JUZ 27537RUKU 1/457 AL-HADID

57. Al-Hadid

The Iron · Madani · 29 ayahs · Indo-Pak page 537 · Madani page 537

فولاد

سُورَةُ الحديد

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

57:1
سَبَّحَسَبْ بَ حَتسبیح کی ہے۔ کرتی ہے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ ہی کے لیے
مَامَاہر اس چیز نے جو
فِيفِيمیں ہے
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں
وَالْاَرْضِۚوَالْ اَرْ ضِاور زمین میں
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
۱

جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:2
لَهٗلَ هٗاسی کے لیے ہے
مُلْكُمُلْ كُبادشاہت
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کی
وَالْاَرْضِۚوَالْ اَرْ ضِاور زمین کی
يُحْيٖيُحْ يٖوہ زندہ کرتا ہے
وَيُمِيْتُۚوَ يُ مِيْ تُاور موت دیتا ہے
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز
قَدِيْرٌقَ دِيْ رٌقدرت رکھتا ہے
۲

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:3
هُوَهُ وَوہی
الْاَوَّلُالْ اَوْ وَ لُاول ہے
وَالْاٰخِرُوَالْ اٰ خِ رُاور وہی آخر ہے
وَالظَّاهِرُوَالظْ ظَا هِ رُاور ظاہر ہے
وَالْبَاطِنُۚوَالْ بَا طِ نُاور باطن ہے
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
بِكُلِّبِ كُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کو
عَلِيْمٌعَ لِيْ مٌجاننے والا ہے
۳

وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:4
هُوَهُ وَوہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْاللہ وہ ذات ہے
خَلَقَخَ لَ قَجس نے پیدا کیا
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کو
وَالْاَرْضَوَالْ اَرْ ضَاور زمین کو
فِيْفِيْمیں
سِتَّةِسِتْ تَ ةِچھ
اَيَّامٍاَيْ يَا مٍدنوں
ثُمَّثُمْ مَپھر
اسْتَوٰياسْ تَ وٰيجلوہ فرما ہوا
عَلَيعَ لَيپر
الْعَرْشِؕالْ عَرْ شِعرش
يَعْلَمُيَعْ لَ مُوہ جانتا ہے
مَامَاجو کچھ
يَلِجُيَ لِ جُداخل ہوتا ہے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
يَخْرُجُيَخْ رُ جُنکلتا ہے
مِنْهَامِنْ هَااس میں سے
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
يَنْزِلُيَنْ زِ لُاترتا ہے
مِنَمِ نَسے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
يَعْرُجُيَعْ رُ جُچڑھتا ہے
فِيْهَاؕفِيْ هَااس میں
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
مَعَكُمْمَ عَ كُمْتمہارے ساتھ ہے
اَيْنَاَيْ نَجہاں کہیں
مَامَاwherever
كُنْتُمْؕكُنْ تُمْتم ہوتے ہو
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
بِمَابِ مَاساتھ اس کے
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَجو تم عمل کرتے ہو
بَصِيْرٌبَ صِيْ رٌدیکھنے والا ہے
۴

وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور تم جہاں کہیں ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:5
لَهٗلَ هٗاسی کے لیے ہے
مُلْكُمُلْ كُبادشاہت
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کی
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین کی
وَاِلَيوَ اِ لَياور طرف
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ ہی کی
تُرْجَعُتُرْ جَ عُلوٹائے جاتے ہیں
الْاُمُوْرُالْ اُ مُوْ رُسب کام
۵

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ اور سب امور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
57:6
يُوْلِجُيُوْ لِ جُداخل کرتا ہے
الَّيْلَالْ لَيْ لَرات کو
فِيفِيمیں
النَّهَارِالنْ نَ هَا رِدن
وَيُوْلِجُوَ يُوْ لِ جُاور داخل کرتا ہے
النَّهَارَالنْ نَ هَا رَدن کو
فِيفِيمیں
الَّيْلِؕالْ لَيْ لِرات
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
عَلِيْمٌۢعَ لِيْ مٌۢجاننے والا ہے
بِذَاتِبِ ذَا تِبھید
الصُّدُوْرِالصْ صُ دُوْ رِسینوں کے
۶

رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:7
اٰمِنُوْااٰ مِ نُوْاایمان لاؤ
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ پر
وَرَسُوْلِهٖوَ رَ سُوْ لِ هٖاور اس کے رسول پر
وَاَنْفِقُوْاوَ اَنْ فِ قُوْااور خرچ کرو
مِمَّامِمْ مَااس میں سے جو
جَعَلَكُمْجَ عَ لَ كُمْاس نے بنایا تم کو
مُّسْتَخْلَفِيْنَمُسْ تَخْ لَ فِيْ نَپیچھے رہ جانے والے۔ خلیفہ۔ جانشین
فِيْهِؕفِيْ هِاس میں
فَالَّذِيْنَفَالْ لَ ذِيْ نَتو وہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
وَاَنْفَقُوْاوَ اَنْ فَ قُوْااور انہوں نے خرچ کیا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
اَجْرٌاَجْ رٌاجر ہے
كَبِيْرٌكَ بِيْ رٌبڑا
۷

