JUZ 28545RUKU 1/359 AL-HASHR

59. Al-Hashr

The Exile · Madani · 24 ayahs · Indo-Pak page 545 · Madani page 545

حشر

سُورَةُ الحشر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

59:1
سَبَّحَسَبْ بَ حَتسبیح کی ہے
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے
مَامَاہر اس چیز نے
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِجو آسمانوں میں ہے
وَمَاوَ مَااور جو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِۚالْ اَرْ ضِزمین میں ہے
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
۱

جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:2
هُوَهُ وَوہ اللہ
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہ ذات ہے
اَخْرَجَاَخْ رَ جَجس نے نکال دیا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنْمِنْسے
اَهْلِاَهْ لِاہل
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب میں (سے)
مِنْمِنْسے
دِيَارِهِمْدِ يَا رِ هِمْان کے گھروں (سے)
لِاَوَّلِلِ اَوْ وَ لِپہلے ہی
الْحَشْرِؕؔالْ حَشْ رِحشر میں۔ پہلی بھیڑ میں
مَامَانہیں
ظَنَنْتُمْظَ نَنْ تُمْتم نے گمان کیا
اَنْاَنْکہ
يَّخْرُجُوْايَخْ رُ جُوْاوہ نکل جائیں گے
وَظَنُّوْٓاوَ ظَنْ نُوْٓااور وہ سمجھ رہے تھے
اَنَّهُمْاَنْ نَ هُمْکہ بیشک وہ
مَّانِعَتُهُمْمَا نِ عَ تُ هُمْبچانے والے ہیں ان کو
حُصُوْنُهُمْحُ صُوْ نُ هُمْان کے قلعے
مِّنَمِ نَسے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ سے
فَاَتٰىهُمُفَ اَ تٰى هُ مُپس آیا ان کے پاس
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
مِنْمِنْسے
حَيْثُحَيْ ثُجہاں سے
لَمْلَمْنہیں
يَحْتَسِبُوْاࣗيَحْ تَ سِ بُوْاانہوں نے خیال ہی کیا
وَقَذَفَوَ قَ ذَ فَاور اس نے ڈال دیا
فِيْفِيْمیں
قُلُوْبِهِمُقُ لُوْ بِ هِ مُان کے دلوں میں
الرُّعْبَالرْ رُعْ بَرعب
يُخْرِبُوْنَيُخْ رِ بُوْ نَوہ برباد کررہے تھے
بُيُوْتَهُمْبُ يُوْ تَ هُمْاپنے گھروں کو
بِاَيْدِيْهِمْبِ اَيْ دِيْ هِمْاپنے ہاتھوں سے
وَاَيْدِيوَ اَيْ دِياور ہاتھوں سے
الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَࣗالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَمومنوں کے
فَاعْتَبِرُوْافَاعْ تَ بِ رُوْاپس عبرت پکڑو
يٰٓاُولِييٰٓ اُو لِياے والو
الْاَبْصَارِالْ اَبْ صَا رِآنکھوں (والو )
۲

وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت پکڑو

Fateh Muhammad Jalandhari
59:3
وَلَوْلَا͏ٓوَ لَوْ لَا͏ٓاور اگر نہ ہوتی
اَنْاَنْیہ بات کہ
كَتَبَكَ تَ بَلکھ دی
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
عَلَيْهِمُعَ لَيْ هِ مُان پر
الْجَلَا࢜ءَالْ جَ لَا࢜ ءَجلاوطنی
لَعَذَّبَهُمْلَ عَذْ ذَ بَ هُمْالبتہ عذاب دیتا ان کو
فِيفِيمیں
الدُّنْيَاؕالدْ دُنْ يَادنیا (میں)
وَلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لیے
فِيفِيمیں
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت (میں)
عَذَابُعَ ذَا بُعذاب ہے
النَّارِالنْ نَا رِآگ کا
۳

اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:4
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
بِاَنَّهُمْبِ اَنْ نَ هُمْبوجہ اس کے کہ وہ
شَا࢜قُّواشَا࢜قْ قُواانہوں نےمخالفت کی
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
وَرَسُوْلَهٗۚوَ رَ سُوْ لَ هٗاور اس کے رسول کی
وَمَنْوَ مَنْاور جو
يُّشَا࢜قِّيُ شَا࢜قْ قِمخالفت کرے گا
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو بیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
شَدِيْدُشَ دِيْ دُسخت
الْعِقَابِالْ عِ قَا بِسزا دینے والا ہے
۴

یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:5
مَامَاجو بھی
قَطَعْتُمْقَ طَعْ تُمْکاٹے تم نے
مِّنْمِنْکے
لِّيْنَةٍلِيْ نَ ةٍکھجور کے درخت
اَوْاَوْیا
تَرَكْتُمُوْهَاتَ رَكْ تُ مُوْ هَاتم نے چھوڑ دیا ان کو
قَا࢜ىِٕمَةًقَا࢜ ىِٕ مَ ةًکھڑے ہوئے
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اُصُوْلِهَااُ صُوْ لِ هَاان کی جڑوں پر
فَبِاِذْنِفَ بِ اِذْ نِتو ساتھ اذن کے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
وَلِيُخْزِيَوَ لِ يُخْ زِ يَاور تاکہ وہ رسوا کرے
الْفٰسِقِيْنَالْ فٰ سِ قِيْ نَفاسقوں کو
۵

(مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا ان کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو خدا کے حکم سے تھا اور مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:6
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور جو
اَفَا࢜ءَاَ فَا࢜ ءَپھیر لایا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
عَلٰيعَ لٰيپر
رَسُوْلِهٖرَ سُوْ لِ هٖاپنے رسول (پر)
مِنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
فَمَا͏ٓفَ مَا͏ٓپس نہیں
اَوْجَفْتُمْاَوْ جَفْ تُمْدوڑائے تم نے
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
مِنْمِنْکوئی
خَيْلٍخَيْ لٍگھوڑے
وَّلَاوَ لَااور نہ
رِكَابٍرِ كَا بٍسواری
وَّلٰكِنَّوَ لٰ كِنْ نَلیکن
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
يُسَلِّطُيُ سَلْ لِ طُمسلط کرتا ہے
رُسُلَهٗرُ سُ لَ هٗاپنے رسولوں کو
عَلٰيعَ لٰيپر
مَنْمَنْجس (پر)
يَّشَا࢜ءُؕيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا ہے
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
عَلٰيعَ لٰياوپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کے
قَدِيْرٌقَ دِيْ رٌقدرت رکھنے والا ہے
۶

اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:7
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اَفَا࢜ءَاَ فَا࢜ ءَپلٹایا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
عَلٰيعَ لٰيپر
رَسُوْلِهٖرَ سُوْ لِ هٖاپنے رسول (پر)
مِنْمِنْسے
اَهْلِاَهْ لِوالوں میں سے
الْقُرٰيالْ قُ رٰيبستی (والوں میں سے)
فَلِلّٰهِفَ لِلْ لٰ هِپس اللہ کے لیے ہے
وَلِلرَّسُوْلِوَ لِلرْ رَ سُوْ لِاور رسول کے لیے
وَلِذِيوَ لِ ذِياور کے لیے
الْقُرْبٰيالْ قُرْ بٰيرشتہ داروں (کے لیے)
وَالْيَتٰمٰيوَالْ يَ تٰ مٰياور یتیموں کے لیے
وَالْمَسٰكِيْنِوَالْ مَ سٰ كِيْ نِاور مسکینوں کے لیے
وَابْنِوَابْ نِاور
السَّبِيْلِۙالسْ سَ بِيْ لِمسافروں کے لیے
كَيْكَيْتاکہ
لَالَانہ
يَكُوْنَيَ كُوْ نَہو
دُوْلَةًۢدُوْ لَ ةًۢگھومتے رہنا۔ گردش کرنا
بَيْنَبَيْ نَدرمیان
الْاَغْنِيَا࢜ءِالْ اَغْ نِ يَا࢜ ءِمال داروں کے۔ غنی لوگوں کے
مِنْكُمْؕمِنْ كُمْتم میں سے
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور جو
اٰتٰىكُمُاٰ تٰى كُ مُدیں تم کو
الرَّسُوْلُالرْ رَ سُوْ لُرسول
فَخُذُوْهُࣗفَ خُ ذُوْ هُپس لے لو اس کو
وَمَاوَ مَااور جس چیز سے
نَهٰىكُمْنَ هٰى كُمْروکیں تم کو
عَنْهُعَنْ هُاس سے
فَانْتَهُوْاۚفَانْ تَ هُوْاپس رک جاؤ
وَاتَّقُواوَاتْ تَ قُوااور ڈرو
اللّٰهَؕاللْ لٰ هَاللہ سے
اِنَّاِنْ نَبےشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
شَدِيْدُشَ دِيْ دُسخت
الْعِقَابِالْ عِ قَا بِسزا دینے والا ہے
۷

