JUZ 30602RUKU 1/194 ASH-SHARH

94. Ash-Sharh

The Relief · Makki · 8 ayahs · Indo-Pak page 602 · Madani page 596

تسکین

سُورَةُ الشرح

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

94:1
اَلَمْاَ لَمْکیا نہیں
نَشْرَحْنَشْ رَحْہم نے کھول دیا
لَكَلَ كَتیرے لئے
صَدْرَكَصَدْ رَ كَسینہ تیرا
۱

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)

Fateh Muhammad Jalandhari
94:2
وَوَضَعْنَاوَ وَ ضَعْ نَااور اٹھالیا ہم نے
عَنْكَعَنْ كَتجھ سے
وِزْرَكَوِزْ رَ كَبوجھ تیرا
۲

اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
94:3
الَّذِيْٓالْ لَ ذِيْٓوہ جس نے
اَنْقَضَاَنْ قَ ضَتوڑ دی تھی
ظَهْرَكَظَهْ رَ كَتیری کمر
۳

جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی

Fateh Muhammad Jalandhari
94:4
وَرَفَعْنَاوَ رَ فَعْ نَااور بلند کیا ہم نے
لَكَلَ كَتیرے لئے
ذِكْرَكَذِكْ رَ كَتیرا ذکر
۴

اور تمہارا ذکر بلند کیا

Fateh Muhammad Jalandhari
94:5
فَاِنَّفَ اِنْ نَپس یقیناً
مَعَمَ عَساتھ
الْعُسْرِالْ عُسْ رِتنگی کے
يُسْرًايُسْ رًاآسانی ہے
۵

ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
94:6
اِنَّاِنْ نَبیشک
مَعَمَ عَساتھ
الْعُسْرِالْ عُسْ رِتنگی کے
يُسْرًايُسْ رًاآسانی ہے
۶

(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
94:7
فَاِذَافَ اِ ذَاپس جب
فَرَغْتَفَ رَغْ تَتم فارغ ہوجاؤ
فَانْصَبْفَانْ صَبْتو محنت کرو/ کھڑے ہوجاؤ
۷

تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو

Fateh Muhammad Jalandhari
94:8
وَاِلٰيوَ اِ لٰياور طرف
رَبِّكَرَبْ بِ كَاپنے رب کی
فَارْغَبْفَارْ غَبْپس راغب ہوجاؤ/ رغبت کرو
۸

اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.