JUZ 28549RUKU 1/260 AL-MUMTAHANAH

60. Al-Mumtahanah

She that is to be examined · Madani · 13 ayahs · Indo-Pak page 549 · Madani page 549

امتحان لی جانے والی

سُورَةُ الممتحنة

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

60:1
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے ہو
لَالَانہ
تَتَّخِذُوْاتَتْ تَ خِ ذُوْاتم بناؤ
عَدُوِّيْعَ دُوْ وِيْمیرے دشمنوں کو
وَعَدُوَّكُمْوَ عَ دُوْ وَ كُمْاور اپنے دشمنوں کو
اَوْلِيَا࢜ءَاَوْ لِ يَا࢜ ءَدوست
تُلْقُوْنَتُلْ قُوْ نَتم ڈالتے ہو
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
بِالْمَوَدَّةِبِالْ مَ وَدْ دَ ةِمحبت کو
وَقَدْوَ قَدْحالانکہ تحقیق
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاانہوں نے کفر کیا
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
جَا࢜ءَكُمْجَا࢜ ءَ كُمْآیا تمہارے پاس
مِّنَمِ نَسے
الْحَقِّۚالْ حَقْ قِحق میں (سے)
يُخْرِجُوْنَيُخْ رِ جُوْ نَوہ نکالتے ہیں
الرَّسُوْلَالرْ رَ سُوْ لَرسول کو
وَاِيَّاكُمْوَ اِيْ يَا كُمْاور تم کو
اَنْاَنْکہ
تُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْاتم ایمان لاتے ہو
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ پر
رَبِّكُمْؕرَبْ بِ كُمْجو رب ہے تمہارا
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
خَرَجْتُمْخَ رَجْ تُمْنکلے تم
جِهَادًاجِ هَا دًاجہاد کو
فِيْفِيْمیں
سَبِيْلِيْسَ بِيْ لِيْمیرے راستے (میں)
وَابْتِغَا࢜ءَوَابْ تِ غَا࢜ ءَاور تلاش کرنے کو
مَرْضَاتِيْمَرْ ضَا تِيْمیری رضا
تُسِرُّوْنَتُ سِرْ رُوْ نَتم چھپا کر بھیجتے ہو
اِلَيْهِمْاِ لَيْ هِمْان کی طرف
بِالْمَوَدَّةِࣗۖبِالْ مَ وَدْ دَ ةِمحبت کو
وَاَنَاوَ اَ نَااور میں
اَعْلَمُاَعْ لَ مُخوب جانتا ہوں
بِمَا͏ٓبِ مَا͏ٓساتھ اس کے جو
اَخْفَيْتُمْاَخْ فَيْ تُمْتم چھپاتے ہو
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور جو
اَعْلَنْتُمْؕاَعْ لَنْ تُمْتم ظاہر کرتے ہو
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يَّفْعَلْهُيَفْ عَلْ هُکرے گا اس کو
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
فَقَدْفَ قَدْتو تحقیق
ضَلَّضَلْ لَوہ بھٹک گیا
سَوَا࢜ءَسَ وَا࢜ ءَسیدھے
السَّبِيْلِالسْ سَ بِيْ لِراستے سے
۱

مومنو! اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے (مکے سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور وہ (دین) حق سے جو تمہارے پاس آیا ہے منکر ہیں۔ اور اس باعث سے کہ تم اپنے پروردگار خدا تعالیٰ پر ایمان لائے ہو پیغمبر کو اور تم کو جلاوطن کرتے ہیں۔ تم ان کی طرف پوشیدہ پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو۔ اور جو کچھ تم مخفی طور پر اور جو علیٰ الاعلان کرتے ہو وہ مجھے معلوم ہے۔ اور جو کوئی تم میں سے ایسا کرے گا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا

Fateh Muhammad Jalandhari
60:2
اِنْاِنْاگر
يَّثْقَفُوْكُمْيَثْ قَ فُوْ كُمْوہ قابو پاجائیں تم پر
يَكُوْنُوْايَ كُوْ نُوْاوہ ہوں گے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
اَعْدَا࢜ءًاَعْ دَا࢜ ءًدشمن
وَّيَبْسُطُوْٓاوَ يَبْ سُ طُوْٓااور وہ دراز کریں گے
اِلَيْكُمْاِ لَيْ كُمْتمہاری طرف
اَيْدِيَهُمْاَيْ دِ يَ هُمْاپنے ہاتھ
وَاَلْسِنَتَهُمْوَ اَلْ سِ نَ تَ هُمْاور اپنی زبانیں
بِالسُّوْ࢜ءِبِالسْ سُوْ࢜ ءِساتھ برائی کے
وَوَدُّوْاوَ وَدْ دُوْااور وہ چاہیں گے
لَوْلَوْکاش
تَكْفُرُوْنَتَكْ فُ رُوْ نَتم کفر کرو
۲

اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
60:3
لَنْلَنْہرگز نہیں
تَنْفَعَكُمْتَنْ فَ عَ كُمْکام آئیں گے تم کو۔ فائدہ دیں گے تم کو
اَرْحَامُكُمْاَرْ حَا مُ كُمْتمہارے رحم۔ رشتے داریاں
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہ
اَوْلَادُكُمْۚۛاَوْ لَا دُ كُمْتمہاری اولادیں
يَوْمَيَوْ مَدن
الْقِيٰمَةِۚۛالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
يَفْصِلُيَفْ صِ لُوہ فیصلہ کرے گا
بَيْنَكُمْؕبَيْ نَ كُمْتمہارے درمیان
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ تعالیٰ
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے ہو
بَصِيْرٌبَ صِيْ رٌدیکھنے والا
۳

قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے ناتے کام آئیں گے اور نہ اولاد۔ اس روز وہی تم میں فیصلہ کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
60:4
قَدْقَدْتحقیق
كَانَتْكَا نَتْہے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
اُسْوَةٌاُسْ وَ ةٌنمونہ
حَسَنَةٌحَ سَ نَ ةٌاچھا
فِيْٓفِيْٓمیں
اِبْرٰهِيْمَاِبْ رٰ هِيْ مَابراہیم (میں)
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
مَعَهٗۚمَ عَ هٗجو آپ کے ساتھ ہیں
اِذْاِذْجب
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
لِقَوْمِهِمْلِ قَوْ مِ هِمْاپنی قوم سے
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
بُرَءٰ࢜و͏ٔ͏ُابُ رَ ءٰ࢜ و͏ٔ͏ُابری الذمہ ہیں
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم سے
وَمِمَّاوَ مِمْ مَااور ان سے جن کو
تَعْبُدُوْنَتَعْ بُ دُوْ نَتم پوجتے ہو
مِنْمِنْسے
دُوْنِدُوْ نِسوا
اللّٰهِؗاللْ لٰ هِاللہ کے
كَفَرْنَاكَ فَرْ نَاکفر کیا ہم نے
بِكُمْبِ كُمْساتھ تمہارے
وَبَدَاوَ بَ دَااور ظاہر ہوگئی
بَيْنَنَابَيْ نَ نَاہمارے درمیان
وَبَيْنَكُمُوَ بَيْ نَ كُ مُاور تمہارے درمیان
الْعَدَاوَةُالْ عَ دَا وَ ةُعداوت
وَالْبَغْضَا࢜ءُوَالْ بَغْ ضَا࢜ ءُاور بغض
اَبَدًااَ بَ دًاہمیشہ کے لیے
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
تُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْاتم ایمان لاؤ
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ پر
وَحْدَهٗٓوَحْ دَ هٗٓاکیلے اس پر
اِلَّااِلْ لَامگر
قَوْلَقَوْ لَبات
اِبْرٰهِيْمَاِبْ رٰ هِيْ مَابراہیم کی
لِاَبِيْهِلِ اَ بِيْ هِاپنے والد کے لیے
لَاَسْتَغْفِرَنَّلَ اَسْ تَغْ فِ رَنْ نَالبتہ میں ضرور بخشش مانگوں گا
لَكَلَ كَآپ کے لیے
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور نہیں
اَمْلِكُاَمْ لِ كُمیں مالک
لَكَلَ كَآپ کے لیے
مِنَمِ نَسے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ (سے)
مِنْمِنْof
شَيْءٍؕشَيْ ءٍکسی چیز کا
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب
عَلَيْكَعَ لَيْ كَآپ پر
تَوَكَّلْنَاتَ وَكْ كَلْ نَاہم نے توکل کیا
وَاِلَيْكَوَ اِ لَيْ كَاور آپ کی طرف
اَنَبْنَااَ نَبْ نَارجوع کیا ہم نے
وَاِلَيْكَوَ اِ لَيْ كَاور آپ کی طرف
الْمَصِيْرُالْ مَ صِيْ رُلوٹنا ہے
۴