جو مال خدا نے اپنے پیغمبر کو دیہات والوں سے دلوایا ہے وہ خدا کے اور پیغمبر کے اور (پیغمبر کے) قرابت والوں کے اور یتیموں کے اور حاجتمندوں کے اور مسافروں کے لئے ہے۔ تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں ان ہی کے ہاتھوں میں نہ پھرتا رہے۔ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:8
لِلْفُقَرَا࢜ءِلِلْ فُ قَ رَا࢜ ءِان غریبوں کے لیے
الْمُهٰجِرِيْنَالْ مُ هٰ جِ رِيْ نَمہاجرین
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اُخْرِجُوْااُخْ رِ جُوْاجو نکالے گئے
مِنْمِنْسے
دِيَارِهِمْدِ يَا رِ هِمْاپنے گھروں (سے)
وَاَمْوَالِهِمْوَ اَمْ وَا لِ هِمْاور اپنے مالوں سے
يَبْتَغُوْنَيَبْ تَ غُوْ نَوہ چاہتے ہیں
فَضْلًافَضْ لًافضل
مِّنَمِ نَسے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی طرف سے
وَرِضْوَانًاوَ رِضْ وَا نًااور رضامندی
وَّيَنْصُرُوْنَوَ يَنْ صُ رُوْ نَاور وہ مدد کرتے ہیں
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
وَرَسُوْلَهٗؕوَ رَ سُوْ لَ هٗاور اس کے رسول کی
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
هُمُهُ مُوہ
الصّٰدِقُوْنَالصْ صٰ دِ قُوْ نَجو سچے ہیں
۸

(اور) ان مفلسان تارک الوطن کے لئے بھی جو اپنے گھروں اور مالوں سے خارج (اور جدا) کر دیئے گئے ہیں (اور) خدا کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار اور خدا اور اس کے پیغمبر کے مددگار ہیں۔ یہی لوگ سچے (ایماندار) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
59:9
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
تَبَوَّو͏ٔ͏ُتَ بَوْ وَ و͏ٔ͏ُجنہوں نے جگہ پکڑی
الدَّارَالدْ دَا رَگھر میں
وَالْاِيْمَانَوَالْ اِيْ مَا نَاور ایمان لائے
مِنْمِنْسے
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْان سے قبل
يُحِبُّوْنَيُ حِبْ بُوْ نَوہ محبت رکھتے ہیں
مَنْمَنْجو
هَاجَرَهَا جَ رَہجرت کرے
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
وَلَاوَ لَااور نہیں
يَجِدُوْنَيَ جِ دُوْ نَوہ پاتے
فِيْفِيْمیں
صُدُوْرِهِمْصُ دُوْ رِ هِمْاپنے سینوں میں
حَاجَةًحَا جَ ةًکوئی حاجت
مِّمَّا͏ٓمِمْ مَا͏ٓاس میں سے جو
اُوْتُوْااُوْ تُوْاوہ دئیے گئے
وَيُو͏ٔ͏ْثِرُوْنَوَ يُو͏ٔ͏ْ ثِ رُوْ نَاور وہ ترجیح دیتے ہیں
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اَنْفُسِهِمْاَنْ فُ سِ هِمْاپنے نفسوں پر
وَلَوْوَ لَوْاور اگرچہ
كَانَكَا نَہو
بِهِمْبِ هِمْان کو
خَصَاصَةٌؕࣞخَ صَا صَ ةٌبھوک۔ تنگی
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يُّوْقَيُوْ قَبچالیا گیا
شُحَّشُحْ حَخود غرضی سے
نَفْسِهٖنَفْ سِ هٖاپنے نفس کی
فَاُولٰ࢜ىِٕكَفَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَتو ایسے لوگ
هُمُهُ مُوہی
الْمُفْلِحُوْنَالْ مُفْ لِ حُوْ نَفلاح پانے والے ہیں
۹

