JUZ 27534RUKU 1/356 AL-WAQI'AH

56. Al-Waqi'ah

The Inevitable · Makki · 96 ayahs · Indo-Pak page 534 · Madani page 534

واقعہ ہونے والی قیامت

سُورَةُ الواقعة

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

56:1
اِذَااِ ذَاجب
وَقَعَتِوَ قَ عَ تِواقع ہوجائے گی
الْوَاقِعَةُالْ وَا قِ عَ ةُواقع ہونے والی (قیامت)
۱

جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:2
لَيْسَلَيْ سَنہیں ہے
لِوَقْعَتِهَالِ وَقْ عَ تِ هَااس کا واقعہ ہونا
كَاذِبَةٌكَا ذِ بَ ةٌکوئی جھوٹ
۲

اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:3
خَافِضَةٌخَا فِ ضَ ةٌپست کرنے والی ہے
رَّافِعَةٌرَا فِ عَ ةٌاونچا کرنے والی ہے
۳

کسی کو پست کرے کسی کو بلند

Fateh Muhammad Jalandhari
56:4
اِذَااِ ذَاجب
رُجَّتِرُجْ جَ تِہلائی جائے گی
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
رَجًّارَجْ جًاہلایا جانا
۴

جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:5
وَّبُسَّتِوَ بُسْ سَ تِاور اڑا دیئے جائیں گے
الْجِبَالُالْ جِ بَا لُپہاڑ
بَسًّابَسْ سًااڑا دیا جانا
۵

اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:6
فَكَانَتْفَ كَا نَتْتو ہوجائیں گے
هَبَا࢜ءًهَ بَا࢜ ءًباریک خاک۔ گرد و غبار
مُّنۢ͏ْبَثًّامُنۢ͏ْ بَثْ ثًامنتشر۔ پراگندہ۔ اڑتا ہوا
۶

پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:7
وَّكُنْتُمْوَ كُنْ تُمْاور ہوجاؤ گے تم
اَزْوَاجًااَزْ وَا جًاجماعتوں میں۔ گروہوں میں
ثَلٰثَةًثَ لٰ ثَ ةًتین
۷

اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
56:8
فَاَصْحٰبُفَ اَصْ حٰ بُپس ہیں والے
الْمَيْمَنَةِ࣢ۙالْ مَيْ مَ نَ ةِدائیں ہاتھ
مَا͏ٓمَا͏ٓکیا
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے
الْمَيْمَنَةِالْ مَيْ مَ نَ ةِدائیں ہاتھ
۸

تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:9
وَاَصْحٰبُوَ اَصْ حٰ بُاور والے
الْمَشْـٔ͏َمَةِ࣢ۙالْ مَشْ ـٔ͏َ مَ ةِبائیں ہاتھ
مَا͏ٓمَا͏ٓکیا ہیں
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے
الْمَشْـٔ͏َمَةِالْ مَشْ ـٔ͏َ مَ ةِبائیں ہاتھ
۹

اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:10
وَالسّٰبِقُوْنَوَالسْ سٰ بِ قُوْ نَاور آگے بڑھنے والے
السّٰبِقُوْنَالسْ سٰ بِ قُوْ نَآگے بڑھنے والے ہیں
۱۰

اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:11
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی
الْمُقَرَّبُوْنَالْ مُ قَرْ رَ بُوْ نَنزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں
۱۱

وہی (خدا کے) مقرب ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:12
فِيْفِيْمیں
جَنّٰتِجَنْ نٰ تِباغوں
النَّعِيْمِالنْ نَ عِيْ مِنعمتوں والے
۱۲

نعمت کے بہشتوں میں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:13
ثُلَّةٌثُلْ لَ ةٌایک بڑا گروہ ہیں
مِّنَمِ نَمیں سے
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَاگلے لوگوں
۱۳

وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:14
وَقَلِيْلٌوَ قَ لِيْ لٌاور تھوڑے ہیں
مِّنَمِ نَمیں سے
الْاٰخِرِيْنَالْ اٰ خِ رِيْ نَپچھلوں
۱۴

اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:15
عَلٰيعَ لٰياوپر
سُرُرٍسُ رُ رٍتختوں کے ہوں گے
مَّوْضُوْنَةٍمَوْ ضُوْ نَ ةٍسونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئے
۱۵

(لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر

Fateh Muhammad Jalandhari
56:16
مُّتَّكِـِٕيْنَمُتْ تَ كِ ـِٕيْ نَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلَيْهَاعَ لَيْ هَاان پر
مُتَقٰبِلِيْنَمُ تَ قٰ بِ لِيْ نَآمنے سامنے
۱۶

آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:17
يَطُوْفُيَ طُوْ فُگردش کر رہے ہوں گے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
وِلْدَانٌوِلْ دَا نٌلڑکے
مُّخَلَّدُوْنَمُ خَلْ لَ دُوْ نَہمیشہ رہنے والے
۱۷

نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:18
بِاَكْوَابٍبِ اَكْ وَا بٍساتھ پیالوں کے
وَّاَبَارِيْقَ࣢ۙوَ اَ بَا رِيْ قَاور ساتھ جگ کے
وَكَاْسٍوَ كَاْ سٍاور ساغر
مِّنْمِنْکے
مَّعِيْنٍمَ عِيْ نٍبہتی شراب
۱۸

یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر

Fateh Muhammad Jalandhari
56:19
لَّالَانہ
يُصَدَّعُوْنَيُ صَدْ دَ عُوْ نَسر ڈکھائے جائیں گے
عَنْهَاعَنْ هَااس سے
وَلَاوَ لَااور نہ وہ
يُنْزِفُوْنَيُنْ زِ فُوْ نَبےجا بولیں گے
۱۹

اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی

Fateh Muhammad Jalandhari
56:20
وَفَاكِهَةٍوَ فَا كِ هَ ةٍاور پھل
مِّمَّامِمْ مَااس میں سے
يَتَخَيَّرُوْنَيَ تَ خَيْ يَ رُوْ نَجو وہ چن لیں گے
۲۰

اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:21
وَلَحْمِوَ لَحْ مِاور گوشت
طَيْرٍطَيْ رٍپرندوں کا
مِّمَّامِمْ مَااس میں سے جو
يَشْتَهُوْنَيَشْ تَ هُوْ نَوہ خواہش کریں گے
۲۱

اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:22
وَحُوْرٌوَ حُوْ رٌاور حوریں
عِيْنٌعِيْ نٌبڑی آنکھوں والی
۲۲

اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:23
كَاَمْثَالِكَ اَمْ ثَا لِجیسے مثلا
اللُّو͏ٔ͏ْلُوءِاللْ لُو͏ٔ͏ْ لُو ءِموتی
الْمَكْنُوْنِالْ مَكْ نُوْ نِچھپے ہوئے
۲۳

جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی

Fateh Muhammad Jalandhari
56:24
جَزَا࢜ءًۢجَ زَا࢜ ءًۢبدلہ ہے
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
كَانُوْاكَا نُوْاجو تھے وہ
يَعْمَلُوْنَيَعْ مَ لُوْ نَوہ عمل کرتے
۲۴

یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:25
لَالَانہ
يَسْمَعُوْنَيَسْ مَ عُوْ نَوہ سنیں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
لَغْوًالَغْ وًاکوئی لغو بات
وَّلَاوَ لَااور نہ
تَاْثِيْمًاتَاْ ثِيْ مًاکوئی گناہ کی بات
۲۵

وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ

Fateh Muhammad Jalandhari
56:26
اِلَّااِلْ لَامگر
قِيْلًاقِيْ لًابات ہوگی
سَلٰمًاسَ لٰ مًاسلام، سلام کی
سَلٰمًاسَ لٰ مًاPeace
۲۶

ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)

Fateh Muhammad Jalandhari
56:27
وَاَصْحٰبُوَ اَصْ حٰ بُاور والے
الْيَمِيْنِ࣢ۙالْ يَ مِيْ نِدائیں ہاتھ
مَا͏ٓمَا͏ٓکیا ہیں
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے
الْيَمِيْنِالْ يَ مِيْ نِدائیں ہاتھ
۲۷

اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:28
فِيْفِيْمیں
سِدْرٍسِدْ رٍبیریوں
مَّخْضُوْدٍمَخْ ضُوْ دٍبغیر کانٹوں کے
۲۸

(یعنی) بےخار کی بیریوں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:29
وَّطَلْحٍوَ طَلْ حٍاور کیلے
مَّنْضُوْدٍمَنْ ضُوْ دٍتہ بہ تہ
۲۹