تمہیں ابراہیم اور ان کے رفقاء کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ جب انہوں نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ ہم تم سے اور ان (بتوں) سے جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو بےتعلق ہیں (اور) تمہارے (معبودوں کے کبھی) قائل نہیں (ہوسکتے) اور جب تک تم خدائے واحد اور ایمان نہ لاؤ ہم میں تم میں ہمیشہ کھلم کھلا عداوت اور دشمنی رہے گی۔ ہاں ابراہیمؑ نے اپنے باپ سے یہ (ضرور) کہا کہ میں آپ کے لئے مغفرت مانگوں گا اور خدا کے سامنے آپ کے بارے میں کسی چیز کا کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ اے ہمارے پروردگار تجھ ہی پر ہمارا بھروسہ ہے اور تیری ہی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیرے ہی حضور میں (ہمیں) لوٹ کر آنا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
60:5
رَبَّنَارَبْ بَ نَااے ہمارے رب
لَالَانہ
تَجْعَلْنَاتَجْ عَلْ نَاتو بنا ہم کو
فِتْنَةًفِتْ نَ ةًآزمائش
لِّلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَاغْفِرْوَاغْ فِرْاور بخش دے
لَنَالَ نَاہم کو
رَبَّنَاۚرَبْ بَ نَااے ہمارے رب
اِنَّكَاِنْ نَ كَبیشک تو
اَنْتَاَنْ تَتو ہی
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے
الْحَكِيْمُالْ حَ كِيْ مُحکمت والا ہے
۵

اے ہمارے پروردگار ہم کو کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دلانا اور اے پروردگار ہمارے ہمیں معاف فرما۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
60:6
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
كَانَكَا نَہے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
فِيْهِمْفِيْ هِمْان میں
اُسْوَةٌاُسْ وَ ةٌنمونہ
حَسَنَةٌحَ سَ نَ ةٌاچھا
لِّمَنْلِ مَنْواسطے اس کے جو
كَانَكَا نَہو
يَرْجُوايَرْ جُواامید رکھتا
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ سے
وَالْيَوْمَوَالْ يَوْ مَاور یوم
الْاٰخِرَؕالْ اٰ خِ رَآخرت کی
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يَّتَوَلَّيَ تَ وَلْ لَمنہ موڑ جائے۔ منحرف ہوجائے
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو بیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
هُوَهُ وَوہ
الْغَنِيُّالْ غَ نِيْ يُبےنیاز ہے
الْحَمِيْدُالْ حَ مِيْ دُتعریف والا ہے
۶

تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
60:7
عَسَيعَ سَيامید ہے کہ
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ
اَنْاَنْکہ
يَّجْعَلَيَجْ عَ لَبنا دے
بَيْنَكُمْبَيْ نَ كُمْتمہارے درمیان
وَبَيْنَوَ بَيْ نَاور درمیان
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے
عَادَيْتُمْعَا دَيْ تُمْتم نے دشمنی کی
مِّنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
مَّوَدَّةًؕمَ وَدْ دَ ةًمحبت
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ تعالیٰ
قَدِيْرٌؕقَ دِيْ رٌقدرت رکھنے والا ہے
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ تعالیٰ
غَفُوْرٌغَ فُوْ رٌغفور
رَّحِيْمٌرَ حِيْ مٌرحیم ہے
۷