اور (ان لوگوں کے لئے بھی) جو مہاجرین سے پہلے (ہجرت کے) گھر (یعنی مدینے) میں مقیم اور ایمان میں (مستقل) رہے (اور) جو لوگ ہجرت کرکے ان کے پاس آتے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ ان کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش (اور خلش) نہیں پاتے اور ان کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو۔ اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے لوگ مراد پانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
59:10
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
جَا࢜ءُوْجَا࢜ ءُوْجو آئے
مِنْۢمِنْۢسے
بَعْدِهِمْبَعْ دِ هِمْان کے بعد
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَوہ کہتے ہیں
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب- ہم کو
اغْفِرْاغْ فِرْبخش دے
لَنَالَ نَااور ہمارے
وَلِاِخْوَانِنَاوَ لِ اِخْ وَا نِ نَابھائیوں کو
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ جو
سَبَقُوْنَاسَ بَ قُوْ نَاسبقت لے گئے ہم سے
بِالْاِيْمَانِبِالْ اِيْ مَا نِایمان میں
وَلَاوَ لَااور نہ
تَجْعَلْتَجْ عَلْتو ڈال
فِيْفِيْمیں
قُلُوْبِنَاقُ لُوْ بِ نَاہمارے دلوں میں
غِلًّاغِلْ لًابغض
لِّلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
رَبَّنَا͏ٓرَبْ بَ نَا͏ٓاے ہمارے رب
اِنَّكَاِنْ نَ كَبیشک تو
رَءُوْفٌرَ ءُوْ فٌشفقت کرنے والا
رَّحِيْمٌرَ حِيْ مٌمہربان ہے
۱۰

اور (ان کے لئے بھی) جو ان (مہاجرین) کے بعد آئے (اور) دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (وحسد) نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے پروردگار تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:11
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
تَرَتَ رَتم نے دیکھا
اِلَياِ لَيطرف
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کی طرف
نَافَقُوْانَا فَ قُوْاجنہوں نے منافقت کی
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَوہ کہتے ہیں
لِاِخْوَانِهِمُلِ اِخْ وَا نِ هِ مُاپنے بھائیوں سے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان سے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنْمِنْسے
اَهْلِاَهْ لِاہل
الْكِتٰبِالْ كِ تٰ بِکتاب میں سے
لَىِٕنْلَ ىِٕنْالبتہ اگر
اُخْرِجْتُمْاُخْ رِجْ تُمْنکالے گئے تم
لَنَخْرُجَنَّلَ نَخْ رُ جَنْ نَالبتہ ہم ضرور نکلیں گے
مَعَكُمْمَ عَ كُمْتمہارے ساتھ
وَلَاوَ لَااور نہ
نُطِيْعُنُ طِيْ عُہم اطاعت کریں گے
فِيْكُمْفِيْ كُمْتمہارے معاملے میں
اَحَدًااَ حَ دًاکسی ایک کی
اَبَدًاۙاَ بَ دًاکبھی بھی
وَّاِنْوَ اِنْاور اگر
قُوْتِلْتُمْقُوْ تِلْ تُمْجنگ کی گئی تم سے
لَنَنْصُرَنَّكُمْؕلَ نَنْ صُ رَنْ نَ كُمْالبتہ ہم ضرور مدد کریں گے تمہاری
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
يَشْهَدُيَشْ هَ دُگواہی دیتا ہے
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
لَكٰذِبُوْنَلَ كٰ ذِ بُوْ نَالبتہ جھوٹے ہیں
۱۱

کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کافر بھائیوں سے جو اہل کتاب ہیں کہا کرتے ہیں کہ اگر تم جلا وطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ نکل چلیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے۔ اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو تمہاری مدد کریں گے۔ مگر خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
59:12
لَىِٕنْلَ ىِٕنْالبتہ اگر
اُخْرِجُوْااُخْ رِ جُوْاوہ نکالے گئے
لَالَانہیں
يَخْرُجُوْنَيَخْ رُ جُوْ نَوہ نکلیں گے
مَعَهُمْۚمَ عَ هُمْان کے ساتھ
وَلَىِٕنْوَ لَ ىِٕنْاور البتہ اگر
قُوْتِلُوْاقُوْ تِ لُوْاوہ جنگ کیے گئے
لَالَانہیں
يَنْصُرُوْنَهُمْۚيَنْ صُ رُوْ نَ هُمْوہ مدد کریں گے ان کی
وَلَىِٕنْوَ لَ ىِٕنْاور البتہ اگر
نَّصَرُوْهُمْنَ صَ رُوْ هُمْانہوں نے مدد کی بھی ان کی
لَيُوَلُّنَّلَ يُ وَلْ لُنْ نَالبتہ ضرور پھیر لیں گے
الْاَدْبَارَࣞالْ اَدْ بَا رَپیٹھوں کو
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَالَانہ
يُنْصَرُوْنَيُنْ صَ رُوْ نَوہ مدد دئیے جائیں گے
۱۲

اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔ اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو ان کی مدد نہیں کریں گے۔ اگر مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو (کہیں سے بھی) مدد نہ ملے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
59:13
لَاَنْتُمْلَ اَنْ تُمْالبتہ تم
اَشَدُّاَ شَدْ دُزیادہ سخت ہو
رَهْبَةًرَهْ بَ ةًرعب میں
فِيْفِيْمیں
صُدُوْرِهِمْصُ دُوْ رِ هِمْان کے سینوں (میں)
مِّنَمِ نَبڑھ
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ سے (بڑھ کر )
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
بِاَنَّهُمْبِ اَنْ نَ هُمْبوجہ اس کے کہ بیشک وہ
قَوْمٌقَوْ مٌایک قوم ہیں
لَّالَانہیں
يَفْقَهُوْنَيَفْ قَ هُوْ نَجو سمجھتے
۱۳

(مسلمانو!) تمہاری ہیبت ان لوگوں کے دلوں میں خدا سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ اس لئے کہ یہ سمجھ نہیں رکھتے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:14
لَالَانہیں
يُقَاتِلُوْنَكُمْيُ قَا تِ لُوْ نَ كُمْوہ جنگ کریں گے تم سے
جَمِيْعًاجَ مِيْ عًاسب مل کر
اِلَّااِلْ لَامگر
فِيْفِيْمیں
قُرًيقُ رًيبستیوں (میں)
مُّحَصَّنَةٍمُ حَصْ صَ نَ ةٍقلعہ بند ہوکر
اَوْاَوْیا
مِنْمِنْسے
وَّرَا࢜ءِوَ رَا࢜ ءِپیچھے (سے)
جُدُرٍؕجُ دُ رٍدیواروں کے
بَاْسُهُمْبَاْ سُ هُمْان کی جنگ
بَيْنَهُمْبَيْ نَ هُمْآپس میں
شَدِيْدٌؕشَ دِيْ دٌشدید ہے
تَحْسَبُهُمْتَحْ سَ بُ هُمْتم سمجھتے ہو ان کو
جَمِيْعًاجَ مِيْ عًااکٹھا
وَّقُلُوْبُهُمْوَ قُ لُوْ بُ هُمْاور دل ان کے
شَتّٰيؕشَتْ تٰيپھٹے ہوئے ہیں۔ مختلف ہیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
بِاَنَّهُمْبِ اَنْ نَ هُمْبوجہ اس کے کہ بیشک وہ
قَوْمٌقَوْ مٌلوگ ہیں
لَّالَانہیں
يَعْقِلُوْنَيَعْ قِ لُوْ نَجو عقل رکھتے
۱۴

یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
59:15
كَمَثَلِكَ مَ ثَ لِمانند مثال
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے
مِنْمِنْسے
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْجو ان سے پہلے تھے
قَرِيْبًاقَ رِيْ بًاقریب ہی
ذَاقُوْاذَا قُوْاانہوں نے چکھا
وَبَالَوَ بَا لَوبال
اَمْرِهِمْۚاَمْ رِ هِمْاپنے کیے کا
وَلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لیے
عَذَابٌعَ ذَا بٌعذاب ہے
اَلِيْمٌاَ لِيْ مٌدردناک
۱۵

ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:16
كَمَثَلِكَ مَ ثَ لِجیسے مثال
الشَّيْطٰنِالشْ شَيْ طٰ نِشیطان کی۔ شیطان کی طرح
اِذْاِذْجب
قَالَقَا لَاس نے کہا
لِلْاِنْسَانِلِلْ اِنْ سَا نِانسان سے
اكْفُرْۚاكْ فُرْکفر کرو
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
كَفَرَكَ فَ رَاس نے کفر کیا
قَالَقَا لَکہا
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
بَرِيْ࢜ءٌبَ رِيْ࢜ ءٌبری الذمہ ہوں
مِّنْكَمِنْ كَتجھ سے
اِنِّيْٓاِنْ نِيْٓبیشک میں
اَخَافُاَ خَا فُمیں ڈرتا ہوں
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ سے
رَبَّرَبْ بَجو رب ہے
الْعٰلَمِيْنَالْ عٰ لَ مِيْ نَتمام جہانوں کا
۱۶

منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:17
فَكَانَفَ كَا نَتو تھا
عَاقِبَتَهُمَا͏ٓعَا قِ بَ تَ هُ مَا͏ٓان دونوں کا انجام
اَنَّهُمَااَنْ نَ هُ مَابیشک وہ دونوں
فِيفِيمیں
النَّارِالنْ نَا رِآگ میں ہوں گے
خَالِدَيْنِخَا لِ دَيْ نِہمیشہ رہنے والے
فِيْهَاؕفِيْ هَااس میں
وَذٰلِكَوَ ذٰ لِ كَاور یہی ہے
جَزٰ࢜و͏ٔ͏ُاجَ زٰ࢜ و͏ٔ͏ُابدلہ
الظّٰلِمِيْنَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَظالموں کا
۱۷

تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:18
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو
اٰمَنُوااٰ مَ نُواجو ایمان لائے ہو
اتَّقُوااتْ تَ قُواڈرو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ سے
وَلْتَنْظُرْوَلْ تَنْ ظُرْاور چاہیے کہ دیکھے
نَفْسٌنَفْ سٌہر نفس
مَّامَاجو
قَدَّمَتْقَدْ دَ مَتْاس نے آگے بھیجا
لِغَدٍۚلِ غَ دٍکل کے لیے
وَاتَّقُواوَاتْ تَ قُوااور ڈرو
اللّٰهَؕاللْ لٰ هَاللہ سے
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
خَبِيْرٌۢخَ بِيْ رٌۢباخبر ہے
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے ہو
۱۸

اے ایمان والوں! خدا سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) خدا سے ڈرتے رہو بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:19
وَلَاوَ لَااور نہ
تَكُوْنُوْاتَ كُوْ نُوْاہو تم
كَالَّذِيْنَكَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کی طرح
نَسُوانَ سُواجنہوں نے بھلا دیا
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کو
فَاَنْسٰىهُمْفَ اَنْ سٰى هُمْپھر اس نے بھلوا دیا ان کو
اَنْفُسَهُمْؕاَنْ فُ سَ هُمْان کے نفس کو
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
هُمُهُ مُوہ
الْفٰسِقُوْنَالْ فٰ سِ قُوْ نَجو فاسق ہیں
۱۹

اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
59:20
لَالَانہیں
يَسْتَوِيْٓيَسْ تَ وِيْٓبرابر ہوسکتے
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُساتھی
النَّارِالنْ نَا رِآگ کے
وَاَصْحٰبُوَ اَصْ حٰ بُساتھی۔ والے
الْجَنَّةِؕالْ جَنْ نَ ةِاور جنت
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُکے ساتھی
الْجَنَّةِالْ جَنْ نَ ةِجنت والے
هُمُهُ مُوہی ہیں
الْفَا࢜ىِٕزُوْنَالْ فَا࢜ ىِٕ زُوْ نَجو کامیاب ہونے والے ہیں
۲۰

اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
59:21
لَوْلَوْاگر
اَنْزَلْنَااَنْ زَلْ نَانازل کرتے ہم
هٰذَاهٰ ذَااس
الْقُرْاٰنَالْ قُرْ اٰ نَقرآن کو
عَلٰيعَ لٰياوپر
جَبَلٍجَ بَ لٍایک پہاڑ کے
لَّرَاَيْتَهٗلَ رَ اَيْ تَ هٗالبتہ تم دیکھتے اس کو
خَاشِعًاخَا شِ عًادبا ہوا
مُّتَصَدِّعًامُ تَ صَدْ دِ عًاپھٹتا ہوا۔ پھٹنے والا
مِّنْمِنْسے
خَشْيَةِخَشْ يَ ةِڈر (سے)
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کے
وَتِلْكَوَ تِلْ كَاور یہ
الْاَمْثَالُالْ اَمْ ثَا لُمثالیں
نَضْرِبُهَانَضْ رِ بُ هَاہم بیان کرتے ہیں ان کو
لِلنَّاسِلِلنْ نَا سِلوگوں کے لیے
لَعَلَّهُمْلَ عَلْ لَ هُمْتاکہ وہ
يَتَفَكَّرُوْنَيَ تَ فَكْ كَ رُوْ نَوہ غور و فکر کریں
۲۱

اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
59:22
هُوَهُ وَوہ
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اِلٰهَاِ لٰ هَکوئی الہ
اِلَّااِلْ لَامگر
هُوَۚهُ وَوہی
عٰلِمُعٰ لِ مُجاننے والا ہے
الْغَيْبِالْ غَيْ بِغیب کا
وَالشَّهَادَةِۚوَالشْ شَ هَا دَ ةِاور حاضر کا
هُوَهُ وَوہ
الرَّحْمٰنُالرْ رَحْ مٰ نُرحمن ہے
الرَّحِيْمُالرْ رَ حِيْ مُاور رحیم ہے
۲۲

وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:23
هُوَهُ وَوہ
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات ہے
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اِلٰهَاِ لٰ هَکوئی الہ برحق
اِلَّااِلْ لَامگر
هُوَۚهُ وَوہی
اَلْمَلِكُاَلْ مَ لِ كُبادشاہ
الْقُدُّوْسُالْ قُدْ دُوْ سُبہت مقدس
السَّلٰمُالسْ سَ لٰ مُسراسر سلامتی
الْمُو͏ٔ͏ْمِنُالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نُامن دینے والا
الْمُهَيْمِنُالْ مُ هَيْ مِ نُنگہبان
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست
الْجَبَّارُالْ جَبْ بَا رُبزور حکم نافذ کرنے والا
الْمُتَكَبِّرُؕالْ مُ تَ كَبْ بِ رُبڑا ہو کر رہنے والا
سُبْحٰنَسُبْ حٰ نَپاک ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
عَمَّاعَمْ مَااس سے جو
يُشْرِكُوْنَيُشْ رِ كُوْ نَوہ شریک ٹھہراتے
۲۳

وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
59:24
هُوَهُ وَوہ
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْخَالِقُالْ خَا لِ قُخالق ہے
الْبَارِي͏ٔ͏ُالْ بَا رِ ي͏ٔ͏ُپیدا کرنے والا ہے
الْمُصَوِّرُالْ مُ صَوْ وِ رُتصویر گری کرنے والا ہے
لَهُلَ هُاسی کے لیے
الْاَسْمَا࢜ءُالْ اَسْ مَا࢜ ءُنام ہیں
الْحُسْنٰيؕالْ حُسْ نٰياچھے اچھے
يُسَبِّحُيُ سَبْ بِ حُتسبیح کررہے ہیں
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مَامَاجو بھی
فِيفِيمیں
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں (میں) ہیں
وَالْاَرْضِۚوَالْ اَرْ ضِاور زمین میں
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
۲۴

وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.