بیشک
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
ظَلَمُوْاظَ لَ مُوْاجنہوں نے ظلم کیا
ذَنُوْبًاذَ نُوْ بًاحصہ ہے،
مِّثْلَمِثْ لَمانند
ذَنُوْبِذَ نُوْ بِحصے کے
اَصْحٰبِهِمْاَصْ حٰ بِ هِمْان کے ساتھیوں کے
فَلَافَ لَاپس نہ
يَسْتَعْجِلُوْنِيَسْ تَعْ جِ لُوْ نِوہ جلدی کریں مجھ سے
۵۹

کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
51:60
فَوَيْلٌفَ وَيْ لٌپس ہلاکت ہے
لِّلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنْمِنْسے
يَّوْمِهِمُيَوْ مِ هِ مُاس دن
الَّذِيْالْ لَ ذِيْان کے
يُوْعَدُوْنَيُوْ عَ دُوْ نَوہ جو وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
۶۰

جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.