JUZ 29578RUKU 1/274 AL-MUDDATHTHIR

74. Al-Muddaththir

The Cloaked One · Makki · 56 ayahs · Indo-Pak page 578 · Madani page 575

کپڑا اوڑھنے والا

سُورَةُ المدثر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

74:1
يٰٓاَيُّهَايٰٓ اَيْ يُ هَااے
الْمُدَّثِّرُالْ مُدْ دَثْ ثِ رُاوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے
۱

اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
74:2
قُمْقُمْکھڑے ہوجاؤ
فَاَنْذِرْفَ اَنْ ذِرْپھر خبردار کرو
۲

اُٹھو اور ہدایت کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
74:3
وَرَبَّكَوَ رَبْ بَ كَاور اپنے رب کی
فَكَبِّرْفَ كَبْ بِرْپس بڑائی بیان کرو
۳

اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
74:4
وَثِيَابَكَوَ ثِ يَا بَ كَاور اپنے کپڑے
فَطَهِّرْفَ طَهْ هِرْپس پاک رکھو
۴

اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو

Fateh Muhammad Jalandhari
74:5
وَالرُّجْزَوَالرْ رُجْ زَاور گندگی
فَاهْجُرْفَاهْ جُرْپس چھوڑ دو
۵

اور ناپاکی سے دور رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
74:6
وَلَاوَ لَااور نہ
تَمْنُنْتَمْ نُنْتم احسان کرو
تَسْتَكْثِرُتَسْ تَكْ ثِ رُتم زیادہ حاصل کرسکو
۶

اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
74:7
وَلِرَبِّكَوَ لِ رَبْ بِ كَاور اپنے رب کے لیے
فَاصْبِرْفَاصْ بِرْپس صبر کرو
۷

اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
74:8
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
نُقِرَنُ قِ رَپھونکا جائے گا
فِيفِيمیں
النَّاقُوْرِالنْ نَا قُوْ رِصور
۸

جب صور پھونکا جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
74:9
فَذٰلِكَفَ ذٰ لِ كَتو یہ
يَوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
يَّوْمٌيَوْ مٌایک دن ہوگا
عَسِيْرٌعَ سِيْ رٌسخت
۹

وہ دن کا مشکل دن ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
74:10
عَلَيعَ لَيپر
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں
غَيْرُغَيْ رُنہ
يَسِيْرٍيَ سِيْ رٍآسان ہوگا
۱۰

(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
74:11
ذَرْنِيْذَرْ نِيْچھوڑ دو مجھ کو
وَمَنْوَ مَنْاور جس کو
خَلَقْتُخَ لَقْ تُمیں نے پیدا کیا
وَحِيْدًاوَ حِيْ دًااکیلے
۱۱

ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
74:12
وَّجَعَلْتُوَ جَ عَلْ تُاور میں نے بنایا
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
مَالًامَا لًامال
مَّمْدُوْدًامَمْ دُوْ دًابہت
۱۲

اور مال کثیر دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
74:13
وَّبَنِيْنَوَ بَ نِيْ نَاور بیٹے
شُهُوْدًاشُ هُوْ دًاحاضر رہنے والے
۱۳

اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:14
وَّمَهَّدْتُّوَ مَهْ هَدْتْ تُاور میں نے بچھایا
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
تَمْهِيْدًاتَمْ هِيْ دًابچھونا
۱۴

اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی

Fateh Muhammad Jalandhari
74:15
ثُمَّثُمْ مَپھر
يَطْمَعُيَطْ مَ عُوہ طمع رکھتا ہے۔ امید رکھتا ہے
اَنْاَنْکہ
اَزِيْدَاَ زِيْ دَ(اور) زیادہ دوں
۱۵

ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں

Fateh Muhammad Jalandhari
74:16
كَلَّاؕكَلْ لَاہرگز نہیں
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
كَانَكَا نَہے
لِاٰيٰتِنَالِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات کے لیے
عَنِيْدًاعَ نِيْ دًاعناد رکھنے والا
۱۶

ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:17
سَاُرْهِقُهٗسَ اُرْ هِ قُ هٗعنقریب میں چڑھاؤں گا اس کو
صَعُوْدًاصَ عُوْ دًاکٹھن چڑھائی
۱۷

ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:18
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک اس نے
فَكَّرَفَكْ كَ رَسوچا
وَقَدَّرَوَ قَدْ دَ رَاور اندازہ
۱۸

