JUZ 30595RUKU 1/185 AL-BURUJ

85. Al-Buruj

The Mansions of the Stars · Makki · 22 ayahs · Indo-Pak page 595 · Madani page 590

برج

سُورَةُ البروج

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

85:1
وَالسَّمَا࢜ءِوَالسْ سَ مَا࢜ ءِقسم ہے آسمان کی
ذَاتِذَا تِوالا ہے
الْبُرُوْجِالْ بُ رُوْ جِجو برجوں (والا ہے)
۱

آسمان کی قسم جس میں برج ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
85:2
وَالْيَوْمِوَالْ يَوْ مِاور قسم ہے دن کی
الْمَوْعُوْدِالْ مَوْ عُوْ دِوعدہ کئے گئے
۲

اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:3
وَشَاهِدٍوَ شَا هِ دٍاور حاضر ہونے والی
وَّمَشْهُوْدٍوَ مَشْ هُوْ دٍاور حاضر کیے ہوئے کی
۳

اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی

Fateh Muhammad Jalandhari
85:4
قُتِلَقُ تِ لَمارے گئے
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے
الْاُخْدُوْدِالْ اُخْ دُوْ دِخندقوں (والے)
۴

کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:5
النَّارِالنْ نَا رِجو آگ تھی
ذَاتِذَا تِوالی
الْوَقُوْدِالْ وَ قُوْ دِایندھن (والی)
۵

(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا

Fateh Muhammad Jalandhari
85:6
اِذْاِذْجب
هُمْهُمْوہ
عَلَيْهَاعَ لَيْ هَااس پر
قُعُوْدٌقُ عُوْ دٌبیٹھے ہوئے تھے
۶

جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:7
وَّهُمْوَ هُمْاور وہ
عَلٰيعَ لٰياوپر
مَامَااس کے جو
يَفْعَلُوْنَيَفْ عَ لُوْ نَوہ کر رہے تھے
بِالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَبِالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَمومنوں کے ساتھ
شُهُوْدٌشُ هُوْ دٌحاضر تھے
۷

اور جو( سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:8
وَمَاوَ مَااور نہ
نَقَمُوْانَ قَ مُوْاوہ ناراض ہوئے
مِنْهُمْمِنْ هُمْان سے
اِلَّا͏ٓاِلْ لَا͏ٓمگر
اَنْاَنْیہ کہ
يُّو͏ٔ͏ْمِنُوْايُو͏ٔ͏ْ مِ نُوْاوہ ایمان لائے
بِاللّٰهِبِاللْ لٰ هِاللہ پر
الْعَزِيْزِالْ عَ زِيْ زِجو زبردست ہے
الْحَمِيْدِالْ حَ مِيْ دِتعریف والا ہے
۸

ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:9
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ ذات
لَهٗلَ هٗاسی کے لئے
مُلْكُمُلْ كُبادشاہت
السَّمٰوٰتِالسْ سَ مٰ وٰ تِآسمانوں کی
وَالْاَرْضِؕوَالْ اَرْ ضِاور زمین کی
وَاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
عَلٰيعَ لٰيپر
كُلِّكُلْ لِہر
شَيْءٍشَيْ ءٍچیز (پر)
شَهِيْدٌشَ هِيْ دٌگواہ ہے
۹

وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:10
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
فَتَنُوافَ تَ نُواجنہوں نے آزمائش میں ڈالا
الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نِيْ نَمومن مردوں کو
وَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِوَالْ مُو͏ٔ͏ْ مِ نٰ تِاور مومن عورتوں کو
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَمْلَمْنہیں
يَتُوْبُوْايَ تُوْ بُوْاانہوں نے توبہ کی
فَلَهُمْفَ لَ هُمْتو ان کے لئے
عَذَابُعَ ذَا بُعذاب ہے
جَهَنَّمَجَ هَنْ نَ مَجہنم کا
وَلَهُمْوَ لَ هُمْاور ان کے لئے
عَذَابُعَ ذَا بُعذاب ہے
الْحَرِيْقِالْ حَ رِيْ قِجلنے کا
۱۰

جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا

Fateh Muhammad Jalandhari
85:11
اِنَّاِنْ نَبیشک
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کئے
الصّٰلِحٰتِالصْ صٰ لِ حٰ تِاچھے
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
جَنّٰتٌجَنْ نٰ تٌباغ ہیں
تَجْرِيْتَجْ رِيْبہتی ہیں
مِنْمِنْسے
تَحْتِهَاتَحْ تِ هَاان کے نیچے (سے)
الْاَنْهٰرُ࣢ؕؔالْ اَنْ هٰ رُنہریں
ذٰلِكَذٰ لِ كَیہ
الْفَوْزُالْ فَوْ زُکامیابی ہے
الْكَبِيْرُالْ كَ بِيْ رُبڑی
۱۱

(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:12
اِنَّاِنْ نَبیشک
بَطْشَبَطْ شَپکڑ
رَبِّكَرَبْ بِ كَتیرے رب کی
لَشَدِيْدٌلَ شَ دِيْ دٌالبتہ بہت شدید ہے
۱۲

بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:13
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
هُوَهُ وَوہی
يُبْدِي͏ٔ͏ُيُبْ دِ ي͏ٔ͏ُپیدا کرتا ہے
وَيُعِيْدُوَ يُ عِيْ دُاور لوٹاتا ہے
۱۳

وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
85:14
وَهُوَوَ هُ وَاور وہ
الْغَفُوْرُالْ غَ فُوْ رُبخشش فرمانے والا
الْوَدُوْدُالْ وَ دُوْ دُمحبت کرنے والا ہے
۱۴

اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:15
ذُوذُووالا ہے
الْعَرْشِالْ عَرْ شِعرش (والا ہے)
الْمَجِيْدُالْ مَ جِيْ دُصاحب فضل و کرم ہے/ بزرگ و برتر ہے
۱۵

عرش کا مالک بڑی شان والا

Fateh Muhammad Jalandhari
85:16
فَعَّالٌفَعْ عَا لٌکہ ڈالنے والا ہے/ کر گزرنے والا ہے
لِّمَالِ مَاواسطے اس کے جو
يُرِيْدُيُ رِيْ دُوہ چاہتا ہے
۱۶

جو چاہتا ہے کر دیتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:17
هَلْهَلْکیا
اَتٰىكَاَ تٰى كَآئی تیرے پاس
حَدِيْثُحَ دِيْ ثُخبر
الْجُنُوْدِالْ جُ نُوْ دِلشکروں کی
۱۷

بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:18
فِرْعَوْنَفِرْ عَوْ نَفرعون
وَثَمُوْدَوَ ثَ مُوْ دَاور ثمود کی
۱۸

(یعنی) فرعون اور ثمود کا

Fateh Muhammad Jalandhari
85:19
بَلِبَ لِبلکہ
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
فِيْفِيْمیں
تَكْذِيْبٍتَكْ ذِيْ بٍجھٹلانے میں ہیں
۱۹

لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
85:20
وَّاللّٰهُوَاللْ لٰ هُاور اللہ
مِنْمِنْسے
وَّرَا࢜ىِٕهِمْوَ رَا࢜ ىِٕ هِمْان کے آگے/ پیچھے سے
مُّحِيْطٌمُ حِيْ طٌگھیرے ہوئے ہے
۲۰

اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:21
بَلْبَلْبلکہ
هُوَهُ وَوہ
قُرْاٰنٌقُرْ اٰ نٌقرآن
مَّجِيْدٌمَ جِيْ دٌمجید ہے
۲۱

(یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
85:22
فِيْفِيْمیں
لَوْحٍلَوْ حٍلوح
مَّحْفُوْظٍمَحْ فُوْ ظٍمحفوظ
۲۲

لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.