JUZ 29584RUKU 1/277 AL-MURSALAT

77. Al-Mursalat

The Emissaries · Makki · 50 ayahs · Indo-Pak page 584 · Madani page 580

بھیجی جانے والی ہوائیں

سُورَةُ المرسلات

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

77:1
وَالْمُرْسَلٰتِوَالْ مُرْ سَ لٰ تِقسم ہے ان بھیجی ہوئی ہواؤں کی
عُرْفًاعُرْ فًاجو پے در پے ہیں
۱

ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:2
فَالْعٰصِفٰتِفَالْ عٰ صِ فٰ تِپھر ان ہواؤں کی جو تیز چلتی ہیں
عَصْفًاعَصْ فًاتیز چلنا
۲

پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:3
وَّالنّٰشِرٰتِوَالنْ نٰ شِ رٰ تِقسم ہے ان ہواؤں کی جو پھیلانے والی ہیں۔ نشر کرنے والی ہیں
نَشْرًانَشْ رًاپھیلانا۔ نشر کرنا
۳

اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:4
فَالْفٰرِقٰتِفَالْ فٰ رِ قٰ تِپھر جدا کرنے والیں
فَرْقًافَرْ قًاجدا کرنا
۴

پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:5
فَالْمُلْقِيٰتِفَالْ مُلْ قِ يٰ تِپھر ڈالنے والیاں
ذِكْرًاذِكْ رًاذکر کو
۵

پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:6
عُذْرًاعُذْ رًاعذر کے طور پر
اَوْاَوْیا
نُذْرًانُذْ رًاڈراوے کے طور پر
۶

تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:7
اِنَّمَااِنْ نَ مَابیشک
تُوْعَدُوْنَتُوْ عَ دُوْ نَجو تم وعدہ کیے جاتے ہو
لَوَاقِعٌلَ وَا قِ عٌالبتہ واقع ہونے والا ہے
۷

کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی

Fateh Muhammad Jalandhari
77:8
فَاِذَافَ اِ ذَاپھر جب
النُّجُوْمُالنْ نُ جُوْ مُتارے
طُمِسَتْطُ مِ سَتْمٹا دیئے جائیں گے
۸

جب تاروں کی چمک جاتی رہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:9
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
السَّمَا࢜ءُالسْ سَ مَا࢜ ءُآسمان
فُرِجَتْفُ رِ جَتْکھولا جائے گا
۹

اور جب آسمان پھٹ جائے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:10
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
الْجِبَالُالْ جِ بَا لُپہاڑ
نُسِفَتْنُ سِ فَتْاڑا دیئے جائیں گے
۱۰

اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:11
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
الرُّسُلُالرْ رُ سُ لُرسول
اُقِّتَتْاُقْ قِ تَتْمقرر وقت پر لائے جائیں گے
۱۱

اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:12
لِاَيِّلِ اَيْ يِکس
يَوْمٍيَوْ مٍدن کے لیے
اُجِّلَتْاُجْ جِ لَتْوعدہ دیئے گئے
۱۲

بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟

Fateh Muhammad Jalandhari
77:13
لِيَوْمِلِ يَوْ مِدن کے لیے
الْفَصْلِالْ فَصْ لِفیصلے کے
۱۳

فیصلے کے دن کے لئے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:14
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور کیا چیز
اَدْرٰىكَاَدْ رٰى كَبتائے تجھ کو
مَامَاکیا ہے
يَوْمُيَوْ مُدن
الْفَصْلِالْ فَصْ لِفیصلے کا
۱۴

اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
77:15
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۱۵

اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:16
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
نُهْلِكِنُهْ لِ كِہم نے ہلاک کیا
الْاَوَّلِيْنَالْ اَوْ وَ لِيْ نَپہلوں کو
۱۶

کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا

Fateh Muhammad Jalandhari
77:17
ثُمَّثُمْ مَپھر
نُتْبِعُهُمُنُتْ بِ عُ هُ مُہم پیچھے لاتے ہیں ان کے
الْاٰخِرِيْنَالْ اٰ خِ رِيْ نَبعد والوں کو
۱۷

پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:18
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
نَفْعَلُنَفْ عَ لُہم کرتے ہیں
بِالْمُجْرِمِيْنَبِالْ مُجْ رِ مِيْ نَمجرموں کے ساتھ
۱۸

ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:19
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۱۹

