JUZ 30586RUKU 1/278 AN-NABA

78. An-Naba

The Tidings · Makki · 40 ayahs · Indo-Pak page 586 · Madani page 582

خبر

سُورَةُ النبإ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

78:1
عَمَّعَمْ مَکس چیز کے بارے میں
يَتَسَا࢜ءَلُوْنَيَ تَ سَا࢜ ءَ لُوْ نَوہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں
۱

(یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
78:2
عَنِعَ نِبارے میں
النَّبَاِالنْ نَ بَ اِاس خبر کے
الْعَظِيْمِالْ عَ ظِيْ مِجو بڑی ہے
۲

(کیا) بڑی خبر کی نسبت؟

Fateh Muhammad Jalandhari
78:3
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
هُمْهُمْوہ
فِيْهِفِيْ هِاس میں
مُخْتَلِفُوْنَمُخْ تَ لِ فُوْ نَاختلاف کر رہے ہیں
۳

جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
78:4
كَلَّاكَلْ لَاہرگز نہیں
سَيَعْلَمُوْنَسَ يَعْ لَ مُوْ نَعنقریب وہ جان لیں گے
۴

دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:5
ثُمَّثُمْ مَپھر
كَلَّاكَلْ لَاہرگز نہیں
سَيَعْلَمُوْنَسَ يَعْ لَ مُوْ نَعنقریب وہ جان لیں گے
۵

پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:6
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
نَجْعَلِنَجْ عَ لِہم نے بنایا
الْاَرْضَالْ اَرْ ضَزمین کو
مِهٰدًامِ هٰ دًافرش
۶

کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:7
وَّالْجِبَالَوَالْ جِ بَا لَاور پہاڑوں کو
اَوْتَادًااَوْ تَا دًامیخیں
۷

اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)

Fateh Muhammad Jalandhari
78:8
وَّخَلَقْنٰكُمْوَ خَ لَقْ نٰ كُمْاور پیدا کیا ہم نے تم کو
اَزْوَاجًااَزْ وَا جًاجوڑوں کی شکل میں
۸

(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:9
وَّجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنایا ہم نے
نَوْمَكُمْنَوْ مَ كُمْتمہاری نیند کو
سُبَاتًاسُ بَا تًاآرام کا ذریعہ
۹

اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:10
وَّجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنایا ہم نے
الَّيْلَالْ لَيْ لَرات کو
لِبَاسًالِ بَا سًالباس/ پردہ پوش
۱۰

اور رات کو پردہ مقرر کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:11
وَّجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنایا ہم نے
النَّهَارَالنْ نَ هَا رَدن کو
مَعَاشًامَ عَا شًامعاش کا وقت/ کام کا وقت
۱۱

اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:12
وَّبَنَيْنَاوَ بَ نَيْ نَااور بنائے ہم نے
فَوْقَكُمْفَوْ قَ كُمْتمہارے اوپر
سَبْعًاسَبْ عًاسات
شِدَادًاشِ دَا دًامضبوط/ سخت
۱۲

اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:13
وَّجَعَلْنَاوَ جَ عَلْ نَااور بنایا ہم نے
سِرَاجًاسِ رَا جًاسورج
وَّهَّاجًاوَهْ هَا جًاروشن ہونے والا
۱۳

اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:14
وَّاَنْزَلْنَاوَ اَنْ زَلْ نَااور نازل کیا ہم نے
مِنَمِ نَسے
الْمُعْصِرٰتِالْ مُعْ صِ رٰ تِبادلوں
مَا࢜ءًمَا࢜ ءًپانی
ثَجَّاجًاثَجْ جَا جًابکثرت
۱۴

اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:15
لِّنُخْرِجَلِ نُخْ رِ جَتاکہ ہم نکالیں
بِهٖبِ هٖاس کے ساتھ
حَبًّاحَبْ بًاغلہ
وَّنَبَاتًاوَ نَ بَا تًااور نباتات
۱۵

تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں

Fateh Muhammad Jalandhari
78:16
وَّجَنّٰتٍوَ جَنْ نٰ تٍاور باغات
اَلْفَافًااَلْ فَا فًالپٹے ہوئے/گھنے
۱۶

اور گھنے گھنے باغ

Fateh Muhammad Jalandhari
78:17
اِنَّاِنْ نَبیشک
يَوْمَيَوْ مَدن
الْفَصْلِالْ فَصْ لِفیصلے کا
كَانَكَا نَہے
مِيْقَاتًامِيْ قَا تًامقرر
۱۷

بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:18
يَّوْمَيَوْ مَجس دن
يُنْفَخُيُنْ فَ خُپھونک مار دی جائے گی
فِيفِيمیں
الصُّوْرِالصْ صُوْ رِصور
فَتَاْتُوْنَفَ تَاْ تُوْ نَتو تم آؤ گے
اَفْوَاجًااَفْ وَا جًافوج در فوج
۱۸

جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:19
وَّفُتِحَتِوَ فُ تِ حَ تِاور کھول دیا جائے گا
السَّمَا࢜ءُالسْ سَ مَا࢜ ءُآسمان
فَكَانَتْفَ كَا نَتْتو ہوجائے گا
اَبْوَابًااَبْ وَا بًادروازے، دروازے
۱۹

اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:20
وَّسُيِّرَتِوَ سُيْ يِ رَ تِاور چلا دیئے جائیں گے
الْجِبَالُالْ جِ بَا لُپہاڑ
فَكَانَتْفَ كَا نَتْتو ہوں گے وہ
سَرَابًاسَ رَا بًاسراب
۲۰

اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:21
اِنَّاِنْ نَبیشک
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم
كَانَتْكَا نَتْہے
مِرْصَادًامِرْ صَا دًاایک گھات
۲۱

بےشک دوزخ گھات میں ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:22
لِّلطَّاغِيْنَلِلطْ طَا غِيْ نَسرکشوں کے لئے
مَاٰبًامَ اٰ بًاٹھکانہ ہے
۲۲

(یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:23
لّٰبِثِيْنَلٰ بِ ثِيْ نَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيْهَا͏ٓفِيْ هَا͏ٓاس میں
اَحْقَابًااَحْ قَا بًامدتوں
۲۳

اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:24
لَالَانہ
يَذُوْقُوْنَيَ ذُوْ قُوْ نَوہ چکھیں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
بَرْدًابَرْ دًاکوئی ٹھنڈک
وَّلَاوَ لَااور نہ
شَرَابًاشَ رَا بًاپینے کی چیز
۲۴

وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)

Fateh Muhammad Jalandhari
78:25
اِلَّااِلْ لَامگر
حَمِيْمًاحَ مِيْ مًاکھولتا
وَّغَسَّاقًاوَ غَسْ سَا قًااور بہتی پیپ
۲۵

مگر گرم پانی اور بہتی پیپ

Fateh Muhammad Jalandhari
78:26
جَزَا࢜ءًجَ زَا࢜ ءًبدلہ ہے
وِّفَاقًاوِ فَا قًاپورا پورا
۲۶

(یہ) بدلہ ہے پورا پورا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:27
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
كَانُوْاكَا نُوْاوہ تھے
لَالَانہ
يَرْجُوْنَيَرْ جُوْ نَامید رکھتے تھے
حِسَابًاحِ سَا بًاحساب کی
۲۷

یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:28
وَّكَذَّبُوْاوَ كَذْ ذَ بُوْااور انہوں نے جھٹلایا
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات کو
كِذَّابًاكِذْ ذَا بًاجھٹلانا
۲۸

اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:29
وَكُلَّوَ كُلْ لَاور ہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز کو
اَحْصَيْنٰهُاَحْ صَيْ نٰ هُشمار کر رکھا ہے ہم نے اس کو/ گھیر رکھا ہے ہم نے اس کو
كِتٰبًاكِ تٰ بًاکتاب میں
۲۹

اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:30
فَذُوْقُوْافَ ذُوْ قُوْاپس چکھو
فَلَنْفَ لَنْپس ہرگز نہ
نَّزِيْدَكُمْنَ زِيْ دَ كُمْہم زیادہ دیں گے تم کو
اِلَّااِلْ لَامگر
عَذَابًاعَ ذَا بًاعذاب
۳۰

سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:31
اِنَّاِنْ نَبیشک
لِلْمُتَّقِيْنَلِلْ مُتْ تَ قِيْ نَمتقی لوگوں کے لئے
مَفَازًامَ فَا زًاکامیابی ہے
۳۱

بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:32
حَدَا࢜ىِٕقَحَ دَا࢜ ىِٕ قَباغات ہیں
وَاَعْنَابًاوَ اَعْ نَا بًااور انگور ہیں
۳۲

