JUZ 29582RUKU 1/276 AL-INSAN

76. Al-Insan

The Man · Madani · 31 ayahs · Indo-Pak page 582 · Madani page 578

انسان

سُورَةُ الانسان

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

76:1
هَلْهَلْکیا
اَتٰياَ تٰيآیا ہے
عَلَيعَ لَيپر
الْاِنْسَانِالْ اِنْ سَا نِانسان
حِيْنٌحِيْ نٌایک وقت
مِّنَمِ نَمیں سے
الدَّهْرِالدْ دَهْ رِزمانے
لَمْلَمْنہ
يَكُنْيَ كُنْتھا
شَيْـٔ͏ًاشَيْ ـٔ͏ًاکوئی چیز
مَّذْكُوْرًامَذْ كُوْ رًاقابل ذکر
۱

بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
76:2
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم نے
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَاپیدا کیا ہم نے
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان کو
مِنْمِنْسے
نُّطْفَةٍنُطْ فَ ةٍایک نطفے
اَمْشَاجٍࣗۖاَمْ شَا جٍملے ہوئے۔ مخلوط
نَّبْتَلِيْهِنَبْ تَ لِيْ هِکہ ہم آزمائیں اس کو۔ آزمائش کریں اس کی
فَجَعَلْنٰهُفَ جَ عَلْ نٰ هُتو بنایا ہم نے اس کو
سَمِيْعًاۢسَ مِيْ عًاۢسننے والا
بَصِيْرًابَ صِيْ رًادیکھنے والا
۲

ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا

Fateh Muhammad Jalandhari
76:3
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم نے
هَدَيْنٰهُهَ دَيْ نٰ هُراہ دکھائی ہم نے اس کو۔ ہدایت دی ہم نے اس کو
السَّبِيْلَالسْ سَ بِيْ لَراستے کی
اِمَّااِمْ مَاخواہ
شَاكِرًاشَا كِ رًاشکر گزار ہو
وَّاِمَّاوَ اِمْ مَااور خواہ
كَفُوْرًاكَ فُوْ رًاناشکرا ہو
۳

(اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا

Fateh Muhammad Jalandhari
76:4
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم نے
اَعْتَدْنَااَعْ تَدْ نَاتیار کیا ہم نے
لِلْكٰفِرِيْنَلِلْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں کے لیے
سَلٰسِلَا۟سَ لٰ سِ لَا۟زنجیروں کو
وَاَغْلٰلًاوَ اَغْ لٰ لًااور طوق کو
وَّسَعِيْرًاوَ سَ عِيْ رًااور بھڑکتی آگ کو
۴

ہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:5
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْاَبْرَارَالْ اَبْ رَا رَنیک لوگ
يَشْرَبُوْنَيَشْ رَ بُوْ نَپیئیں گے
مِنْمِنْسے
كَاْسٍكَاْ سٍایک ساغر
كَانَكَا نَہے
مِزَاجُهَامِ زَا جُ هَااس کی آمیزش
كَافُوْرًاكَا فُوْ رًاکافور سے
۵

جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
76:6
عَيْنًاعَيْ نًاایک چشمہ ہے
يَّشْرَبُيَشْ رَ بُپیئیں گے
بِهَابِ هَااس سے
عِبَادُعِ بَا دُبندے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
يُفَجِّرُوْنَهَايُ فَجْ جِ رُوْ نَ هَاپھاڑ لے جائیں گے
تَفْجِيْرًاتَفْ جِيْ رًاپھاڑ لے جانا
۶

یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:7
يُوْفُوْنَيُوْ فُوْ نَوہ پوری کرتے ہیں
بِالنَّذْرِبِالنْ نَذْ رِنذر۔ منت
وَيَخَافُوْنَوَ يَ خَا فُوْ نَاور وہ ڈرتے ہیں
يَوْمًايَوْ مًاایک دن سے
كَانَكَا نَہے اس کی
شَرُّهٗشَرْ رُ هٗآفت۔ اس کا شر
مُسْتَطِيْرًامُسْ تَ طِيْ رًاپھیل جانے والا
۷

یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
76:8
وَيُطْعِمُوْنَوَ يُطْ عِ مُوْ نَاور وہ کھلاتے ہیں
الطَّعَامَالطْ طَ عَا مَکھانا
عَلٰيعَ لٰيمیں
حُبِّهٖحُبْ بِ هٖاس کی محبت
مِسْكِيْنًامِسْ كِيْ نًامسکین کو
وَّيَتِيْمًاوَ يَ تِيْ مًااور یتیم کو
وَّاَسِيْرًاوَ اَ سِيْ رًااور قیدی کو
۸

اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
76:9
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
نُطْعِمُكُمْنُطْ عِ مُ كُمْہم کھلاتے ہیں تم کو
لِوَجْهِلِ وَجْ هِذات کے لیے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
لَالَانہیں
نُرِيْدُنُ رِيْ دُہم چاہتے
مِنْكُمْمِنْ كُمْتم سے
جَزَا࢜ءًجَ زَا࢜ ءًکوئی بدلہ
وَّلَاوَ لَااور نہ
شُكُوْرًاشُ كُوْ رًاشکریہ
۹

(اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)

Fateh Muhammad Jalandhari
76:10
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
نَخَافُنَ خَا فُہم ڈرتے ہیں
مِنْمِنْسے
رَّبِّنَارَبْ بِ نَااپنے رب
يَوْمًايَوْ مًااس دن سے
عَبُوْسًاعَ بُوْ سًامنہ بنانے والا ہوگا
قَمْطَرِيْرًاقَمْ طَ رِيْ رًاتیوری چڑھانے والا ہوگا
۱۰

ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:11
فَوَقٰىهُمُفَ وَ قٰى هُ مُپس بچالے گا ان کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
شَرَّشَرْ رَشر سے۔ تکلیف سے
ذٰلِكَذٰ لِ كَکے
الْيَوْمِالْ يَوْ مِاس دن
وَلَقّٰىهُمْوَ لَقْ قٰى هُمْاور عطا کرے گا ان کو
نَضْرَةًنَضْ رَ ةًتازگی
وَّسُرُوْرًاوَ سُ رُوْ رًااور خوشی
۱۱

تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
76:12
وَجَزٰىهُمْوَ جَ زٰى هُمْاور جزا دے گا ان کو
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
صَبَرُوْاصَ بَ رُوْاجو انہوں نے صبر کیا
جَنَّةًجَنْ نَ ةًجنت
وَّحَرِيْرًاوَ حَ رِيْ رًااور ریشم کی شکل میں
۱۲

اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
76:13
مُّتَّكِـِٕيْنَمُتْ تَ كِ ـِٕيْ نَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
عَلَيعَ لَيپر
الْاَرَا࢜ىِٕكِۚالْ اَ رَا࢜ ىِٕ كِتختوں
لَالَانہ
يَرَوْنَيَ رَوْ نَوہ دیکھیں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
شَمْسًاشَمْ سًادھوپ
وَّلَاوَ لَااور نہ
زَمْهَرِيْرًازَمْ هَ رِيْ رًاجاڑا۔ ٹھنڈک
۱۳

ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت

Fateh Muhammad Jalandhari
76:14
وَدَانِيَةًوَ دَا نِ يَ ةًاور جھکے ہوئے ہوں گے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
ظِلٰلُهَاظِ لٰ لُ هَااس کے سائے
وَذُلِّلَتْوَ ذُلْ لِ لَتْاور نزدیک کئے گئے
قُطُوْفُهَاقُ طُوْ فُ هَااس کے پھل
تَذْلِيْلًاتَذْ لِيْ لًاجھکے ہوئے
۱۴

ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:15
وَيُطَافُوَ يُ طَا فُاور پھرائے جائیں گے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
بِاٰنِيَةٍبِ اٰ نِ يَ ةٍبرتنوں میں
مِّنْمِنْکے
فِضَّةٍفِضْ ضَ ةٍچاندی
وَّاَكْوَابٍوَ اَكْ وَا بٍاور پیالے
كَانَتْكَا نَتْہوں گے
قَوَارِيْرَا۟ؔقَ وَا رِيْ رَا۟شیشے کے
۱۵

خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس

Fateh Muhammad Jalandhari
76:16
قَوَارِيْرَا۟ؔقَ وَا رِيْ رَا۟شیشے کے
مِنْمِنْمیں سے
فِضَّةٍفِضْ ضَ ةٍچاندی
قَدَّرُوْهَاقَدْ دَ رُوْ هَااندازے سے بھرا ہوگا ان کو
تَقْدِيْرًاتَقْ دِيْ رًااندازے کے ساتھ
۱۶

اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
76:17
وَيُسْقَوْنَوَ يُسْ قَوْ نَاور وہ پلائے جائیں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
كَاْسًاكَاْ سًاایک جام
كَانَكَا نَہوگی اس میں
مِزَاجُهَامِ زَا جُ هَاآمیزش۔ ملاوٹ
زَنْجَبِيْلًازَنْ جَ بِيْ لًازنجیل کی۔ سونٹھ کی
۱۷

اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
76:18
عَيْنًاعَيْ نًاایک چشمہ ہوگا
فِيْهَافِيْ هَااس میں
تُسَمّٰيتُ سَمْ مٰينام رکھا جائے گا۔ نام دیا گیا ہے وہ
سَلْسَبِيْلًاسَلْ سَ بِيْ لًاسلسبیل
۱۸

یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:19
وَيَطُوْفُوَ يَ طُوْ فُاور گھومیں گے
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
وِلْدَانٌوِلْ دَا نٌلڑکے
مُّخَلَّدُوْنَۚمُ خَلْ لَ دُوْ نَہمیشہ لڑکے رہنے والے
اِذَااِ ذَاجب
رَاَيْتَهُمْرَ اَيْ تَ هُمْتم دیکھو گے ان کو
حَسِبْتَهُمْحَ سِبْ تَ هُمْتم سمجھو گے ان کو
لُو͏ٔ͏ْلُو͏ٔ͏ًالُو͏ٔ͏ْ لُ و͏ٔ͏ًاموتی ہیں
مَّنْثُوْرًامَنْ ثُوْ رًابکھرے ہوئے
۱۹

اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
76:20
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
رَاَيْتَرَ اَيْ تَتم دیکھو گے
ثَمَّثَمْ مَاس جگہ
رَاَيْتَرَ اَيْ تَتم دیکھو گے
نَعِيْمًانَ عِيْ مًانعمتیں
وَّمُلْكًاوَ مُلْ كًااور بادشاہت
كَبِيْرًاكَ بِيْ رًابہت بڑی
۲۰

اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:21
عٰلِيَهُمْعٰ لِ يَ هُمْاوپر ان کے
ثِيَابُثِ يَا بُکپڑے ہوں گے
سُنْدُسٍسُنْ دُ سٍباریک ریشم کے
خُضْرٌخُضْ رٌسبز
وَّاِسْتَبْرَقٌؗوَ اِسْ تَبْ رَ قٌاور موٹے ریشم کے
وَّحُلُّوْٓاوَ حُلْ لُوْٓااور وہ پہنائے جائیں گے
اَسَاوِرَاَ سَا وِ رَکنگن
مِنْمِنْسے
فِضَّةٍۚفِضْ ضَ ةٍچاندی
وَسَقٰىهُمْوَ سَ قٰى هُمْاور پلائے گا ان کو
رَبُّهُمْرَبْ بُ هُمْان کا رب
شَرَابًاشَ رَا بًاشراب
طَهُوْرًاطَ هُوْ رًاپاکیزہ
۲۱

ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
76:22
اِنَّاِنْ نَبیشک
هٰذَاهٰ ذَایہ
كَانَكَا نَہے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
جَزَا࢜ءًجَ زَا࢜ ءًبدلہ
وَّكَانَوَ كَا نَاور ہے
سَعْيُكُمْسَعْ يُ كُمْتمہاری کوشش
مَّشْكُوْرًامَشْ كُوْ رًاقابل قدر
۲۲

یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی

Fateh Muhammad Jalandhari
76:23
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم نے
نَحْنُنَحْ نُہم نے
نَزَّلْنَانَزْ زَلْ نَانازل کیا ہم نے
عَلَيْكَعَ لَيْ كَآپ پر
الْقُرْاٰنَالْ قُرْ اٰ نَقرآن
تَنْزِيْلًاتَنْ زِيْ لًاآہستہ آہستہ نازل کرنا
۲۳

اے محمد(ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:24
فَاصْبِرْفَاصْ بِرْپس صبر کرو
لِحُكْمِلِ حُكْ مِحکم پر
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کے
وَلَاوَ لَااور نہ
تُطِعْتُ طِعْتم اطاعت کرو
مِنْهُمْمِنْ هُمْان میں سے
اٰثِمًااٰ ثِ مًاکسی گناہ گار کی
اَوْاَوْیا
كَفُوْرًاكَ فُوْ رًاناشکرے کی
۲۴

تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو

Fateh Muhammad Jalandhari
76:25
وَاذْكُرِوَاذْ كُ رِاور یاد کرو
اسْمَاسْ مَنام
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کا
بُكْرَةًبُكْ رَ ةًصبح
وَّاَصِيْلًاوَ اَ صِيْ لًااور شام
۲۵

اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
76:26
وَمِنَوَ مِ نَاور میں
الَّيْلِالْ لَيْ لِرات کے اوقات
فَاسْجُدْفَاسْ جُدْسجدہ کرو
لَهٗلَ هٗاس کے لیے
وَسَبِّحْهُوَ سَبْ بِحْ هُاور تسبیح کرو اس کی
لَيْلًالَيْ لًارات
طَوِيْلًاطَ وِيْ لًاطویل
۲۶

اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
76:27
اِنَّاِنْ نَبیشک
هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِهٰٓ و͏ٔ͏ُ لَا࢜ ءِیہ لوگ تو
يُحِبُّوْنَيُ حِبْ بُوْ نَمحبت رکھتے ہیں
الْعَاجِلَةَالْ عَا جِ لَ ةَجلد ملنے والی سے (دنیا)
وَيَذَرُوْنَوَ يَ ذَ رُوْ نَاور چھوڑ دیتے ہیں
وَرَا࢜ءَهُمْوَ رَا࢜ ءَ هُمْاپنے آگے
يَوْمًايَوْ مًادن
ثَقِيْلًاثَ قِيْ لًابھاری
۲۷

یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
76:28
نَحْنُنَحْ نُہم نے ہی
خَلَقْنٰهُمْخَ لَقْ نٰ هُمْپیدا کیا ہم نے ان کو
وَشَدَدْنَا͏ٓوَ شَ دَدْ نَا͏ٓاور ہم نے مضبوط کیے
اَسْرَهُمْۚاَسْ رَ هُمْان کے بندھن
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
شِي͏ٔ͏ْنَاشِي͏ٔ͏ْ نَاچاہیں ہم
بَدَّلْنَا͏ٓبَدْ دَلْ نَا͏ٓبدل دیں ہم
اَمْثَالَهُمْاَمْ ثَا لَ هُمْان کی شکلوں کو۔ ان کی مثالوں کو
تَبْدِيْلًاتَبْ دِيْ لًابدل دینا
۲۸

ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں

Fateh Muhammad Jalandhari
76:29
اِنَّاِنْ نَبیشک
هٰذِهٖهٰ ذِ هٖیہ
تَذْكِرَةٌۚتَذْ كِ رَ ةٌایک یاد دہانی ہے
فَمَنْفَ مَنْتو جو کوئی
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہے
اتَّخَذَاتْ تَ خَ ذَبنا لے
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّهٖرَبْ بِ هٖاپنے رب کی
سَبِيْلًاسَ بِيْ لًاراستہ
۲۹

یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:30
وَمَاوَ مَااور نہیں
تَشَا࢜ءُوْنَتَ شَا࢜ ءُوْ نَتم چاہ سکتے
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَنْاَنْیہ کہ
يَّشَا࢜ءَيَ شَا࢜ ءَچاہے
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ
اِنَّاِنْ نَکیونکہ
اللّٰهَاللْ لٰ هَاللہ
كَانَكَا نَہے
عَلِيْمًاعَ لِيْ مًاعلم والا
حَكِيْمًاحَ كِيْ مًاحکمت والا
۳۰

اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
76:31
يُّدْخِلُيُدْ خِ لُداخل کرے گا
مَنْمَنْجس کو
يَّشَا࢜ءُيَ شَا࢜ ءُچاہے گا
فِيْفِيْمیں
رَحْمَتِهٖؕرَحْ مَ تِ هٖاپنی رحمت
وَالظّٰلِمِيْنَوَالظْ ظٰ لِ مِيْ نَاور ظالم لوگ
اَعَدَّاَ عَدْ دَاس نے تیار کیا
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
عَذَابًاعَ ذَا بًاعذاب
اَلِيْمًااَ لِيْ مًادردناک
۳۱

جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.