JUZ 29576RUKU 1/273 AL-MUZZAMMIL

73. Al-Muzzammil

The Enshrouded One · Makki · 20 ayahs · Indo-Pak page 576 · Madani page 574

کپڑا لپیٹنے والا

سُورَةُ المزمل

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

73:1
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الْمُزَّمِّلُالْ مُزْ زَمْ مِ لُاوڑھ لپیٹ کر سونے والے
۱

اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
73:2
قُمِقُ مِقیام کرو
الَّيْلَالْ لَيْ لَرات کو
اِلَّااِلْ لَامگر
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاکم
۲

رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات

Fateh Muhammad Jalandhari
73:3
نِّصْفَهٗٓنِصْ فَ هٗٓآدھا اس کا
اَوِاَ وِیا
انْقُصْانْ قُصْکم کرو
مِنْهُمِنْ هُاس سے
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاتھوڑا سا
۳

(قیام) آدھی رات (کیا کرو)

Fateh Muhammad Jalandhari
73:4
اَوْاَوْیا
زِدْزِدْزیادہ بڑھا دو
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
وَرَتِّلِوَ رَتْ تِ لِاور آہستہ آہستہ پڑھو
الْقُرْاٰنَالْ قُرْ اٰ نَقرآن کو
تَرْتِيْلًاتَرْ تِيْ لًاآہستہ آہستہ پڑھنا
۴

یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
73:5
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
سَنُلْقِيْسَ نُلْ قِيْعنقریب ہم ڈالیں گے
عَلَيْكَعَ لَيْ كَآپ پر
قَوْلًاقَوْ لًابات۔
ثَقِيْلًاثَ قِيْ لًابھاری ۔ بوجھل
۵

ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
73:6
اِنَّاِنْ نَبیشک
نَاشِي͏ٔ͏َةَنَا شِ ي͏ٔ͏َ ةَاٹھنا
الَّيْلِالْ لَيْ لِرات کا
هِيَهِ يَوہ
اَشَدُّاَ شَدْ دُزیادہ شدید ہے
وَطْاًوَطْ اًکچلنے میں
وَّاَقْوَمُوَ اَقْ وَ مُاور زیادہ درست ہے
قِيْلًاقِيْ لًابات میں
۶

کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی) کو سخت پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
73:7
اِنَّاِنْ نَبیشک
لَكَلَ كَآپ کے لیے
فِيفِيمیں
النَّهَارِالنْ نَ هَا رِدن
سَبْحًاسَبْ حًامصروفیات میں
طَوِيْلًاطَ وِيْ لًاطویل۔ لمبی
۷

دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
73:8
وَاذْكُرِوَاذْ كُ رِاور ذکر کرو
اسْمَاسْ مَنام
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کا
وَتَبَتَّلْوَ تَ بَتْ تَلْاور کٹ جاؤ۔ منقطع ہوجاؤ
اِلَيْهِاِ لَيْ هِاس کی طرف
تَبْتِيْلًاتَبْ تِيْ لًامنقطع ہوجانا۔ کٹ جانا
۸

تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
73:9
رَبُّرَبْ بُرب
الْمَشْرِقِالْ مَشْ رِ قِمشرق کا
وَالْمَغْرِبِوَالْ مَغْ رِ بِاور مغرب کا
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اِلٰهَاِ لٰ هَکو ئی الہ برحق
اِلَّااِلْ لَامگر
هُوَهُ وَوہی
فَاتَّخِذْهُفَاتْ تَ خِذْ هُپس بنا لو اس کو
وَكِيْلًاوَ كِيْ لًاکارساز
۹

مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
73:10
وَاصْبِرْوَاصْ بِرْاور صبر کرو
عَلٰيعَ لٰياس پر
مَامَاجو
يَقُوْلُوْنَيَ قُوْ لُوْ نَوہ کہتے ہیں
وَاهْجُرْهُمْوَاهْ جُرْ هُمْاور چھوڑ دو ان کو
هَجْرًاهَجْ رًاچھوڑنا
جَمِيْلًاجَ مِيْ لًااچھی طرح۔ خوبصورت طریقے سے
۱۰