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:20
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
نَخْلُقْكُّمْنَخْ لُقْكْ كُمْہم نے پیدا کیا تم کو
مِّنْمِنْسے
مَّا࢜ءٍمَا࢜ ءٍپانی
مَّهِيْنٍمَ هِيْ نٍحقیر
۲۰

کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟

Fateh Muhammad Jalandhari
77:21
فَجَعَلْنٰهُفَ جَ عَلْ نٰ هُپھر رکھ دیا ہم نے اس کو
فِيْفِيْمیں
قَرَارٍقَ رَا رٍٹھکانے
مَّكِيْنٍمَ كِيْ نٍمضبوط
۲۱

اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا

Fateh Muhammad Jalandhari
77:22
اِلٰياِ لٰيتک
قَدَرٍقَ دَ رٍاندازے ۔ وقت
مَّعْلُوْمٍمَعْ لُوْ مٍمعلوم
۲۲

ایک وقت معین تک

Fateh Muhammad Jalandhari
77:23
فَقَدَرْنَاࣗۖفَ قَ دَرْ نَاپھر اندازہ کیا ہم نے
فَنِعْمَفَ نِعْ مَپس کتنے اچھے ہیں
الْقٰدِرُوْنَالْ قٰ دِ رُوْ نَاندازہ کرنے والے
۲۳

پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:24
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۲۴

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:25
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
نَجْعَلِنَجْ عَ لِہم نے بنایا
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کو
كِفَاتًاكِ فَا تًاجمع کرنے والی۔ سمیٹنے والی
۲۵

کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا

Fateh Muhammad Jalandhari
77:26
اَحْيَا࢜ءًاَحْ يَا࢜ ءًزندوں کو
وَّاَمْوَاتًاوَ اَمْ وَا تًااور مردوں کو
۲۶

یعنی) زندوں اور مردوں کو

Fateh Muhammad Jalandhari
77:27
وَّجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنائے ہم نے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
رَوَاسِيَرَ وَا سِ يَپہاڑ
شٰمِخٰتٍشٰ مِ خٰ تٍبلند
وَّاَسْقَيْنٰكُمْوَ اَسْ قَيْ نٰ كُمْاور پلایا ہم نے تم کو
مَّا࢜ءًمَا࢜ ءًپانی
فُرَاتًافُ رَا تًاپیاس بجھانے والا
۲۷

(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا

Fateh Muhammad Jalandhari
77:28
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۲۸

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:29
اِنْطَلِقُوْٓااِنْ طَ لِ قُوْٓاچلو
اِلٰياِ لٰيطرف
مَامَااس چیز کے
كُنْتُمْكُنْ تُمْجو تھے تم
بِهٖبِ هٖاس کو تم
تُكَذِّبُوْنَتُ كَذْ ذِ بُوْ نَجھٹلاتے
۲۹

جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو

Fateh Muhammad Jalandhari
77:30
اِنْطَلِقُوْٓااِنْ طَ لِ قُوْٓاچلو
اِلٰياِ لٰيطرف
ظِلٍّظِلْ لٍایک سائے کے
ذِيْذِيْجو ہے
ثَلٰثِثَ لٰ ثِتین
شُعَبٍشُ عَ بٍشاخوں والا
۳۰

(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:31
لَّالَانہ
ظَلِيْلٍظَ لِيْ لٍسایہ دینے والا
وَّلَاوَ لَااور نہ
يُغْنِيْيُغْ نِيْکام آئے گا۔ بچائے گا
مِنَمِ نَسے
اللَّهَبِاللْ لَ هَ بِآگ کی لپٹ ۔ شعلے
۳۱

نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ

Fateh Muhammad Jalandhari
77:32
اِنَّهَااِنْ نَ هَابیشک وہ
تَرْمِيْتَرْ مِيْپھینکے گی
بِشَرَرٍبِ شَ رَ رٍچنگاریاں
كَالْقَصْرِكَالْ قَصْ رِمحل جیسی
۳۲

اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل

Fateh Muhammad Jalandhari
77:33
كَاَنَّهٗكَ اَنْ نَ هٗگویا کہ وہ
جِمٰلَتٌجِ مٰ لَ تٌاونٹ ہیں
صُفْرٌصُفْ رٌزرد رنگ کے
۳۳

گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:34
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۳۴