عجب نہیں کہ خدا تم میں اور ان لوگوں میں جن سے تم دشمنی رکھتے ہو دوستی پیدا کردے۔ اور خدا قادر ہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
60:8
لَالَانہیں
يَنْهٰىكُمُيَنْ هٰى كُ مُروکتا تم کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
عَنِعَ نِسے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں (سے)
لَمْلَمْنہیں
يُقَاتِلُوْكُمْيُ قَا تِ لُوْ كُمْانہوں نے جنگ کی تم سے
فِيفِيمیں
الدِّيْنِالدْ دِيْ نِدین کے معاملے میں
وَلَمْوَ لَمْاور نہیں
يُخْرِجُوْكُمْيُخْ رِ جُوْ كُمْنکالا تم کو
مِّنْمِنْسے
دِيَارِكُمْدِ يَا رِ كُمْتمہارے گھروں سے
اَنْاَنْکہ
تَبَرُّوْهُمْتَ بَرْ رُوْ هُمْتم نیکی کرو ان سے
وَتُقْسِطُوْٓاوَ تُقْ سِ طُوْٓااور تم انصاف کرو
اِلَيْهِمْؕاِ لَيْ هِمْان کی طرف
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
يُحِبُّيُ حِبْ بُپسند کرتا ہے
الْمُقْسِطِيْنَالْ مُقْ سِ طِيْ نَانصاف کرنے والوں کو
۸

جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
60:9
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
يَنْهٰىكُمُيَنْ هٰى كُ مُروکتا ہے تم کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
عَنِعَ نِسے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں (سے)
قٰتَلُوْكُمْقٰ تَ لُوْ كُمْجنہوں نے جنگ کی تم سے
فِيفِيمیں
الدِّيْنِالدْ دِيْ نِدین کے معاملے میں
وَاَخْرَجُوْكُمْوَ اَخْ رَ جُوْ كُمْاور نکالا تم کو
مِّنْمِنْسے
دِيَارِكُمْدِ يَا رِ كُمْتمہارے گھروں (سے)
وَظٰهَرُوْاوَ ظٰ هَ رُوْاحالانکہ انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کی
عَلٰٓيعَ لٰٓيپر
اِخْرَاجِكُمْاِخْ رَا جِ كُمْتمہارے نکالنے پر
اَنْاَنْکہ
تَوَلَّوْهُمْۚتَ وَلْ لَوْ هُمْتم دوستی کرو ان سے
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يَّتَوَلَّهُمْيَ تَ وَلْ لَ هُمْدوستی کرے ان سے
فَاُولٰ࢜ىِٕكَفَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَتو یہی لوگ
هُمُهُ مُوہ
الظّٰلِمُوْنَالظْ ظٰ لِ مُوْ نَظالم ہیں
۹

خدا ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
60:10
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو
اٰمَنُوْٓااٰ مَ نُوْٓاجو ایمان لائے ہو
اِذَااِ ذَاجب
جَا࢜ءَكُمُجَا࢜ ءَ كُ مُآجائیں تمہارے پاس
الْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتُالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نٰ تُمومن عورتیں
مُهٰجِرٰتٍمُ هٰ جِ رٰ تٍہجرت کرنے والیاں
فَامْتَحِنُوْهُنَّؕفَامْ تَ حِ نُوْ هُنْ نَتو جانچ پڑتال کرلو ان کی
اَللّٰهُاَللْ لٰ هُاللہ تعالیٰ
اَعْلَمُاَعْ لَ مُخوب جانتا ہے
بِاِيْمَانِهِنَّۚبِ اِيْ مَا نِ هِنْ نَان کے ایمان کو
فَاِنْفَ اِنْپھر اگر
عَلِمْتُمُوْهُنَّعَ لِمْ تُ مُوْ هُنْ نَتم جان لوان کو
مُو͏ٔ͏ْمِنٰتٍمُو͏ٔ͏ْ مِ نٰ تٍایمان والیاں
فَلَافَ لَاتو نہ
تَرْجِعُوْهُنَّتَرْ جِ عُوْ هُنْ نَتم لوٹاؤ ان کو
اِلَياِ لَيطرف
الْكُفَّارِؕالْ كُفْ فَا رِکفار کی (طرف)
لَالَانہ
هُنَّهُنْ نَوہ
حِلٌّحِلْ لٌحلال ہیں
لَّهُمْلَ هُمْان مردوں کے لیے
وَلَاوَ لَااور نہ
هُمْهُمْوہ
يَحِلُّوْنَيَ حِلْ لُوْ نَحلال ہوسکتے ہیں
لَهُنَّؕلَ هُنْ نَان عورتوں کے لیے
وَاٰتُوْهُمْوَ اٰ تُوْ هُمْاور دو ان کو
مَّا͏ٓمَا͏ٓجو
اَنْفَقُوْاؕاَنْ فَ قُوْاانہوں نے خرچ کیا
وَلَاوَ لَااور نہیں
جُنَاحَجُ نَا حَکوئی گناہ
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
اَنْاَنْکہ
تَنْكِحُوْهُنَّتَنْ كِ حُوْ هُنْ نَتم نکاح کرو ان سے
اِذَا͏ٓاِ ذَا͏ٓجب
اٰتَيْتُمُوْهُنَّاٰ تَيْ تُ مُوْ هُنْ نَدے چکو تم ان کو
اُجُوْرَهُنَّؕاُ جُوْ رَ هُنْ نَان کے مہر
وَلَاوَ لَااور نہ
تُمْسِكُوْاتُمْ سِ كُوْاتم پکڑ رکھو
بِعِصَمِبِ عِ صَ مِنکاح کو۔ ناموس کو
الْكَوَافِرِالْ كَ وَا فِ رِکافر عورتوں کے
وَسْـٔ͏َلُوْاوَسْ ـٔ͏َ لُوْااور مانگ لو
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اَنْفَقْتُمْاَنْ فَقْ تُمْخرچ کیا تم نے
وَلْيَسْـٔ͏َلُوْاوَلْ يَسْ ـٔ͏َ لُوْااور چاہیے کہ وہ بھی مانگ لیں
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اَنْفَقُوْاؕاَنْ فَ قُوْاخرچ کیا انہوں نے
ذٰلِكُمْذٰ لِ كُمْیہ
حُكْمُحُكْ مُفیصلہ ہے
اللّٰهِؕاللْ لٰ هِاللہ کا
يَحْكُمُيَحْ كُ مُوہ فیصلہ کرتا ہے
بَيْنَكُمْؕبَيْ نَ كُمْتمہارے درمیان
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
عَلِيْمٌعَ لِيْ مٌعلم والا ہے
حَكِيْمٌحَ كِيْ مٌحکمت والا ہے
۱۰

