JUZ 30603RUKU 1/195 AT-TIN

95. At-Tin

The Fig · Makki · 8 ayahs · Indo-Pak page 603 · Madani page 597

انجیر

سُورَةُ التين

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

95:1
وَالتِّيْنِوَالتْ تِيْ نِقسم ہے تین (انجیر) کی
وَالزَّيْتُوْنِوَالزْ زَيْ تُوْ نِاور زیتون کی
۱

انجیر کی قسم اور زیتون کی

Fateh Muhammad Jalandhari
95:2
وَطُوْرِوَ طُوْ رِاور طور
سِيْنِيْنَسِيْ نِيْ نَسینا کی
۲

اور طور سینین کی

Fateh Muhammad Jalandhari
95:3
وَهٰذَاوَ هٰ ذَااور قسم ہے اس
الْبَلَدِالْ بَ لَ دِشہر کی
الْاَمِيْنِالْ اَ مِيْ نِجو پر امن ہے
۳

اور اس امن والے شہر کی

Fateh Muhammad Jalandhari
95:4
لَقَدْلَ قَدْالبتہ تحقیق
خَلَقْنَاخَ لَقْ نَاپیدا کیا ہم نے
الْاِنْسَانَالْ اِنْ سَا نَانسان کو
فِيْٓفِيْٓمیں
اَحْسَنِاَحْ سَ نِبہترین
تَقْوِيْمٍتَقْ وِيْ مٍساخت پر
۴

کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
95:5
ثُمَّثُمْ مَپھر
رَدَدْنٰهُرَ دَدْ نٰ هُپھیر دیا ہم نے اس کو
اَسْفَلَاَسْ فَ لَسب سے زیادہ نچلا/نیچے
سٰفِلِيْنَسٰ فِ لِيْ نَنچلوں میں سے/ نیچوں میں سے
۵

پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

Fateh Muhammad Jalandhari
95:6
اِلَّااِلْ لَامگر
الَّذِيْنَالْ لَ ذِيْ نَوہ لوگ
اٰمَنُوْااٰ مَ نُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواوَ عَ مِ لُوااور انہوں نے عمل کئے
الصّٰلِحٰتِالصْ صٰ لِ حٰ تِاچھے
فَلَهُمْفَ لَ هُمْتو ان کے لئے
اَجْرٌاَجْ رٌاجر ہے
غَيْرُغَيْ رُنہ
مَمْنُوْنٍمَمْ نُوْ نٍختم ہونے والا
۶

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

Fateh Muhammad Jalandhari
95:7
فَمَافَ مَاتو کون
يُكَذِّبُكَيُ كَذْ ذِ بُ كَجھٹلائے گا تجھ کو
بَعْدُبَعْ دُبعد
بِالدِّيْنِبِالدْ دِيْ نِجزا سزا کے
۷

تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari
95:8
اَلَيْسَاَ لَيْ سَکیا نہیں ہے
اللّٰهُاللْ لٰ هُاللہ
بِاَحْكَمِبِ اَحْ كَ مِسب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر
الْحٰكِمِيْنَالْ حٰ كِ مِيْ نَفیصلہ کرنے والا
۸

کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

Fateh Muhammad Jalandhari

* Urdu meaning taken from the same word elsewhere in Quran.com's Urdu word-by-word data, pending scholar review. Where no Urdu meaning exists, the English meaning is shown in grey.