اور جو جو (دل آزار) باتیں یہ لوگ کہتے ہیں ان کو سہتے رہو اور اچھے طریق سے ان سے کنارہ کش رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
73:11
وَذَرْنِيْوَ ذَرْ نِيْاور چھوڑو مجھ کو
وَالْمُكَذِّبِيْنَوَالْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَاور جھٹلانے والوں کو
اُولِياُو لِيوالے
النَّعْمَةِالنْ نَعْ مَ ةِنعمت
وَمَهِّلْهُمْوَ مَهْ هِلْ هُمْاور ڈھیل دو ان کو
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاتھوڑی سی
۱۱

اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو

Fateh Muhammad Jalandhari
73:12
اِنَّاِنْ نَبیشک
لَدَيْنَا͏ٓلَ دَيْ نَا͏ٓہمارے پاس
اَنْكَالًااَنْ كَا لًابھاری بیڑیاں ہیں
وَّجَحِيْمًاوَ جَ حِيْ مًااور بھڑکتی ہوئی آگ
۱۲

کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
73:13
وَّطَعَامًاوَ طَ عَا مًااور کھانا
ذَاذَاوالا
غُصَّةٍغُصْ صَ ةٍاٹکنے
وَّعَذَابًاوَ عَ ذَا بًااور عذاب
اَلِيْمًااَ لِيْ مًادردناک
۱۳

اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
73:14
يَوْمَيَوْ مَجس دن
تَرْجُفُتَرْ جُ فُکانپے گی
الْاَرْضُالْ اَرْ ضُزمین
وَالْجِبَالُوَالْ جِ بَا لُاور پہاڑ
وَكَانَتِوَ كَا نَ تِاور ہوں گے
الْجِبَالُالْ جِ بَا لُپہاڑ
كَثِيْبًاكَ ثِيْ بًاٹیلے
مَّهِيْلًامَ هِيْ لًابکھرے ہوئے
۱۴

جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
73:15
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم نے
اَرْسَلْنَا͏ٓاَرْ سَلْ نَا͏ٓبھیجا ہم نے
اِلَيْكُمْاِ لَيْ كُمْآپ کی طرف۔ تم سب کی طرف
رَسُوْلًا࣢ۙرَ سُوْ لًاایک رسول
شَاهِدًاشَا هِ دًاگواہ
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
كَمَا͏ٓكَ مَا͏ٓجیسا کہ
اَرْسَلْنَا͏ٓاَرْ سَلْ نَا͏ٓبھیجا ہم نے
اِلٰياِ لٰيطرف
فِرْعَوْنَفِرْ عَوْ نَفرعون کی
رَسُوْلًارَ سُوْ لًاایک رسول
۱۵

(اے اہل مکہ) جس طرح ہم نے فرعون کے پاس (موسیٰ کو) پیغمبر (بنا کر) بھیجا تھا (اسی طرح) تمہارے پاس بھی (محمدﷺ) رسول بھیجے ہیں جو تمہارے مقابلے میں گواہ ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
73:16
فَعَصٰيفَ عَ صٰيتو نافرمانی کی
فِرْعَوْنُفِرْ عَوْ نُفرعون نے
الرَّسُوْلَالرْ رَ سُوْ لَرسول کی
فَاَخَذْنٰهُفَ اَ خَذْ نٰ هُتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
اَخْذًااَخْ ذًاپکڑنا
وَّبِيْلًاوَ بِيْ لًاسخت
۱۶

سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا

Fateh Muhammad Jalandhari
73:17
فَكَيْفَفَ كَيْ فَتو کس طرح
تَتَّقُوْنَتَتْ تَ قُوْ نَتم بچو گے
اِنْاِنْاگر
كَفَرْتُمْكَ فَرْ تُمْکفر کیا تم نے
يَوْمًايَوْ مًااس دن
يَّجْعَلُيَجْ عَ لُجو کردے گا
الْوِلْدَانَالْ وِلْ دَا نَبچوں کو
شِيْبَاشِيْ بَابوڑھا
۱۷

اگر تم بھی (ان پیغمبروں کو) نہ مانو گے تو اس دن سے کیونکر بچو گے جو بچّوں کو بوڑھا کر دے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
73:18
اࣙلسَّمَا࢜ءُاࣙلسْ سَ مَا࢜ ءُآسمان
مُنْفَطِرٌۢمُنْ فَ طِ رٌۢپھٹ رہا ہوگا
بِهٖؕبِ هٖساتھ اس کے
كَانَكَا نَہے
وَعْدُهٗوَعْ دُ هٗوعدہ اس کا
مَفْعُوْلًامَفْ عُوْ لًاہو کر رہنے والا
۱۸

(اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
73:19
اِنَّاِنْ نَبیشک
هٰذِهٖهٰ ذِ هٖیہ
تَذْكِرَةٌۚتَذْ كِ رَ ةٌایک نصیحت
فَمَنْفَ مَنْپس جو کوئی
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہے
اتَّخَذَاتْ تَ خَ ذَبنالے
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّهٖرَبْ بِ هٖاپنے رب کی
سَبِيْلًاسَ بِيْ لًاراستہ
۱۹

یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے

Fateh Muhammad Jalandhari
73:20
اِنَّاِنْ نَبیشک
رَبَّكَرَبْ بَ كَتیرا رب
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا ہے
اَنَّكَاَنْ نَ كَبیشک آپ
تَقُوْمُتَ قُوْ مُکھڑے رہتے ہیں
اَدْنٰياَدْ نٰيقریب
مِنْمِنْسے
ثُلُثَيِثُ لُ ثَ يِدو تہارئی
الَّيْلِالْ لَيْ لِرات کے
وَنِصْفَهٗوَ نِصْ فَ هٗاور آدھے اس کے
وَثُلُثَهٗوَ ثُ لُ ثَ هٗاور ایک تہائی اس کے
وَطَا࢜ىِٕفَةٌوَ طَا࢜ ىِٕ فَ ةٌاور ایک گروہ
مِّنَمِ نَسے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں میں (سے)جو
مَعَكَؕمَ عَ كَآپ کے ساتھ
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
يُقَدِّرُيُ قَدْ دِ رُحساب رکھتا ہے -اندازہ رکھتا ہے
الَّيْلَالْ لَيْ لَرات کا
وَالنَّهَارَؕوَالنْ نَ هَا رَاور دن کا
عَلِمَعَ لِ مَوہ جانتا ہے
اَنْاَنْکہ
لَّنْلَنْہرگز نہیں
تُحْصُوْهُتُحْ صُوْ هُتم شمار کرسکتے ہیں اس کو
فَتَابَفَ تَا بَتو وہ مہربان ہوا
عَلَيْكُمْعَ لَيْ كُمْتم پر
فَاقْرَءُوْافَاقْ رَ ءُوْاپس پڑھو
مَامَاجو
تَيَسَّرَتَ يَسْ سَ رَآسانی
مِنَمِ نَسے
الْقُرْاٰنِؕالْ قُرْ اٰ نِ(پڑھ سکو ) قرآن میں (سے)
عَلِمَعَ لِ مَوہ جانتا ہے
اَنْاَنْکہ
سَيَكُوْنُسَ يَ كُوْ نُعنقریب ہوں گے
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
مَّرْضٰيۙمَرْ ضٰيبیمار
وَاٰخَرُوْنَوَ اٰ خَ رُوْ نَاور کچھ دوسرے
يَضْرِبُوْنَيَضْ رِ بُوْ نَسفر کرتے ہوں گے
فِيفِيمیں
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (میں)
يَبْتَغُوْنَيَبْ تَ غُوْ نَچاہتے ہوں گے
مِنْمِنْسے
فَضْلِفَضْ لِفضل میں (سے)
اللّٰهِۙاللْ لٰ هِاللہ کے
وَاٰخَرُوْنَوَ اٰ خَ رُوْ نَاور کچھ دوسرے
يُقَاتِلُوْنَيُ قَا تِ لُوْ نَجنگ کرتے ہوں گے
فِيْفِيْمیں
سَبِيْلِسَ بِيْ لِراستے (میں)
اللّٰهِؗۖاللْ لٰ هِاللہ کے
فَاقْرَءُوْافَاقْ رَ ءُوْاپس پڑھو
مَامَاجو
تَيَسَّرَتَ يَسْ سَ رَمیسر آئے
مِنْهُۙمِنْ هُاس میں سے
وَاَقِيْمُواوَ اَ قِيْ مُوااور قائم کرو
الصَّلٰوةَالصْ صَ لٰو ةَنماز
وَاٰتُواوَ اٰ تُوااور دو
الزَّكٰوةَالزْ زَ كٰو ةَزکوۃ
وَاَقْرِضُواوَ اَقْ رِ ضُوااور قرض دو
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ کو
قَرْضًاقَرْ ضًاقرض
حَسَنًاؕحَ سَ نًااچھا
وَمَاوَ مَااور جو
تُقَدِّمُوْاتُ قَدْ دِ مُوْاتم آگے بھیجو گے
لِاَنْفُسِكُمْلِ اَنْ فُ سِ كُمْاپنے نفسوں کے لیے
مِّنْمِنْسے
خَيْرٍخَيْ رٍبھلائی میں (سے)
تَجِدُوْهُتَ جِ دُوْ هُتم پالوگے اس کو
عِنْدَعِنْ دَپاس
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
هُوَهُ وَوہ
خَيْرًاخَيْ رًابہتر ہے
وَّاَعْظَمَوَ اَعْ ظَ مَاور زیادہ بڑا ہے
اَجْرًاؕاَجْ رًااجر میں
وَاسْتَغْفِرُواوَاسْ تَغْ فِ رُوااور بخشش مانگو
اللّٰهَؕاللْ لٰ هَاللہ سے
اِنَّاِنْ نَبیشک
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ تعالیٰ
غَفُوْرٌغَ فُوْ رٌغفور
رَّحِيْمٌرَ حِيْ مٌرحیم ہے
۲۰

تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم اور تمہارے ساتھ کے لوگ (کبھی) دو تہائی رات کے قریب اور (کبھی) آدھی رات اور (کبھی) تہائی رات قیام کیا کرتے ہو۔ اور خدا تو رات اور دن کا اندازہ رکھتا ہے۔ اس نے معلوم کیا کہ تم اس کو نباہ نہ سکو گے تو اس نے تم پر مہربانی کی۔ پس جتنا آسانی سے ہوسکے (اتنا) قرآن پڑھ لیا کرو۔ اس نے جانا کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوتے ہیں اور بعض خدا کے فضل (یعنی معاش) کی تلاش میں ملک میں سفر کرتے ہیں اور بعض خدا کی راہ میں لڑتے ہیں۔ تو جتنا آسانی سے ہوسکے اتنا پڑھ لیا کرو۔ اور نماز پڑھتے رہو اور زکوٰة ادا کرتے رہو اور خدا کو نیک (اور خلوص نیت سے) قرض دیتے رہو۔ اور جو عمل نیک تم اپنے لئے آگے بھیجو گے اس کو خدا کے ہاں بہتر اور صلے میں بزرگ تر پاؤ گے۔ اور خدا سے بخشش مانگتے رہو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.