مومنو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں وطن چھوڑ کر آئیں تو ان کی آزمائش کرلو۔ (اور) خدا تو ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے۔ سو اگر تم کو معلوم ہو کہ مومن ہیں تو ان کو کفار کے پاس واپس نہ بھیجو۔ کہ نہ یہ ان کو حلال ہیں اور نہ وہ ان کو جائز۔ اور جو کچھ انہوں نے (ان پر) خرچ کیا ہو وہ ان کو دے دو۔ اور تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ان عورتوں کو مہر دے کر ان سے نکاح کرلو اور کافر عورتوں کی ناموس کو قبضے میں نہ رکھو (یعنی کفار کو واپس دے دو) اور جو کچھ تم نے ان پر خرچ کیا ہو تم ان سے طلب کرلو اور جو کچھ انہوں نے (اپنی عورتوں پر) خرچ کیا ہو وہ تم سے طلب کرلیں۔ یہ خدا کا حکم ہے جو تم میں فیصلہ کئے دیتا ہے اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
60:11
وَاِنْوَ اِنْاور اگر
فَاتَكُمْفَا تَ كُمْہاتھ سے نکل جائے
شَيْءٌشَيْ ءٌتمہارے کوئی چیز
مِّنْمِنْسے
اَزْوَاجِكُمْاَزْ وَا جِ كُمْتمہاری بیویوں میں سے
اِلَياِ لَيطرف
الْكُفَّارِالْ كُفْ فَا رِکفار کی (طرف)
فَعَاقَبْتُمْفَ عَا قَبْ تُمْپھر تمہاری باری آئی
فَاٰتُوافَ اٰ تُواتو دو ان
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگوں کو
ذَهَبَتْذَ هَ بَتْچلی گئیں
اَزْوَاجُهُمْاَزْ وَا جُ هُمْبیویاں جن کی
مِّثْلَمِثْ لَمانند اس کے
مَا͏ٓمَا͏ٓجو
اَنْفَقُوْاؕاَنْ فَ قُوْاانہوں نے خرچ کیا
وَاتَّقُواوَاتْ تَ قُوااور ڈرو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ سے
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہ ذات
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
مُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَایمان لانے والے ہو
۱۱

اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت تمہارے ہاتھ سے نکل کر کافروں کے پاس چلی جائے (اور اس کا مہر وصول نہ ہوا ہو) پھر تم ان سے جنگ کرو (اور ان سے تم کو غنیمت ہاتھ لگے) تو جن کی عورتیں چلی گئی ہیں ان کو (اس مال میں سے) اتنا دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا اور خدا سے جس پر تم ایمان لائے ہو ڈرو

