JUZ 29580RUKU 1/275 AL-QIYAMAH

75. Al-Qiyamah

The Resurrection · Makki · 40 ayahs · Indo-Pak page 580 · Madani page 577

قیامۃ

سُورَةُ القيامة

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

75:1
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اُقْسِمُاُقْ سِ مُمیں قسم کھاتا ہوں
بِيَوْمِبِ يَوْ مِدن کی
الْقِيٰمَةِالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
۱

ہم کو روز قیامت کی قسم

Fateh Muhammad Jalandhari
75:2
وَلَا͏ٓوَ لَا͏ٓاور نہیں
اُقْسِمُاُقْ سِ مُمیں قسم کھاتا ہوں
بِالنَّفْسِبِالنْ نَفْ سِنفس کی
اللَّوَّامَةِاللْ لَوْ وَا مَ ةِجو ملامت کرنے والا ہے
۲

اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:3
اَيَحْسَبُاَ يَحْ سَ بُکیا سمجھتا ہے
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
اَلَّنْاَلْ لَنْکہ ہرگز نہیں
نَّجْمَعَنَجْ مَ عَہم جمع کریں گے
عِظَامَهٗعِ ظَا مَ هٗاس کی ہڈیوں کو
۳

کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
75:4
بَلٰىبَ لٰىکیوں نہیں
قٰدِرِيْنَقٰ دِ رِيْ نَقادر ہیں
عَلٰٓيعَ لٰٓياس بات پر
اَنْاَنْکہ
نُّسَوِّيَنُ سَوْ وِ يَہم درست کردیں
بَنَانَهٗبَ نَا نَ هٗاس کے پور پور کو
۴

ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں

Fateh Muhammad Jalandhari
75:5
بَلْبَلْبلکہ
يُرِيْدُيُ رِيْ دُچاہتا ہے
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
لِيَفْجُرَلِ يَفْ جُ رَکہ گناہ کرتا ہے
اَمَامَهٗاَ مَا مَ هٗاپنے آگے
۵

مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:6
يَسْـٔ͏َلُيَسْ ـٔ͏َ لُپوچھتا ہے وہ
اَيَّانَاَيْ يَا نَکب ہے
يَوْمُيَوْ مُدن
الْقِيٰمَةِالْ قِ يٰ مَ ةِقیامت کے
۶

پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
75:7
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
بَرِقَبَ رِ قَچندھیا جائیں گی
الْبَصَرُالْ بَ صَ رُنگاہیں۔ آنکھیں
۷

جب آنکھیں چندھیا جائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
75:8
وَخَسَفَوَ خَ سَ فَاور بےنور ہوجائے گا
الْقَمَرُالْ قَ مَ رُچاند
۸

اور چاند گہنا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:9
وَجُمِعَوَ جُ مِ عَاور جمع کردئیے جائیں گے
الشَّمْسُالشْ شَمْ سُسورج
وَالْقَمَرُوَالْ قَ مَ رُاور چاند
۹

اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
75:10
يَقُوْلُيَ قُوْ لُکہے
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
يَوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
اَيْنَاَيْ نَکہاں ہے
الْمَفَرُّالْ مَ فَرْ رُفرار کی جگہ
۱۰

اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
75:11
كَلَّاكَلْ لَاہرگز
لَالَانہیں
وَزَرَوَ زَ رَکوئی پناہ کی جگہ نہیں
۱۱

بےشک کہیں پناہ نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
75:12
اِلٰىاِ لٰىطرف
رَبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کی
يَوْمَىِٕذِيَوْ مَ ىِٕ ذِاس دن
اࣙلْمُسْتَقَرُّاࣙلْ مُسْ تَ قَرْ رُٹھہرنا ہے
۱۲

اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:13
يُنَبَّو͏ٔ͏ُايُ نَبْ بَ و͏ٔ͏ُاآگاہ کردیاجائے
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
يَوْمَىِٕذٍۭيَوْ مَ ىِٕ ذٍۭاس دن
بِمَابِ مَاساتھ اس کے جو
قَدَّمَقَدْ دَ مَاس نے آگے بھیجا
وَاَخَّرَوَ اَخْ خَ رَاور پیچھے چھوڑا
۱۳

اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:14
بَلِبَ لِبلکہ
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
عَلٰيعَ لٰيپر
نَفْسِهٖنَفْ سِ هٖاپنی ذات
بَصِيْرَةٌبَ صِيْ رَ ةٌدیکھنے والا ہے۔ آگاہ ہے
۱۴

بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:15
وَّلَوْوَ لَوْاور اگرچہ
اَلْقٰىاَلْ قٰىڈالے
مَعَاذِيْرَهٗمَ عَا ذِيْ رَ هٗاپنی معذرتیں
۱۵

اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:16
لَالَانہ
تُحَرِّكْتُ حَرْ رِكْآپ حرکت دیجئے
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
لِسَانَكَلِ سَا نَ كَاپنی زبان کو
لِتَعْجَلَلِ تَعْ جَ لَتاکہ آپ جلدی کریں
بِهٖبِ هٖساتھ اس کے
۱۶

اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو

Fateh Muhammad Jalandhari
75:17
اِنَّاِنْ نَبیشک
عَلَيْنَاعَ لَيْ نَاہم پر
جَمْعَهٗجَمْ عَ هٗاس کا جمع کرنا ہے
وَقُرْاٰنَهٗوَ قُرْ اٰ نَ هٗاور اس کا پڑھوانا ہے
۱۷

اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:18
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
قَرَاْنٰهُقَ رَاْ نٰ هُپڑھیں ہم اس کو
فَاتَّبِعْفَاتْ تَ بِعْتو پیروی کریں
قُرْاٰنَهٗقُرْ اٰ نَ هٗآپ کے پڑھنے کی
۱۸

جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
75:19
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِنَّاِنْ نَبیشک
عَلَيْنَاعَ لَيْ نَاہمارے ذمہ ہے
بَيَانَهٗبَ يَا نَ هٗاس کو بیان کرنا
۱۹

پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:20
كَلَّاكَلْ لَاہرگز نہیں
بَلْبَلْبلکہ
تُحِبُّوْنَتُ حِبْ بُوْ نَتم پسند کرتے ہو
الْعَاجِلَةَالْ عَا جِ لَ ةَجلدی ملنے والی چیز کو
۲۰

مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
75:21
وَتَذَرُوْنَوَ تَ ذَ رُوْ نَاور تم چھوڑ دیتے ہو
الْاٰخِرَةَالْ اٰ خِ رَ ةَبعد میں ملنے والی کو۔ آخری کو۔ بعد میں آنے والی کو
۲۱

اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
75:22
وُجُوْهٌوُ جُوْ هٌکچھ چہرے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس روز
نَّاضِرَةٌنَا ضِ رَ ةٌتروتازہ ہوں گے
۲۲

اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:23
اِلٰىاِ لٰىطرف
رَبِّهَارَبْ بِ هَااپنے رب کی
نَاظِرَةٌنَا ظِ رَ ةٌدیکھنے والے ہوں گے
۲۳

اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:24
وَوُجُوْهٌوَ وُ جُوْ هٌاور کچھ چہرے
يَّوْمَىِٕذٍۭيَوْ مَ ىِٕ ذٍۭاس روز
بَاسِرَةٌبَا سِ رَ ةٌبےرونق ہوں گے
۲۴

اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:25
تَظُنُّتَ ظُنْ نُسمجھ رہے ہوں گے
اَنْاَنْکہ
يُّفْعَلَيُفْ عَ لَکیا جائے گا
بِهَابِ هَاساتھ ان کے
فَاقِرَةٌفَا قِ رَ ةٌکمر توڑ برتاؤ
۲۵

خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:26
كَلَّا͏ٓكَلْ لَا͏ٓہرگز نہیں
اِذَااِ ذَاجب
بَلَغَتِبَ لَ غَ تِپہنچ جائے گی
التَّرَاقِيَالتْ تَ رَا قِ يَحلق کو
۲۶

دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:27
وَقِيْلَوَ قِيْ لَاور کہہ دیاجائے گا
مَنْࣝمَنْکون ہے
رَاقٍرَا قٍجھاڑ پھونک کرنے والا
۲۷

اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:28
وَّظَنَّوَ ظَنْ نَاور وہ سمجھ لے گا
اَنَّهُاَنْ نَ هُکہ بیشک وہ
الْفِرَاقُالْ فِ رَا قُجدائی کا وقت ہے
۲۸

اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:29
وَالْتَفَّتِوَالْ تَفْ فَ تِاور جڑ جائے گی۔ لپٹ جائے گی
السَّاقُالسْ سَا قُپنڈلی
بِالسَّاقِبِالسْ سَا قِپنڈلی کے ساتھ
۲۹

اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:30
اِلٰىاِ لٰىطرف
رَبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کی
يَوْمَىِٕذِيَوْ مَ ىِٕ ذِاس روز
اࣙلْمَسَاقُاࣙلْ مَ سَا قُروانگی ہے
۳۰

اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:31
فَلَافَ لَاپس نہیں
صَدَّقَصَدْ دَ قَاس نے تصدیق کی
وَلَاوَ لَااور نہ
صَلّٰىصَلْ لٰىنماز پڑھی
۳۱

تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی

Fateh Muhammad Jalandhari
75:32
وَلٰكِنْوَ لٰ كِنْلیکن
كَذَّبَكَذْ ذَ بَاس نے جھٹلایا
وَتَوَلّٰىوَ تَ وَلْ لٰىاور منہ موڑ لیا
۳۲

بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا

Fateh Muhammad Jalandhari
75:33
ثُمَّثُمْ مَپھر
ذَهَبَذَ هَ بَچلا گیا
اِلٰٓياِ لٰٓيطرف
اَهْلِهٖاَهْ لِ هٖاپنے گھروالوں کی
يَتَمَطّٰىيَ تَ مَطْ طٰىاکڑتا ہوا۔ اتراتا ہوا
۳۳

پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
75:34
اَوْلٰىاَوْ لٰىافسوس
لَكَلَ كَتجھ پر
فَاَوْلٰىفَ اَوْ لٰىپھر افسوس
۳۴

افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:35
ثُمَّثُمْ مَپھر
اَوْلٰىاَوْ لٰىافسوس
لَكَلَ كَتجھ پر،
فَاَوْلٰىفَ اَوْ لٰىپھر افسوس
۳۵

پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
75:36
اَيَحْسَبُاَ يَحْ سَ بُکیا سمجھتا ہے
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
اَنْاَنْکہ
يُّتْرَكَيُتْ رَ كَچھوڑ دیا جائے گا
سُدًيسُ دًيبےکار
۳۶

کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
75:37
اَلَمْاَ لَمْکیا نہ تھا
يَكُيَ كُایک
نُطْفَةًنُطْ فَ ةًنطفہ
مِّنْمِنْکا
مَّنِيٍّمَ نِيْ يٍمنی
يُّمْنٰىيُمْ نٰىجو ٹپکائی جاتی ہے
۳۷

کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
75:38
ثُمَّثُمْ مَپھر
كَانَكَا نَتھا
عَلَقَةًعَ لَ قَ ةًجما ہوا خون
فَخَلَقَفَ خَ لَ قَپھر اس نے پیدا کیا
فَسَوّٰىفَ سَوْ وٰىپھر درست کردیا
۳۸

پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
75:39
فَجَعَلَفَ جَ عَ لَپھر بنائیں
مِنْهُمِنْ هُاس سے
الزَّوْجَيْنِالزْ زَوْ جَيْ نِدو قسمیں
الذَّكَرَالذْ ذَ كَ رَمرد
وَالْاُنْثٰيوَالْ اُنْ ثٰياورعورت
۳۹

پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت

Fateh Muhammad Jalandhari
75:40
اَلَيْسَاَ لَيْ سَکیا نہیں
ذٰلِكَذٰ لِ كَہے
بِقٰدِرٍبِ قٰ دِ رٍوہ قادر
عَلٰٓيعَ لٰٓياس بات پر
اَنْاَنْکہ
يُّحْيِۦَيُحْ يِۦَوہ زندہ کردے
الْمَوْتٰىالْ مَوْ تٰىمردوں کو
۴۰

کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.