(یعنی) باغ اور انگور

Fateh Muhammad Jalandhari
78:33
وَّكَوَاعِبَوَ كَ وَا عِ بَاور نوخیز لڑکیاں
اَتْرَابًااَتْ رَا بًاہم عمر
۳۳

اور ہم عمر نوجوان عورتیں

Fateh Muhammad Jalandhari
78:34
وَّكَاْسًاوَ كَاْ سًااور جام
دِهَاقًادِ هَا قًاچھلکتے ہوئے/ بھرے ہوئے
۳۴

اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس

Fateh Muhammad Jalandhari
78:35
لَالَانہ
يَسْمَعُوْنَيَسْ مَ عُوْ نَوہ سنیں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
لَغْوًالَغْ وًاکوئی لغو بات
وَّلَاوَ لَااور نہ
كِذّٰبًاكِذْ ذٰ بًاکوئی جھوٹی بات
۳۵

وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)

Fateh Muhammad Jalandhari
78:36
جَزَا࢜ءًجَ زَا࢜ ءًبدلہ ہے
مِّنْمِنْسے
رَّبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کی طرف (سے)
عَطَا࢜ءًعَ طَا࢜ ءًبدلہ/ بخشش
حِسَابًاحِ سَا بًابےحساب/ کفایت کرنے والی
۳۶

یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر

Fateh Muhammad Jalandhari
78:37
رَّبِّرَبْ بِجو رب ہے
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کا
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور زمین کا
وَمَاوَ مَااور جو
بَيْنَهُمَابَيْ نَ هُ مَاان دونوں کے درمیان ہے
الرَّحْمٰنِالرْ رَحْ مٰ نِرحمن
لَالَانہ
يَمْلِكُوْنَيَمْ لِ كُوْ نَمالک ہوں گے
مِنْهُمِنْ هُاس سے
خِطَابًاخِ طَا بًابات کرنے کے
۳۷

وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
78:38
يَوْمَيَوْ مَجس دن
يَقُوْمُيَ قُوْ مُقیام کریں گے
الرُّوْحُالرْ رُوْ حُروح/ روح الامین
وَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُوَالْ مَ لٰ࢜ ىِٕ كَ ةُاور فرشتے
صَفًّاؕࣗۙصَفْ فًاصف در صف
لَّالَانہ
يَتَكَلَّمُوْنَيَ تَ كَلْ لَ مُوْ نَکلام کرسکیں گے/ نہ بات کرسیں گے
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنْمَنْجس کو
اَذِنَاَ ذِ نَاجازت دے
لَهُلَ هُاس کے لئے
الرَّحْمٰنُالرْ رَحْ مٰ نُرحمن
وَقَالَوَ قَا لَاور وہ کہے
صَوَابًاصَ وَا بًادرست بات
۳۸

جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
78:39
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ ہے
الْيَوْمُالْ يَوْ مُدن
الْحَقُّۚالْ حَقْ قُبرحق
فَمَنْفَ مَنْپس جو کوئی
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہے
اتَّخَذَاتْ تَ خَ ذَبنالے
اِلٰياِ لٰيطرف
رَبِّهٖرَبْ بِ هٖاپنے رب کی
مَاٰبًامَ اٰ بًاٹھکانہ
۳۹

یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے

Fateh Muhammad Jalandhari
78:40
اِنَّا͏ٓاِنْ نَا͏ٓبیشک ہم نے
اَنْذَرْنٰكُمْاَنْ ذَرْ نٰ كُمْخبردار کیا ہم نے تم کو
عَذَابًاعَ ذَا بًاعذاب سے
قَرِيْبًا࣢ۚۖقَ رِيْ بًاقریبی
يَّوْمَيَوْ مَجس دن
يَنْظُرُيَنْ ظُ رُدیکھے گا
الْمَرْءُالْ مَرْ ءُانسان
مَامَاجو
قَدَّمَتْقَدْ دَ مَتْآگے بھیجا
يَدٰهُيَ دٰ هُاس کے دونوں ہاتھوں نے
وَيَقُوْلُوَ يَ قُوْ لُاور کہے گا
الْكٰفِرُالْ كٰ فِ رُکافر
يٰلَيْتَنِيْيٰ لَيْ تَ نِيْاے کاش کہ میں
كُنْتُكُنْ تُمیں ہوتا
تُرٰبًاتُ رٰ بًامٹی/خاک
۴۰

ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.