Fateh Muhammad Jalandhari
60:12
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
النَّبِيُّالنْ نَ بِيْ يُنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
اِذَااِ ذَاجب
جَا࢜ءَكَجَا࢜ ءَ كَآئیں آپ کے پاس
الْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتُالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نٰ تُمومن عورتیں
يُبَايِعْنَكَيُ بَا يِعْ نَ كَوہ بیعت کریں آپ سے
عَلٰٓيعَ لٰٓياوپر
اَنْاَنْاس بات کے کہ
لَّالَانہیں
يُشْرِكْنَيُشْ رِكْ نَوہ شریک ٹھہرائیں گی
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ کے ساتھ
شَيْـٔ͏ًاشَيْ ـٔ͏ًاکسی چیز کو
وَّلَاوَ لَااور نہ
يَسْرِقْنَيَسْ رِقْ نَوہ چوری کریں گی
وَلَاوَ لَااور نہ
يَزْنِيْنَيَزْ نِيْ نَوہ زنا کریں گی
وَلَاوَ لَااور نہ
يَقْتُلْنَيَقْ تُلْ نَوہ قتل کریں گی
اَوْلَادَهُنَّاَوْ لَا دَ هُنْ نَاپنے بچوں کو
وَلَاوَ لَااور نہ
يَاْتِيْنَيَاْ تِيْ نَوہ آئیں گی
بِبُهْتَانٍبِ بُهْ تَا نٍکسی بہتان کو
يَّفْتَرِيْنَهٗيَفْ تَ رِيْ نَ هٗگھڑ لیں
بَيْنَبَيْ نَدرمیان
اَيْدِيْهِنَّاَيْ دِيْ هِنْ نَاپنے ہاتھوں
وَاَرْجُلِهِنَّوَ اَرْ جُ لِ هِنْ نَاور پاؤں اپنے کے
وَلَاوَ لَااور نہ
يَعْصِيْنَكَيَعْ صِيْ نَ كَنافرمانی کریں گی آپ کی
فِيْفِيْمیں
مَعْرُوْفٍمَعْ رُوْ فٍکسی معروف میں
فَبَايِعْهُنَّفَ بَا يِعْ هُنْ نَتو بیعت کرلو ان سے
وَاسْتَغْفِرْوَاسْ تَغْ فِرْاور بخشیش مانگو
لَهُنَّلَ هُنْ نَان کے لیے
اللّٰهَؕاللْ لٰ هَاللہ سے
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
غَفُوْرٌغَ فُوْ رٌغفور
رَّحِيْمٌرَ حِيْ مٌرحیم ہے
۱۲

اے پیغمبر! جب تمہارے پاس مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کو آئیں کہ خدا کے ساتھ نہ شرک کریں گی نہ چوری کریں گی نہ بدکاری کریں گی نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی نہ اپنے ہاتھ پاؤں میں کوئی بہتان باندھ لائیں گی اور نہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی کریں گی تو ان سے بیعت لے لو اور ان کے لئے خدا سے بخشش مانگو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
60:13
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَلوگو
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے ہو
لَالَانہ
تَتَوَلَّوْاتَ تَ وَلْ لَوْاتم دوست بناؤ
قَوْمًاقَوْ مًاایسی قوم کو
غَضِبَغَ ضِ بَناراض ہو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْجن پر
قَدْقَدْتحقیق
يَىِٕسُوْايَ ىِٕ سُوْاوہ مایوس ہوگئے
مِنَمِ نَسے
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت سے
كَمَاكَ مَاجیسا کہ
يَىِٕسَيَ ىِٕ سَمایوس ہوئے
الْكُفَّارُالْ كُفْ فَا رُکافر
مِنْمِنْسے
اَصْحٰبِاَصْ حٰ بِوالوں سے
الْقُبُوْرِالْ قُ بُوْ رِقبروں (والوں سے)
۱۳

مومنو! ان لوگوں سے جن پر خدا غصے ہوا ہے دوستی نہ کرو (کیونکہ) جس طرح کافروں کو مردوں (کے جی اُٹھنے) کی امید نہیں اسی طرح ان لوگوں کو بھی آخرت (کے آنے) کی امید نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.