اور تہہ بہ تہہ کیلوں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:30
وَّظِلٍّوَ ظِلْ لٍاور سائے
مَّمْدُوْدٍمَمْ دُوْ دٍلمبے
۳۰

اور لمبے لمبے سایوں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:31
وَّمَا࢜ءٍوَ مَا࢜ ءٍاور پانی
مَّسْكُوْبٍمَسْ كُوْ بٍبہتا ہوا۔ اوپر سے نیچے گرتا ہوا
۳۱

اور پانی کے جھرنوں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:32
وَّفَاكِهَةٍوَ فَا كِ هَ ةٍاور پھل
كَثِيْرَةٍكَ ثِيْ رَ ةٍبہت سے
۳۲

اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:33
لَّالَانہ
مَقْطُوْعَةٍمَقْ طُوْ عَ ةٍختم ہونے والے
وَّلَاوَ لَااور نہ
مَمْنُوْعَةٍمَمْ نُوْ عَ ةٍروکے جانے والے
۳۳

جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:34
وَّفُرُشٍوَ فُ رُ شٍاور نشست گاہیں
مَّرْفُوْعَةٍمَرْ فُوْ عَ ةٍاونچی
۳۴

اور اونچے اونچے فرشوں میں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:35
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم نے
اَنْشَاْنٰهُنَّاَنْ شَاْ نٰ هُنْ نَپیدا کیا ہم نے ان کو
اِنْشَا࢜ءًاِنْ شَا࢜ ءًخاص طور پر بنا کر۔ پیدا کر کے
۳۵

ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
56:36
فَجَعَلْنٰهُنَّفَ جَ عَلْ نٰ هُنْ نَتو بنایا ہم نے ان کو
اَبْكَارًااَبْ كَا رًاکنواریاں
۳۶

تو ان کو کنواریاں بنایا

Fateh Muhammad Jalandhari
56:37
عُرُبًاعُ رُ بًاخاوندوں کی پیاریاں
اَتْرَابًااَتْ رَا بًاہم عمر
۳۷

(اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر

Fateh Muhammad Jalandhari
56:38
لِّاَصْحٰبِلِ اَصْ حٰ بِوالوں کے لیے
الْيَمِيْنِالْ يَ مِيْ نِدائیں ہاتھ
۳۸

یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:39
ثُلَّةٌثُلْ لَ ةٌایک بڑا گروہ ہوگا
مِّنَمِ نَمیں سے
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلوں
۳۹

(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:40
وَثُلَّةٌوَ ثُلْ لَ ةٌاور ایک بڑا گروہ
مِّنَمِ نَمیں سے
الْاٰخِرِيْنَالْ اٰ خِ رِيْ نَپچھلوں
۴۰

اور بہت سے پچھلوں میں سے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:41
وَاَصْحٰبُوَ اَصْ حٰ بُاور والے
الشِّمَالِ࣢ۙالشْ شِ مَا لِبائیں ہاتھ
مَا͏ٓمَا͏ٓکیا ہیں
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے
الشِّمَالِالشْ شِ مَا لِ، بائیں ہاتھ
۴۱

اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:42
فِيْفِيْمیں
سَمُوْمٍسَ مُوْ مٍگرم ہوا
وَّحَمِيْمٍوَ حَ مِيْ مٍاور گرم پانی میں
۴۲

(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:43
وَّظِلٍّوَ ظِلْ لٍاور سائے
مِّنْمِنْسے
يَّحْمُوْمٍيَحْ مُوْ مٍسیاہ دھوئیں کے
۴۳

اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:44
لَّالَانہ
بَارِدٍبَا رِ دٍٹھنڈے
وَّلَاوَ لَااور نہ
كَرِيْمٍكَ رِيْ مٍآرام د ہ
۴۴

(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما

Fateh Muhammad Jalandhari
56:45
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْکیونکہ
كَانُوْاكَا نُوْاوہ تھے
قَبْلَقَبْ لَپہلے
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس سے
مُتْرَفِيْنَمُتْ رَ فِيْ نَنعمتوں میں پلے ہوئے
۴۵

یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:46
وَكَانُوْاوَ كَا نُوْااور تھے وہ
يُصِرُّوْنَيُ صِرْ رُوْ نَاصرار کرتے
عَلَيعَ لَيپر
الْحِنْثِالْ حِنْ ثِگناہ
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِبڑے
۴۶

اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:47
وَكَانُوْاوَ كَا نُوْااور وہ
يَقُوْلُوْنَ࣢ۙيَ قُوْ لُوْ نَکہا کرتے تھے
اَىِٕذَااَ ىِٕ ذَاکیا جب
مِتْنَامِتْ نَاہم مرجائیں گے
وَكُنَّاوَ كُنْ نَااور ہم ہوں گے
تُرَابًاتُ رَا بًامٹی
وَّعِظَامًاوَ عِ ظَا مًااور ہڈیاں
ءَاِنَّاءَ اِنْ نَاکیا بیشک ہم
لَمَبْعُوْثُوْنَلَ مَبْ عُوْ ثُوْ نَہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
۴۷

اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:48
اَوَاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَااَ وَ اٰ بَا࢜ و͏ٔ͏ُ نَاکیا بھلا ہمارے آباؤ اجداد
الْاَوَّلُوْنَالْ اَوْ وَ لُوْ نَپہلے (بھی)
۴۸

اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:49
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلے
وَالْاٰخِرِيْنَوَالْ اٰ خِ رِيْ نَاور پچھلے
۴۹

کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:50
لَمَجْمُوْعُوْنَ࣢ۙلَ مَجْ مُوْ عُوْ نَضرور جمع کیے جانے والے ہیں
اِلٰياِ لٰيتک
مِيْقَاتِمِيْ قَا تِایک وقت
يَوْمٍيَوْ مٍدن کے
مَّعْلُوْمٍمَعْ لُوْ مٍمعلوم۔ مقرر
۵۰

(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:51
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْبیشک تم
اَيُّهَااَيْ يُ هَااے
الضَّا࢜لُّوْنَالضْ ضَا࢜لْ لُوْ نَگمراہو
الْمُكَذِّبُوْنَالْ مُ كَذْ ذِ بُوْ نَجھٹلانے والو
۵۱

پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!

Fateh Muhammad Jalandhari
56:52
لَاٰكِلُوْنَلَ اٰ كِ لُوْ نَالبتہ کھانے والے ہو
مِنْمِنْسے
شَجَرٍشَ جَ رٍایک درخت
مِّنْمِنْکے
زَقُّوْمٍزَقْ قُوْ مٍزقوم
۵۲

تھوہر کے درخت کھاؤ گے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:53
فَمَالِـٔ͏ُوْنَفَ مَا لِ ـٔ͏ُوْ نَپھر بھرنے والے ہو
مِنْهَامِنْ هَااس سے
الْبُطُوْنَالْ بُ طُوْ نَپیٹوں کو
۵۳

اور اسی سے پیٹ بھرو گے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:54
فَشٰرِبُوْنَفَ شٰ رِ بُوْ نَپھر پینے والے ہو
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
مِنَمِ نَمیں سے
الْحَمِيْمِالْ حَ مِيْ مِکھولتے پانی
۵۴

اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:55
فَشٰرِبُوْنَفَ شٰ رِ بُوْ نَپھر پینے والے ہو
شُرْبَشُرْ بَپینا
الْهِيْمِالْ هِيْ مِپیاسے اونٹ کی طرح کا
۵۵

اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:56
هٰذَاهٰ ذَایہ ہے
نُزُلُهُمْنُ زُ لُ هُمْمہمانی ان کی
يَوْمَيَوْ مَدن
الدِّيْنِالدْ دِيْ نِجزا سزا کے
۵۶

جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
56:57
نَحْنُنَحْ نُہم نے
خَلَقْنٰكُمْخَ لَقْ نٰ كُمْپیدا کیا ہم نے تم کو
فَلَوْلَافَ لَوْ لَاپس کیوں نہیں
تُصَدِّقُوْنَتُ صَدْ دِ قُوْ نَتم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتے
۵۷

ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:58
اَفَرَءَيْتُمْاَ فَ رَ ءَيْ تُمْکیا بھلا دیکھا تم نے
مَّامَاجو
تُمْنُوْنَتُمْ نُوْ نَنطفہ تم ٹپکاتے ہو
۵۸

دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
56:59
ءَاَنْتُمْءَ اَنْ تُمْکیا تم
تَخْلُقُوْنَهٗٓتَخْ لُ قُوْ نَ هٗٓتم پیدا کرتے ہو اس کو
اَمْاَمْیا
نَحْنُنَحْ نُہم ہیں
الْخٰلِقُوْنَالْ خٰ لِ قُوْ نَجو پیدا کرنے والے ہیں
۵۹

کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:60
نَحْنُنَحْ نُہم نے
قَدَّرْنَاقَدْ دَرْ نَاتقسیم کی ہم نے
بَيْنَكُمُبَيْ نَ كُ مُتمہارے درمیان
الْمَوْتَالْ مَوْ تَموت
وَمَاوَ مَااور نہیں
نَحْنُنَحْ نُہم
بِمَسْبُوْقِيْنَبِ مَسْ بُوْ قِيْ نَہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
۶۰

ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:61
عَلٰٓيعَ لٰٓياس بات پر
اَنْاَنْکہ
نُّبَدِّلَنُ بَدْ دِ لَہم بدل ڈالیں
اَمْثَالَكُمْاَمْ ثَا لَ كُمْتمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو
وَنُنْشِي͏ٔ͏َكُمْوَ نُنْ شِ ي͏ٔ͏َ كُمْاور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو
فِيْفِيْاس میں
مَامَاجو تم
لَالَانہیں
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَجانتے
۶۱

کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:62
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
عَلِمْتُمُعَ لِمْ تُ مُجان لیا تم نے
النَّشْاَةَالنْ نَشْ اَ ةَپیدائش کو
الْاُوْلٰيالْ اُوْ لٰيپہلی دفعہ کی
فَلَوْلَافَ لَوْ لَاتو کیوں نہیں
تَذَكَّرُوْنَتَ ذَكْ كَ رُوْ نَتم نصیحت پکڑتے
۶۲

اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:63
اَفَرَءَيْتُمْاَ فَ رَ ءَيْ تُمْکیا بھلا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے
مَّامَاجو
تَحْرُثُوْنَتَحْ رُ ثُوْ نَبیج تم بوتے ہو
۶۳

بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
56:64
ءَاَنْتُمْءَ اَنْ تُمْکیا تم
تَزْرَعُوْنَهٗٓتَزْ رَ عُوْ نَ هٗٓتم اگاتے ہو اس کو
اَمْاَمْیا
نَحْنُنَحْ نُہم
الزّٰرِعُوْنَالزْ زٰ رِ عُوْ نَاگانے والے ہیں
۶۴

تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:65
لَوْلَوْاگر
نَشَا࢜ءُنَ شَا࢜ ءُہم چاہیں
لَجَعَلْنٰهُلَ جَ عَلْ نٰ هُالبتہ ہم کردیں اس کو
حُطَامًاحُ طَا مًاریزہ ریزہ
فَظَلْتُمْفَ ظَلْ تُمْتو رہ جاؤ تم
تَفَكَّهُوْنَتَ فَكْ كَ هُوْ نَتم باتیں بناتے
۶۵

اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
56:66
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
لَمُغْرَمُوْنَلَ مُغْ رَ مُوْ نَالبتہ تاوان ڈالے گئے ہیں
۶۶

(کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:67
بَلْبَلْبلکہ
نَحْنُنَحْ نُہم
مَحْرُوْمُوْنَمَحْ رُوْ مُوْ نَمحروم کردیئے گئے ہیں
۶۷

بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب

Fateh Muhammad Jalandhari
56:68
اَفَرَءَيْتُمُاَ فَ رَ ءَيْ تُ مُکیا بھلا دیکھا تم نے
الْمَا࢜ءَالْ مَا࢜ ءَپانی کو
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجو
تَشْرَبُوْنَتَشْ رَ بُوْ نَتم پیتے ہو
۶۸

بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
56:69
ءَاَنْتُمْءَ اَنْ تُمْکیا تم
اَنْزَلْتُمُوْهُاَنْ زَلْ تُ مُوْ هُاتارتے ہو تم اس کو
مِنَمِ نَسے
الْمُزْنِالْ مُزْ نِبادل
اَمْاَمْیا
نَحْنُنَحْ نُہم
الْمُنْزِلُوْنَالْ مُنْ زِ لُوْ نَاتارنے والے ہیں
۶۹

کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:70
لَوْلَوْاگر
نَشَا࢜ءُنَ شَا࢜ ءُہم چاہیں
جَعَلْنٰهُجَ عَلْ نٰ هُبنادیں ہم اس کو۔ کردیں ہم اس کو
اُجَاجًااُ جَا جًاکڑوا زہر
فَلَوْلَافَ لَوْ لَاپس کیوں نہیں
تَشْكُرُوْنَتَشْ كُ رُوْ نَتم شکر ادا کرتے
۷۰

اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:71
اَفَرَءَيْتُمُاَ فَ رَ ءَيْ تُ مُکیا پھر دیکھا تم نے
النَّارَالنْ نَا رَآگ کو
الَّتِيْالْ لَ تِيْوہ جو
تُوْرُوْنَتُوْ رُوْ نَتم سلگاتے ہو
۷۱

بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
56:72
ءَاَنْتُمْءَ اَنْ تُمْکیا تم
اَنْشَاْتُمْاَنْ شَاْ تُمْاگاتے ہو تم
شَجَرَتَهَا͏ٓشَ جَ رَ تَ هَا͏ٓاس کا درخت
اَمْاَمْیا
نَحْنُنَحْ نُہم
الْمُنْشِـٔ͏ُوْنَالْ مُنْ شِ ـٔ͏ُوْ نَاگانے والے ہیں
۷۲

کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:73
نَحْنُنَحْ نُہم نے
جَعَلْنٰهَاجَ عَلْ نٰ هَابنادیا ہم نے اس کو
تَذْكِرَةًتَذْ كِ رَ ةًنصیحت کا سبب
وَّمَتَاعًاوَ مَ تَا عًااور فائدے کی چیز
لِّلْمُقْوِيْنَلِلْ مُقْ وِيْ نَمسافروں کے لیے
۷۳

ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:74
فَسَبِّحْفَ سَبْ بِحْپس تسبیح کیجیے
بِاسْمِبِاسْ مِنام کی
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِعظیم کے (نام کی)
۷۴

تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
56:75
فَلَا͏ٓفَ لَا͏ٓپس نہیں
اُقْسِمُاُقْ سِ مُمیں قسم کھاتا ہوں
بِمَوٰقِعِبِ مَ وٰ قِ عِمواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کی
النُّجُوْمِالنْ نُ جُوْ مِتاروں کے
۷۵

ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم

Fateh Muhammad Jalandhari
56:76
وَاِنَّهٗوَ اِنْ نَ هٗاور بیشک وہ
لَقَسَمٌلَ قَ سَ مٌالبتہ ایک قسم ہے
لَّوْلَوْاگر
تَعْلَمُوْنَتَعْ لَ مُوْ نَتم جانتے ہو
عَظِيْمٌعَ ظِيْ مٌبہت بڑی۔ عظیم
۷۶

اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:77
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
لَقُرْاٰنٌلَ قُرْ اٰ نٌالبتہ ایک قرآن ہے
كَرِيْمٌكَ رِيْ مٌعزت والا
۷۷

کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:78
فِيْفِيْمیں
كِتٰبٍكِ تٰ بٍایک کتاب
مَّكْنُوْنٍمَكْ نُوْ نٍمحفوظ
۷۸

(جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)

Fateh Muhammad Jalandhari
56:79
لَّالَانہیں
يَمَسُّهٗٓيَ مَسْ سُ هٗٓچھوتے اس کو
اِلَّااِلْ لَامگر
الْمُطَهَّرُوْنَالْ مُ طَهْ هَ رُوْ نَمطہرین۔ پاکیزہ لوگ
۷۹

اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:80
تَنْزِيْلٌتَنْ زِيْ لٌنازل کردہ ہے
مِّنْمِنْطرف سے
رَّبِّرَبْ بِرب
الْعٰلَمِيْنَالْ عٰ لَ مِيْ نَالعالمین کی
۸۰

پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:81
اَفَبِهٰذَااَ فَ بِ هٰ ذَاکیا بھلا
الْحَدِيْثِالْ حَ دِيْ ثِاس بات کے بارے میں
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
مُّدْهِنُوْنَمُدْ هِ نُوْ نَمعمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو
۸۱

کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:82
وَتَجْعَلُوْنَوَ تَجْ عَ لُوْ نَاور تم بناتے ہو
رِزْقَكُمْرِزْ قَ كُمْاپنا حصہ
اَنَّكُمْاَنْ نَ كُمْبیشک تم
تُكَذِّبُوْنَتُ كَذْ ذِ بُوْ نَتم جھٹلاتے ہو
۸۲

اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
56:83
فَلَوْلَا͏ٓفَ لَوْ لَا͏ٓپس کیوں نہیں
اِذَااِ ذَاجب
بَلَغَتِبَ لَ غَ تِپہنچ جاتی ہے
الْحُلْقُوْمَالْ حُلْ قُوْ مَحلق کو۔ نرخرے کو
۸۳

بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:84
وَاَنْتُمْوَ اَنْ تُمْاور تم
حِيْنَىِٕذٍحِيْ نَ ىِٕ ذٍاس وقت
تَنْظُرُوْنَتَنْ ظُ رُوْ نَتم دیکھ رہے ہوتے ہو۔ تم آنکھوں دیکھتے ہو
۸۴

اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
56:85
وَنَحْنُوَ نَحْ نُاور ہم
اَقْرَبُاَقْ رَ بُزیادہ قریب ہوتے ہیں
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
مِنْكُمْمِنْ كُمْتمہاری نسبت
وَلٰكِنْوَ لٰ كِنْلیکن
لَّالَانہیں
تُبْصِرُوْنَتُبْ صِ رُوْ نَتم دیکھ پاتے
۸۵

اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:86
فَلَوْلَا͏ٓفَ لَوْ لَا͏ٓپس کیوں نہیں
اِنْاِنْاگر ہو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتم
غَيْرَغَيْ رَنہیں
مَدِيْنِيْنَمَ دِيْ نِيْ نَاختیار میں۔ نہیں جزا دیئے ہوئے۔ زیر فرمان
۸۶

پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
56:87
تَرْجِعُوْنَهَا͏ٓتَرْ جِ عُوْ نَ هَا͏ٓتم لوٹاتے اس کو
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۸۷

تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
56:88
فَاَمَّا͏ٓفَ اَمْ مَا͏ٓپھر اگر
اِنْاِنْاگر
كَانَكَا نَہے وہ
مِنَمِ نَمیں سے
الْمُقَرَّبِيْنَالْ مُ قَرْ رَ بِيْ نَمقربین
۸۸

پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:89
فَرَوْحٌفَ رَوْ حٌتو راحت ہے
وَّرَيْحَانٌ࣢ۙوَ رَيْ حَا نٌاور رزق ہے
وَّجَنَّتُوَ جَنْ نَ تُاور جنت ہے
نَعِيْمٍنَ عِيْ مٍنعمتوں والی
۸۹

تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
56:90
وَاَمَّا͏ٓوَ اَمْ مَا͏ٓاور لیکن
اِنْاِنْاگر
كَانَكَا نَہے
مِنْمِنْمیں سے
اَصْحٰبِاَصْ حٰ بِوالوں
الْيَمِيْنِالْ يَ مِيْ نِدائیں ہاتھ
۹۰

اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:91
فَسَلٰمٌفَ سَ لٰ مٌتو سلام ہے
لَّكَلَ كَتیرے لیے
مِنْمِنْمیں سے ہو
اَصْحٰبِاَصْ حٰ بِوالوں
الْيَمِيْنِالْ يَ مِيْ نِدائیں ہاتھ
۹۱

تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام

Fateh Muhammad Jalandhari
56:92
وَاَمَّا͏ٓوَ اَمْ مَا͏ٓاور لیکن
اِنْاِنْاگر
كَانَكَا نَہے
مِنَمِ نَمیں سے
الْمُكَذِّبِيْنَالْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں
الضَّا࢜لِّيْنَالضْ ضَا࢜لْ لِيْ نَبہکے ہوئے لوگوں میں سے
۹۲

اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:93
فَنُزُلٌفَ نُ زُ لٌتو مہمانی ہے
مِّنْمِنْمیں سے
حَمِيْمٍحَ مِيْ مٍکھولتے پانی
۹۳

تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:94
وَّتَصْلِيَةُوَ تَصْ لِ يَ ةُاور داخل ہونا ہے۔ جھونکا جانا ہے
جَحِيْمٍجَ حِيْ مٍجہنم میں
۹۴

اور جہنم میں داخل کیا جانا

Fateh Muhammad Jalandhari
56:95
اِنَّاِنْ نَبیشک
هٰذَاهٰ ذَایہ
لَهُوَلَ هُ وَالبتہ وہی ہے
حَقُّحَقْ قُحق
الْيَقِيْنِالْ يَ قِيْ نِیقینی
۹۵

یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
56:96
فَسَبِّحْفَ سَبْ بِحْپس تسبیح کیجیے
بِاسْمِبِاسْ مِنام کی
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِعظیم کے
۹۶

تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.