JUZ 30596RUKU 1/186 AT-TARIQ

86. At-Tariq

The Nightcommer · Makki · 17 ayahs · Indo-Pak page 596 · Madani page 591

رات کو آنے والا

سُورَةُ الطارق

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

86:1
وَالسَّمَا࢜ءِوَالسْ سَ مَا࢜ ءِقسم ہے آسمان کی
وَالطَّارِقِوَالطْ طَا رِ قِاور رات کو آنے والے کی
۱

آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم

Fateh Muhammad Jalandhari
86:2
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور کیا چیز
اَدْرٰىكَاَدْ رٰى كَبتائے تجھ کو
مَامَاکیا ہے
الطَّارِقُالطْ طَا رِ قُوہ رات کو آنے والا
۲

اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:3
النَّجْمُالنْ نَجْ مُتارہ
الثَّاقِبُالثْ ثَا قِ بُچکمتا ہوا
۳

وہ تارا ہے چمکنے والا

Fateh Muhammad Jalandhari
86:4
اِنْاِنْنہیں
كُلُّكُلْ لُکوئی
نَفْسٍنَفْ سٍشخص
لَّمَّالَمْ مَامگر
عَلَيْهَاعَ لَيْ هَااس پر
حَافِظٌحَا فِ ظٌحفاظت کرنے والا ہے/ نگرانی کرنے والا ہے
۴

کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
86:5
فَلْيَنْظُرِفَلْ يَنْ ظُ رِپس چاہیے کہ دیکھے
الْاِنْسَانُالْ اِنْ سَا نُانسان
مِمَّمِمْ مَکس چیز سے
خُلِقَخُ لِ قَوہ پیدا کیا گیا
۵

تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:6
خُلِقَخُ لِ قَپیدا کیا گیا
مِنْمِنْسے
مَّا࢜ءٍمَا࢜ ءٍپانی (سے)
دَافِقٍدَا فِ قٍجو ٹپکنے والا ہے
۶

وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:7
يَّخْرُجُيَخْ رُ جُنکلتا ہے
مِنْۢمِنْۢسے
بَيْنِبَيْ نِدرمیان سے
الصُّلْبِالصْ صُلْ بِپیٹھ کی ہڈی کے
وَالتَّرَا࢜ىِٕبِوَالتْ تَ رَا࢜ ىِٕ بِاور سینے کی ہڈیوں ( کے درمیان سے)
۷

جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:8
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
عَلٰيعَ لٰياوپر
رَجْعِهٖرَجْ عِ هٖاس کے واپس لانے کے
لَقَادِرٌلَ قَا دِ رٌالبتہ قادر ہے
۸

بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:9
يَوْمَيَوْ مَجس دن
تُبْلَيتُبْ لَيجانچ پڑتال ہوگی
السَّرَا࢜ىِٕرُالسْ سَ رَا࢜ ىِٕ رُپوشیدہ رازوں کی
۹

جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:10
فَمَافَ مَاتو نہیں ہوگی
لَهٗلَ هٗاس کے لئے
مِنْمِنْکوئی
قُوَّةٍقُوْ وَ ةٍقوت
وَّلَاوَ لَااور نہ
نَاصِرٍنَا صِ رٍکوئی مددگار
۱۰

تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا

Fateh Muhammad Jalandhari
86:11
وَالسَّمَا࢜ءِوَالسْ سَ مَا࢜ ءِقسم ہے آسمان کی
ذَاتِذَا تِوالے کی
الرَّجْعِالرْ رَجْ عِپلٹنے (والے کی)
۱۱

آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:12
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور زمین کی
ذَاتِذَا تِوالی ہے
الصَّدْعِالصْ صَدْ عِجو پھٹنے (والی ہے)
۱۲

اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:13
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
لَقَوْلٌلَ قَوْ لٌالبتہ ایک بات ہے
فَصْلٌفَصْ لٌفیصلہ کن
۱۳

کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:14
وَّمَاوَ مَااور نہیں
هُوَهُ وَوہ
بِالْهَزْلِبِالْ هَزْ لِکوئی ہنسی مذاق
۱۴

اور بیہودہ بات نہیں ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
86:15
اِنَّهُمْاِنْ نَ هُمْبیشک وہ
يَكِيْدُوْنَيَ كِيْ دُوْ نَچال چل رہے ہیں
كَيْدًاكَيْ دًاایک چال
۱۵

یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
86:16
وَّاَكِيْدُوَ اَ كِيْ دُاور میں تدبیر کر رہا ہوں
كَيْدًاكَيْ دًاایک تدبیر
۱۶

اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
86:17
فَمَهِّلِفَ مَهْ هِ لِپس ڈھیل دے دو
الْكٰفِرِيْنَالْ كٰ فِ رِيْ نَکافروں کو
اَمْهِلْهُمْاَمْ هِلْ هُمْڈھیل دو ان کو
رُوَيْدًارُ وَيْ دًامہلت تھوڑی سی
۱۷

تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.