اس نے فکر کیا اور تجویز کی

Fateh Muhammad Jalandhari
74:19
فَقُتِلَفَ قُ تِ لَپس مارا جائے
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
قَدَّرَقَدْ دَ رَاس نے اندازہ کیا
۱۹

یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی

Fateh Muhammad Jalandhari
74:20
ثُمَّثُمْ مَپھر
قُتِلَقُ تِ لَمارا جائے
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
قَدَّرَقَدْ دَ رَاس نے اندازہ کیا
۲۰

پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی

Fateh Muhammad Jalandhari
74:21
ثُمَّثُمْ مَپھر
نَظَرَنَ ظَ رَاس نے دیکھا
۲۱

پھر تامل کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
74:22
ثُمَّثُمْ مَپھر
عَبَسَعَ بَ سَاس نے تیوری چڑھائی
وَبَسَرَوَ بَ سَ رَاور منہ بسورا
۲۲

پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا

Fateh Muhammad Jalandhari
74:23
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَدْبَرَاَدْ بَ رَپلٹا
وَاسْتَكْبَرَوَاسْ تَكْ بَ رَاور تکبر کیا
۲۳

پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
74:24
فَقَالَفَ قَا لَپھر کہا
اِنْاِنْنہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّااِلْ لَامگر
سِحْرٌسِحْ رٌایک جادو ہے
يُّو͏ٔ͏ْثَرُيُو͏ٔ͏ْ ثَ رُجو پہلے سے چلا آرہا ہے
۲۴

پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:25
اِنْاِنْنہیں
هٰذَا͏ٓهٰ ذَا͏ٓیہ
اِلَّااِلْ لَامگر
قَوْلُقَوْ لُبات
الْبَشَرِالْ بَ شَ رِایک انسان کی
۲۵

(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:26
سَاُصْلِيْهِسَ اُصْ لِيْ هِعنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو
سَقَرَسَ قَ رَدوزخ میں
۲۶

ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:27
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور کیا چیز
اَدْرٰىكَاَدْ رٰى كَبتائے تجھ کو
مَامَاکیا ہے
سَقَرُسَ قَ رُدوزخ
۲۷

اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
74:28
لَالَانہ
تُبْقِيْتُبْ قِيْباقی رکھے
وَلَاوَ لَااور نہ
تَذَرُتَ ذَ رُچھوڑے
۲۸

(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
74:29
لَوَّاحَةٌلَوْ وَا حَ ةٌجھلسا دینے والی ہے
لِّلْبَشَرِلِلْ بَ شَ رِبدن کو۔ جسم کو
۲۹

اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
74:30
عَلَيْهَاعَ لَيْ هَااس پر
تِسْعَةَتِسْ عَ ةَنو
عَشَرَعَ شَ رَدس (انیس ہیں)
۳۰

اس پر اُنیس داروغہ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
74:31
وَمَاوَ مَااور نہیں
جَعَلْنَا͏ٓجَ عَلْ نَا͏ٓبنایا ہم نے
اَصْحٰبَاَصْ حٰ بَساتھی
النَّارِالنْ نَا رِآگ (والوں کو)
اِلَّااِلْ لَامگر
مَلٰ࢜ىِٕكَةًࣕمَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةًفرشتے
وَّمَاوَ مَااور نہیں
جَعَلْنَاجَ عَلْ نَابنایا ہم نے
عِدَّتَهُمْعِدْ دَ تَ هُمْان کی گنتی کو
اِلَّااِلْ لَامگر
فِتْنَةًفِتْ نَ ةًایک آزمائش
لِّلَّذِيْنَلِلْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کے لیے
كَفَرُوْاۙكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِيَسْتَيْقِنَلِ يَسْ تَيْ قِ نَتاکہ یقین آجائے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کو
اُوْتُوااُوْ تُواجو دیے گئے
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
وَيَزْدَادَوَ يَزْ دَا دَاور زیادہ ہوجائے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں کا
اٰمَنُوْٓااٰ مَ نُوْٓاجو ایمان لائے
اِيْمَانًااِيْ مَا نًاایمان
وَّلَاوَ لَااور نہ
يَرْتَابَيَرْ تَا بَشک میں رہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اُوْتُوااُوْ تُواجو دئیے گئے
الْكِتٰبَالْ كِ تٰ بَکتاب
وَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَۙوَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَاور مومن
وَلِيَقُوْلَوَ لِ يَ قُوْ لَاور تاکہ کہیں
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
فِيْفِيْمیں
قُلُوْبِهِمْقُ لُوْ بِ هِمْجن کے دلوں (میں)
مَّرَضٌمَ رَ ضٌبیماری ہے
وَّالْكٰفِرُوْنَوَالْ كٰ فِ رُوْ نَاور کافر
مَاذَا͏ٓمَا ذَا͏ٓکیا کچھ
اَرَادَاَ رَا دَارادہ کیا
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ نے
بِهٰذَابِ هٰ ذَاساتھ اس
مَثَلًاؕمَ ثَ لًامثال کے
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
يُضِلُّيُ ضِلْ لُبھٹکا دیتا ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہتا ہے
وَيَهْدِيْوَ يَهْ دِيْاور ہدایت دیتا ہے
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُؕيَ شَا࢜ ءُوہ چاہتا ہے
وَمَاوَ مَااور نہیں
يَعْلَمُيَعْ لَ مُجانتا
جُنُوْدَجُ نُوْ دَلشکروں کو
رَبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کے
اِلَّااِلْ لَامگر
هُوَؕهُ وَوہی
وَمَاوَ مَااور نہیں
هِيَهِ يَوہ
اِلَّااِلْ لَامگر
ذِكْرٰيذِكْ رٰينصیحت
لِلْبَشَرِلِلْ بَ شَ رِانسان کے لیے
۳۱

اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:32
كَلَّاكَلْ لَاہرگز نہیں
وَالْقَمَرِوَالْ قَ مَ رِقسم ہے چاند کی
۳۲

ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم

Fateh Muhammad Jalandhari
74:33
وَالَّيْلِوَالْ لَيْ لِاور رات کی
اِذْاِذْجب
اَدْبَرَاَدْ بَ رَوہ پلٹتی ہے
۳۳

اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:34
وَالصُّبْحِوَالصْ صُبْ حِاور صبح کی
اِذَا͏ٓاِ ذَا͏ٓجب
اَسْفَرَاَسْ فَ رَوہ روشن ہوتی ہے
۳۴

اور صبح کی جب روشن ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
74:35
اِنَّهَااِنْ نَ هَابیشک وہ
لَاِحْدَيلَ اِحْ دَيالبتہ ایک ہے
الْكُبَرِالْ كُ بَ رِبڑی چیزوں میں سے
۳۵

کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:36
نَذِيْرًانَ ذِيْ رًاڈراوا ہے
لِّلْبَشَرِلِلْ بَ شَ رِانسان کے لیے
۳۶

(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف

Fateh Muhammad Jalandhari
74:37
لِمَنْلِ مَنْاس کے لیے جو
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہے
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم میں سے
اَنْاَنْکہ
يَّتَقَدَّمَيَ تَ قَدْ دَ مَآگے بڑھ جائے
اَوْاَوْیا
يَتَاَخَّرَيَ تَ اَخْ خَ رَپیچھے رہ جائے
۳۷

جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:38
كُلُّكُلْ لُہر
نَفْسٍۭنَفْ سٍۭنفس
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
كَسَبَتْكَ سَ بَتْجو اس نے کمائی کی
رَهِيْنَةٌرَ هِيْ نَ ةٌرھن میں ہے
۳۸

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:39
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَصْحٰبَاَصْ حٰ بَوالے
الْيَمِيْنِالْ يَ مِيْ نِدائیں ہاتھ
۳۹

مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)

Fateh Muhammad Jalandhari
74:40
فِيْفِيْمیں
جَنّٰتٍࣞۛجَنْ نٰ تٍباغوں
يَتَسَا࢜ءَلُوْنَيَ تَ سَا࢜ ءَ لُوْ نَسوال کررہے ہوں گے
۴۰

(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:41
عَنِعَ نِسے
الْمُجْرِمِيْنَالْ مُجْ رِ مِيْ نَمجرموں (سے)
۴۱

(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:42
مَامَاکیا
سَلَكَكُمْسَ لَ كَ كُمْچیز لے گئی تم کو
فِيْفِيْمیں
سَقَرَسَ قَ رَدوزخ
۴۲

کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
74:43
قَالُوْاقَا لُوْاوہ کہیں گے
لَمْلَمْنہ
نَكُنَ كُتھے ہم
مِنَمِ نَمیں سے
الْمُصَلِّيْنَالْ مُ صَلْ لِيْ نَنماز پڑھنے والوں
۴۳

وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:44
وَلَمْوَ لَمْاور نہ تھے ہم
نَكُنَ كُہم
نُطْعِمُنُطْ عِ مُکھانا کھلاتے
الْمِسْكِيْنَالْ مِسْ كِيْ نَمسکین کو
۴۴

اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:45
وَكُنَّاوَ كُنْ نَااور تھے ہم
نَخُوْضُنَ خُوْ ضُہم بحث کرتے
مَعَمَ عَساتھ
الْخَا࢜ىِٕضِيْنَالْ خَا࢜ ىِٕ ضِيْ نَبحث کرنے والوں کے
۴۵

اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:46
وَكُنَّاوَ كُنْ نَااور تھے ہم
نُكَذِّبُنُ كَذْ ذِ بُہم جھٹلاتے
بِيَوْمِبِ يَوْ مِروز
الدِّيْنِالدْ دِيْ نِجزا کو
۴۶

اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:47
حَتّٰٓيحَتْ تٰٓيیہاں تک کہ
اَتٰىنَااَ تٰى نَاآگئی ہمارے پاس
الْيَقِيْنُالْ يَ قِيْ نُیقینی چیز۔ موت
۴۷

یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی

Fateh Muhammad Jalandhari
74:48
فَمَافَ مَاتو نہ
تَنْفَعُهُمْتَنْ فَ عُ هُمْکام آئے گی ان کو
شَفَاعَةُشَ فَا عَ ةُسفارش،
الشّٰفِعِيْنَالشْ شٰ فِ عِيْ نَسفارشیوں کی
۴۸

(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
74:49
فَمَافَ مَاتو کیا ہے
لَهُمْلَ هُمْان کو
عَنِعَ نِسے
التَّذْكِرَةِالتْ تَذْ كِ رَ ةِنصیحت سے
مُعْرِضِيْنَمُعْ رِ ضِيْ نَاعراض برتنے والے ہیں
۴۹

ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
74:50
كَاَنَّهُمْكَ اَنْ نَ هُمْگویا کہ وہ
حُمُرٌحُ مُ رٌگدھے ہیں
مُّسْتَنْفِرَةٌمُسْ تَنْ فِ رَ ةٌبدکے ہوئے
۵۰

گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
74:51
فَرَّتْفَرْ رَتْبھاگے ہوں
مِنْمِنْڈر کر
قَسْوَرَةٍقَسْ وَ رَ ةٍشیر سے
۵۱

(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
74:52
بَلْبَلْبلکہ
يُرِيْدُيُ رِيْ دُچاہتا ہے
كُلُّكُلْ لُہر
امْرِي͏ٔ͏ٍامْ رِ ي͏ٔ͏ٍشخص
مِّنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
اَنْاَنْکہ
يُّو͏ٔ͏ْتٰييُو͏ٔ͏ْ تٰيوہ دیا جائے
صُحُفًاصُ حُ فًاصحیفے
مُّنَشَّرَةًمُ نَشْ شَ رَ ةًکھلے۔ نشر کیے ہوئے
۵۲

اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:53
كَلَّاؕكَلْ لَاہرگز نہیں
بَلْبَلْبلکہ
لَّالَانہیں
يَخَافُوْنَيَ خَا فُوْ نَوہ خوف رکھتے
الْاٰخِرَةَالْ اٰ خِ رَ ةَآخرت کا
۵۳

ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
74:54
كَلَّا͏ٓكَلْ لَا͏ٓہرگز نہیں
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
تَذْكِرَةٌتَذْ كِ رَ ةٌایک نصیحت ہے
۵۴

کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:55
فَمَنْفَ مَنْپس جو کوئی
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہے
ذَكَرَهٗذَ كَ رَ هٗنصیحت حاصل کرے اس سے۔ یاد کرلے اس کو
۵۵

تو جو چاہے اسے یاد رکھے

Fateh Muhammad Jalandhari
74:56
وَمَاوَ مَااور نہ وہ
يَذْكُرُوْنَيَذْ كُ رُوْ نَنصیحت پکڑیں گے
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَنْاَنْیہ کہ
يَّشَا࢜ءَيَ شَا࢜ ءَچاہے
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ
هُوَهُ وَوہ
اَهْلُاَهْ لُحق دار ہے
التَّقْوٰيالتْ تَقْ وٰياس بات کا کہ اس سے تقوی کیا جائے
وَاَهْلُوَ اَهْ لُاور اہل ہے
الْمَغْفِرَةِالْ مَغْ فِ رَ ةِبخشش دینے کا۔ معاف کردینے کا
۵۶

اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.