JUZ 29569RUKU 1/270 AL-MA'ARIJ

70. Al-Ma'arij

The Ascending Stairways · Makki · 44 ayahs · Indo-Pak page 569 · Madani page 568

عروج

سُورَةُ المعارج

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

70:1
سَاَلَسَ اَ لَسوال کیا
سَا࢜ىِٕلٌۢسَا࢜ ىِٕ لٌۢسوال کرنے والے نے
بِعَذَابٍبِ عَ ذَا بٍعذاب کا
وَّاقِعٍوَا قِ عٍجو واقع ہونے والا ہے
۱

ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:2
لِّلْكٰفِرِيْنَلِلْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں کے لیے
لَيْسَلَيْ سَنہیں ہے
لَهٗلَ هٗواسطے اس کے
دَافِعٌدَا فِ عٌکوئی دفع کرنے والا
۲

(یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:3
مِّنَمِ نَکی طرف سے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
ذِيذِيجو مالک ہے
الْمَعَارِجِالْ مَ عَا رِ جِعروج کے زینوں کا
۳

(اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)

Fateh Muhammad Jalandhari
70:4
تَعْرُجُتَعْ رُ جُچڑھتے ہیں
الْمَلٰ࢜ىِٕكَةُالْ مَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةُفرشتے
وَالرُّوْحُوَالرْ رُوْ حُاور روح
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
فِيْفِيْمیں
يَوْمٍيَوْ مٍایک دن
كَانَكَا نَہے
مِقْدَارُهٗمِقْ دَا رُ هٗاسکی مقدار
خَمْسِيْنَخَمْ سِيْ نَپچاس
اَلْفَاَلْ فَہزار
سَنَةٍسَ نَ ةٍسال
۴

جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:5
فَاصْبِرْفَاصْ بِرْپس صبر کیجیے
صَبْرًاصَبْ رًاصبر
جَمِيْلًاجَ مِيْ لًااچھی طرح
۵

(تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
70:6
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
يَرَوْنَهٗيَ رَوْ نَ هٗدیکھتے ہیں اس کو
بَعِيْدًابَ عِيْ دًادور
۶

وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:7
وَّنَرٰىهُوَ نَ رٰى هُاور ہم دیکھ رہے ہیں اس کو
قَرِيْبًاقَ رِيْ بًاقریب
۷

اور ہماری نظر میں نزدیک

Fateh Muhammad Jalandhari
70:8
يَوْمَيَوْ مَجس دن
تَكُوْنُتَ كُوْ نُہوگا
السَّمَا࢜ءُالسْ سَ مَا࢜ ءُآسمان
كَالْمُهْلِكَالْ مُهْ لِتیل کی تلچھٹ کی طرح
۸

جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:9
وَتَكُوْنُوَ تَ كُوْ نُاور ہم دیکھ رہے ہیں
الْجِبَالُالْ جِ بَا لُاس کو
كَالْعِهْنِكَالْ عِهْ نِدھنی ہوئی روئی کی طرح
۹

اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون

Fateh Muhammad Jalandhari
70:10
وَلَاوَ لَااور نہ
يَسْـٔ͏َلُيَسْ ـٔ͏َ لُپوچھے گا
حَمِيْمٌحَ مِيْ مٌولی دوست
حَمِيْمًاحَ مِيْ مًاولی دوست کو
۱۰

اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:11
يُّبَصَّرُوْنَهُمْؕيُ بَصْ صَ رُوْ نَ هُمْوہ دکھائے جائیں گے ان کو
يَوَدُّيَ وَدْ دُچاہے گا
الْمُجْرِمُالْ مُجْ رِ مُمجرم
لَوْلَوْکاش
يَفْتَدِيْيَفْ تَ دِيْفدیے میں دے دے
مِنْمِنْسے
عَذَابِعَ ذَا بِعذاب
يَوْمِىِٕذٍۢيَوْ مِ ىِٕ ذٍۢاس دن کے
بِبَنِيْهِبِ بَ نِيْ هِاپنے بیٹے کو
۱۱

ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:12
وَصَاحِبَتِهٖوَ صَا حِ بَ تِ هٖاور اپنی بیوی کو
وَاَخِيْهِوَ اَ خِيْ هِاور اپنے بھائی کو
۱۲

اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی

Fateh Muhammad Jalandhari
70:13
وَفَصِيْلَتِهِوَ فَ صِيْ لَ تِ هِاور اپنے کنبے کو
الَّتِيْالْ لَ تِيْوہ جو
تُـٔ͏ْوِيْهِتُـٔ͏ْ وِيْ هِپناہ دیتا تھا اس کو
۱۳

اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:14
وَمَنْوَ مَنْاور اس کو جو
فِيفِيمیں ہے
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
جَمِيْعًاۙجَ مِيْ عًاسب کے سب کو
ثُمَّثُمْ مَپھر
يُنْجِيْهِيُنْ جِيْ هِوہ بچا لے اس کو
۱۴

اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:15
كَلَّاؕكَلْ لَاہرگز نہیں
اِنَّهَااِنْ نَ هَابیشک وہ
لَظٰيلَ ظٰيیقیناً جہنم کا شعلہ
۱۵

(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:16
نَزَّاعَةًنَزْ زَا عَ ةًکھینچنے والی ہے
لِّلشَّوٰيلِلشْ شَ وٰيمنہ کی کھال کو
۱۶

کھال ادھیڑ ڈالنے والی

Fateh Muhammad Jalandhari
70:17
تَدْعُوْاتَدْ عُوْاپکارے گی
مَنْمَنْجس نے
اَدْبَرَاَدْ بَ رَپیٹھ پھیری
وَتَوَلّٰيوَ تَ وَلْ لٰياور منہ موڑا
۱۷

ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:18
وَجَمَعَوَ جَ مَ عَاور جمع کیا
فَاَوْعٰيفَ اَوْ عٰيپھر سمیٹ کر رکھا
۱۸

اور (مال )جمع کیا اور بند کر رکھا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:19
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان
خُلِقَخُ لِ قَپیدا کیا گیا
هَلُوْعًاهَ لُوْ عًابےصبرا۔ تھڑ دلا
۱۹

کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:20
اِذَااِ ذَاجب
مَسَّهُمَسْ سَ هُپہنچتی ہے اس کو
الشَّرُّالشْ شَرْ رُتکلیف
جَزُوْعًاجَ زُوْ عًاگھبرا اٹھتا ہے
۲۰

جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:21
وَّاِذَاوَ اِ ذَااور جب
مَسَّهُمَسْ سَ هُپہنچتی ہے اس کو
الْخَيْرُالْ خَيْ رُبھلائی
مَنُوْعًامَ نُوْ عًابخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے
۲۱

اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:22
اِلَّااِلْ لَاسوائے
الْمُصَلِّيْنَالْ مُ صَلْ لِيْ نَنمازیوں کے
۲۲

مگر نماز گزار

Fateh Muhammad Jalandhari
70:23
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ نمازی
هُمْهُمْوہ
عَلٰيعَ لٰيپر
صَلَاتِهِمْصَ لَا تِ هِمْاپنی نمازوں (پر)
دَا࢜ىِٕمُوْنَدَا࢜ ىِٕ مُوْ نَدوام اختیار کرنے والے ہیں
۲۳

جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:24
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
فِيْٓفِيْٓمیں
اَمْوَالِهِمْاَمْ وَا لِ هِمْان کے مالوں
حَقٌّحَقْ قٌحق ہے
مَّعْلُوْمٌمَعْ لُوْ مٌمعلوم۔ مقرر
۲۴

اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:25
لِّلسَّا࢜ىِٕلِلِلسْ سَا࢜ ىِٕ لِسوالی کے لیے
وَالْمَحْرُوْمِوَالْ مَحْ رُوْ مِاور محروم کے لیے
۲۵

