JUZ 29562RUKU 1/267 AL-MULK

67. Al-Mulk

The Sovereignty · Makki · 30 ayahs · Indo-Pak page 562 · Madani page 562

بادشاہ

سُورَةُ الملك

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

67:1
تَبٰرَكَتَ بٰ رَ كَبہت بابرکت ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
بِيَدِهِبِ يَ دِ هِجس کے ہاتھ میں ہے
الْمُلْكُؗالْ مُلْ كُساری بادشاہت
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز
قَدِيْرُقَ دِيْ رُقدرت رکھنے والا ہے
۱

وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:2
اࣙلَّذِيْاࣙلْ لَ ذِيْجس نے
خَلَقَخَ لَ قَپیدا کیا
الْمَوْتَالْ مَوْ تَموت کو
وَالْحَيٰوةَوَالْ حَ يٰو ةَاور زندگی کو
لِيَبْلُوَكُمْلِ يَبْ لُ وَ كُمْتاکہ آزمائے تم کو
اَيُّكُمْاَيْ يُ كُمْکون ساتم میں سے
اَحْسَنُاَحْ سَ نُزیادہ اچھا ہے
عَمَلًاؕعَ مَ لًاعمل میں
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْعَزِيْزُالْ عَ زِيْ زُزبردست ہے
الْغَفُوْرُالْ غَ فُوْ رُبخشش کرنے والا ہے
۲

اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:3
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجس نے
خَلَقَخَ لَ قَبنائے
سَبْعَسَبْ عَسات
سَمٰوٰتٍسَ مٰ وٰ تٍآسمان
طِبَاقًاؕطِ بَا قًااوپر تلے۔ تہ بہ تہ
مَامَانہ
تَرٰيتَ رٰيتم دیکھو گے
فِيْفِيْمیں
خَلْقِخَلْ قِتخلیق
الرَّحْمٰنِالرْ رَحْ مٰ نِرحمن کی
مِنْمِنْکوئی
تَفٰوُتٍؕتَ فٰ وُ تٍنقص۔ کجی۔ خلل
فَارْجِعِفَارْ جِ عِپھر لوٹاؤ
الْبَصَرَۙالْ بَ صَ رَنگاہ کو
هَلْهَلْکیا
تَرٰيتَ رٰيتم دیکھتے ہو
مِنْمِنْکوئی
فُطُوْرٍفُ طُوْ رٍشگاف۔ کوئی رخنہ
۳

اس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے۔ (اے دیکھنے والے) کیا تو (خدا) رحمٰن کی آفرنیش میں کچھ نقص دیکھتا ہے؟ ذرا آنکھ اٹھا کر دیکھ بھلا تجھ کو (آسمان میں) کوئی شکاف نظر آتا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
67:4
ثُمَّثُمْ مَپھر
ارْجِعِارْ جِ عِلوٹاؤ
الْبَصَرَالْ بَ صَ رَنگاہ کو
كَرَّتَيْنِكَرْ رَ تَيْ نِبار بار
يَنْقَلِبْيَنْ قَ لِبْلوٹ آئے گی
اِلَيْكَاِ لَيْ كَتیری طرف
الْبَصَرُالْ بَ صَ رُنگاہ
خَاسِي͏ٔ͏ًاخَا سِ ي͏ٔ͏ًاذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کر
وَّهُوَوَ هُ وَاور وہ
حَسِيْرٌحَ سِيْ رٌتھکی ہوئی ہوگی
۴

پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
67:5
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
زَيَّنَّازَيْ يَنْ نَازینت دی ہم نے۔ خوب صورت بنایا ہم نے
السَّمَا࢜ءَالسْ سَ مَا࢜ ءَآسمان
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کو
بِمَصَابِيْحَبِ مَ صَا بِيْ حَچراغوں کے ساتھ
وَجَعَلْنٰهَاوَ جَ عَلْ نٰ هَااور بنایا ہم نے ان کو
رُجُوْمًارُ جُوْ مًامارنے کی چیز
لِّلشَّيٰطِيْنِلِلشْ شَ يٰ طِيْ نِشیطانوں کے لیے
وَاَعْتَدْنَاوَ اَعْ تَدْ نَااور تیار کیا ہم نے
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب
السَّعِيْرِالسْ سَ عِيْ رِجلنے کا
۵

