JUZ 30597RUKU 1/188 AL-GHASHIYAH

88. Al-Ghashiyah

The Overwhelming · Makki · 26 ayahs · Indo-Pak page 597 · Madani page 592

چھا جانے والی

سُورَةُ الغاشية

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

88:1
هَلْهَلْکیا
اَتٰىكَاَ تٰى كَآئی ہے تیرے پاس
حَدِيْثُحَ دِيْ ثُخبر
الْغَاشِيَةِالْ غَا شِ يَ ةِڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کی
۱

بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:2
وُجُوْهٌوُ جُوْ هٌکچھ چہرے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
خَاشِعَةٌخَا شِ عَ ةٌذلیل ہونے والے ہیں
۲

اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:3
عَامِلَةٌعَا مِ لَ ةٌعمل کرنے والے ہیں
نَّاصِبَةٌنَا صِ بَ ةٌمحنت کرنے والے ہیں/ تھکنے والے ہیں
۳

سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:4
تَصْلٰيتَصْ لٰيداخل ہوں گے
نَارًانَا رًاآگ میں
حَامِيَةًحَا مِ يَ ةًبھڑکتی ہوئی/ جلتی ہوئی
۴

دہکتی آگ میں داخل ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:5
تُسْقٰيتُسْ قٰيپلائے جائیں گے
مِنْمِنْسے
عَيْنٍعَيْ نٍایک چشمے سے
اٰنِيَةٍاٰ نِ يَ ةٍکھولتے ہوئے پانی کا
۵

ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
88:6
لَيْسَلَيْ سَنہیں
لَهُمْلَ هُمْان کے لئے
طَعَامٌطَ عَا مٌکوئی کھانا
اِلَّااِلْ لَاسوائے
مِنْمِنْسے
ضَرِيْعٍضَ رِيْ عٍکانٹوں کے
۶

اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)

Fateh Muhammad Jalandhari
88:7
لَّالَانہ
يُسْمِنُيُسْ مِ نُموٹا کرے
وَلَاوَ لَااور نہ
يُغْنِيْيُغْ نِيْکام آئے
مِنْمِنْسے
جُوْعٍجُوْ عٍبھوک
۷

جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:8
وُجُوْهٌوُ جُوْ هٌکچھ چہرے
يَّوْمَىِٕذٍيَوْ مَ ىِٕ ذٍاس دن
نَّاعِمَةٌنَا عِ مَ ةٌنعمتوں والے ہوں گے
۸

اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:9
لِّسَعْيِهَالِ سَعْ يِ هَااپنی کوششوں پر
رَاضِيَةٌرَا ضِ يَ ةٌراضی ہوں گے
۹

اپنے اعمال (کی جزا )سے خوش دل

Fateh Muhammad Jalandhari
88:10
فِيْفِيْمیں
جَنَّةٍجَنْ نَ ةٍجنت میں ہوں گے
عَالِيَةٍعَا لِ يَ ةٍعالی مقام
۱۰

بہشت بریں میں

Fateh Muhammad Jalandhari
88:11
لَّالَانہ
تَسْمَعُتَسْ مَ عُسنیں گے
فِيْهَافِيْ هَااس میں
لَاغِيَةًلَا غِ يَ ةًکوئی لغو بات/ کوئی بےہودہ بات
۱۱

وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:12
فِيْهَافِيْ هَااس میں
عَيْنٌعَيْ نٌچشمے ہوں گے
جَارِيَةٌجَا رِ يَ ةٌبہتے/رواں
۱۲

اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:13
فِيْهَافِيْ هَااس میں
سُرُرٌسُ رُ رٌمسندیں ہوں گی
مَّرْفُوْعَةٌمَرْ فُوْ عَ ةٌبلند
۱۳

وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:14
وَّاَكْوَابٌوَ اَكْ وَا بٌاور پیالے
مَّوْضُوْعَةٌمَوْ ضُوْ عَ ةٌرکھے ہوئے
۱۴

اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:15
وَّنَمَارِقُوَ نَ مَا رِ قُاور تکیے
مَصْفُوْفَةٌمَصْ فُوْ فَ ةٌصف در صف
۱۵

اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:16
وَّزَرَابِيُّوَ زَ رَا بِيْ يُاور مسندیں/ قالین
مَبْثُوْثَةٌمَبْ ثُوْ ثَ ةٌبچھا کر رکھی ہوئیں/ پھیلی ہوئیں
۱۶

اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی

Fateh Muhammad Jalandhari
88:17
اَفَلَااَ فَ لَاکیا پھر وہ نہیں
يَنْظُرُوْنَيَنْ ظُ رُوْ نَدیکھتے
اِلَياِ لَيطرف
الْاِبِلِالْ اِ بِ لِاونٹ کی
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
خُلِقَتْخُ لِ قَتْپیدا کیا گیا ہے
۱۷

یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب )پیدا کیے گئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
88:18
وَاِلَيوَ اِ لَياور طرف
السَّمَا࢜ءِالسْ سَ مَا࢜ ءِآسمان (کی طرف)
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
رُفِعَتْرُ فِ عَتْاونچا اٹھایا گیا ہے
۱۸

اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:19
وَاِلَيوَ اِ لَياور طرف
الْجِبَالِالْ جِ بَا لِپہاڑوں (کی طرف)
كَيْفَكَيْ فَکیسے
نُصِبَتْنُ صِ بَتْنصب کردیئے گئے ہیں
۱۹

اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
88:20
وَاِلَيوَ اِ لَياور طرف
الْاَرْضِالْ اَرْ ضِزمین (کی طرف)
كَيْفَكَيْ فَکس طرح
سُطِحَتْسُ طِ حَتْبچھائی گئی ہے
۲۰

اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی

Fateh Muhammad Jalandhari
88:21
فَذَكِّرْࣞؕفَ ذَكْ كِرْپس نصیحت کرتے رہو
اِنَّمَا͏ٓاِنْ نَ مَا͏ٓبیشک
اَنْتَاَنْ تَآپ
مُذَكِّرٌمُ ذَكْ كِ رٌنصیحت کرنے والے ہیں
۲۱

تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
88:22
لَسْتَلَسْ تَنہیں آپ
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
بِمُصَۜيْطِرٍبِ مُ صَيْ طِ رٍکوئی داروغہ
۲۲

تم ان پر داروغہ نہیں ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
88:23
اِلَّااِلْ لَامگر
مَنْمَنْوہ جو
تَوَلّٰيتَ وَلْ لٰيمنہ موڑ جائے
وَكَفَرَوَ كَ فَ رَاور کفر کرے
۲۳

ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا

Fateh Muhammad Jalandhari
88:24
فَيُعَذِّبُهُفَ يُ عَذْ ذِ بُ هُتو عذاب دے گا اس کو
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
الْعَذَابَالْ عَ ذَا بَعذاب
الْاَكْبَرَالْ اَكْ بَ رَسب سے بڑا
۲۴

تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
88:25
اِنَّاِنْ نَبیشک
اِلَيْنَا͏ٓاِ لَيْ نَا͏ٓہماری طرف
اِيَابَهُمْاِ يَا بَ هُمْان کا لوٹنا ہے
۲۵

بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
88:26
ثُمَّثُمْ مَپھر
اِنَّاِنْ نَبیشک
عَلَيْنَاعَ لَيْ نَاہمارے ذمہ
حِسَابَهُمْحِ سَا بَ هُمْان کا حساب ہے
۲۶

پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.