(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:26
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
يُصَدِّقُوْنَيُ صَدْ دِ قُوْ نَجو تصدیق کرتے ہیں
بِيَوْمِبِ يَوْ مِروز
الدِّيْنِالدْ دِيْ نِجزا کی
۲۶

اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:27
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ
مِّنْمِنْسے
عَذَابِعَ ذَا بِعذاب
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کے
مُّشْفِقُوْنَمُشْ فِ قُوْ نَڈرنے والے ہیں
۲۷

اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:28
اِنَّاِنْ نَبیشک
عَذَابَعَ ذَا بَعذاب
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْان کے رب کا
غَيْرُغَيْ رُنہیں
مَاْمُوْنٍمَاْ مُوْ نٍبےخوف ہونے کی چیز
۲۸

بےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:29
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ
لِفُرُوْجِهِمْلِ فُ رُوْ جِ هِمْاپنی شرمگاہوں کے لیے
حٰفِظُوْنَحٰ فِ ظُوْ نَحفاظت کرنے والے ہیں
۲۹

اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:30
اِلَّااِلْ لَاسوائے
عَلٰٓيعَ لٰٓياوپر
اَزْوَاجِهِمْاَزْ وَا جِ هِمْاپنی بیویوں کے
اَوْاَوْیا
مَامَاجو
مَلَكَتْمَ لَ كَتْمالک ہوئے
اَيْمَانُهُمْاَيْ مَا نُ هُمْان کے دائیں ہاتھ
فَاِنَّهُمْفَ اِنْ نَ هُمْتو بیشک وہ
غَيْرُغَيْ رُنہیں
مَلُوْمِيْنَمَ لُوْ مِيْ نَملامت کیے گئے
۳۰

مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:31
فَمَنِفَ مَ نِپھر جو کوئی
ابْتَغٰيابْ تَ غٰيتلاش کرے
وَرَا࢜ءَوَ رَا࢜ ءَعلاوہ
ذٰلِكَذٰ لِ كَاس کے
فَاُولٰ࢜ىِٕكَفَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَتو یہی لوگ
هُمُهُ مُوہ
الْعٰدُوْنَالْ عٰ دُوْ نَحد سے بڑھنے والے ہیں
۳۱

اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:32
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ
لِاَمٰنٰتِهِمْلِ اَ مٰ نٰ تِ هِمْاپنی امانتوں کے لیے
وَعَهْدِهِمْوَ عَهْ دِ هِمْاور اپنے وعدوں کے
رٰعُوْنَرٰ عُوْ نَنگران ہیں
۳۲

اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:33
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ
بِشَهٰدٰتِهِمْبِ شَ هٰ دٰ تِ هِمْاپنی گواہیوں پر
قَا࢜ىِٕمُوْنَقَا࢜ ىِٕ مُوْ نَقائم رہنے والے ہیں
۳۳

اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:34
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
هُمْهُمْوہ
عَلٰيعَ لٰيپر
صَلَاتِهِمْصَ لَا تِ هِمْاپنی نمازوں
يُحَافِظُوْنَيُ حَا فِ ظُوْ نَحفاظت کرتے ہیں
۳۴

اور جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:35
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
فِيْفِيْمیں
جَنّٰتٍجَنْ نٰ تٍباغوں
مُّكْرَمُوْنَمُكْ رَ مُوْ نَعزت سے رکھے جانے والے ہیں
۳۵

یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
70:36
فَمَالِفَ مَا لِتو کیا ہے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
قِبَلَكَقِ بَ لَ كَآپ کی طرف۔ آپ کے سامنے
مُهْطِعِيْنَمُهْ طِ عِيْ نَدوڑ کے آنے والے ہیں
۳۶

تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:37
عَنِعَ نِسے
الْيَمِيْنِالْ يَ مِيْ نِدائیں طرف
وَعَنِوَ عَ نِطرف سے
الشِّمَالِالشْ شِ مَا لِاور بائیں
عِزِيْنَعِ زِيْ نَگرو درگروہ
۳۷

اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)

Fateh Muhammad Jalandhari
70:38
اَيَطْمَعُاَ يَطْ مَ عُکیا لالچ رکھتا ہے
كُلُّكُلْ لُہر
امْرِي͏ٔ͏ٍامْ رِ ي͏ٔ͏ٍشخص
مِّنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
اَنْاَنْکہ
يُّدْخَلَيُدْ خَ لَداخل کیا جائے
جَنَّةَجَنْ نَ ةَجنت میں
نَعِيْمٍنَ عِيْ مٍنعمتوں بھری
۳۸

کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
70:39
كَلَّاؕكَلْ لَاہرگز نہیں
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم نے
خَلَقْنٰهُمْخَ لَقْ نٰ هُمْ، پیدا کیا ہم نے ان کو
مِّمَّامِمْ مَااس سے جو
يَعْلَمُوْنَيَعْ لَ مُوْ نَوہ جانتے ہیں
۳۹

ہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:40
فَلَا͏ٓفَ لَا͏ٓپس نہیں
اُقْسِمُاُقْ سِ مُمیں قسم کھاتا ہوں
بِرَبِّبِ رَبْ بِرب کی
الْمَشٰرِقِالْ مَ شٰ رِ قِمشرقوں کے
وَالْمَغٰرِبِوَالْ مَ غٰ رِ بِاور مغربوں کے
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
لَقٰدِرُوْنَلَ قٰ دِ رُوْ نَالبتہ قادر ہیں
۴۰

ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:41
عَلٰٓيعَ لٰٓياس بات پر
اَنْاَنْکہ
نُّبَدِّلَنُ بَدْ دِ لَہم بدل دیں
خَيْرًاخَيْ رًابہتر
مِّنْهُمْۙمِنْ هُمْان سے
وَمَاوَ مَااور نہیں
نَحْنُنَحْ نُہم
بِمَسْبُوْقِيْنَبِ مَسْ بُوْ قِيْ نَسبقت لیے جانے والے
۴۱

(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:42
فَذَرْهُمْفَ ذَرْ هُمْتو چھوڑ دو ان کو
يَخُوْضُوْايَ خُوْ ضُوْاوہ بحثیں کریں
وَيَلْعَبُوْاوَ يَلْ عَ بُوْااور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں
حَتّٰيحَتْ تٰيیہاں تک کہ
يُلٰقُوْايُ لٰ قُوْاوہ آ ملیں
يَوْمَهُمُيَوْ مَ هُ مُاپنے دن کو
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
يُوْعَدُوْنَيُوْ عَ دُوْ نَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
۴۲

تو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
70:43
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يَخْرُجُوْنَيَخْ رُ جُوْ نَوہ نکلیں گے
مِنَمِ نَسے
الْاَجْدَاثِالْ اَجْ دَا ثِقبروں
سِرَاعًاسِ رَا عًادوڑتے ہوئے
كَاَنَّهُمْكَ اَنْ نَ هُمْگویا کہ وہ
اِلٰياِ لٰيطرف
نُصُبٍنُ صُ بٍآستانوں کے
يُّوْفِضُوْنَيُوْ فِ ضُوْ نَدوڑتے ہیں
۴۳

اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
70:44
خَاشِعَةًخَا شِ عَ ةًدبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی
اَبْصَارُهُمْاَبْ صَا رُ هُمْان کی نگاہیں
تَرْهَقُهُمْتَرْ هَ قُ هُمْچھا رہی ہوں گی ان پر
ذِلَّةٌؕذِلْ لَ ةٌذلت
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ ہے
الْيَوْمُالْ يَوْ مُدن
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجو
كَانُوْاكَا نُوْاوہ تھے
يُوْعَدُوْنَيُوْ عَ دُوْ نَوعدہ کیے گئے
۴۴

ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.