JUZ 30600RUKU 1/191 ASH-SHAMS

91. Ash-Shams

The Sun · Makki · 15 ayahs · Indo-Pak page 600 · Madani page 595

آفتاب

سُورَةُ الشمس

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

91:1
وَالشَّمْسِوَالشْ شَمْ سِقسم ہے سورج کی
وَضُحٰىهَاوَ ضُ حٰى هَااور قسم ہے اس کی دھوپ کی
۱

سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی

Fateh Muhammad Jalandhari
91:2
وَالْقَمَرِوَالْ قَ مَ رِاور قسم ہے چاند کی
اِذَااِ ذَاجبکہ
تَلٰىهَاتَ لٰى هَاوہ اس کے پیچھے آئے
۲

اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے

Fateh Muhammad Jalandhari
91:3
وَالنَّهَارِوَالنْ نَ هَا رِاور قسم ہے دن کی
اِذَااِ ذَاجبکہ
جَلّٰىهَاجَلْ لٰى هَاوہ اس کو ظاہر کرے
۳

اور دن کی جب اُسے چمکا دے

Fateh Muhammad Jalandhari
91:4
وَالَّيْلِوَالْ لَيْ لِاور قسم ہے رات کی
اِذَااِ ذَاجب
يَغْشٰىهَايَغْ شٰى هَاوہ چھا جائے اس پر
۴

اور رات کی جب اُسے چھپا لے

Fateh Muhammad Jalandhari
91:5
وَالسَّمَا࢜ءِوَالسْ سَ مَا࢜ ءِاور قسم ہے آسمان کی
وَمَاوَ مَااور اس کی
بَنٰىهَابَ نٰى هَاجس نے بنایا اس کو
۵

اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا

Fateh Muhammad Jalandhari
91:6
وَالْاَرْضِوَالْ اَرْ ضِاور قسم ہے زمین کی
وَمَاوَ مَااور اس کی
طَحٰىهَاطَ حٰى هَاجس نے بچھایا اس کو
۶

اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا

Fateh Muhammad Jalandhari
91:7
وَنَفْسٍوَ نَفْ سٍاور قسم ہے نفس انسانی کی
وَّمَاوَ مَااور اس کی
سَوّٰىهَاسَوْ وٰى هَاجس نے درست کیا اس کو/ ہموار کیا اس کو
۷

اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
91:8
فَاَلْهَمَهَافَ اَلْ هَ مَ هَاپس اس نے الہام کیا اس کو
فُجُوْرَهَافُ جُوْ رَ هَااور اس کی بدی کو
وَتَقْوٰىهَاوَ تَقْ وٰى هَااور اس کے تقویٰ کو
۸

پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی

Fateh Muhammad Jalandhari
91:9
قَدْقَدْیقیناً
اَفْلَحَاَفْ لَ حَفلاح پا گیا
مَنْمَنْجس نے
زَكّٰىهَازَكْ كٰى هَاپاک کیا اس کو
۹

کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا

Fateh Muhammad Jalandhari
91:10
وَقَدْوَ قَدْاور یقیناً
خَابَخَا بَناکام ہوا
مَنْمَنْجس نے
دَسّٰىهَادَسْ سٰى هَادبا دیا اس کو
۱۰

اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا

Fateh Muhammad Jalandhari
91:11
كَذَّبَتْكَذْ ذَ بَتْجھٹلایا
ثَمُوْدُثَ مُوْ دُثمود نے
بِطَغْوٰىهَا͏ٓبِ طَغْ وٰى هَا͏ٓاپنی سرکشی کے ساتھ
۱۱

(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا

Fateh Muhammad Jalandhari
91:12
اِذِاِ ذِجب
انۢ͏ْبَعَثَانۢ͏ْ بَ عَ ثَاٹھا
اَشْقٰىهَااَشْ قٰى هَاسب سے بڑا بدبخت اس کا
۱۲

جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا

Fateh Muhammad Jalandhari
91:13
فَقَالَفَ قَا لَتو کہا
لَهُمْلَ هُمْان کو
رَسُوْلُرَ سُوْ لُرسول نے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کے
نَاقَةَنَا قَ ةَاونٹنی ہے
اللّٰهِاللْ لٰ هِاللہ کی
وَسُقْيٰهَاوَ سُقْ يٰ هَااور پانی پلانا اس کو
۱۳

تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
91:14
فَكَذَّبُوْهُفَ كَذْ ذَ بُوْ هُتو انہوں نے جھٹلایا اس کو
فَعَقَرُوْهَا࣢ࣕۙفَ عَ قَ رُوْ هَاپھر کاٹ ڈالا اس کو
فَدَمْدَمَفَ دَمْ دَ مَتو ہلاکت ڈالی
عَلَيْهِمْعَ لَيْ هِمْان پر
رَبُّهُمْرَبْ بُ هُمْان کے رب نے
بِذَنۢ͏ْبِهِمْبِ ذَنۢ͏ْ بِ هِمْان کے گناہوں کی وجہ سے
فَسَوّٰىهَافَ سَوْ وٰى هَاپھر برابر کردیا اس کو
۱۴

مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
91:15
وَلَاوَ لَااور نہیں
يَخَافُيَ خَا فُوہ ڈرتا
عُقْبٰهَاعُقْ بٰ هَااس کے انجام سے
۱۵

اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.