JUZ 29564RUKU 1/268 AL-QALAM

68. Al-Qalam

The Pen · Makki · 52 ayahs · Indo-Pak page 564 · Madani page 564

قلم

سُورَةُ القلم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

68:1
ن࢜ن࢜ن
وَالْقَلَمِوَالْ قَ لَ مِقسم ہے قلم کی
وَمَاوَ مَااور قسم ہے اس کی جو کچھ
يَسْطُرُوْنَيَسْ طُ رُوْ نَوہ لکھ رہے ہیں
۱

نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم

Fateh Muhammad Jalandhari
68:2
مَا͏ٓمَا͏ٓنہیں ہیں
اَنْتَاَنْ تَآپ
بِنِعْمَةِبِ نِعْ مَ ةِنعمت کے ساتھ
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کی
بِمَجْنُوْنٍبِ مَجْ نُوْ نٍمجنون
۲

کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
68:3
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
لَكَلَ كَآپ کے لیے
لَاَجْرًالَ اَجْ رًاالبتہ اجر ہے
غَيْرَغَيْ رَنہ
مَمْنُوْنٍمَمْ نُوْ نٍختم ہونے والا
۳

اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:4
وَاِنَّكَوَ اِنْ نَ كَاور بیشک آپ
لَعَلٰيلَ عَ لٰيالبتہ
خُلُقٍخُ لُ قٍاخلاق کے
عَظِيْمٍعَ ظِيْ مٍبلند مرتبے پر ہیں
۴

اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:5
فَسَتُبْصِرُفَ سَ تُبْ صِ رُپس عنقریب تم بھی دیکھو گے
وَيُبْصِرُوْنَوَ يُبْ صِ رُوْ نَاور وہ بھی دیکھیں گے
۵

سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:6
بِاَيِّىكُمُبِ اَيْ يِى كُ مُکون تم میں سے
الْمَفْتُوْنُالْ مَفْ تُوْ نُفتنے میں پڑا ہو ا ہے
۶

کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:7
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَرب تیرا
هُوَهُ وَوہ
اَعْلَمُاَعْ لَ مُزیادہ جانتا ہے
بِمَنْبِ مَنْاس کو جو
ضَلَّضَلْ لَبھٹک گیا
عَنْعَنْسے
سَبِيْلِهٖࣕسَ بِيْ لِ هٖاس کے راستے
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
اَعْلَمُاَعْ لَ مُزیادہ جانتا ہے
بِالْمُهْتَدِيْنَبِالْ مُهْ تَ دِيْ نَہدایت پانے والوں کو
۷

تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:8
فَلَافَ لَاپس نہ
تُطِعِتُ طِ عِتم اطاعت کرو
الْمُكَذِّبِيْنَالْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کی
۸

تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا

Fateh Muhammad Jalandhari
68:9
وَدُّوْاوَدْ دُوْاوہ چاہتے ہیں
لَوْلَوْکاش تم
تُدْهِنُتُدْ هِ نُسستی کرو
فَيُدْهِنُوْنَفَ يُدْ هِ نُوْ نَتو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں
۹

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:10
وَلَاوَ لَااور نہ
تُطِعْتُ طِعْتم اطاعت کرو
كُلَّكُلْ لَبہت
حَلَّافٍحَلْ لَا فٍقسمیں کھانے والے کی
مَّهِيْنٍمَ هِيْ نٍذلیل
۱۰

اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:11
هَمَّازٍهَمْ مَا زٍعیب جوئی کرنے والا
مَّشَّا࢜ءٍۭمَشْ شَا࢜ ءٍۭچلنے والا
بِنَمِيْمٍبِ نَ مِيْ مٍساتھ چغل خوری کے
۱۱

طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا

Fateh Muhammad Jalandhari
68:12
مَّنَّاعٍمَنْ نَا عٍبہت روکنے والا
لِّلْخَيْرِلِلْ خَيْ رِبھلائی کا
مُعْتَدٍمُعْ تَ دٍحد سے بڑھنے والا
اَثِيْمٍاَ ثِيْ مٍگناہ گار
۱۲

مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار

Fateh Muhammad Jalandhari
68:13
عُتُلٍّۭعُ تُلْ لٍۭبدمزاج
بَعْدَبَعْ دَبعد
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس کے
زَنِيْمٍزَ نِيْ مٍبداصل بھی ہے
۱۳

سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:14
اَنْاَنْکہ ہے
كَانَكَا نَوہ
ذَاذَاوالا
مَالٍمَا لٍمال
وَّبَنِيْنَوَ بَ نِيْ نَاور بیٹوں والا
۱۴

اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:15
اِذَااِ ذَاجب
تُتْلٰيتُتْ لٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
اٰيٰتُنَااٰ يٰ تُ نَاہماری آیات
قَالَقَا لَکہتا ہے
اَسَاطِيْرُاَ سَا طِيْ رُکہانیاں ہیں
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلوں کی
۱۵

جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:16
سَنَسِمُهٗسَ نَ سِ مُ هٗعنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو
عَلَيعَ لَياوپر
الْخُرْطُوْمِالْ خُرْ طُوْ مِناک کے
۱۶

ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:17
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم نے
بَلَوْنٰهُمْبَ لَوْ نٰ هُمْآزمائش میں ڈالا ہم نے ان کو
كَمَاكَ مَاجیسا کہ
بَلَوْنَا͏ٓبَ لَوْ نَا͏ٓآزمایا ہم نے
اَصْحٰبَاَصْ حٰ بَوالوں کو
الْجَنَّةِۚالْ جَنْ نَ ةِباغ
اِذْاِذْجب
اَقْسَمُوْااَقْ سَ مُوْاانہوں نے قسم کھائی
لَيَصْرِمُنَّهَالَ يَصْ رِ مُنْ نَ هَاالبتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کو
مُصْبِحِيْنَمُصْ بِ حِيْ نَصبح سویرے
۱۷

ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:18
وَلَاوَ لَااور نہ
يَسْتَثْنُوْنَيَسْ تَثْ نُوْ نَوہ استثناء کررہے تھے
۱۸

اور انشاء الله نہ کہا

Fateh Muhammad Jalandhari
68:19
فَطَافَفَ طَا فَتو پھر گیا
عَلَيْهَاعَ لَيْ هَااس پر
طَا࢜ىِٕفٌطَا࢜ ىِٕ فٌایک پھرنے والا
مِّنْمِنْطرف سے
رَّبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کی
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
نَا࢜ىِٕمُوْنَنَا࢜ ىِٕ مُوْ نَسو رہے تھے
۱۹

سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی

Fateh Muhammad Jalandhari
68:20
فَاَصْبَحَتْفَ اَصْ بَ حَتْتو ہوگیا وہ باغ
كَالصَّرِيْمِكَالصْ صَ رِيْ مِجڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے
۲۰

تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی

Fateh Muhammad Jalandhari
68:21
فَتَنَادَوْافَ تَ نَا دَوْاتو ایک دوسرے کو پکارے لگے
مُصْبِحِيْنَمُصْ بِ حِيْ نَصبح سویرے
۲۱

جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:22
اَنِاَ نِکہ
اغْدُوْااغْ دُوْاچلو
عَلٰيعَ لٰيپر
حَرْثِكُمْحَرْ ثِ كُمْاپنے کھیت
اِنْاِنْاگر
كُنْتُمْكُنْ تُمْہو تم
صٰرِمِيْنَصٰ رِ مِيْ نَکاٹنے والے
۲۲

اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو

Fateh Muhammad Jalandhari
68:23
فَانْطَلَقُوْافَانْ طَ لَ قُوْاتو وہ چل دئیے
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
يَتَخَافَتُوْنَيَ تَ خَا فَ تُوْ نَچپکے چپکے باتیں کررہے تھے
۲۳

تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:24
اَنْاَنْکہ
لَّالَانہیں
يَدْخُلَنَّهَايَدْ خُ لَنْ نَ هَاداخل ہوگا اس پر
الْيَوْمَالْ يَوْ مَآج
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
مِّسْكِيْنٌمِسْ كِيْ نٌکوئی مسکین
۲۴

آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:25
وَّغَدَوْاوَ غَ دَوْااور وہ صبح سویرے گئے
عَلٰيعَ لٰياوپر
حَرْدٍحَرْ دٍبخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے
قٰدِرِيْنَقٰ دِ رِيْ نَجیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں
۲۵

اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:26
فَلَمَّافَ لَمْ مَاتو جب
رَاَوْهَارَ اَوْ هَاانہوں نے دیکھا اس کو
قَالُوْٓاقَا لُوْٓاکہنے لگے
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
لَضَا࢜لُّوْنَلَ ضَا࢜لْ لُوْ نَالبتہ بھٹک گئے ہیں
۲۶

جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:27
بَلْبَلْ(نہیں) بلکہ
نَحْنُنَحْ نُہم
مَحْرُوْمُوْنَمَحْ رُوْ مُوْ نَمحروم کردئیے گئے ہیں
۲۷

نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:28
قَالَقَا لَبولا
اَوْسَطُهُمْاَوْ سَ طُ هُمْان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخص
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
اَقُلْاَ قُلْمیں نے کہا تھا
لَّكُمْلَ كُمْتم سے
لَوْلَالَوْ لَاکیوں نہیں
تُسَبِّحُوْنَتُ سَبْ بِ حُوْ نَتم تسبیح کرتے
۲۸

ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
68:29
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
سُبْحٰنَسُبْ حٰ نَپاک ہے
رَبِّنَا͏ٓرَبْ بِ نَا͏ٓرب ہمارا
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
كُنَّاكُنْ نَاتھے ہم
ظٰلِمِيْنَظٰ لِ مِيْ نَظالم
۲۹

(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:30
فَاَقْبَلَفَ اَقْ بَ لَتو متوجہ ہوا
بَعْضُهُمْبَعْ ضُ هُمْان کا بعض
عَلٰيعَ لٰيپر
بَعْضٍبَعْ ضٍبعض
يَّتَلَاوَمُوْنَيَ تَ لَا وَ مُوْ نَآپس میں ملامت کرتے ہوئے
۳۰

پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:31
قَالُوْاقَا لُوْاانہوں نے کہا
يٰوَيْلَنَا͏ٓيٰ وَيْ لَ نَا͏ٓہائے افسوس ہم پر
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
كُنَّاكُنْ نَاتھے ہم
طٰغِيْنَطٰ غِيْ نَسرکش
۳۱

کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:32
عَسٰيعَ سٰيامید ہے کہ
رَبُّنَا͏ٓرَبْ بُ نَا͏ٓہمارا رب
اَنْاَنْکہ
يُّبْدِلَنَايُبْ دِ لَ نَابدل کردے ہم کو
خَيْرًاخَيْ رًابہتر
مِّنْهَا͏ٓمِنْ هَا͏ٓاس سے
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّنَارَبْ بِ نَااپنے رب کی
رٰغِبُوْنَرٰ غِ بُوْ نَرغبت کرنے والے ہیں
۳۲

امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:33
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے
الْعَذَابُؕالْ عَ ذَا بُعذاب
وَلَعَذَابُوَ لَ عَ ذَا بُاور البتہ عذاب
الْاٰخِرَةِالْ اٰ خِ رَ ةِآخرت کا
اَكْبَرُۘاَكْ بَ رُزیادہ بڑا ہے
لَوْلَوْکاش
كَانُوْاكَا نُوْاوہ ہوتے
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَوہ جانتے
۳۳

(دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:34
اِنَّاِنْ نَبیشک
لِلْمُتَّقِيْنَلِلْ مُتْ تَ قِيْ نَمتقی لوگوں کے لیے
عِنْدَعِنْ دَنزدیک
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْان کے رب کے
جَنّٰتِجَنْ نٰ تِباغات ہیں
النَّعِيْمِالنْ نَ عِيْ مِنعمتوں والے
۳۴

پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:35
اَفَنَجْعَلُاَ فَ نَجْ عَ لُکیا بھلا ہم کردیں
الْمُسْلِمِيْنَالْ مُسْ لِ مِيْ نَمسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو
كَالْمُجْرِمِيْنَكَالْ مُجْ رِ مِيْ نَمجرموں کی طرح
۳۵

کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
68:36
مَامَاکیا ہے
لَكُمْࣟلَ كُمْتم کو
كَيْفَكَيْ فَکیسے
تَحْكُمُوْنَتَحْ كُ مُوْ نَتم فیصلے کرتے ہو
۳۶

تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟

Fateh Muhammad Jalandhari
68:37
اَمْاَمْیا
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
كِتٰبٌكِ تٰ بٌکوئی کتاب
فِيْهِفِيْ هِجس میں
تَدْرُسُوْنَتَدْ رُ سُوْ نَتم پڑھتے ہو
۳۷

کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
68:38
اِنَّاِنْ نَبیشک
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
فِيْهِفِيْ هِاس میں
لَمَالَ مَاالبتہ وہ ہے جو
تَخَيَّرُوْنَتَ خَيْ يَ رُوْ نَتم پسند کرو۔ اختیار کرو
۳۸

کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
68:39
اَمْاَمْیا
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
اَيْمَانٌاَيْ مَا نٌکوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں
عَلَيْنَاعَ لَيْ نَاہم پر
بَالِغَةٌبَا لِ غَ ةٌباقی رہنے والی
اِلٰياِ لٰيتک
يَوْمِيَوْ مِدن
الْقِيٰمَةِۙالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
اِنَّاِنْ نَبیشک
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
لَمَالَ مَاالبتہ وہ ہے
تَحْكُمُوْنَتَحْ كُ مُوْ نَجو تم فیصلہ کرو گے
۳۹

یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
68:40
سَلْهُمْسَلْ هُمْپوچھو ان سے
اَيُّهُمْاَيْ يُ هُمْکون سا ان میں سے
بِذٰلِكَبِ ذٰ لِ كَساتھ اس کے
زَعِيْمٌزَ عِيْ مٌضامن ہے
۴۰

ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
68:41
اَمْاَمْیا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
شُرَكَا࢜ءُۚۛشُ رَ كَا࢜ ءُکچھ شریک ہیں
فَلْيَاْتُوْافَلْ يَاْ تُوْاپس چاہیے کہ لے آئیں
بِشُرَكَا࢜ىِٕهِمْبِ شُ رَ كَا࢜ ىِٕ هِمْاپنے شریکوں کو
اِنْاِنْاگر
كَانُوْاكَا نُوْاہیں وہ
صٰدِقِيْنَصٰ دِ قِيْ نَسچے
۴۱

کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:42
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يُكْشَفُيُكْ شَ فُکھول دیاجائے گا
عَنْعَنْسے
سَاقٍسَا قٍپنڈلی
وَّيُدْعَوْنَوَ يُدْ عَوْ نَاور وہ بلائے جائیں گے
اِلَياِ لَيطرف
السُّجُوْدِالسْ سُ جُوْ دِسجدوں کے
فَلَافَ لَاتو نہ
يَسْتَطِيْعُوْنَيَسْ تَ طِيْ عُوْ نَوہ استطاعت رکھتے ہوں گے
۴۲

جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:43
خَاشِعَةًخَا شِ عَ ةًنیچی ہوں گی
اَبْصَارُهُمْاَبْ صَا رُ هُمْان کی نگاہیں
تَرْهَقُهُمْتَرْ هَ قُ هُمْچھا رہی ہوگی ان پر
ذِلَّةٌؕذِلْ لَ ةٌذلت
وَقَدْوَ قَدْاور تحقیق
كَانُوْاكَا نُوْاتھے وہ
يُدْعَوْنَيُدْ عَوْ نَبلائے جاتے
اِلَياِ لَيطرف
السُّجُوْدِالسْ سُ جُوْ دِسجدوں کی
وَهُمْوَ هُمْاور وہ
سٰلِمُوْنَسٰ لِ مُوْ نَصحیح سلامت تھے
۴۳

ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:44
فَذَرْنِيْفَ ذَرْ نِيْپس چھوڑدو مجھ کو
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يُّكَذِّبُيُ كَذْ ذِ بُجھٹلاتا ہے
بِهٰذَابِ هٰ ذَااس
الْحَدِيْثِؕالْ حَ دِيْ ثِبات کو
سَنَسْتَدْرِجُهُمْسَ نَسْ تَدْ رِ جُ هُمْعنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو
مِّنْمِنْسے
حَيْثُحَيْ ثُجہاں
لَالَانہ
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَوہ جانتے ہوں گے
۴۴

تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
68:45
وَاُمْلِيْوَ اُمْ لِيْاور میں ڈھیل دے رہا ہوں
لَهُمْؕلَ هُمْان کے لیے
اِنَّاِنْ نَبیشک
كَيْدِيْكَيْ دِيْمیری چال
مَتِيْنٌمَ تِيْ نٌبہت پختہ ہے
۴۵

اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:46
اَمْاَمْیا
تَسْـٔ͏َلُهُمْتَسْ ـٔ͏َ لُ هُمْتم سوال کرتے ہو ان سے
اَجْرًااَجْ رًاکسی اجر کا
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
مِّنْمِنْسے
مَّغْرَمٍمَغْ رَ مٍتاوان
مُّثْقَلُوْنَمُثْ قَ لُوْ نَدبے جاتے ہوں
۴۶

کیا تم ان سے کچھ اجر مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:47
اَمْاَمْیا
عِنْدَهُمُعِنْ دَ هُ مُان کے پاس
الْغَيْبُالْ غَيْ بُکوئی غیب ہے
فَهُمْفَ هُمْتو وہ
يَكْتُبُوْنَيَكْ تُ بُوْ نَلکھ رہے ہیں
۴۷

یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
68:48
فَاصْبِرْفَاصْ بِرْپس صبر کرو
لِحُكْمِلِ حُكْ مِحکم کے لیے
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کے
وَلَاوَ لَااور نہ
تَكُنْتَ كُنْتم ہو
كَصَاحِبِكَ صَا حِ بِمانند والے کے
الْحُوْتِۘالْ حُوْ تِمچھلی
اِذْاِذْجب
نَادٰينَا دٰياس نے پکارا
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
مَكْظُوْمٌمَكْ ظُوْ مٌغم سے بھرا ہوا تھا
۴۸

تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:49
لَوْلَا͏ٓلَوْ لَا͏ٓاگر نہ ہوتی یہ بات
اَنْاَنْکہ
تَدٰرَكَهٗتَ دٰ رَ كَ هٗپالیا اس کو
نِعْمَةٌنِعْ مَ ةٌایک نعمت نے
مِّنْمِنْسے
رَّبِّهٖرَبْ بِ هٖاس کے رب کی طرف
لَنُبِذَلَ نُ بِ ذَالبتہ پھینک دیا جاتا
بِالْعَرَا࢜ءِبِالْ عَ رَا࢜ ءِچٹیل میدان میں
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
مَذْمُوْمٌمَذْ مُوْ مٌمذموم ہوتا
۴۹

اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا

Fateh Muhammad Jalandhari
68:50
فَاجْتَبٰىهُفَاجْ تَ بٰى هُتو چن لیا اس کو
رَبُّهٗرَبْ بُ هٗاس کے رب نے
فَجَعَلَهٗفَ جَ عَ لَ هٗتو بنادیا اس کو
مِنَمِ نَمیں سے
الصّٰلِحِيْنَالصْ صٰ لِ حِيْ نَصالح لوگوں
۵۰

پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا

Fateh Muhammad Jalandhari
68:51
وَاِنْوَ اِنْاور بیشک
يَّكَادُيَ كَا دُقریب ہے کہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَيُزْلِقُوْنَكَلَ يُزْ لِ قُوْ نَ كَالبتہ پھیلا دیں گے آپ کو
بِاَبْصَارِهِمْبِ اَبْ صَا رِ هِمْاپنی نگاہوں سے
لَمَّالَمْ مَاجب
سَمِعُواسَ مِ عُواوہ سنتے ہیں
الذِّكْرَالذْ ذِكْ رَذکر کو
وَيَقُوْلُوْنَوَ يَ قُوْ لُوْ نَاور وہ کہتے ہیں
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
لَمَجْنُوْنٌلَ مَجْ نُوْ نٌالبتہ مجنون ہے
۵۱

اور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
68:52
وَمَاوَ مَااور نہیں ہے
هُوَهُ وَوہ
اِلَّااِلْ لَامگر
ذِكْرٌذِكْ رٌایک نصیحت
لِّلْعٰلَمِيْنَلِلْ عٰ لَ مِيْ نَجہانوں کے لیے
۵۲

اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.