تو) خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور جس (مال) میں اس نے تم کو (اپنا) نائب بنایا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور (مال) خرچ کرتے رہے ان کے لئے بڑا ثواب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:8
وَمَاوَ مَااور کیا ہے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
لَالَانہیں
تُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَتُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَتم ایمان لاتے ہو
بِاللّٰهِۚبِاللْ لٰ هِاللہ پر
وَالرَّسُوْلُوَالرْ رَ سُوْ لُاور رسول
يَدْعُوْكُمْيَدْ عُوْ كُمْبلاتا ہے تم کو
لِتُو͏ٔ͏ْمِنُوْالِ تُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْاتاکہ تم ایمان لاؤ
بِرَبِّكُمْبِ رَبْ بِ كُمْاپنے رب پر
وَقَدْوَ قَدْحالانکہ تحقیق
اَخَذَاَ خَ ذَاس نے لیا ہے
مِيْثَاقَكُمْمِيْ ثَا قَ كُمْپختہ عہد تم سے
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
مُّو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَایمان لانے والے
۸

اور تم کیسے لوگ ہو کہ خدا پر ایمان نہیں لاتے۔ حالانکہ (اس کے) پیغمبر تمہیں بلا رہے ہیں کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ اور اگر تم کو باور ہو تو وہ تم سے (اس کا) عہد بھی لے چکا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:9
هُوَهُ وَوہ اللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
يُنَزِّلُيُ نَزْ زِ لُجو اتارتا ہے
عَلٰيعَ لٰيپر
عَبْدِهٖٓعَبْ دِ هٖٓاپنے بندے
اٰيٰتٍۢاٰ يٰ تٍۢآیات
بَيِّنٰتٍبَيْ يِ نٰ تٍروشن
لِّيُخْرِجَكُمْلِ يُخْ رِ جَ كُمْتاکہ وہ نکالے تم کو
مِّنَمِ نَسے
الظُّلُمٰتِالظْ ظُ لُ مٰ تِاندھیروں
اِلَياِ لَيطرف
النُّوْرِؕالنْ نُوْ رِروشنی کی
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
بِكُمْبِ كُمْساتھ تمہارے
لَرَءُوْفٌلَ رَ ءُوْ فٌالبتہ شفقت کرنے والا
رَّحِيْمٌرَ حِيْ مٌمہربان ہے
۹

وہی تو ہے جو اپنے بندے پر واضح (المطالب) آیتیں نازل کرتا ہے تاکہ تم کو اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے۔ بےشک خدا تم پر نہایت شفقت کرنے والا (اور) مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:10
وَمَاوَ مَااور کیا ہے
لَكُمْلَ كُمْتم کو
اَلَّااَلْ لَاکہ نہیں
تُنْفِقُوْاتُنْ فِ قُوْاتم خرچ کرتے ہو
فِيْفِيْمیں
سَبِيْلِسَ بِيْ لِراستے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَلِلّٰهِوَ لِلْ لٰ هِاور اللہ ہی کے لیے ہے
مِيْرَاثُمِيْ رَا ثُمیراث
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کی
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین کی
لَالَانہیں
يَسْتَوِيْيَسْ تَ وِيْبرابر ہوسکتے
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
مَّنْمَنْجس نے
اَنْفَقَاَنْ فَ قَخرچ کیا
مِنْمِنْسے
قَبْلِقَبْ لِپہلے
الْفَتْحِالْ فَتْ حِفتح
وَقٰتَلَؕوَ قٰ تَ لَاور جنگ کی
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
اَعْظَمُاَعْ ظَ مُزیادہ بڑے ہیں
دَرَجَةًدَ رَ جَ ةًدرجے میں
مِّنَمِ نَان لوگوں سے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَجنہوں نے
اَنْفَقُوْااَنْ فَ قُوْاخرچ کیا
مِنْۢمِنْۢاس کے
بَعْدُبَعْ دُبعد
وَقٰتَلُوْاؕوَ قٰ تَ لُوْااور انہوں نے جنگ کی
وَكُلًّاوَ كُلْ لًااور ہر ایک کو
وَّعَدَوَ عَ دَوعدہ کیا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
الْحُسْنٰيؕالْ حُسْ نٰيبھلائی کا
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ تعالیٰ
بِمَابِ مَاساتھ اس کے
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَجو تم عمل کرتے ہو
خَبِيْرٌخَ بِيْ رٌباخبر ہے
۱۰

اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کی وراثت خدا ہی کی ہے۔ جس شخص نے تم میں سے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور لڑائی کی وہ (اور جس نے یہ کام پیچھے کئے وہ) برابر نہیں۔ ان کا درجہ ان لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہے جنہوں نے بعد میں خرچ (اموال) اور (کفار سے) جہاد وقتال کیا۔ اور خدا نے سب سے (ثواب) نیک (کا) وعدہ تو کیا ہے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا ان سے واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:11
مَنْمَنْکون
ذَاذَاہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجو
يُقْرِضُيُقْ رِ ضُقرض دے گا
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کو
قَرْضًاقَرْ ضًاقرض
حَسَنًاحَ سَ نًاحسنہ
فَيُضٰعِفَهٗفَ يُ ضٰ عِ فَ هٗپھر وہ دوگنا کرے گا اس کو
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
وَلَهٗٓوَ لَ هٗٓاور اس کے لیے
اَجْرٌاَجْ رٌاجر ہے
كَرِيْمٌكَ رِيْ مٌعزت والا
۱۱

کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:12
يَوْمَيَوْ مَجس دن
تَرَيتَ رَيتم دیکھو گے
الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَمومن مردوں کو
وَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِوَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نٰ تِاور مومن عورتوں کو
يَسْعٰييَسْ عٰيدوڑتا ہے
نُوْرُهُمْنُوْ رُ هُمْنور ان کا
بَيْنَبَيْ نَان کے
اَيْدِيْهِمْاَيْ دِيْ هِمْآگے
وَبِاَيْمَانِهِمْوَ بِ اَيْ مَا نِ هِمْاور ان کے دائیں ہاتھ
بُشْرٰىكُمُبُشْ رٰى كُ مُ(کہا جائے گا) خوشخبری ہی ہے تم کو
الْيَوْمَالْ يَوْ مَآج کے دن
جَنّٰتٌجَنْ نٰ تٌباغات ہیں
تَجْرِيْتَجْ رِيْبہتی ہیں
مِنْمِنْسے
تَحْتِهَاتَحْ تِ هَاان کے نیچے
الْاَنْهٰرُالْ اَنْ هٰ رُنہریں
خٰلِدِيْنَخٰ لِ دِيْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيْهَاؕفِيْ هَااس میں
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہی
هُوَهُ وَوہ
الْفَوْزُالْ فَوْ زُکامیابی ہے
الْعَظِيْمُالْ عَ ظِيْ مُبڑی
۱۲

جس دن تم مومن مردوں اور مومن عورتوں کو دیکھو گے کہ ان (کے ایمان) کا نور ان کے آگے آگے اور داہنی طرف چل رہا ہے (تو ان سے کہا جائے گا کہ) تم کو بشارت ہو (کہ آج تمہارے لئے) باغ ہیں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں ہمیشہ رہو گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:13
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يَقُوْلُيَ قُوْ لُکہیں گے
الْمُنٰفِقُوْنَالْ مُ نٰ فِ قُوْ نَمنافق (مرد)
وَالْمُنٰفِقٰتُوَالْ مُ نٰ فِ قٰ تُاور منافق عورتیں
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے جو
اٰمَنُوااٰ مَ نُواایمان لائے
انْظُرُوْنَاانْ ظُ رُوْ نَادیکھو ہم کو ہم
نَقْتَبِسْنَقْ تَ بِسْروشنی حاصل کریں
مِنْمِنْسے
نُّوْرِكُمْۚنُوْ رِ كُمْتمہارے نور
قِيْلَقِيْ لَکہہ دیا جائے گا ل
ارْجِعُوْاارْ جِ عُوْاوٹ جاؤ۔ پلٹ جاؤ
وَرَا࢜ءَكُمْوَ رَا࢜ ءَ كُمْاپنے پیچھے
فَالْتَمِسُوْافَالْ تَ مِ سُوْاپھر تلاش کرو
نُوْرًاؕنُوْ رًانور کو
فَضُرِبَفَ ضُ رِ بَتو حائل کردی جائے گی
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْان کے درمیان
بِسُوْرٍبِ سُوْ رٍایک دیوار
لَّهٗلَ هٗاس کا
بَابٌؕبَا بٌایک دروازہ ہوگا
بَاطِنُهٗبَا طِ نُ هٗاس کے اندر
فِيْهِفِيْ هِاس میں
الرَّحْمَةُالرْ رَحْ مَ ةُرحمت ہوگی
وَظَاهِرُهٗوَ ظَا هِ رُ هٗاور اس کے باہر
مِنْمِنْاس کے
قِبَلِهِقِ بَ لِ هِسامنے سے
الْعَذَابُالْ عَ ذَا بُعذاب ہوگا
۱۳

اُس دن منافق مرد اور منافق عورتیں مومنوں سے کہیں گے کہ ہماری طرف سے (شفقت) کیجیئے کہ ہم بھی تمہارے نور سے روشنی حاصل کریں۔ تو ان سے کہا جائے گا کہ پیچھے کو لوٹ جاؤ اور (وہاں) نور تلاش کرو۔ پھر ان کے بیچ میں ایک دیوار کھڑی کر دی جائے گی۔ جس میں ایک دروازہ ہوگا جو اس کی جانب اندرونی ہے اس میں تو رحمت ہے اور جو جانب بیرونی ہے اس طرف عذاب (واذیت)

