JUZ 30600RUKU 1/190 AL-BALAD

90. Al-Balad

The City · Makki · 20 ayahs · Indo-Pak page 600 · Madani page 594

شہر

سُورَةُ البلد

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

90:1
لَا͏ٓلَا͏ٓنہیں
اُقْسِمُاُقْ سِ مُمیں قسم کھاتا ہوں
بِهٰذَابِ هٰ ذَااس
الْبَلَدِالْ بَ لَ دِشہر کی
۱

ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم

Fateh Muhammad Jalandhari
90:2
وَاَنْتَوَ اَنْ تَاور تو
حِلٌّۢحِلْ لٌۢحلال ہے/ داخل ہونے والا ہے
بِهٰذَابِ هٰ ذَااس
الْبَلَدِالْ بَ لَ دِشہر میں
۲

اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
90:3
وَوَالِدٍوَ وَا لِ دٍاور قسم ہے والد کی/ باپ کی
وَّمَاوَ مَااس کی جو
وَلَدَوَ لَ دَاس نے جنم دیا
۳

اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم

Fateh Muhammad Jalandhari
90:4
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَاپیدا کیا ہم نے
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان کو
فِيْفِيْمیں
كَبَدٍكَ بَ دٍمحنت میں/ سختی میں
۴

کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
90:5
اَيَحْسَبُاَ يَحْ سَ بُکیا وہ سمجھتا ہے
اَنْاَنْکہ ہرگز
لَّنْلَنْنہیں
يَّقْدِرَيَقْ دِ رَقادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گا
عَلَيْهِعَ لَيْ هِاس پر
اَحَدٌاَ حَ دٌکوئی ایک
۵

کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
90:6
يَقُوْلُيَ قُوْ لُوہ کہتا ہے
اَهْلَكْتُاَهْ لَكْ تُمیں نے ہلاک کیا
مَالًامَا لًامال
لُّبَدًالُ بَ دًاڈھیروں
۶

کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
90:7
اَيَحْسَبُاَ يَحْ سَ بُکیا وہ سمجھتا ہے
اَنْاَنْکہ
لَّمْلَمْنہیں
يَرَهٗٓيَ رَ هٗٓدیکھا اس کو
اَحَدٌاَ حَ دٌکسی ایک نے
۷

کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
90:8
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
نَجْعَلْنَجْ عَلْہم نے بنائیں
لَّهٗلَ هٗاس کے لئے
عَيْنَيْنِعَيْ نَيْ نِدو آنکھیں
۸

بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟

Fateh Muhammad Jalandhari
90:9
وَلِسَانًاوَ لِ سَا نًااور ایک زبان
وَّشَفَتَيْنِوَ شَ فَ تَيْ نِاور دو ہونٹ
۹

اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے)

Fateh Muhammad Jalandhari
90:10
وَهَدَيْنٰهُوَ هَ دَيْ نٰ هُاور راہ دکھائی ہم نے اس کو/ دکھائے ہم نے اس کو
النَّجْدَيْنِالنْ نَجْ دَيْ نِدو راستوں کی/ دو راستے
۱۰

(یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے

Fateh Muhammad Jalandhari
90:11
فَلَافَ لَاپس نہ
اقْتَحَمَاقْ تَ حَ مَگزرا وہ
الْعَقَبَةَالْ عَ قَ بَ ةَپہاڑ کی گھاٹی میں
۱۱

مگر وہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گزرا

Fateh Muhammad Jalandhari
90:12
وَمَا͏ٓوَ مَا͏ٓاور کیا چیز
اَدْرٰىكَاَدْ رٰى كَبتائے تجھ کو
مَامَاکہ کیا ہے
الْعَقَبَةُالْ عَ قَ بَ ةُوہ دشوار گزار گھاٹی
۱۲

اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
90:13
فَكُّفَكْ كُآزاد کرنا
رَقَبَةٍرَ قَ بَ ةٍایک گردن کا
۱۳

کسی (کی) گردن کا چھڑانا

Fateh Muhammad Jalandhari
90:14
اَوْاَوْیا
اِطْعٰمٌاِطْ عٰ مٌکھانا کھلانا
فِيْفِيْمیں
يَوْمٍيَوْ مٍایک دن
ذِيْذِيْوالے کو
مَسْغَبَةٍمَسْ غَ بَ ةٍبھوک (والے کو )
۱۴

یا بھوک کے دن کھانا کھلانا

Fateh Muhammad Jalandhari
90:15
يَّتِيْمًايَ تِيْ مًاکسی یتیم کو
ذَاذَاوالے
مَقْرَبَةٍمَقْ رَ بَ ةٍقریبی کو/ قربت والے
۱۵

یتیم رشتہ دار کو

Fateh Muhammad Jalandhari
90:16
اَوْاَوْیا
مِسْكِيْنًامِسْ كِيْ نًاکسی مسکین کو
ذَاذَاin
مَتْرَبَةٍمَتْ رَ بَ ةٍخاک نشین کو
۱۶

یا فقیر خاکسار کو

Fateh Muhammad Jalandhari
90:17
ثُمَّثُمْ مَپھر
كَانَكَا نَہوگا وہ
مِنَمِ نَسے
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَان لوگوں میں (سے)
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَتَوَاصَوْاوَ تَ وَا صَوْااور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کی
بِالصَّبْرِبِالصْ صَبْ رِصبر کی
وَتَوَاصَوْاوَ تَ وَا صَوْااور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِالْمَرْحَمَةِبِالْ مَرْ حَ مَ ةِرحم کی/ مہربانی کی
۱۷

پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے

Fateh Muhammad Jalandhari
90:18
اُولٰ࢜ىِٕكَاُو لٰ࢜ ىِٕ كَیہی لوگ
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے ہیں
الْمَيْمَنَةِالْ مَيْ مَ نَ ةِدائیں بازو (والے ہیں)
۱۸

یہی لوگ صاحب سعادت ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
90:19
وَالَّذِيْنَوَالْ لَ ذِيْ نَاور وہ لوگ
كَفَرُوْاكَ فَ رُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِاٰيٰتِنَابِ اٰ يٰ تِ نَاہماری آیات کے ساتھ
هُمْهُمْوہ
اَصْحٰبُاَصْ حٰ بُوالے ہیں
الْمَشْـٔ͏َمَةِالْ مَشْ ـٔ͏َ مَ ةِبائیں ہاتھ (والے ہیں)
۱۹

اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
90:20
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
نَارٌنَا رٌآگ ہے
مُّو͏ٔ͏ْصَدَةٌمُو͏ٔ͏ْ صَ دَ ةٌبند کی ہوئی
۲۰

یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.