اور ہم نے قریب کے آسمان کو (تاروں کے) چراغوں سے زینت دی۔ اور ان کو شیطان کے مارنے کا آلہ بنایا اور ان کے لئے دہکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:6
وَلِلَّذِيْنَوَ لِلْ لَ ذِيْ نَاور ان لوگوں کے لیے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِرَبِّهِمْبِ رَبْ بِ هِمْاپنے رب کے ساتھ
عَذَابُعَ ذَا بُعذاب ہے
جَهَنَّمَؕجَ هَنْ نَ مَجہنم کا
وَبِي͏ٔ͏ْسَوَ بِي͏ٔ͏ْ سَاور کتنا برا ہے
الْمَصِيْرُالْ مَ صِيْ رُٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ
۶

اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے انکار کیا ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:7
اِذَا͏ٓاِ ذَا͏ٓجب
اُلْقُوْااُلْ قُوْاوہ ڈالیں جائیں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
سَمِعُوْاسَ مِ عُوْاسنیں گے
لَهَالَ هَاواسطے اس کے
شَهِيْقًاشَ هِيْ قًاچلانا
وَّهِيَوَ هِ يَاور وہ
تَفُوْرُتَ فُوْ رُجوش کھارہی ہوگی
۷

جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
67:8
تَكَادُتَ كَا دُقریب ہے کہ
تَمَيَّزُتَ مَيْ يَ زُپھٹ جائے
مِنَمِ نَسے
الْغَيْظِؕالْ غَيْ ظِغضب
كُلَّمَا͏ٓكُلْ لَ مَا͏ٓجب کبھی
اُلْقِيَاُلْ قِ يَڈالی جائے گی
فِيْهَافِيْ هَااس میں
فَوْجٌفَوْ جٌکوئی فوج۔ لوگوں کا گروہ
سَاَلَهُمْسَ اَ لَ هُمْپوچھیں گے ان سے
خَزَنَتُهَا͏ٓخَ زَ نَ تُ هَا͏ٓان کے داروغہ۔ چوکیدار
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
يَاْتِكُمْيَاْ تِ كُمْآیا تھا تمہارے پاس
نَذِيْرٌنَ ذِيْ رٌکوئی ڈرانے والا
۸

گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی۔ جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی تو دوزخ کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
67:9
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہیں گے
بَلٰيبَ لٰيکیوں نہیں
قَدْقَدْتحقیق
جَا࢜ءَنَاجَا࢜ ءَ نَاآیا ہمارے پاس
نَذِيْرٌ࣢ۙنَ ذِيْ رٌڈرانے والا
فَكَذَّبْنَافَ كَذْ ذَبْ نَاتو جھٹلادیا ہم نے
وَقُلْنَاوَ قُلْ نَااور کہا ہم نے
مَامَانہیں
نَزَّلَنَزْ زَ لَنازل کی
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
مِنْمِنْکوئی
شَيْءٍۚۖشَيْ ءٍچیز
اِنْاِنْنہیں
اَنْتُمْاَنْ تُمْتم
اِلَّااِلْ لَامگر
فِيْفِيْمیں
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی
كَبِيْرٍكَ بِيْ رٍبڑی
۹

وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
67:10
وَقَالُوْاوَ قَا لُوْااور وہ کہیں گے
لَوْلَوْکاش
كُنَّاكُنْ نَاہم ہوتے
نَسْمَعُنَسْ مَ عُہم سنتے
اَوْاَوْیا
نَعْقِلُنَعْ قِ لُہم سمجھتے ہوتے
مَامَانہ
كُنَّاكُنْ نَاہوتے ہم
فِيْٓفِيْٓمیں سے
اَصْحٰبِاَصْ حٰ بِوالوں
السَّعِيْرِالسْ سَ عِيْ رِدوزخ
۱۰

اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:11
فَاعْتَرَفُوْافَاعْ تَ رَ فُوْاتو وہ اعتراف کرلیں گے
بِذَنۢ͏ْبِهِمْۚبِ ذَنۢ͏ْ بِ هِمْاپنے گناہوں کا
فَسُحْقًافَ سُحْ قًاتو لعنت ہے۔ دوری ہے
لِّاَصْحٰبِلِ اَصْ حٰ بِوالوں کے لیے
السَّعِيْرِالسْ سَ عِيْ رِدوزخ
۱۱

پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:12
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
يَخْشَوْنَيَخْ شَوْ نَجو ڈرتے ہیں
رَبَّهُمْرَبْ بَ هُمْاپنے رب سے
بِالْغَيْبِبِالْ غَيْ بِساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پر
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
مَّغْفِرَةٌمَغْ فِ رَ ةٌبخشش ہے
وَّاَجْرٌوَ اَجْ رٌاور اجر
كَبِيْرٌكَ بِيْ رٌبہت بڑا
۱۲

(اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:13
وَاَسِرُّوْاوَ اَ سِرْ رُوْااور چھپاؤ۔ چپکے سے کرو
قَوْلَكُمْقَوْ لَ كُمْبات اپنی
اَوِاَ وِیا
اجْهَرُوْااجْ هَ رُوْاظاہر کرو
بِهٖؕبِ هٖاس کو
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
عَلِيْمٌۢعَ لِيْ مٌۢجاننے والا ہے
بِذَاتِبِ ذَا تِبھید
الصُّدُوْرِالصْ صُ دُوْ رِسینوں کے
۱۳

اور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:14
اَلَااَ لَاکیا نہیں
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانے گا
مَنْمَنْوہ جس نے
خَلَقَؕخَ لَ قَپیدا کیا
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
اللَّطِيْفُاللْ لَ طِيْ فُباریک بین ہے
الْخَبِيْرُالْ خَ بِيْ رُباخبر ہے
۱۴

بھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:15
هُوَهُ وَوہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْاللہ وہ ذات ہے
جَعَلَجَ عَ لَجس نے بنایا
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لیے
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین
ذَلُوْلًاذَ لُوْ لًاتابع۔ فرش
فَامْشُوْافَامْ شُوْاپس چلو
فِيْفِيْمیں
مَنَاكِبِهَامَ نَا كِ بِ هَااس کے اطراف
وَكُلُوْاوَ كُ لُوْااور کھاؤ
مِنْمِنْمیں سے
رِّزْقِهٖؕرِزْ قِ هٖاس کے رزق
وَاِلَيْهِوَ اِ لَيْ هِاور اسی کی طرف
النُّشُوْرُالنْ نُ شُوْ رُدوبارہ زندہ ہونا
۱۵

وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:16
ءَاَمِنْتُمْءَ اَ مِنْ تُمْکیا بےخوف ہوگئے تم
مَّنْمَنْاس سے جو
فِيفِيمیں ہے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
اَنْاَنْکہ
يَّخْسِفَيَخْ سِ فَدھنسا دے
بِكُمُبِ كُ مُتم کو
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین میں
فَاِذَافَ اِ ذَاتو اچانک
هِيَهِ يَوہ
تَمُوْرُتَ مُوْ رُلرزنے لگے۔ پھٹ جائے
۱۶

کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بےخوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور وہ اس وقت حرکت کرنے لگے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:17
اَمْاَمْکیا
اَمِنْتُمْاَ مِنْ تُمْبےخوف ہوگئے تم کو
مَّنْمَنْاس سے جو
فِيفِيمیں ہے
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان
اَنْاَنْکہ
يُّرْسِلَيُرْ سِ لَوہ بھیجے
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
حَاصِبًاؕحَا صِ بًاپتھروں کی بارش
فَسَتَعْلَمُوْنَفَ سَ تَعْ لَ مُوْ نَپس عنقریب تم جان لو گے
كَيْفَكَيْ فَکیسے تھا
نَذِيْرِنَ ذِيْ رِڈراؤ میرا
۱۷

کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:18
وَلَقَدْوَ لَ قَدْاور البتہ تحقیق
كَذَّبَكَذْ ذَ بَجھٹلایا
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں نے
مِنْمِنْجو
قَبْلِهِمْقَبْ لِ هِمْان سے پہلے تھے
فَكَيْفَفَ كَيْ فَتو کس طرح
كَانَكَا نَتھی
نَكِيْرِنَ كِيْ رِپکڑ میری
۱۸

اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا

Fateh Muhammad Jalandhari
67:19
اَوَلَمْاَ وَ لَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوْايَ رَوْاانہوں نے دیکھا
اِلَياِ لَيطرف
الطَّيْرِالطْ طَيْ رِپرندوں کی
فَوْقَهُمْفَوْ قَ هُمْان کے اوپر
صٰ࢜فّٰتٍصٰ࢜فْ فٰ تٍصف بستہ
وَّيَقْبِضْنَۘؕؔوَ يَقْ بِضْ نَاور سمیٹ لیتے ہیں
مَامَانہیں
يُمْسِكُهُنَّيُمْ سِ كُ هُنْ نَتھامتا ان کو
اِلَّااِلْ لَامگر
الرَّحْمٰنُؕالرْ رَحْ مٰ نُرحمن
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
بِكُلِّبِ كُلْ لِہر
شَيْءٍۢشَيْ ءٍۢچیز کو
بَصِيْرٌبَ صِيْ رٌدیکھنے والا ہے
۱۹

کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:20
اَمَّنْاَمْ مَنْیا کون ہے
هٰذَاهٰ ذَایہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجو
هُوَهُ وَوہ
جُنْدٌجُنْ دٌلشکر ہو
لَّكُمْلَ كُمْتمہارا
يَنْصُرُكُمْيَنْ صُ رُ كُمْجو مدد کرے تمہاری
مِّنْمِنْسے
دُوْنِدُوْ نِسوا
الرَّحْمٰنِؕالرْ رَحْ مٰ نِرحمن کے
اِنِاِ نِنہیں ہیں
الْكٰفِرُوْنَالْ كٰ فِ رُوْ نَکافر
اِلَّااِلْ لَامگر
فِيْفِيْمیں
غُرُوْرٍغُ رُوْ رٍدھوکے
۲۰

بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کرسکے۔ کافر تو دھوکے میں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
67:21
اَمَّنْاَمْ مَنْیا کون ہے
هٰذَاهٰ ذَاوہ
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجو
يَرْزُقُكُمْيَرْ زُ قُ كُمْرزق دے گا تم کو
اِنْاِنْاگر
اَمْسَكَاَمْ سَ كَتھام لیا۔ روک لیا اس نے
رِزْقَهٗۚرِزْ قَ هٗرزق اپنا
بَلْبَلْبلکہ
لَّجُّوْالَجْ جُوْاوہ اڑے ہوئے ہیں
فِيْفِيْمیں
عُتُوٍّعُ تُوْ وٍسرکشی
وَّنُفُوْرٍوَ نُ فُوْ رٍبھاگنے میں
۲۱

بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
67:22
اَفَمَنْاَ فَ مَنْکیا پھر جو
يَّمْشِيْيَمْ شِيْچلتا ہے
مُكِبًّامُ كِبْ بًاسرنگوں ہوکر۔ سر جھکا کر
عَلٰيعَ لٰيپر
وَجْهِهٖٓوَجْ هِ هٖٓاپنے چہرے
اَهْدٰٓياَهْ دٰٓيزیادہ ہدایت یافتہ ہے
اَمَّنْاَمْ مَنْیا جو
يَّمْشِيْيَمْ شِيْچلتا ہے
سَوِيًّاسَ وِيْ يًاسیدھا
عَلٰيعَ لٰيپر
صِرَاطٍصِ رَا طٍراستے
مُّسْتَقِيْمٍمُسْ تَ قِيْ مٍسیدھے
۲۲

بھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گر پڑتا ہے وہ سیدھے رستے پر ہے یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو؟

Fateh Muhammad Jalandhari
67:23
قُلْقُلْکہہ دیجئے
هُوَهُ وَوہ ذات ہے
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓجس نے
اَنْشَاَكُمْاَنْ شَ اَ كُمْپیدا کیا تم کو
وَجَعَلَوَ جَ عَ لَاور بنائے اس نے
لَكُمُلَ كُ مُتمہارے لیے
السَّمْعَالسْ سَمْ عَکان
وَالْاَبْصَارَوَالْ اَبْ صَا رَاور آنکھیں
وَالْاَفْـِٕدَةَؕوَالْ اَفْ ـِٕ دَ ةَاور دل
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاکتنا تھوڑا
مَّامَا(is) what
تَشْكُرُوْنَتَشْ كُ رُوْ نَتم شکر ادا کرتے ہو
۲۳

کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا۔ اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے (مگر) تم کم احسان مانتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
67:24
قُلْقُلْکہہ دیجئے
هُوَهُ وَوہ اللہ وہ ذات ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجس نے
ذَرَاَكُمْذَ رَ اَ كُمْپھیلایا تم کو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
وَاِلَيْهِوَ اِ لَيْ هِاور اسی کی طرف
تُحْشَرُوْنَتُحْ شَ رُوْ نَتم سمیٹے جاؤ گے
۲۴

کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:25
وَيَقُوْلُوْنَوَ يَ قُوْ لُوْ نَاور وہ کہتے ہیں
مَتٰيمَ تٰيکب ہے
هٰذَاهٰ ذَایہ
الْوَعْدُالْ وَعْ دُوعدہ
اِنْاِنْاگر ہو
كُنْتُمْكُنْ تُمْتم
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۲۵

اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعید کب (پورا) ہوگا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
67:26
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
الْعِلْمُالْ عِلْ مُعلم
عِنْدَعِنْ دَپاس ہے
اللّٰهِࣕاللْ لٰ هِاللہ کے
وَاِنَّمَا͏ٓوَ اِنْ نَ مَا͏ٓاور بیشک
اَنَااَ نَامیں
نَذِيْرٌنَ ذِيْ رٌڈرانے والا ہوں
مُّبِيْنٌمُ بِيْ نٌکھلم کھلا
۲۶

کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
67:27
فَلَمَّافَ لَمْ مَاپھر جب
رَاَوْهُرَ اَوْ هُوہ دیکھ لیں گے اس کو
زُلْفَةًزُلْ فَ ةًنزدیک
سِيْ࢜ـٔ͏َتْسِيْ࢜ ـٔ͏َتْبگڑ جائیں گے
وُجُوْهُوُ جُوْ هُچہرے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَقِيْلَوَ قِيْ لَاور کہہ دیاجائے گا
هٰذَاهٰ ذَایہ ہے
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ چیز
كُنْتُمْكُنْ تُمْتھے تم
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
تَدَّعُوْنَتَدْ دَ عُوْ نَتم تقاضا کرتے
۲۷

سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
67:28
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اَرَءَيْتُمْاَ رَ ءَيْ تُمْکیا دیکھا تم نے
اِنْاِنْاگر
اَهْلَكَنِيَاَهْ لَ كَ نِ يَہلاک کردے مجھ کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
وَمَنْوَ مَنْاور اسے جو
مَّعِيَمَ عِ يَمیرے ساتھ ہے
اَوْاَوْیا
رَحِمَنَاۙرَ حِ مَ نَاوہ رحم کرے ہم پر
فَمَنْفَ مَنْتو کون
يُّجِيْرُيُ جِيْ رُپناہ دے گا
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں کو
مِنْمِنْسے
عَذَابٍعَ ذَا بٍعذاب
اَلِيْمٍاَ لِيْ مٍدردناک
۲۸

کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہم پر مہربانی کرے۔ تو کون ہے کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
67:29
قُلْقُلْکہہ دیجئے
هُوَهُ وَوہی
الرَّحْمٰنُالرْ رَحْ مٰ نُرحمن
اٰمَنَّااٰ مَنْ نَاایمان لائے ہم
بِهٖبِ هٖاس پر
وَعَلَيْهِوَ عَ لَيْ هِاور اسی پر
تَوَكَّلْنَاۚتَ وَكْ كَلْ نَاتوکل کیا ہم نے
فَسَتَعْلَمُوْنَفَ سَ تَعْ لَ مُوْ نَپس عنقریب تم جان لوگے
مَنْمَنْکون ہے
هُوَهُ وَوہ جو
فِيْفِيْمیں ہے
ضَلٰلٍضَ لٰ لٍگمراہی
مُّبِيْنٍمُ بِيْ نٍکھلی
۲۹

کہہ دو کہ وہ جو (خدائے) رحمٰن (ہے) ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں کون پڑ رہا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
67:30
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اَرَءَيْتُمْاَ رَ ءَيْ تُمْکیا دیکھا تم نے
اِنْاِنْاگر
اَصْبَحَاَصْ بَ حَہوجائے
مَا࢜و͏ٔ͏ُكُمْمَا࢜ و͏ٔ͏ُ كُمْپانی تمہارا
غَوْرًاغَوْ رًاخشک ۔ گہرا
فَمَنْفَ مَنْتو کون ہے جو
يَّاْتِيْكُمْيَاْ تِيْ كُمْلائے تمہارے پاس
بِمَا࢜ءٍبِ مَا࢜ ءٍپانی
مَّعِيْنٍمَ عِيْ نٍبہتا
۳۰

کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر تمہارا پانی (جو تم پیتے ہو اور برتے ہو) خشک ہوجائے تو (خدا کے) سوا کون ہے جو تمہارے لئے شیریں پانی کا چشمہ بہا لائے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.