Fateh Muhammad Jalandhari
57:14
يُنَادُوْنَهُمْيُ نَا دُوْ نَ هُمْوہ پکاریں گے ان کو
اَلَمْاَ لَمْکیا نہ
نَكُنْنَ كُنْتھے ہم
مَّعَكُمْؕمَ عَ كُمْتمہارے ساتھ
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہیں گے
بَلٰيبَ لٰيکیوں نہیں
وَلٰكِنَّكُمْوَ لٰ كِنْ نَ كُمْلیکن تم نے
فَتَنْتُمْفَ تَنْ تُمْفتنے میں ڈالا تم نے
اَنْفُسَكُمْاَنْ فُ سَ كُمْاپنے نفسوں کو
وَتَرَبَّصْتُمْوَ تَ رَبْ بَصْ تُمْاور موقعہ پرستی کی تم نے
وَارْتَبْتُمْوَارْ تَبْ تُمْاور شک میں پڑے رہے تم
وَغَرَّتْكُمُوَ غَرْ رَتْ كُ مُاور دھوکے میں ڈالا تم کو
الْاَمَانِيُّالْ اَ مَا نِيْ يُخواہشات نے
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
جَا࢜ءَجَا࢜ ءَآگیا
اَمْرُاَمْ رُفیصلہ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کا
وَغَرَّكُمْوَ غَرْ رَ كُمْاور دھوکے میں ڈالا تم کو
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ کے بارے میں
الْغَرُوْرُالْ غَ رُوْ رُبڑے دھوکے باز نے
۱۴

تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا

Fateh Muhammad Jalandhari
57:15
فَالْيَوْمَفَالْ يَوْ مَتو آج
لَالَانہ
يُو͏ٔ͏ْخَذُيُو͏ٔ͏ْ خَ ذُلیا جائے گا
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم سے
فِدْيَةٌفِدْ يَ ةٌکوئی فدیہ
وَّلَاوَ لَااور نہ
مِنَمِ نَسے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں
كَفَرُوْاؕكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
مَاْوٰىكُمُمَاْ وٰى كُ مُٹھکانہ تمہارا
النَّارُؕالنْ نَا رُآگ ہے
هِيَهِ يَوہ
مَوْلٰىكُمْؕمَوْ لٰى كُمْدوست ہے تمہاری
وَبِي͏ٔ͏ْسَوَ بِي͏ٔ͏ْ سَاور بدترین
الْمَصِيْرُالْ مَ صِيْ رُانجام۔ ٹھکانہ
۱۵

تو آج تم سے معاوضہ نہیں لیا جائے گا اور نہ (وہ) کافروں ہی سے (قبول کیا جائے گا) تم سب کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ (کہ) وہی تمہارے لائق ہے اور وہ بری جگہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:16
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
يَاْنِيَاْ نِوقت آیا
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
اٰمَنُوْٓااٰ مَ نُوْٓاجو ایمان لائے ہیں
اَنْاَنْکہ
تَخْشَعَتَخْ شَ عَجھک جائیں
قُلُوْبُهُمْقُ لُوْ بُ هُمْان کے دل
لِذِكْرِلِ ذِكْ رِذکر کے لیے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَمَاوَ مَااور جو کچھ
نَزَلَنَ زَ لَاترا
مِنَمِ نَمیں سے
الْحَقِّۙالْ حَقْ قِحق
وَلَاوَ لَااور نہ
يَكُوْنُوْايَ كُوْ نُوْاوہ ہوں
كَالَّذِيْنَكَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کی طرح
اُوْتُوااُوْ تُواجو دیئے گئے
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
مِنْمِنْاس سے
قَبْلُقَبْ لُقبل
فَطَالَفَ طَا لَتو لمبی ہوگئی
عَلَيْهِمُعَ لَيْ هِ مُان پر
الْاَمَدُالْ اَ مَ دُمدت
فَقَسَتْفَ قَ سَتْتو سخت ہوگئے
قُلُوْبُهُمْؕقُ لُوْ بُ هُمْان کے دل
وَكَثِيْرٌوَ كَ ثِيْ رٌاور بہت سے
مِّنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
فٰسِقُوْنَفٰ سِ قُوْ نَنافرمان ہیں
۱۶

کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ خدا کی یاد کرنے کے وقت اور (قرآن) جو (خدائے) برحق (کی طرف) سے نازل ہوا ہے اس کے سننے کے وقت ان کے دل نرم ہوجائیں اور وہ ان لوگوں کی طرف نہ ہوجائیں جن کو (ان سے) پہلے کتابیں دی گئی تھیں۔ پھر ان پر زمان طویل گزر گیا تو ان کے دل سخت ہوگئے۔ اور ان میں سے اکثر نافرمان ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
57:17
اِعْلَمُوْٓااِعْ لَ مُوْٓاجان لو
اَنَّاَنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
يُحْيِيُحْ يِزندہ کرتا ہے
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کو
بَعْدَبَعْ دَبعد
مَوْتِهَاؕمَوْ تِ هَااس کی موت کے
قَدْقَدْتحقیق
بَيَّنَّابَيْ يَنْ نَابیان کیں ہم نے
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لیے
الْاٰيٰتِالْ اٰ يٰ تِآیات
لَعَلَّكُمْلَ عَلْ لَ كُمْتاکہ تم
تَعْقِلُوْنَتَعْ قِ لُوْ نَتم عقل سے کام لو
۱۷

جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے اپنی نشانیاں تم سے کھول کھول کر بیان کردی ہیں تاکہ تم سمجھو

Fateh Muhammad Jalandhari
57:18
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْمُصَّدِّقِيْنَالْ مُصْ صَدْ دِ قِيْ نَصدقہ کرنے والے مرد
وَالْمُصَّدِّقٰتِوَالْ مُصْ صَدْ دِ قٰ تِاور صدقہ کرنے والی عورتیں
وَاَقْرَضُواوَ اَقْ رَ ضُوااور انہوں نے قرض دیا
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کو
قَرْضًاقَرْ ضًاقرض
حَسَنًاحَ سَ نًاحسنہ
يُّضٰعَفُيُ ضٰ عَ فُدوگنا کیا جائے گا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
وَلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لیے
اَجْرٌاَجْ رٌاجر ہے
كَرِيْمٌكَ رِيْ مٌعزت والا
۱۸

جو لوگ خیرات کرنے والے ہیں مرد بھی اور عورتیں بھی۔ اور خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دیتے ہیں ان کو دوچند ادا کیا جائے گا اور ان کے لئے عزت کا صلہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:19
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ جو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاایمان لائے
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ پر
وَرُسُلِهٖٓوَ رُ سُ لِ هٖٓاور اس کے رسولوں پر
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
هُمُهُ مُوہ
الصِّدِّيْقُوْنَࣗۖالصْ صِدْ دِيْ قُوْ نَسچے ہیں
وَالشُّهَدَا࢜ءُوَالشْ شُ هَ دَا࢜ ءُاور شہید ہیں
عِنْدَعِنْ دَنزدیک
رَبِّهِمْؕرَبْ بِ هِمْاپنے رب کے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
اَجْرُهُمْاَجْ رُ هُمْان کا اجر ہے
وَنُوْرُهُمْؕوَ نُوْ رُ هُمْاور ان کا نور ہے
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ جنہوں نے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَكَذَّبُوْاوَ كَذْ ذَ بُوْااور انہوں نے جھٹلایا
بِاٰيٰتِنَا͏ٓبِ اٰ يٰ تِ نَا͏ٓہماری آیات کو
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے ہیں
الْجَحِيْمِالْ جَ حِيْ مِجہنم
۱۹

اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
57:20
اِعْلَمُوْٓااِعْ لَ مُوْٓاجان لو
اَنَّمَااَنْ نَ مَابیشک
الْحَيٰوةُالْ حَ يٰو ةُزندگی
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
لَعِبٌلَ عِ بٌکھیل ہے
وَّلَهْوٌوَ لَهْ وٌاور دل لگی ہے
وَّزِيْنَةٌوَ زِيْ نَ ةٌاور زینت ہے
وَّتَفَاخُرٌۢوَ تَ فَا خُ رٌۢاور باہم فخر کرنا
بَيْنَكُمْبَيْ نَ كُمْآپس میں
وَتَكَاثُرٌوَ تَ كَا ثُ رٌاور ایک دوسرے سے کثرت حاصل کرنا
فِيفِيمیں
الْاَمْوَالِالْ اَمْ وَا لِمال
وَالْاَوْلَادِؕوَالْ اَوْ لَا دِاور اولاد میں
كَمَثَلِكَ مَ ثَ لِمانند مثال
غَيْثٍغَيْ ثٍایک بارش کے ہے
اَعْجَبَاَعْ جَ بَخوش کیا
الْكُفَّارَالْ كُفْ فَا رَکسانوں کو
نَبَاتُهٗنَ بَا تُ هٗاس کی نباتات نے
ثُمَّثُمْ مَپھر
يَهِيْجُيَ هِيْ جُوہ خشک ہوجاتی ہے
فَتَرٰىهُفَ تَ رٰى هُپھر تم دیکھتے ہو اس کو
مُصْفَرًّامُصْ فَرْ رًاکہ زرد ہوگئی
ثُمَّثُمْ مَپھر
يَكُوْنُيَ كُوْ نُوہ ہوجاتی ہے
حُطَامًاؕحُ طَا مًاریزہ ریزہ
وَفِيوَ فِياور میں
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب
شَدِيْدٌۙشَ دِيْ دٌسخت ہے
وَّمَغْفِرَةٌوَ مَغْ فِ رَ ةٌاور بخشش
مِّنَمِ نَکی طرف سے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
وَرِضْوَانٌؕوَ رِضْ وَا نٌاور رضا مندی
وَمَاوَ مَااور نہیں
الْحَيٰوةُالْ حَ يٰو ةُدنیا کی
الدُّنْيَا͏ٓالدْ دُنْ يَا͏ٓزندگی
اِلَّااِلْ لَامگر
مَتَاعُمَ تَا عُسامان
الْغُرُوْرِالْ غُ رُوْ رِدھوکے کا
۲۰

