جب آسمان پھٹ جائے گا
Fateh Muhammad Jalandhari82. Al-Infitar
The Cleaving · Makki · 19 ayahs · Indo-Pak page 591 · Madani page 587
ٹکڑے ہونا
سُورَةُ الإنفطار
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اور جب تارے جھڑ پڑیں گے
Fateh Muhammad Jalandhariاور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
Fateh Muhammad Jalandhariاور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
Fateh Muhammad Jalandhariتب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا
Fateh Muhammad Jalandhariاے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
Fateh Muhammad Jalandhari(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
Fateh Muhammad Jalandhariاور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
Fateh Muhammad Jalandhariمگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
Fateh Muhammad Jalandhariحالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
Fateh Muhammad Jalandhariعالی قدر( تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
Fateh Muhammad Jalandhariجو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں
Fateh Muhammad Jalandhariبے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
Fateh Muhammad Jalandhariاور بدکردار دوزخ میں
Fateh Muhammad Jalandhari(یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
Fateh Muhammad Jalandhariاور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
Fateh Muhammad Jalandhariاور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
Fateh Muhammad Jalandhariپھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
Fateh Muhammad Jalandhariجس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا
Fateh Muhammad Jalandhari* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.