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:35
هٰذَاهٰ ذَایہ
يَوْمُيَوْ مُدن ہے
لَالَانہیں
يَنْطِقُوْنَيَنْ طِ قُوْ نَوہ بولیں گے
۳۵

یہ وہ دن ہے کہ( لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:36
وَلَاوَ لَااور نہ
يُو͏ٔ͏ْذَنُيُو͏ٔ͏ْ ذَ نُاجازت دی جائے گی
لَهُمْلَ هُمْان کے لیے
فَيَعْتَذِرُوْنَفَ يَعْ تَ ذِ رُوْ نَکہ وہ معذرت کریں
۳۶

اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:37
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۳۷

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:38
هٰذَاهٰ ذَایہ
يَوْمُيَوْ مُدن ہے
الْفَصْلِۚالْ فَصْ لِفیصلے کا
جَمَعْنٰكُمْجَ مَعْ نٰ كُمْجمع کردیا ہم نے تم کو
وَالْاَوَّلِيْنَوَالْ اَوْ وَ لِيْ نَاور پہلوں کو
۳۸

یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:39
فَاِنْفَ اِنْپھر اگر
كَانَكَا نَہے
لَكُمْلَ كُمْتمہارے لیے
كَيْدٌكَيْ دٌکوئی چال
فَكِيْدُوْنِفَ كِيْ دُوْ نِپس چال چلو مجھ سے
۳۹

اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو

Fateh Muhammad Jalandhari
77:40
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۴۰

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:41
اِنَّاِنْ نَبیشک
الْمُتَّقِيْنَالْ مُتْ تَ قِيْ نَمتقی لوگ
فِيْفِيْمیں
ظِلٰلٍظِ لٰ لٍسایوں
وَّعُيُوْنٍوَ عُ يُوْ نٍاور چشموں میں ہوں گے
۴۱

بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:42
وَّفَوَاكِهَوَ فَ وَا كِ هَاور پھل
مِمَّامِمْ مَااس میں سے جو
يَشْتَهُوْنَيَشْ تَ هُوْ نَوہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گے
۴۲

اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:43
كُلُوْاكُ لُوْاکھاؤ
وَاشْرَبُوْاوَاشْ رَ بُوْااور پیو
هَنِيْ࢜ـٔ͏ًاۢهَ نِيْ࢜ ـٔ͏ًاۢمزے سے
بِمَابِ مَابوجہ اس کے
كُنْتُمْكُنْ تُمْجو تھے تم
تَعْمَلُوْنَتَعْ مَ لُوْ نَتم عمل کرتے
۴۳

اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

Fateh Muhammad Jalandhari
77:44
اِنَّااِنْ نَابیشک ہم
كَذٰلِكَكَ ذٰ لِ كَاسی طرح
نَجْزِينَجْ زِيہم بدلہ دیں گے
الْمُحْسِنِيْنَالْ مُحْ سِ نِيْ نَمحسنین کو۔ نیکوکاروں کو
۴۴

ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:45
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۴۵

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی

Fateh Muhammad Jalandhari
77:46
كُلُوْاكُ لُوْاکھاؤ
وَتَمَتَّعُوْاوَ تَ مَتْ تَ عُوْااور فائدے اٹھاؤ
قَلِيْلًاقَ لِيْ لًاتھوڑے سے
اِنَّكُمْاِنْ نَ كُمْبیشک تم
مُّجْرِمُوْنَمُجْ رِ مُوْ نَمجرم ہو
۴۶

(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
77:47
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۴۷

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:48
وَاِذَاوَ اِ ذَااور جب
قِيْلَقِيْ لَکہا جاتا تھا
لَهُمُلَ هُ مُان سے
ارْكَعُوْاارْ كَ عُوْارکوع کرو
لَالَانہ
يَرْكَعُوْنَيَرْ كَ عُوْ نَرکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھے
۴۸

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
77:49
وَيْلٌوَيْ لٌہلاکت ہے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
لِّلْمُكَذِّبِيْنَلِلْ مُ كَذْ ذِ بِيْ نَجھٹلانے والوں کے لیے
۴۹

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
77:50
فَبِاَيِّفَ بِ اَيْ يِپس ساتھ کون سی
حَدِيْثٍۭحَ دِيْ ثٍۭبات کے
بَعْدَهٗبَعْ دَ هٗاس کے بعد
يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَيُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْ نَیہ ایمان لائیں گے
۵۰

اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.