جان رکھو کہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زینت (وآرائش) اور تمہارے آپس میں فخر (وستائش) اور مال واولاد کی ایک دوسرے سے زیادہ طلب (وخواہش) ہے (اس کی مثال ایسی ہے) جیسے بارش کہ (اس سے کھیتی اُگتی اور) کسانوں کو کھیتی بھلی لگتی ہے پھر وہ خوب زور پر آتی ہے پھر (اے دیکھنے والے) تو اس کو دیکھتا ہے کہ (پک کر) زرد پڑ جاتی ہے پھر چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں (کافروں کے لئے) عذاب شدید اور (مومنوں کے لئے) خدا کی طرف سے بخشش اور خوشنودی ہے۔ اور دنیا کی زندگی تو متاع فریب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:21
سَابِقُوْٓاسَا بِ قُوْٓاایک دوسرے سے آگے بڑھو
اِلٰياِ لٰيطرف
مَغْفِرَةٍمَغْ فِ رَ ةٍبخشش کی
مِّنْمِنْسے
رَّبِّكُمْرَبْ بِ كُمْاپنے رب کی طرف
وَجَنَّةٍوَ جَنْ نَ ةٍاور جنت کی طرف
عَرْضُهَاعَرْ ضُ هَااس کی وسعت۔ چوڑائی
كَعَرْضِكَ عَرْ ضِعرض کی طرح ہے۔ وسعت کی طرح ہے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان کے
وَالْاَرْضِۙوَالْ اَرْ ضِاور زمین کے
اُعِدَّتْاُ عِدْ دَتْتیار کی گئی ہے
لِلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ پر
وَرُسُلِهٖؕوَ رُ سُ لِ هٖاور اس کے رسولوں پر
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
فَضْلُفَضْ لُفضل ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کا
يُو͏ٔ͏ْتِيْهِيُو͏ٔ͏ْ تِيْ هِوہ عطا کرتا ہے اسے
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُؕيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا ہے
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
ذُوذُووالا ہے
الْفَضْلِالْ فَضْ لِفضل
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِبڑے
۲۱

(بندو) اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اور جنت کی( طرف) جس کا عرض آسمان اور زمین کے عرض کا سا ہے۔ اور جو ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو خدا پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے ہیں لپکو۔ یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:22
مَا͏ٓمَا͏ٓنہیں
اَصَابَاَ صَا بَپہنچتی
مِنْمِنْسے
مُّصِيْبَةٍمُ صِيْ بَ ةٍکوئی مصیبت
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
وَلَاوَ لَااور نہ
فِيْٓفِيْٓمیں
اَنْفُسِكُمْاَنْ فُ سِ كُمْتمہارے نفسوں
اِلَّااِلْ لَامگر
فِيْفِيْمیں ہے
كِتٰبٍكِ تٰ بٍایک کتاب
مِّنْمِنْاس سے
قَبْلِقَبْ لِپہلے
اَنْاَنْکہ
نَّبْرَاَهَاؕنَبْ رَ اَ هَاہم پیدا کریں اس کو
اِنَّاِنْ نَبیشک
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ بات
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
يَسِيْرٌيَ سِيْ رٌبہت آسان ہے
۲۲

کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر پیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔ (اور) یہ (کام) خدا کو آسان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:23
لِّكَيْلَالِ كَيْ لَاتاکہ نہ
تَاْسَوْاتَاْ سَوْاتم افسوس کرو
عَلٰيعَ لٰياوپر
مَامَااس کے جو
فَاتَكُمْفَا تَ كُمْنقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سے
وَلَاوَ لَااور نہ
تَفْرَحُوْاتَفْ رَ حُوْاتم خوش ہو
بِمَا͏ٓبِ مَا͏ٓساتھ اس کے
اٰتٰىكُمْؕاٰ تٰى كُمْجو اس نے دیا تم کو
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
لَالَانہیں
يُحِبُّيُ حِبْ بُپسند کرتا
كُلَّكُلْ لَہر
مُخْتَالٍمُخْ تَا لٍخود پسند
فَخُوْرِفَ خُوْ رِفخر جتانے والے کو
۲۳

تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہو اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو۔ اور خدا کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا

Fateh Muhammad Jalandhari
57:24
اࣙلَّذِيْنَاࣙلْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
يَبْخَلُوْنَيَبْ خَ لُوْ نَجو بخل کرتے ہیں
وَيَاْمُرُوْنَوَ يَاْ مُ رُوْ نَاور حکم دیتے ہیں
النَّاسَالنْ نَا سَلوگوں کو
بِالْبُخْلِؕبِالْ بُخْ لِبخل کا
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يَّتَوَلَّيَ تَ وَلْ لَروگردانی کرتا ہے
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو بیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
هُوَهُ وَوہ
الْغَنِيُّالْ غَ نِيْ يُبےنیاز ہے
الْحَمِيْدُالْ حَ مِيْ دُتعریف والا ہے
۲۴

جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:25
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
رُسُلَنَارُ سُ لَ نَااپنے رسولوں کو
بِالْبَيِّنٰتِبِالْ بَيْ يِ نٰ تِساتھ روشن نشانیوں کے
وَاَنْزَلْنَاوَ اَنْ زَلْ نَااور اتارا ہم نے
مَعَهُمُمَ عَ هُ مُان کے ساتھ
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب کو
وَالْمِيْزَانَوَالْ مِيْ زَا نَاور میزان کو
لِيَقُوْمَلِ يَ قُوْ مَتاکہ قائم ہوں
النَّاسُالنْ نَا سُلوگ
بِالْقِسْطِۚبِالْ قِسْ طِانصاف پر
وَاَنْزَلْنَاوَ اَنْ زَلْ نَااور اتارا ہم نے
الْحَدِيْدَالْ حَ دِيْ دَلوہا
فِيْهِفِيْ هِاس میں
بَاْسٌبَاْ سٌزور ہے
شَدِيْدٌشَ دِيْ دٌسخت
وَّمَنَافِعُوَ مَ نَا فِ عُاور فائدے ہیں
لِلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لیے
وَلِيَعْلَمَوَ لِ يَعْ لَ مَاور تاکہ جان لے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
مَنْمَنْکون
يَّنْصُرُهٗيَنْ صُ رُ هٗمدد کرتا ہے اس کی
وَرُسُلَهٗوَ رُ سُ لَ هٗاور اس کے رسولوں کی
بِالْغَيْبِؕبِالْ غَيْ بِساتھ غیب کے
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
قَوِيٌّقَ وِيْ يٌقوت والا ہے،
عَزِيْزٌعَ زِيْ زٌزبردست ہے
۲۵

ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی نشانیاں دے کر بھیجا۔ اور اُن پر کتابیں نازل کیں اور ترازو (یعنی قواعد عدل) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں۔ اور لوہا پیدا کیا اس میں (اسلحہٴ جنگ کے لحاظ سے) خطرہ بھی شدید ہے۔ اور لوگوں کے لئے فائدے بھی ہیں اور اس لئے کہ جو لوگ بن دیکھے خدا اور اس کے پیغمبروں کی مدد کرتے ہیں خدا ان کو معلوم کرے۔ بےشک خدا قوی (اور) غالب ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:26
وَلَقَدْوَ لَ قَدْالبتہ تحقیق
اَرْسَلْنَااَرْ سَلْ نَابھیجا ہم نے
نُوْحًانُوْ حًانوح کو
وَّاِبْرٰهِيْمَوَ اِبْ رٰ هِيْ مَاور ابراہیم کو
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنایا ہم نے۔ رکھا ہم نے
فِيْفِيْمیں
ذُرِّيَّتِهِمَاذُرْ رِيْ يَ تِ هِ مَاان دونوں کی اولاد
النُّبُوَّةَالنْ نُ بُوْ وَ ةَنبوت کو
وَالْكِتٰبَوَالْ كِ تٰ بَاور کتاب کو
فَمِنْهُمْفَ مِنْ هُمْتو بعض ان میں سے
مُّهْتَدٍۚمُهْ تَ دٍہدایت یافتہ ہیں
وَكَثِيْرٌوَ كَ ثِيْ رٌاور بہت سے
مِّنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
فٰسِقُوْنَفٰ سِ قُوْ نَفاسق ہیں
۲۶

