JUZ 30601RUKU 1/192 AL-LAYL

92. Al-Layl

The Night · Makki · 21 ayahs · Indo-Pak page 601 · Madani page 595

رات

سُورَةُ الليل

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

92:1
وَالَّيْلِوَالْ لَيْ لِقسم ہے رات کی
اِذَااِ ذَاجب
يَغْشٰييَغْ شٰيوہ چھا جائے
۱

رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:2
وَالنَّهَارِوَالنْ نَ هَا رِقسم ہے دن کی
اِذَااِ ذَاجب
تَجَلّٰيتَ جَلْ لٰيوہ روشن ہو
۲

اور دن کی قسم جب چمک اٹھے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:3
وَمَاوَ مَااور اس کی جس نے
خَلَقَخَ لَ قَپیدا کیا
الذَّكَرَالذْ ذَ كَ رَنر کو
وَالْاُنْثٰٓيوَالْ اُنْ ثٰٓياور مادہ کو
۳

اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:4
اِنَّاِنْ نَبیشک
سَعْيَكُمْسَعْ يَ كُمْتمہاری کوشش
لَشَتّٰيلَ شَتْ تٰيالبتہ مختلف طرح کی ہے
۴

کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:5
فَاَمَّافَ اَمْ مَاتو رہا
مَنْمَنْوہ جس نے
اَعْطٰياَعْ طٰيدیا
وَاتَّقٰيوَاتْ تَ قٰياور تقویٰ کیا
۵

تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی

Fateh Muhammad Jalandhari
92:6
وَصَدَّقَوَ صَدْ دَ قَاور تصدیق کی
بِالْحُسْنٰيبِالْ حُسْ نٰيبھلائی کی
۶

اور نیک بات کو سچ جانا

Fateh Muhammad Jalandhari
92:7
فَسَنُيَسِّرُهٗفَ سَ نُ يَسْ سِ رُ هٗپس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
لِلْيُسْرٰيلِلْ يُسْ رٰينیکی کے لئے/ آسانی کے لئے
۷

اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:8
وَاَمَّاوَ اَمْ مَااور رہا وہ
مَنْۢمَنْۢجس نے
بَخِلَبَ خِ لَبخل کیا
وَاسْتَغْنٰيوَاسْ تَغْ نٰياور بےپروائی برتی
۸

اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا

Fateh Muhammad Jalandhari
92:9
وَكَذَّبَوَ كَذْ ذَ بَاور جھٹلایا
بِالْحُسْنٰيبِالْ حُسْ نٰينیکی کو/ بھلائی کو
۹

اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا

Fateh Muhammad Jalandhari
92:10
فَسَنُيَسِّرُهٗفَ سَ نُ يَسْ سِ رُ هٗپس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
لِلْعُسْرٰيلِلْ عُسْ رٰيتنگی کے لئے
۱۰

اسے سختی میں پہنچائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:11
وَمَاوَ مَااور نہیں
يُغْنِيْيُغْ نِيْکس کام آئے گا/ کام آئے گا
عَنْهُعَنْ هُاس کو
مَالُهٗٓمَا لُ هٗٓاس کا مال
اِذَااِ ذَاجب
تَرَدّٰيتَ رَدْ دٰيوہ ہلاک ہوگیا
۱۱

اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
92:12
اِنَّاِنْ نَبیشک
عَلَيْنَاعَ لَيْ نَاہمارے ذمہ
لَلْهُدٰيلَلْ هُ دٰيالبتہ ہدایت ہے
۱۲

ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:13
وَاِنَّوَ اِنْ نَاور بیشک
لَنَالَ نَاہمارے لئے
لَلْاٰخِرَةَلَلْ اٰ خِ رَ ةَالبتہ آخرت ہے
وَالْاُوْلٰيوَالْ اُوْ لٰياور اولیٰ / دنیا
۱۳

اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں

Fateh Muhammad Jalandhari
92:14
فَاَنْذَرْتُكُمْفَ اَنْ ذَرْ تُ كُمْتو خبردار کیا میں نے تم کو
نَارًانَا رًاایک آگ سے
تَلَظّٰيتَ لَظْ ظٰيجو بھٹرکتی ہے
۱۴

سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
92:15
لَالَانہ
يَصْلٰىهَا͏ٓيَصْ لٰى هَا͏ٓداخل ہوگا اس میں
اِلَّااِلْ لَامگر
الْاَشْقَيالْ اَشْ قَيبدبخت
۱۵

اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:16
الَّذِيْالْ لَ ذِيْجس نے
كَذَّبَكَذْ ذَ بَجھٹلایا
وَتَوَلّٰيوَ تَ وَلْ لٰياور منہ موڑ لیا
۱۶

جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

Fateh Muhammad Jalandhari
92:17
وَسَيُجَنَّبُهَاوَ سَ يُ جَنْ نَ بُ هَااور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے
الْاَتْقَيالْ اَتْ قَيسب سے زیادہ پرہیزگار
۱۷

اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari
92:18
الَّذِيْالْ لَ ذِيْوہ جو
يُو͏ٔ͏ْتِيْيُو͏ٔ͏ْ تِيْدیتا ہے
مَالَهٗمَا لَ هٗمال اپنا
يَتَزَكّٰييَ تَ زَكْ كٰيکہ پاکیزگی اختیار کرے
۱۸

جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو

Fateh Muhammad Jalandhari
92:19
وَمَاوَ مَااور نہیں
لِاَحَدٍلِ اَ حَ دٍکسی ایک کے لئے
عِنْدَهٗعِنْ دَ هٗاس کے پاس
مِنْمِنْسے
نِّعْمَةٍنِعْ مَ ةٍنعمت میں (سے)
تُجْزٰٓيتُجْ زٰٓيجس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو
۱۹

اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:20
اِلَّااِلْ لَاسوائے/ مگر
ابْتِغَا࢜ءَابْ تِ غَا࢜ ءَتلاش کرنے کو
وَجْهِوَجْ هِذات/ رضا
رَبِّهِرَبْ بِ هِاپنے رب
الْاَعْلٰيالْ اَعْ لٰياعلیٰ کی
۲۰

بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
92:21
وَلَسَوْفَوَ لَ سَوْ فَاور البتہ عنقریب
يَرْضٰييَرْ ضٰيوہ راضی ہوجائے گا
۲۱

اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.