JUZ 29573RUKU 1/272 AL-JINN

72. Al-Jinn

The Jinn · Makki · 28 ayahs · Indo-Pak page 573 · Madani page 572

جن

سُورَةُ الجن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

72:1
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اُوْحِيَاُوْ حِ يَوحی کی گئی
اِلَيَّاِ لَيْ يَمیری طرف
اَنَّهُاَنْ نَ هُبیشک
اسْتَمَعَاسْ تَ مَ عَغور سے سنا
نَفَرٌنَ فَ رٌایک گروہ نے
مِّنَمِ نَمیں سے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں
فَقَالُوْٓافَ قَا لُوْٓاتو انہوں نے کہا
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
سَمِعْنَاسَ مِعْ نَاسنا ہم نے
قُرْاٰنًاقُرْ اٰ نًاایک قرآن
عَجَبًاعَ جَ بًاعجیب
۱

(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ میرے پاس وحی آئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (اس کتاب کو) سنا تو کہنے لگے کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:2
يَّهْدِيْٓيَهْ دِيْٓرہنمائی کرتا ہے
اِلَياِ لَيطرف
الرُّشْدِالرْ رُشْ دِہدایت کی
فَاٰمَنَّافَ اٰ مَنْ نَاپس ایمان لائے ہم
بِهٖؕبِ هٖساتھ اس کے
وَلَنْوَ لَنْاور ہرگز نہیں
نُّشْرِكَنُشْ رِ كَہم شریک کریں گے
بِرَبِّنَا͏ٓبِ رَبْ بِ نَا͏ٓاپنے رب کے ساتھ
اَحَدًااَ حَ دًاکسی ایک کو
۲

جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:3
وَّاَنَّهٗوَ اَنْ نَ هٗاور بیشک وہ
تَعٰلٰيتَ عٰ لٰيبلند ہے
جَدُّجَدْ دُشان
رَبِّنَارَبْ بِ نَاہمارے رب کی
مَامَانہیں
اتَّخَذَاتْ تَ خَ ذَبنائی اس نے
صَاحِبَةًصَا حِ بَ ةًکوئی بیوی
وَّلَاوَ لَااور نہ کوئی
وَلَدًاوَ لَ دًابیٹا
۳

اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد

Fateh Muhammad Jalandhari
72:4
وَّاَنَّهٗوَ اَنْ نَ هٗاور بیشک وہ
كَانَكَا نَتھے
يَقُوْلُيَ قُوْ لُکہا کرتے
سَفِيْهُنَاسَ فِيْ هُ نَاہمارے نادان
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
شَطَطًاشَ طَ طًازیادتی کی باتیں
۴

اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:5
وَّاَنَّاوَ اَنْ نَااور بیشک ہم نے
ظَنَنَّا͏ٓظَ نَنْ نَا͏ٓگمان کیا ہم نے
اَنْاَنْکہ
لَّنْلَنْہرگز نہیں
تَقُوْلَتَ قُوْ لَکہیں گے
الْاِنْسُالْ اِنْ سُانسان
وَالْجِنُّوَالْ جِنْ نُاور جن
عَلَيعَ لَيپر
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
كَذِبًاكَ ذِ بًاجھوٹ
۵

اور ہمارا (یہ) خیال تھا کہ انسان اور جن خدا کی نسبت جھوٹ نہیں بولتے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:6
وَّاَنَّهٗوَ اَنْ نَ هٗاور بیشک وہ
كَانَكَا نَتھے
رِجَالٌرِ جَا لٌکچھ لوگ
مِّنَمِ نَمیں سے
الْاِنْسِالْ اِنْ سِانسانوں
يَعُوْذُوْنَيَ عُوْ ذُوْ نَجو پناہ مانگا کرتے تھے
بِرِجَالٍبِ رِ جَا لٍکچھ لوگوں کی
مِّنَمِ نَمیں سے
الْجِنِّالْ جِنْ نِجنوں
فَزَادُوْهُمْفَ زَا دُوْ هُمْتو بڑھا دیا ان کو
رَهَقًارَ هَ قًاتکبر میں۔ سرکشی میں۔ پھیلانے میں
۶

اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے (اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
72:7
وَّاَنَّهُمْوَ اَنْ نَ هُمْاور بیشک وہ
ظَنُّوْاظَنْ نُوْاسمجھتے تھے
كَمَاكَ مَاجیسا کہ
ظَنَنْتُمْظَ نَنْ تُمْتم نے سمجھا
اَنْاَنْکہ
لَّنْلَنْہرگز نہیں
يَّبْعَثَيَبْ عَ ثَبھیجے گا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
اَحَدًااَ حَ دًاکسی ایک کو
۷

اور یہ کہ ان کا بھی یہی اعتقاد تھا جس طرح تمہارا تھا کہ خدا کسی کو نہیں جلائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:8
وَّاَنَّاوَ اَنْ نَااور بیشک ہم نے
لَمَسْنَالَ مَسْ نَاچھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نے
السَّمَا࢜ءَالسْ سَ مَا࢜ ءَآسمان کو
فَوَجَدْنٰهَافَ وَ جَدْ نٰ هَاتو پایا ہم نے اس کو
مُلِي͏ٔ͏َتْمُ لِ ي͏ٔ͏َتْبھرا ہوا ہے
حَرَسًاحَ رَ سًاچوکیداروں سے
شَدِيْدًاشَ دِيْ دًاسخت
وَّشُهُبًاوَ شُ هُ بًااور شعلوں سے
۸

اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اس کو مضبوط چوکیداروں اور انگاروں سے سے بھرا پایا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:9
وَّاَنَّاوَ اَنْ نَااور بیشک ہم
كُنَّاكُنْ نَاتھے ہم
نَقْعُدُنَقْ عُ دُہم بیٹھتے
مِنْهَامِنْ هَااس میں سے
مَقَاعِدَمَ قَا عِ دَبیٹھنے کی جگہوں پر
لِلسَّمْعِؕلِلسْ سَمْ عِسننے کے لی
فَمَنْفَ مَنْےتو جو کوئی
يَّسْتَمِعِيَسْ تَ مِ عِسنتا ہے
الْاٰنَالْ اٰ نَاب
يَجِدْيَ جِدْپاتا ہے
لَهٗلَ هٗاپنے لیے
شِهَابًاشِ هَا بًاشہاب۔ شعلہ
رَّصَدًارَ صَ دًاگھات میں
۹

اور یہ کہ پہلے ہم وہاں بہت سے مقامات میں (خبریں) سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے۔ اب کوئی سننا چاہے تو اپنے لئے انگارا تیار پائے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:10
وَّاَنَّاوَ اَنْ نَااور بیشک ہم
لَالَانہیں
نَدْرِيْٓنَدْ رِيْٓہم جانتے
اَشَرٌّاَ شَرْ رٌکیا شر
اُرِيْدَاُ رِيْ دَارادہ کیا گیا
بِمَنْبِ مَنْساتھ ان کے
فِيفِيجو میں ہیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
اَمْاَمْیا
اَرَادَاَ رَا دَارادہ کیا
بِهِمْبِ هِمْساتھ ان کے
رَبُّهُمْرَبْ بُ هُمْان کے رب نے
رَشَدًارَ شَ دًابھلائی کا
۱۰

اور یہ کہ ہمیں معلوم نہیں کہ اس سے اہل زمین کے حق میں برائی مقصود ہے یا ان کے پروردگار نے ان کی بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:11
وَّاَنَّاوَ اَنْ نَااور بیشک ہم
مِنَّامِنْ نَاہم میں سے
الصّٰلِحُوْنَالصْ صٰ لِ حُوْ نَنیک لوگ ہیں
وَمِنَّاوَ مِنْ نَااور ہم میں سے
دُوْنَدُوْ نَعلاوہ ہیں
ذٰلِكَؕذٰ لِ كَاس کے
كُنَّاكُنْ نَاہیں ہم
طَرَا࢜ىِٕقَطَ رَا࢜ ىِٕ قَطریقوں میں
قِدَدًاقِ دَ دًامختلف
۱۱

اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
72:12
وَّاَنَّاوَ اَنْ نَااور بیشک ہم
ظَنَنَّا͏ٓظَ نَنْ نَا͏ٓسمجھتے تھے ہم
اَنْاَنْکہ
لَّنْلَنْہرگز نہیں
نُّعْجِزَنُعْ جِ زَہم عاجز کرسکتے
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کو
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین
وَلَنْوَ لَنْاور ہرگز نہیں
نُّعْجِزَهٗنُعْ جِ زَ هٗہم عاجز کرسکتے اس کو
هَرَبًاهَ رَ بًابھاگ کر
۱۲

اور یہ کہ ہم نے یقین کرلیا ہے کہ ہم زمین میں (خواہ کہیں ہوں) خدا کو ہرا نہیں سکتے اور نہ بھاگ کر اس کو تھکا سکتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
72:13
وَّاَنَّاوَ اَنْ نَااور بیشک ہم نے
لَمَّالَمْ مَاجب
سَمِعْنَاسَ مِعْ نَاسنا ہم نے
الْهُدٰٓيالْ هُ دٰٓيہدایت کو
اٰمَنَّااٰ مَنْ نَاایمان لے آئے ہم
بِهٖؕبِ هٖساتھ اس کے
فَمَنْفَ مَنْپس جو کوئی
يُّو͏ٔ͏ْمِنْۢيُو͏ٔ͏ْ مِنْۢایمان لائے گا
بِرَبِّهٖبِ رَبْ بِ هٖاپنے رب پر
فَلَافَ لَاتو نہ
يَخَافُيَ خَا فُوہ ڈرے گا
بَخْسًابَخْ سًاکم کرنے میں
وَّلَاوَ لَااور نہ
رَهَقًارَ هَ قًازیادتی میں
۱۳

اور جب ہم نے ہدایت (کی کتاب) سنی اس پر ایمان لے آئے۔ تو جو شخص اپنے پروردگار پر ایمان لاتا ہے اس کو نہ نقصان کا خوف ہے نہ ظلم کا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:14
وَّاَنَّاوَ اَنْ نَااور بیشک ہم
مِنَّامِنْ نَاہم میں سے
الْمُسْلِمُوْنَالْ مُسْ لِ مُوْ نَکچھ مسلمان ہیں
وَمِنَّاوَ مِنْ نَااور ہم میں سے کچھ
الْقٰسِطُوْنَؕالْ قٰ سِ طُوْ نَنافرمان ہیں
فَمَنْفَ مَنْتو جو کوئی
اَسْلَمَاَسْ لَ مَاسلام لائے
فَاُولٰ࢜ىِٕكَفَ اُو لٰ࢜ ىِٕ كَتو یہی لوگ
تَحَرَّوْاتَ حَرْ رَوْاانہوں نے ارادہ کیا
رَشَدًارَ شَ دًابھلائی کا
۱۴

اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:15
وَاَمَّاوَ اَمْ مَااور رہے
الْقٰسِطُوْنَالْ قٰ سِ طُوْ نَظالم لوگ
فَكَانُوْافَ كَا نُوْاتو ہیں وہ
لِجَهَنَّمَلِ جَ هَنْ نَ مَجہنم کے لیے
حَطَبًاحَ طَ بًاایندھن
۱۵

اور جو گنہگار ہوئے وہ دوزخ کا ایندھن بنے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:16
وَّاَنْ لَّوِوَ اَنْلْ لَ وِاور یہ کہ اگر
اسْتَقَامُوْااسْ تَ قَا مُوْاانہوں نے استقامت اختیار کی
عَلَيعَ لَيپر
الطَّرِيْقَةِالطْ طَ رِيْ قَ ةِایک راستے
لَاَسْقَيْنٰهُمْلَ اَسْ قَيْ نٰ هُمْالبتہ پلائیں گے ہم ان کو
مَّا࢜ءًمَا࢜ ءًپانی
غَدَقًاغَ دَ قًاوافر
۱۶

اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:17
لِّنَفْتِنَهُمْلِ نَفْ تِ نَ هُمْتاکہ ہم آزمائش کریں ان کی
فِيْهِؕفِيْ هِاس میں
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يُّعْرِضْيُعْ رِضْاعراض برتے گا
عَنْعَنْسے
ذِكْرِذِكْ رِذکر
رَبِّهٖرَبْ بِ هٖاپنے رب کے
يَسْلُكْهُيَسْ لُكْ هُداخل کرے گا اس کو
عَذَابًاعَ ذَا بًاعذاب میں
صَعَدًاصَ عَ دًاسخت
۱۷

تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:18
وَّاَنَّوَ اَنْ نَاور بیشک
الْمَسٰجِدَالْ مَ سٰ جِ دَمسجدیں
لِلّٰهِلِلْ لٰ هِاللہ کے لیے ہیں
فَلَافَ لَاپس نہ
تَدْعُوْاتَدْ عُوْاتم پکارو
مَعَمَ عَساتھ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
اَحَدًااَ حَ دًاکسی ایک کو
۱۸

اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
72:19
وَّاَنَّهٗوَ اَنْ نَ هٗاور بیشک وہ
لَمَّالَمْ مَاجب
قَامَقَا مَکھڑا ہوا
عَبْدُعَبْ دُبندہ
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کا
يَدْعُوْهُيَدْ عُوْ هُکہ پکارے اس کو
كَادُوْاكَا دُوْاقریب تھے وہ
يَكُوْنُوْنَيَ كُوْ نُوْ نَوہ ہوجائیں
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
لِبَدًالِ بَ دًاگروہ گروہ
۱۹

اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:20
قُلْقُلْکہہ دیجیے
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اَدْعُوْااَدْ عُوْامیں پکارتا ہوں
رَبِّيْرَبْ بِيْاپنے رب کو
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہیں
اُشْرِكُاُشْ رِ كُمیں شریک ٹھہراتا
بِهٖٓبِ هٖٓساتھ اس کے
اَحَدًااَ حَ دًاکسی ایک کو
۲۰

کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:21
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اَمْلِكُاَمْ لِ كُمالک ہوسکتا
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
ضَرًّاضَرْ رًاکسی نقصان کا
وَّلَاوَ لَااور نہ
رَشَدًارَ شَ دًابھلائی کا
۲۱

(یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:22
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنِّيْاِنْ نِيْبیشک میں
لَنْلَنْہرگز نہ
يُّجِيْرَنِيْيُ جِيْ رَ نِيْپناہ دے گا مجھ کو
مِنَمِ نَسے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ
اَحَدٌ࣢ۙاَ حَ دٌکوئی ایک
وَّلَنْوَ لَنْاور ہرگز نہ
اَجِدَاَ جِ دَمیں پاؤں گا
مِنْمِنْسے
دُوْنِهٖدُوْ نِ هٖاس کے سوا کوئی
مُلْتَحَدًامُلْ تَ حَ دًاجائے پناہ
۲۲

(یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:23
اِلَّااِلْ لَامگر
بَلٰغًابَ لٰ غًاپہنچا دیتا ہے
مِّنَمِ نَطرف سے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
وَرِسٰلٰتِهٖؕوَ رِ سٰ لٰ تِ هٖاور اس کے رسول کی
وَمَنْوَ مَنْاور جو کوئی
يَّعْصِيَعْ صِنافرمانی کرے گا
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کی
وَرَسُوْلَهٗوَ رَ سُوْ لَ هٗاور اس کے رسول کی
فَاِنَّفَ اِنْ نَتو بیشک
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
نَارَنَا رَآگ ہے
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم کی
خٰلِدِيْنَخٰ لِ دِيْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيْهَا͏ٓفِيْ هَا͏ٓاس میں
اَبَدًااَ بَ دًاہمیشہ ہمیشہ
۲۳

ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:24
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اِذَااِ ذَاجب
رَاَوْارَ اَوْاوہ دیکھیں گے اسے
مَامَاجو
يُوْعَدُوْنَيُوْ عَ دُوْ نَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
فَسَيَعْلَمُوْنَفَ سَ يَعْ لَ مُوْ نَتو عنقریب وہ جان لیں گے
مَنْمَنْکون
اَضْعَفُاَضْ عَ فُزیادہ کمزور ہے
نَاصِرًانَا صِ رًامددگار کے اعتبار سے
وَّاَقَلُّوَ اَ قَلْ لُاور کون زیادہ کم ہیں
عَدَدًاعَ دَ دًاتعداد کے اعتبار سے
۲۴

یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ (دن) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تب ان کو معلوم ہو جائے گا کہ مددگار کس کے کمزور اور شمار کن کا تھوڑا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:25
قُلْقُلْکہہ دیجئے
اِنْاِنْنہیں
اَدْرِيْٓاَدْ رِيْٓمیں جانتا
اَقَرِيْبٌاَ قَ رِيْ بٌآیا قریب ہے
مَّامَاوہ جو
تُوْعَدُوْنَتُوْ عَ دُوْ نَتم وعدہ کیے جاتے ہو
اَمْاَمْیا
يَجْعَلُيَجْ عَ لُمقرر کردے گا
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
رَبِّيْٓرَبْ بِيْٓمیرا رب،
اَمَدًااَ مَ دًاکوئی مدت
۲۵

کہہ دو کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ وہ (عن) قریب (آنے والا ہے) یا میرے پروردگار نے اس کی مدت دراز کر دی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:26
عٰلِمُعٰ لِ مُجاننے والا ہے
الْغَيْبِالْ غَيْ بِغیب کا
فَلَافَ لَاپس نہیں
يُظْهِرُيُظْ هِ رُوہ ظاہر کرتا
عَلٰيعَ لٰيپر
غَيْبِهٖٓغَيْ بِ هٖٓاپنے غیب
اَحَدًااَ حَ دًاکسی ایک کو
۲۶

غیب (کی بات) جاننے والا ہے اور کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا

Fateh Muhammad Jalandhari
72:27
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنِمَ نِجس کو
ارْتَضٰيارْ تَ ضٰيوہ پسند کرے
مِنْمِنْمیں سے
رَّسُوْلٍرَ سُوْ لٍرسولوں
فَاِنَّهٗفَ اِنْ نَ هٗپس بیشک
يَسْلُكُيَسْ لُ كُوہ چلاتا ہے
مِنْۢمِنْۢسے
بَيْنِبَيْ نِاس کے
يَدَيْهِيَ دَيْ هِآگے
وَمِنْوَ مِنْاور
خَلْفِهٖخَلْ فِ هٖاس کے پیچھے
رَصَدًارَ صَ دًامحافظ
۲۷

ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے تو اس (کو غیب کی باتیں بتا دیتا اور اس) کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کر دیتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
72:28
لِّيَعْلَمَلِ يَعْ لَ مَتاکہ وہ جان لے
اَنْاَنْکہ
قَدْقَدْتحقیق
اَبْلَغُوْااَبْ لَ غُوْاانہوں نے پہنچا دئیے
رِسٰلٰتِرِ سٰ لٰ تِپیغامات
رَبِّهِمْرَبْ بِ هِمْاپنے رب کے
وَاَحَاطَوَ اَ حَا طَاور احاطہ کیا ہے
بِمَابِ مَاساتھ اس کے
لَدَيْهِمْلَ دَيْ هِمْجو ان کے پا س ہے
وَاَحْصٰيوَ اَحْ صٰياور اس نے گن رکھا ہے
كُلَّكُلْ لَہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کو
عَدَدًاعَ دَ دًاعدد کے اعتبار سے
۲۸

تاکہ معلوم فرمائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور (یوں تو) اس نے ان کی سب چیزوں کو ہر طرف سے قابو کر رکھا ہے اور ایک ایک چیز گن رکھی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.