اور ہم نے نوح اور ابراہیم کو (پیغمبر بنا کر) بھیجا اور ان کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (کے سلسلے) کو (وقتاً فوقتاً جاری) رکھا تو بعض تو ان میں سے ہدایت پر ہیں۔ اور اکثر ان میں سے خارج از اطاعت ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
57:27
ثُمَّثُمْ مَپھر
قَفَّيْنَاقَفْ فَيْ نَاپے در پے بھیجے ہم نے
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اٰثَارِهِمْاٰ ثَا رِ هِمْان کے آثار
بِرُسُلِنَابِ رُ سُ لِ نَااپنے رسول
وَقَفَّيْنَاوَ قَفْ فَيْ نَااور پیچھے بھیجا ہم نے
بِعِيْسَيبِ عِيْ سَيعیسیٰ
ابْنِابْ نِابن
مَرْيَمَمَرْ يَ مَمریم کو
وَاٰتَيْنٰهُوَ اٰ تَيْ نٰ هُاور عطا کی ہم نے اس کو
الْاِنْجِيْلَ࣢ۙالْ اِنْ جِيْ لَانجیل
وَجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور ڈال دیا ہم نے
فِيْفِيْمیں
قُلُوْبِقُ لُوْ بِدلوں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے
اتَّبَعُوْهُاتْ تَ بَ عُوْ هُجنہوں نے پیروی کی اس کی
رَاْفَةًرَاْ فَ ةًشفقت کو
وَّرَحْمَةًؕوَ رَحْ مَ ةًاور رحمت کو
وَرَهْبَانِيَّةَوَ رَهْ بَا نِيْ يَ ةَاور رہبانیت
اࣙبْتَدَعُوْهَااࣙبْ تَ دَ عُوْ هَاانہوں نے ایجاد کیا اس کو
مَامَانہیں
كَتَبْنٰهَاكَ تَبْ نٰ هَافرض کیا تھا ہم نے اس کو
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
اِلَّااِلْ لَامگر
ابْتِغَا࢜ءَابْ تِ غَا࢜ ءَتلاش کرنے کو
رِضْوَانِرِضْ وَا نِرضا
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
فَمَافَ مَاتو نہیں
رَعَوْهَارَ عَوْ هَاانہوں نے رعایت کی اس کی
حَقَّحَقْ قَجیسے حق تھا
رِعَايَتِهَاۚرِ عَا يَ تِ هَااس کی رعایت کا۔ نگہبانی کا۔ پابندی کا
فَاٰتَيْنَافَ اٰ تَيْ نَاتو دیا ہم نے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
مِنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
اَجْرَهُمْۚاَجْ رَ هُمْان کا اجر
وَكَثِيْرٌوَ كَ ثِيْ رٌاور بہت سے
مِّنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
فٰسِقُوْنَفٰ سِ قُوْ نَفاسق ہیں
۲۷

پھر ان کے پیچھے انہی کے قدموں پر (اور) پیغمبر بھیجے اور ان کے پیچھے مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ کو بھیجا اور ان کو انجیل عنایت کی۔ اور جن لوگوں نے ان کی پیروی کی ان کے دلوں میں شفقت اور مہربانی ڈال دی۔ اور لذات سے کنارہ کشی کی تو انہوں نے خود ایک نئی بات نکال لی ہم نے ان کو اس کا حکم نہیں دیا تھا مگر (انہوں نے اپنے خیال میں) خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے (آپ ہی ایسا کرلیا تھا) پھر جیسا اس کو نباہنا چاہیئے تھا نباہ بھی نہ سکے۔ پس جو لوگ ان میں سے ایمان لائے ان کو ہم نے ان کا اجر دیا اور ان میں بہت سے نافرمان ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
57:28
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو !
اٰمَنُوااٰ مَ نُواجو ایمان لائے ہو
اتَّقُوااتْ تَ قُواڈرو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ سے
وَاٰمِنُوْاوَ اٰ مِ نُوْااور ایمان لاؤ
بِرَسُوْلِهٖبِ رَ سُوْ لِ هٖاس کے رسول پر
يُو͏ٔ͏ْتِكُمْيُو͏ٔ͏ْ تِ كُمْدے گا تم کو
كِفْلَيْنِكِفْ لَيْ نِدوہرا حصہ
مِنْمِنْمیں سے
رَّحْمَتِهٖرَحْ مَ تِ هٖاپنی رحمت
وَيَجْعَلْوَ يَجْ عَلْاور بخشے گا
لَّكُمْلَ كُمْتم کو۔ بنا دے گا تمہارے لیے
نُوْرًانُوْ رًاایک نور
تَمْشُوْنَتَمْ شُوْ نَتم چلو گے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
وَيَغْفِرْوَ يَغْ فِرْاور بخش دے گا
لَكُمْؕلَ كُمْتم کو
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
غَفُوْرٌغَ فُوْ رٌغفور
رَّحِيْمٌرَ حِيْ مٌرحیم ہے
۲۸

مومنو! خدا سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
57:29
لِّي͏ٔ͏َلَّالِ ي͏ٔ͏َلْ لَاتاکہ نہ
يَعْلَمَيَعْ لَ مَجان پائیں
اَهْلُاَهْ لُاہل
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب
اَلَّااَلْ لَاکہ نہیں
يَقْدِرُوْنَيَقْ دِ رُوْ نَوہ قدرت رکھتے
عَلٰيعَ لٰياوپر
شَيْءٍشَيْ ءٍکسی چیز کے
مِّنْمِنْسے
فَضْلِفَضْ لِفضل
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَاَنَّوَ اَنْ نَاور بیشک
الْفَضْلَالْ فَضْ لَفضل
بِيَدِبِ يَ دِہاتھ میں ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
يُو͏ٔ͏ْتِيْهِيُو͏ٔ͏ْ تِيْ هِدیتا ہے اس کو
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُؕيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
ذُوذُووالا ہے
الْفَضْلِالْ فَضْ لِفضل
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِبڑے
۲۹

(یہ باتیں) اس لئے (بیان کی گئی ہیں) کہ اہل کتاب جان لیں کہ وہ خدا کے فضل پر کچھ بھی قدرت نہیں رکھتے۔ اور یہ کہ فضل خدا ہی کے ہاتھ ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.