JUZ 30597RUKU 1/187 AL-A'LA

87. Al-A'la

The Most High · Makki · 19 ayahs · Indo-Pak page 597 · Madani page 591

اعلی

سُورَةُ الأعلى

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

87:1
سَبِّحِسَبْ بِ حِتسبیح کیجئے
اسْمَاسْ مَنام کی
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کے
الْاَعْلَيالْ اَعْ لَيجو سب سے بلند ہے
۱

(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
87:2
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جس نے
خَلَقَخَ لَ قَپیدا کیا
فَسَوّٰيفَ سَوْ وٰيپھر درست بنایا
۲

جس نے (انسان کو) بنایا پھر( اس کے اعضاء کو) درست کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:3
وَالَّذِيْوَالْ لَ ذِيْاور وہ ذات
قَدَّرَقَدْ دَ رَجس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی
فَهَدٰيفَ هَ دٰيپھر ہدایت بخشی
۳

اور جس نے( اس کا)اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:4
وَالَّذِيْٓوَالْ لَ ذِيْٓاور وہ ذات
اَخْرَجَاَخْ رَ جَجس نے نکالا
الْمَرْعٰيالْ مَرْ عٰيچارہ
۴

اور جس نے چارہ اگایا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:5
فَجَعَلَهٗفَ جَ عَ لَ هٗپھر بنادیا اس کو
غُثَا࢜ءًغُ ثَا࢜ ءًخشک گھاس/ کوڑا
اَحْوٰياَحْ وٰيسیاہ کیا
۵

پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:6
سَنُقْرِي͏ٔ͏ُكَسَ نُقْ رِ ي͏ٔ͏ُ كَعنقریب ہم پڑھوا دیں گے تجھ کو
فَلَافَ لَاتو نہ
تَنْسٰٓيتَنْ سٰٓيتم بھولو گے
۶

ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے

Fateh Muhammad Jalandhari
87:7
اِلَّااِلْ لَامگر
مَامَاجو
شَا࢜ءَشَا࢜ ءَچاہا
اللّٰهُؕاللْ لٰ هُاللہ نے
اِنَّهٗاِنْ نَ هٗبیشک وہ
يَعْلَمُيَعْ لَ مُوہ جانتا ہے
الْجَهْرَالْ جَهْ رَظاہر کو
وَمَاوَ مَااور جو
يَخْفٰييَخْ فٰيپوشیدہ ہے
۷

مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی

Fateh Muhammad Jalandhari
87:8
وَنُيَسِّرُكَوَ نُ يَسْ سِ رُ كَاور ہم آسان کر رہے ہیں تجھ کو/ تیرے لئے
لِلْيُسْرٰيلِلْ يُسْ رٰيواسطے آسانی کے
۸

ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
87:9
فَذَكِّرْفَ ذَكْ كِرْپس نصیحت کیجئے
اِنْاِنْاگر
نَّفَعَتِنَ فَ عَ تِفائدہ دے
الذِّكْرٰيالذْ ذِكْ رٰينصیحت کرنا
۹

سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع( ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhari
87:10
سَيَذَّكَّرُسَ يَذْ ذَكْ كَ رُعنقریب نصیحت پکڑے گا
مَنْمَنْوہ جو
يَّخْشٰييَخْ شٰيڈرتا ہوگا
۱۰

جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:11
وَيَتَجَنَّبُهَاوَ يَ تَ جَنْ نَ بُ هَااور گریز کرے گا اس سے
الْاَشْقَيالْ اَشْ قَيسب سے زیادہ بدبخت
۱۱

اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:12
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
يَصْلَييَصْ لَيداخل ہوگا
النَّارَالنْ نَا رَآگ میں
الْكُبْرٰيالْ كُبْ رٰيبڑی
۱۲

جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:13
ثُمَّثُمْ مَپھر
لَالَانہ
يَمُوْتُيَ مُوْ تُوہ مرے گا
فِيْهَافِيْ هَااس میں
وَلَاوَ لَااور نہ
يَحْيٰييَحْ يٰيزندہ ہوگا
۱۳

پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:14
قَدْقَدْیقیناً
اَفْلَحَاَفْ لَ حَفلاح پا گیا
مَنْمَنْوہ جس نے
تَزَكّٰيتَ زَكْ كٰيپاکیزگی اختیار کی
۱۴

بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:15
وَذَكَرَوَ ذَ كَ رَاور ذکر کیا/ یاد کیا
اسْمَاسْ مَنام
رَبِّهٖرَبْ بِ هٖاپنے رب کا
فَصَلّٰيفَ صَلْ لٰيپھر اس نے نماز پڑھی
۱۵

اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا

Fateh Muhammad Jalandhari
87:16
بَلْبَلْبلکہ
تُو͏ٔ͏ْثِرُوْنَتُو͏ٔ͏ْ ثِ رُوْ نَتم ترجیح دیتے ہو
الْحَيٰوةَالْ حَ يٰو ةَزندگی کو
الدُّنْيَاالدْ دُنْ يَادنیا کی
۱۶

مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
87:17
وَالْاٰخِرَةُوَالْ اٰ خِ رَ ةُاور آخرت
خَيْرٌخَيْ رٌبہتر ہے
وَّاَبْقٰيوَ اَبْ قٰياور زیادہ باقی رہنے والی
۱۷

حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
87:18
اِنَّاِنْ نَیقیناً
هٰذَاهٰ ذَایہ
لَفِيلَ فِيالبتہ میں
الصُّحُفِالصْ صُ حُ فِصحیفوں میں ہے
الْاُوْلٰيالْ اُوْ لٰيپہلے
۱۸

یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
87:19
صُحُفِصُ حُ فِصحیفوں میں
اِبْرٰهِيْمَاِبْ رٰ هِيْ مَابراہیم
وَمُوْسٰيوَ مُوْ سٰياور موسیٰ کے
۱۹

(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.